Mahi Mir Profile Banner
Mahi Mir Profile
Mahi Mir

@Mahimir115

Followers
2,440
Following
2,192
Media
67
Statuses
2,408

Moodi, chozi🐤،poetic soul, follow to read some awesome.

UK
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Mahimir115
Mahi Mir
8 months
جِس کے حِصے میں یار تُو آیا... یہ اَرض و سَما اُسی کے ہیں...
6
13
128
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
تیری آواز گر سنائی دے...... ! میں طبیبوں سے معذرت کر لوں
Tweet media one
25
69
516
@Mahimir115
Mahi Mir
7 months
زِندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے_! ہائے وہ شخص! حقیقت میں کہانی نِکلا_!
Tweet media one
8
61
402
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
میں نے ہر بار نٸی آنکھ سے دیکھا تُجھ کو...!! مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے...!!
Tweet media one
16
40
332
@Mahimir115
Mahi Mir
7 months
ہم اِسی آس پہ بگڑے ہیں کئی برسوں سے کہ تمہارے ہاتھ لگیں گے تو سدھر جائیں گے..!!
Tweet media one
12
41
342
@Mahimir115
Mahi Mir
7 months
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پہ کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے.....
Tweet media one
7
33
304
@Mahimir115
Mahi Mir
7 months
اس شہر با تمیز میں ہم جیسے بد لحاظ ورثوں کو جی رہے ہیں محبت کو چھوڑ کر
Tweet media one
5
35
281
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
ہوش اتنا بحال رہتا ____ہے بس صرف تیرا خیال رہتا ہے
Tweet media one
8
25
252
@Mahimir115
Mahi Mir
7 months
قربان کر دوں ساری زندگی تیری آنکھوں پر تو وعدہ تو کر مجھے عمر بھر دیکھنے کا...
Tweet media one
6
24
237
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
ہزاروں نا مکمل حسرتوں کے بوجھ تلے یہ دل جو دھڑکتا ھے ، کمال کرتا ھے
Tweet media one
6
21
219
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
اک لمحہ تو دم لینے دے ، آغوشِ سکوں میں اے گردشِ حالات کسی موڑ پر تھم___ بھی
Tweet media one
5
21
217
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
میرا ہو کر بھی تیرے نام ہوا دل بھی گویا ، نمک حرام ہوا
Tweet media one
7
31
207
@Mahimir115
Mahi Mir
5 months
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں
Tweet media one
8
24
207
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
بن بلائے آ جاتا ہے_______سوال نہی کرتا کیوں تیرا خیال آخر____میرا خیال نہی کرتا
Tweet media one
11
18
194
@Mahimir115
Mahi Mir
7 months
میراچہرہ ہےفقط اُس کی نظرسےروشن اور باقی جو ہے مضمون نگاری اُس کی
Tweet media one
6
14
180
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
وقت سے پوچھ رھا ھے کوئی زخم کیا واقعی بھر جاتے ھیں
Tweet media one
11
21
177
@Mahimir115
Mahi Mir
7 months
جس کے حصے میں ہوں سفر نامے اس کے حصے میں گھر نہیں آتا !
Tweet media one
0
23
178
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
کوٸ دوا ، کوٸ حرفِ تسلی.....! اک شخص بچھڑا ہے زندگی جیسا
Tweet media one
6
18
170
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
ہمارے جب نہیں ہو تم _رہو جس کے ہمیں کیا غم ادھر ٹھہرو،ادھر ٹھہرو،جدھر جاؤ،اجازت ہے _
Tweet media one
7
29
165
@Mahimir115
Mahi Mir
5 months
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی” “تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
Tweet media one
8
20
175
@Mahimir115
Mahi Mir
7 months
ہم نے سمجھا تھا، زندگی تم کو۔۔ “تھا” کا مطلب تو تم کو آتا ہے۔
Tweet media one
3
18
161
@Mahimir115
Mahi Mir
7 months
ہم جہاں بھی گئے پلٹ آئے کوئی تیری طرح مِلا ہی نہیں
Tweet media one
4
18
164
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا
Tweet media one
5
18
166
@Mahimir115
Mahi Mir
7 months
شاید کہ مِل سکیں نہ نئے موسموں میں ہم جاتی رتوں کے آخری منظر بھی دیکھ لیں
Tweet media one
3
23
168
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
Why should I apologise for the person I have become ? No one ever apologised for making me this way .
