Asif Khan Ahmdani Profile Banner
Asif Khan Ahmdani Profile
Asif Khan Ahmdani

@Asifspeaks2

Followers
12,169
Following
185
Media
534
Statuses
2,393

A human rights activist. A Law-abiding

Joined June 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
سوری لیٹ ہو گیا، نیا سلوانا پڑا 🙂
Tweet media one
253
5K
26K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
ایک دن یہ SHO بھی اسی طرح ذلیل ہوگا، اس نے میرے چار ماہ کے بچے کو سارا دن ماں کے بغیر گھر میں اکیلا چھوڑ دیا تھا اور مجھے اس پر بلیک میل کیا تھا کہ بچے کو تب تک ماں سے نہیں ملنے دوں گا جب تک میری بات نہیں مانتے، تمہاری پوری فیملی پر منشیات کی FIR درج کر دوں گا۔ اللہ سننے والا ہے
Tweet media one
825
9K
19K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
8 months
پاکستان زندہ باد
113
2K
8K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
ہور چھینو بلے کا نشان ۔
Tweet media one
31
2K
8K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
جب میرا چار ماہ کا بچہ پولیس کی بربریت کی وجہ سے سارا دن بھوکا پیاسہ تڑپتا رہا تو ایک آہ نکلی تھی میری ۔ میری اس آہ کی سماعت اللہ کے ہاں جاری ہے جلد اس غنڈہ نظام کیخلاف فیصلہ آنے والا ہے
100
1K
5K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
سسٹم 146 kb کی ایک تصویر کا وزن نہیں اُٹھا پا رہا
36
2K
5K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
یہ ویڈیو میری بہن ماہ رنگ بلوچ کے لیئے ۔ آپ پاکستان کی بیٹی ہیں یہ ملک آپ کا ہے @MahrangBaloch_
38
2K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
28 جنوری بروز اتوار آپ سب نکلیں، اُس شخص کے لیئے جو ہماری خاطر بے گناہ قید ہے ۔
25
2K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
جمہوری اور سیاسی شعور عمران خان نے کہاں تک پہنچا دیا ۔ یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو علم ہوگا ۔
23
2K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
معذرت لیکن کبھی کبھی اپنا گند بھی صاف کر لینا چاہیئے
155
2K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
موقع پرست اور بے وفا سرداروں کی بجائے ماہ رنگ جیسی تین چار اور بیٹیاں پیدا کر لو ۔ @MahrangBaloch_
22
1K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
18 days
خزاں ختم ہونے کو ہے بہار آنے والی ہے
41
1K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
مبارک زیب جس کرسی پر بیٹھا ہے یہ کرسی آج سے پہلے کسی جاگیر دار، کسی سرمایہ دار ،کسی وڈیرے کی کرسی تھی ۔
16
1K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
29 days
پی ٹی آئی اپنے آپ میں ایک اسٹیبلشمنٹ بن چُکی ہے لہٰذا کارکن ہوشیار رہیں اپنا اپنا خیال رکھیں
23
1K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
ن لیگ کے امیدوار نواز شریف کو برا بھلا کہہ کر ووٹ مانگنے لگے ۔
12
2K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
ارشاد بھٹی صاحب کا ٹویٹ جسے میں نے ہلکی پھلکی ترمیم کیساتھ ویڈیو میں بدل دیا. @IrshadBhatti336
28
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
سوشل میڈیا کے لونڈے لپاڑے 😎
45
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
22 days
شکریہ ڈاکٹر عارف علوی صاحب
15
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
مَیں نے ابھی ابھی ایک سائیکیٹرسٹ کو فون کر کے ساری صورتحال بتائی اس نے کہا یہ بیماری کی آخری سٹیج ہوتی ہے۔
55
835
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
17 days
تو سمجھا؟ نہیں تو نہیں سمجھا 😁😀
37
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
8 months
پاکستان زندہ باد
35
889
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
ابھی کہیں پڑھ رہا تھا کہ PSL کا فائنل ہونے جا رہا ہے۔میں نے دن رات کرکٹ کھیلی گاؤں سے ملتان کلب لیول تک کرکٹ کھیلی کرکٹ مَیں خواب میں بھی کھیلتا تھا۔ قسم رمضان المبارک کی اس PSL سیزن کا ایک میچ بھی نہیں دیکھا۔ ہمارے شوق چھینے گئے ہمارے ووٹ چھینے گئے۔ ہمارا ملک اُجاڑا گیا
163
818
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
سُبحان الله 😁
16
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
مبارک ہو ایک دیوالیہ ملک پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر آیا ہے ایک کروڑ کی گھڑی کے پیچھے لگا کر پورا دبئی ہی خرید ڈالا
12
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
عمران خان کو کچھ ہوا تو حساب سب سے ہوگا؟ اور سب سے پہلے اپنی قیادت سے ہو گا
41
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
آجکل جس گند کو بھی توجہ درکار ہوتی ہے وہ اُٹھ کر عمران خان پر باتیں کرنا شروع کر دیتا ہے
55
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
