Saniya Tarar Profile Banner
Saniya Tarar Profile
Saniya Tarar

@SaniyaT58191

Followers
758
Following
761
Media
255
Statuses
2,814

SaniyaTarar- influencer,teacher, follow for follow back💥

England, United Kingdom
Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
انو پچھ کے تے آو کہڑی گلوں رولوں اے کہڑی تکڑی اچ ویریا نمانی تولوں ایں انو دیو اے سنہیڑا، میرا ادھے باجوں کہڑا چن سجرا سویرا، ماہی رسیا ماہی رسیاکی، رسیا جے اللہ سوہنے دیاں واگاں موڑ لو
4
30
29
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
1 year
@bajwasonam 😂😂😂 your dance step is now spreading all over the world😂😂😂 #sonambajwa in 1992 😂 #godaygodaychaa kuch tu soch ky likha hy jagdeep sidhu ny... film will get special place in cinema😍
1
3
85
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
1 year
2
5
71
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
اللہ اکبر۔۔۔۔۔ کیا منظر ہوگا🥹 آج نام آیا ہے آقا، کل ہم بھی آئیں گے صدقے جاوں آقا تیری نگری کے❤️❤️ @S_malek_ مسجد نبوی اور ہمارا ذکر دعاوں میں۔۔۔ الفاظ نہیں ہیں
Tweet media one
10
3
25
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
صبح بخیر درود ان پر سلام پر کہ جن کا رتبہ بڑوں سے بڑا ہے🥰🥰❤️
Tweet media one
9
2
17
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
For everything❤️❤️
Tweet media one
4
1
14
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
اللہ کہ ذکر سے نا صرف دل پر نور ہوتا ہے بلکہ پوشیدہ گناہوں سے بھی چھٹکارا ملتا ہے۔ جتنا ہو سکے اسکے قریب رہو، ذکر کرو۔۔ تا کہ بخشش کا دروزہ موت سے پہلے ہی کھل جائے۔۔ #خاتم_النبیین_محمدصلى #Murree #snowfall #السعودية_كوريا
Tweet media one
4
2
12
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
番組中断ー?ドキ(✱°⌂°✱)ドキ Yeh kiya hy?
5
0
10
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
یہ وہ قومی خوراک ہے، جسے ہلکی پھلکی بھوک میں کھایا جا سکتا ہے🤪🤪🤪
Tweet media one
7
0
10
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
تنکا تنکا سمیٹا ہے پھر جا کے بنی ہے محبت کی جھونپڑی، وفا کی چھت۔
2
2
12
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
تو آئے تو میں کہوں، مجھ سے ملنے آئے ہیں میرے دل کے شاہجہاں، میری سلطنت کے شہنشاہ
1
2
12
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
قبول ہو جائیں عبادتیں تو ایک رات کی بہت ہیں رد کرنے پہ آئے تو عمر بھر کی نمازیں منہہ پہ مار دے
4
0
9
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
700🤩❤️ 1000 krwa dayn.. 🫣🫣🥹
Tweet media one
4
1
8
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
مصروف اتنے ہیں کہ بات کرنے کی فرصت نہیں بات کرنے پہ آئیں تو ،ان سے فارغ کوئی دنیا میں نہیں
5
1
10
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
Good Morning ☺️☺️
6
1
8
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
حقیقت۔۔۔۔ 🥹🥹
Tweet media one
4
0
10
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
سب کہتے ہیں دیوانگی ہے میں کہتی ہوں پیار ہے۔۔۔۔۔
5
0
11
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
خدا کا ذکر کرے، ذکر مصطفی نا کرے میرے منہہ میں ہو ایسی زبان خدا نا کرے
4
1
9
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
Good Morning ❤️❤️ سب پہ سلامتی ہو۔۔۔ اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزا ع آئے دیدار عطا کرنا #الله #محمد
Tweet media one
5
0
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
ایک آئنہ رو برو ہے ابھی اسکی خوشبو سے گفتگو ہے ابھی ادا جعفری
3
1
9
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
رات اسے دیکھا ہے کسی اور کے ساتھ ہائے میرے خوف، ہائے میرے خواب۔۔۔
5
1
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
یہ جو وعدہ ہے تیرا مجھ سے ملنے کا کہیں بعد از قیامت کا تو نہیں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔
4
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
