Aamir Mughal Profile Banner
Aamir Mughal Profile
Aamir Mughal

@aamirmughalpti

Followers
14,083
Following
1,486
Media
5,244
Statuses
11,877

ریجنل صدر تحریک انصاف اسلام آباد و فارم45کےمطابق منتخب MNA

Islamabad, Pakistan
Joined May 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
14مارچ لاہورزمان پارک حملہ کیخلاف مظاہرےکےجرم میں اسلام اباد پولیس نے میرےگھرحملہ کیا میرے5بچوں کواغواکیا میری گاڑی اورگھرکافرنیچرتباہ کیا میری فیملی کوہراساں کیا دہشتگردی کی7FiRسمیت مجھ پر14FiRدیں لیکن۔۔ انشاللۀخون کے اخری قطرے تک عمران خان اورPTIکیساتھ ہوں #عمران_ہی_ہوگا
34
433
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
اسلام اباد پولیس نے میرے 5بچے گھر سے اغوا کرلیے ہیں.شدید تشددکیا ہےگھراور گاڑی میں بہت توڑ پھوڑبھی کی ہے سعد عبداللۀ عمر22سال( لاء اسٹوڈنٹ ) حسن عبداللۀ عمر 17سال(فرسٹ اییر سٹوڈنٹ)،انس عبداللۀ عمر13سال(9th کلاس)محمد عبداللۀ عمر12سال8th کلاس محمد طلال بھانجا عمر 13سال(8 th کلاس)
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
529
11K
19K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
The Real Diamonds 💎❤️
132
6K
18K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
اسلام اباد پولیس نے میرے 5بچے گھر سے اغوا کرلیے ہیں.شدید تشددکیا ہےگھراور گاڑی میں بہت توڑ پھوڑبھی کی ہے سعد عبداللۀ عمر22سال( لاء اسٹوڈنٹ ) حسن عبداللۀ عمر 17سال(فرسٹ اییر سٹوڈنٹ)،انس عبداللۀ عمر13سال(9th کلاس)محمد عبداللۀ عمر12سال8th کلاس محمد طلال بھانجا عمر 13سال(8 th کلاس)
199
8K
13K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
انس عبداللۀ، محمد عبداللۀ اور محمد طلال عامر کا @ICT_Police کے ہاتھوں اغوا اور رہائ کے بعد چیری بلاسم @CMShehbaz کے نام خصوصی پیغام
149
6K
13K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
صبح پانج بجے RO آفس کے باہررزلٹ کے انتظار میں کھڑا ہوں لیکن ROرزلٹ دینے سے انکاری ہے کیا عالمی ادارے اس پر خاموش رہیں گے میرے پاس تمام فارم 45 موجود ہیں میں 42ہزار سے زائد لیڈ سےالیکشن جیت چکا ہوں
115
7K
13K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
اسلام اباد پولیس نے میرے 5بچے گھر سے اغوا کرلیے ہیں.شدید تشددکیا ہےگھراور گاڑی میں بہت توڑ پھوڑبھی کی ہے سعد عبداللۀ عمر22سال( لاء اسٹوڈنٹ ) حسن عبداللۀ عمر 17سال(فرسٹ اییر سٹوڈنٹ)،انس عبداللۀ عمر13سال(9th کلاس)محمد عبداللۀ عمر12سال8th کلاس محمد طلال بھانجا عمر 13سال(8 th کلاس)
258
7K
11K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
الحمدللہ میں 40 ہزار کی لیڈسےالیکشن جیت چکا ہوں کوئ رزلٹ تبدیل کرنے کا سوچے بھی نہیں میرے پاس تمام پولنگ اسٹیشن کا فارم 45 موجود ہے میں RO آفس کے باہر کھڑا ہوں رات کے ساڑھے تین بجے ہیں ROرزلٹ دینے سے انکاری ہے
78
5K
11K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
اسلام اباد پولیس نے میرے 5بچے گھر سے اغوا کرلیے ہیں.شدید تشددکیا ہےگھراور گاڑی میں بہت توڑ پھوڑبھی کی ہے سعد عبداللۀ عمر22سال( لاء اسٹوڈنٹ ) حسن عبداللۀ عمر 17سال(فرسٹ اییر سٹوڈنٹ)،انس عبداللۀ عمر13سال(9th کلاس)محمد عبداللۀ عمر12سال8th کلاس محمد طلال بھانجا عمر 13سال(8 th کلاس)
293
7K
9K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
مشہور اداکارہ لیلی زبیری کا عمران خان کے نامزد امیدوار عامر مسعود مغل کے حوالے سے بیان #NA46 انشاللہ
27
3K
9K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
ریجنل صدر پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد عامر مسعود مغل کا اسلام آباد کے تینوں حلقوں کی عوام کے نام اہم پیغام
30
3K
8K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم نے اسلام آباد کی تینوں سیٹوں پر پاکستان تحریک انصاف کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ن لیگ کی کامیابی کو جعلی قرار دے دیا میاں اسلم نے فارم 45 کے مطابق عامر مغل کو 40ہزار ووٹوں سے کامیاب قرار دے دیا
