HaMiD MuNiR ABBaSi Profile
HaMiD MuNiR ABBaSi

@murree_123

Followers
8,320
Following
8,100
Media
1,943
Statuses
21,105

Gentleman by choice😎,savage by nature😜 I don't follow trends🔥,I create them🤓 In a world full of sheep🐑,be a wolf🦊

Little End, East
Joined March 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
Dream Come True !!! Today My Leader Followed Me Back. Thank You @MaryamNSharif 💕 @Shamylaroy @RajputAdilPMLN1 @AsmaNaz368
Tweet media one
77
84
226
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
مریم نواز نے جسٹس کھوسہ کی جانب سے ایکسٹینشن کیلئے عمر بڑھانے والی جو بات کی ہے وہ بالکل درست ہے میں اس کا گواہ ہوں ہمیں کہا گیا کہ جسٹس کھوسہ کو تین برس کی ایکسٹینشن دینے کیلئے عمر کی حد بڑھانے کیلئے ساتھ دیا جائے مگر ہم نے انکار کردیا @MaryamNSharif @Shamylaroy
377
785
2K
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
17 days
ہم نے پڑھی ہیں صاف صاف ہم نے سنی ہیں غور سے نظریں کہ جو اٹھیں نہیں ، باتیں کہ جو ہوئیں نہیں🤌🏻 Let's connect grow to gether gain 1000followers #Pakistan
101
81
149
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
14 days
ماں ایک ایسا بینک ہے_* جہاں آپ ہر احساس اور دکھ جمع کروا سکتے ہیں Let's connect grow together Pakistan internatiol promotion space @adl4k @A_L_B_i_z_a @Aisha_Ahsan48 @Nasir_N_P @Amber_588 @huma19359 @HusnahAbbasi @786Rwp @AndiMiOfficial #pakistan
74
93
141
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
15 days
وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا مجھے. کہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے. مجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میں کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجـــــــبور ہو جائے. ❤️👌❤️ @murree_123 #pakistan
71
81
119
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
9 days
الســــــــلام علیـــــکم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ توبہ کا دوازہ ایسا ہے۔ جو آخری سانس تک کھلا رہتا ہے🌺 توبہ کرنے میں دیر نہ کریں، *بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے ✨🫀 Let's connect grow to gether #pakistan international promotion space
78
89
108
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 months
لوگوں کے لئیے آسانیاں پیدا کرو تاکہ تمہارا "رب " تمہارے لئیے آسانی پیدا کرے ❤️👌❤️ #hamidmunir_M_H Let's connect Grow together International promotion space #pakistan
83
54
96
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 month
*ضروری نہیں محبت ہو تو ہر وقت باتیں بھی ہوں *خود کو کسی کی امانت *سمجھ کر ہر لمحے وفادار رہنا بھی محبت ہے۔❤️❤️🥰 #hamidmunir_M_H Let's connect Grow together International Promotion Space Gain 1000 followers. #pakistan
74
60
95
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
11 days
🌹السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبحِ بخیر سپیس کے تمام ممبران۔ میرے سر کا تاج میری آ نکھوں کے تارے ہیں جلدی جلدی جائن کریں اور ڈھیروں فالورز لے کے جائیں Let's connect grow to gether Pakistan internatiol promotion space #PAKISTAN
54
69
96
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 months
زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے، جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے. 🕊️ Let's connect Grow together International Promotion Space Gain 1000 followers with #pakistan
76
41
82
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
@MohsinnaqviC42 صاحب یہ احکامات آ پ کے حکم سے دیے جا رہے ہیں اب بس کر دیں ہماری گردنیں تو کٹ سکتی ہیں پر آ نے والی نسلوں کے تعلیمی مستقبل پر کمپرومائز نہیں ہو سکتا لہذا احکامات واپس ل��یے جائیں #جھیکاگلی_جوڈیشل_کمپلیکس_نامنظور 🚨justic_for_murree @MaryamNSharif @Marriyum_A
