🥀🌹💫✨✨💫🌹🥀
Best 3 innovation of mine
کتنےخوش نصیب ہیں اس قید و بند کے باسی
خوب رو بھی ہے ' خوش مزاج بھی ہے ' صیاد مرا
تو میٹھا دریا باتوں کا ' اور دید تری کا میں شیدائی
میں موج موج کا بنجارا ' تو شام کی کوئل نغمائی
سزا جو بھی لکھی منصف نے ہم نے نہ استدا کی
بات جتنی تھی جو بھی کہی ہم نے نہ ابتدا کی
وہ ملا پھر بچھرا پھر ملا جستجو کے مراحل ٹھہرے
دو قدم کی دوری تھی' خطا تھی' نہ ہم نے انتہا کی
*اگر محبّت یہی ہے تو...!*
*معاف کرنا، مُجھے نہیں ہے!*
*کسی کو لفظوں کے جال دینا*
*کسی کو جذبوں کی ڈهال دینا*
*پِھر اُس کی عزت اُچهال دینا*
*اگر محبّت یہی ہے تو...!*
*معاف کرنا، مُجھے نہیں ہے!*