Muez 🫠 Profile
Muez 🫠

@Muez_1

Followers
1,010
Following
864
Media
54
Statuses
1,327

Passionate. Have a credibility to do something.

United Kingdom
Joined May 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو #محشر_تک_پاکستان_رہے
Tweet media one
Tweet media two
8
21
223
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
یعنی میری خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟ یعنی میں بیاں کر کے بتاؤں کہ میں خفا ہوں؟
Tweet media one
66
40
124
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے ساۓ تلے بیٹیاں راج کرتی ہیں۔ ﷲ سب کے والد کو زندگی دے۔ آمین🥀
70
35
120
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
الجھا کے رکھ دیا ہے اسی کشمکش نے مجھ کو وہ آ بسا ہے مجھ میں یا میں اس میں کھو گیا ہوں؟ ❤✨
Tweet media one
85
18
115
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
سنو جاناں
Tweet media one
73
14
95
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
نبھانے والے ہی تو نہیں ملتے ہیں چاہنے والے تو ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں🍂
Tweet media one
70
5
94
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
When You Can't Bear a slight Change in the behavior of people you love!❤‍🩹 ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے آپ لہجے کو بدلتے ہوۓ ذرا سوچا تو کریں🥀❤
Tweet media one
26
21
85
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
Just bestfriends things>>>💓 Do you have that friends ?
76
15
84
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
It's hard to sleep when your mind is full of unsaid thoughts.❤‍🩹
Tweet media one
24
21
80
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
کہ مدتوں بعد اس نے آج مجھ سے کوئی گلہ کیا۔۔۔۔!✨🥀
59
26
80
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
Read and share💓
Tweet media one
62
13
74
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
میں اپنی بے قدری پر بہت رویا یار میں اتنا سستا تو نہ تھا🥀🥺
Tweet media one
31
16
68
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
قوم کے بیٹے @iqrarulhassan #محشر_تک_پاکستان_رہے ..
Tweet media one
Tweet media two
0
14
81
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
میرا خیال
Tweet media one
69
4
57
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
May Allah guide us to the right Path. Ameen🥺❤
30
14
39
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
Hellow goiz😍 Please Go and follow @Amerhaa_ . An active and Interactive dosat of mine.❤ Follow and then Comment "Done" To get a followback from both of us.❤‍🩹✨
53
1
47
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
سارا جگ اے شاکر اک پاسے ساڈے یار دی رونق وکھری اے😩❤‍🩹 #ChayeKhana
Tweet media one
38
1
28
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
i think the toughest thing about adulthood is that your life could be crumbling and you still have to show up and do what u need to do....!!❤‍🩹
32
1
27
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
اللهم صل علَیَ مُحمَّــــــــدْ و علَیَ آل مُحمَّــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدْ.💓
@usama_com_pk
USAMA SAEED KHAN
5 months
اللهم صل علَیَ مُحمَّــــــــدْ و علَیَ آل مُحمَّــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدْ
2
2
6
12
3
20
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
وطن کی آن پر قربان کرتے ہیں دل وجاں بھی ہمارے پاس جو اسباب ہیں وہ سب وطن کے ہیں #محشر_تک_پاکستان_رہے
Tweet media one
Tweet media two
0
16
19
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
میری ہر نسل تجھ پر قربان اے میرے پیارے وطن #محشر_تک_پاکستان_رہے
0
16
12
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
اگر محسوس کرو تو اللہ اور بندے کا رشتہ سب سے پیارہ ہے💖
2
4
9
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
0
0
11
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
بیشک جس کے لیے اللّٰه کی ذات کافی ہو اس کو کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی
1
2
9
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
میرا قصہ بہت مختصر تھا.!!! میرا درد بھی لازوال تھا.!!! میری زندگی وہ شخـص تھا.!!! جسـے ہر فن میـں کمال تھا.!!! میں دکھـوں سـے بھـری کتاب ہوں.!!! مجـھـے سوچ سمجھ کر پڑھ زرا.!!! مجھے سمجھ سکا نہ وہ بھی..!!! جسـے نفسیات پہ کمال تھا..!