26
4K
8K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
الحمدللۀ میرا چوتھا بچہ حسن عبداللۀ ابھی ابھی اڈیالہ جیل سے رہا ہوا ہے۔ عمر 17 سال کی وجہ سے جج نے اج ہی ضمانت دے دی۔ سعد عبداللۀ کی ضمانت کل متوقع ہے۔ @ICT_Police @SdqJaan @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI @BabarAwanPK @EngrIftikharCh2 @ErumJavaid @FaisalJavedKhan
Tweet media one
134
1K
7K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
میرا پیارا بھائی چوہدری ندیم افضل بنٹی جس نے تحریک انصاف کی جہلم میں بنیاد رکھی فواد چوہدری کو تحریک انصاف میں شمولیت ندیم بنٹی صاحب نے کروائی اور ضمنی الیکشن لڑایا جیب سے پیسے لگائے تحریک انصاف کو متحد کیا فواد چودری کے الیکشن لڑے اس میرے بھائی کو کیا پتہ تھا جوں جوں فواد👇👇👇
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
50
1K
7K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
پولیس نے کل 18 مارچ جی الیون چوک میں عمران خان اور کارکنان کے جانے کے بعد گاڑیوں کو خود اگ لگائ ۔ ویڈیو پیش خدمت ہیں۔ @SdqJaan @ehtashamabbasi @Qarar009 @AbdulqadirARY @UmarJavaidJutt @RizwanGhilzai @tanolipak @MaleehaHashmey @AsadKharal @asmashirazi @iihtishamm
92
4K
6K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
عامر مسعود مغل نےتمام 342 پولنگ اسٹیشن کے اوریجنل فارم 45 جاری کردئیے فارم 45 کے مطابق عامر مسعود مغل کے کل ووٹ 85224 اور انجم عقیل خان کے کل ووٹ 41620 ہیں اسطرح عامر مسعود مغل کی صرف لیڈ43604 بنتی ہے
66
4K
6K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
عامر مسعود مغل نے الیکشن کمیشن میں ووٹوں میں تاریخی 43000 کی ہیرا پھیری اور دھاندلی کے خلاف درخواست دے دی
32
3K
6K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
یہ ہیں وہ درندہ صفت اورذہنی مریض افسران جومیرے5معصوم بچوں کوگھرسےاغواکرکے تھانےلےگئے۔ساری رات انکوحبس بے جامیں رکھااوراپنےہاتھوں سےتشددکرتے رہے یادرکھنابغیرسرچ وارنٹ گھرمیں گھسنے،خواتین سےبدتمیزی،بچوں کےاغوااور تشدد،گھرکی املاک کوتوڑنے اورچوری کرنےپرقانونی کاروائ کروں گاانشاللۀ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
221
3K
6K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
ریجنل صدر تحریک انصاف اسلام آباد عامر مسعودمغل رات کی تاریکی میں تینوں سیٹوں پرعوامی مینڈیٹ پرڈکیتی مار کر الیکشن جیتنے والے تینوں ن لیگی امیدواروں کو فارم 45 پر لائیو بیٹھنے کاچیلنج کرتے ہوئے
51
3K
5K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
میرے بیٹے حسن عبداللۀ مغل کا @ICT_Police کے ہاتھوں اغوا اور رہائ کے بعد چیری بلاسم @CMShehbaz کے نام خصوصی پیغام
45
2K
5K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
8 months
سرگودھا کے شاہینو @ImranKhanPTI کے شاہین @NaeemPanjuthaa پراسلام آباد ہائیکورٹ میں ہونے والے اس ظلم کا بدلہ 8 فروری کو اپنے ووٹ کے ذریعے لینا تم پر فرض ہے
13
1K
4K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
میں اس نئی ذمہ داری پرچئیرمین تحریک انصاف عمران خان مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب اورمرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی اعوان کاشکریہ اداکرتاہوں کوشش کروں گاکہ اسلام أباد ریجن کاشعبہ اطلاعات (Information Department) پاکستان میں سب سے بہترین ہو۔ @ImranKhanPTI @OmarAyubKhan @AliAwanPTI
Tweet media one
63
739
4K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے۔ 26 مارچ جلسہ مینار پاکستان کے حوالے سے پکر دھکڑ کے احکامات
70
3K
4K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 month