سلام ان پہ کہ جن کا رتبہ بڑوں سے بڑا ہے سلام یا رسول اللہ اے اللہ ہمیں بھی یہ سعادت نصیب فرما۔۔آمین صبح بخیر
Tweet media one
8
0
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
Good morning🥰😍
Tweet media one
6
0
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
اج شاکر وسدی بارش وچ مینو یار پرانے یاد آئے
Tweet media one
4
2
9
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
تم سے محبت کرنے میں ایک فائدہ یہ بھی ہے، میں جتنا چاھوں اظہار کروں، جتنا چاہے پیار کروں، جتنا چاہے کھلم کھلا کروں ، نا مجھ پہ کوئی روک ٹوک ہے اور نا بدنامی کا خوف، نا بد اخلاقی کا فتوی۔ نا ہی محرم اور نا محرم کا جھنجھٹ🤣😂😂😂
4
0
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
مستفید وہی ہوئے محبت سے جنہیں یقین تھا چاہئے جانے کا
4
1
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
یہ عنائتیں غیروں کی بتا رہی ہیں کہ ہمیں اپنے چھوڑ چکے ہیں تنہا
3
1
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
معصوم آنکھیں، دھڑکنیں بے باک دل شکستہ کے۔۔۔۔۔۔۔۔ ارادے نا پاک
2
1
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
ابھی تائید اور تردید دونوں میں بذات خود کر سکتی ہوں جس نے جو کہنا ہے، میرے منہ پہ کہے، میں ابھی زندہ ہوں
3
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
کوئی میز ایسی بھی سجے میرے مہمان خانے میں کھانے تیرے پسند کے ہوں، بنے میرے ہاتھ کے ہوں
4
1
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
مجھے یاد بھی آ ئے تو کیا کیجیئے وہ مجھ سے آ کے ملیں دعا کیجیئے رہے اداس دل کی کوئی خوائش نا باقی خدایا میرے محرم کو مجھ سے ملا دیجئے
3
1
8
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
#社労士 #運転見合わせ #帰宅命令 #警報級の大雪
Tweet media one
3
0
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
گل ترلیاں تے آگئی اے مختاریا😂😂😂 Follow, repost, comment, like, jo jo ho skda ey kro
3
0
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
ہم سے نہیں ہوتیں پوشیدہ محبتیں ہم تو نڈر ، بے باک سے لوگ ہیں
3
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین بے شک ذکر الہی میں خیر ہی خیر ہے
4
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
اتنی بھی کیا رنجشیں یار ،تو آ تو سہی گلے لگا کہ کہوں گی، اب مان بھی جا۔۔
3
2
8
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
Tweet media one
4
0
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
کوئی تم سا ہو نہیں سکتا اس جہاں میں اے دوست میں نے قریب سے دیکھی ہے دنیاتم سے روٹھنے کے بعد
1
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
ہوئی بھی نہیں اور کی بھی نہیں پھر بھی مشورہ یہی ہے کہ نا کرنا ☺️😚🫠😗
2
0
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
پتہ ہے تم سے نا ہو گا، مجھ سے ملنے کا بندوبست چل میں ہی کرتی ہوں بہا نہ کہ تو بیمار ہے، مجھے بلایا ہے
2
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
جی چاھتا ہے تم سے وابستہ ہر شخص سے محبت کروں مگر کیا کروں ؟ تمہیں مصروف بھی تو وہی رکھتے ہیں
2
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
مائی نو کی ہو گیا😂😂😂😂😂😂
@PtiPromo
PTI_ Promoti0n
7 months
ایتھے رکھ ملنگی 😅😅😅 مائی تپ گئی 🔥🔥🔥🔥
10
76
245
1
0
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
کوئی آخری حربہ استعمال کرو، مزا نہیں آرہا۔۔کیا آہستہ آہستہ سزائیں سنا رہے ہو۔۔ ووٹ کو عزت دو۔۔۔ خان کو رہا کرو
5
1
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
Tweet media one
1
0
4
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
یہ جو انتظار میں گزرے ہیں ماہ و سال میرے میں مانگوں حساب تو، کیا دے پاو گے مجھے؟
3
0
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
Good Morning........ O Allah bless us with healthy life❤️ Amen #Pakistan #SpaceX #alpergezeravci #関東大雪 #関東大雪恐れ
Tweet media one
3
0
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
