Ejaz Satti (PMLN) Profile Banner
Ejaz Satti (PMLN) Profile
Ejaz Satti (PMLN)

@Ejzgia

Followers
31,044
Following
19,394
Media
3,092
Statuses
28,796

Vice President PMLN SMT Tehsil Kotli sattian (District Rawalpindi)

Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi
Joined May 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
حوالے رب دے میری جان میری بیٹی میری زندگی میری شہزادی میری ایمان فاطمہ۔۔ اپنے بابا کو معاف کر دینا تمارا بابا تجھے اپنے ہاتھوں سے نہ دفنا سکا۔۔ آج پردیس نے مجھے میری لخت جگر کو اپنے ہاتھوں سے قبر میں اتارنے بھی نہیں دیا۔ میرے لئے سب دعا کرنا مجھے اللہ اس آزمائش میں کامیاب کرے
1K
215
3K
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
آخر میری جان میری پیاری بیٹی میری زندگی میری ایمان فاطمہ مجھے ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر اس دنیا فانی سے کوچ کر گئ بس میری بیٹی تو ایک پھول تھی معصوم تھی بس دعا ہے اللہ مجھے میرے گھر والوں اس آزمائش میں کامیاب کرے مجھے ہمت دے کہ پردیس میں یہ صدمہ برداشت کر سکو
Tweet media one
3K
348
5K
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
8 months
ہشام انعام اللہ کا مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا فیصلہ ۔۔۔لکی مروت سے MNA بنے تھے
Tweet media one
20
589
2K
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
آپ تمام دوستوں بہنوں بھائیوں کا بہت شکریہ جنہوں نے میری بیٹی کے لئے دعا کی۔۔ ابھی بھی آپکی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے ابھی بھی ہسپتال میں داخل ہے۔ اللہ اس رمضان کے صدقے میری بیٹی اور تمام بیماروں کو شفا عطا کر۔۔
Tweet media one
732
189
2K
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
نہال ہاشمی کے وقت سب کچھ صحیح تھا اب کیونکہ ہماری پارٹی کا بندہ ہے اس لئیے گرفتاری غلط ہے واہ منافقت تیرا ہی آسرا۔۔۔
Tweet media one
154
889
2K
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
یہ ہوتے ہیں مرد جو ایک دفعہ بات کر ڈٹ جاتے ہیں انکو پتہ ہے ہم حق پر ہیں خان صاحب کی طرح دھمکیاں لگا کر خالی کرسی سے معافی نہیں مانگتے۔۔۔ یہ ہے @Mian_JavedLatif نواز شریف کا شیر جس نے بھری عدالت میں کہا جج صاحب یہ خیرات میں رہائی دینا چاہتے ہیں میں تو خیرات میں زندگی نہیں لیتا
62
490
2K
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
میری بیٹی pims میں داخل ہے سب دوستوں سے گزارش ہے میری بیٹی کے لئیے دعا کرنا اللہ اس رمضان کے صدقے میری بیٹی کو شفاء عطا کرے
499
104
1K
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
سواۓ اپنی بیٹی کے یادوں کو کچھ بھی میرے پاس نہیں ہے۔۔۔ اےاللہ میری بیٹی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرنا۔
Tweet media one
413
64
1K
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اللہ پاک رمضان کے پاک برکتوں رحمتوں والے مہینے کے صدقے میری بیٹی ایمان فاطمہ کو شفاء یاب کرے سب دوستوں سے بھی دعا کی درخواست ہے اللہ اس پاک مہینے کی صدقے تمام مریضوں کو شفاء یاب کرے
Tweet media one
348
65
869
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
یا اللہ میری بیٹی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرنا
Tweet media one
Tweet media two
359
62
880
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
ھمارے پاس سیف سٹی کیمرے نہیں اس لیے مختلف جگہ لگے کیمروں کی مدد سے ھم حملہ آوروں کو شناخت کرنے کی کوشش کر رھے ہیں اور ھمارے پاس فرانزک لیب نہیں اس لیے ھم خود کش بمبار کے سیمپلز پنجاب فرانزک لیب میں بجھوا رھے ہیں یہ دو بیانات اس صوبہ کے IG کے ہیں جہاں دس سال نیازی نے حکومت کی۔
12
368
781
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
