Ali Imran Abbasi
@aliimranabbasi
Followers
10K
Following
36K
Statuses
27K
A Crime Reporter And That's All...
Islamabad, Pakistan
Joined May 2012
”لاہورتھانہ مناواں کےعلاقہ میں مانگنےوالی خاتون کوجنسی زیادتی کانشانہ بناتےپولیس اہلکاررنگےہاتھوں پکڑاگیا“ شہری نےویڈیوبنائی،پولیس اہلکارنےٹانگ پرفائرکردیاشہری ذخمی،اہلکارخاتون کوکھیتوں میں لےگیاتھاکہاں ہیں وزیراعلی پنجاب@MaryamNSharifاورآئی جی@OfficialDPRPPیہ ظلم کیوں؟
10
64
80
”اسلام آباد@ICT_Policeچیف ٹریفک آفیسرسیدزیشان حیدر کی زیر نگرانی غیرقانونی پارکنگ کےخلاف گرینڈآپریشن“ تاجروں سےملاقات،ٹریفک قوانین کی اہمیت پر زورڈیوٹی پرموجوداہلکاروں کوغیرقانونی پارکنگ کے خلاف سخت کارروائی کےاحکامات جاری ویلڈن #CTO عوام کےافسرعوام کےدرمیان رہتےہیں اگرزیشان حیدرآپریشنزمیں آجاتےتوجرائم کوجڑسےاکھاڑدیتےابھی ٹریفک کوبہترین بناکرآپریشنزکوبہترین بنانےکےلئےآپریشنزمیں لایاجاے۔۔۔
0
2
5
”یہ عوام لاتوں کےبھوت ہیں،اگرجان بچانےکےلئےلترلگ جائیں توکوئی بات نہیں“ اسلام آباتھانہ سیکرٹریٹ کے #SHO اشفاق وڑایچ گریٹ افسرہیں،یہ افسران کےاحکامات ہوتےہیں@ICT_Policeکمانڈوشاہ نوازبلوچ نےہیومین رائیٹس اورعوام کی کلاس لےلی،ویلڈن شاہ نوازبلوچ آپ نےعوام کوبتادیاافسران کی زیادتی ہےجنھوں نےشوکازدیا۔
1
2
4
”راولپنڈی@RwpPoliceتھانہ ویسٹریج کی حدود اکثیرپلازہ کےعقب میں سرعام عورتوں پرتشدد“ وزیراعلی پنجاب محترمہ@MaryamNSharifصاحبہ کی ریڈلائن کہاں ہےکہاں ہیں@OfficialDPRPPکےآئی جی ڈاکٹرعثمان؟
1
5
10
”اسلام آباد:چوری،ڈکیتی،کار،موٹرسائیکل چوی،زمینوں پرقبضے،منشیات فروشی سابق@DIG_Operationsسیدعلی رضاءکی ٹرانسفرکےساتھ ہی دوبارہ عروج پرپہنچ گئی@ICT_Policeبےبس“ عوام اپنی مددآپ کےتحت چوروں کوپکڑرہی ہے #G7 سے48گھنٹوں کےدوران4گاڑیاں چوری ہوگئیں عوام شدیدعدم تحفظ کاشکارسابق ڈی آئی جی سیدعلی کودوبارہ آپریشنزمیں تعینات کرنےکامطالبہ کردیا۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @GovtofPakistan
2
3
7
اسلام آبادڈرفٹنگ کرنےوالی گاڑی پولیس نےپکرلی ملزم بھاگ گیاویلڈن ایس ایس پی ٹریفک زیشان حیدراینڈ ٹیم۔
”اسلام آبادسکیٹنگ کرتی یہ گاڑیاں اس بات کاثبوت ہیں کہ@ICT_Policeکاسیف سٹی پروگرام صفر+صفر=صفرہے“ پھربڑےبڑےدعوےکس چیزکےکئےجاتےہیں جب پولیس سےیہ گاڑیاں ٹریس نہیں ہوسکتیں؟سکیٹنگ ایک جان لیواکھیل ہےخدانخواستہ اس سےقبل کہ کسی نوجوان کی جان چلی جاےاس خونی کھیل کوروکاجاے۔
3
4
13
RT @Naveedsatti555: پمز اسلام اباد کے انتظامیہ کے خلاف درخواست پر عمل نا کرنا کرپشن، بد عنوانی کو فروغ دے رہا ہے ۔ پمز انتظامیہ اور ہلتھ کی…
0
2
0
”اسلام آباد@ICT_Policeتھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود علی پورپنجگراں میں جیولری شاپ پرچوری کی واردات چوروں نےدکان کی دیواریں توڑکرواردات کی،نقدی گیارہ لاکھ اور20تولہ سوناشاطرچورلےاڑے“ وفاقی پولیس ایک بارپھرجرائم روکنےمیں ناکام نظرآرہی ہےآئی جی جناب #AliNasirRizvi کوبولڈفیصلےکرنےہونگے
2
3
4
”اسلام آبادقبضہ مافیابےلگام غوری ٹاون میں مالکان کےپلاٹس پرقبضےکیوں کئےجارہاہیں کہاں ہےوفاقی پولیس؟“ اسلام آباد@ICT_Policeسواں سرکل غوری ٹاون میں قبضہ مافیاایک بارپھرمتحرک ہوگیاکشمیرکی فیملی کےپلاٹ پردیواریں گراکرقبضہ کرلیاگیاآئی جی #AliNairRizvi قبضہ مافیاکوخاص طورپرلگام ڈالیں۔
1
2
8