الحمدللہ ا ڈیالہ جیل سے رہا ہو کر گھر پہنچ گیا ہوں
57
365
4K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
میرے پاس موجود فارم 45 کے مطابق 295 پولنگ اسٹیشن پر میری ووٹ 74989 اور جبکہ انجم عقیل خان کی 35267 ووٹ ہے میری لیڈ 39722 ہے ابھی 48 پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ آنا باقی ہے
Tweet media one
35
2K
4K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
الحمدللہ حلقہ NA46 کے 342 پولنگ اسٹیشن میں سے 294 پولنگ اسٹیشن یعنی 86 %پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 میرے پاس آ چکے ہیں جس کے مطابق عامر مسعود کے ووٹ 74989 اور انجم عقیل خان کے ووٹ 35267 ہیں یعنی کہ میری لیڈ 39722 ہے اور ابھی 14%پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ باقی ہے
36
2K
4K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
9 months
تھینکس @SdqJaan 19جون کو @ImranKhanPTI سےزمان پارک میں وعدہ کرکےآیا تھا کہ انشاللہ آخری سانس تک تحریک انصاف کے ساتھ کھڑارہوں گا @ImranRiazKhan @ImranARaja1 @UmarJavaidJutt @RizwanGhilzai @arslankhalid_m @balochi5252 @MashwaniAzhar
36
677
4K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
پحریک انصاف لیبر ونگ NA_52 کے صدر سردار عبدالرحمان کو کل سے اسلام اباد پولیس نے اغوا کیا ہے۔ ابھی تک کسی کورٹ میں پیش نہیں کیا۔ ملک میں جنگل کا قانون ہے
Tweet media one
36
2K
4K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
5 months
7فروری کو پشین بم دھماکے میں 28 قیمتی جانوں کی شہادت اور ہھر اسے جواز بنا کر 8 فروری کو ملک بھر کے فون بند کرنے کے پیچھے اصل سازش کیا ہے عامر مسعود مغل کی @OmarAyubKhan کے ہمراہ لائیو پریس کانفرنس
33
2K
4K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
ریاست آپ کو ایک ایسے سیاستدان کا بھائی ہونے کی وجہ سے اغوا کرتی ہے جس کا جرم صرف ایک مخصوص سیاسی جماعت کی حمایت کرنا ہے۔ وہ آپ کی گاڑی کو تقریباً ٹکراتے ہوئے، آپ کی چار نابالغ بیٹیوں (جن میں سے 3 کی عمریں 13 سال سے کم ہیں) اور آپ کی بیوی کے سامنے آپ کو اغوا کر لیتے ہیں۔ 7/1
Tweet media one
25
2K
3K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
این اے 46 اسلام آباد سےالیکشن کیسے چرائے گئے آر او آفس میں صحافی اور بین الاقوامی ابزرور کو داخل نہ ہونے دیا گیا رات عامر مغل جیت رہے تھے آر او آفس کو بند کیا اندر کاروائی ڈالی صبح نتائج تبدیل تھے جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی کا انکشاف
23
2K
4K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
میرے 2 بیٹوں انس عبداللۀ، محمد عبداللۀ اور بھانجے محمد طلال کو پولیس نے ابھی 10:30am بروز بدھ 15 مارچ کو رہا کر دیا ہے۔ دو بڑے بیٹے سعد عبداللۀ اور حسن عبداللۀ ابھی پولیس کے پاس ہیں۔ @ICT_Police @AbdulqadirARY @AhmadJawadBTH @BabarAwanPK @SdqJaan @ImranRiazKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
63
2K
3K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
محترم جناب اسد عمر صاحب عامر مغل کے گھر پولیس کی توڑ پھوڑ اور بچوں کے اغوا کی مذمت کرتے ہوۓ۔ @Asad_Umar @AhmadJawadBTH @BabarAwanPK @AliAwanPTI @ehtashamabbasi @EngrIftikharCh2 @UmarJavaidJutt @RizwanGhilzai @Abbasshabbir72 @FaisalJavedKhan @fawadchaudhry @asmashirazi
11
1K
3K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
ایک شہری نے اپنے جوانسالہ بیٹے کے قتل کا الزام اسلام اباد پولیس پر لگادیا۔ اس کےمطابق پولیس نے2ماہ سے زائد عرصہ اس کے بیٹے کو زیر حراست رکھا۔اس پر وحشیانہ تشدد کیا۔ س کےناخن اتارے۔اور اج اس کی لاش پمز میں چھوڑ گئے کیا پولیس وضاحت دے گی ؟ @ICT_Police @RanaSanaullahPK @dcislamabad
68
2K
3K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