Tweet media one
1
59
91
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 months
آشنا دَرد سے ہونا تھا کِسی طرح ہمیں تُو نہ مِلتا تو کِسی اور سے بِچھڑے ہوتے ہوتے ❤️👌❤️ #hamidmunir_M_H Let's connect Grow together International Promotion Space Gain 1000 followers #Pakistan
64
44
62
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 months
ایک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے اور ایک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا! ایک عمر ہے جو بتانی ہے اس کے بغیر اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا! ❤️👌❤️ #hamidmunir_M_H Let's connect Grow together International promotion space #Pakistan
72
32
52
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 months
لحاظ عشق نہ ہوتا تو تجھ ___سے رنجشیں ہوتی شکایت صرف اتنی ہے کہ تو سمجھا نہیں مجھ کو 💜 #hamidmunir_M_H Let's connect Grow together International Promotion Space Gain 1000 followers #pakistan
68
43
58
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 months
جو کہتے ہو چلیں ہم بھی ترے ہم راہ بسم اللہ پھر اس میں دیر کیا اور پوچھنا کیا واہ بسم اللہ قدم اس ناز سے رکھتا ہوا آتا ہے محفل میں کہ اہل بزم سب کہتے ہیں بسم اللہ بسم اللہ 💕 #hamidmunir_M_H Let's connect International Promotion Space #Pakistan
67
31
54
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
9 months
میاں @NawazSharifMNS کی ہر تقریر میں ڈویلپمنٹ، کاروبار، روزگار، بہتری، آئی ٹی، تعلیم، مہنگائی میں کمی، سہولیات، خواتین، نوجوانون کے بہتر مستقبل کی بات ہوتی ہے۔ اگر نہیں ہوتا تو اوئے توئے توں تڑاک نہیں ہوتا اور یہی ایک اسٹیٹس مین کی نشانی ہے۔
4
36
61
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
3 months
🚨*بہاولنگر 🚨 مکان کی چھت گرنے سے عورت ذخمی ڈاکٹروں نے 6 گھنٹے میں لاہںور شفٹ کرنے کا کہا ورنہ جان نہ بچے گی ۔ پنجاب کی پہلی ائیر ایمبولینس پہاولنگر کی سڑک پر اتر کر ذخمی کو لاہںور لے آںئ* شکریہ @MaryamNSharif ❤️❤️❤️
1
40
52
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
تبصرے ہونگے تجزیے ہونگے کچھ کردار ایکسپوز ہوں گے لیکن جب لکھنے کی باری آ ے گی تو مورخ لکھے گا سوھنی کو گھڑے نے اور نیازی کو گھڑی نے ڈبویا 🤣
Tweet media one
Tweet media two
1
38
40
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
24 days
یہ پوسٹ پوری دنیا میں گونجنی چاہیے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 💞وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○💞 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 "میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" ❣️ @murree_123
18
21
45
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
7 months
مری جھیکا گلی سرینگر روڈ پہ نیاز بی بی کا قتل لاش کو چار حصوں میں تقسیم کرکے روڈ پر پھینک کر ایکسڈنٹ کا رخ دیا گیا پولیس اور سول ہسپتال م��ی کے عملے کی ملی بھگت سے معاملے کو دبایا جا رہا ہے نوٹس لیا جاے #justicefor_NiazBiBi @CMShehbaz @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @RwpPolice
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
58
45
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
سینکڑوں غم لئے سینے میں ہے غمگین کھڑا اب فقط تیرے سہارے ہے فلسطین کھڑا 😭💔😰
Tweet media one
2
31
38
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
جناب وزیراعظم @CMShehbaz صاحب اگر کسی کا بیٹا گھر سے باہر نکلے اور ناکے پر روک کر اسے مار دیا جاے اور اسکی لاش اس طرح گندے نالے میں پڑی ہوئی ملے تو وہ کس سے انصاف مانگے اس کی جوڈیشل انکوائری کرائی جاے اور قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جاے #عتیق_کے_قاتل_کو_گرفتار_کرو
