Aisha_Ahsan48 Profile Banner
Aisha Ahsan✨ Profile
Aisha Ahsan✨

@Aisha_Ahsan48

Followers
11K
Following
15K
Media
247
Statuses
12K

Believer ✨ صبر•شکر•توکل # A Proud Supporter Of Imran Khan Niazzi🫀 DM📵=Block 🚫❗️

Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
20 hours
Congratulations on the Arrival Anniversary of Alamdarrr Moula Abbas Ibn e Ali (A.S).🫀🥹🙌🙏🙏🙏🙏.#جشن_اباالفضل_العباسؑ .#ولادت_اباالفضل_العباسؑ .#MolaAbbasIbneAli
Tweet media one
43
2
52
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 year
اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔✨❤️✨. ﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾
Tweet media one
426
68
731
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@EBbedrawin That 1st frame is diabolical….
2
0
635
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
ہم کھڑے تھے،ہم کھڑے ہیں،ہم کھڑے رہیں گے.یقین کے ساتھ،ایمان کے ساتھ،عمران خان کے ساتھ.اس حق و باطل کی جنگ میں .#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
59
71
474
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
11 months
اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ. اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیم. Please recite Darod.Asslam o Allaikum.Good Morning
Tweet media one
61
33
181
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@DatDaDatty But he paused more than 100 times 😂😂😂.
0
0
222
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@Reverend_Banjo defeating mussolini by chilling tf out 😬😬.
1
0
206
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@offcesiren He is always been weird towards Mexican 🥵🥲.
4
0
201
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@iamjourjean Maybe it’s over the gay marriage thing 😬😬.
2
0
193
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
3 months
@SadityBrat But why are you clocking your own tea.
1
3
168
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@ChloeNumberIII Awww well she ended her !!!!!!.
1
0
147
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@StewardessChick This post have made my day seriously ❤️❤️❤️I loved it.
0
0
137
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
3 months
@RollTideBucky All fun and games until you hear his voice in the mic bro ❤️❤️.
1
1
128
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
11 months
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَانِ ۚ 🌸. اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تمہارے اندر تقویٰ پیدا ہو۔🌸. (سورۃ البقرۃ ،۱۸۳).
22
5
80
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
11 months
مسلمانو!) تم نہ توکمزور پڑو، اور نہ غمگین رہو ۔ اگر تم واقعی مؤمن رہو تو تم ہی سربلند ہوگے۔. ﴿سورۃ آل عمران ، ۱۳۹﴾💫🌸✨
Tweet media one
19
4
90
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
11 months
Indeed Allah is with patient🍁🍁🍁. بیشک اللّه صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ❤❤. Asslam o Allaikum🎗🎗🎗. Good Morning 💙💙💙
Tweet media one
38
2
83
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@BDTRELILBROTHER That leopard one with red hot lipstick.
0
1
99
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
29 days
روز محشر کوئی دیوانہ پڑھے صلو علیک (ﷺ).اور وہ انگلی ہلائیں کے اسے جانے دو ♥️🥹.سبحان اللّٰہ ❤️
Tweet media one
93
3
92
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
11 months
ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔. ﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾
Tweet media one
24
5
80
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@ChloeNumberIII Is this a spoiler alert????🚨.
9
0
90
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 month
Overthinking steals your life , steals your happiness and steals your smile 🫠🥀🥀
Tweet media one
72
5
85
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
درویشی کیا ہے ؟ موت پر میلا لگا دینا ؟.اور دنیا داری کیا ہے ؟ میلے کے اندر موت!
