Aunaza Fatima Profile Banner
Aunaza Fatima Profile
Aunaza Fatima

@AunazaM

Followers
10,435
Following
3,864
Media
834
Statuses
25,086
Explore trending content on Musk Viewer
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
اگر سپریم کورٹ الیکشن کی تاریخ میں 14 دن کی توسیع کر سکتی ہے تو موجودہ معاشی بہران کے تحت اگر الیکشن کمیشن الیکشن 5 مہینے کے لئے ملتوی کر دے گا تو وہ بھی غیر آئین نہیں ہو گا ۔
118
622
2K
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
اس ملک کو انصاف پہ مبنی فیصلوں کی ضرورت ہے ۔ #یوتھیا_بینچ_مسترد
104
490
2K
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
آپ کی شفقت اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ پرویز بھائی
@chsandhilaa
Pervaiz Sandhila
1 year
مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی عنیزہ فاطمہ نے یوم آزادی کے حوالے سے شاندار ریلی کا انعقاد کیا، آپ کی محنت ہمیشہ نظر آتی ہے، آپ پارٹی کا اثاثہ ہیں ، ویلڈن عنیزہ بہن @AunazaM
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
53
289
2K
60
189
1K
@AunazaM
Aunaza Fatima
7 months
میری والدہ کو فالج کا ٹیک ہوا،اس وقت کوئی گاڑی نہیں ملتی تھی،میاں نوازشریف نے ییلو کیب کی سہولت دی ، اس دن سے ہم ان کیساتھ ہیں، پہلا ووٹ میاں عباس شریف کو ڈالا تھا،مریم نواز کو ضرور الیکشن لڑنا چاہیے،یہ نمازی لوگ ہیں، حلقہ این اے 119سے عوام کی رائے @MaryamNSharif
5
324
1K
@AunazaM
Aunaza Fatima
7 months
خادم پاکستان میاں شہبازشریف صاحب نے سولہ ماہ کی حکومت میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، مشکل ترین ٹاسک کو نمٹایا، اس بار ملک کو بحرانوں سے نکالنے اور عوام کو ریلیف دینے کا بیڑا بھی انہوں نے اٹھایا ہے انشاءاللہ وہ اس بار بھی کامیاب ہوں گے
Tweet media one
52
146
1K
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
الیکشن جب بھی ہوں گے مسلم لیگ ن کی تیاری پوری ہے اللہ کے فضل و کرم سے ۔لیکن کب ہوں گے اس کے بارے میں ابھی حتمی فیصلہ نہیں آیا
61
169
882
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
#بندیالی_فیصلہ_مسترد
67
187
898
@AunazaM
Aunaza Fatima
2 years
الحمد اللہ پنجاب سے نالائق اور بے ایمان حکومت کا بد ترین دور ختم ہوا ۔ پنجاب کو پنکی گوگی اور ڈاکو چوہدری سے چھٹکارا مبارک ہو
30
126
812
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
ماڈل ٹاون 180Hلاھور مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے 21 اکتوبر قائد کے استقبال کے لیئے کیئے جانے والے کام کی بریفنگ اور حمزہ صاحب نے قائد کے استقبال کیلئے اھداف مقرر کرکے کوئی کسر نہ چھوڑنے کی ھدایت کی۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
59
187
765
@AunazaM
Aunaza Fatima
10 months
Wedding season . Say Mashallah 🥰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
127
112
765
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
بہت شکریہ طاہر بھائی
@Tahirmughalpml8
Tahir Mughal Pmln
1 year
اس جذبے کو دلوں سے کیسے نکالو گے👏👍 ۔۔۔ مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی عنیزہ فاطمہ نے یوم آزادی کے حوالے سے شاندار ریلی کا انعقاد کیا، آپ کی محنت ہمیشہ نظر آتی ھے ، آپ پارٹی کا اثاثہ ہیں ، ویلڈن عنیزہ بی بی ✌👍 @MaryamNSharif @AunazaM
29
175
794
31
126
752
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائد میاں محمد نوازشریف کی تاریخی بریت کو اپنی آنکھوں سے witness کیا، سازشی سزاؤں کو محض چند سماعتوں کے ہاتھوں ڈھیر ہوتے دیکھا، وہ دن اب دور نہیں جب ہم میاں نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم ہاؤس میں دیکھیں گے۔ انشاءاللہ
Tweet media one
59
100
756
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
تمام بہن بھائیوں کو جشن ازادی مبارک سابقہ ایم پی اے عنیزہ فاطمہ
32
133
713
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
تمام اہل وطن کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
Tweet media one
64
55
669
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
Today at PTV for morning show . Alhamdulillah for everything.
