︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂ Profile Banner
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂ Profile
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂

@mirha7004

Followers
5,907
Following
6,054
Media
521
Statuses
22,010
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
سبھی مطلب پرستوں سے ۔۔۔۔۔ سبھی فنکار لوگوں سے خدا محفوظ رکھے سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بد کردار لوگوں سے😪 جو تیرے منہ پہ تیرے ہیں جو میرے منہ پہ میرے ہیں مجھے نفرت ہے فطرت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انہی مکار لوگوں سے🖤🥀
Tweet media one
184
32
301
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
ملے گی جنت پیئے گاکوثر اسی کو جنت میں چین ہوگا نبی ﷺمحبت کریں گےاس سے جس کہ دل میں حسین ہوگا میں تو پنجتن کا غلام ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
36
7
59
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
7 months
الگ ہی مزہ ھے' عشق الٰہی کا نہ ڈر بچھڑنے کا اور نہ خوف بے وفائی کا ...☆ @Alizaa804 @TalhaUzair78607 @itx_haya56
43
4
55
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
بوجھ کندھوں سے کم کرو صاحب دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا 💫 #LabourDay #1stMay
Tweet media one
36
5
56
@mirha7004
︎���☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
گرمی آ رہی تھی اور سردی جا رہی تھی دونوں کی ٹکر ہو گئ 🙄 اب دونوں کو یاد ہی نہیں آ رہا کہ کون آ رہا تھآ اور کون جا رہا ہے😂😂 👑 ‘ ‘ ‘ ‘ 😂😏🦋 #mirha
Tweet media one
41
2
50
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
8 months
I am newbie please follow me & get instant follow back 💯💯💯
32
3
49
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
ہاتھ تھام لو تو پھر راستوں سے منہ موڑا نہیں کرتے عشق سچا ہو تو پھر قسمت پہ چھوڑا نہیں کرتے اور منزلیں تو خود ہی منتظر ہو جاتی ہیں ان کی جو زمانے سے لڑ جاتے ہیں مگر ہمسفر کا دل توڑا نہیں کرتے #شام_بخیر #قومی_زبان #ردائے_سخن
Tweet media one
33
16
47
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
وہ بےنیاز الجھنوں میں ڈال گیا کہ جس کہ پیار میں احساس ماہ سال گیا ہر ایک بات کہ جواب تو دئیے اس نے جو بات خاص تھی ہر بار ہنس کہ ٹال گیا اور کئیں سوال تھے میں نےسوچ کہ رکھے وہ آیا تو بھول مجھے ہر سوال گیا #قومی_زُبان Good afternoon
Tweet media one
36
18
48
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
خواہش جو شاخِ حرف پہ چٹکی، بِکھر گئی.!! آنسو جو دِل میں بند رہا ، وہ گُہر ہُوا.!! عُمرِ رواں کے رخت میں ایسا نہیں کوئی.!! جو پَل تُمہاری یاد سے باہر ، بسر ہُوا.!!! Good afternoon #tdr__now #tdr_now #قومی_زُبان #ردائے_سخن
Tweet media one
24
20
49
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
اَللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَ موْلاَنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی سَیِّدِنا عَلِیٍّ وَّ سَیِّدِتِنَا فَاطِمَہ وَ سَیِّدِتِنَا زَیْنَبْ وَ سَیِّدِنَا حَسَن وَ سَیِّدِنَا حُسَیْن وَعَلٰی اٰلِہٖ وَ اَصْحَابِہِ وَسَلَّمَ* اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ صبح بخیر
