Mian Aslam Profile Banner
Mian Aslam Profile
Mian Aslam

@MianAslam_

Followers
38,742
Following
112
Media
668
Statuses
2,370

CEO | Entrepreneur | Social Activist | #Politician | Central Vice President @JIPOfficial Pakistan | #NA53 & #NA54 #Islamabad .

Islamabad, Pakistan
Joined November 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
Jamat e Islami has nominated Mr Jamil Khokhar , our Christian brother as chairman of UC:62(G-7/2), Islamabad. As a party we believe in inclusivity. No-one should be called minority - we are all Pakistanis, irrespective of faith, colour or ethnicity.
Tweet media one
82
222
2K
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
پاکستان میں الزام لگانا بہت آسان ہے۔ حکومت نے ایک تنظیم پر ہندوستانی فنڈنگ کا الزام لگایا۔ آج اسی تنظیم کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔ کوئی اس الزام کا ثبوت نہیں مانگ رہا۔ اگر وہ بیرونی ایجنٹ تھے تو معاہدہ کیوں کیا؟ خدارا اس ذہنیت سے نکلیں۔بات وہ کریں جس کا ثبوت ہو۔سیاست کو داغدار مت کریں
54
334
1K
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
چوک یتیم خانہ لاہور سے آنے والی خبریں افسوس ناک ہیں۔ ریاستی تشدد اور فسطائیت کے نتیجے میں نہ کبھی احتجاج کو دبایا جاسکا ہے اور نہ اس سے حکومتیں زیادہ دیر تک قائم رہ سکتی ہیں۔ #Stop_Gov_terrorism
38
491
1K
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
لوگ اگر صرف نبیﷺ کی ایمانداری کی سنت کو ہی اپنا لیں تو ہماری عدالتیں خالی ہو جائیں گی۔
26
164
2K
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
او آئی سی کے اجلاس میں ترکی نے نہایت صائب مشورہ دیا ہے کہ القدس کی حفاظت کے لیے اسلامی ممالک اپنی ایک مشترکہ فورس تشکیل دیں۔ اس تجویز پر فوری عمل ہونا چاہیے۔ قدس نہ بچاسکے تو ہماری فوجیں، ہمارے اسلحے اور ہماری تیاریاں کس کام کی۔ #AqsaCallsArmies
27
339
1K
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
اب سے کچھ دیر بعد جماعت اسلامی کے کارکنان کے ہمراہ ڈی چوک جا رہا ہوں جہاں ہم کل جلائے گئے درختوں کی جگہ نئے پودے لگائیں گے اور درخت جلانے والے شدت پسندوں کے مقابلے میں ماحول دوستی اور امن پسندی کا پیغام دیں گے۔
104
318
1K
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
کیا عزت مآب @dcislamabad وہ قانون یہاں شیئر کرسکتے ہیں جس کے تحت جانوروں کو غریب بیوپاریوں سے چھین کر مفت میں کسی اور کو بانٹ دیا گیا؟ کیا جرمانہ کرنا کافی نہیں تھا؟ گرفتاری کے ساتھ سال بھر کی کمائی چھین لینا کہاں کا انصاف ہے؟
Tweet media one
125
591
1K
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
کراچی نے اپنا مینڈیٹ جماعت اسلامی کی جھولی میں ڈال کر جماعت اور حافظ نعیم الرحمن پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ ان شاءاللہ جماعت میئر بنانے جارہی ہے۔حافظ صاحب، کارکنان جماعت اور سب اہل کراچی کو مبارکباد۔ پیپلز پارٹی کی رزلٹس روکنے کی کوشش مذموم ہے۔ #Vote4Tarazu_Vote4HafizNaeem
31
243
1K
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
نصاب کو ڈی اسلامائز کرنے کی بندوق اقلیتوں کے کندھے پر رکھ کر چلائی جارہی ہے۔ ہم خود اقلیتوں کو پاکستان کا معزز شہری سمجھتے ہیں۔ لیکن اقلیتوں کے حقوق کے نام پر اکثریت کی امنگوں کے خلاف قانون سازی اور پالیسی سازی کیسے کی جاسکتی ہے؟ #نصاب_میں_اسلام_دشمنی_نامنظور
26
379
1K
@MianAslam_
Mian Aslam
6 months
فتح کا نوٹیفکیشن ہاتھ میں ہونے کے باوجود اصول کی خاطر اپنی سیٹ سے دستبردار ہونا اور مخالف امیدوار کی کامیابی کا خود اعلان کرنا ہر ایرےغیرے کا جگرا نہیں۔ حافظ نعیم الرحمن! آپ گھپ اندھیرے میں روشنی بکھیرتا دیا ہیں۔ آپ جیسے گنے چنے لوگ ہی ہیں جن سے حالات کی بہتری کی امید زندہ ہے۔
12
351
1K
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
چائلڈپورنوگرافی کےمجرم سہیل ایاز کو پھانسی کی سزا ثابت کرتی ہےکہ ایسےبدبختوں کو سزائے موت دیئےبغیر بچوں کا تحفظ ممکن نہیں۔جماعت اسلامی نے زینب الرٹ بل میں سزائے موت شامل کرنے کا مطالبہ کیا لیکن بدقسمتی سے ایوان میں بیٹھی لبرل جماعتیں انسانی حقوق کے نام پر مجرموں کو بچانے لگ گئیں
10
153
1K
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
سود کے خلاف جماعت اسلامی کے دائرکردہ کیس کی طویل سماعت کے بعد وفاقی شرعی عدالت نے آج فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اس سارے عرصے میں جماعت کے علاوہ کسی سیاسی یا مذہبی جماعت نے کیس میں یا معیشت کو سود کی لعنت سے پاک کرنے میں دلچسپی نہیں دکھائی۔ سیٹ چاہے ایک ہی ہو، اصل کام جماعت ہی کر رہی ہے۔