Tweet media one
2
24
32
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif launches Punjab Family Planning Programme in Lahore on 30th of July, 2023. #PMShehbazVision @MaryamNSharif @Shamylaroy
Tweet media one
2
31
35
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
10 months
کیا اندھیروں کے غم,کیا اجالوں کے دکھ🥀 جب ہرا دیں مقدر کی چالوں کے دکھ🙏 جنکی آنکھیں نہیں وہ نہ روئیں کبھی 💯 جان جائیں اگر آنکھ والوں کے دکھ🥺 @MaizaHameedMNA @Shamylaroy @AunazaM
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
36
41
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
7 months
اس درخت کا نام بتانے والے کو اس کا پھل کھلایا جاے گا #دسو_فر
Tweet media one
24
11
41
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
یا اللہ تجھے تیری کبریائی کا واسطہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما😭
Tweet media one
10
36
41
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
My favorite pic @MaryamNSharif
Tweet media one
4
5
37
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
6 months
جاپان نے دنیا کو حیران کر دیا۔
2
15
41
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
The nation need @NawazSharifMNS servival of Pakistan #یااللّٰہ_پاکستان_کو_نواز_دے @MaryamNSharif @Shamylaroy
Tweet media one
2
42
37
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
11 months
اس وقت اسرائیل آرمی میں 6000 حاضر سروس قادیانی موجود ھے ، جو حماس کے ھاتھوں جہنم واصل ھو نے والے یہودی فوجیوں کے لئے دعائے خیر کر رھے ھیں ، یہ ھے قادیانیوں کا اصل چہرہ جو مسلمانوں سے اوجھل ہے ⚡
4
27
35
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
شعبہ صحت کی 38اسکیموں کے لئیے22ارب روپے مختص شکریہ مسلم لیگ ن #بدحالی_سے_خوشحالی_کا_سفر @MaryamNSharif @Shamylaroy #YMT
Tweet media one
4
29
29
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
🚨مری بچوں کا مستقبل بچاو🚨 مری میں پہلے کالج گرایا گیا اور اب سو سال پرانا ھائی سکول گرا کر وہاں ضمیرفروش لوگوں کے لئیے جوڈیشل کمپلیکس بنانے کی سازش بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ کسی صورت قابل قبول نہیں سکول کو گرانے سے روکا جاے @MohsinnaqviC42 @PunjabEduNews @OfficialDGISPR
8
28
34
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
9 months
مسلم لیگ ن کے شیر اور شیرنیاں جاتی امراء پہنچ چکے ہیں امید سحر @MaryamNSharif صاحبہ قافلہ اوکاڑہ روانگی کے لئیے تیار #اوکاڑہ_تیار_ہو @Shamylaroy
2
22
35
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
7 months
ہر چیز حد میں اچھی لگتی ہےمیرے قائد @NawazSharifMNS اور ایک آ پ ہو کہ بے حد اچھے لگتے ہو❤️
Tweet media one
7
22
32
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
10 months
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ یہ ہے نظریہ نواز کی آمین @Shamylaroy جو مشکل سے مشکل وقت میں۔ پارٹی کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی رہی یہ تصویر اس کا منہ بولتا ثبوت ہے کیا آ پکو انکی محنت نظر نہیں آ رہی افسوس صد افسوس @chsandhilaa @RashidNasrulah @BIT0420
Tweet media one
5
35
39
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
نواز شریف کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ نواز شریف کو مائنس کرنے والے کئی آئے اور کئی گئے لیکن نوازشریف وہ نظریہ ہیں، وہ شخصیت ہیں جو آج بھی دلوں پر راج کرتے ہیں❣️ #فیصلہ_نواز_شریف_کا @MaryamNSharif @Shamylaroy #ymt
2
26
31
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
یہ ہے وہ ڈائن اس جج کی بیوی سومیا عاصم اس کا تعلق گھکڑ سے ہے یہ گجرانوالہ میں نیشنل سائنس کالج میں ٹیچر تھی فیس بک پر ایکٹو تھی بہت فخر سے پوسٹیں لگاتی مگر اس واقعہ کے بعد یہ اکاونٹ ڈلیٹ کر گئ مگر اللہ نے بے نقاب کرنا تھا اس لیے بچ نہی سکی ۔