14مارچ لاہور زمان پارک @OfficialDPRPP حملہ کیخلاف مظاہرےکی پاداش میں غلام @ICT_Police نے میرےگھر حملہ کیا میرے5بچوں کواغوا کیا۔میری گاڑی اور گھرکافرنیچرتباہ کیا @ImranKhanPTI @Asad_Umar اور @fawadchaudhry نے مذمت کی میں شکریہ ادا کرتا ہوں انشاللۀخون کے اخری قطرے تکPTIکیساتھ ہوں
18
1K
3K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
Tweet media one
24
2K
3K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
2 years
شہباز شریف نے معیشت اتنی مضبوط کر دی کہ اب پیاز بھی ڈالر سے مہنگا ہے۔ شہباز شریف تیرے قائد سمیت تجھے مسلط کرنے والوں پر 22 کڑوڑ عوام کی لعنت
Tweet media one
74
982
3K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
8 months
الحمدللہ ثم الحمدللہ میرےکاغذات نامزدگی3حلقوں NA-55 پنڈی کینٹ،NA-46اسلام آباداورNA-47اسلام آبادسے منظورہوگئےہیں میرےلیڈرعمران خان نےمجھےاپنی مرضی کےکسی بھی حلقےسے الیکشن لڑنےکی اجازت دی ہے
39
412
3K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
میری بیٹی حرم فاطمہ! "باباجن پولیس والوں نےمیرے بھایئوں کومارا ہے اللۀ تعالی خود ان کوڈنڈوں سے ماریں گے" "اورحضرت محمدصلی اللۀ علیہ وسلم کو ماننے والے ایک بندے کواللۀ تعالی نے بتایا ہے کہ یہ عمران خان کو پھانسی بھی نہیں دے سکتے اورنہ کچھ کہ سکتے ہیں" @PTIofficial @PTIOfficialISB
58
830
3K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
جب سے بینگن کو پتا چلا ہے کہ وہ اب #کپتان عمران خان کا سپاہی ہے اسے کے نخرے اور طور طریقے ہی بدل گئے ہیں 😃🍆✌️✌️ خود کو سبزیوں کا بادشاہ سمجھ بیٹھا #NA46 Aamir Mughal
Tweet media one
43
1K
3K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
محترم شیر افضل مروت صاحب 17فروری بروز ہفتہ دن 11بجے ایف نائن پارک سے ریلی لیکر 12:00بجے پریس کلب اسلام آباد پہنچیں گے انشاللہ @sherafzalmarwat
14
760
3K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
عامر مغل کا اسلام اباد پولیس کے ہاتھوں بچوں کے اغوا اور گھر میں توڑ پھوڑ پر ردعمل @PTIofficial @p4pakipower @PTIOfficialISB @PTIOfficialUSA @SdqJaan @ImranRiazKhan @AhmadJawadBTH @AsadKharal @AzazSyed @tanolipak @EngrIftikharCh2
44
1K
3K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
8 months
میں عامرمغل اپنے لیڈر @ImranKhanPTI کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نےاس مشکل وقت میں مجھے صدر اسلام آباد ریجن نامزد کیا انشاللہ پاکستان تحریک انصاف کےپلیٹ فارم سےاپنی جدوجہدجاری رکھوں گا @PTIofficial @SdqJaan @MashwaniAzhar @arslankhalid_m @balochi5252 @agentjay2009 @ImranARaja1
Tweet media one
Tweet media two
63
539
3K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
الحمدللہ ثم الحمدللہ میرے بیٹے سعد عبداللہ نے میرا ٹکٹ "بلاباز" پاکستان تحریک انصاف ( نظریاتی)سمیت اسلام آباد کے تینوں امیدواروں کے ٹکٹ ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کروا دئیے گئے خصوصی شکریہ محترم شعیب شاہین محترم علی بخاری
Tweet media one
Tweet media two
20
699
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
اسلام آباد کی 25 لاکھ عوام کو مبارک ہو معزز ہائیکورٹ اسلام آباد نے تینوں جعلی ایم این ایز کا دو نمبررزلٹ نوٹیفیکیشن معطل کردیا ہے
28
536
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
سمیع ابراہیم ارشد شریف شہید کے بارے میں جذباتی ہو گئے۔ بڑا مطالبہ کر دیا۔ @javerias @samiabrahim @SdqJaan @ImranRiazKhan
17
707
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
کوئٹہ :_ طارق عزیز نے اپنے چھوٹے بھائی شہید عمر عزیز کی قبر پر تحریک انصاف کا پرچم لہرا دیا! اس تحریک میں عمر عزیز جیسے نوجوانوں نے اپنی جان کی قربانی دی ہے انشاءاللہ اس تحریک کو دنیا کی کوئی بھی طاقت شکست نہیں دے سکتا!