Tweet media one
39
4
49
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں ورنہ____ کون ہے جو چاہت کا طلب گار نہیں میں تو سراپاۓ محبت ہوں مگر پھر بھی دوست مجھے اس لفظ " محبت " کا اعتبار نہیں Good afternoon #قومی_زُبان
Tweet media one
29
17
45
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
اس نے کہا تمہیں کیا پسند ہے ..!!❣️ چائے یا پھر میں ؟؟؟🫤 میں نے کہا منگواو چائے پھر بات کرتے ہیں 😅😅 #mirha
Tweet media one
35
2
46
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
نہ وہ مِلتا ہے نہ مِلنے کا اشارہ کوئی کیسے اُمید کا چمکے گا ستارہ کوئی حد سے زیادہ نہ کسی سے بھی مُحبت کرنا جان لیتا ہے سدا جان سے پیارا کوئی بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے کاش تم جیسا اگر ہوتا تمہارا کوئی چاند نے جاگتے رہنے کا سبب پوچھا ہے کیا کہیں ٹوٹ گیا خواب ہمارا کوئی
Tweet media one
48
0
44
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
7 months
میری پوسٹ کو لائق اورکمینٹ کرنے کا اگر آپکا دل نہیں کرتا تو سمجھ لو آپ کو کسی نے تعویز ڈالے ہیں🤣🤣 Good night
44
0
48
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 انت نوراللہ فجرا جئت بعد العسر یسرا ربنا اعلاک قدرا یا امام الانبیا انت فی الوجدان حئ انت للعینین ضئ انت عند الحوض رئ انت ھادوصفئ یا حبیبی یا محمد یانبی سلام علیک یارسول سلام علیک یاحبیبی سلام علیک صلوت اللہ علیک ⁧محمدﷺّ ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹
Tweet media one
35
4
46
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
خوشبو چائے کی ہو یا رشتوں کی احساس کے رنگ میں ہی اچھی لگتی ہے... #شام _بخیر
Tweet media one
38
1
45
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسیْنا او اخطانا "اے اللہ پاک اگر ہم سے کوئی بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرما"۔ 🍀آمین یارب العالمین🤲🍀 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿
Tweet media one
36
6
44
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
چاند آسمان کا ہو یاں زمیں کا نصرت کون باز آتا ہے انگلیاں اٹھانے سے
Tweet media one
32
2
43
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
بَکارِ خَویْش حَیرانَم اَغِثْنِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ پَریشانَم پریشانَم اَغِثْنِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ نَدارَم جز تو مَلجائے نَدانَم جز تو ماوائے توئی خود ساز و سامانَم اَغِثْنِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ مریضِ دردِعِصیانَم اَغِثْنِیْ یَا رَسُوْل اللہ اسلام علیکم ورحمت اللہ #صبح بخیر
Tweet media one
29
3
44
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
😥😥😥 #ซินเทจ
Tweet media one
33
1
43
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
2 months
ایک حویلی کےاندر🏚 بند کمرےمیں🏛 پرانی دیوارپرلگی ہوئ تصوریر کے پیچھے🏖 مکڑی🕸 کے جالے میں پھنسی ہوئ چھپکلی کی🦎 پونچھ پہ بیٹھے ہوئے مچھر کی قسم🦗 آپ کی بہت یاد آتی ہے😂😂 #قومی_زبان #شب_بخیر
Tweet media one
37
9
45