Tweet media one
38
52
689
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
Tweet media one
23
41
647
@AunazaM
Aunaza Fatima
6 months
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں صوبیہ خان کیساتھ جو سلوک کیا گیا بدقسمتی سے اب تک کسیPTI رہنما نے اس کی مذمت نہیں کی،نومئی میں ملوث خواتین کو جیل میں ڈالنے پر تو بڑا واویلہ کیا،یہ تو نومئی سے بڑا سانحہ تھا کہ اسمبلی میں خاتون کی عزت پر ہاتھ ڈالا گیا، یہ توپشتونوں کا کلچر نہیں تھا
41
218
708
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز نے جیلیں کاٹیں،لیکن ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کو جاری رکھا،انہی قربانیوں کا صلہ ہے کہ اُس وقت کے فرعون آج میدان چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، استعفے دے رہے ہیں، یہی فرعون نوازشریف کی سیاست ختم کرنے چلے تھے اپنے پروفیشل کیرئیر ہی ختم کربیٹھے
66
194
678
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
پرویزسندھیلہ بھائی نے مشکل وقت میں پارٹی کو سوشل میڈیا کی ایک توانا آواز فراہم کی، عمرانی فسطائیت کے دور میں جب پارٹی کے بیانیے پر پہرہ دینا مشکل ترین کام تھا، تب انہوں نے بلاخوف و خطر پہرہ دیا۔
Tweet media one
36
88
625
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
Tweet media one
59
30
614
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
Tweet media one
34
92
613
@AunazaM
Aunaza Fatima
10 months
Beautiful ❤️ @MaryamNSharif
Tweet media one
76
110
610
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج میاں محمد نواز شریف صاحب ایون فیلڈ ریفرینس میں با عزت بری ۔ الحمدللّٰہ سچ کی جیت ۔ مبارک ہو @MaryamNSharif @CMShehbaz @NawazSharifMNS
Tweet media one
46
110
558
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
میرا ووٹ مریم نواز صاحبہ کا ہی ہے، ہمیں اتنا پتہ ہے کہ جب بھی ن لیگ کی حکومت آتی ہے کاروبار کھل جاتے ہیں، مریم نواز کے انتخابی حلقہ 119سے عوام کی رائے @MaryamNSharif
3
138
554
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
Happy Birthday to our quaid E mohtram @NawazSharifMNS may Allah pak bless you with His countless blessings. Ameen @MaryamNSharif #HBDQuaidNawazSharif
Tweet media one
38
155
550
@AunazaM
Aunaza Fatima
6 months
آج قومی اسمبلی میں تاریخ رقم ہوتے دیکھی،میاں شہبازشریف کو مسلسل دوسری بار وزیراعظم منتخب ہوتے دیکھا،نوازشریف کو حقیقی کنگ میکر کی صورت میں دیکھا،شریف برادران نے پاکستان کی ترقی کا پھر بیڑااٹھالیاآپ کو انتقامی سیاست کی بجائے کام،کام اور صرف کام نظر آئے گا،کیونکہ اب راج کرے گی عوام
Tweet media one
11
105
563
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
پاکستان کو سنوارنے ، تعمیروترقی ، انفراسٹرکچراور موٹرویز کا جال بچھانے والے، سی پیک جیسا تاریخ ساز منصوبہ شروع کرنے والے، صحت کارڈ،روزگار سمیت پاکستان کی عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے والے قائد اعظم کے حقیقی جان نشین قائد پاکستان جناب میاں محمد نوازشریف کی سالگرہ قوم کو مبارک
Tweet media one
22
121
528
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
احمدپور شرقیہ میں یہ میاں شہبازشریف صاحب کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک جلسے کے مناظر ہیں،عوام کا جم غفیر چیخ چیخ کر بتارہا ہے کہ سولہ ماہ میں شہبازشریف نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچاکر قوم پر عظیم احسان کیا ہے، آٹھ فروری کا فیصلہ آچکا