یہ اسے شکست نہیں دے سکتے، وہ ان سے سو سال آگے سوچتا ہے ۔ یہ پہلی گیند تھی آخری نہیں
23
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
آپ اپنے حلقہ میں @PTIofficial کا امیدوار اور اس کا نشان کیسے چیک کر سکتے ہیں وہ بھی آسانی سے؟ ویڈیو دیکھیں ریٹویٹ کریں
52
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
ریاست پاکستان ہم سب کی ریاست ہے یہاں سب کے حقوق برابر ہوں ۔بلوچ بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ۔
25
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
پنجاب کے لوگو اب نکلو اپنے لیئے پاکستان کے لیئے اپنی حقیقی آزادی کے لیئے ۔ پاکستان زندہ باد
6
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
یہ ویڈیو تحریک انصاف کے ووٹرز توجہ سے دیکھیں ۔ 😁
55
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
عمران خان کے اثاثوں میں صرف پاکستان سے محبت نکلی
38
593
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
اگر جاوید چوہدری بھی مان رہا ہے تو پھر سوشل میڈیا کے لڑکوں نے ضرور کچھ بڑا کام ڈالا ہے ۔
31
842
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
انشاء اللہ 8 فروری کو چھٹی پیشنگوئی بھی پوری ہوگی ۔
33
869
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
ہور چھینو بلا.... 😁😂
20
962
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
8 months
ویڈیو میں موجود ڈس کلیمر ضرور پڑھ لیں، باقی وہ شخص کون ہے مجھے نہیں پتا 😁
35
983
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
آصف خان احمدانی نے شاہد آفریدی کو عمران خان سے بڑا انسان ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کی ۔ 😁
53
992
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
24 days
جو قیادت میں سے لوگوں کو نکالتے تھے جلسے ریلیاں کرتے تھے اُن کو چن چن کر باہر کیا گیا اُن کو غدار کہا گیا ۔ اور اب جو قیادت ہے یہ انتہا کی بزدل ہے
46
1K
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
مجھے پیغام بھیجا گیا ہے کہ ٹویٹر X پر اپنی ویڈیو اپلوڈ نہ کیا کرو ۔ میں نے کہا ٹویٹر ایلون مسک کا ہے آپ کے پاپا کا نہیں ۔ تکلیف زیادہ ہو رہی ہے تو آپ ایسا کریں ایلون مسک کو کہیں کہ وہ میرا اکاؤنٹ ختم کر دے
31
387
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
تمہارے لیڈروں سے زیادہ لوگ تو پی ٹی کے آنلائن جلسوں میں سوشل میڈیا کے لڑکوں کو سن رہے ہوتے ہیں ۔
14
791
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
ڈرتی ہے جنرل رانی ایک نہتی لڑکی سے
24
821
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
پورا وی لاگ یوٹیوب پر ۔ لنک پروفائل میں ہے
19
963
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
سیاست کا بڑا لڑکا عمران خان نیازی
12
698
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
کپتان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش ۔ پورا وی لاگ یوٹیوب چینل Asif Speaks پر ۔
12
814
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
ٹک ٹاک پر منعقد کردہ ہماری گلف گروپ کی ورکرز کنونشن جہاں صبی کاظمی بھائی مہمان خصوصی تھے ۔ میں انتہائی مشکور ہوں جناب شیر افضل مروت کا کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت ہمارے دیکھنے والوں کو عطا کیا اور تحریک انصاف کا قانونی مؤقف اور لائحہ عمل پر بات کی @SabeeKazmi786 @sherafzalmarwat
9
570
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
کیس صرف ڈیل کرنے یا لندن بھاگنے سے ہی ختم نہیں ہوتے ۔
21
645
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
بغیر معذرت کے ساتھ کہ فواد چوہدری صاحب آپ ایک مفاد پرست اور موقع پرست سیاستدان ہو اس سے بڑھ کر کچھ نہیں ۔
29
718
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
میں سنجیدہ تبصرہ کرنا چاہ رہا تھا پر نہیں ہوا ۔ 😔
118
750
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
کچے کے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرا دو
13
818
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
قومی ہیرو کو کیا دیا اور قومی چوروں کو ہم نے کیا دیا
34
901
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
اپنا گدھا علیحدہ کر لو گھوڑوں کی ریس ملتوی مت کرو ۔
14
667
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
🩵🩵
15
582
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
میں اور باقی سوشل میڈیا ایکٹویسٹ یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم ایسی کمپین کریں گے کہ لوگوں کو دس دس سال تک یاد رہے گا کہ تحریک انصاف کے کس امیدوار کا کونسا انتخابی نشان تھا ۔ انشاءاللہ
57
691
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
ن لیگ کو اگر یہ بات سمجھ آ جائے تو....!