59
207
949
@MianAslam_
Mian Aslam
10 months
اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے #غزہ مارچ کی تیاریوں پر ریاستی ادارے دھاوا بول کر کارکنان اور قیادت کو سامان سمیت اغوا کر رہے ہیں۔ یہ دہشت گردی، نگران حکومت کی امریکہ و اسرائیل نوازی بدترین فاشزم ہے۔ پولیس اور انتظامیہ ہوش کے ناخن لے، جماعت اسلامی کو دبانا آسان نہیں ہوگا۔ #Gaza
46
544
913
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خلاف فیصلہ دے دیا ۔ الحمدللہ
Tweet media one
21
163
880
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
اوسطا روزآنہ ایک یا دو شادیوں میں شرکت ہوتی ہے۔۔ ہر بیٹے کو کہتا ہوں کے اللہ نے اس رشتے میں نصف دین رکھا ہے۔۔ اور بیوی کے ساتھ نیک سلوک کرنا لازم ہے۔۔ ہر بیٹی کو یاد دھانی کرواتا ہوں، کہ خدا کے بعد سجدے کا حکم ہوتا تو وہ شوہر کو ہوتا۔ کیا اس سے زیادہ حسین ترغیب ہوسکتی ہے؟
15
99
868
@MianAslam_
Mian Aslam
6 months
آر او آفس نے آج این اے 46 کا نظر ثانی شدہ نتیجہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق اب میاں اسلم کے ووٹ 12 ہزار ہو گئے ہیں۔ ان شاءاللہ تعالیٰ ایک دو بار اور نتیجہ درست آیا تو ووٹوں کی صحیح تعداد سامنے آ جائے گی۔
10
188
767
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
وزیراعظم صاحب کا فحاشی کے فروغ پر تشویش کا اظہار خوش آئند بات مگر ان کے وزرا لاہور یونیورسٹی میں فحش واقعات کے وکیل، عورت مارچ میں ہونے والی بے ہودگی کے حامی۔ ٹی وی چینلز، میڈیا گروپس، سوشل میڈیا کے ذریعے بڑھتے چلے آ رہے فحاشی کے سیلاب کو محض تشویش کے اظہار سے روکا جائے گا؟
24
143
693
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
سود کے خلاف تاریخی فیصلہ دینے والے فیڈرل شریعت کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس جناب محمد نور مسکانزئی کو رات خاران میں نماز کی ادائیگی کے دوران شہید کر دیا گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
Tweet media one
37
221
696
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
پرانی غلطیوں کو سدھارنے، کراچی کو اس کی روشنیاں لوٹانے کا ایسا موقع شاید پھر کبھی نہ آئے۔ پچھلے دو روز میں باقی سب پارٹیاں ایکسپوز ہوگئیں۔ جماعت اسلامی اور حافظ نعیم کراچی کے حق کے لیے کھڑا ہے۔ اہل کراچی، نکلو اور اپنا حق چھین لو۔ #Vote4Tarazu_Vote4HafizNaeem
24
271
680
@MianAslam_
Mian Aslam
5 months
جماعت اسلامی پاکستان کے 46000 ارکان نے اپنا نیا قائد منتخب کرلیا۔ اللہ تعالیٰ جنابِ حافظ نعیم الرحمٰن کی آمد کو جماعت کیلیے باعث رحمت بنائے اور ان کے دور امارت کو وطن عزیز میں اسلامی انقلاب کا پیش خیمہ بنائے۔ آمین ثم آمین
Tweet media one
30
107
639
@MianAslam_
Mian Aslam
6 months
اسلام آباد میں تحریک انصاف کی واضح جیت کو ہار میں بدل کر لینڈ مافیا کو نوازا گیا۔ این اے 46 میں جماعت اسلامی کے 15000 سے زائد ووٹ فارم 47 میں 2000 سے بھی کم ظاہر کیے گئے۔ اسٹیبلشمنٹ اور مسلم لیگ ن سمجھ لیں، ان چالوں کے سہارے آنے والی حکومت پاکستان کی کمزور ترین حکومت ہوگی۔
34
276
663
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
#سیالکوٹ میں رونما ہونے والے وحشیانہ، غیر انسانی واقعے پر دل بہت دکھی ہے۔ ریاست کی رٹ ہی نہیں پامال ہوئی، رسول اللہ کے دین کا نام پامال ہوا۔ رحمت للعالمین ص کی شان میں اس سے بڑی گستاخی کیا ہوگی کہ آپ ان کے نام پر لوگوں کو چوکوں چوراہوں میں ماریں اور لاشوں کا مثلہ کریں۔ #Sialkot
14
123
609
@MianAslam_
Mian Aslam
6 months
اسٹیبلشمنٹ نے اپنا گھناؤنا کھیل کھیل کر جماعت اسلامی کو دیوار سے لگانے کی جو مکروہ کوشش کی ہے وہ خود اس کے گلے پڑے گی، جماعت کی مقبولیت بڑھے گی۔ جماعت کی جڑیں عوام میں ہیں، سیٹوں کی ضرورت اسٹیبلشمنٹ کی پروردہ جماعتوں کو اپنی بقا کیلیے پڑتی ہے۔ #تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں
22
323
612
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
لبرلز اپنے آپ کو بڑا آئین پسند اور مہذب باور کرواتے ہیں مگر پاکستانی آئین اور قانون ہمیشہ ان کے نشانے پر رہتا ہے۔ان کی ہمدردیاں ہر قانون شکن کے ساتھ ہوتی ہیں۔ @AnsarAAbbasi نے غیرقانونی، غیراخلاقی و غیرشرعی عمل پر آئینی طریقے سے آواز اٹھائی تو لبرل طبقہ برہنہ ہوکر ان پر پل پڑا ہے
7
130
579
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ جیسے عوامی نمائندوں کو قید میں رکھ کر ہماری اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کے سارے حقوق عبدالرحمٰن کھیتران جیسے درندوں کے نام کر چکی ہے۔ عوام قتل ہو رہے ہیں، اپنے وطن سے مایوس ہو رہے ہیں۔ ان کا درد بانٹنے والے زندانوں میں ہیں۔ #گوادرکوقیدسےرہاکرو