Tweet media one
6
23
30
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
9 months
نگران وزیراعظم۔ @anwaar_kakar صاحب اور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب۔ @MohsinnaqviC42 صاحب ضلع مری کی تمام روڈ برف کی وجہ سے بند ہیں مشینری غائب ہے جس میں ہزاروں لوگ پھنسے ہوئے ہیں اور محکمہ شاہرات پنجاب سویا ہوا ھے انکو جگایا جاے اور لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جاے
1
19
34
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
میرے نام پہ وہ گھڑی لگادی جو میری تھی ہی نہیں، میرے 11 سالہ سیاسی کیرئیر میں آپکو صرف ایک پائن اپیل ملا ہے تو آپکو ڈوب کے مرجانا چاہیے، مریم نواز شریف صاحبہ ویلڈن @MaryamNSharif صاحبہ جیسا منہ دیکھا ویسی چپیڑ ماری یہ ملک کو کھوکھلا کرنے والا اسی قابل تھا👍
0
16
33
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
25 days
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ مری کالج کی طالبات آ پکی توجہ کی منتظر ہیں یہ بیٹیاں وطن عزیز کا مستقبل ہیں۔ مجھے امید ہے جس طرح آ پ دن رات ایک کیے ہوے ہیں آ پ اس مسلے کو بھی۔ حل کریں گی میرے قائد @nawazsharifMNS کا ویثرن ہے پڑا لکھا پنجاب پڑا لکھا پاکستان
3
23
36
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
9 months
مری میں شدید برفباری کے باوجود NA51اورpp6کی عوام ن�� آ ج اپنا فیصلہ سنا دیا کہ مری کوٹلی کہوٹہ اور کلر مسلم لیگ ن کا گڑھ تھا ہے اور رہے گا @MaryamNSharif
Tweet media one
6
11
36
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
جیلر شاہ زیب خانزادہ کا پروگرام لگا کر ریموٹ چھپا دیتا ہے😂 @ImranKhanPTI آ پ تو بااختیار وزیراعظم تھے اب اتنا بے اختیار ہوگئے کہ ٹی وی چینل بھی تبدیل نہیں کر سکتے یہ سفر میں Acاترواوں گا سے شروع ہو کر میں چینل نہیں بدل سکتا پہ ختم #چیخاں @MaryamNSharif @Shamylaroy #YMT
Tweet media one
5
21
33
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
🚨 افسر شاہی 🚨 اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد کے اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر کھیلتے ہوئے بچوں کی بال لگ گئی بچوں پر اور ٹیچر پر اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اسلحہ ڈال کر مقدمہ درج کروا دیا۔ یہ افسر شاہی کب ختم ہو گی انسانیت کی تذلیل کب بند ہو گی @MohsinnaqviC42 @OfficialDPRPP
Tweet media one
2
35
33
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
عمران خان کےبات کرنے کے 30 منٹ بعد امریکہ کی ایجنسی CIA اور وہاں ہے حرامزادوں نے آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کو استعفیٰ دینے کی ڈیمانڈ کر دی اب امریکی خفیہ ایجنسی کون ہوتی ہے ہمارے آرمی چیف کے لیے ایسا کہنے والی ۔CIA نے یہ بات اس بے غیرت اور فتنے عمران خان کی پشت پناہی پر کی
5
20
29
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
پاکستان میں اسوقت فنی ویڈیوز کا مقابلہ جاری ہے خصوصاً بچوں کی کثیر تعداد نیازی کو شرم دلانے کے لئیے اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے یہ میری پسندیدہ ویڈیو ہے @MaryamNSharif @Shamylaroy @Aadiiroy2 #ymtwithyoungstershamylaroy_R
3
17
29
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
8 months
@KhSaad_Rafique صاحب نے بہت پہلے پیشن گوئی کر دی تھی کہ وزارت عظمیٰ دینے والے وزارت دیتے پھریں گے لیکن لینے والا کوئی نہیں ہو گا مدبر سیاسی جماعت کی لوگوں کی ایک ایک بات سچ ثابت ہو رہی ہے @MaryamNSharif @Shamylaroy 🌹YMT_RWP_Division
2
28
33
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
7 months
My leader @NawazSharifMNS I just saw this statement that you talked about giving importance to the workers, if it is true,then it is a pleasure because the world has turned into a global village.Will have to go with The dignity of the vote is subject to the dignity of the worker
