Precious Periii Profile Banner
Precious Periii Profile
Precious Periii

@preciousperiii

Followers
858
Following
998
Media
49
Statuses
1,322

Rajput Kurii/Love Traveling/Nature Loving/Future Software Engineer/ Follow for Follow back 🔙

Shekhupura, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
السلام علیکم فالو کریں اور ایک سیکنڈ میں فالو بیک لیں Assalamualaikum Follow me and return follow back in one second
31
5
39
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
ہم ذاتی طور پر تو اکیلے ہو سکتے ہیں مگر روحانی طور پر ہم ہمیشہ اُن لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں جو ہمارے دلوں میں بستے ہیں😇👥 Good afternoon🌅
Tweet media one
14
0
16
@preciousperiii
Precious Periii
7 months
رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نِع٘مَ سَحُورُ ال٘مُؤ٘مِن التَّمَرُ مومن کی بہترین سحری "کھجور" ہے 💖 Good night 🌉 #goodnight #GoodNightTwitterWorld
Tweet media one
9
0
16
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا مرد جھک کر تمہاری پائل باندھے تو یہ عشق ہے💖 اور تم اس کو جھکنے نہ دو یہ تو واللہ تمہارے عشق کی انتہا ہے 😍💞
Tweet media one
6
1
12
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
When you start loving yourself Life start loving you too🤞🏻💌 Good afternoon 🌞
Tweet media one
7
1
12
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
کاش کے دلوں کی بھی الیکشن ہوتی۔۔۔ میں دھاندلی کر کے تمہیں جیت جاتی۔۔۔!😇
13
0
12
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
Good night 🌉 Sweet dreams 😘
Tweet media one
10
1
10
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب💁🏼‍♀️.. انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو🥀... Good evening
Tweet media one
8
2
11
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
لوگوں کی نظر میں خاموشی انا ہے💫 اللّٰہ کی نظر میں خاموشی صبر ہے🥀 اور پھر صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے🤞🏻 Good evening 🌆
Tweet media one
10
0
6
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
موسموں کے بدلنے اور انسانوں کے بدلنے میں خاص فرق یہ بھی ہوتا ہے کہ انسان اچانک بدل جاتے ہیں جبکہ.... موسم اپنے آثار دیتے ہیں اور سنبھلنے کا موقع فراہم کرتے ہیں🤫🍂
Tweet media one
6
0
8
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
موت کتنی خاموشی سے ہماری دنیا کا ہمارے جیسا کوئی بھی انسان لے کر چلی جاتی ہے اور ہم پھر بھی وہیں کے وہیں کھڑے رہتے ہیں،بغیر خوف کھائے،بغیر تبدیل ہوئے موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہےنہ دن کا پتہ چل رہا ہے نہ مہینے کا اور نہ سال کا، اللّٰہ ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے آمین
8
0
9
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
اسلام علیکم صبح بخیر 🌅 کیسے ہیں سب؟
Tweet media one
11
0
10
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
وہ حادثات جو آپ کی سوچ کو درست سمت میں ڈال دیتے ہیں۔۔۔وہ حادثات نہیں۔۔۔بلکہ غیب سے مدد ہوتی ہے یعنی ہر پریشانی ہمیں کچھ نہ کچھ سیکھا کے جاتی ہے لہذا دل چھوٹا نہ کریں اور ہنستے مسکراتے رہیں۔۔۔😇😊 صبح بخیر 🌅
Tweet media one
10
0
9
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
"یَا حَیُّ یَاقَیُّوم بِرَح٘مَتِکَ اَس٘تَغِی٘ثُ" اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اور سب کو تھامنے والے! بس تیری رحمت ہی سے فریاد ہے....❤️🥀 صبح بخیر 💐