4
266
559
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
وہ مردِ درویش جس کو حق نے دیے *تھے* انداز خسروانہ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفرلہ ورحمہ وعافہ وعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وادخلہ الجنۃ الفردوس. آمین #SyedMunawarHasan
Tweet media one
25
128
566
@MianAslam_
Mian Aslam
9 months
بلوچستان کا سانحہ بارکھان یاد ہے؟ جہاں ایک وحشی وڈیرے عبدالرحمن کھیتران نے نجی جیل میں قید خاتون اور اس کے بچے مار دیئے تھے؟ یہ وڈیرہ کل نواز شریف کی موجودگی میں مسلم لیگ ن میں شامل ہوگیا ہے۔ میاں صاحب، اس ظالم خونی وڈیروں کے ساتھ مل کر آپ بلوچستان کے حالات بدلیں گے؟؟
Tweet media one
15
431
573
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
مسلم معاشرے کا سب سے بنیادی اور اہم ترین ادارہ خاندان ہے۔جو لوگ حقوق کے مغربی تصور کے وکیل بن کر خاندان کو کمزور کرنے میں لگے ہیں وہ انتشار اور افراتفری کے علاوہ کچھ نہیں دے رہے۔ حقوق کیلیے اٹھائی گئی ہر آواز اس وقت تک محترم ہے جب تک وہ معاشرے کو کمزور نہ کرے۔ #خاندان_ہماراسائبان
9
125
554
@MianAslam_
Mian Aslam
5 years
خان صاحب! آپ کی تقریریں موجود ہیں عافیہ کی رہائی سے متعلق۔۔ اگر سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی رہائی کی بات آپ کر سکتے ہیں۔۔ تو عافیہ کی کیوں نہیں؟ #PakistanAwaitsAafia
26
151
533
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
مسلم معاشرے کا خاندانی نظام مغربی سامراج کا سب سے بڑا ہدف ہے۔ جب تک یہ نظام اپنی موثر صورت میں موجود ہے،مغربی تہذیب کو مکمل کامیابی حاصل نہیں ہوسکتی۔یہ بات اہل مغرب بھی جانتے ہیں لہذا کبھی شادی پر اعتراض اورکبھی حقوق نسواں کے بہانے خاندانی ڈھانچے پر ضرب لگانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
17
133
554
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
رمضان سے عین ایک روز قبل اپنی بدانتظامی سے حکومت نے جو صورتحال پیدا کر دی ہے اس کا آخری حل گرفتار شدگان کی رہائی اور مظاہرین سے مذاکرات ہیں۔ یہ کام جتنی دیر سے کیا جائے گا وائیلنس، توڑ پھوڑ اور عوام الناس کی مشکلات بڑھتی جائیں گی۔ #TLPNationWideProtest
6
80
311
@MianAslam_
Mian Aslam
1 year
ریاستی مشینری کی مدد سے پی پی نے کراچی میں 71 کی تاریخ دوہرا کر عوامی رائے پر شب خون مارا ہے۔حافظ نعیم کے حامی 30 سے زائد چیئرمین اغوا اور انہیں ووٹ سے محروم کرنا ننگی فسطائیت ہے۔ ان شاء اللہ جماعت اسلامی پر عوام کا اعتماد بڑھے گا۔ پورے سندھ سے پی پی کا جنازہ نکلے گا۔
29
295
550
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
ہمارے مربی، نڈر اور دلیر رہنما، جرآت اور درویشی کا استعارہ سابق ممبر قومی و صوبائی اسمبلی جناب حافظ سلمان بٹ ہم سے بچھڑ گئے ہیں۔ دل مغموم ہے لیکن سر رضائے الہی کے سامنے جھکے ہوئے ہیں۔ اللہ کریم حافظ صاحب کی خدمات اور قربانیاں قبول فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے۔آمین
26
83
548
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
گوادر، کی عوام نے آج ہزاروں کی تعداد میں سڑک پر آ کر اپنے حق کا مطالبہ کیا ہے اور @MHidayatRehman کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔ مقتدر قوتوں کو اہل گوادر، کے جائز آئینی حقوق کو پورا کرنا چاہیے پرامن لوگوں کی بات کو سمجھنا چاہیے
Tweet media one
2
123
532
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
پارلیمنٹ لاجز میں داخل ہو کر پولیس کی کاروائی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے۔ عمران خان اس حد تک بوکھلا چکے ہیں کہ وہ اپنے سیاسی و ذاتی مقاصد کے لیے اداروں کے استعمال پر اتر آئے ہیں۔ یہ کشمکش ملک کو انارکی کی جانب لے جائے گی جس کا نقصان قوم کو بھگتنا پڑے گا۔ #Parliament
23
117
524
@MianAslam_
Mian Aslam
7 months
اسلام آباد والو! بطور رکن قومی اسمبلی میری کارکردگی بھی آپ کے سامنے ہے، باقیوں کی بھی۔5 سال حلقے میں آپ مجھے کتنا دیکھتے ہیں اور باقی امیدواروں کو کتنا۔ میری جماعت کا کردار بھی آپ کی نظر میں ہے اور باقی پارٹیوں کا بھی۔ سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا۔اسلام آباد کو مزید برباد نہ ہونے دینا۔
27
199
548
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
دنیا میں آگے بڑھنے کے لیے انگریزی سیکھنا ضروری تھی، ہم سب سیکھ گئے۔۔ اللہ کی کتاب سمجھنے کے لیے بنیادی کوشش ہم آخر کیوں نہیں کرتے؟ #Quran #Ramadan #Islam
Tweet media one
10
106
528
@MianAslam_
Mian Aslam
7 months
بلا نہیں ہے تو کیا ہوا آپ ترازو پر مہر لگائیں۔ امید پوری نہ ہو تو پھر شکوہ کریں!