2
131
525
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
مناواں میں اپنے قائد میاں حمزہ شہباز شریف صاحب کے ساتھ شہدا ء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ۔ پاکستان ہمارا ہے ہماری فوج پاکستان کی فوج ہے اور ہمارے شہداء کی یاد ہمیشہ ہمارے دل میں ہے
Tweet media one
16
62
463
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
Tweet media one
42
22
459
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
Tweet media one
56
62
491
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
یہ میاں نوازشریف کی ہی لیڈرشپ کا کمال ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے کٹھن مرحلے کو خوش اسلوبی سے حل کرلیا، عمرانی فسطائیت کے خاتمے میں مدد کرنے والوں سے وعدے بھی تکمیل کو پہنچےاور نظریاتی کارکنوں کو جب تک راضی نہ کرلیا،تب تک ٹکٹ جاری نہ کیے،نظریاتی کارکن آج بھی نوازشریف کے سینے کے قریب
17
111
463
@AunazaM
Aunaza Fatima
7 months
ووٹ کس کو دیں گے ؟ ظاہر ہے شیر کو ہی دیں گے انشااللہ ۔ این اے ۱۱۹ ⁦ @MaryamNSharif
9
89
464
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
بارہ کہو بائی پاس کی تکمیل کا کام مکمل ہونے پر اسلام آباد سے مری تک کا سفر 45منٹ میں طے کریں،،، شکریہ نواز شریف شکریہ شہباز شریف 👇 🇵🇰🐅 @MaryamNSharif @HamzaSS @CMShehbaz
18
127
425
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
آج حلقہ این اے 119 میں مریم نواز صاحبہ کی ڈور ٹو ڈورانتخابی کے دوران یہ بچے اکھٹے ہوگئے اور مجھ سے مریم نواز سے متعلق پوچھنا شروع کردیا، کہنے لگے ہمیں وہ اچھی لگتی ہیں،ہم اپنی فیملی سے کہیں گے کہ مریم نواز کو ہی ووٹ دیں، قوم کے بچوں کو بھی مریم میں مستقبل نظر آرہا @MaryamNSharif
13
147
445
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
ہمیں میاں نوازشریف کی ادنیٰ ورکر بن کر ملک و قوم کی خدمت کرنی ہے، اس کے لئے ضروری نہیں ہے کہ مخصوص نشستوں پر آکر ہی یہ کام سرانجام دیاجائے، پارٹی دیگر کئی طریقوں سے آپ سے کام لے سکتی ہے، یہ ہماری قابلیت ہے کہ ہم کن محاذوں پر ملک و قوم کی خدمت کرسکتے ہیں۔
44
112
428
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی مرحوم سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کی رہائش گاہ آمد، مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کےلئیے صبر جمیل کی دعاء، مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ #حمزہ_شہباز_میڈیا_ٹییم
47
151
393
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
جعلی سزاؤں کے خلاف سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی احتساب عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر اپنے بابا کے ہمراہ ، شریف خاندان بچوں سمیت سازشی کیسز کا تاحال سامنا کررہا ہے،جو وقت انتخابی مہم چلانے کا ہے اس میں وہ عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں، لیول پلئینگ فیلڈ تو ن لیگ کو بھی درکار
Tweet media one
8
60
417
@AunazaM
Aunaza Fatima
7 months
اگر ہمیں 2017 والا سکون چاہئے جب میاں محمد نواز شریف صاحب وزیر اعظم تھے تو ہمیں ایک بار پھر شیر کو ووٹ دینا ہے۔ انشااللہ ۔ این اے ۱۱۹ ⁦ @MaryamNSharif
12
111
422
@AunazaM
Aunaza Fatima
6 months
