ان اے 46 کے امیدوار میاں اسلم نے سب سچ بتادیا۔ اسلام اباد کے تینوں سیٹوں سے پی ٹی ائی بڑی مارجن سے جیت چکی ہے
رات کو دو بجے تک یہی صورتحال تھی صبح کو جو ہار گئے وہ جیت چکے تھے جو جیت گئے وہ ہار چکے.
NA 46 NA 47 NA 48
@MianAslam_
@aamirmughalpti
.
@ali_bokhari9
عامر مسعود مغل نےتمام 342 پولنگ اسٹیشن کے اوریجنل فارم 45 جاری کردئیے
فارم 45 کے مطابق عامر مسعود مغل کے کل ووٹ 85224 اور انجم عقیل خان کے کل ووٹ 41620 ہیں
اسطرح عامر مسعود مغل کی صرف لیڈ43604 بنتی ہے
میرے حلقے این اے 46 میں 342/ps ہیں اور سبھیکے فارم 45 میرے پاس موجود ہیں۔ میں 42 ہزار ووٹ سے لیڈ کررہا ہوں۔ پوری رات میں بار بار آیا، لیکن آر او کے دفتر میں جانے کی اِجازت نہیں دی گئی اور میرے بغیر ہی گنتی کرکے میرے مخالف کی جیت اناؤنس کردی
پی ٹی آئی اُمیدوار این اے عامر مسعومغل
چلو چلوF.11/1 علی مارکیٹ RO آفس چلو
این اے 46 کی تمام یونین کونسل کے ذمہ داران کو مطلع کیا جاتا ہے کل بروز اتوار صبح 10 بجے RO آفس ایف F.11/1 RO آفس میں زیادہ سے زیادہ ذمہ داران ووٹر اور سپوٹرز آئیں تاکہ حتمی رزلٹ لینے سے پہلے ہم اپنے ووٹ کا تحفظ کر سکیں
شکریہ
عامر مغل
شعیب شاہین اور علی بخاری میرے مقابلے میں جیتے ہوئے ہیں ،میرے پاس ثبوت ہیں،سرعام دھاندلی ہوئی ہے لیکن عدالتوں کو کچھ نظر نہیں آرہا "۔ مصطفیٰ کھوکھر این اے 47
NA 46 NA47 NA48
#ElectionResults2024
#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
ہماری آنکھوں میں وفا کی اُمید رہنے دو
سُنو! تُم ہمیں ذرا اپنے پاس رہنے دو
کیوں تمہیں لگتا ہے تمہیں ہم تُم سے چُرا لیں گے
سُنو! تُم پہلے ہی ہم ہو، ہمیں ہم تُم ہی رہنے دو
#اردو
#اردو_ادب
#اردو_شناس
#اردو_زبان
Abhi new year ma kuch din ha phly sy he ye Don firing krha ha 🥳💥💫⭐🌟
Happy new year
What a wonderful way to start the new year by reading some sweet New Year Messages from your lover or loved ones?
@sanambhat6
@princesslizard7
خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن
میں یوں بھی پھول تھا آخر مجھے بکھرنا تھا
یہ تم نے انگلیاں کیسے فگار کر لی ہیں ؟
مجھے تو خیر لکیروں میں رنگ بھرنا تھا
#اردو_زبان
#اردو_شناس
They k!lled Arshad Sharif, tortured Imran Riaz Khan for months and now have abducted him again, but yeah, only Asad toor's fundamental rights must be protected and only he is a test case.
The shameless hypocrisy istg.
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
ووٹ ڈکیتی کے خلاف ریجنل صدر تحریک انصاف عامرمسعود مغل، شعیب شاہین، سیدعلی بخاری اور شیر افضل مروت کی زیر قیادت اسلام آباد پریس کلب میں احتجاج کے تاریخی مناظر
#sundayvibes
Ramadan NA 46 NA 47 NA 48
#BIG
BREAKING :🚨🚨
World War III can Start anytime soon as Iranian are ready to Attack Israel 🚨🚨
Choas in US and Israel
Hezbollah has Already Started Firing Missile towards Israel
Will this turn into a world war WWIII ?😢
#Israel
#Iran
#Iranian
#IranAttack
#اردو_زبان
ہر اِک نےکہا کیوں تجھے آرام نہ آیا؟
سنتے رہے ہم لب پہ ترا نام نہ آیا
مت پوچھ کہ ہم ضبط کی کِس راہ سے گزرے
یہ دیکھ کہ تُجھ پر کوئی الزام نہ آیا