50
168
533
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
نعرہ تکبیر لگا کر ہر خوف سے بے نیاز ہوجانا اور وقت کے طاغوت سے لڑ جانا ہمیشہ اہل حق کی پہچان رہی ہے۔ سوال تو یہ ہے کہ قوم کے مرد کیا کر رہے ہیں کہ خواتین کو اپنے دفاع، اور اسلامی شعائر کے تحفظ کے لیے خود میدان میں اترنا پڑا۔ #AllahuAkbar
16
107
502
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
ہم جنس پرستوں کے حق میں @usembislamabad کی شرمناک مہم ہمارے دین، کلچر اور معاشرے پر کھلا حملہ ہے۔LGBT+ حقوق کی آڑ میں ہم جنس پرستی کو پھلنے پھولنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ایسی کوئی کمیونٹی exist کرہی نہیں سکتی تو اسکے لیے کیسے حقوق؟
Tweet media one
29
225
492
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
محمدﷺ کو آخری نبی ماننا ہمارا بنیادی عقیدہ ہے۔ اسکے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا۔
7
66
493
@MianAslam_
Mian Aslam
1 year
کار حادثے میں وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور صاحب کی ناگہانی وفات کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔ نجی ٹی وی چینل پر میرے حوالے سے چلنے والی خبر حقائق کے منافی ہے۔ متاثرہ کار کو ٹکر مارنے والی گاڑی کا میری کمپنی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
10
99
474
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
پی پی نے بیورو کریسی اور الیکشن کمیشن کی مدد سے کراچی کی عوامی آواز دبانے، مینڈیٹ چرانے اور جماعت اسلامی کو فتح سے محروم کرنے کی گھناؤنی سازش کی ہے۔ اسکے خلاف آج سہ پہر 2:30 بجے ہم اسلام آباد ڈی چوک سے الیکشن کمیشن تک احتجاج کریں گے۔ #مینڈیٹ_چوری_نہیں_ہونےدینگے #جاگوالیکشن_کمیشن
12
187
458
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
اسلام آباد میں سحری کے وقت سے بارش جاری، مئی کے مہینہ میں اتنی زیادہ بارشیں خلاف معمول ہیں ہم فی الحقیقت ماحولیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر ہیں۔ گندم کی تیا ر فصل ، کٹائی کا موسم اور مسلسل بارشیں!! یا اللہ اس بارش کو ہمارے لیے نفع بخش بنا۔ آمین۔ اللھم صيبا نافعا
28
52
472
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
وکٹیں پاکستان کی گر رہی تھیں، رونق انڈیا والوں کے چہرے پہ واپس لوٹ رہی تھی۔ چھکے نسیم شاہ نے افغان باولر کو لگائے، نبض انڈیا کی ڈوب گئی۔ کیا ہی زبردست میچ تھا۔ ویلڈن نسیم شاہ ویلڈن گرین شرٹس #PAKvAFG #AsiaCup2022 #NaseemShah
2
88
471
@MianAslam_
Mian Aslam
6 years
Back in my public secretariat, to help the people of Islamabad. Losing an election doesn't mean that I stop worrying about my people.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
43
126
456
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
جسے پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا، اس کی جماعت کو اتحادی بنا لیا۔جسے چپڑاسی بھی نہ رکھنا تھا اسے کچن کیبنٹ میں لے لیا۔جسے کراچی کی تباہی کا ذمہ دار ٹھہرایا اسکی بیساکھی لے کر حکومت بنالی۔اور تو اور پنجاب میں ن لیگ کے ساتھ ہاتھ ملا کر سینیٹر بنوالیے۔ چار انگلیاں آپ کی طرف ہیں بھائی۔
@Ali_MuhammadPTI
Ali Muhammad Khan
3 years
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے مولانا سراج و نواز نہ کوئ بلاول رہا نہ کوئ مریم نواز عمران خان کے خلاف ملک کی ساری سٹیٹس کو ایک پیج پہ
950
1K
8K
41
132
466
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
سابق صدر اوباما نے اپنی تازہ کتاب میں 2011 ایبٹ آباد آپریشن کے بعد پاکستان کی فوجی و سیاسی قیادت کے رویے کا ذکر کیا ہے۔ خود اوباما کیلیے یہ بات عجیب تھی کہ وہ فون کرنےسےہچکچا رہےتھے لیکن پاکستانی قیادت نے اپنی سرحد کی خلاف ورزی پر احتجاج کی بجائے انھیں کامیاب آپریشن کی مبارک دی۔
11
90
464
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
یہ ایمان کا تقاضہ ہے کہ فرانس کی اشیاء کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔
5
39
457