6
5
7
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
ٹیم سرِعام گجرات کے جانبازوں نے صدر تھانہ جلالپور جٹاں پولیس کے ساتھ مل کر جلالپور جٹاں بازار کا وزٹ کیا۔ لوگوں کو ماسک تقسیم کئے گے اور لوگوں کو كرونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ #TeamSareAam
null
0
2
8
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں #محشر_تک_پاکستان_رہے
Tweet media one
Tweet media two
0
21
9
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
The candle lit from blood of the martyrs was clear vindication of the fact that the nation was ready for every sacrifice to defend the motherland in case of any eventuality۔ #محشر_تک_پاکستان_رہے ...
Tweet media one
Tweet media two
0
11
9
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
بے قدرے لوگوں کے ہاتھ اگر چاند لگ جائے وہ اسے بھی گرہن لگانے کا ہنر رکھتے ہیں
Tweet media one
6
5
6
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
جب ہمارے جینے کی وجہ اللہ ہوگی تب ہمارے مایوس ہونے کی کوئی وجہ نہیں ہوگی
0
1
7
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
میری سب تھکاوٹیں اُتر سی جاتی ہیں ایک تمہارے کندھے پر سر رکھ دینے سے🫀
Tweet media one
6
4
7
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
محبت صرف آپ سے ہوئی ہے جاناں یوں تو لاکھوں چہرے ہیں اس دنیا میں!
Tweet media one
6
4
7
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
اللهم صل علَیَ مُحمَّــــــــدْ و علَیَ آل مُحمَّــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدْ
1
4
7
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی میراماتم اِسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی #team_sareAam
1
1
6
@Muez_1
Muez 🫠
7 months
Beshak ❤️
Tweet media one
3
4
5
@Muez_1
Muez 🫠
6 months
تمہارا رفیق سفر اتنا تو معتبر ہو تم جو پھول مانگو تو یہ نہ کہے کہ موسم گزر گیا...
1
0
6
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
بے معنی الفاظ کی ادائیگی سے بامعنی خاموشی لاکھ درجے بہتر ہے🙂
1
0
6
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
یا اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرما اس کی طرف اٹھنے والی ہر بری نظر کو نیست و نابود کردے آمین #محشر_تک_پاکستان_رہے
Tweet media one
0
12
6
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
@Strictlyirene Lets connect
0
0
5
@Muez_1
Muez 🫠
6 months
دنیا کی سب سے اہم چیز خود سے محبت کرنا ہے 💝
1
0
5
@Muez_1
Muez 🫠
6 months
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے ! وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے!
0
0
5
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
میرا وطن تو ہمیشہ سلامت رہے تاقیامت رہے تو دشمن کی ہر نظر سے بچا رہے اے میرے وطن یہ ہمارا پرچم ہمیشہ اونچا رہے اے میرے وطن #محشر_تک_پاکستان_رہے
Tweet media one
0
8
5
@Muez_1
Muez 🫠
6 months
محبت کی سچائی کائنات کی سچائی ہے: یہ روح کا وہ چراغ ہے جو اندھیرے کے راز کو بھی روشن کرتا ہے... بھگت کبیر
Tweet media one
0
2
4
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
کسی کی همت ھے لاے هماری پروازوں میں کمی ھم پروازوں سے نھیں حوصلوں سے اڑتے ھیں 6 september Pakistan Defence day #محشر_تک_پاکستان_رہے @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
0
12
3
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
اللّٰه بہتر کرے گا یہ وہ الفاظ ہیں جس سے انسان کی آدھی پرشانی دور ہو جاتی ہے
0
1
4
@Muez_1
Muez 🫠
7 months
اب ہم بڑے ہوگئے ہیں ۔۔۔۔ گھر والے اب چپلوں سے نہیں تعنوں سے مارتے ہیں ۔۔۔۔🙂🫠
2
3
4
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے #GoodMorningEveryone
0
1
4
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
دنیا کے امن کی خاطر اسی ہزار جانوں کی قربانی صرف اس لیے دی تھی کہ #محشر_تک_پاکستان_رہے ....