عمران خان کا نکاح دو مرتبہ پڑھایا گیا پہلا نکاح عدت کے دوران پڑھایا جب مجھے علم ہوا تو تو میں نے پہلا نکاح فاسد قرار دے کر دوبارہ نکاح پڑھایا نکاح خواں عمران خان مفتی محمد سعید خان رکن کور کمیٹی پی ٹی آئی۔۔۔۔
45
392
667
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
سب دوستوں سے درخواست ہے میری بیٹی ایمان فاطمہ کے لئےبہت دعا کرنا بہت سیریس ے اللہ اس رمضان کے مقدس مہینے کے صدقے میری بیٹی کو شفاءیاب کرے
363
49
697
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
انسان بھی کتنا بے بس لاچار مجبور ہوتا ہے پردیس میں۔۔۔ بیٹی ہسپتال میں ہے اور باپ کئ ہزار کلومیٹر دور ۔۔۔ یہ وقت اللہ کسی پر نہ لاۓ۔۔۔۔ سب دوستوں کا ایک بار پھر شکریہ جنہوں نے میری بیٹی کے لئے دعا کی آپکی دعاؤں کی ابھی بھی اشد ضرورت ہے اللہ میری بیٹی سمیت سب بیماروں کو شفاء دے
Tweet media one
195
39
592
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
جس کے بناء ایک پل بھی گزارنا ممکن نہ تھا اسکے بنا اب پوری زندگی گزارنا پڑے گی آج ��یری بیٹی ایمان فاطمہ کو ہم سے بچھڑے پورا ایک مہینہ گزر گیا ایسا لگ رہا ہے صدیاں بیت گئ اپنی بیٹی کو دیکھے بغیر اللہ میری بیٹی کو جنت میں اعلی مقام عطا کرنا اور ہم سبکو صبر عطا کرنا۔
Tweet media one
Tweet media two
192
32
599
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
اسلام علیکم سبکو عید مبارک۔۔۔ کبھی سوچا نہیں تھا اپنی بیٹی سے عید ملنے قبرستان جانا پڑے گا اللہ سے دعا ہے اللہ میری بیٹی ایمان فاطمہ کو جنت الفردوس میں اعلی سےاعلی مقام عطا کرے اور ہم سب گھر والوں کو صبر عطا کرے امین۔
Tweet media one
219
35
574
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
8 months
جاوید لطیف50 ہزار کی لیڈ سے جیت رہا تھے عابد رضا کی زیادہ لیڈ تھی اور عباس آفریدی شہریار آفریدی سے جیت گیا تھا پھر انکو کیسے ہرایا گیا لگتا ہے دھاندلی pti نے کی چوری کر خود شور مچانا شروع کر دیا ن لیگ سوئی رہی
12
313
597
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
میری شہزادی تو جنت میں پہنچ چکی ہے اللہ میری بچی کت درجات اور بلند کرے اور مجھے صبر کی توفیق دے اور اس آزمائش سے مجھے سرخرو کرے
Tweet media one
119
46
537
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
آج جس طرح فسادی خان کو پی پی نے گھسیٹ گھسیٹ کر مارا انشاء اللہ پنجاب میں ن لیگ اور کے پی کے میں مولانا صاحب فسادی کا جڑ سے خاتمہ کرے گے۔۔۔۔
Tweet media one
27
98
493
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
آج میں پاکستان کے لئے روانہ ہو رہا ہو جب بھی پاکستان جاتا تھا دو دن خوشی کے مارے نیند نہیں آتی تھی کیونکہ یقین ہوتا کوئی شدت سے میرا انتظار کر رہا ہونگا مگر آج دکھی دل بہتے آنسو اور غمگین دل کے ساتھ جارہا ہو کیونکہ میری بیٹی اب انتظار نہیں کررہی ہے وہ ابدی نیند سو گئ
Tweet media one
127
28
461
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ ؕ میرے پھوپھی زاد بھائی ظفر الکریم صاحب قضاۓ الہی سے وفات پا گئے ہیں . اللہ پاک ان کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ؕ
Tweet media one
218
39
419
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
مریم نواز میری چھوٹی بہن ہے اب میں کوئی تنظیمی عہدہ نہیں لوں گا مریم نواز کو اوپن فیلڈ ملنی چائیے ن لیگ میرا گھر ہے آئندہ الیکشن بھی ن لیگ کے ٹکٹ پر لڑو گا شاہد خاقان عباسی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
108
397
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
چیف جسٹس کو الیکشن کی جلدی اس لئے ہے کہ اگر نگران حکومت رہی تو بات فرح گوگی سے ہوتے ہوۓ لاڈلے تک جائی گی وقت ثابت کرے گا پاکستان کی تاریخ کا سب سے کرپٹ ترین دور نیازی کا تھا ۔۔ مقصود چپڑاسی کے گھر سے تو ایک روپیہ برآمد نہیں ہوا انکے فرنٹ مین کے گھر سے کروڑوں روپے برآمد ہورہے ہیں۔