Tweet media one
2
25
29
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
@Shamylaroy #عوام_کا_فیصلہ_نوازشریف ہے اس لئیے کہ میاں صاحب کا ویثرن ہے ملک کو ایشن ٹائیگر بنانا ترقیاتی کاموں کے جھال بچھائے موٹرویز سی پیک بجلی کے کارخانے غربت کا خاتمہ عوام کی خوشحالی یہ سب میاں صاحب کی حب الوطنی کی گواہی دیتے ہیں @MaryamNSharif @Shamylaroy 🌹YMT
Tweet media one
0
44
26
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
11 months
جو لوگ کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی جمہوریت پہ یقین رکھتی ہے تو ان کی خدمت میں پیش ہے @BBhuttoZardari صاحب یہ بیان بتایا جاے وہ کس سے کہہ رہے ہیں کہ مجھے وزیراعظم بناؤ کیا یہی جمہوریت ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟
Tweet media one
7
22
29
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
واہ ببر شیرنی کی للکار نے فنی گالہ اور مقدس عظمی کے در و دیوار ہلا کے رکھ دئیے اور لنگڑے کی نیندیں حرام کر دیں ہیں شاباش گجرانوالہ* تم نے 2018 میں بھی نیازی اور اسکے سلیکٹرز کو منہ توڑ جواب دیا اور وہ ایک سیٹ بھی جیت نہ سکا اور آج بھی تم نے ثابت کیا گجرانوالہ شیروں کا شہر
0
9
29
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
بھاشا ڈیم کی زمین خرید کر فنڈ نوازشریف نے جاری کئے ۔سٹاک مارکیٹ 19 ہزار سے 54 ہزار تک نوازشریف لے کر گیا ڈالر کو 117 سے 98 پر واپس نوازشریف لایا اور پانچ سال کرنسی سٹیبل رکھی اور ملک سے دہشتگردی ختم کی #ھمارا_فیصلہ_نواز_شریف @MaryamNSharif @Shamylaroy @ualvi27 #YMT
Tweet media one
1
19
23
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
10 months
ببر شیر نے حقائق بتا کر عمرانڈو یوتھیے کی مت مار دی واہ کیاکمال ویڈیو ھے
3
17
24
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
2017 میں پاکستان کی ٹوٹل جی ڈی کا 35 فیصد یعنی 110 ارب ڈالر صرف سٹاک ایکسچینج میں پڑا تھا۔ اج وہی محض 20 ارب ڈالر رہ گیا ۔#ھمارا_فیصلہ_نواز_شریف @MaryamNSharif @Marriyum_A @Shamylaroy #YMT
Tweet media one
0
19
24
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
مسلم لیگ ن کی شان اور میاں @NawazSharifMNS کے جانثار ساتھی مسلم لیگ ن پنجاب کے نائب صدر حافظ عثمان عباسی صاحب مری میں امید سحر محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوے #HBDMaryamNawaz
7
18
30
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
کیا یاد کروا دیا پانڈے جی🥺
Tweet media one
1
5
24
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
Every time my leader @NawazSharifMNS has been elected.he has provided jobs and tha nation with mega projects. #امید_بھی_نواز_یقین_بھی_نواز @MaryamNSharif @Shamylaroy @PMLN_766 🌹YMT_RWP_D
Tweet media one
0
55
27
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
چائنا کا کشمیر کو متنازع علاقہ قرار دیتے ھوئے جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان اجلاس کا انعقاد خطرے میں۔۔ انڈیا اسرائیل میں ماتم کا سماں باجوہ اور عمران کا دور مایوسی بزدلی جبکہ @CMShehbaz اور حافظ امید اور وقار کی بحالی کی نوید بنیں گے @MaryamNSharif @Shamylaroy #YMT
3
18
26
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
@ImranRiazKhan آ پ ایک شخص کی محبت میں اندھے ہو کر اپنا پیشہ بھول گئے ہو یہ وہ کردار ہے جس کے لئیے آ پ نے صحافت پر دلالی کو ترجیح دی
5
10
26
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
جو لوگ ہر دن کہہ رہے ہیں کہ شہباز شریف نے اقتدار کیوں لیا ہم کو تو عدم اعتماد سے پہلے ہی معلوم ہوچکا تھا جو خفیہ ملاقاتیں لندن میں میاں نواز شریف سے ہوئیں تھیں اور میاں نواز شریف صاحب کے پاؤں پکڑے گئے اور میاں نواز شریف صاحب کے پاؤں میں بیٹھ کر معافیاں مانگی گئیں
0
17
29
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
