عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋 Profile Banner
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋 Profile
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋

@An__ishq

Followers
18,034
Following
427
Media
2,288
Statuses
61,707

﷽ وَاِنَّ رَبَّكَ لَـهُوَ الْعَزِيْزُ الرَّحِيْـمُ • اور بے شک تیرا رب زبردست ہے ہمیشہ رحم کرنے والا ہے۔ الشُعراء : 68

کوہ قاف
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
1 year
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ جتنے بھی دل جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنے بھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنے بھی یقین تیرے کُن کے منتظر ہیں میرے اللّٰہ سب کے حق میں بہترین فیصلے فرما دے سب کے دلوں کو مطمئن کر دے نظرِ رحمت فرما دے سب پر آمین ثم آمین
Tweet media one
170
123
560
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
10 months
لمبی عمر اور تندرستی کے لیے اچھی خوراک، روزانہ ورزش کیساتھ ساتھ من چاہا انسان بہت ضروری ہے ❤
Tweet media one
33
74
710
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
میں پلٹ جاوں یا اب بھی تیرا رستہ دیکھوں تجھ پر لازم تھا مجھے__کچھ تو بتا کر جاتے...🥀
Tweet media one
51
81
595
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
کیا واقعی اگر کسی کو دل سے یاد کرو تو اسے پتا چل جاتا ہے ؟ 🤔
151
15
447
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
1 year
بس یہی سوچ کے پتھر کو تراشا ھم نے عین ممکن ھے کہ اندر سے، محبت نکلے
Tweet media one
@mehwish_shah9
Mehwish
1 year
بس یہی سوچ کے پتھر کو تراشا ھم نے عین ممکن ھے کہ اندر سے، محبت نکلے
26
14
114
29
67
468
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
عورت اور مرد کے درمیان ہمیشہ جنسی یا رومانوی رشتہ نہیں ہوتا۔ پاک دوستی بھی ہوتی ہے 😊 متفق؟؟؟
232
26
428
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
10 months
ھو سکے تو آ جاؤ تھوڑی دیر نظر کے سامنے تیرے دیدار کو ہم بڑے بے قرار بیٹھے ہیں 🖤🥀
Tweet media one
24
67
396
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
10 months
کبھی لہجے پہ خفا تو کبھی کردار پہ شک تم نے سیکھا ہی نہیں عشق کمانے کا ہنر تم نے پہنا ہی نہیں میرا پسندیدہ لباس تم کو آیا ہی نہیں پاس بلانے کا ہنر !!🥀🖤
Tweet media one
22
77
390
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
1 year
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❣️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❣️
Tweet media one
21
41
378
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
10 months
میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے یاد تم اس طرف بھی آتے ہو 🥀🖤
Tweet media one
18
60
376
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
ایک پینٹنگ جس کا عنوان ہے: جنت میں پہلی ملاقات" کیا خوب نظارہ ہوگا جب دنیا کے تمام بچھڑے ایک دوسرے کو گلے لگائیں گے. I'm also waiting 💔
Tweet media one
62
72
349
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
ایک سنجیدہ سوال ❓ ہم کسی سے محبت کرتے ہوں لیکن اس سے شادی کا ایک فیصد بھی چانس نہیں ہو تو پھر کیا کرنا چاہیے 🙂
201
17
324
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
9 months
تیری آواز _____اگر سنائی دے میں طبیبوں سے معزرت کر لوں💕
Tweet media one
21
57
341
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
10 months
تخیل کے جہاں میں آج ویرانی ہے دل جیسی سنو تصویر بھیجو نا ! مجھے اک شعر کہنا ہے🥀🖤
Tweet media one
21
42
337
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
9 months
ہزار عنوان گفتگو تھے رہ گئے یہ سوچ سوچ کے یہ بات اسے ناگوار ہوگی ، یہ لفظ اسے ناپسند ہوگا🥀🖤
Tweet media one
20
67
343
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
9 months
اس کے لہجے سے یہ معلوم ہوا مجھے کہ دشوار لگتا ہے اُسے اب مجھ سے تعلق رکھنا 🖤🥀
Tweet media one