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
#اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ایک بار پھر ماحول سازگار کرنےکی کوشش ہورہی ہے۔ کچھ صحافیوں کی یہ مہم قابل مذمت ہے۔ہم نے #Israeli وجود کا انکار کسی عرب ملک کی خاطر نہیں بلکہ قبلہ اول کی خاطر کر رکھا ہے۔ @GovtofPakistan کو اس ضمن میں اپنے تاریخی موقف پر ثابت قدمی دکھانی ہوگی۔
10
85
448
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
Tweet media one
5
103
455
@MianAslam_
Mian Aslam
6 months
الیکشن میں مقتدر قوتوں کا اصل ہدف جماعت اسلامی تھی۔جماعت والوں کو نہ صرف قومی اسمبلی میں آنے سے روکا گیا، بلکہ صوبائی اسمبلیوں سے سینیٹ میں آنے والوں کا راستہ بھی بند کیا گیا۔ اب پارلیمان میں اسٹیبلشمنٹ کو کوئی حقیقی خطرہ نہیں۔کوئی اسکے غیر آئینی کردار پہ آواز اٹھانے والا نہیں۔
12
206
455
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
جاپان، سویڈن اور سوئٹزرلینڈ جیسے غیرمسلم ممالک اپنی معیشت کو صفر فیصد شرح سود پر کھڑا کرسکتے ہیں تو اسلام کی بنیاد پر بننے والا پاکستان ایسا کیوں نہیں کرسکتا؟ قائد محترم سراج الحق صاحب کا سوال #RibaFree_IslamiPakistan
8
156
444
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ خان صاحب اس حوالے سے کوئی بھی عملی قدم اٹھائیں گے تو ہمیں اپنے ساتھ پائیں گے۔
@AnsarAAbbasi
Ansar Abbasi
3 years
آپ نے بات درست کی لیکن میری ذاتی رائے میں فحاشی کے خاتمہ پردے کے فروغ کے لیے اگر وزیراعظم بات کر رہے ہیں تو اُن کو سپورٹ کیا جانا چاہیے۔ اگر اُن کے چند وزراء اسلامی معاملات میں اُن کی حمایت نہیں کر رہے تو ہم سب کو اُن کا ساتھ دینا چاہیے تاکہ پاکستان کو سیکولر بنانے والے پسپا ہوں۔
76
209
1K
11
44
417
@MianAslam_
Mian Aslam
10 months
امت پر قیامت ٹوٹ گئی، پنجاب حکومت دس روزہ جشن ثقافت منانے چلی ہے، اسلام آباد میں اہل غزہ سے یک جہتی کے لیے ہونے والے مارچ کی تیاریوں پر پولیس گردی کی جا رہی ہے، یہ ہیں ہمارے حکمران طبقے کی ترجیحات مان لیجیے کہ مسلم ممالک کا سب سے بڑا مسئلہ انکے بزدل اور سامراج نواز حکمران ہیں۔
16
285
438
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
سخت گرمی میں روزے کے ساتھ سڑکوں پر فرائض ادا کرتے پولیس اہلکار ہمارے ہیرو ہیں۔ حکومت کو ٹریفک پولیس کے عام سپاہیوں کے لیے خصوصی عید الاوٴنس کا اعلان کرنا چاہیے۔
3
36
440
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
الحمدللہ،ہماری محنت رنگ لے آئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہماری درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے سی ڈی اے کو پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافے سے روک دیا ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح کے شہری اپنے کروڑوں روپے ظالمانہ ڈاکے سے بچا سکیں گے۔ #Islamabad #property
7
76
427
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
فواد صاحب حق ، سچ اور عوام کی بے لوث خدمت کے سامنے اب آپ کا پروپیگنڈہ نہیں چلنےوالا! سراج الحق کا مقابلہ کرنا ہے تو قرنطینہ سے باہر میدان عمل میں نکل کر عوام کی خدمت کریں۔آپ جیسے ابن الوقت لوگوں نے مولانا مودودی کو بھی معاف نہیں کیا تھا۔ کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
4 years
تنزل کا اندازہ اس سے لگائیں کہ مولانا مودودی کی جماعت کے سربراہ اب سراج الحق ہیں، کہاں مودودی جیسا عالم اور کہاں اب جماعت اللوں تلولوں کے ہاتھ خراب ہو رہی ہے،جماعت اسلامی کی تنزلی کا نقصان یہ ہوا کہ معتدل مذھبی قیادت کی جگہ شدت پسندوں نے لے لی اور دائیں بازو کی سیاست ختم ہی ھو گئ
1K
706
5K
30
107
432
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
پہلے تین سال پی ٹی آئی گورنمنٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب نہیں کروایا اور اب پی ڈی ایم کی گورنمنٹ نے ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود الیکشن کا انعقاد نہیں ہونے دیا۔ یہ کیسی جمہوری پارٹیاں ہیں جو عوام کو ان کا بنیادی جمہوری حق دینے سے خوفزدہ ہیں !!