میری گزارش ہے کہ میری وجہ سے میری قیادت پہ یا پارٹی کے کسی بھی رکن پہ اعتراض نہ کیا جائے ، کوئی بھی میرا مجرم نہیں ہے، میں نے اپنا معاملہ اللہ پہ چھوڑ دیا۔
Tweet media one
33
73
419
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
عدلیہ پہ ایک بد ترین دھبہ ۔ پاکستان کی ترقی کا سوداگر ۔ معزز عدلیہ کے منہ پہ ایک زوردار چپیڑ
@chsandhilaa
Pervaiz Sandhila
1 year
اس بدترین کردار کے لئے کوئی ایک لفظ ؟
Tweet media one
507
149
761
39
104
396
@AunazaM
Aunaza Fatima
11 months
جلسہ گا کے لئے تیار ۔ انشا اللہ تاریخ کا سنہرا باب میاں نواز شریف کی قیادت میں آج سے شروع ہو گا انشااللہ ۔ وزیر اعظم نواز شریف ۔ مادر جمہوریت آپ کی قربانی رنگ لے آئی ۔ باؤ جی ویلکم @MaryamNSharif
Tweet media one
21
76
374
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
حمزہ شہباز شریف صاحب کی بچوں سے محبت اور شفقت ۔ بچوں کو بھی پتہ ہے کہ ان کا لیڈر کون ہے۔ عمران خان اب اس کی بھی نقل کر لینا کیونکہ تم صرف نقل ہی کر سکتے ہو۔
9
78
367
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
@MaryamNSharif ⁩ کچھ ہی دیر میں عمرہ کے لئے روانہ ہوں گی۔ اللہ پاک آپ کا عمرہ اور ہر دعا قبول فرمائے۔ آمین
Tweet media one
26
58
365
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
میری قیادت کا فیصلہ سر آنکھوں پہ ۔ میں اپنے قائد کے ساتھ کھڑی ہوں ہمیشہ اپنے ملک کے لئے ۔ شائد اب کسی اور کا بھی حق تھا ۔ میری درخواست ہے کہ میرے لئے میری قیادت سے کوئی شکوہ نہ کریں ۔ میں اور میرے تمام بہن بھائی اپنی قیادت کے ساتھ ہیں
@sattiPMLN1488
WasimSattiPMLN
9 months
@MaizaHameedMNA @Shamylaroy @AunazaM کو مخصوص نشست پر منتخب نہ کرنے پر ہر کارکن ووٹر مایوس ہوا ہے ہر گروپ میں اعتراض ہورہا واللّہ یہ ناقابل قبول ہے کہ انتھک کام محنت پارٹی کی ترجمانی کرنے والو کو منتخب نہ کیا گیا سب کے دل دکھے ہیں @Bushrak44 @BIT0420 @_AdiL_RaJput @PMLN_766
Tweet media one
5
21
36
48
105
385
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
نوازشریف کا اپنے انتخابی حلقے میں شاندار استقبال دیکھ کر عمرانی مقبولت کا بت ٹوٹ گیا
3
128
394
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
یہ جلسہ نہیں بلکہ مریم نواز کے انتخابی حلقے کی ایک کارنر میٹنگ ہے جو جلسے کا روپ دھاڑ چکی ہے، اسی طرح 8فروری کو لاہور میں شیر دھاڑے گا ، انشاءاللہ @MaryamNSharif
13
96
381
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
سازش نوازشریف کے خلاف نہیں ہوئی، سازش تو پاکستان کے عوام کے خلاف ہوئی، جس کا خمیازہ اب تک ہم بھگت رہے ہیں، لیکن اب عوام کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن کر پاکستان کو ایشین ٹائیگر ضرور بنائیں گے، ادھورا خواب پورا ہوگا۔ انشاءاللہ
23
130
366
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
حمزہ شہباز شریف صاحب کے شاندار الفاظ مزدوروں کی شان میں ۔”سو جاتے ہیں سڑک پر اخبار بچھاکر مزدور کبھی نیند کی گولے نہیں کھاتے“
5
55
326
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
Thank you so much Adil bhai . Stay blessed always
10
46
321
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
حمزہ شہباز نے مشکل ترین حالات کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا۔ چند ماہ کی وزارت اعلیٰ کو بہترین انداز میں چلاکر ثابت کیا کہ وہ شہبازاسپیڈ کے حقیقی جانشین ہیں۔
15
72
333
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