22
60
335
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
وہ میرے ساتھ ھے سائے کی طرح دل کی ضد ھے کہ-- نظر بھی آئے🥀
Tweet media one
29
65
332
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
🌹السلام علیکم🌹 🌹صبح بخیر 🌹
Tweet media one
72
25
301
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
8 months
پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر وہ بھی بہک جاتے ہیں جن کا ارادہ نہیں ہوتا۔۔!!❤️
Tweet media one
25
55
325
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
❀﷽❀ (ﷺ) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○(ﷺ) "اور ہم نے تمہاریﷺ خاطر" "تھہارا ذکر بلند کر دیا"🕋🌸
Tweet media one
50
53
305
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
10 months
پہلے کروایا مجھ سے اعترافِ محبت.! پھر پل پل میرے سُلگنے کا تماشہ دیکھا..!🖤🥀
Tweet media one
26
67
322
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
7 months
مثل "یوسف" تیری بھرپور زیارت کے لیے مانگ لائی ھوں "زلیخا" سے ادھاری آنکھیں🥀🖤
Tweet media one
36
37
320
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
8 months
میرا سکون، اور سکون بھی روح کا دیکھ نا دوست کِتنا قیمتی ہے تُو۔۔۔!!!💕
Tweet media one
19
53
319
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
مجھے پسند ہیں وہ تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والے مرد جو ننگے سر اور بغیر دوپٹے والی لڑکیاں پسند نہیں کرتے...🖤🌺
21
27
296
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
1 year
میں نے قصداً اُسے جانے دیا، یہ میری آخری سخاوت تھی_"🖤🥀
Tweet media one
13
64
309
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 months
یہ تصویر دیکھ کر آپ کے ذہن میں پہلی بات کیا آے گی❓
Tweet media one
284
16
307
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
السلام علیکم 🌹🌹
Tweet media one
80
19
270
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
پھر اس کے بعد میں اوقات سے ہوئی باہر یونہی مذاق سے اس نے کہا تھا "شہزادی"♥️
Tweet media one
26
37
298
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
تُم جِس کو دَستیاب ہو لازم ہے اُس پہ کہ ہر روز______ اپنے بَخت کا صَدقہ دیا کرے
Tweet media one
27
51
299
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
8 months
جہاں جہاں سے بھی چاہو دوائیں لیتے پھرو !! تمہیں جو مسئلہ ہے اس کا حل صرف میں ہوں🖤🥀
Tweet media one
20
61
307
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
9 months
ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا سبھی نے جان چُھڑائی دُعائیں دیتے ہوئے🖤🥀
Tweet media one
18
53
299
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
کیا اچھا ہمسفر ملنے کے بعد انسان اپنی پہلی محبت بھول جاتا ہے❓
124
11
269
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
11 months
محبت کے مسافر جب پلٹنا بھول جاتے ہیں تو اُن کے چاہنے والے سنورنا بھول جاتے ہیں..🥀🖤
Tweet media one
29
50
297
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
💖السلام علیکم 💖 💖صبح بخیر 💖
Tweet media one
72
19
278
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
10 months
تو آشنائے شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں کتنا بڑا عذاب ہے ، جینا ترے بغیر !🖤🥀
Tweet media one
16
50
299
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
8 months
مت پڑھا کیجیے ، اتنے غور سے مجھے میں لفظ محبت ہوں ، ہو بھی سکتی ہوں❤
Tweet media one
30
39
297
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
7 months
کم بولنے والا شخص سب سے زیادہ باتیں اپنے آپ سے کرتا ہے۔ ➖ رچرڈ نکسن
Tweet media one
12
42
295
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
10 months
تُو اگر ! رتّی برَابَر بھی مُسیّر ہُو مُجھے ، میں تُجھے ! تیری ، تَوَقُّع سے زیَادہ چاہُوں !🖤🥀
Tweet media one
14
45
289
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