54
956
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
أج دن 3:00 بجے G.13 کشمیر ہائ وےکے مناظر پولیس + شیلنگ + پیلٹ فائرنگ+ 12 بور گن فائرنگ+ لاٹھی چارج لیکن ڈٹ کے کھڑے ہیں انشاللۀ @PTIofficial @PTIOfficialISB @agentjay2009 @arslankhalid_m @azhat
9
783
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی جو پچھلے تقریباً 2 ماہ سے جاری ہیں اور امپورٹڈ سرکار کمزور، نحیف اور عام عوام اور بالخصوص عورتوں پر بدترین ریاستی جبر و تشدد کی مرتکب ہوئی ہے۔ریاست کے اپنی عوام پر ظلم کی مثال پاکستان کی75سالہ تاریخ میں نہیں ملتی #انسانی_حقوق_کا_احترام
60
1K
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کی تینوں سیٹوں پر ڈکیتی کے خلاف 17فروری بروز ہفتہ دن 12:00بجے اسلام آباد پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرے گی جس کیلئے انتظامیہ کو باقاعدہ درخواست دے دی گئی ہے صدر PTIاسلام آباد ریجن عامرمسعود مغل
Tweet media one
7
715
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
میں اسلام آباد کی ایک مارکیٹ میں بال کٹوانےگیا تو وہاں پوری مارکیٹ میں دکانوں کے باہرلوگوں نے بینگن 🍆 لٹکا رکھے تھےمیرے پوچھنے پہ انہوں نے بتایاکہ یہ ہماری پارٹی کا نشان ہےہم نےاس لیے بینگن 🍆 لٹکائے تاکہ ہمارےامیدوار کا دل چھوٹا نہ ہو ! حامد میر 🔥 @HamidMirPAK @MashwaniAzhar
23
732
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
الحمدللہ ثم الحمدللہ میں حلقہ NA_46 اسلام آباد سے تحریک انصاف کی MNA کی ٹکٹ ملنے پر اللہ تعالی اور اس کے بعد اپنے لیڈر عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں انشاللہ اپنے لیڈر عمران خان کے ویژن کے مطابق حلقے کی عوام کی خدمت کروں گا اور حق سچ کے ساتھ آخری سانس تک کھڑا رہوں گا
Tweet media one
125
307
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
2 months
پولیس کی بھاری نفری نےمیرےگھرجھنگی سیداں ابھی رات2:00بجےچھاپہ ماراہے میں گھرموجود نہیں تھا دیواریں پھلانگ کرزبردستی گھر داخل ہوئے ہیں @ICT_Police یہ وقت گزر جائے گالیکن آپ کی لاقانونیت تاریخ میں سیاہ الفاظ میں لکھی جائے گی اورہاں پاکستان کے لیڈر کیلئے آج مظاہرہ لازمی ہو گاانشاللہ
34
821
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
ایک کسان کی کہانی جس کے گھیت میں اچانک #بینگن اگ آئے پھر بینگن کی ٹوکریوں میں سے اچانک مرشد @ImranKhanPTI کی آواز آئ مرشد نے عوام کو کیا کہا خود سنیں @AKFixit
68
823
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما pp.17 کے۔امیدوار حافظ زاہد گرفتار حافظ زاہد تحریک انصاف کے سرگرم۔کارکن ہیں حافظ زاہد کو ان کی رہائیشگاہ کے قریب کمرشل مارکیٹ سے گرفتار کیا گیا
Tweet media one
Tweet media two
17
1K
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
عمران خان کو قران پاک کا ترجمہ لازم قرار دینے پہ سزا دی جارہی امریکہ نہیں چاھتا کہ پاکستان اسلامی ریاست بنے نبی علیہ السلام نے فرمایا جنگ کے دوران خواتین کا خیال رکھنا ہے بچوں کا خیال رکھنے پاکستان میں بھی پہلی بار ایسا ہوا کہ خواتین کی عزتوں کو روندہ گیا .....
15
1K
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
الحمدللہ معزز بینچ اسلام آباد ہائیکورٹ نےاسلام آباد کے تینوں جعلی ایم این ایز کا نوٹیفیکشن معطل کر کےفرا ڈ الیکشن کمیشن آف پاکستان کوفارم 45 کی روشنی میں دوبارہ نتائج مرتب کرکےرزلٹ جاری کرنے کاحکم دے دیا اسلام آباد کی عوام کومبارک ہوآپ کی لوٹی ہوئ تینوں سیٹیں واپس آئیں گی انشاللہ
30
492
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
8 months
*عامرمغل تیسری بارتحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر نامزد* عامرمغل عمران خان کے دیرینہ اور قابل اعتماد ساتھی ہیں اسلام آبادمیں تحریک انصاف کو منظم کرنے میں علی نواز اعوان اور عامرمغل کا مرکزی کردارہے عامر مغل کی تعیناتی سے کارکنان @PTIofficial @agentjay2009 @MashwaniAzhar
Tweet media one
48
314
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
2 months
تم نے ہماری ایک عید خراب کی عمعان خان ایک سال سے جیل میں بیگناہ بند ہیں تم ہماری ایک ہزار عیدیں خراب کرو ہم ایک ہزقر عیدیں عمران خان اور پاکاتان پر قربان کرنے کو تیار ہیں عامرمغل کی ا ڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہئ گفتگو
4
451
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
عمر نواز اعوان کی معصوم بچی نے گاڑی کے پچھلےشیشے سےباپ کواغواکرکےگاڑی میں بٹھانےکی تصویرکھینچ لی لیکن ریاست اندھی ہےبلکہ ریاست خوداس اغوامیں ملوث ہےاورأج پانچواں دنہے عمر کی 76 سالہ والدہ، اس کی بیوی، معصوم بچیاں اور پوری فیملی ماہی بے أب کی طرح تڑپ رہی ہے۔ #ReleaseOmarNawazAwan
Tweet media one
5
967
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
پولیس @ICT_Police نےکوٹلی ستیاں کےایک یتیم بچےاسامہ واجب ستّی کوجوکھنّہ پلُ کےعلاقے میں سبزی کی ریڑھی لگاتاتھاکوبھی سیاسی کیس میں گرفتارکرکے 3MPO کےتحت2ماہ کیلئےجیل بھیج دیاہے رمضان میں اس معصوم کےخاندان کی بدعائیں @CMShehbaz اوراسکےخاندان کیلئے۔ یوم حساب قریب ہے انشاءاللہ
Tweet media one
23
1K
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
سوشل میڈیاپرایک ویڈیو گردشکررہی ہے جس میں نصیرجنجوعہ نامی شخص معافی مانگ رہا ہےاوراسدعمرصاحب اورتحریک انصاف کو بدنام کرنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ دوسری ویڈیو میں2022دسمبربلدیات الیکشن میں یہی شخص واضح طورپرسابقہ ڈپٹی میئرن لیگ ذیشان نقوی عرف شانی شاہ کی حمایت کا اعلان کررہا ہے.