مریم نواز نے عوام میں اتر کر تاریخ ساز جلسے اور کارنر میٹنگ کرکے ثابت کردیا کہ مسلم لیگ ن اپنی مقبولیت کے ایک نئے عروج پر ہے، مریم نواز نے پی ٹی آئی کی مقبولیت کے جعلی بُت کو بھی توڑ دیا ہے، ابھی تو آغاز ہے،PTI کی جعلی مقبولیت کا جنازہ عوام 8 فروری کو پڑھیں گے @MaryamNSharif
10
109
326
@AunazaM
Aunaza Fatima
6 months
کمپنی تو اب یہی چلے گی، انشاءاللہ
Tweet media one
9
84
354
@AunazaM
Aunaza Fatima
6 months
ہم نے پارٹی کو کبھی مشکل وقت میں نہیں چھوڑا،اُس وقت بھی سیسہ پلائی دیوار بنے رہے جب نام لینا بھی بغاوت کے زمرے میں آتا تھا،منزل تک لانے میں جتنا کردار ادا کرسکتے تھے اپنی بساط سے بڑھ کر کیا،کٹھن راستوں پہ چل کرپارٹی کو منزل تک پہنچایا،آئندہ بھی دعائیں ،نیک تمنائیں پارٹی کے ساتھ
25
76
346
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
Alhamdulillah met the honourable Ex Cm Punjab Mian Hamza Shahbaz Sharif Saab . Discussed the current political issues n way forward . Hamza bhai is always very kind with all his workers n specially with kids . Mashallah
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
20
55
306
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
نواز شریف کا بہادر سپاہی نواز شریف کا شیر #قوم_کا_ہیرو_قوم_کا_ناز_حمزہ_شہباز
Tweet media one
12
53
307
@AunazaM
Aunaza Fatima
6 months
ایک وقت تھا جب عمرانی فسطائیت خادم پنجاب میاں شہباز شریف کو نیب کے ذریعے ناحق گرفتار کرنے آتی تھی تو ماڈل ٹاؤن 96 کا ھم کارکنان تحفظ کرتے تھے آج الحمداللہ پوری دنیا منتخب وزیر اعظم کو خوش آمدید کہہ رھی ھے حق نے غالب آنا ھی تھا الحمداللہ @CMShehbaz
Tweet media one
4
67
333
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
جب ، جب میاں نوازشریف کی حکومت آئی ، انفراسٹرکچر بنا، ایٹمی دھماکے ہوئے، پاکستان ناقابل تسخیر بنا، سی پیک آیا، آئی ایم ایف سے چھٹکارا ملا، موٹرویز کا جال بچھا، ڈالر کو لگام ڈالی گئی، مہنگائی کم ہوئی، میٹرو بس، اورنج ٹرین بنی، ترقی کے اس تسلسل کو پروجیکٹ عمران کی نذر کردیا گیا
10
121
299
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
ایک نابینا بچہ بھی شعور کی بینائی رکھتا ہے اور نوازشریف کو مسیحا اور عمران خان کو نالائق سمجھتا ہے۔
29
95
301
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
بلٹ پروف شیشوں میں سے خطاب کرنے والے گیدڑ کو لاہور سمیت پورے پاکستان نے مسترد کر دیا #LahoreRejectsFitna
38
123
270
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
میاں نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز انتخابی مہم کو بھرپور طریقے سے چلانے جارہے ہیں، نوازشریف صاحب 30سے زائد جلسے کریں گے، نوازشریف کی انتخابی مہم سے قبل ہی تمام سرویز ن لیگ کی فتح کا اعلان کررہے ہیں، میرا قائد دو تہائی اکثریت سے آرہا ہے، بحرانوان کا خاتمہ کرنے
15
92
300
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
ترازو کے پلڑے برابر ہونے کا یہی طریقہ ہے کہ اُن تمام کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے جنہوں نے نوازشریف کے دور میں چلتی ترقی کو روکا،آج جب ان کی کرپشن کے احتساب کا وقت آیا تو یوں راہ فرار اختیار نہ کرنے دی جائے،سپریم جوڈیشل کونسل میں نہیں تو نیب میں ان کے کیس چلنے چاہیے
29
85
281
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
قوم کا ہیرو قوم کا ناز حمزہ شہباز #حمزہ_شہباز_جیوہزاروں_سال #حمزہ_شہباز_میڈیا_ٹیم