کتنی بے کیف سی رہ جاتی ہے دل کی بستی کتنے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے 🖤💔🥀😢😞
Tweet media one
26
33
279
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
1 year
دل کرتا ہے تجھے جی بھر کے دیکھوں پر مدعا یہ ہے کہ جی بھرے گا کب۔..؟؟🖤🥀
Tweet media one
28
42
281
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
میں تو کہتی تھی مرے ساتھ شناسائی نہ کر میں جو بچھڑی تو تری جان پہ بن جائے گی🥀
Tweet media one
16
42
282
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
9 months
میں خوش نہ سہی مطمئن ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے رشتوں میں کبھی بیوفائی نہیں کی 🖤🥀
Tweet media one
15
57
283
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
مل رہے ہو بڑی عقیدت سے خوف آتا ہے اتنی عزت سے اپنی گردن جھکا کے بات کرو تم نکالے گئے ہو جنت سے🥀
Tweet media one
19
42
282
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
لفظ اشارہ کریں گے جانے کا پر تم آنکھیں پڑھ کے رُک جانا 🥺
Tweet media one
29
37
274
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
11 months
دیکھ میں نے کتنا تجھے چاہا غور تو کر.. اتنے تو یار ہم اپنے بھی طلبگار نہیں..!!🖤🥀
Tweet media one
22
39
276
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
تُساں کَلیاں وِی تے" مرناں" ہئے "ساڈے نال"مرن دا"کِی گھِنسو" ؟؟ تُسی "ہسدے " سوہنے لگدے او! "ہر وارہَسن" دا "کِی گھِنسو"؟؟؟ تُساں یاد تے آؤندے رہندے اوو دَسو "آپ آوَن" دا "کِی گھِنسو"؟؟؟ اَساں " دِل دَا حال" سناؤنا اے سائیں! "حال سُنَن" دَا "کِی گھِنسو"؟؟❤
25
65
280
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
کھلنا گلاب کا نہیں ہرگز کوئی دلیل ہم مسکرا رہے ہیں تو سمجھو بہار ہے🙃
Tweet media one
19
41
273
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
1 year
وہ تو یعقوب تھا، رویا تھا چالیس برس ! ہم تو اِک رات میں تھک ہار کے سو جاتے ہیں 🥀
Tweet media one
21
36
269
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
11 months
عین ممکن ہے تری شاموں کا حصہ نہ رہوں میں عین ممکن ہے ترے ساتھ آخری ہوں یہ دن مرے۔ 🥀🖤
Tweet media one
25
58
277
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
8 months
اپنی بانہوں کی اسیری میں مجھے رہنے دے تیری قربت مجھے وحشت نہیں ہونے دیتی 🥀🖤
Tweet media one
25
49
278
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
1 year
تم جو چاہو تو میرے جذبوں کی تلاشی لے لو. مجھ میں بے لوث محبت کے سوا کچھ بھی نہیں 🥀🖤
Tweet media one
18
43
272
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
تیرے پاس میرا دل ہے🥀
18
73
267
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
10 months
کوئی تو رات ایسی ہو، ان اداس راتوں میں چاند پورا ہو، پهول مہکے ہوں،اور تم چلے آؤ🥀🖤
Tweet media one
10
53
276
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
7 months
ﮨﺎﺋﮯ ! ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﮨﮯ ؟ ﯾﺎﺭ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﻮ  ، ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺗﻮﻗﻊ ﺗﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ🥀🖤
Tweet media one
22
45
272
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
11 months
ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے.! کتنا مُشکل ہے مُحبت سے گُریزاں ہونا.! 🖤🥀
Tweet media one
18
49
260
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
اُس نے ابھی کہا ہی تھا '' گھر والے " اور میں سمجھ گئی" نہیں مانیں گے " 😑🖤
Tweet media one
28
36
275
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
8 months
تم ساتھ رہو تو تھکاوٹیں سکون ہو سکتی ہیں خسارے سارے نفع ہو سکتے ہیں تم ساتھ رہو تو_❤
Tweet media one
16
46
277
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
11 months
قابض ھے ھم پہ عالمِ تخیل خیالِ یار سے نکلا نہیں جاتا🖤🥀