Tweet media one
7
1
10
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته✨ تیری قدرتوں کا شمار کیا تیری وسعتوں کا حساب کیا تُو محیط عالمِ رنگ و بُو تیری شان جَلّ جلالُہ جمعہ مبارک 💌
Tweet media one
10
1
8
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
آپ کے آس پاس بہت سارے لوگ آپ کی مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کی فطرت، سلوک اور سخت مزاجی کی وجہ سے وہ ایسا نہیں کر پاتے..!! Good night 🌌
Tweet media one
7
1
10
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
👈🏻زندگی میں ہم جو چاہتے ہیں وہ آسانی سے نہیں ملتا لیکن زندگی کا سچ یہ ہے کہ ہم بھی وہی چاہتے ہیں جو آسان نہیں ہوتا💯💫
Tweet media one
8
1
7
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
چائے میں بسکٹ گر جانے سے زیادہ خطرناک صورتحال کیا ہے؟🤯 گرے بسکٹ کو ریسکیو کے لیے اتارے جانے والے دوسرے بسکٹ کا بھی چائے میں گر جانا🤭😖😖
4
1
10
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
Assalamualaikum Friend mery account pa abi limit lagi ha jesy hi ye limit haty gi sb ko follow back kron gi Shukriya ☺️
Tweet media one
6
0
10
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
Just smile and say I'm fine because nobody really cares👐🏻🤷🏼‍♀️
5
0
10
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
اسلام علیکم! Kesy han ap sab? Friendsry account pay abi limit lagi hai jis ki wja sy ma follow back nhi kr saktii inshallah jesy hi ye limit khtm ho gi ap sb ko ko 💯 follow back mily ga is liay koi unfollow na kry Shukriya 😊
Tweet media one
5
0
8
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
اب اتنی مختصر ہو گئی ہے گفتگو جب صبح ہوئی تو سلام کیا شام ہوئی تو شب بخیر 🌚🌙 Good night 🌃
Tweet media one
7
1
8
@preciousperiii
Precious Periii
7 months
اَے اللّٰہ کریم 🤲🏻 یا رحمان،یارحیم،یاکریم ایسا کرم کر دے کہ تیری نعمتیں تیری یاد سے غافل نہ کریں اور تیری آزمائشیں تیری رَحمت سے مایوس نہ کریں *اے خلق اکبر* ہم تیرے در کے سوالی ہیں تُو ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچا اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا Good afternoon🌞 #RamadanKareem
Tweet media one
7
1
9
@preciousperiii
Precious Periii
7 months
یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں، انھیں مشوروں کی ہیں عادتیں🤦🏼 دِل خواب زدہ انھیں چھوڑ، یہ تیری داستاں نہیں جانتے👀😇 Good evening
Tweet media one
8
0
7
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ... اٹھانا خود ہی پڑتا ہے ٹوٹا تھکا بدن اپنا...!🤯😫 کہ جب تک سانس چلتی ہے.. کوئی کاندھا نہیں دیتا...😇💀 Good evening 💫
Tweet media one
11
1
8
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
دیکھنا اللّٰہ تمہاری ایسی مدد کرے گا کہ تم خود حیران رہ جاؤ گے💞 Good morning 🌅
Tweet media one
8
0
7
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
Assalamualaikum Good afternoon X family 😊
Tweet media one
7
0
6
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
بابا جی فرماتے ہیں جس کو ہم بتاتے ہیں کہ تو ہمارے لیے اہم ہے 🙋🏼‍♀️💫 وہی شخص اپنے رویوں سے بتاتا ہے یہی تو تمہارا وہم ہے👏🏻👾
Tweet media one
6
1
6
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