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
2 months
آپ کی یاد میں ہم نے قلم اٹھائ 😥 پھر اسی قلم سے ہم نے تصویر بنائ✍ سوچا تھا سنبھال کر رکھیں گے اسے🤳 لیکن وہ تو بچوں کو ڈرانے کہ کام آئ😂😂 #قومی_زبان #شام_بخیر
Tweet media one
31
13
46
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
نہ کسی گل سے تعلق نہ کسی خار سے بیر ربط گل زار سے ہے بوئے سمن کی حد تک وہ مجھے بھول نہیں پایا ابھی تک یعنی میں اسے یاد ہوں ماتھے کی شکن کی حد تک مہر و مہتاب کی خواہش سے مجھے کیا لینا اس نے خط میرا پڑھا لطف سخن کی حد تک ✨۔🔥🪷🌿✨💫۔ #شب_ بخیر
Tweet media one
44
0
42
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
بتاو۔۔۔۔😂 #goodnight sweet dream 😊
Tweet media one
33
3
39
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
🦋سوچا تھا ہرموڑ پر یاد کریں گے 😂 لیکن 😂 راستہ سیدھا تھا موڑ آیا ہی نہیں🦋 #mirha
Tweet media one
30
0
43
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
شادی سے پہلے۔۔۔۔😉 تم نہیں تو میں نہیں میں نہیں تو تم نہیں شادی کے بعد۔۔۔🤫 لے فیر آج تو نی یا میں نی۔۔۔۔😅😅 #شادی_شدہ_حضرات
Tweet media one
30
2
42
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
صلی الله تعالٰی عليه و آله وسلم اک سمت علی اک سمت عمر صدیق اِدھر عثمان اُدھر ان جگمگ جگمگ تاروں میں مہتاب کا عالم کیا ہوگا جس وقت تھے خدمت میں ان کی بو بکر و عمر عثمان و علی اس وقت رسولِ اکرم کے دربار کا عالم کیا ہوگا رضی الله عنهم ٱلسَّلَام عَليكم ورحْمة اَلله وبركاته
Tweet media one
27
6
44
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
اس خوشی کابھلا شمار کیسے ہو ۔۔۔ وہ جو پوچھے جناب۔۔۔!!! کیسے ہو۔۔۔۔!! #mirha
Tweet media one
29
4
39
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
2 months
جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی Good evening #قومى_زبان #ردائے_سخن
Tweet media one
25
17
39
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
5 months
اللهم صلِّ وسلم على نبينا محمد ┊┊┊┊┊💜ﷺﷺﷺﷺﷺ ┊┊┊┊💜ﷺﷺﷺﷺﷺ ┊┊┊💜ﷺﷺﷺﷺﷺ ┊┊💜ﷺﷺﷺﷺﷺ ┊💜ﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺ🌸💜💜💜 ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صلوا_علي_الحبيب_محمد_صلى #صباح_الخير_والسعادة_للجميع #صباح_الخـــــــير
Tweet media one
34
5
42
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
مانا کہ نگاہ جھکا لینا ادب محبوب ہے لیکن تم میری آنکھوں میں دیکھتے ہوئے اچھے لگتے ہو 🥀❣️
Tweet media one
31
2
42
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
رابطہ ٹوٹ چکاہے توصدایں کیسی؟؟ اب جوملناہی نہیں تو وفایئں کیسی؟؟🙍‍♀️ چند یادیں ہیں اورآنسوں ہیں واپس لے جاو😢 جب جرم ہی نہیں تو سزایئں کیسی؟؟ #شب_بخیرفرینڈز
Tweet media one
29
3
42
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
لَم یَاتِ نَظِیْرُکَ فِیْ نَظَرٍمثلِ تو نہ شُد پیدا جانا جگ راج کو تاج تورے سرسو ہے تجھ کو شہ دَوسَرا جانا اَنَا فِیْ عَطَشٍ وَّسَخَاکَاَ تَمْ اے گیسوئے پاک اے ابرِ کرم برسن ہارے رم جھم رم جھم دو بوند اِدھر بھی گرا جانا اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔۔۔۔!!!