Tweet media one
19
40
269
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
اتنے نہ تھے نازک کہ ہاتھوں سے مسلے جاتے ھم کو تو "عدم"____ بڑی توجہ سے مارا گیا🥀💔
Tweet media one
20
41
261
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
1 year
تمھاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو تمھاری دِل نشیں باتوں کو میری عمر لگے—🥀🖤
Tweet media one
15
48
266
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
11 months
اس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی میرے حصے میں ھمیشہ ھی دلاسے آئے💔💔
Tweet media one
16
43
268
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
💕جب تک عورت نہ چاہے مرد کبھی اپنی حد پار نہیں کر سکتا💕 متفق؟؟؟؟
66
7
253
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
1 year
میں نے بھیجے تھے اسے لکھ کے مسائل اپنے....... اس نے بدلے میں مجھے صبر کی آیت بھیجی🖤
Tweet media one
20
49
261
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
کَوْئی مِلّے تَوْ یُوٌں مِلّے کـہ وَہ مِلْے تَو سَکٗوںْ مِلّے:)✨❤️
Tweet media one
19
35
256
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
یہ کافی ہے کہ ؛ وہ میرا ہُوا تھا کبھی!!!!💙 اِس بات کو چھوڑو کہ ؛ وہ اب کِس کا ہے!!!!
Tweet media one
20
61
258
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
کبھی وقت ملے تو آ جاؤ ۔ ۔ ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں ۔ ۔ تم اپنے سُکھ کی بات کرو ۔ ۔ ہم اپنے دُکھ کی بات کریں ۔ ۔ اوراُن لمحوں کی بات کریں ۔ ۔ جو سنگ تمہارے بیت گئے ۔ ۔ اورعہدِ خزاں کی نظر ہوئے ۔ ۔ ہم شہرِخراباں کے باسی ۔ ۔ تم چاند ستاروں کی ملکہ ۔ کبھی وقت ملے تو آ جاؤ ۔ ۔ ۔
Tweet media one
26
57
260
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
تو ہاتھ تھام ناملنے کی لکیر کو نہ دیکھ میں کاتبِ تقدیر سے خود بات کروں گی ❤
Tweet media one
26
33
256
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
9 months
وہ ایک شخص جو کم کم میسر ہے مجھے آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے🥀🖤
Tweet media one
17
36
258
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
8 months
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے، تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے!!🥀🖤
Tweet media one
15
50
264
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
مقامِ رنج ہے اک ناپسند شخص کو ہم تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں!!!! 🥀
Tweet media one
13
45
260
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
11 months
ان آنکھوں میں بھی تھی،کسی رانجھا کی تمنا یہ سلجھی ہوئی لڑکی بھی،کبھی *"ہیر"* رہی ہے!!🥀🖤
Tweet media one
16
33
253
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
آج ایک شعر میرے نام😍
Tweet media one
97
3
224
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
سنو اے شاہ من!! • پہلی بات:- مجھے تم سے محبت ہے۔ دوسری بات:- ہمارے بیچ جو بھی ہو جائے پہلی بات کبھی مت بھولنا•_💞
Tweet media one
16
54
250
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
9 months
بس ذرا توڑ پھوڑ ہوتی ہے ہجر میں لوگ مر نہیں جاتے💔
Tweet media one
28
40
255
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
لباس عشق پہن کر، قلندروں کی طرح🖤* *ہم تیری یاد کی دنیا میں، رقص کرتے ہیں
Tweet media one
22
47
255
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوٸے🔥 یہ وہ دکھ ہے جو کبھی ہم سے بھلایا نہ جاٸے گا🥀
Tweet media one
18
48
246
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
9 months
سادگی اتنی بھی نہی باقی مجھ میں کہ تو وقت گزارے ____اور میں محبت سمجھو 🥀🖤
Tweet media one
19
42
255
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
اتنی شدت سے رگ و جان میں اترے ہو!!!!!!! تم کو بھولوں تو مجھے جان سے جانا ہوگا...❤️‍🔥🔥
Tweet media one
19
39
245