57
1K
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
2 months
یہ حج کرتا ہے اسے اٹھا لو یذید وقت تیرے کردار پر تھو
Tweet media one
1
398
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
5 months
اسلام آباد پولیس کی ایک اور ناجائز FiR پرامن مظاہرہ کرنے پر صدام ترین @SadamktPTI سمیت 80 کے قریب PTI کارکنان پر تھانہ سنبل میں مقدمہ درج 7کارکنان گرفتار ریجنل صدر عامرمسعودمغل رات 3:00 بجے تھانہ پہنچ گئے گرفتار کارکنان سے ملاقات
12
614
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
8 months
2011شاہ محمودقریشی نےعمران خان کاساتھ نبھایاتھا اورہمیشہ نبھائیں گےجو لوگ کہتےتھےکہ شاہ محمود قریشی پارٹی کو ٹیک اوور کر کے وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں وہ خود تحریک انصاف چھوڑ کر چلے گئے مگر شاہ محمود قریشی آج بھی عمران خان کے ساتھ ہیں، زین قریشی @SMQureshiPTI @MeherBanoQ @ZainHQ
4
465
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
اب ظلم کا بدلہ بینگن سے اب ستم کا بدلہ بینگن سے 8فروری یوم بینگن انشاللہ #imrankhan #pti
44
595
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
اب ظلم کا بدلہ بینگن سے 8 فروری یوم بینگن یوم حساب انشاللہ #NA46 عمران خان کے نامزد امیدوار برائے حلقہ NA_46 عامر مسعود مغل کا بیان حلفی
39
549
2K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
@ICT_Police ڈئیر پلیزحقائق مسخ نہ کریں 14مارچ پولیس بنا رات کسی وارنٹ میرے گھرگھسی میرے5بچے سعدعبداللۀ23سال حسن عبداللۀ17سال انس عبداللۀ15سال محمدعبداللۀ14سال محمدطلال بھانجا14سال کواغواکیااورتھانے لیجا کرتشددکیا میراگھراورمیری گاڑی بھی توڑی۔تصاویراور ویڈیوموجودہیں @amnesty
@ICT_Police
Islamabad Police
1 year
چیئرمین پی ٹی آئی کا عامر مغل کے گھر توڑپھوڑ، چھوٹے بچوں کو گرفتار کرنے کا بیان۔ عامر مغل اور اس کے بیٹوں کے خلاف تھانہ ترنول میں مقدمہ درج ہے۔ پولیس نے عامر مغل کے دوبیٹوں سعد عبداللہ اور حسن عبداللہ کو گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے کسی بچے کو گرفتار نہیں کیا نہ ہی توڑ پھوڑ کی۔
6K
688
4K
52
877
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
سئنیر قانون دان تحریک انصاف کے بانی رہنما نے عمران ریاض اغواء خواتین سے بدسلوکی اور غیر قانونی قدامات پر کہا کہ کچھ قوتیں آئین مبرا ہیں انہیں نکیل ڈالنا ہو گی،تہلکہ خیز مکمل گفتگو
3
698
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
8 months
چوہدری مہدی حسن بھٹی آپ کو اور آپ کے بیٹے چوہدری شوکت علی بھٹی کی جرات دلیری و بہادعی کو سرخ سلام
@PTIofficial
PTI
8 months
حافظ آباد: سابقہ ایم این اے چوہدری شوکت علی بھٹی کے والد سابقہ ایم این اے چوہدری مہدی حسن بھٹی کا اہم ویڈیو پیغام #عمران_خان_تو_آئے_گا
68
1K
4K
1
314
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
جیل سے مرشد عمران خان کا عامر مسعود اور عالمگیر خان کے انتخابی نشان #بینگن پر دلچسپ تبصرہ سنئیے عمران خان کے وکیل @KhalidYChaudry کی ا ڈیالہ جیل کے باہر گفتگو @AKFixit #NA46 #NA236 #اب_ظلم_کا_بدلہ_بینگن_سے
11
573
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
اسلام آباد گاڑیوں میں اب بینگن اب ظلم کا بدلہ بینگن سے اب ستم کا بدلہ بینگن سے NA_46 اسلام آباد عامرمسعودمغل Na_236 کراچی عالمگیرخان @AKFixit #اب_ظلم_کا_بدلہ_بینگن_سے #اب_ستم_کا_بدلہ_بینگن_سے
Tweet media one
41
466
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
9 months
شکریہ @SammerAbbas بھائ 19جون @ImranKhanPTI نےمجھےزمان پارک بلاکرکہااسدعمرکے حلقےسےتیاری کروٹکٹ تمھاراہے میں نےوعدہ کیاآخری سانس تک انشاللہ آپ کےساتھ کھڑاہوں خان صاحب جس ورکرکوبھی یہاں سےٹکٹ دیں وہ جیتےگالیکن کوئ امپورٹڈ امیدواراس باریہاں سےنہیں جیتےگا @advshoaib66 @sherafzalmarwat
11
223
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
5 months