خاموش رہنے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ لوگ آپ کی خاموشی کے مختلف معنی نکالنے لگتے ہیں کوئی کہے گا؛ آپ بور ہو رہے ہیں، آپ ڈپریشن کا شکار ہیں آپ انتہائی شرمیلے ہیں آپ اپنی سوچوں میں مگن یا آپ خود آراء ہیں جب لوگ ہمیں پڑھ نہیں سکتے تو وہ ہمارے کہانیاں گھڑنے لگتے ہیں۔✨
4
1
8
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
نہ کسی سے جتنے کی چاہا اور نہ ہارنے کا ڈر💁🏼‍♀️😔 خودی کو خود میں ڈھونڈنے کی جنگ ابھی جاری ہے🥀
Tweet media one
3
1
9
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
Account hi restricted ho gya😢😢
Tweet media one
4
0
6
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
رضائی میں موبائل چلانا کون سا آسان کام ہے کبھی سانس نہیں آتی کبھی نیٹ ورک نہیں آتا اوپر سے بازو درد کرنے لگ جاتا ہے🙄🤭 ہائے میرے چھوٹے چھوٹے دکھ🤭😅😅
4
0
8
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
آپ کی خوشیاں اتنی نازک ہیں کہ انہیں کوئی دوسرا سنبھال نہیں سکتا یہ کام آپ کو خود کرنا ہے🤞🏻💯 Good afternoon 🌄
Tweet media one
4
1
6
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
کاغذ کی کشتی تھی🛀🏻 مٹی کا کنارہ تھا👣 کھیلنے کی مستی تھی🤹 دل یہ آوارہ تھا🏊 کہاں آ گئے اس سمجھداری کے دلدل میں💆 وہ ناداں بچپن ہی کتنا پیارا تھا😑🤡
Tweet media one
7
1
8
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
بابا جی کہتے ہیں پتر جی: مجھے کبھی یہ الجھن نہیں ہوئی کہ قرآن پاک میں مجھے پچیدہ چیزیں سمجھ نہیں آتیں، میرا دکھ یہ ہے کہ جو چیزیں میری سمجھ میں آ گئیں مجھ سے تو ان پر عمل نہیں ہوتا🙌🏻🙁 Good morning 🌅
Tweet media one
9
0
7
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
میں تنہائی پسند نہیں ہوں...!🤷🏼‍♀️ لیکن بناوٹی رشتوں سے میرا دم گھٹتا ہے..!💆🏻‍♀️👉🏻
Tweet media one
5
0
5
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
اونچائی پر جانے کیلئے پہلے زمین پر طریقے سے چلنا سیکھ لو💫😇...... Good afternoon
Tweet media one
4
0
7
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
اور وفاداری ہی انسان کی سب سے بڑی خوبصورتی ہے🤷🏼‍♀️🌜
Tweet media one
5
0
4
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
Follow this account and get follow back 🔙 @IrhaRana3
Tweet media one
3
0
7
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
کل رات اُڑ رہے تھے ستارے ہوا کے ساتھ اور میں اُداس بیٹھی تھی اپنے خدا کے ساتھ یا تو قبولیت کے، طریقے سیکھا مجھے یا میرے دل کو باندھ دے اپنی رضا کے ساتھ...! Good night 🌚
Tweet media one
3
1
6
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
چاہت کرنے والے کی چاہت کا فائدہ نہیں اٹھایا کرتے نہ ہی اس کو اپنے کسی مطلب کے ساتھ باندھا کرتے ہیں کیونکہ اس سے لگا ایک مخلص دل پر زخم آخر بھر ہی کیوں نہ جائے لیکن اس کے لیے جذبات پہلے جیسا نہیں ہو پاتے✨🥀
3
0
4
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ صبح بخیر 🌅
Tweet media one
6
0
5
@preciousperiii
Precious Periii
7 months
سورت کہف میں ایک سبق ہمارے لیے یہ بھی ہےکہ جب کچھ ایسا ہماری زندگی میں ہو رہا ہو جسکی سمجھ نہ آئے تو ہمیں صبر کر لینا چاہیئے کیونکہ ضروری نہیں کہ ہمیں ہر چیز کی حکمت فوراً ہی سمجھ آ جائے کبھی کبھی یہ باتیں وقت کے ساتھ سمجھ آ جاتی ہیں وقت سارے راز کھول دیتا ہے Jumma Mubarak 💌
Tweet media one
5
0
6
@preciousperiii
Precious Periii
7 months
السلام علیکم ♥️ مجھے فالو کریں✅ کمینٹ میں Done لکھیں✅ اور فالو بیک جلدی سے حاصل💯 ♥️شکریہ❤️
Tweet media one
5
1
6
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ X family Kesy han ap sb?