18
145
426
@MianAslam_
Mian Aslam
5 years
People of Kashmir need attention. @UN @RedCross should take serious measures for their basic rights. India continuously violating Human Rights of millions in IOK. #RescueKashmirNow
Tweet media one
13
419
378
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
اہل کراچی کو شاید یہ آخری موقع مل رہا ہے کہ وہ نام نہاد اپنوں، تبدیلی کے جھوٹے دعوے داروں اور کراچی پر قبضے کے خواہشمندوں کے بوجھ سے شہر کو آزاد کریں اور حافظ نعیم کو میئر بنا کر نعمت اللہ خان اور عبدالستار افغانی کا سہانا دور اس شہر کو واپس لوٹائیں۔ #کراچی_کی_امیدحافظ_نعیم
16
201
424
@MianAslam_
Mian Aslam
1 year
مسجد اقصیٰ کے سائے میں ایک خوبصورت افطار۔ ❤️
Tweet media one
5
28
432
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
تم سے پہلی اقوام اس لئے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی بڑا آدمی جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی شخص اسی جرم کا ارتکاب کرتا تو اسے سزا دے دی جاتی۔ فرمانِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2
58
408
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
بیرونی دباو پر پٹرول ڈیزل کی قیمت میں اتنا بڑا اضافہ کرکے حکومت نے ثابت کر دیا کہ اسے عام آدمی کی مشکلات کا کوئی احساس نہیں۔ جماعت اسلامی کا بیانیہ درست ثابت ہو گیا کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کوئی بڑا فرق نہیں۔ حکومت چاہے کسی کی بھی ہو، عام آدمی کے مقدر میں پسنا ہی لکھا ہے۔
24
118
409
@MianAslam_
Mian Aslam
9 months
4 مہینے پہلے کراچی شہر کی میئر شپ کیلیے جماعت اسلامی پر پیپلزپارٹی کو ترجیح دینے والی مسلم لیگ ن پر اچانک انکشاف ہوا ہے کہ پی پی نے کراچی کو برباد کر دیا ہے، اور اب اس کی تعمیرِ نو مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کریں گی۔ کمال کرتے ہو پانڈے جی۔۔۔
18
197
414
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
اللّہ پاک خادم رضوی صاحب کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- آمین #KhadimRizvi
9
30
374
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
کوئی ان صاحب کو بتائے، آپ گلی محلے کے کوئی بدمعاش نہیں، اسلامی جمہوریہ پاکستان نامی ملک کے وزیراعظم ہیں۔ زبان تربیت کا پتا دیتی ہے۔
Tweet media one
51
91
398
@MianAslam_
Mian Aslam
6 months
دیر اور کراچی میں جماعت اسلامی کی واضح فتح روکنے کیلیے نتائج تبدیل کیے گئے ہیں۔ یہ واضح عوامی مینڈیٹ کے خلاف لڑنے اور ملک کو انارکی میں دھکیلنے کی سازش ہے۔ ادارے ملک کے سب سے بڑے شہر کو جن قاتلوں کے حوالے کرنا چاہتے ہیں عوام ان سے بیزار ہیں۔
11
174
410
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
اے اللہ، میں بھی اُن لاکھوں لوگوں میں شامل ہوتا ہوں جو تیرے اس بندے کے حق میں گواہی دے رہے ہیں۔۔ بلاشبہ تیرے اس بندے کی زندگی کا ایک ایک لمحہ تیری رضا کے حصول اور تیرے بندوں کو تیری بندگی میں لانے میں صرف ہوا۔ #سیدی_الوداع
3
113
391
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
اللہ تعالٰی طارق عزیز صاحب کی خطاؤں کو معاف فرمائے اور انکی بخشش فرمائے۔ آمین بلاشبہ وہ پاکستان ٹیلی وژن کے ایک لیجنڈ تھے اور انکا پروگرام نیلام گھر پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دنوں کی یاد دلاتا ہے۔ نیلام گھر م پوری فیملی کے لیے مثبت تفریح اور معلومات کا پروگرام تھا۔
8
51
381
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
اللہ تعالی نے انسان کی جائز فطری خواہشات کی تکمیل کے لیے بھی کچھ اصول ضابطے مقرر کیے ہیں۔ حلال رشتوں کے ساتھ آپ کا ذاتی تعلق بھی پرائیویسی کا محتاج ہوتا ہے۔ یہی چیز ہے جس کی بنیاد پر انسان اور جانوروں میں فرق ہے۔ جدید تہذیب انسان کو پوری طرح حیوان بنانے کے مشن پر ہے۔
4
74
379
@MianAslam_
Mian Aslam
5 years
I meet the President of IIUI & he ensures full support against killers of Syed Tufail Shaheed. But i got the news that Rector of IIU still supporting the killers. If true, he should resign; to ensure free trail & justice. #Terminate_RectorIIUI
Tweet media one
17
208
376
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
حضرت انس رضی ﷲعنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مکمل مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کو اس کے باپ اور اس کی اولاد اور دنیا کے سب لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاوں۔ (صحیح بخاری ، جلد اول ، کتاب ایمان :14 ) صَلُّوٌا عَلَیٌہِ وَ اٰلِہٖ