اسلام آباد سے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے سینیٹر چوہدری الیاس مہربان کی طرف سے تمام PTI ممبران قومی اسمبلی کے اعزاز میں افطار ڈنر کی تقریب میں خصوصی شرکت
6
313
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
اب ظلم کا بدلہ بینگن سے انشاللہ
76
244
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
میرے بڑے بیٹے سعد عبداللۀ مغل کا @ICT_Police کے ہاتھوں اغوا اور 4 دن بعدجیل سے رہائ کے بعد امپورٹڈ حکومت کے نام پیغام @CMShehbaz @RanaSanaullahPK @Qarar009 @ehtashamabbasi @AliAwanPTI @iihtishamm @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @iRaiSaqib @KanwalMna @MalBokhari @InsafDrsForum
18
578
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
NA46کی عوام نےمجھے85ہزارووٹ دیکرمنتخب کیااورNA47اورNA48کی عوام نےشعیب شاہین اورعلی بخاری کو1لاکھ5ہزاراور75ہزارووٹ دیکرجتوایادن میں سینکڑوں کالزکرکےپوچھتےہیں کہ ہماری ووٹوں کی ڈکیتی کاکیابنا میں معززعدالتوں کوبتاناچاہتاہوں کہ اگر ہمیں انصاف نہ ملا توہم عدالتوں کےسامنےدھرنادیں گے
33
579
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
چھوڑا اج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں میرے اللہ کا حکم ہے میں کبھی کسی کی محنت رائے گاہ نہیں جانے دوں گا اور اج عمران خان صاحب سے ملاقات ہوئی اور خان صاحب نے کہا ہے اب وقت اپ نظریاتی لوگوں کا ہی ہے انشاءاللہ عمران خان کے نظریے کے لوگ اج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور👇👇👇
8
157
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عامر مغل کی درخواست پر ریٹرننگ آفیسر حلقہ NA46 کو حتمی نتائج جاری کرنے سےروک دیا
21
453
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
9 months
09اگست2023علی نوازاعوان اور عامرمغل کا پیغام کارکنان اسلام أباد کے نام ریاست بے أئین میں علی نواز اعوان اور ملک عامر علی اعوان کواغواہوۓ48گھنٹےگزرچکےہیں علی اعوان اور ملک عامر کورہاکرو @AliAwanPTI @PTIofficial @PTIOfficialISB @SdqJaan @SHABAZGIL @aliijazbuttar @NaeemPanjuthaa
4
535
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
اسلام آباد میں سوشل میڈیا پرایک نئی چال بازی کی گئی ھے کہPTIنے اسلام آبادسےاپنےامیدوارتبدیل کر لیئےہیں ایساکوئی نوٹیفکیشن نہی یہ فیک ھے اسلام آبادسےPTIکےوہی امیدوارہیں این اے46عامرمغل انتخابی نشان بینگن این اے47شعیب شاہین انتخابی نشان فاختہ این اے48علی بخاری انتخابی نشان پیراشوٹ
Tweet media one
20
926
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
اب ظلم کا بدلہ بینگن سے #NA46 اسلام آباد ملک نصیر اعوان زخمی ہونے کے باوجود #بینگن_کیمپین جاری رکھے ہوئے ہیں سب ان کی صحت یابی کیلئے دعا کریں شکریہ
Tweet media one
2
325
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
9 months
علی نوازاعوان اورملک عامرعلی اعوان کو7دن قبل بٹل،مانسہرہ سےاغواء کیاگیا تھااورنامعلوم جگہ لےگئےہیں۔ہمیں آج تک ان کےبارےمیں کچھ معلوم نہیں ہےعلی نواز اعوان اورملک عامر کوفلفورمجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جانا چاہیئے۔ @PTIofficial #ReleaseMalikAamirAliAwan #ReleaseAliNawazAwan
8
454
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
اسلام آباد کی عوام پرسوں 17 فروری بروز ہفتہ دن 12 بجے تینوں سیٹوں پر تاریخ کی بدترین ڈکیتی کے خلاف تاریخی احتجاج کرے گی انشاللہ اسلام آباد کی عوام تیار رہے
8
390
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
حضورخدا کاواسطہ ہے غورکریں کچھ غور کریں! چندجرنیلوں نےقوم کافوج سےسترسالہ عشق نفرت میں بدل دیا اب عوام ان سے گھن کھاتی ہے میں چاہتا تھا میرےبیٹے فوج میں جائیں اللہ کی قسم اب کہتا ہوں بیٹابھوکےمرجانا فوج میں نہ جانا یہ جرنیل ہوتےکون ہیں جسکوچاہےمروا دیں اب انکو۔ @OfficialDGISPR
11
640
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
9 months