9
12
163
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
سو گئے ہم بھی کہ بیکار تھا رستہ تکنا۔۔۔! اُس نے آنا ہی نہیں تھا شبِ وعدہ یوں بھی
Tweet media one
3
21
164
@Mahimir115
Mahi Mir
5 months
یہ عشق جس کے قہر سے ڈرتا ہے زمانہ ، کم بخت میرے صبر کے ٹکڑوں پے پلا ہے،..
Tweet media one
5
17
163
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
پچھلے برس تم ساتھ تھے میرے اور دسمبر تھا مہکے ہوئے دن رات تھے میرے اور دسمبر تھا ..
Tweet media one
3
17
147
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
مسئلہ دسترس سے باہر ھے  میں تجھے بھولنے سے قاصر ھوں
Tweet media one
2
16
146
@Mahimir115
Mahi Mir
7 months
ایک ضرب اور بھی اے زندگی تیشہ بدست!!!!! سانس لینے کی سکت اب بھی مری جان میں ہے
Tweet media one
4
16
138
@Mahimir115
Mahi Mir
5 months
ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون...!! پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے...!!
Tweet media one
7
8
145
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
وہ لوٹ کر آیا ہے منانے کو... شاید آزما کر آیا ہے زمانے کو!!
Tweet media one
4
16
145
@Mahimir115
Mahi Mir
7 months
میں نہ ٹھہرا تری دنیا سا منافق ورنہ میں تعارف میں زمانے کا کلیسا ہوتا
Tweet media one
3
11
127
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
"بیان کرنے کو ایک عمر لگ سکتی ہے! میں نے تم سے اتنی محبت کی ہے..
Tweet media one
13
11
119
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی
Tweet media one
1
8
119
@Mahimir115
Mahi Mir
8 months
ناسور ، درد‌ ، زخم ، تپش ، سوز و اضطراب سامان سو طرح کا دل‌ِ مختصر میں ہے۔!!
7
10
94
@Mahimir115
Mahi Mir
1 year
کتنی جاں سوز حقیقت ہے تیرا نہ ملنا کتنا پُر کیف مزا ہے تیری حسرت کرنا !
Tweet media one
1
19
90
@Mahimir115
Mahi Mir
5 months
کب تقاضا ھے ؟ نبھانے کا مگر جاتے ھوۓ میرے اندر سے بھی کیا خود کو مٹا سکتے ھو ؟
Tweet media one
4
7
96
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
وہ اپنے زعم میں تھا، بے خبر رہا مجھ سے اسے گماں بھی نہیں، میں نہیں رہی اُس کی!
4
16
90
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
کثرت ِ غم کا بسیرا ہے دلِ مضطر میں... …! کیسے ہنس لیتی ہو آنکھو ! یہ کرامت کیا ہے
Tweet media one
3
8
89
@Mahimir115
Mahi Mir
5 months
تم ہو تو قریب اور قریبِ رگِ جاں____ ہو پھر کیوں یہ مجھے پوچھنا پڑتا ہے کہاں ہو
Tweet media one
3
5
92
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
کام حرص و ہوَس کا۔۔۔۔۔ تھوڑی ہے عشق۔۔۔ ہر ایک کے بس کا تھوڑی ہے وہ میری دسترس میں ہے لیکن۔۔۔۔۔۔ مسٸلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دسترس کا تھوڑی ہے 😊
4
8
81
@Mahimir115
Mahi Mir
8 months
تیرے حصے کی محبت تو تجھے ملنی تھی میرے ذمے تھا فقط ،،، اس کا وسیلہ ہونا.!!
4
9
83
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم... کسی کی شام٬ تمہیں سوچتے ہوئے گزری...
4
10
84
@Mahimir115
Mahi Mir
7 months
لپٹ گئے ہیں جدائی کے خوف سے دونوں کے جیسے ایسا کریں گے تو کچھ نہیں ہوگا
0
4
82
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
وہ شخص بھی کیا خوب کہانی گر تھا باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا.🖤
6
8
77
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
تیری صورت جو اتفاق سے ہم... بھول جائیں تو کیا تماشا ہو...
4
6
77
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
اٹکتی, رکتی, بکھرتی لگی مجھ کو وہ پہلی سانس جو میں نے تم سے بچھڑ کر لی copy
10
6
74
@Mahimir115
Mahi Mir
6 months
اک نئے سال کی آمد کا سہارہ لے کر... بیت جائیں گے نا جانے دسمبر کتنے...