10
179
389
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
یہ ایک تصویر نہیں بلکہ بیٹی کا باپ کے سینے پر سر رکھ کر دنیا کے ہر خوف ہر غم سے آزاد ہونا ہے یہ بیٹی بغیر سینے لگے باپ کو چھوڑ کر ہمیشہ کے لئے دنیا سے چلی گئ ۔۔ باپ بھی ترستہ رہا شاہد بیٹی بھی۔۔۔ پردیس نے باپ کو بیٹی سے آخری دفعہ بھی سینے سے بھی نہیں لگنے دیا۔۔ مس یو ایمان فاطمہ
Tweet media one
138
36
393
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
آج تو صبح صبح ایسی خوشی ملی جسکو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں ۔۔۔۔ کل ایسی خوشی کی خبر تھی کہ محترمہ مریم نواز کو پارٹی کا سنئیر نائب صدر اور پارٹی کا چیف آرگنائزر بنا دیا آج @MaryamNSharif نے مجھے فالوبیک دیا میڈم اس عزت افزائی کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
Tweet media one
70
42
364
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
7 months
این اےNA79 کی ری اکاؤنٹنگ میں PTI کے احسان اللّٰہ ورک ہائی کورٹ سے2ہفتے کا مزید stay لے آئے ن لیگ والے حلقے کھلوانے کے لئے پیچھے پیچھے دوڑ رہے ہیں جبکہ فارم 45 والے(PTI) جوتے چھوڑ کر دوڑ رہے ہے 😂🤣
20
167
399
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
8 months
کے پی کے میں پی ٹی آئی جیت گئ " دھاندلی نہیں ہوئی سندھ میں پیپلز پارٹی جیت گئی " دھاندلی نہیں ہوئی اب پنجاب میں ن لیگ جیت رہی ہے " تو دھاندلی ہورہی ہے یہ منافقت نہیں تو اور کیا کیاہے
4
150
395
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
کرنل کی بیوی کے بعد میجر جنرل کے رشتہ دار۔۔۔۔ واہ چوہان صاحب آپکی پارٹی تو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے ادھر آپ پولیس والوں کو میجر جنرل کا نام لے کر ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔
33
222
333
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
بریکنگ نیوز ! الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا فیصلہ ، چوہدری شجاعت حسین ق لیگ کے صدر برقرار !!! پرویزالہی مونس الہی کو نہر کی طرف جاتے ہوۓ دیکھا گیا۔۔
6
54
298
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
یہ وہ وقت تھا جب آدھی رات کو شیخ رشید کو جتوانے کے لئیے حنیف عباسی کو الیکشن سے ایک دن پہلے نااہل کر دیا تھا یہ سب کچھ ثاقب نثار کی ایما پر ہوا تھا یہ وقت بھی گزر گیا مگر ہم #بھولے_ہیں_نہ_بھولنے_دینگے
15
154
297
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سپرد خاک کیا۔۔۔۔۔۔ مس یو میری جان میری شہزادی میری پری میری زندگی میری ایمان۔۔۔
77
14
311
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
جاوید چوہدری کے بعد رؤف کلاسرا کا بڑا انکشاف عمران خان نے جنرل فیض سے سفارش کر کے شوکت ترین کا نیب سے 8 ارب کی کرپشن کا کیس معاف کروایا ، ثاقب ناسور کا صادق امین کبھی پاکستان کے 42 ارب ملک ریاض کے اس لیے معاف کر دیتا ہے کیونکہ وہ ہیرے کی انگوٹھیاں رشوت کے طور پر دے دیتا ہے
11
149
290
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
#نواز_شریف_پھر_آئے_گا
Tweet media one
6
47
58
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
کل چیف جسٹس بندیال کہتا پاکستان میں ایک وزیراعظم ایماندار تھا باقی ایماندار نہیں اگر میں کہوں پاکستان میں ایک جج ایماندار تھ�� تو باقی جج ایماندار نہیں عرفان صدیقی تمام پارلیمنٹ کو بنڈیال اینڈ کمپنی کی منافقت کا پردہ چاک کرنا چائیے جو جج کی کرسی پر بیٹھ کر سیاست کرتے ہیں
9
110
283
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
چھٹی گزارنے کے بعد واپس پیٹ کی خاطر پردیس روانہ ہو گیا اس بار واپس آنے کا زیادہ دکھ نہیں ہوا کیونکہ میرے پاس جو سب سے قیمتی چیز تھی وہ میں نے کھو دی بس اللہ سے دعا اللہ میری دوسری بیٹی سمیت گھر والوں اور پورے پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین
Tweet media one
95
24
292
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
44
35
247
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
8 months
ن لیگ کو جاوید لطیف kpk سے عباس آفریدی اور عابد رضا کے حلقے کھلوانے چائیے
6
99
276
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
پی ٹی آئی والوں کو پہلے استعفے دینے کی جلدی تھی اب تھوک چاٹ کر دوبارہ اسمبلی میں جانے کی مگر لاہو ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد بچارے یتیموں کو منہ کی کھانی پڑی۔۔۔۔۔
12
75
224
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
کرم مانگتا ہو عطا مانگتا ہو ۔۔۔ جو بیمار ہیں انکو تو شفاء عطا کر۔۔۔۔ یا اللہ اس رمضان کے بابرکت مہینے کے صدقے میری بیٹی سمیت تمام بیماروں کو شفاء عطا کر۔۔ امین
40
29
241
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
میں اپنے تمام دوستوں بھائیوں بہنوں کا بہت شکریہ ادا کرتا ہو جنہوں نے میری بیٹی کی بیماری پر دعا کی پھر میری شہزادی کی رخصت پر مجھے تعزیت پیغام پہنچاۓ۔۔۔ یہ میرا واٹس نمبر ہے۔00966598493029
30
17
235
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
میڈم @AzmaBokhariPMLN جس طرح آپ نے پچھلے 4 سال صداقت علی عباسی چھترول کی یقین مانئے مزہ آ گیا۔۔۔ میم 😂👏 کامران شاہد : صداقت عباسی کو دس مہینوں کی تنخواہ تو دے دیں عظمی بخاری : دس مہینے کی تنخواہیں مانگ رہے ہو میں نے کبھی انہیں #خیرات نہیں دی🤭
16
82
220
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم۔۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
52
25
218
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
7 months
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ اسلام آباد سے مسلم لیگی رہنما راجہ وقار ممتاز اب اس جہاں کو الوداع کرگئے اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء کرے آمین
Tweet media one
93
34
231
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
آج جمعے کا دن ہے میری بیٹی ایمان فاطمہ جمعہ کے دن بہت خوش ہوتی تھی اور جلدی اٹھ کر ہمیشہ تیار ہوتی تھی پھر مجھے اپنی تصویر بھیجتی تھی آج میری بیٹی میرے رب کے پاس تیار ہوئی ہونگی اللہ میری بیٹی کے درجات بلند کرے اور ہمیں آزمائش میں کامیاب کرے
Tweet media one
55
26
228
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
یہ وہ وقت تھا جب رانا ثناء اللہ کی بیوی دوائی لے کر آئی مگر رانا صاحب سے ملاقات کی اجازت نہیں تھی رانا ثناء اللہ کو جھوٹے کیس میں جیل میں ڈالے رکھا جو بعد میں جان اللہ کو دینی ہے خود اس کیس کو جھوٹا قرار دیا وقت گزر گیا مگر #بھولے_ہیں_نہ_بھولنے_دینگے
9
123
204
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
بریکنگ نیوز پشاور زلمی کا لاہور ھائی کورٹ جانے کا فیصلہ دو رنز آسانی سے بن سکتے تھے تو شاھین نے چھکا کیوں مارا 😂😂😂😂😂😂😂
7
64
208
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
میں گرفتاری سے نہیں ڈرتا کارکن جلدی سے زمان پارک پہنچیں ، پولیس مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے , عمران نیازی😝
7
47
204
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔
Tweet media one
52
14
205
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
میری بیٹی کی طبعیت خراب ہے سب دوستوں سے گزارش ہے اسکے لئے دعا کرے کہ اللہ پاک میری بیٹی کو صحت کاملہ عطا کرے۔۔۔
120
28
194
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم۔۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
51
20
207
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
ان بندا مذاق بھی نہ کرے شاہ محمود قریشی گرفتار ہونے کے بعد رونے لگے۔۔۔۔ پولیس کے پاس اب بہترین موقع ہے pti کے تمام لیڈرز کو گرفتار کر کے انکی اچھی مہمان نو��زی کی جاۓ