Tweet media one
17
80
260
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
الاسلام علئیکم ۔ میں کل کی جشن آزادی ریلی کے لئی اپنے تمام بھائیوں رضوان بھائی اور عامر بھئی حمزہ بھائی وکی بھئی ذیشان بھائی اور تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں آپ سب نے یہ ثابت کیا کہ قائد کے نظریاتی کارکن محب وطن پاکستانی ہیں۔ آپ سب کو کامیابی مبارک ہو ۔ الحمد اللہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
26
70
269
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
Eid Mubarak
Tweet media one
31
40
258
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
جس فتنے کی آبیاری عمران خان نے کی وہ تناآور درخت بن کر ریاست کی جڑیں کھوکھلی کرنے کی کوشش کررہا ہے، کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے،اپنے اور ریاست کے درمیاں دوریاں یہ خود پیدا کررہے ہیں اور الزام دیگر سیاسی جماعتوں پر عائد کرتے،آٹھ فروری کو عوام اس فتنے کی سرکوبی کرنے کو تیارہے
24
87
276
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
A very Happiest birthday to a great leader @CMShehbaz a symbol of hard work and a hope for better pakistan May you live long n happy life. Ameen #HBDShehbazSharif
Tweet media one
20
72
250
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
مریم نواز ان لوگوں کے سامنے کھڑی ہوئیں، ان فرعونوں کو شکست دی جن کے سامنے ہمارے ملک کے بہت سارے ادارے بھی بے بس ہوچکے تھے،مریم نواز نے ایسا کردار ادا کیا اور ثابت کیا کہ وہ نوازشریف کی سپاہی اور بیٹی ہیں، مریم نواز کے انتخابی حلقے سے عوام کی رائے @MaryamNSharif
2
93
276
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
جو دھمکی دے رہے تھے کہ ن لیگ کو گھر میں گھس کر ماریں گے، مریم نواز کے اوکاڑہ جلسے نے انہیں منہ توڑ جواب دیا ہے، بلاول بھٹو کو بتادیا ہے کو گھر والوں نے دوٹوک جواب دیا ہے کہ آپ کی یہاں کوئی جگہ نہیں، گھر میں گھس ہی نہیں پائیں گے، ہرانا تو بہت دور کی بات ہے
3
66
276
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
نوازشریف کی بیٹی ہماری بیٹی ہے ہم اسی کا ساتھ دیں گے، مریم نواز کے انتخابی حلقہ این اے 119 میں خواتین کی رائے @MaryamNSharif
2
81
272
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
اور کتنی بار کہیں کہ پہلے تم سلیکٹڈ تھے لیکن اصل میں تم رجیکٹڈ ہو @ImranKhanPTI #LahoreRejectsFitna
10
106
239
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
قوم کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ قوم کے مستقبل کے معمار، یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی۔ انشاءاللہ
Tweet media one
Tweet media two
38
61
243
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
جا ڈٹے ہوئے ہیں محاز پر ! مجھے ان صفوں میں تلاش کر
@ZainPMLN0
Zain🐅🐅
8 months
قوم کا ہیرو قوم کا ناز حمزہ شہباز ۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی ببر شیرنی عنیزہ فاطمہ میاں حمزہ شہباز شریف کے این اے 118 ورکرز کنونشن میں موجود اپنے محاذ پر ڈٹے ہوئے۔ @AunazaM @MaryamNSharif @HamzaSS
0
4
19
4
49
248
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
ہمارے دلوں کے وزیر اعظم قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف انشا اللہ پاکستان آ رہے ہیں ۔ اببخوشحالی آئے گی، میاں صاحب آپکی آمد پر بہترین استقبال ہو گا #شیر_پاکستان_آرہا_ہے @HamzaSS #حمزہ_شہباز_میڈیا_ٹیم