Tweet media one
29
3
39
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
نہ کسی گل سے تعلق نہ کسی خار سے بیر ربط گل زار سے ہے بوئے سمن کی حد تک وہ مجھے بھول نہیں پایا ابھی تک یعنی میں اسے یاد ہوں ماتھے کی شکن کی حد تک مہر و مہتاب کی خواہش سے مجھے کیا لینا اس نے خط میرا پڑھا لطف سخن کی حد تک ✨۔🔥🪷🌿✨💫 Good afternoon۔
Tweet media one
34
6
37
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
شیخ سعدی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔!!!! میں سب سے پہلے اللہ سے ڈرتا ہوں پھرشخص سےڈرتاہوں جو اللہ سےنہیں ڈرتا۔۔۔۔۔ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #mirha
26
1
41
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
5 months
ہر کوئ #چاند سے پیار کرے گا تو #سورج تو جلے گا نہ اب بھگتو گرمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Good afternoon #mirha_fatima
Tweet media one
29
2
40
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
لمحوں کی ایک کتاب ہے زندگی خوابوں اور خیالوں کا نام ہے زندگی کچھ ضرورتیں پوری کچھ خواہشیں ادھوری بس انہی سوالوں کی جواب ہے زندگی Good afternoon
Tweet media one
29
7
36
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
سناہے بولیں توباتوں سےپھول جھڑتےہیں اگر یہ بات ہے توچلو بات کرکے دیکھتے ہیں سنا ہے کہ دن کواسےتتلیاں ستاتی ہیں سنا ہے رات جگنو ٹھر کہ دیکھتے ہیں سناہےرات چاند اسے تکتا رہتا ہے ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں اب اس کے شہر میں ٹھریں یا کوچ کرجائے فرازآو ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
Tweet media one
35
2
39
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
زہے عزّت و اِعتلائے مُحَمَّد صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ واٰلہ سَلَّم کہ ہے عرشِ حق زیرِپائے مُحَمَّد صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ واٰلہ سَلَّم خدا اُن کو کِس پیار سے دیکھتا ہے جو آنکھیں ہیں محو لِقائے مُحَمَّد صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ واٰلہ سَلَّم
Tweet media one
20
3
37
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
اگر آپ کا نام" آپ" ہو اور میرا نام۔۔۔" میں" *تو "کیوٹ" کون ہے پھر۔۔۔۔؟؟؟ * آپ*۔۔۔۔۔۔۔ یاں " میں"؟؟؟؟؟ #mirha
Tweet media one
34
4
38
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
جو نہیں کرتے سلام وہ بھی سلام کا جواب دے سکتے ہیں 😄🙏🌹😂
Tweet media one
29
2
38
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
2 months
ہنساتا تھا مجھ کو تو پھر وہ رُلا بھی دیتا تھا کر کے وہ مجھ سے اکثر وعدے بُھلا بھی دیتا تھا بے وفا تھا بہت مگر دل کو اچھا لگتا تھا کبھی کبھار باتیں محبت کی سُنا بھی دیتا تھا کبھی بے وقت چلا آتا تھا ملنے کو کبھی قیمتی وقت محبت کے گنوا بھی دیتا تھا #قومی_زُبان Good afternoon
Tweet media one
28
13
40
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
2 months
بس اینی سچی محبت چاہئے🙈 جب میں بولوں : 🙊 پتا نہیں کس کی قسمت 🤔🧝‍♀️ میرے ساتھ پھوٹے گی🫣🫣 وہ فخر سے بول دے :😎🙈 "ان شاءاللہ میری😂😂😂 Good afternoon
Tweet media one
43
4
40
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
4 months
اَلسلاَمْ عَلَيكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو عیدالاضحى مبارک اللہ کرے یہ عیدالاضحى آپکے لئے تمام خوشیاں لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت ،مغفرت اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔ آمیـــــن یا رب العالمین۔
