tanolipak Profile Banner
Asad Younis Tanoli Profile
Asad Younis Tanoli

@tanolipak

Followers
56K
Following
51K
Statuses
55K

Journalist & Producer | 18+ yrs experience | Leading media outlets | International Relations | Environmental adv | Sharing stories for a better world

Islamabad, Pakistan
Joined February 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
2 hours
RT @SMunirMaan: ماں بچے کھانے لگی
0
9
0
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
2 hours
@MaleehaHashmey میری پندرہ سالہ پرانی زمانہ جہالیت کی تصویر یقی�� کریں کہ جب دیکھتا ہوں ندامت کے ساتھ ہنسی بھی آتی ہے کہ کن جوکروں کی باتوں میں آ جاتے تھے۔
Tweet media one
0
1
2
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
3 hours
فارم 47 کے وزیرِاعظم نے ان سروس ڈیتھ پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دے دی، جس کے تحت دورانِ سروس انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کو ملازمت نہیں دی جائے گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے تمام وزارتوں، ڈویژنز اور صوبوں کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی ہیں۔
1
6
23
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
3 hours
RT @Asifspeaks2: چھٹے روز بھی زعیم لغاری کا کُچھ علم نہیں کہ اسے زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا۔ زعیم کا جُرم فقط ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ کی نا ا…
0
201
0
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
4 hours
@aamirmughalpti ساتھ میں اسکا بھی
0
0
0
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
4 hours
RT @aamirmughalpti: عمران خان پورے سسٹم کا باپ ہے #افلاطوس
Tweet media one
0
28
0
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
5 hours
RT @Al_Quran_011: reposts, it will help you❤️🎧🕊️
0
367
0
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
5 hours
عامر مسعود مغل تحریک انصاف کے نہ صرف سینئر رہنما بلکہ قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہیں ایسے پروگرامز میں جانے سے گریز کرنا چاہیے جہاں اینکر کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولے، شہباز شریف کی نااہلی، بددیانتی اور فسطائیت کو کارکردگی بنا کر پیش کرے، اور ساتھ ہی مذہبی منافرت اور صوبائی تعصب کو ہوا دے۔
1
6
21
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
6 hours
وَ قُلْ رَّبِّ زِدْنِيْ عِلْمًا (طہٰ: 114) “اور کہو: اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔”
0
3
20
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
7 hours
RT @MaleehaHashmey: صوابی نے آج اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے !! 🔥🔥🔥
0
8K
0
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
7 hours
RT @noshigilani: جنوبی پنجاب کو بھی ایک جنید اکبر کی ضرورت ہے ۔۔ !!!
0
299
0
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
11 hours
وقت بدل گیا، حالات نے کروٹ لے لی۔ دورِ نادانی یا پھر زمانہ جہالت میں ہم بھی موصوف کے بڑے مداح تھے، اور یوں لگتا تھا جیسے کاشغر سے قسطنطنیہ تک بس ہماری ہی حکمرانی ہوگی۔ اللہ پاک ماضی میں سرزد ہونے والے گناہوں کو معاف فرمائے۔ آمین
Tweet media one
17
50
260
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
11 hours
@ShamaJunejo بی بی توبہ کرلے
0
0
2
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
11 hours
@ImranRiazKhan یہ بیغیرت روزے بھی نہیں رکھتا ۔ 2011 میں دس بجے روزوں میں یہ ناشتہ کررہا تھا، میں اس بات کا گواہ ہوں
0
0
2
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
11 hours
میرشاہنواز بھٹو اور جواہر لال نہرو دونوں برطانوی سوشلسٹ تحریک سے وابستہ تھے، ذوالفقار بھٹو جنرل سکندر مرزا اور فیلڈ مارشل ای��ب خان کے حامی تھے، یہاں تک کہ وہ ایوب خان کو “ڈیڈی” کہتے تھے۔ حاکم زرداری ضیا، بینظیر مشرف، اور زرداری-بلاول اس سے بھی آگے، مگر پیپلز پارٹی جمہوری جماعت ہے
0
0
5
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
12 hours
@sahmed850 @myself_pagli مطلب رانا مچھڑ ؟
1
0
1
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
14 hours
مجھے حیرت ہے ان لوگوں پر جو حضرت موسیٰؑ اور امام حسینؑ کی مثالیں تو دیتے ہیں مگر حق کے بجائے ظالموں کا ساتھ بھی نہیں چھوڑتے۔
0
8
34
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
1 day
RT @sahmed850: بند کمروں میں بیٹھے چند خبطی افسر پریشان ہیں کہ نا جیل میں بیٹھا لیڈر ٹوٹ رہا ہے اور نا اس کی قوم ٹوٹ رہی ہے 🔥 https://t.co/…
0
233
0
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
1 day
RT @rizwanghilzai: صوابی جلسے میں ایبٹ آباد سے آئے ایک امام مسجد کی ریاستی سطح پر پھیلائے گئے جھوٹ پر گفتگو ۔
0
561
0
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
2 days
پاپ سے باپ تک کا سفر یا باپ سے پاپ تک کا سفر، بھٹو کے نواسے سے بہتر کون جان سکتا ہے؟
0
2
15