Tweet media one
65
5
83
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
11 months
اور مجھے اُن لوگوں میں سے بنا دے جو نعمتوں والی جنت کے وارث ہوں گے۔ ✨🌹✨.سورۃ الشعراء. صبح خیر 🎗🎗🎗
Tweet media one
25
2
73
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
جو ریڈ لائن تم عمران خان اور پاکستان پر لگا چکے ہو ہم یہ لائن تمہاری منحوس شکلوں اور تمہارے غلیظ کرداروں پر لگا چکے ہیں ۔. الحمدللہ مرشد گیم ایسی چینج ہوئی ہے کہ ٹویٹر کی رونقیں بھی بحال ہوگئیں ہیں. !!!. #ریڈلائن_مٹا_کے_دکھاؤں_گا
Tweet media one
0
8
75
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@SomaKazima Why are you slow buddy.
3
0
81
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@CantEverDie Let her cook bro.
0
0
83
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
3 months
میرے ہونے پہ لاکھ لعنت ہو.میرے ہونے سے روتا ہے کوئی🥹💔
Tweet media one
33
18
76
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
24 days
سب کو چھوڑنے کا حوصلہ ہے مُجھ میں .یعنی مسئلہ انا میں بُہت بری ہوں میں !!!🥹
Tweet media one
62
8
81
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@twseggs This visual difference❤️.
4
0
82
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
11 months
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾. بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔. ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾💫🌸✨.
20
2
64
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
18 days
I’m not here to be liked, im here to be remembered ! ✨🫀
Tweet media one
67
2
81
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
28 days
جتنے سجدے جوانی میں کر سکتے ہو کر لو .کیوں کے میں نے بڑھاپے میں لوگوں کو اکثر سجدے کے بغیر نماز پڑھتے دیکھا ہے 💔🥹.
62
9
79
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
11 months
قسم ہے فجر کے وقت کی، اور دس راتوں کی، اور جفت کی اور طاق کی، اور رات کی جب وہ چل کھڑی ہو (کہ آخرت میں جزا و سزا ضرور ہوگی) ایک عقل والے (کو یقین دِلانے) کے لئے یہ قسمیں کافی ہیں کہ نہیں؟ .سورۃ الفجر. شام بخیر ❤
Tweet media one
14
4
68
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
29 days
عظیم ہیں وہ لوگ جنہوں نے خاموشی کا اِنتحاب اُس وقت کیا جب وہ بدترین الفاظ کہنے کے قابل تھے 🙂😇.
63
2
74
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
بس اِک خدا نہیں ہوتی .ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی !!! ❤️✨
Tweet media one
5
6
69
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا :."تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے۔(ابوداؤد)✨🌸✨. درود شریف پڑھ کر ریٹویٹ کر دیں۔ جزاک اللہ
Tweet media one
4
12
64
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
De cember , De clutter , De tach , De lete . Anything that De values your life . Don’t brings into 2025
Tweet media one
67
4
71
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
میں اپنا کام پورا کر چکا ہوں .قوم کو جس چیز کی ضرورت تھی.وہ اسے مل گی ہے،.اب یہ قوم کا کام ہے کہ اسے تعمیر کرئے". (قائداعظم محمد علی جناح). (December 25 th Day). 1876-1948.مل ہی جاتی کبھی ان خوابوں کی تعبیر کہیں.تیرے وہ خواب مگر ہم سے سنبھالے نہ گئے
Tweet media one
1
10
65
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 month
بہت بے اعتبار تھے ہم لوگ .ہمارے ساتھ دو فرشتے اتارے گئے ❗️
Tweet media one
53
8
74
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 month
پوچھا مُشکِل میں رہتی ہوں ۔ کہا آسان کر ڈالو .کے جس کی چاہ زیادہ ہو وہی قربان کر ڈالو
Tweet media one
50
10
74
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 month
رُوسی کہاوت ہے کہ:.ملاقات کے صرف دو ہی معیار ہوتے ہیں . خون ملتا ہو یا خیالات!!!.