Tweet media one
34
2
36
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
✍شکرادا کرنے کی وجہ نئ ڈھونڈنی چاھیئے بلکہ۔۔۔۔۔۔ عادت ڈال لینی چاہیئے کیوں کہ شکرگزار بندوں سے اللہ تعالی بڑی محبت کرتا ہے الحمد للہ رب العالمین💫❤ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
32
3
39
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
یہ لمحے عشق ومستی کے سدا پابند نہیں رہتے سدا خوشیاں نہیں رہتی سداغم نہیں رہتے زرادیکھو یہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے محبت ہو تو کہ دینایہاں اب ہم نہیں رہتے (#شب_ بخیر)
Tweet media one
44
2
36
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
چلو کرتے ہے آج چائے پر شاعری وہ چاۓ رکھی ہے ٹیبل پر اتوار پرانے لے آؤ ہم کہہ دینگے آج چھُٹی ہے تم یار پرانے لے آؤ لوگوں کو"عِشق" کے "ع" نے لُوٹا ہوگا ہمیں تو"چائے"کی"چاہ" نے ہی مار ڈالا...☕
Tweet media one
28
5
39
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
5 months
وہ عطا کرے تو شکر اسکا وہ نہ دے توملال نہیں میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
28
3
41
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
32
1
38
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
بسم اللہ الرحمن الرحیم مقالات حکمت بندوں کے دوست بنتے اور بدلتے رہتے ہیں۔اوربندوں کی بندوں سے دوستی مطلب تک محدود ہوتی ہے۔جو دوستی اللہ کیلئے ہو، کبھی نہیں بدلتی، سداقائم رہتی ہے ✍✍✍✍ از۔۔ابو انیس برکت علی اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح- بخیر
35
0
38
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
2 months
یا رب اٹھا لے 😇 کمنٹ نہ کرنے والی عوام کو😎 اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں انٹرنیٹ ہی نہ ہو 😝😂 #شب_بخیر
Tweet media one
32
6
40
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
2 months
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان😊💫💥 بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے😥💔 #قومی_زُبان Good afternoon
Tweet media one
27
13
38
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
5 months
اپنے دامانِ شفاعت میں چھپائے رکھنا میرے سرکار ﷺ میری بات بنائے رکھنا جب سوا نیزے پہ خورشیدِ قیامت ہوگا اپنی زلفوں کے گنہگار پہ سائے رکھنا شاید اس راہ سے خالد میرے آقا ﷺ گزریں اپنی پلکوں کو سر راہ بچھائے رکھنا الصلوةوالسلام علیک یارسول اللہ ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم ورحمت اللہ
Tweet media one
21
3
38
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
2 months
ایکس کی خاموشی بتا رہی عوام انبکس وچ مصروف 🙄 چلو کوئی نا ۔۔۔۔۔ ٹھڈے کھا کے ایتھے ہی آنا واپس ساریاں نے 😁😁 شادیاں تے ہون تو ریاں 😂 Good afternoon
Tweet media one
36
5
35
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
گرم چائے کی تلخیوں میں وہ جو شدت سے یاد آئے اِک ایسا خیال ہو تم۔۔۔!! اُڑتی ہوئی بھاپ میں وہ اِک تصویر دھندلی سی گزرے دنوں کو جو موڑ لائے اِک ایسا ملال ہو تم۔۔۔!! اُداس کیوں ہو خاموش لب کیوں وہ کیسا غم ہے وہ کیسا دُکھ ہے کوئی جو پوچھے جواب کیا دوں بہت ہی مشکل سوال ہو تم☕
Tweet media one
28
3
37
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
🥰🥰🥰ا فین تو ہمارے بھی بہت 😏😏😏مگر سارے کے سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں😌😌😌
28
1
37
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
4 months
یوں ہی امید دلاتے ہیں زمانے والے کب پلٹتے ہیں چھوڑ کر جانے والے کبھی دیکھ جھلستے ہوئے صحرا میں درخت کیسے جلتے ہیں وفاووں کو نبھانے والے Good afternoon