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
🌹السلام علیکم🌹 🌹صبح بخیر 🌹
115
13
239
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
شال تو بھیج کوئی اوڑھی ہوئی اپنی مجھے میں تیرے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہتی ہوں 💞💔
Tweet media one
25
38
243
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
10 months
میں نے سب فاصلوں کو ناپا ہے تم سے بس چاند تک کی دوری ہے🥀🖤
Tweet media one
18
38
244
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 months
وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں 🖤🥀
Tweet media one
61
55
253
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
السلام علیکم 🌹🌹
Tweet media one
87
18
225
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
اس ٹائم جس mood میں ہو, ویسا emojy سینڈ کرو, Mera........🤕😢☹
144
4
226
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
9 months
اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ__، کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر__؛🥀🖤
Tweet media one
18
41
241
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
9 months
آ پھر شروع سے شروع کریں ہم آ پھر سے تجھے اپنا نام بتاؤں میں!❤
Tweet media one
17
54
243
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
11 months
ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺁﮐﮭﯿﺎ ﺳﯽ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﭘﯿﺎﺭ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺗﻮ ﺑﮭﻞ ﺟﺎﻧﺎ _______ ﺍﺳﺎﮞ ﺭﻝ ﺟﺎﻧﺎ 💔
Tweet media one
21
30
244
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
10 months
میں تیرے دل کا پل پل لمحہ ہوں کوئی اور توں آتی جاتی سانس میری !!!! ❤️
Tweet media one
13
40
238
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
10 months
تُم بڑے شہر کے باسی ہو تُمہیں کیا معلوم گاؤں کے لوگ جُدائی میں اُجڑ جاتے ہیں🖤🥀
Tweet media one
20
44
245
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
11 months
آپ ہی تو میرے انتخاب پر تُلے ہوۓ تھے میں تو کہتی تھی کوٸی خوبی نہیں مجھ میں۔🥀🖤
Tweet media one
24
36
241
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
اتنا نا یاد آیا کرو سرخ آنکھوں کا سبب پوچھتے ہیں لوگ💔
Tweet media one
37
17
227
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
﷽ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ 💫السلام علیکم 💕صبح الخير 💫
Tweet media one
58
33
223
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
11 months
میڈے دل وچ جھاتی پا شاکر ہک توں لبھسیں بیا مونجھ تیڈی..💔
Tweet media one
18
30
242
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
1 year
مبارک عیدیں انہیں جن کو تم میسر ہو۔ کہ ہمارے ہاتھ خالی ہیں ہمارا سوگ بنتا ہے۔🥀
Tweet media one
6
32
237
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
10 months
میرے نا ہوسکے تو کچھ ایسا کر دو میں جیسا تھا مجھے بس ویسا کر دو🥀🖤
Tweet media one
16
37
236
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
7 months
زندگی ہم سے تیرے ناز اٹھائے نہ گئے سانس لینے کی فقط رسم اداکرتے ہیں 🖤🥀
Tweet media one
17
38
238
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
1 month
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عِشق، ہم مُدّتوں اُداس رہے، کُچھ نہیں بنا !- 🙂🍂
Tweet media one
77
42
242
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 years
میں نے کرنی ہیں کئی راز کی باتیں تم سے کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتےہیں ہم💔🥀
40
42
239
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
2 months
میں پلٹ جاؤں یا اب تیرا رستہ دیکھوں تجھ پہ لازم تھا کہ مجھے کچھ تو بتا کر جاتے🖤🥀
Tweet media one
54
49
240
@An__ishq
عـⷨــͣــͥـــین عــشق🦋
29 days
بیٹھے بٹھائے یوں کبھی آیا تیرا خیال ہم لاکھ غمزدہ تھے___مگر مسکرا دیے❤
Tweet media one
53
26
239