16
672
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
حافظ آباد جلسہ کے بعد لیگی دوست کے تاثرات ۔ ویڈیو ضرور دیکھیں
8
695
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
سخی سرور ڈیرہ غازی خان عمران خان کے عام ورکر اور NA 186 کے امیدوار مہر سجاد چھینہ کی الیکشن کمپین کے دوران عوام کا جم غفیر ۔
8
523
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
یہ لیڈر ہے یہ قورمے اور نہاری کھانے والا شخص نہیں ہے
19
781
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
15 days
جب کسی جانور کو پنجرے میں بند کر دو تو وہ پنجرے کی دیواروں کیساتھ ٹکریں مارنے لگتا ہے ۔ یہی حال اس وقت نہ لیگ کا ہے
14
775
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
اہم خبر ۔ امیدواروں سے فارم 45 چھیننے کی پلاننگ تیار ہو چکی ہے، جن سے نہیں چھین پائیں گے ان کو پیسہ سے خریدیں گے، جو نہیں مانیں گے ان کو اغواء کیا جائے گا ۔ لہٰذا اپنے اپنے مضبوط انتظام کر لیں
13
1K
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
ایک تصویر نے کیسے پورے سوشل میڈیا کا الگورتھم پھاڑا
8
594
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
16 days
دُنیا میں کوئی تو ہے جو ہر اس پاپولر لیڈر کو مارنا چاہتا ہے جو جنگوں کیخلاف ہو جو دنیا کو پر امن دیکھنا چاہتا ہو
8
713
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
15 days
نواز شریف کے بیان پر جواب
25
641
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
قوم کی کھوپڑی اور دل کی کوٹھڑی میں صرف ایک نشان ہے ۔
11
479
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
عجیب شخص ہے سب کو کرسی کی پڑی ہے اور اس کو قوم کی پڑی ہوئی ہے ۔
5
555
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
کمشنر کا امریکہ کا ویزہ لگا ہے ۔ غریدہ کا انکشاف فرحان ورک حیران 😁
14
565
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
کیا سب قانون سب اداروں کا تقدس اداروں کی عزت عام معصوم بے گناہ عوام پر ہی لاگو ہوتی ہے؟
16
628
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
کمال علی بھائی.