یہ دنیا کھیل تماشہ ہے سب کے الگ کردار ہیں اپنی دنیا میں مگن یہاں ہر کوئی اک دوجے سے بے خبر ہر کوئی کوئی چور ہے ، کوئی سپاہی کوئی قیدی، کوئی دلہن بن بیاہی کوئی چوکیدار یہاں کرے کوئی اسیری میں بادشاہی کوئی ظالم کوئی جابر کوئی منافق تو کوئی کافر فنکار بھی سب ہیں
4
0
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
زندگی در حقیقت ایک ذرا سی دیر کو کھلی ہوئی آنکھ ہے، جیسے نیند سے اکثر ہم کچھ دیر کو بیدار ہوجاتے ہیں اور بد حواسی میں دوبارہ سو جاتے ہیں۔۔ بلکل ویسے ہی ہے زندگی۔۔ ہم صرف کچھ دیر کو بیدار ہوئے ہیں اور اسی بد حواسی میں ایک دن اچانک سو جائیں گے۔۔
2
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
سب سے مشکل اس شخص سے دوری ہے جس کی محبت آپکی زندگی کی ضمانت ہو۔۔۔۔
3
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
سانسوں کا ضیاع بھی عجب دکھ ہے ہر پل یہ احساس ہے، بے کار جی رہے ہیں
4
0
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
تم راز ہو راز رہو، خاموش ہو خاموش رہو تمہے آواز بننے میں، ابھی وقت لگے گا۔۔۔۔۔۔
2
1
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
اے زندگی تو ہر پل حسیں ہے دامن میں تیرے غم ہے خوشی ہے #HBDBobbyDeol #HBDShehnaazGill
2
1
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
Thanku all for supporting me... 😍 Be real Be unique ....🤩 #アークナイツ #ちいかわ #アニメウマ娘 #DestinationX #LOrealGlycolicBright
0
0
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
دپہر کے 1 بجے بھی دھند کاراج ہے میرے شہر میں۔۔۔۔ خوبصورت موسم Love winters❤️ Love foggy days ... 2024 #LoveIsland #GrandeFratello #jjk248 #snow #tuesdayvibe
Tweet media one
0
1
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
کاش کوئی ارادہ رکھے بات کرنے کا اک مدت سے قید ہیں الفاظ میرے
3
0
4
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
شائد ہی کوئی رات ایسی گزری ہو جسکا اختتام تیرے خیال پہ نا ہوا ہو شائد ہی کوئی دن ایسا نکلا ہو جس کا آغاز تیری سوچ سے نا ہوا ہو
2
0
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
کوئی سمجھے تو بیاں کروں میں اسیر زادی ہوں، غلام نہیں
3
0
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
Yeh X bar bar stop horha hy, kiya sab ky sath aesa hy?
6
0
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
فصیلیں گرا دو، چھتوں میں چھید کرو فرشتوں کی حاضری کا مہینہ آ رہا ہے
3
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے ہاتھ میں تیرا ہا تھ ہو مدینے کی گلیاں ہوں اور تیرا ساتھ ہو
4
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
اک تمہارا ذکر ہی تو ہے جس سے زمانہ خار کھاتا ہے اور تو میرے پاس کچھ نہیں کہ لوگ مجھ سے جلیں
1
1
7
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
#صرف_10_سال خدا تیرا حامی و ناصر ہو۔۔۔ اور جیت تیرا مقدر ہو۔ ۔۔۔۔۔ ہار غیروں کی ہو یا نا ہو ۔۔۔ خدا کرے انہیں تیری قدر ہو 😍❤️
2
2
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
کوئی الجھا ہو تو اسے سلجھایا جاتا ہے وہ غلط ہے یا صحیح،بعد میں بتایا جاتا ہے
2
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
Think Positive, Feel Positive, Live Positive ❤️ #Drake #DrakeViralVideo #drakevideoleaked #drakeleaks
3
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
یہ سلام عاجزانہ ہو قبول یا نبی یا رسول ❤️
2
0
4
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
2
0
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
بہت بات کرنے کہ بعد بھی دل اداس رہتا ہے بہت دور رہ کر بھی وہ شخص پاس رہتا ہے وہ شخص جاں ہے اور اسکی یاد جان حزیں نا جانے کیوں وہ ایک ہی ہمیشہ خاص رہتا ہے
2
2
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
اک ہی غلطی ہے میری جو میں ہر بار کراں تو تے کدے نہیں آونا، خورے کیوں تیرا انتظار کراں اک دوجے نو ملے نہیں کیا خوب کہانی اے پیار دی جے میں گل کراں تے۔ وگدا پانی اے چھڈ دے گل ہن تینو کی، اسی زہر وی لیا جےپی جی وے سوہنیا جی، پانوے کسے دا ہو کے جی
3
0
3
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
میں تم سے بچھڑ کر نا ممکن ہے کہ جی سکوں گی تم بات بات پہ مرنے کی بات کر کے مجھے آزمایا نا کرو