61
12
71
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 year
الیکشن کا وقت ہے اختلاف رکھیں دشمنی نہیں تنقید کریں بدتمیزی نہیں سیاست کریں نفرت نہیں ہر کسی کا احترام کرنا اچھے انسانیت اور اچھے خون کی پہچان ھے. مگر ووٹ صرف خان کو دیں ! شکریہ ✌🏻🤭✨✌🏻😂. ᴬᴮᴼᵁᵀ ᴾᴼᴸᴵᵀᴵᶜˢ.
36
0
59
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 month
بڑا باریک نقطہ ہے اگر سمجھ پاؤ ۔۔۔.سُقراط اگر زہر نہ پیتا ، تو مر جاتا.
55
5
72
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
3 months
@Deshaunneutron Your what ?????????? 😳😳😳.
1
0
74
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
11 months
اگر تم صدقات ظاہر کر کے دو تب بھی اچھا ہے؛ اور اگر ان کو چھپا کر فقراء کو دو تو یہ تمہارے حق میں کہیں بہتر ہے۔ اور اللہ تمہاری برائیوں کا کفارہ کر دے گا؛ اور اللہ تمہارے تمام کاموں سے پوری طرح باخبر ہے۔. ﴿سورۃ البقرۃ ، ۲۷۱﴾🌸✨🌻
Tweet media one
16
4
65
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 month
قبریں جتنی بھی پرانی ہوتی جائیں .فاتحہ پڑھنے والوں کے دُکھ ہمیشہ تازہ ہی رہتے ہیں 💔
Tweet media one
53
5
69
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 month
عجیب شرط ہیں وصل کے امکان کی .پر باندھ کے کہتے ہیں کہ اڑ کے آؤ 🥀
Tweet media one
61
3
66
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
20 days
I love to wear my brothers jacket others says ! it’s long sleeves covers my hand properly ❤️but for me it’s a feeling which I can’t express 🥹🥹
Tweet media one
65
1
70
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
3 months
رنگ جمانے کے لیے اپنے سارے رنگ کھونے پڑتے ہیں .اور درخت سے گرے ہوئے یہ پتے اِس بات کی عمدہ مثال ہیں✨🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁.#Welcom_November
Tweet media one
52
3
60
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
11 months
اے پیغمبر!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔.سورۃ الکوثر
Tweet media one
3
4
65
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 year
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ.اور ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔❤️☝🏻. نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ!. #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے .#عمران_خان_تو_آئے_گا.#GeneralElectionN0W .#Election2024
Tweet media one
9
3
61
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 year
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔.پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔. ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾.
9
2
61
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
میں جب بھی اسم رحیم پڑھتی ہوں تو سوچتی ہوں عذاب دھوکا ہے ❤️
Tweet media one
43
11
58
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 year
اے نبی(ﷺ)! تم اپنی بیویوں، اپنی بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی چادریں اپنے (منہ کے) اُوپر جھکالیا کریں۔ اس طریقے میں اس بات کی زیادہ توقع ہے کہ وہ پہچان لی جائیں گی، تو اُن کو ستایا نہیں جائے گا۔ اور اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔. ﴿سورۃ الاحزاب، ۵۹﴾
Tweet media one
8
2
61
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
11 months
Ameen ❤️🤲🏻❤️
Tweet media one
19
2
58
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
وہ پتہ جو ( زوال ) خزاں میں نہیں گرتا وہ اپنی برادری کی نظر میں غدار ، درخت کی نظر میں وفادار اور مو سموں کی نظر میں باغی ہوتا ہے 🍁🍁🍁
Tweet media one
2
7
59
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@yurifan92 This is really weird.