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
103
215
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
Tweet media one
27
58
229
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
اس قرارداد کے حق میں ہوں، پارلیمنٹ نے بالکل ٹھیک قرارداد پاس کی ہے، پارلیمنٹ کو بتانا چائیے کہ وہ ایک بالادست ادارہ ہے، قائد مسلم لیگ ن @NawazSharifMNS کی لندن میں میڈیا سے گفتگو
11
49
236
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
مریم نواز نے انتخابی سیاست کاآغاز بھی دھواں دھار طریقے سے کیا ہے، ہم نے کارنر میٹنگ کو جلسوں میں تبدیل ہوتے دیکھ لیا، عمران خان کی جعلی مقبولیت کا بُت بھی دختر پاکستان نے توڑ دیا @MaryamNSharif
4
89
250
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
این اے ۱۱۹ میں سب کی ایک ہی آواز مریم نواز مریم نواز @MaryamNSharif
Tweet media one
10
45
234
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
لاہور سے مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی ، انشاءاللہ
10
53
242
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
ابھی تو مریم نواز نے نوازشریف کے بغیر صرف ورکر کنونش کیا ہے اور پی ٹی آئی سمیت تمام پروپیگنڈہ مشینیں سرگرم ہوگئیں ہیں، ان کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں، جب نوازشریف، مریم نواز، شہبازشریف اور حمزہ شہباز باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز کریں گے تب ان پر کیا گزرے گی۔پکچر ابھی باقی ہے
10
60
235
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
وزیر اعظم نوازشریف ، انشاءاللہ، زبان خلق، نقارہ خدا
14
65
234
@AunazaM
Aunaza Fatima
6 months
نامزد وزیراعظم میاں شہبازشریف نے دل جیت لیے، ثوبیہ خان سے خصوصی ملاقات، خیبرپختونخواہ کی بدمعاش حکومت کو پیغام دے دیا کہ ثوبیہ خان اکیلی نہیں ہے، پوری پارٹی اور وفاق اس کیساتھ کھڑا ہے
8
83
242
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
حلقہ این اے 119سے مریم نواز صاحبہ کے لیے بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے، خواجہ عمران نذیر صاحب حلقے میں بہت اہم کردار ادا کررہے ہیں، ان کی رہنمائی میں آج ڈور ٹو ڈور عوام تک قائد پاکستان میاں نوازشریف کا پیغام پہنچایا جائے گا، عوام کو امید سحر کے ویژن سے آگاہ کریں گے
3
62
236
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
Inshallah
@chsandhilaa
Pervaiz Sandhila
1 year
"کاکڑ صاحب کرسی دا خیال رکھنا، میں واپس آرہا ہوں"
Tweet media one
206
176
2K
9
33
227
@AunazaM
Aunaza Fatima
7 months
لاہور میں مریم نواز صاحبہ کی انتخابی مہم کے دوران جو بھی ملتا ،وہ یہی کہتا ہوا پایا جاتا ہے کہ ہم تو نسلوں سے ن لیگ کے ووٹر ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ موجودہ بحرانوں سے نوازشریف ہی نکال سکتا ہے، نوازشریف نے اپنے تینوں ادوار میں عوام کا یہی اعتماد کمایا ہے،الحمداللہ @MaryamNSharif
2
78
236
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
مریم نواز ہماری جان ہے، ہم چاہتے ہیں نوازشریف دوبارہ آئے، مریم نواز کے انتخابی حلقہ سے خواتین کی رائے @MaryamNSharif
5
58
229
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کی حافظ آباد سینئر لیگی رہنما سائرہ افضل تارڑ کی رہائش گاہ آمد، ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس، مرحوم کے ایصال ثواب کےلئیے فاتحہ خوانی اور اہل خانہ کےلئیے صبر جمیل کی خصوصی دعا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
