RwpPolice Profile Banner
Rawalpindi Police Profile
Rawalpindi Police

@RwpPolice

Followers
266K
Following
7K
Statuses
23K

Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.

Rawalpindi
Joined June 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@RwpPolice
Rawalpindi Police
57 minutes
آزاد کیا اور برائے علاج اینیمل ریسکیو سنٹر شفٹ کیا گیا، بے زبان جانوروں کے ساتھ ظلم یا تشدد غیر انسانی ہے، پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر جانوروں کے تحفظ کے لئے ہمہ وقت کام کر رہا ہے،
1
0
5
@RwpPolice
Rawalpindi Police
2 hours
سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی پتنگ بازوں و پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری، وارث خان پولیس نے پتنگ سپلائر محمد سفیان کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 2 ہزار سے زائد پتنگیں اور 40 ڈوریں برآمد،
Tweet media one
0
0
5
@RwpPolice
Rawalpindi Police
2 hours
نوجوان نسل کو تباہی کے دلدل میں دھکیلنے والے معاشرہ اور قوم کے مجرم ہیں، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، معاشرہ کو منشیات کے ناسور سے بچانے کے لئے تمام وسائل ��روئے کار لائے جا رہے ہیں، سی پی او سید خالد ہمدانی
0
0
1
@RwpPolice
Rawalpindi Police
1 day
تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار، 5 مسروقہ موٹر سائیکل، مسروقہ بیٹری، چھینی گئی رقم 6500 روپے اور اسلحہ برآمد، شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی، ایس پی راول محمد حسیب راجہ
Tweet media one
0
0
9
@RwpPolice
Rawalpindi Police
1 day
RT @sajidsheikh321: راولپنڈی میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین ، مدعیہ مقدمہ ہی اصل ملزمہ نکلی، آر اے بازار پولیس نے چاروں ملزمان کو گرفتار ک…
0
4
0
@RwpPolice
Rawalpindi Police
1 day
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، 5 ملزمان گرفتار،ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس برآمد، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
5
@RwpPolice
Rawalpindi Police
2 days
معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش،منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات سپلائرز کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری ہیں، سی پی او سید خالد ہمدانی
0
0
2
@RwpPolice
Rawalpindi Police
2 days
ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پردیےگئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت دی۔
Tweet media one
Tweet media two
1
0
10
@RwpPolice
Rawalpindi Police
2 days
ایک ساتھی قبل ازیں گرفتار ہو چکا ہے،اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کی گرفتاری لواحقین کوانصاف کی فراہمی میں اہم ہے،ایس پی پوٹھوہار
0
0
3
@RwpPolice
Rawalpindi Police
2 days
مدعیہ مقدمہ ہی ملوث نکلی، سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس پی پوٹھوہار، ڈی ایس پی کینٹ اور آراے بازار پولیس کو شاباش، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ملزم کتنے ہی شاطر کیوں نہ ہوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، سی پی او
0
0
2
@RwpPolice
Rawalpindi Police
2 days
سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی پتنگ بازوں و پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری، 4 ملزمان گرفتار،700 سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
4
@RwpPolice
Rawalpindi Police
2 days
@aliimranabbasi @MaryamNSharif @OfficialDPRPP ویسٹریج پولیس 15 کال پر فوری موقعہ پر پہنچی، خواتین پر تشدد کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، معاملہ دو فریقین کے مابین ملکیت پلاٹ کے تنازعہ کا ہے جس حوالے سے ویسٹریج پولیس دریافت و کاروائی عمل میں لارہی ہے۔ میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا۔
1
0
2
@RwpPolice
Rawalpindi Police
3 days
ناجائز تجاوزات اور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیز کی جائیں، کار و موٹرسائیکل چوری میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتگان پر کڑی نظر رکھی جائے، گینگز کے گرفتار ملزمان کے ضمانتیوں کی بھی نگرانی کی جائے، سی پی او
0
0
2