3
0
5
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
میں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا ہے اگر آپ کا چہرہ بد صورت ہے تو آپ واقعی ہی بد صورت ہیں یہ اندر کی خوبصورتی والی بات آپ کی اپنی تسلی کے لیے ہوتی ہے۔ لوگ باہر کی خوبصورتی دیکھتے ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ اندر کی۔ یہ تو اب آپ کو خود سوچنا ہے کہ آپ کو کیسا خوبصورت بنا ہے💫🤞🏻 Good night 🌌
Tweet media one
3
0
5
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
ہمسایوں سے گزارش ہے کہ ایک پلیٹ بریانی کی نہ دے کے جایا کرو گھر میں جنگ لگ جاتی ہے.......
Tweet media one
2
1
6
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
ھر قسم کے سختیوں کے باوجود بھی زندگی خوبصورت ھے شام بخیر
Tweet media one
2
0
3
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
اسلام علیکم صبح بخیر 💐
Tweet media one
2
0
2
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
@DtrNazim89020 Good night 🌃
1
0
3
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرے جو آپ کے دکھ میں آپ کے غم میں آپ کے ساتھ شریک ہوں خوشی میں تو ہر کوئی شریک ہو جاتا ہے لیکن آپ کے دکھوں کو وہی بانٹنے گا جو آپ کو سمجھے گا آپ کو خوش دیکھنا چاہے گا👐🏻🌚 Good night 🌉
1
0
4
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
تلخ تجربات سے گزر کر اور کئی مان ٹوٹنے کے بعد پیدا ہونے والی خود اعتمادی ، ایک مشعلِ راہ کی صورت میں ہمیں اس مقام تک لے جاتی ہے جہاں ہمیں کسی انسانی آسرے کی ضرورت نہیں ہوتی 🤞🏻✨
Tweet media one
3
1
3
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
رب وہاں سے دروازے کھولتا ہےجہاں سے گمان بھی نہیں ہوتاکہ جب کبھی تمہیں زندگی میں اندھیرا محسوس🌚 ہوتو اپنے رب کو یاد کرلیا کرو کیونکہ صرف وہی وہ زات ہے جو تمہیں اس تکلیف سے نکال سکتی ہے💫🕳️
1
0
3
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
زندگی میں ضرورت سے زیادہ پریکٹیکل ہونا بھی نقصان دہ ہے انسان کو تھڑا افسانوی ہونا چاہیے آپ کی زندگی میں کچھ ایسے خواب بھی ہونے چاہیے کہ جب کبھی آپ زندگی کی بھاگ دوڑ سے تھک جائے تو آنکھیں بند کرنے پر خواب آپ میں معطر احساس پیدا کر دیں🌝✨ Good night 🌉
0
0
1
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
اللّٰہ کو تمھارے دل کی بات سمجھنے کے لیے دلیلوں کی ضرورت نہیں ہے تمھاری آنکھوں سے نکلتا ایک آنسو اس کی وضاحت کے لیے کافی ہوتا ہے بے شک درد کم ہو یا زیادہ اللّٰہ ہمیشہ بہت پاس ہوتا ہے ✨💯
Tweet media one
2
0
3
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
0
0
2
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
0
0
2
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
@Rana78621 💯 true
0
0
1
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
@AmberFatima05 Jazakallah
0
0
2
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
@Dimplequeen_7 Thanks 😊
1
0
1
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
1
0
2
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
@Zainkhan788 Superb 👌🏻👌🏻
0
0
1
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
مختصر سنو گے؟ چلو مختصر سناتے ہیں.... یہاں خلوص منہ پر مار دیے جاتے ہیں ۔🙌🏻🙅
Tweet media one
0
0
2
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
1
0
2
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
@q_sultan_abbasi Fit 👍🏻
0
0
1
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
@NButt853 👌🏻
1
0
1
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
0
0
1
@preciousperiii
Precious Periii
8 months
@btwanas11 Congratulations 🎉👏🏻
0
0
2