43
190
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
Eid should always be celebrated with your family n friends n such gestures should be continued throughout your life. May we all live a happy long n healthy life with our families . Ameen
27
24
207
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
#منصف_رل_گئے_چوراں_نال
Tweet media one
19
70
203
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
Leader ! Mashallah Always gorgeous ❤️ @MaryamNSharif
Tweet media one
12
45
218
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ کے اختیارات کو ریگولیٹ کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے، قاضی فائز عیسیٰ کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں تحریری فیصلہ
0
58
225
@AunazaM
Aunaza Fatima
1 year
پاکستان سب سے پہلے ۔ شیرنی @MaryamNSharif
7
49
213
@AunazaM
Aunaza Fatima
11 months
Tweet media one
7
59
211
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
الحمدللّٰہ میرے قائد میاں محمد نواز شریف نے جو بھی وعدہ کیا ہمیشہ پورا کیا ۔ قائد پاکستان اب بھی ہمیں آپ کی بہت ضرورت ہے
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
7 years
یاد ہے نواز شریف کا الیکشن ۲۰۱۳ میں قوم سے کیا گیا وعدہ ؟ الحمد للّٰہ، ہر وعدہ نبھایا !
917
1K
4K
6
70
211
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
قائد میاں محمد نوازشریف کے لاہور کے حلقہ 130سے کاغذات نامزدگی منظور ہونا اس امر کی دلیل ہے کہ ان کی نااہلی مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے۔ریٹرننگ آفیسر نے کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں اٹھایا۔ میاں نوازشریف چوتھی مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے جارہے ہیں۔ انشاءاللہ
15
57
218
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
قائد محترم نوازشریف کے سرخرو ہونے تک ہم نے ہر محاذ پر بھرپور جنگ لڑی،اس ٹیم نے سازشی سزاؤں کے خلاف جدوجہد میں رتی برابر بھی بزدلی نہیں دکھائی ،آج سب بہت خوش ہیں۔ ہم عزم کرتے ہیں کہ اگلی جدوجہد فروری میں نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنائیں گے۔ پاکستان کو ایشین ٹائیکر بنائیں گے
20
71
211
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
پاکستان کو میاں نوازشریف اور شہبازشریف کا ویژن ہی بحرانوں سے نکال سکتا ہے،آج تک پاکستان کو جو بھی پروجیکٹس ملے ہیں، موٹرویز سے لیکر سی پیک تک تمام ن لیگ کے ویژن کا ہی نتیجہ ہیں، شہبازشریف نے سولہ ماہ کی حکومت میں عمرانی بارودی سرنگوں کو ڈی فیوز کیا،یہ بہت بڑی اچیومنٹ ہے
6
74
207
@AunazaM
Aunaza Fatima
8 months
مسلم لیگ ن پروجیکٹ عمران کے خاتمے کی قیمت تاحال چکا رہی ہے، پولیٹیکل کیپیٹل کے بعد انتخابی عمل میں اپنے نظریاتی کارکنوں کی بھی قربانیاں دی جارہی ہیں۔ جب پروجیکٹ عمران آیا تھا تب بھی ن لیگ کا نقصان ہوا تھا، اس کو ختم کرنے میں بھی ن لیگ نے زیادہ نقصان اٹھایا
8
47
207
@AunazaM
Aunaza Fatima
9 months
میاں نوازشریف اور شہبازشریف کا اطمینان بتارہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی ان کی تیاری اور پلاننگ پوری ہے۔ آٹھ فروری کے بعد پاکستان میں خوشحالی کا سورج طلوع ہوگا۔ انشاءاللہ
Tweet media one
11
64
204