ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ Profile
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ

@Hr_236

Followers
1,328
Following
1,140
Media
147
Statuses
4,165

بس اگلے موڑ سکون ہو گا چل زندگی تھوڑا اور چلیں ۔۔

Joined February 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
پاکستان میں مزاروں پر دیئے جانے والے غریب ترین لوگوں کے چندے سے گدی نشینوں کے بچے یورپ امریکہ کے مہنگے ترین تعلیمی اداروں میں پڑھتے ہیں۔ سب مل کے بولو، سبحان اللہ ! #X_promo
Tweet media one
10
11
12
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
2 months
دنیا میں سب سے خوبصورت پودا خلوص کا ہوتا ہے۔ 🍂 جو زمین میں نہیں دل میں اُگتا ہے اور جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے.!!🌸 #X_promo
Tweet media one
6
11
14
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے باوضو ھو کے مصلے پہ جوانی رکھ دو..! #X_promo
Tweet media one
11
10
14
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
2 months
ساتھ دینے کی سادہ سی تعریف یہ ہے کہ اگر آپ کسی کے لئے بارش روک نہیں سکتے، تو اُس کے ساتھ بارش میں کھڑے ہو جائیں.✨ #X_promo
Tweet media one
6
12
14
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
نصیحت کرنےوالےنصیحت کرتےہی ہیں لیکن اچھی نصیحت پر عمل نصیب والےکرتےہیں۔ @X_promo
Tweet media one
10
9
11
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
پاکستان واپس کرنا ہے چل نہیں رہا؟ اینڈ مس نہیں کرنا 🥹🥹 #X_promo
9
10
12
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی کہ بڑے ہوتے ہی زندگی بڑی مزیدار ہو جائے گی🥹🥺 🪀عمرِ رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح میں نے گڑیا بھی خریدی،کھلونے بھی لے کر دیکھے #X_promo
Tweet media one
8
11
13
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
قیمتی تو ایک درخت بھی بہت ہے اور ہم پورا جنگل کاٹ دیتے ہیں۔ #X_promo
Tweet media one
7
11
13
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
زندگی اپنے حساب سے جیا کریں_ لوگوں کو خوش رکھنے کے چکر میں تو شیر کو بھی سرکس میں ناچنا پڑتا ہے__ #X_promo
Tweet media one
6
9
13
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
کتاب سے سیکھیں تو نیند آتی ہے زندگی سکھائے تو نیند اڑ جاتی ہے۔ #X_promo
Tweet media one
10
9
13
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
اھدنا الصراط المستقیم ۔۔۔۔۔ مصروف ترین زندگی، ٹیکنالوجی اور دنیاداری نبھاتے ہوئے یہ دعا دل سے پڑھا کریں ورنہ یہ دنیاداری ہمیں جکڑ کر صراط مستقیم سے دور کردے گی۔۔ #X_promo
10
13
13
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
5 months
وہ سارے جہاں کی خوشیاں وہ میری ماں کا مسکرانا... 😍 #X_promo
Tweet media one
11
10
12
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے وہ دوسری آنکھ سے try کریں کیا پتہ اللہ کرم کر دے۔ #X_promo
Tweet media one
7
11
13
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
لفظوں کا کھیل بھی عجیب ہے پگلے ، لہجہ بدل جاۓ ، تو یہ لفظ تاثیر بدل دیتے ہیں سمت بدل جاۓ ، تو مطلب بدل دیتے ہیں کردار بدل جاۓ ، تو زندگی بدل دیتے ہیں_ دل میں اتر جائیں، تو خیال بدل دیتے ہیں ،بڑا عجیب مزاج رکھتے ہیں، یہ خود وہی رہتے ہیں، انسان بدل دیتے ہیں۔🖤 #X_promo
Tweet media one
Tweet media two
6
9
14
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
چہروں کو بے نقاب کرنے میں اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ #X_promo
Tweet media one
10
8
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
عرب کہاوت ہے کہ اپنی زبان کے آگے تین دربان بٹھائیں ایک پوچھے کیا جو کہنے والے ہو .." وہ سچ ہے؟" دوسرا پوچھے کیا جو کہنے والے ہو .۔" وہ الفاظ خوبصورت ہیں؟" اور تیسر ا پوچھے کہ کیا جو کہنے والےہو.. "وہ ضروری ہے؟" #X_promo
Tweet media one
6
10
11
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
مچھلیاں 🐠 ہوا میں اڑنے لگیں...؟ جی نہیں بلکہ یہ پانی انتہائی صاف اور شفاف ہے کہ جو دھوپ کی روشنی میں نظر ہی نہیں آرہا.. #X_promo
6
12
12
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
5 months
میں اس ملک میں رہتا ہوں سائیں جہاں گولی سے مارنا دہشت گردی اور بھوک سے مارنا جمہوریت کہلاتا ہے #X_promo
Tweet media one
11
11
12
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