جناب @Asad_Umar صرف اورصرف مرشدکےحکم پرحلقہNA_54کی عوام نےأپ کو2بارعزت دی اورقومی اسمبلی تک پہنچایاورنہ أپ شائید کونسلربھی نہ بن سکتے أپ نےمشکل وقت میں @ImranKhanPTI کاساتھ چھوڑکرنہ صرفPTIبلکہ حلقہ کی عوام سےبےوفائ 4/1 @aliijazbuttar @NaeemPanjuthaa @sherafzalmarwat @PTIofficial
@Asad_Umar
Asad Umar
9 months
ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں اور ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی ہے جو کہ ملک کے
5K
600
5K
15
235
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
اسلام آباد کی عوام نے عمران خان کے سپاہی عامر مسعود مغل کی سپورٹ کیلئے بینگن خریدنا شروع کر دئیے @AKFixit @MashwaniAzhar @SdqJaan @balochi5252 @arslankhalid_m
20
393
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
8 months
پاکستان کے معتبر صحافی @HabibAkram کے سروے کے مطابق اسلام آباد کا سروے یاد رہے کہ 2018 الیکشن میں بھی حبیب اکرم کا تجزیہ 90% درست ثابت ہؤا تھا
7
428
1K
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
میرے5بچوں کے اغوا کے بعد1اورسانحہ 13سال کاایک اورمعصوم بچہ بھی دہشتگرد نکلا جسکوآج انسداددہشت گردی کورٹ میں1بجے تک پیش نہ کیا گیا اوربعد میں خبرملی کہ اس کو شناخت پریڈ کے لیے جوڈیشل کردیا گیا انہی کارناموں پر شہباز شریف نے ناصراکبر IG اسلام اباد کوتمغہ شجاعت دیا ہے @ICT_Police
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
15
791
956
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
عمران خان کا حکومت کی حراست سے قوم۔کے نام پیغام ( پہلے سے ریکارڈ شدہ ) #افلاطوس
22
567
994
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
9 months
افسوسناک گزشتہ شب علی الصبح 3بجے صدر اسلام آباد اور MNA علی نواز اعوان اور ملک عامر علی اعوان کو بٹل ضلع مانسہرہ سے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے جس کی میں پرزور مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ علی نواز اعوان اور ملک عامر علی اعوان کو فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے
9
471
979
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
پاکستان تحریک انصاف این اے 46 جیتے ہوئے امیدوار کے ساتھہ دھاندلی کی گئی عامر مغل نے آر او کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا۔۔
Tweet media one
19
435
990
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
اب ظلم کا بدلہ بینگن سے اب ستم کا بدلہ بینگن سے NA_236 کراچی NA_46 اسلام آباد 8فروری یوم حساب یوم بینگن انشاللہ @AKFixit @PTIofficial @PTIOfficialISB @SdqJaan @AbdulqadirARY @RizwanGhilzai @balochi5252 @arslankhalid_m @AzharMashwaniPk @siasatpk
Tweet media one
Tweet media two
38
369
955
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
1 year
فسطائ حکومت کامقامی پولیس/FC کے ہمراہ ڈھوک ٹمن سنگجانی سیکٹرC.16 مقامی مالکان پرحملہ 80سالہ بزرگ خاتون شدیدزخمی انشاللۀ أئندہ الیکشن میں حکومتی پارٹیاں(ن لیگ،پیپلز پارٹی)کا احتسابNA_54کی عوام خودکرےگی اپ لوگوں کومتبادل پلاٹ اورBUPکی قیمت ادا کییے بغیر مکان کیسے خالی کروا سکتے ہیں
3
555
802
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
شکریہ اسلام آباد ! آپ نے آج تاریخی تعداد میں نکل کر ثابت کیا کہ اسلام آباد کی غیور عوام اپنے مینڈیٹ پر ڈاکے کو قبول نہیں کرے گی عامرمسعود مغل
8
245
941
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار این اے 46 صدر اسلام آباد ریجن عامر مغل @aamirmughalpti نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی ہے میرے پاس سارے فارم 45 موجود ہیں میری 42 ہزار کی لیڈ ہے #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Tweet media one
16
532
946
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
6 months
NA46 اسلام آباد رزلٹ اپڈیٹ الحمدللہ عامر مسعود کی 23 پولنگ اسٹیشن سے ن لیگ سے3942 کی لیڈ چل رہی ہے
19
222
932
@aamirmughalpti
Aamir Mughal
7 months
عامر مغل امیدواربرائے حلقہ NA46#کے بارے میں @sherafzalmarwat کا بیان
2
293
916