Tweet media one
24
2
32
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
1 month
فَاِنَّمَایَقُولُ لَہُ کُن فَیَکُونُ اللہ تیری رضا میں ہی سکون ہے 🤍 آزمائشوں کے قابل نہیں یارب بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے 🙏 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤝 صبح بخیر زندگی 🌺 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕 #Mirha_tweet 🦋
Tweet media one
32
4
39
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
اک دن وہ بِچھڑتے ہوۓ ہولے سے کہے گا اس بار پلٹنے کا ارادہ نہیں کوئی کوشش تو یہی ہوگی کہ تُو یاد نہ آۓ پر حافظہ اچھا ہے سو وعدہ نہیں کوئی Good evening #قومی_زُبان
Tweet media one
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
نہ وہ مِلتا ہے نہ مِلنے کا اشارہ کوئی کیسے اُمید کا چمکے گا ستارہ کوئی حد سے زیادہ نہ کسی سے بھی مُحبت کرنا جان لیتا ہے سدا جان سے پیارا کوئی بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے کاش تم جیسا اگر ہوتا تمہارا کوئی چاند نے جاگتے رہنے کا سبب پوچھا ہے کیا کہیں ٹوٹ گیا خواب ہمارا کوئی
Tweet media one
15
5
22
29
14
39
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
2 months
إذا ارتبطت ابتسامة شخص ما بوجودك، فآمن أن وجودك يحسد عليه اگر کسی کی مسکراہٹ آپ کی موجودگی سے وابستہ ہے تو یقین کریں آپ کی موجودگی قابل رشک ہے، ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُموَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #صباح_النور
Tweet media one
24
5
38
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
یہ اتوار نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے ایک کپڑوں کا دریا ہے اور دھو۔۔ ۔ ۔کے سکھانا ہے 🤦‍♀️🙆‍♀️💯🌹🌷😜👻😭😢😱☠😹
Tweet media one
35
0
30
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
دل نہیں دینا تو نہ دو 💜 دل والے Stickers ہی دے دو😍 کنجوسو۔۔۔...😏 😂😂😂😂 Good afternoon
Tweet media one
32
5
31
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
2 months
کبھی چاند بن ___________کسی رات میں.. کبھی نظر آ________کسی بات میں کبھی ساتھ ساتھ ___________یوں ہم چلیں.. تیرا ہاتھ ہو _______میرے ہاتھ میں اس سے ڈھونڈتی ___________ہوں میں رات دن.. وہ جو گم ___________ ہوا میری زات میں.. #قومی_زبان #شب_بخیر
Tweet media one
22
11
38
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
نعمتیں بانٹتا جِس سَمْت وہ ذِیشان گیا ساتھ ہی مُنشِیِ رحمت کا قلم دَان گیا آج لے اُن کی پناہ آج مدد مانگ اُن سے پِھر نہ مانیں گے قِیامت میں اگر مان گیا اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیرپیارے لوگو!!!!!
Tweet media one
27
0
32
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
13 توپوں 10 پٹاخوں اور 19 شرلیو کی سلامی🙂 ان لوگوں کے لئے🌚 جو باقائدگی سے میری پوسٹ تو دیکھتے ھیں مگر ری ایکٹ نہیں کرتے🙂😐🔪🔪👋🏻
24
3
32
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
2 months
السلام علیکم🌹 صباح الخیر 🌹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا *اِنَّ مِن٘ خِیَارِکُم٘ اَح٘سَنَکُم٘ اَخ٘لَاقًا* "تم میں سے سب سےبہتر وہ شخص ہںے جس کے اخلاق اچهے ہوں ۔ صحیح بخاری،ح۳۵۵۹ : صحیح #خاتم_النبیین_محمدﷺ۔
Tweet media one
29
5
35
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
4 months
