جب دل تُمہارا اپنا ہو
پر باتیں ساری اُسکی ہوں
جب سانسیں تُمہاری اپنی ہوں
اور خُوشبو آتی اُسکی ہو
جب حد درجہ مصروف ہو تُم
وہ یاد اچانک آئے تو
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں
تُم پاس اُسے ہی پاؤ تو
پِھر خُود کو دھوکہ مت دینا
اور اُس سے جا کے کہہ دینا
اِس دل کو محبت ہے تُم سے
#V_FRIENDS
چودہ گھنٹے کے روزے سے' مغرب سے چند منٹ پہلے
گرم چولہے کے پاس کھڑی' پسینے میں شرابور' تھکن سے چور' مگر اپنے محرم کے لیے افطار بناتی ہوئی عورت سے خوبصورت کچھ نہیں •''🌻🫀
#달이_눈부신_현진이의_생일 #กลิ่นไหม้
#XMen97
مجھے لوگوں نے اپنے رویو سے سمجھایا
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا
چاہتو میں شدت عمر بھر نہں رہتی
کسی کے لئے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہں رہت
کوئی ہر وقت ہمارے لئے منتظر نہیں رہتا
کسیکے دل میں ساریعمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا
ہم تاعمر اہم نہیںرہتے
وقت بدل جاتا ہے
لوگ بدل جاتےہیں
اس دُنیا میں کچھ خاص چیزیں۔۔۔!!!
فقط اس لۓ بنی ہیں۔۔۔!!!
کہ اُن پر شاعری کی جاۓ۔۔۔!!!
جیسے ہاتھوں میں لگی مہندی۔۔۔!!!
پیرو میں جھومتی پائل!!!
کانوں میں موجود جھمکے،
بازوں میں گجرے۔۔۔!!
ہاتھوں میں بنفشی کانچ کی چوڑیاں۔۔۔!!!
اور تمہارے سینے میں دھڑکتا ہوا دل❤
#BeetlejuiceBeetle
’’اَللّٰہُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ‘‘
اے اللّٰه عَزَّوَجَلَّ تو اپنے ذکر اپنے شکر اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت کرنے پر میری مدد فرما.
آمین
صبح بخیر
#Ramzan
ہماری نیند ہے پوری نہ خواب..!!
پورے ہیں..!!
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب..!!
پورے ہیں..!!
کہاں ہیں کیسے ہیں کیوں ہیں..!
اگر ،مگر، شاید..!!
تمہارے پاس تو سارے جواب..!!
پورے ہیں..!!
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا...!!
ہی نہیں...!!
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب..!!
پورے ہیں...!!
اگر میں تم سے محبتوں کا
شمار چاہوں تو کیا کہو گے؟
بہت ہی بےتاب زندگی ہے
قرار چاہوں تو کیا کہو گے؟
جو کہہ رہے ہو کہ مانگ دیکھو
میں جان مانگوں تو کیا کہو گے؟
ہزار باتیں ہیں وجہ وحشت
جو وحشتوں میں ساتھ مانگوں
تو کیا کہو گے؟❤
#RoyalAnnouncement
#KateMiddleton
کیفیت اس نگاہ کی ہم دم بتاؤں کیا
اک موج ہے کہ جس میں بہا جا رہا ہوں میں
میری تباہیوں پہ زمانے کو رشک ہے
تم تو مٹا رہے ہو بنا جا رہا ہوں میں
#บอลไทย
#IshqMurshid
#baltimorebridge
Assalaam.o.Alaikum
11th Sehri Mubarak...
*دوسرے عشرہ کی دعا*
*اَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ إِلَيْهِ*
میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں. جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا / کرتی ہوں۔ ❣️🌸
#Ramzan
یارمن!!!...❤️
ایسے منہ نا بنا، لا دوں گا چوڑیاں
غصہ نہیں دکھا، لا دوں گا چوڑیاں
کچھ دن پڑے ہیں عید میں یاد ہے مجھے
ہوتی ہے کیوں خفا لا دوں گا چوڑیاں
نیلا، لال، سبز، سیاہ یا جامنی
پسندیدہ رنگ بتا، لا دوں گا چوڑیاں
وعدہ رہا ویران نہ ہوں گی کلائیاں
اب تو مسکرا، لا دوں گا چوڑیاں
دوسرا یہ ہے کہ مرجائیں تو بس جاں چھوٹے
پہلا حل یہ تھا میں اس شخص کے نزدیک ہوتا
ہمت و حوصلہ کہنے کی فقط باتیں ہیں
'ٹھیک ہو جائے گا' کہنے سے نہیں کچھ ٹھیک ہوتا🖤
#บอลไทย
#Chapter27WithLalisa
ہیں دلیلیں ترے خلاف مگر
سوچتا ہوں تری حمایت میں
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں
یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہم
روٹھتے اب بھی ہیں مروت میں
وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگ گئی آگ اُس عمارت میں
زندگی کس طرح بسر ہوگی
دل نہیں لگ رہا محبت میں
#ishqmurshid
#dax18
عشق سے میں ڈر چکا تھا ڈر چکا تو تم ملے
دل تو کب کا مر چکا تھا مر چکا تو تم ملے
جب میں تنہا گھٹ رہا تھا تب کہاں تھی زندگی
دل بھی غم سے بھر چکا تھا بھر چکا تو تم ملے
بے قراری پھر محبت پھر سے دھوکہ اب نہیں
فیصلہ میں کر چکا تھا کر چکا تو تم ملے
#ishqmurshid
#loveisblind
سنو لڑکی❤️
میرے لفظ تمہیں خود سے محبت کروا سکتے ہیں
ہر وہ عورت خوبصوت ہے جس سے
کسی کو عشق ہے اور ہر وہ عورت
محبت کے قابل ہے جس سے عشق کیا جائے
کیونکہ عورت کے حسن کو بیان کرنے کے لیے
کوہِ طور کی سیاہی بھی کم ہے...!
#KKRvSRH
#งานบอล54ปีช่อง3
#LoveIsBlind