Muhammad Mujahid
2 months
*السّلام علیکم*
*عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں. جو صرف اور صرف انسان بن کرسوچتے ہیں, صحرا میں چشمے کا کردار ادا کرتے ہیں, اندھیرے میں جگنو بن جاتے ہیں اور تپتی دھوپ میں ہرے بھرے کھیت کھلیان, بیماروں کیلئے شفا بن جاتے ہیں, بےسہاروں کیلئے سہارا بن جاتے ہیں, نابینا لوگوں کیلئے آنکھوں کا