Tweet media one
Tweet media two
0
14
4
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
کہیں خوف ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے کہیں اطمینان ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے
1
0
4
@Muez_1
Muez 🫠
2 years
یا رب رکھ فقیر اپنی ذات کا دنیا کے خداؤں کا تجھے خوب پتہ ہے❤️🥀
0
0
2
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
Join the prayer circle: 🕯 🕯 🕯 🕯 🕯 Pakistan victory 🕯 tomorrow🥺 🕯 🕯 🕯 🕯
0
0
2
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
برستی بارش میں یاد رکھنا تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں۔۔۔ کسی ولی کے مزار پر جب دعا کرو گے تو رو پڑو گے✨
@zk_pkk
ZARA🖤
3 years
برستی بارش میں یاد رکھنا تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں۔۔۔ کسی ولی کے مزار پر جب دعا کرو گے تو رو پڑو گے✨
2
1
4
0
0
3
@Muez_1
Muez 🫠
6 months
@females_db_park @momonoisan どうしよう、興味本位に特定できないかなーと色々見てみたら特定できてしまった そんなことある?アホすぎない?? KさんかMさんですか? きっとそうですよね
0
0
2
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
صبر کرو کیونکہ اللّه صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
1
0
2
@Muez_1
Muez 🫠
7 months
توں صبح دی پاک ہوا ورگا ساڈے پنڈ نوں جاندی راہ ورگا ۔۔۔۔ ✨🌼
0
2
3
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
مشکل وقت بھی اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے کہ انسان اس میں صبر اور شکر کرنا سیکھ جاتا ہے
1
1
3
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
چپ اتنی ہونی چاہئیے کہ بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائے 💔💯 بدنصیبی کی لاکھ قِسمیں ہیں اُن میں سے ایک تیرے بغیر جینا۔۔۔
3
1
2
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
الحمدللہ کہئیے اور یاد رکھیے آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے
2
2
3
@Muez_1
Muez 🫠
6 months
اس طرزِ تعلق پہ تعجب ہے کہ ہم لوگ موجود تو ہوتے ہیں ، میسر نہیں ہوتے
1
0
3
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
September 6, 1965 is a day that will never be forgotten militarily in the history of the world. #محشر_تک_پاکستان_رہے ....
Tweet media one
Tweet media two
0
6
3
@Muez_1
Muez 🫠
6 months
وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی. تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا.القرآن
0
0
3
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
اللهم صل علَیَ مُحمَّــــــــدْ و علَیَ آل مُحمَّــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدْ
1
0
3
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
Thank you Bahi #محشر_تک_پاکستان_رہے @iqrarulhassan
Tweet media one
0
4
2
@Muez_1
Muez 🫠
6 months
عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے اسی لیے خدا نے زوال رکھا ہے
0
0
2
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
@abbasisajjad12 Yeah exactky brother.
1
0
1
@Muez_1
Muez 🫠
3 years
اللہ سے مانگا کرو کیونکہ بہت سے معجزے تمہاری دعاؤں کے منتظر ہوتے ہیں💖
0
0
2
@Muez_1
Muez 🫠
7 months
جن کو ہم پسند ہیں ۔۔۔ ماشاءاللہ ان کی پسند لا جواب ہے 🙈🙈🙈
Tweet media one
1
2
2
@Muez_1
Muez 🫠
6 months
سایۂ گُل سے بہر طَور جُدا ہو جانا راس آیا نہ مجھے موجِ صبا ہو جانا کتنے خوابیدہ مناظر کو جگائے محسن جاگتی آنکھ کا پتھرایا ہُوا ہو جانا (بندِ قبا: 1969)
0
0
2
@Muez_1
Muez 🫠
5 months
0
1
2