ماضی میں جتنے بھی فیصلے ن لیگ کیخلاف آئے ہیں ان بنچز میں جسٹس اعجاز الاحسن، مظاہر نقوی حصہ رہے اور ایک جج صاحب تو میاں نواز شریف کیس میں مانیٹرنگ جج رہے ہیں جن کے متعلق مرحوم جج ارشد ملک نے بھی بیان دیا رانا ثنا اللہ #عمران_دار_جج_بےنقاب
0
11
20
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
ماشاءاللہ #یااللّٰہ_پاکستان_کو_نواز_دے
Tweet media one
0
36
25
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
@NawazSharifMNS three term success was no merecoindence. It was result of his remarkable dedication to improving the lives of the people. #امید_بھی_نواز_یقین_بھی_نواز @MaryamNSharif @Shamylaroy @PMLN_766 🌹YMT_RWP_D
Tweet media one
1
49
27
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
عمران نیازی پر فارن فنڈنگ کیس ثابت ہو چکا ہے 7بلین کی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے کے باوجود سہولت کاری کرنے والوں کا بھی احتساب ہونا چائیے #عمران_چور_نہ_پا_شور @MaryamNSharif @Shamylaroy 💞YMT_Rwp_division
Tweet media one
1
35
25
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
قائد جمعوریت معمار پاکستان عظیم لیڈر میاں @NawazSharifMNS صاحب سلامت رہیں
Tweet media one
1
9
28
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
عمران خان فتنہ گرفتار ٹوائلٹ کے پیسے نہ ادا کرنے پر گرفتاری عمل میں آئی ویڈیو دیکھیں #fitnaarrest @MaryamNSharif @Shamylaroy @ikhtiarwali @Aadiiroy2 @AzmaBokhariPMLN @RajputAdilPMLN1 @Marriyum_A @HusnahAbbasi @Momin_Speaks @ualvi27 @hr_ee_m @AliCh7777 @ShamaJunejo
4
14
22
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
*اس آڈیو لیکس کے بعد عمران خان کا سائفر کیس سے بچنا ناممکن نظر آ رہا ہے عمران خان اپنے سیکٹری کو ہدایات دے رہا ہے سائفر کے ساتھ ہم نے کھیلنا ہے آج وہی سیکٹری سائفر کیس میں وعدہ معاف گواہ بن گیا۔ ان ثبوتوں کے بعد کسی بھی جج کے لیے اب ممکن نہیں کہ وہ عمران خان کو اس کیس بچا سکے*
1
19
22
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
اسحاق ڈار کی مثبت پالیسوں کا ثمر دن رات محنت سے کاروباری طبقے کا اعتماد بحال کیا #Shan_Dar @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Shamylaroy 💞 @YMTRWPD
Tweet media one
1
35
25
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
10 months
🛟تازہ ترین🛟 🛟سافٹ ویئر اپڈیٹڈ 🛟 تصدیق شدہ ویڈیو چوھرری افتخارحسین میکن سابقہ ایم پی اے پی ٹی ائی تحصیل شاہپور ضلع سرگودھا پنجاب پاکستان 18.12.23
0
15
24
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
روسی تیل آنے کے بعد یوتھیوں کی حالت زار ۔۔😂🤣 یوتھیوں اور انکے لیڈر کے حربے ناکام الحمداللہ اب وطن عزیز خوشحالی کی راہ پر گامزن #شکریہ_مسلم_لیگ_ن @MaryamNSharif @Shamylaroy @_SaminaArif #YMT
3
8
19
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
تمام اہل وطن کو پی ایم ایل این یوتھ میڈیا ٹیم کی طرف سے یوم آ ذادی مبارک بزرگوں اور محسنوں کی قربانیوں سے بنا تھا اپنے قائد۔ @NawazSharifMNS کی قیادت میں سنواریں گے #اللّٰہ_اکبر_پاکستان_زندہ_باد Pak independence day @MaryamNSharif @Shamylaroy 💞YMT_RWP_division
Tweet media one
2
29
21
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
@NawazSharifMNS ہنستے بستے ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے چیف جسٹس کو استعفٰی دینا چائیے اگر استعفیٰ نہیں دیتا تو جبری ریٹائرڈ کر کے کٹہرے میں لایا جاے پاکستان 23کروڑ عوام کا ملک ہے نا کہ فرد واحد کا پاکستان کی ترقی ان کرداروں کے احتساب سے مشروط ہے @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Shamylaroy
Tweet media one
18
10
29
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