0
39
371
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
سودی معاشی نظام خلاف شریعت قرار حکومت کی ذمہ داری ہے کہ سود سے پاک معاشی نظام بنائے ۔ وفاقی شرعی عدالت الحمدللہ ✌✊✌
9
69
372
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
اہل کراچی، فیصلہ اب آپ کے ہاتھ میں حافظ نعیم الرحمٰن، ان کی پوری ٹیم، جماعت اسلامی پاکستان کے سارے امیدواران اور شہر کراچی کے لیے نیک خواہشات۔ اللہ کرے کہ آج کا سورج ترازو کی کامیابی کے اعلان کے ساتھ غروب ہو۔ #KarachiNeedsHafizNaeem #Vote4Tarazu
Tweet media one
9
122
374
@MianAslam_
Mian Aslam
1 year
امیر جماعت محترم سراج الحق کے قافلے پر بلوچستان میں خود کش حملہ اللہ تعالیٰ زخمیوں کو صحت دے۔ سراج الحق صاحب اور تمام شرکاء کو سلامت رکھے اور حکومت و سکیورٹی اداروں کو اپنے فرائض کی انجام دہی کی توفیق دے۔ #سراج_الحق_سلامت_رہو
21
273
368
@MianAslam_
Mian Aslam
1 year
مجھے اس جہنم سے نکالو!! جنرل عاصم منیر، شہباز شریف، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمٰن عافیہ صدیقی کی یہ پکار سنیں، اس سے پہلے کہ یہ عرش کا سینہ چیر کر خالق تک پہنچے اور پوری قوم ذلت کے گڑھے میں جا گرے۔ #عافیہ_صدیقی_کو_رہا_کرو
11
218
363
@MianAslam_
Mian Aslam
5 years
یہ سوچ کر ہی سر شرم سے جھک جاتا ہے جب شیخ رشید اور فیاض الحسن چوہان جیسے لوگ ہماری "قوم کے نمائندے" کہلاتے ہیں۔۔ اور یہ اس پارلیمان کے ممبران ہیں جس کے باہر لا الہ الااللہ آویزاں ہیں۔۔
17
113
371
@MianAslam_
Mian Aslam
9 months
فلسطینی ��رٹ کے ساتھ ورلڈ کپ فائنل میں گھسنے والے نوجوان کی دلیری کو سلام۔نتائج سے آگاہ ہونے کے باوجود اس کا یہ عمل جہاد سے کم نہیں کہ اس سے کروڑوں لوگوں تک یہ بات پہنچی۔آزادئ فلسطین کا مطالبہ دنیا بھر کے اہل ضمیر کے دل کی آواز بن چکا ہے۔ #WorldCup2023Final #GazaMarchLahore
Tweet media one
6
167
376
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
اسلام آباد کی یونیورسٹیوں میں منشیات کی خرید و فروخت کا دھندا خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ چرس افیون اور شیشے کے بیوپاری ایک پوری نسل کو تباہ کرنے کے درپے ہیں لیکن وزارت داخلہ، پولیس اور شہری انتظامیہ بے حس ہے۔ نوجوانوں کو نشے میں دھکیل کر ہم اپنا مستقبل تاریک کر رہے ہیں۔
24
108
359
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
الحمد اللہ ہماری اپیل پر اسلام آبا د ہائیکورٹ نے عوام کے بنیادی حق پر ڈاکہ ڈالنے کی کو شش ناکام بنا دی ہے۔ اسلام آبا د کی عوام کل اپنے گھروں سے نکلیں اور ترازو پر مہر لگائیں۔ آپ کے ووٹ سے منتخب ہونے والے جماعت اسلامی کے دیانتدار اور قابل نمائندے آپ کے مسائل حل کریں گے۔
Tweet media one
9
103
364
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
انا للہ وانا الیہ راجعون سید علی گیلانی کی وفات کا دکھ کسی ایک خاندان یا علاقے کا دکھ نہیں، یہ دنیا بھر کے مظلوموں، مجبوروں اور مقہوروں کا دکھ ہے۔ اپنے حق کی خاطر قربانیاں دینے والے دنیا بھر کے انسان آج یتیم ہوگئے۔ #Kashmir #SyedAliGillani
7
71
368
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
ہر مسلمان کی پہلی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ پیغمبرﷺ کی اتباع پوری زندگی میں کرے۔انفرادی زندگی میں،گھریلو زندگی میں،اجتماعی زندگی میں،سیاسی زندگی میں۔
2
37
374
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
نصاب میں سے اسلامی مواد خارج کرنے کی سفارشات دینے والے اور ٹی وی پر بیٹھ کر ماتم کرنے والے حضرات کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔
Tweet media one
0
50
361
@MianAslam_
Mian Aslam
1 year
میاں اسلم کے چھوٹے بھائی، خانیوال کے معروف سیاسی و سماجی رہنما، جدید گروپ آف کمپنیز کے سربراہ، میاں محمد جاوید آرائیں خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی نماز جنازہ آج شام 7:30 بجے H-11 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
Tweet media one
101
77
359
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
سید علی گیلانی کے قریبی ساتھی مجاہد آزادی کشمیر اشرف صحرائی غاصب حکومت کی حراست میں انتقال کرگئے۔ اللہ تعالی ان کی اور ان کے اہل خانہ کی قربانیاں قبول فرمائے اور کشمیر کی آزادی کا ان کا مشن جلد پورا ہو۔ آمین #AshrafSehrai
7
61
352