Tweet media one
5
9
76
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
مجھ بے عمل سے ربط بڑھانے کو آۓ ھو یہ بات اگر ھے تو گئے تم بھی کام سے
8
4
71
@Mahimir115
Mahi Mir
1 year
اِک بَزمِ ناز میں چل ، زاہد تُجھے دکھادُوں مینا بدوش آنکھیں ، ساغر بکف نگاہیں
4
7
73
@Mahimir115
Mahi Mir
1 year
تم جو بھی ہو اگر تمہاری زبان محبت ہے تو تم خوبصورت ہو۔
4
6
72
@Mahimir115
Mahi Mir
9 months
کون کرتا ھے تیرے بعد تیرے جیسا سخن.. ہم تیرے بعد کسی سے بھی کہاں بولتے ھیں.. کیا غلط کرتے ھیں ھم فرطِ عقیدت سے کبھی تیری آنکھوں کو اگر سارا جہاں بولتے ھیں..!!
0
10
74
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
ہمیں چاہیے تھا مِلنا کسی عہدِ مہرباں میں کسی خواب کے یقیں میں کسی اور آسماں میں کسی اور سر زمیں میں ! 🖤
2
8
75
@Mahimir115
Mahi Mir
9 months
چپ رہ کر تیرے ساتھ ھمیں یہ پتہ چلا خاموشی تو کلام سے آگے کی چیز ھے
3
9
74
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
یہ زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے ، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا ہی تو جارہا ہے بس , کہیں صَبر تو کہیں شُکر کی آزمائش ہے...
3
10
71
@Mahimir115
Mahi Mir
1 year
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں... کیوں نہ اے دوست ہم ��دا ہو جائیں...
4
6
71
@Mahimir115
Mahi Mir
1 year
اُس کی منزل تھی , کہیں کوہ قاف سے آگے... میں راہ میں پڑتے , کسی گاؤں کی طرح تھی...
1
5
66
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
ﻣﻴﮟ تیرﮮ ﺑﺎﺏ ﻣﻴﮟ کچھ ﻧﮩﻴﮟ ﮐﺮ ﺳکی ﻣﻌﺬﺭﺕ ! ﺍﮮ ﺩﻝِ ﺧﻮش ﻳﻘﻴﮟ ، ﻣﻌﺬﺭﺕ
3
8
68
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
عشق ٹوٹا تو استخارہ کیا اور پھر عشق ھی دوبارہ کیا میں تو محفل سے اٹھنے والا تھا پھر کسی آنکھ نے اشارہ کیا
6
7
66
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
چند ہی رعنائیاں ہیں اس جہانِ خاک میں دل ہوا __، دریا ہوا یا اس کا چہرہ ہو گیا
7
10
68
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
بارش کے بعد صحن سے آتی ہے وہ مہک کچا مکان گیسوئے جاناں سے کم نہیں
5
5
66
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
آج ہی رات بھولنا ہے تجھے آج کی رات یاد آتے رہو
9
5
68
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
آج کی چائے کسی اپنے کے نام کریں ♥️ کمنٹس میں نام مینشن کریں..
Tweet media one
8
2
68
@Mahimir115
Mahi Mir
11 months
ہم لوگ تعلق میں بہت صاف ہیں لیکن ہم لوگ تعلق کی صفائی نہیں دیتے🖤
Tweet media one
3
7
66
@Mahimir115
Mahi Mir
1 year
اِن دنوں ایسی اداسی کی کیفیت ہے کہ میں خدا کے سامنے جھکتے ہی رونے لگتی ہوں.
4
5
67
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا... جب چلی سرد ہوا، میں نے تجھے یاد کیا...
7
5
63
@Mahimir115
Mahi Mir
1 year
سخت دل, گستاخ نظر , ظالم لہجہ دور چنگیز کا لگتا ہے محبوب میرا
Tweet media one
3
8
62
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
محبت، ہجر، نفرت مل چکی ہے... میں تقریباً مکمل ہو چکی ہوں...
2
4
62
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
اس لئے سادھ لی چپ میں نے اس سے بہتر کلام تھا ھی نہیں
2
4
62
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
ذرا بھی فرق نہیں ہو بہو دھڑکتا ہے... میرے سینے میں دل نہیں، تو دھڑکتا ہے...
3
6
64
@Mahimir115
Mahi Mir
11 months
بڑے مہنگے ہوتے ہیں یہ سانولے رنگ کے لوگ یہ ہر کِسی کی پسند نہیں بنتے __!!