0
0
66
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
3 months
تُم مُجھ میں پیوست ہو یوں کے زمانے والے.میری مٹی سے میرے بعد نکالیں گے تمہیں 🫀
Tweet media one
27
24
62
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
اچھی تربیت ہو تو انسان کا ضمیر کافی حد تک اس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے ✨🌸🌻🌺
Tweet media one
38
5
57
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 month
ہم نے جناح کو پڑھا تھا لیکن .ہم نے خان کو سنا ہے دیکھا ہے !!!.#25December
Tweet media one
49
4
60
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 year
If the Pakistani people want to see Imran Khan again, they will have to defeat him with the power of vote; Imran Khan is waiting for your vote ! Don't forget to cast your vote on February 8th! . #Elections2024 .#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو .#اياک_نعبد_و_اياک_نستعين
Tweet media one
32
3
53
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
مجھے زندگی میں اگر واقعی کسی چیز سے نفرت ہے تو وہ ہے وضاحت دینا،اپنی وکالت کرنا،اپنی صفائی دینا۔اور جب سامنے والے نے ٹھان لی ہو کہ آپ جھوٹ ہی بول رہے ہیں تو میں خاموش ہو جانا ذیادہ بہتر سمجھتی ہوں اور اتنا خاموش کہ اس خاموشی کا جواب میرا اللہ دے لیکن مجھے وضاحت نہ دینی پڑے💫🥀✨.
3
3
55
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
23 days
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے ✨🫀
Tweet media one
51
2
63
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
3 months
اپنی ذات کی جڑین بنجر زمین میں مت لگائیں🎍.لہسن کو زعفران کا پانی دینے سے بھی خُوشبو نہیں آئے گی!
Tweet media one
23
18
60
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
17 days
I’m in my calm era .I just pray making dua .And let things be saying .اللّٰہ خیر کرے گا !!!
Tweet media one
58
5
64
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
3 months
@whyrev Twinning is winning.
0
0
63
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 year
اور مجھے اُن لوگوں میں سے بنا دے جو نعمتوں والی جنت کے وارث ہوں گے۔ ✨🌹✨.سورۃ الشعراء
Tweet media one
12
2
49
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
اسلام آباد سے بھاگ گئے، کراچی سے بھاگ گئے، پنجاب سے بھاگنے کی کوشش کی، جنرل الیکشن سے بھاگ گئے. یہ سیاست دان ہیں یا کسی ریس میں بھاگنے والے 🦮🦮🦮.
3
8
55
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
اگر یہ لوگ خان کو نہیں چھوڑتے تو سمجھیں پارٹی ابھی باقی ہے اور اگر یہ چھوڑ گئے تو پارٹی میں بس خان اور عوام ہی رہ جائے گی۔
Tweet media one
1
8
52
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
26 days
بوجھ صرف گناہوں کا ہی نہیں ہوتا کُچھ نیکیاں بھی بوجھ بن جاتی ہیں ۔ ہاں ہر وہ نیکی جس پر مان ہونے لگے ، اور ہر وہ نیکی جسے کرنے پر باقی سب گنہگار لگنے لگیں بوجھ ہیں ۔.
59
4
62
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
19 days
My only motivation for 2025 is : 🥹
Tweet media one
49
2
62
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 year
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ كُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَاَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِیَتَهُ وَسِرَّهُ. اے اللہ! میرے سب گناہوں کو بخش دے تھوڑے ہوں یا بہت، گزشتہ ہو یا موجودہ، کھلے ہوں یا چھپے. ( صحیح مسلم،کتاب الصلاة :.1084). Asslam o alaikum.Good night.Have a great night 🌃
Tweet media one
16
3
49
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
3 months
@PopBase The way He is looking at her !.
1
1
63
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 months
@realprissygrl In leopard print she is slaying it ❤️❤️❤️.