نواز شریف کے کئی دشمن آئے اور چلے گئے لیکن اللہ تعالی ہر مرتبہ نواز شریف کو سرخرو کرکے واپس لے آتا ہے وہ اسلئے کیونکہ نواز شریف اس مٹی کا بیٹی ہے اس نے ہر مشکل برداشت کرلی لیکن پاکستان پر آنچ نہیں آنے دی، #کشمیرکی_بیٹی_کشمیرمیں @MaryamNSharif @Shamylaroy @AliCh7777
1
25
24
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
*دو سابق وزرائے اعظم کی ایک ہی عدالت میں مختلف اوقات میں پیشی۔ عوامی لیڈر کون ہے اور "لا الہ الا الله" نے کس کا خوف دور کیا، خود دیکھ لیں. باتیں بنانا بہت آسان ہوتا ہے کسی کو اللہ نے عزت دی اور کوئی منہ چھپاتا پھر رہا ہے @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Shamylaroy #YMT
5
11
24
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
7 months
#مری یوٹیلیٹی اسٹورز سے بڑی تعداد میں رمضان پیکج کا آ ٹا سمگل ہونے کی ویڈیو دیکھ لیں اور اسی طرح مری یوسی سہر بگلہ یوٹیلیٹی سٹور کا عملہ بھی لوگوں کے شناختی کارڈ لے کر سکین کرکے واپس دیتے ہوے کہتا ہے کہ آ پ اہل نہیں اور رمضان راشن خرد برد کیا جا رہا ہے #توجہ @MaryamNSharif
3
23
25
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
ایک بندہ کل ہی پارٹی میں آیا اور صدر بن گیا یوتھیے 22 سال سے مفت میں ناچ رہے ہیں خان میرٹ پہ فیصلے کرتا ہے😜🤣🤣 #عمران_دار_جج_بےنقاب @Shamylaroy @RajputAdilPMLN1
0
20
23
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
پاکستان میں جتنے بڑے بڑے منصوبے نظر آ تے ہیں الحمدللہ مسلم لیگ ن یہ سب منصوبے لگانے @NawazSharifMNS معمار پاکستان ہیں اسی لئیے ہم کہتےہیں نواز شریف ایک نظریے کا نام ہے #پاکستانی_ترقی_کامحور_نوازشریف @MaryamNSharif @pmln_org @Shamylaroy @Ejzgia #ymtwithyoungstershamylaroy_R
3
23
18
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
رات گئے امریکی سفیر سے ملاقاتیں اور نعرے امپورٹڈ حکومت کی میرے نکے نکے یوتھیو زندہ ہو یا شرمندہ ہو✋ #قاتل_عمران_کو_گرفتار_کرو @MaryamNSharif @Shamylaroy @ikhtiarwali @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
3
10
22
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
Very warm well come our leader @NawazSharifMNS #یااللّٰہ_پاکستان_کو_نواز_دے @MaryamNSharif @Shamylaroy
1
28
22
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
بہارہ کہو بائی پاس افتتاح وزیر اعظم پاکستان کا پہاڑی زبان میں دلچسپ اظہار خیال یار قسم سے یہ چاچو بھی ماشا اللہ کیا خوب ہر زبان میں مہارت رکھتے ہیں❤️ #Loveyouchachu 🐯 @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Marriyum_A @Shamylaroy #YMT
3
15
20
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
National leader @NawazSharifMNS #یااللّٰہ_پاکستان_کو_نواز_دے @MaryamNSharif @Shamylaroy 💞YMT
Tweet media one
1
27
23
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
ابھی صرف ملاقات کی ھے۔کل جنازے پڑھانے کے لیے بھی درخواست کی جائے گی۔۔اور ھو سکتا ھے نکاح بھی تجدید کروانے کے لیے بھی عرض کی جائے۔۔۔مولانا صاب اب ڈیزل نہیں پٹرول ڈالتے ہیں جب سے سستا ہوا ھےیہ سستی اور پھینکی ہوئی چیز کی طرف جلد رجوع کرلیتے ہیں۔گھبرانا نہیں بقول ۔۔(۔عمران خان)؟۔
Tweet media one
1
19
24
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
جب سے مقدمات شروع ہوئے گھر سے نہیں نکلا ٹانگ پر پلاستر چڑھا کر بیٹھا چھتوں کے لینٹر کھل جاتے ہیں 5 مہینے سے اس کی ٹانگ سے پلاستر نہیں اتر رہا.آج عدالت میں لکھ کر دیا کہ میں معذور ہوں عدالت پیش نہیں ہوسکتا.چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف @MaryamNSharif @Shamylaroy
1
8
19
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، علی اعوان اور راجہ خرم نواز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا تیز سے تیز ترین انصاف پی ٹی آئی لیڈر اور رہنماؤں کے لیے کیا باقی سائلین کو ایسا تیز ترین انصاف میسر آئے گا 🤔 #عمران_دار_جج_بےنقاب @MaryamNSharif
Tweet media one
0
19
18
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