دنیا کی حسین ترین خیمہ بستی ... آج رات کو حجاج کرام ان خیمہ بستیوں کے مقیم ہوں گے ان شاء اللہ اللہ پاک ہم کو بھی جلد اس بستی کا مقیم بنا دے 🤲 ﻟَﺒﯿﮏ ﺍَللھم ﻟَﺒﯿﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﻻﺷﺮﯾﮏ ﻟﮏ ﻟﺒﯿﮏ . . ﺍﻥ ﺍﻟْﺤَﻤﺪ ﻭﺍﻟﻨﻌْﻤَۃَ ﻟﮏ ﻭﺍﻟْﻤُﻠْﮏ .لا شریک لک
Tweet media one
24
3
33
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
لوگ دن بدن Famous ہو رہے ہیں اور مجھے جو دو تین لوگ جانتے تھے وہ بھی بھول گئے ہیں😼🤦‍♀️🦋🕊🌷🤚😭🍃😂👻😁🍮🤕
Tweet media one
31
0
35
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
5 months
آج چائنہ کا شعر ہو جائے چونگ چی چونگا پونی پانیا چوئیا ہائے مرشد 🤣 چگا تا چولچی یویگ یگا چپگا چوگ 🤣🤣واہ واہ تے کرو ظالمو۔۔۔۔۔
Tweet media one
27
1
36
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
✍✍✍✍ یوں عمر گزر گئ تیری یاد کہ سہارے غ۔۔۔ سے غبارے ف۔۔۔۔ سے فوارے 😂😂😂 #mirha
26
0
32
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
﷽ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ ۞ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۞ مٰلِكِ یَوْمِ الدِّینِ ۞ اِیِّاكَ نَعْبُدُ واِیَّاكَ نَستَعِیْنُ ۞ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ ۞ صِراطَ الَّذِینَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬ غَیرِ الْمَغضوبِ عَلیْهِم وَلَاالضَّآلِّیْنَ۞ اسلام علیکم
26
3
32
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
دل میں جومحبت کی روشنی نہیں ھوتی اتنی خوبصورت یہ زندگی نہیں ھوتی دوست پہ کرم کرنا اورحساب بھی رکھنا کاروبار ھوتاھے دوستی نہیں ھوتی شاعری ھے سرمایا خوش نصیب لوگوں کا بانس کی ھر اک ٹہنی بانسری نہیں ھوتی کھیل زندگی کے تم کھیلتے رھو یارو ھار جیت کوئی بھی آخری نہیں ھوتی۔ #قومى_زبان
Tweet media one
23
17
35
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
2 months
🌴السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💚 صبح بخیر زندگی 💚 🌼کبھی اپنے دوست کی سچائی کا امتحان نہ لو کیا پتہ اس وقت وہ مجبور ہو اور تم اس غلط فہمی میں ایک اچھا دوست کھو بیٹھو🌼
Tweet media one
32
0
35
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
خدا سلامت رکھے ان نظروں کو جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے #mirha #شب- بخیر
26
1
32
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
حرم کعبہ ہو..! خاموشی کا ڈیرہ ہو.! پرنور سویرا ہو.! تیری رحمت برساتی . بارش نے گھیرا ہو....!! سجدے میں سر ہو . خیال صرف تیرا ہو.! پھر. کیا دل کا حال ہو. یارب.!! کہ اس لمحے . تو میرا ہو. اور صرف میرا ہو. حرم کعبہ ہو سجدے میں سر ہو.! آمین....!🤲❤ اسلام علیکم ورحمت اللہ صبح بخیر
Tweet media one
20
4
35
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
کتاب، چائے کا کپ اور تنہائی .....♥️♥️♥️ کس کس کو پسند ہے ؟
Tweet media one
23
1
34
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
4 months
اللهم هذا صباحك قد أشرق ونحن عبادك قـد سعينا إليك بالدعاء فأحسن إلينا بعفوك وارزقنا خيرك واشرح صدورنابرضاك واختر لنا وإجعل لنا فى أسماعنا نوراً وفى أبصارنا نوراً وإجعل لنا نوراً نمشى به فى الدنيا آمین اللھم آمین🤲 ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Tweet media one
26
5
33
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
5 months
صَلَّى اللهُ عَلَىٰ حَبِيبِهِ سَيِّدِناَ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَسَلَّمْ° اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #صبح_الخیر
Tweet media one
26
4
32
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