0
0
61
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
کیا تم آسمان والے کی اس بات سے بے خوف ہو بیٹھے ہو کہ وہ تمہیں زمین میں دھنسادے، تو وہ ایک دم تھرتھرانے لگے؟ یا کیا تم آسمان والے کی اس بات سے بے خوف ہو بیٹھے ہو کہ وہ تم پر پتھروں کی بارش برسا دے؟ پھر تمہیں پتہ چلے گا کہ میرا ڈرانا کیسا تھا؟.سورۃ الملک
Tweet media one
3
7
56
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 year
زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔. ﴿سورۃ العصر﴾🌸✨🌼
Tweet media one
12
1
51
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
3 months
پیارے بابا !🫀. آپکا ہونا مثلِ بہار ہے آپ نہ ہوں تو لگے یعقوب ہوں آنکھیں
Tweet media one
29
27
58
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
اسٹیبلیشمنٹ کو ہر وہ شخص قابل قبول نہیں جو کہ پاپولر ہوتا ہے۔ وہ برداشت ہی نہیں کرسکتے کہ کسی کا قد پورے ادارے سے بڑا ہو جائے ۔ اس طرح کے شخص کو dictate کرنا آسان نہیں ہوتا۔ ان کوخوف اس بات کا ہے کہ خان جیت گیا اور 2تہائی سے جیت گیا تو ہم تو منہ کے بل گر پڑیں گے۔💔.
0
11
55
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
اور تم اُس ذات پر بھروسہ رکھو جو زندہ ہے، جسے کبھی موت نہیں آئے گی، اور اُسی کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے رہو، اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں کی خبر رکھنے کے لئے کافی ہے۔.سورۃ الفرقان💫🌸✨
Tweet media one
0
2
54
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 month
کل سجدہ کیا فرشتوں نے مجھے .آج میرا حساب لکھنے بیٹھے ہیں 💔🥀
Tweet media one
44
4
56
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔✨🌸.سورۃ الزمر آیت نمبر 53
Tweet media one
4
11
55
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
اے پیغمبر! لوگوں سے) کہہ دو کہ: ’’اگر میرے رَبّ کی باتیں لکھنے کے لئے سمندر روشنائی بن جائے، تو میرے رَبّ کی باتیں ختم نہیں ہوں گی کہ اُس سے پہلے سمندر ختم ہو چکا ہو گا، چاہے اُس سمندر کی کمی پوری کرنے کے لئے ہم ویسا ہی ایک اور سمندر کیوں نہ لے آئیں. سورۃ الکھف 🌸آیت نمبر 109✨
Tweet media one
4
3
58
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
بڑی شان ہے اُس ذات(اللہ) کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے،.سورۃ الملک🌸
Tweet media one
0
8
58
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
3 months
دل کو مارے بغیر نُور نہیں ملتا 💫🫀✨. #November_Vibes ✨🫀✨
Tweet media one
39
9
54
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 month
جانتے ہو شطرنج میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے بھی ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہوتا ؟؟؟ اس لیے کے عورت کھیلنے کے لیے تخلیق ہی نہیں کی گئی !!.
44
4
57
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
1 month
کچھ چیزیں ہمیشہ نا قابل برداشت ہی رہتی ہیں جیسے کہ ۔۔۔.اونچی آواز .ٹھنڈی چائے .انسانوں کا ہجوم .سب مردوں سے بات کرنے والی عورت .ہر عورت کو دل دینے والا مرد .حد سے تجاوُز کرتی خواہشات.
53
7
53
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
محکمہ سپریم کورٹ سے وقفے وقفے سے ضمانتوں کا سلسلہ جاری ہے اگلے چند ہفتوں تک گرچ چمک کے ساتھ سارے انٹرنیشنل ڈاکو بری ہونے کے امکانات 💥.
2
4
55
@Aisha_Ahsan48
Aisha Ahsan✨
2 years
فلاح اُس نے پائی ہے جس نے پاکیزگی اختیار کی اور اپنے پروردگار کا نام لیا، اور نماز پڑھی لیکن تم لوگ دُنیوی زندگی کو مقدم رکھتے ہو حالانکہ آخرت کہیں زیادہ بہتر اور کہیں زیادہ پائیدار ہے یہ بات یقینا پچھلے (آسمانی) صحیفوں میں بھی درج ہے اِبراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں.سورۃ الاعلٰی
Tweet media one
1
7
49