14
80
193
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
8 months
میرا حلقہ این اے 51 اسامہ اشفاق سرور بھاری مارجن سے کامیاب۔ یاد رہے یہ حلقہ سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان صاحب کا حلقہ تھا
Tweet media one
1
58
208
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم۔۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
42
31
201
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
حکومت کو شاہ محمود قریشی پر تھوڑا رحم کرنا چائیے وہ بواسیر کے مریض ہیں۔۔۔ ہاتھ تھوڑا ہولا رکھنا چائیے
14
54
190
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
اللہ پاک بھائی کی بیٹی کو جلد شفا یاب کرے تمام دوستوں سے دعا کی التجا ہے
@Ladla_Awan_009
꧁قطب شاھی اعوان꧂
1 year
@Ejzgia بھاہی میری بیٹی کے لیے دعا کرنا اللہ پاک میری بیٹی کو صحت دے آمین
9
0
8
60
15
200
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
پی ٹی آئی اینکر عمران ریاض خان کو باہر بھاگنے کی کوشش میں ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔۔۔۔
1
25
187
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
مسلم لیگ (ن) کے وزرا نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بغیر تنخواہ کام کرنے کا کہا بارہ وفاقی وزراء اور تین وزراۓ مملکت کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے وزیراعظم پہلے ہی 14معاونین خصوصی کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرچکے ہیں
Tweet media one
4
67
177
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
یہ خاتون قرآن مجید اٹھا کر چیف جسٹس سے انصاف مانگتی رہی لیکن کسی کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی اور آج اس خاتون کی دو بیٹوں سمیت کنوئیں سے مسخ شدہ لاش ملی اور پھر رات پوری دنیا نے دیکھا کہ ہمارے جج صاحبان رات آٹھ بجے تک ایک لنگڑے کی منتیں ترلے کرتے رہے کہ ہم بیٹھے ہیں
Tweet media one
11
108
187
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
ڈاکٹر یاسمین راشد اور پی ٹی آئی کی ایک کارکن نوشین کی گفتگو ملاحظہ کیجئے 😡 مخالفت اپنی جگہ مگر اللہ اپنی بیٹیوں کو ایسے مکرو دھندے سے بچاؤ
4
98
173
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
پی ٹی آئی نے ایک اور منفرداعزاز اپنے نام کر لیا ۔ دنیا بھر میں جھوٹا بیانیہ اور پروپیگنڈا مہم چلانے مین انڈیا کی بی جے پی کے بعد پی ٹی آئی کا دوسرا نمبر۔۔۔ ۔
Tweet media one
13
101
180
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اب اسکو لیڈر ماننے والے اب اپنا سر پیٹے ماتم کرے۔۔۔ نیازی نے ایک خط لہرا کہ اپنے کارکنوں کو بے وقوف بنایا تھا کہ امریکا نے سازش کی پھر اس منتخب حکومت کو امپورٹڈ کہا آج اس نے وہ تھوک بھی چاٹ لی۔۔ ویسے سلام ہے اسکے کارکنوں پر جو ہمیشہ بے وقوف بن جاتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
72
178
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
کل باجوہ فرشتہ تھا آج گالیاں دے رہے ہیں کل باجوہ کے کئے طارق جمیل صاحب سے دعا کرائی جاتی تھی آگے پیچھے اوپر نیچے سے باجوہ کی حفاظت فرما آج باجوہ انکا دشمن بن گیا
14
165
174
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
عمران خان کا جیل بھرو تحریک کے اعلان کے بعد عوام کا شاندار رد عمل۔۔۔
2
61
179
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسحاق ڈار پٹرول 1000 کا ہو جاۓ پھر بھی ووٹ خان کا یہ چول ہم نے نہیں ماری تھی مہربانی کر غریب عوام پر رحم کر۔۔۔
4
26
171
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
@SHABAZGIL شہباز گل صاحب ایک بات کی خوشی ہے 27 دن جیل میں رہ کر آپ نے تمیز سیکھ لی ورنہ پہلے کسی عورت کو رنڈی کسی کو کنیز کسی کو نہ جانے کیا کہتے تھے شکریہ ادا کرے انکا جنہوں نے اس عمر میں آپکو بات کرنے کی تمیز سکھا دی