2
6
68
@Mahimir115
Mahi Mir
9 months
تم جس کو دستیاب ہو لازم ھے اس پر کہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے
1
4
63
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
عاجزی اوڑھ کے جو خود کو جھکایا میں نے لوگ کم ظرف تھے ، اتنے کہ خدا ہونے لگے
1
13
62
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
سو بار اک گلی میں مجھے لے گیا یہ وہم کھڑکی سے کوئی مصلحتاً جھانکتا نہ ہو۔۔
4
10
65
@Mahimir115
Mahi Mir
9 months
صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی آنا ہمارے پاس کبھی ہـــــــــم بتائیں گے ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے
1
6
64
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
حسرتیں روگ بن گئیں صاحب لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں🖤
2
12
64
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
ہجر دی رات دا پچھلا پہر،، ٹھنڈی ہوا تے میں کسے بے درد دی راہ وچ رل گئے ہنجو، خواب وفا،تے میں
6
10
61
@Mahimir115
Mahi Mir
11 months
میری خواہش ہے کہ یہاں کوئ ہو، کم از کم ایک آدمی تو ہو، جس سے میں ہر موضوع پر اس طرح بات کرسکوں جیسے خود سے کرتی ہوں
Tweet media one
9
8
63
@Mahimir115
Mahi Mir
9 months
چشمِ نم ,دلِ مضطرب, غمِ آرزو ,غمِ جستجو لئے پھر رھے ھیں نگر نگر کسی مہربان کی امانتیں
1
6
64
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
یہ کِس گمان میں پکڑ لیا ھاتھ میرا ! آپ چھوڑ دیجیئے, آپ چھوڑ دیتے ھیں
5
4
60
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
تمکو پانے کی تمنا میں گزری ہوتی ایک جان اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی
4
5
61
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
جسم سے روح نوچ لیتا ھے عشق جب ہجر اوڑھ لیتا ھے
3
4
62
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
اگر کوئی شخص آپ کو پسند آ جاتا تھا ہے تو ضروری نہیں وہ بھی آپ کو اتنا ہی پسند کرے
2
7
59
@Mahimir115
Mahi Mir
9 months
میں اور اس کو بھولوں ناصر کیسی باتیں کرتے ھو صورت تو پھر صورت ھے وہ نام بھی پیارا لگتا ھے
0
4
60
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
میں نے پوچھا پہلا پتھر مجھ پر کون اٹھائے گا آئی اک آواز کہ تو جس کا محسن کہلائے گا
6
4
59
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
تم کن لوگوں میں درد سنانے نکلے ہو ؟ تم کہو گے درد ہے ۔وه کہیں گے خوب ہے
6
6
55
@Mahimir115
Mahi Mir
11 months
میں ایک شاعری کے لئے ٹوئٹر گروپ بنانا چاہتی ہوں، جو ایڈ ہونا چاہتا ہے، اپنا اکاؤنٹ کمنٹ میں مینشن کرے. شکریہ
25
4
59
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
بے سبب بھی تو کبھی کوئی کہیں جاتا ھے بَن کے انجان گلی سے ھی گُزرتے جاؤ........!
5
6
57
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
شال تو بھیج کوئی اوڑھی ہوئی اپنی مجھے میں تیرے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہوں
1
3
54
@Mahimir115
Mahi Mir
11 months
ہاں مجھے سکون چاہیے گہرا سکون تیری بانہوں جیسا۔...
Tweet media one
2
6
57
@Mahimir115
Mahi Mir
1 year
نہیں مکمل میں اوروں کے لئے تو نہ سہی اک تیرے لئے تو ہمیشہ سے بے حساب ہوں میں
Tweet media one
2
10
57
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ! جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں
1
5
58
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا... جونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو... جون ایلیاء
0
3
57
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
اگرچہ تو نہیں ہے مگر دل میرا تمہاری دسترس میں دھڑک رہا ہے.
0
3
55
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
وحی اترتی تھی کیا زمانے پر ....؟؟ لوگ کہتے تھے وہ چھوڑ دیگا تجھے
0
5
56
@Mahimir115
Mahi Mir
2 years
ہائے وہ آنکھیں جو تعبیر کا رَستہ دیکھیں... ہائے وہ خواب جو مسمار ہُوا کرتے ہیں...
2
5
56
@Mahimir115
Mahi Mir
9 months
ہر وقت تجھ کو دیکھ تو سکتے ہیں نامراد تیری گلی کے لوگ بڑے خوش نصیب ہیں
1
4
55
@Mahimir115
Mahi Mir
1 year
تیری مجبوریاں درست مگر تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر
2
3
54
@Mahimir115
Mahi Mir
1 year
محسوس ہو رہی ہے ہواؤں میں اس کی خوشبو... لگتا ہے میری یاد میں وہ سانس لے رہا ہے...
1
3
52