4
0
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
Good morning...😍 اللہ سب کی مشکلیں آسان کرے۔۔۔آسانیاں پیدا کرے۔۔آمین
3
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
Tweet media one
3
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
Tweet media one
2
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
اب کے ہم بچھڑے تو شائد خوا بوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
3
0
4
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
منظر بدل جائے گا تم نظریہ بدل کے دیکھو۔۔ Foggy days #jjk248 #macron20h #snow #ISPR #Balochistan #StocksToBuy #Iran #macron20h
Tweet media one
0
0
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
ایک بڑا سرپرائز انے والا ہے انتظار کریں🙃
@its_waseemm
W A S E E M
7 months
ایک بڑا سرپرائز انے والا ہے انتظار کریں۔😂
0
0
2
2
0
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
انسانیت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔۔۔ خدا سب کا ایک ہے۔۔ نیت صاف رکھیں، سب کو عزت دیں، اور اپنے اکاونٹس کی حفاظت کریں۔۔۔ بعد میں کہتے پروگرام وڑ گیا۔۔۔🤐🤐 @9oshg @AfaqSomroo @AtifQayyum_ @CMir76 @DrSalwa_1 @Gene5AK @ManoBilli7194 @tarar_4 #お前よくぞそんなもん撮ってたな選手権
0
1
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
کوئی آئے اور توڑ کے لے جائےنا صاحب یہ گل بھی ہمارا ہے، اور گلستاں بھی
2
0
4
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
انہیں فرصت میں بات کرنی تھی مجھ سے، میں میسر ہر لمحہ جنہیں رہی اور جنہیں بات کرنی تھی مجھ سے، میرے لہجے میں انکے لیئے تلخی رہی #Mywords
1
0
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
مجھے وہ رات اور اس رات کی عبادتیں میسر ہی نا ہوئیں جس رات کا رویا عمر بھر کے گناہوں کی میل دھو دیتا ہے
1
0
6
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
کَدی آ مل سانول یار وے میرے لوں لوں چیخ پُکار وے میری جندڑی ہوئی اُداس وے میرا سانول آس نہ پاس وے کچھ ہرجائی کی بانہوں میں اور پیار فرید کی راہوں میں میں سب کچھ بیٹھی ہار وے او کدی آ مل سانول یار وے.
1
0
4
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
سنو ! صدقہ دیا کرو اپنا آجکل نظروں میں آئے ہوئے ہو
2
1
4
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
تیرے انتظار میں اکثر بہت تھک جاتی ہوں تمہیں کیا لگتا ہے، میں یونہی الجھ جاتی ہوں
3
0
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
صبح با خیر اللہ سب کو خیر و برکت دے۔۔۔ جمعہ مبارک
4
0
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
جسے تعلق رکھنا ہو رکھے، جسے بات کرنی ہو کرے مگر یاد رکھے اصول زندگی کے بہت سخت ہیں میرے، انداز گفتگو نہیں بدلے گا
2
1
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
تمہیں نہیں معلوم ضد میری قاتل ہے میری خوشیوں کی جب بھی بات ہوئی خلاف آرزو میں خود سے بھی روٹھ گئی پھر تو کیا، تیری محبت کیا انا میں سب میں بھول گئی
2
0
3
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
کچھ دیر اپنی مصروفیات سے وقت تو نکالو کچھ دیر رکو، پوچھو، جانو کیا حال ہے ہمارا
3
0
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
2
0
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
میں جس عقیدت سے نام لیتی ہوں تمہارا لوگ سمجھتے ہیں، تم مرشد ہو میرے۔۔۔۔۔۔
0
1
5
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
6 months
فیصلہ صرف اتنی سی بات پہ ہو جاتا ہے،قمیض آگے سے پھٹی ہوئی تو زلیخا سچی، اور قمیض پیچھے سے پھٹی ہوئی تو یوسف سچا۔۔۔ بس قاضی کو فیصلہ لینے دیا جائے اور قاضی نے دودھ حرام کا نا پیا ہو۔۔۔ #adultingshowmax
2
2
3
@SaniyaT58191
Saniya Tarar
7 months
الفاظ بغاوت پہ اتر آئے ہیں کہتے ہیں جوہم سے مقصود ہو ترجمانی اپنے ج��بات کی تو قلم کورنگ بھی دو کاغذ کوخوشبو بھی دو معطر کروفضا جہاں ہم سے ملنا ہو اور کچھ رونقیں بھی مہیا کرو شوخ رنگ تتلیوں کوبھی مدعوکرو آئیں پھولوں سے بھی کہو مہک انکی ہمارے وجود میں اتارو ہمیں سر خرو کرو
1
0
4