لاہور یہ شخص فراڈیا ہے جو کبھی ایف آئی اے تو کبھی انکم ٹیکس آفیسر بن کر لاہور ائیر پورٹ پر باہر سے اے ہوے لوگوں کو لوٹ رہا ہے جو بھی اس کے بارے میں جانتا ہوں وہ متعلقہ تھانہ میں اطلاع کرے @FIAcybercrime
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
24
23
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
#یااللّٰہ_پاکستان_کو_نواز_دے جس نے اپنی محنت اور حب الوطنی سے قوم کے دل جیتے Love you @NawazSharifMNS ❤️ @MaryamNSharif @Shamylaroy
Tweet media one
0
24
23
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
Mian Muhammad @NawazSharifMNS eradicated poverty from this country, gave employment to people, built motorways, built CPEC and most important declared the country nuclear power. #کس_شیر_کی_آمد_ہے @MaryamNSharif @Shamylaroy #ymtwithyoungstershamylaroy_R
Tweet media one
0
22
23
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
ملک میں پہلی بار 14 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی ،70 سال سے IMF کے نیچے دبی قوم کو نوازشریف سر اٹھانے کا موقع دیا،میٹرو بس میٹرو ٹرین گرین بسس نوازشریف نےچلائی کراچی میں چالیس سالہ ٹارگٹ کلنگ کا خاتم نواز شریف نے کیا۔#ھمارا_فیصلہ_نواز_شریف @MaryamNSharif @Shamylaroy #ymt
Tweet media one
0
24
22
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
سننے میں آرہا ہے عمران خان کی رہاٸ کے بدلے برطانیہ میں مستقل رہاٸش اور اچھی جاب کی ڈیمانڈ کی ہے بندیال نے جماٸما سے۔ لہذا قانون آٸین طاق میں رکھے بندیال اس آخری سودے کیلیے سردھڑ کی بازی لگا رہا ہے @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Shamylaroy 💕YMT
Tweet media one
4
15
20
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
تمام اہل وطن اور دیار غیر میں بسنے والےمحب وطن پاکستانیوں کو یوم آ ذادی پاکستان مبارک ہو #الله_أكبر_پاکستان_ذندہ_باد @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Shamylaroy 💞YMT_Rwp_division
4
18
18
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
مسلم لیگ ن کی چیف آ رگنائزر محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کے ورکر کنونشن کا شیڈول ایک بہادر باپ کی بہادر بیٹی جس جرات اور بہادری سے آ پ مسلم لیگ ن کو لیڈ کر رہی ہیں انشاء اللہ مسلم لیگ ن کے ورکر پہلے سے زیادہ مظبوط جذبے کے ساتھ ملک اور مسلم لیگ ن کا دفاع کریں گے ویلڈن
Tweet media one
0
4
21
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
1 year
شہدا کو سلام, ان محافظوں کو سلام جو سرحدوں اور پہاڑوں پر وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان ہتھیلی پر کھڑے ہیں، مریم نواز #کشمیرکی_بیٹی_کشمیرمیں @MaryamNSharif @Marriyum_A @Shamylaroy #YMT
2
17
18
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
3 months
🚨مری🚨 MNA راجہ اُسامہ اشفاق سرور اور MPA بلال یامین ستی کا عدالتی فیصلے کے خلاف ایکسپریس وے بند کر کے احتجاج جاری مخصوس نشتوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں دینے پر کارکن برہم بڑی تعداد میں مسلم لیگ ن کے کارکنان کی شرکت مری ایکسپریس وے کو ٹائر جلا کر بند کر دیا گیا
4
17
24
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
اس شخص کی باتیں سن کر اسکی ذہنی کفیت کا اندازہ لگانا مشکل نہیں اس کو لانچ کرنے والوں اور عدلیہ میں بیٹھی کالی بھیڑوں کو عقل سے کام لینا چائیے تھا ہنستا بستا گلشن تباہ کیا گیا #عمران_دار_جج_بےنقاب @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt @Shamylaroy
2
12
19
@murree_123
HaMiD MuNiR ABBaSi
2 years
عاصمہ شیرازی : جب پتہ تھا ملک ڈوب رہا ہے تو کیوں حکومت لی عمران کو بھگتنے دیتے شاہد خاقان عباسی :پھر ہمیں سیاست چھوڑ دینی چائیے ہمارے سامنے ملک ڈوب رہا ہو اور ہم خاموش بیٹھ جائیں اور سیاست ہی کرتے رہیں @MaryamNSharif @Shamylaroy
Tweet media one
0
5
24