18
13
170
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
کے پی کے میں دہشت گردی انہی لوگوں نے کی ہے جنکو خیرسگالی کے طور پر سابقہ حکومت نے صدارتی آرڈر کے ذریعے خطرناک دہشت گردوں کو جیل سے باہر نکالا تھا اس کی انکوائری ہونی چائیے جب بھی فارن ایجنٹ مشکل میں ہو ناکام دھرنا ہو aps ہو جاتا ہے اور اب یہ حادثہ۔ #طالبان_خان_جواب_دو
14
102
162
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
آج اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ نsmt کوٹلی ستیاں نے ایک شاندار کنونشن منعقد کیا جسکے مہمان خصوصی سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی تھے شاندار کامیاب کنونشن منعقد کرنے پر ایس ایم ٹی کوٹلی ستیاں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
12
39
170
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
کل سے عمران خان کے گھر کا گٹر بند ہے۔ چیف جسٹس سے استدعا ہے کہ خود آئیں یا کسی دوسرے جج کو بھیج کر کھلوادیں۔ فواد چوہدری
5
49
153
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
میں مسلم لیگی ہوں مگر مجھے ایسی پالیسی سے اختلاف ہے۔غریب 200 یونٹ کا 8000 بل دے اور سرکاری افسر 2000 یونٹ فری آخر کیوں؟
11
55
163
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
پہلی دفعہ طاقت ور لوگوں کی گرفتاری پولیس سےہوئی ہے ورنہ پہلے کرنل کی بیوی کو بھی ہاتھ لگانا مشکل تھا۔۔ ویلڈن اسلام آباد پولیس
Tweet media one
4
41
165
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم ۔۔۔ صبح بخیر
Tweet media one
34
35
159
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
تحریک انصاف کا Narrative ہی گھٹیا ہے راہنما تحریک انصاف فواد چودھری ۔۔ میں فواد چودھری کے اس بیان سے مکمل اتفاق کرتا ہو۔۔
3
56
153
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
36
20
154
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
پرانے زمانے میں طواف کعبہ کیسے ہوتا تھا۔۔۔
3
43
161
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اداروں سے بات کرنا چاہتے ہیں لیکن انہوں نے منہ موڑ لیا : فواد چودھری، اینکر کے سوال پر آنکھیں پرنم  ۔۔…
4
24
145
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
کچھ الفاظ اپنی شہزادی اپنی بیٹی اپنی جان بابا کی جان ایمان فاطمہ۔۔کے لئے
20
12
159
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
32
25
144
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
یہ میری بھتیجی ہے ماشاء اللہ بہت خوبصورت آواز میں نعت رسول رسول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتی ہے تمام دوستوں سے گزارش چھوٹی کی اس کاوش کو سراہے اور اسکی حوصلہ آفزائی کرے اور اسکے چینل کو subscribe کرے اور نوٹیفکیشن کا بٹن پریس کر دے
13
14
146
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
Congratulations madam @hinaparvezbutt you deserve it....
Tweet media one
29
21
143
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم۔۔۔ صبح بخر۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
41
5
148
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
اسلام علیکم۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
26
19
148
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔
Tweet media one
30
17
147
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
تم پھر نہ آسکو گے بتانا تو تھا مجھے تم دور کا جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا پھرا صدیوں سے راہ تکتی ہوئی گھاٹیوں میں تم ایک لمحہ آ کے ہنس گئے میں ڈھونڈتا پھرا ان وادیوں میں برف کے چھینٹوں کے ساتھ ساتھ ہر سو شرر برس گئے میں ڈھونڈتا پھرا miss you mri Jan mri zindgi MRI sweet puttr.