مجھ معصوم کو صبح صبح یہ کہ کر اٹھایا جاتا ہے۔ " کہ ٹائم دیکھو کیاہو رہاہے" گھر والے خود بھی تو ٹائم دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔
25
2
35
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
مطیع نے دل سے پوچھا ہے بتا کہ کیا حسین ہے دھڑک دھڑک کہ بول اٹھا صداصداحسین ہے شان اہل بیت دیکھ سبھی کہ سب مثال ہیں کوئ نئ حسین ساحسین بس حسین ہیں عمر سےچل عمیر تک بشر سےچل بشیر تک بڑے بڑےیہ کہ گئےبہت بڑاحسین ہے عجب لڑی ہےجنگ بھی حسین نےیزیدسے اس سےبڑھ کرجیت کیا یزید تھا حسین ہے
Tweet media one
17
4
33
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
زیادہ فون چلانے سے آنکھیں خراب ہوتی ہیں🤓 اسلیئے میں ایک ہی فون استعمال کرتی ہوں😂🤳 Good afternoon #mirha_fatima
Tweet media one
36
2
30
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
4 months
اللھم إني استودعتك صباحي☀ وصباح من يقرأ فاجعلہ خير صباح لنا جميعا اللهم مـا بقلبِي وقلوبـكم إِنَّگ سَمِيعُ الدُّعَاء #صباحكم_أبتسامة_أينما_كنتم. .اے اللہ، میں اپنی صبح تجھے سونپتی ہوں۔ اور پڑھنے والوں کی صبح اسے ہم سب کے لیے بخیر بنادے السلام علیکم
Tweet media one
26
4
34
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
5 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_םבםבﷺ آمین یا رب العالمین 🌹ﷺﷺﷺ🌹
Tweet media one
29
3
30
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
3 months
اسلام علیکم و رحمة الله و بركاته 🌹صباح الورد🌹 🌹فرمان رسول اللہﷺ نیکی اچھے اخلاق کا نام ھے اور گناہ وہ عمل ھے جو تمہارے دل میں کھٹکے اور تجھے ڈر ھو کہ کہیں لوگوں کو اس بات کا پتہ نہ چل جائے۔۔ 🌹ترمذی، الجامع، رقم الحدیث: 2389🌹 🌹ھمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں۔🌹 آمين
Tweet media one
28
5
29
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
4 months
در منثورقرآن کی سلک بہی زوج دو نورعفت پہ لاکھوں سلام یعنی عثمان صاحب قمیص ہدی ہلہ پوش شہادت پہ لاکھوں سلام ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُموَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #یوم_عثمان_غنی
Tweet media one
25
6
35
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
5 months
♡" *اپنے دلوں کــو ذکر الہٰی سے منور کریں ♡سُبْحَانَ اللّٰه♡ ♡اَلْحَـمْدُ لِلّٰه♡ ♡اَللّٰهُ اَكْبَـر ♡لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ`♡لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه♡ ♡اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم ورحمت اللہ
Tweet media one
22
6
33
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
اے عمر رواں۔۔۔۔۔۔۔۔۔! استخارہ کہتا ہے اس سے کنارہ کر لو مگر دل کہتا ہے استخارہ دوبارہ کر لو
Tweet media one
23
1
33
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
5 months
کچھ لوگوں پر پھول🌹 پھیکنے کو دل کرتا ہے پر گملے سمیت۔۔۔۔😂
Tweet media one
22
2
36
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
2 months
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ الحياة مواقف ، والمواقف لا تُنسى ... قد ينسى الإنسان أيامه الصعبة ، لكن لن ينسى من هوّنها عليه ، واحتضن قلبه فيها ، لتكن لكم لمسة حنية في أيّامهم الصعبة💜🦋 صباح الخير ☕🦋
Tweet media one
35
6
31
@mirha7004
︎꧁☆❤️❀ᶬїɹĥᤂ𝖋ᤂԵꭵꪑᤂ❀❤️☆꧂
6 months
کھانا سامنے رکھ کر بھی نہ کھانے والی اور نیند آتے ہوئے بھی نہ سونے والی بیماری پتہ ہے کون سی ہے ؟ یہ جو ہاتھ میں پکڑی ہوئی ہے۔ 📱 😆😆🙏😂🎇💯🍁🙆‍♀️🦋🌹 #mirha #شب_ بخیر
Tweet media one
23
1
30