@alizaihere
AliZai Vlogs
7 months
تم عدالتوں سے بیٹھ کر چُٹکلے لکھو ، سڑکوں دیواروں پر انصاف لکھا جائے گا ، سب یاد رکھا جائے گا ۔
276
6K
14K
4
525
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
کسی نے اس ملک کے ایک انچ ٹکڑا علیحدہ کرنے کی بات کی تو سب سے پہلا تھپڑ اسے میں ماروں گا ۔
14
458
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
Rtweet
13
715
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
پی ٹی آئی کا سب سے بڑا اگر کوئی اثاثہ ہے تو وہ سوشل میڈیا ہے ۔ پی ٹی آئی اگر خود کو زندہ رکھنا چاہتی ہے تو اس مسئلے پر سنجیدگی سے سوچنا چاہیئے
19
514
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
ایک کمپنی کے چوکیدار کا مقبولیت کیساتھ کیا تعلق
18
605
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
8 months
آٹھ فروری کو شدید برفباری کی پیشنگوئی، انتخابات ملتوی کیئے جائیں ۔ لیگی رہنما امیر مقام
16
451
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
حلقہ این اے 186 کے امیدوار مہر سجاد چھینہ نے گھر کے باہر سڑک کنارے عمران خان کی تصویر لگائی تو پولیس نے اتار دی سجاد چھینہ نے اب یہ پوسٹر بنا کر لگا دیا ہے. اب آ کر اتارو
Tweet media one
10
611
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
باقی دس کھلاڑیوں کو بھی پانچ پانچ سال سزا ہوگی ۔
10
559
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
ابصار عالم کمپنی کا پرانا چلا ہوا کارتوس ہے جو نوجوان نسل اور سوشل میڈیا کے آگے پٹاخہ بھی نہیں مار سکتا ۔
16
546
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
مملکت اسلامیہ میں تو فتوے بھی ب�� مافیا کے حق میں ہی آتے ہیں ۔
39
629
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
جا کر بتاؤ اسے کہ پاکستانی ججز عمران خان کے بیانیہ کی گواہی دینے لگے ہیں
9
399
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
ڈیفالٹ کا خطرہ بھی نہیں تھا اور اگر مہنگائی بڑھی تو پیسہ زیادہ ہونا چاہیئے تھا پھر سولہ ارب ڈالر کے ریزرو 3 ارب ڈالرز سے نیچے کیسے گر گئے؟ سوال کریں گے جواب مانگیں گے ۔
3
751
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
8 months
پاکستان زندہ باد
7
315
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
غریدہ کو میرا جواب ۔ باقی میں سمجھتا ہوں کہ تحریک انصاف کی قیادت کو غریدہ فاروقی کے پروگرامز کا بائیکاٹ کرنا چاہیئے ۔
47
565
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
کیا بات کہی میرے یاررر @Aladeen441
8
359
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
ارشد شریف لوٹ آؤ " وہ " مل گیا
22
297
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
پوری دنیا کے ممالک میں اپنی عوام سے بیرونی سازش چھپانا غداری کہلاتی ہے۔ جبکہ ہمارے ہاں اپنی قوم کو بیرونی سازش بتانا غداری کہلاتی ہے ۔
15
666
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
میری طرف سے اور میرے لیڈر عمران احمد خان نیازی کی طرف سے عید الفطر مبارک
Tweet media one
67
172
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
تم لوگ کچھ بھی بولتے رہو آج سے میری لیڈر مشال یوسفزئی 😍
82
419
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
سر عمارت گرانے سے مقبولیت نہیں گرے گی، آپ خود مزید گر جائیں گے
23
392
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
8 months
یہ جنگ مقبولیت کو غیر مقبول اور غیر مقبول کو مقبول کرنے کی ہے ۔ ہمت رکھیں کسی بھی انتشار کا حصہ نہ بنیں
13
412
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
آٹھ فروری.....
20
467
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
پارٹی کو شہید ریحان زیب کے بھائی مبارک زیب کی حمایت کرنی چاہیئے
29
395
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
8 months
اگر گراؤنڈ پر کسی جماعت کی سب سے بڑی الیکشن مہیم چل رہی ہے تو وہ تحریک انصاف کی مہیم ہے۔
8
311
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
اگر عمر ایوب اور باقی لیڈرشپ ذرا سی بھی مخلص ہے عمران خان سے تو اب احتجاج کی کال دینا ہوگی
24
497
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
الیکشن سے پہلے @SdqJaan صدیق جان ٹھیک کہتا تھا یہ لیڈرشپ عمران خان کیساتھ مخلص نہیں ہے
11
513
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
جیل میں بیٹھے ایک شخص نے قوم کو ملک کی محبت میں اتنا متحد کر دیا ۔ پاکستان زندہ باد ❤️
6
394
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
باجوہ کی اصلیت ہمیں پہلے بھی پتا تھی مولانا نے کوئی نئی بات نہیں کی ۔ لہٰذا واپس اپنا فوکس کام پر ڈالو۔ PTI - 180 PMLN - 17
28
664
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
پاکستان زندہ باد
13
491
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
7 months
پاکستان زندہ باد
8
395
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
گندم سکینڈل ، عین اس وقت 300 ارب روپے کا ٹیکا لگا دیا گیا جب ملک دیوالیہ ہو رہا تھا ۔
23
554
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
عمران خان ایک پیدائشی ہیرو ہے۔ اُس پر دو سو کیسز کی بجائے دو لاکھ کیس بنا دو نا تو اس کی عزت میں کمی آئے گی نہ اس کی مقبولیت میں
14
416
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
Thank You @ammadbuzdar
6
363
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
اب عادل راجہ اور کمپنی یہ پروپیگنڈہ کرے گی ۔
33
371
1K