22
5
147
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
میڈیکل تحقیق کے مطابق ٹانگ کی ٹوٹی ہڈی 25 سے 30 دنوں میں جڑ جاتی ہے اس سے زیادہ وقت نہیں لگتا ہاں مگر ... کھوتے کی بات الگ ہے کیونکہ وہ جانور ہے 😂😂
Tweet media one
5
47
142
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
شاہد خاقان عباسی پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں انہوں نے ہر مشکل میں پارٹی کا ساتھ دیا جیل تک برداشت کی مگر پارٹی سے بے وفائی نہیں کی اگر کوئی شاہد صاحب کے تحفظات ہیں تو لا��می دور کرنے چائیے۔۔۔
Tweet media one
2
32
148
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
یہ دنیا مکافات عمل ہے ۔۔۔ ایک بیٹی کو باپ کے سامنے گرفتار کیا گیا تاکہ باپ کو تکلیف پہنچے۔۔ ایک بیٹا پولیس کی حراست میں قید ماں کو دیکھ کر کتنا دکھی ہوا ہو گا۔۔۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
2
64
139
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
35
22
146
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
1 year
اے اللہ ہمیں اس امتحان میں سرخرو کرنا اور ہمیں صبر عطا کرنا
Tweet media one
11
22
149
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
ایک وقت تھا جب یوتھیے فوج اور ISI سے اس قدر محبت کرتے تھے کے سڑک کے کنارے بیٹھے پوڈری کو بھی مارخور کہتے تھے 😜🖐️🤧
4
19
137
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اب تو ہمارا ٹویٹر سے جناب اعتماد ہی اٹھ گیا! اعتزاز احسن اور وینا ملک کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ بھی عمران ریاض چلارہاتھا! (FIA) کی ریورٹ یعنی بیک وقت وینا ملک اور اعتزاز احسن کیا ٹیلنٹ ہے عمران ریاض میں۔۔۔
Tweet media one
12
69
147
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔
Tweet media one
24
13
147
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
جنرل امجد شعیب کو سرکاری ملازمین کو اکسانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا یہ جنرل کہتا تھا ہمیں اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہئےاسی نے عمران خان کی حکومت میں باقاعدہ اس پروگرام کی لابنگ کیلئے کالج یونیورسٹی کے طلباء کے خصوصی پروگرام منعقد کئے قوم یوتھ اسکی گرفتاری پر بہت اداس ہے
5
68
128
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
مخدوم شہاب الدین کے مطابق خان صاحب پہلے تین مہینے میں ہی فیصلہ کر چکے تھے کہ جنرل باجوہ ہی میرا اگلہ آرمی چیف ہو گا باجوہ جیسا جمہوری پسند جنرل پوری زندگی میں نہیں دیکھا یہ سب کچھ باجوہ کے پالے ہوۓ لوگ کہ رہے تھے مگر ریٹائرمنٹ کے بعد شہاب الدین کی گفتگو نیچے ملاحظہ کیجئے
7
89
133
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
جیسے ہی ڈاکٹرز نے خان کو الیکشن کمپین شروع کرنے کی اجازت دی،خان پلستر اتارنے ہی والا تھا کہ رانا ثنا اللہ کی اسلام آباد پولیس خان کو گرفتار کرنے پُہنچ گئی۔خان نے پلستر دوبارہ لپیٹ لیا۔چالاکیاں
1
28
134
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
ثاقب نثار اپنے جرم تسلیم کرتے ہوۓ۔۔۔۔ میاں صاحب کو نااہل کرنا وقت کی ضرورت تھی۔۔۔۔ ورنہ لاڈلا کیسے آ سکتا تھا
Tweet media one
1
61
125
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
ایک باپ کے سامنے اس کی بیٹی کو ہتھکڑی لگا کر لے گئے تمہیں شرم تک نہیں آئی.یہ تھی ریاست مدینہ ؟ یہ نہیں تھی ریاست مدینہ یہ تو ظلم تھا اور یہ ظلم سب پہ ہوا مصدق ملک۔ آج انکو دھمکیاں دینے پرگرفتار کیا جاتاہے انسانی حقوق یاد آتے ہیں اپنی حکومت میں فرمائشی گرفتاریاں بھول گئے کیا
3
59
132
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
37
4
138
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
جیل بھرو تحریک سیکھنی ہے تو قائد جمعیت سے سیکھو نیازی کی طرح ضمانت کروا کہ بھڑکے نہیں ماری کہ حکومت میں ہمت ہے مجھے گرفتار کر کہ دکھاۓ💪💪💪
3
35
129
@Ejzgia
Ejaz Satti (PMLN)
2 years
اسلام علیکم۔۔۔۔ صبح بخیر۔۔۔۔
Tweet media one
40
20
122