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے سرپرست بنالیے ہیں ان کی مثال مکڑی جیسی ہے جو اپنا ایک گھر بناتی ہے اور سب گھروں سے زیادہ کمزور گھر مکڑی کا ہی ہوتا ہے، کاش یہ لوگ علم رکھتے۔ (سورہ العنکبوت:41) #القران_الكريم
2
60
363
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
عمران خان کے لانگ مارچ پر حملہ ملک کو انارکی کی طرف دھکیلنے کی سازش ہے۔ اللہ تعالیٰ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کو صحت دے اور وطن عزیز کو ناگہانی آفات اور ہر قسم کی سازش سے محفوظ رکھے۔ آمین
11
86
347
@MianAslam_
Mian Aslam
6 years
ایک اقلیتی ممبر پارلیمنٹ کا شراب کی پابندی پر ترمیم پیش کرنا۔۔ اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مجلس شورٰی کے بیشتر ارکان کا اس سے متنفر ہونا حیران کن اور باعث شرمندگی ہے۔۔
19
121
340
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
موجودہ سیاسی بحران کے سب سے بڑے ذمہ دار عمران خان ہیں جو اپنی ضد، ہٹ دھرمی اور کرسی کے لالچ کی وجہ سے ہر اصول اور ہر فیصلہ قربان کرنے پر تیار ہیں۔ ان کی انا نے قوم کو انتشار کی راہ پر ڈال دیا۔
38
71
345
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
پنجاب کے تمام نمایاں حلقوں پر جماعت اسلامی کے امیدوار ترازو کے نشان پر میدان میں ہیں۔ آزمائے ہوئے ٹولے کو آزمانے کی بجائے عوام شعور کا ثبوت دیں اور اپنا مستقبل بچانے کے لیے ترازو پر مہر لگائیں۔ #مہرصرف_ترازوپر
19
173
347
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
My petition against the unjust and unlawful rise of petroleum prices is accepted in Islamabad high court. Hearing of the petition will strat from tomorrow. We will not let these looters loot citizens of Pakistan In Sha Allah.
25
89
343
@MianAslam_
Mian Aslam
8 months
پاکستانی سیاست کو نیا رنگ دینے والے، پاکستانی قوم کو امت مسلمہ کے مسائل سے متعارف کروانے والے مرد مجاہد قاضی حسین احمد رحمہ اللہ کا آج یومِ وفات ہے۔ اللہ تعالیٰ قاضی صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کی دینی و ملی خدمات قبول فرمائے۔
Tweet media one
11
100
350
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
کرونا کے وار تیز ہوتے ہی غریبوں کا چولہا بجھنے کا خدشہ ایک بار پھر پیدا ہوگیا ہے۔ اپنے اردگرد بے روزگار افراد، معمولی ملازمتوں سے وابستہ احباب، بالخصوص نجی سکولوں میں کام کرنے والے بہن بھائیوں کے حالات سے باخبر رہیے۔ کسی کی بھوک اسے سماج سے اتنا مایوس نہ کردے کہ موت اسے آسان لگے۔
9
62
340
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
مسلمان دنیا میں اس لیے پیدا کیا گیا ہے کہ وہ حسن اخلاق اور شرافت اور نیکی کا بہترین نمونہ بنے اور اپنے اصولوں سے دلوں کو تسخیر کرے۔ سید مودودی (دینیات-118)
4
31
338
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
لاہور میں بجلی کے ظالمانہ بلوں کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے پر لیسکو کی تیزاب گردی شرم ناک اور قابل مذمت ہے۔ جماعت کے کئی کارکنان متاثرہ حالت میں ہسپتال پہنچ چکے ہیں۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ مجرموں کو فورا گرفتار کریں۔ #حق_کی_جنگ_جماعت_اسلامی_کےسنگ
10
163
332
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
2017 میں پارلیمنٹ نے بہت عجلت میں ٹرانس جینڈر کے حقوق کے نام پر یہ قانون منظور کیا جس کا اصل ایجنڈا ہم جنس پرستی کی راہ ہموار کرنا تھا۔اسے تینوں بڑی جماعتوں کی سرپرستی حاصل رہی۔ @SenatorMushtaq آغاز ہی سے اس کے خلاف شدید آواز اٹھا رہے ہیں۔ اب انہوں نے اہم ترامیم تجویز کی ہیں۔
Tweet media one
9
199
337
@MianAslam_
Mian Aslam
2 years
گوادرسے خوشبو بھری ہوا کے جھونکے آئے ہیں۔ جماعت اسلامی یہ خوشبو ان شاء اللہ ملک کے کونے کونے میں پھیلائے گی۔ @MHidayatRehman
Tweet media one
11
60
329
@MianAslam_
Mian Aslam
3 years
سیکولر طبقہ نجانے کس بنیاد پر #قائداعظم کی 11 اگست 1947 کی تقریر کو ان کے سیکولر خیالات کی دلیل کے طور پر پیش کرتا ہے۔ حالانکہ اس میں انھوں نے اقلیتوں کے مذہبی حقوق اور انفرادی آزادیوں کی بات کی ہے۔ اسلامی فلاحی ریاست اقلیتوں کے ان تمام حقوق کا مکمل تحفظ کرتی ہے۔
12
66
322
@MianAslam_
Mian Aslam
4 years
موت تو بر حق ہے۔۔ لیکن بعض لوگوں کی موت، موت نہیں۔۔ ایک بہت بڑے مقصد کی طرف پیش رفت ہوتی ہے۔۔ اسی لیے شہادت کہلاتی ہے۔۔ ریاض نیکو کی شہادت، تحریک آزادی کشمیر میں ایک نئی روح پھونکے گی۔۔ خون رنگ لائے گا۔۔ اور ضرور جموں کشمیر میں اسلام کا جھنڈا لہرایا جائے گا۔۔ #RiyazNaikoo
7
97
337