اُمید کو ڈھونڈا نہیں جاتا اُمید کو رکھا جاتا ہے اپنے اندر اپنے دل میں اپنے ذہن میں یہ ننھے بیج کی طرح ہوتی ہے جو مٹی سے باہر تو آ جاتا ہے مگر درخت بننے میں دیر لگتی ہے. #X_promo
Tweet media one
6
9
11
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
جب مجھے کوئی چیز نہیں مل رہی ہو تو امی کہتی ہیں!! 🤧😒 "جے میں اٹھ کے آ گئ تے تیری خیر نہیں" بس پھر اس بابرکت جملے کی بدولت مجھے زمین میں دبی ہوئی چیز بھی نظر آنے لگ جاتی ہے!!!🙄😢😂 #X_promo
Tweet media one
5
10
11
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
بیوی 15 منٹ تک اپنے خاموش شوہر پر بلند آواز سے گرجنے کے بعد بولی: "میں لڑائی ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہوں لیکن تمہاری " گونگی بدمعاشی " کی وجہ سے گھر جہنم بنتا جا رہا ہے 🫣🫣😁😁 #X_promo
Tweet media one
6
10
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
سنا ہے لوہے کو لوہا کاٹتا ہے - - 🤔 بندہ پوچھے - - گرمی کی شدت چولہے پر بیٹھنے سےکم ہو جائے گی؟؟؟ #X_promo
Tweet media one
8
8
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
جو روٹی چُرائے اُسے سولی پہ چڑھا دو جو مُلک کو لُوٹے اُسے کرسی پہ بٹھا دو اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو #X_promo
Tweet media one
8
7
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
*ڈلیٹ کرتے رہیے اپنی زندگی سے۔* •کچھ لہجوں کو۔ •کچھ باتوں کو۔ •کچھ یادوں کو۔ •کچھ نامناسب رویوں کو۔ ورنہ آپ *ھینگ* ہو جائیں گے 🥹 #X_promo
Tweet media one
6
11
11
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں پتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں لوگ #X_promo
Tweet media one
5
11
12
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
Time to check your Islamic knowledge.... #X_promo
Tweet media one
9
6
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
جنت میں اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ساتھ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ #X_promo
Tweet media one
6
10
11
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
حاکم میرے خلاف سپاہی میرے خلاف ملتی نہیں ہے پھر بھی گواہی میرے خلاف اک عمر قربتوں میں گزاری تو یہ کھلا جیسے وہ ایک عمر سے تھا ہی میرے خلاف #X_promo
Tweet media one
7
9
12
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
Choose One❓❓ Desktop🖥️ Or Laptop💻 #X_promo
Tweet media one
Tweet media two
9
10
11
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
کچھ عرصے کے لیے رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دیجئے۔ آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آپ کتنے مردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے۔۔۔۔! #X_promo
Tweet media one
9
9
11
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
بلا عنوان جب میں اخبار فروش کو یہ پکارتے ہوئے سنتا: "وطن" تین روپے... "انقلاب" دو روپے... " عرب" سوا روپے... "عوام" ایک روپے... تو میں یہی سمجھتا تھا کہ وہ اخباروں کی قیمتیں بتا رہا ہے...! - محمد الماغوط عربی سے ترجمہ: اسد اللہ میر الحسنی #X_promo
Tweet media one
7
10
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
صبح صبح اُٹھ کے لوگ شیشہ دیکھتے ھیں ⭐ پھر جب دن میں کوٸی نقصان ھو جاٸے تو کہتے ھیں😋😊 پتہ نی صبح کس منحوس کا منہ دیکھا تھا 😻😎😜 لو دسو 😆😄😋😜 ھن پوسٹ اگنور کر کے نسو نہ🙄😀 توانوں ہی کہہ رھی 😜😋😄😆😎😻 #X_promo
Tweet media one
6
9
11
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں بس، تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے۔۔۔:😊 #X_promo
Tweet media one
7
7
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
دماغ پراشوٹ کی مانند ہوتا ہے اسے کھولیں گے تو کام کرے گا روسی کہاوت #X_promo
Tweet media one
9
8
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
بے فکر ہو جائیں ، جب آپ مخلص ہوں اور آپ کی نیت ٹھیک ہو تب آپ لوگوں کو نہیں کھوتے، لوگ آپ کو کھوتے ہیں .... #X_promo
Tweet media one
11
5
8
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
یکم محرم کو اپنے بیٹے سے کہا: میری پیشانی زمین سے لگا دو۔ اس طرح سجدے کی حالت میں جان، جان آفرین کے سپرد کردی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ آپکی نماز جنازہ حضرت صہیب رومی نے پڑھائی۔ آپ کا زمانہ خلافت 10 سال 5 ماہ 21 دن بنتا ہے۔ #شهادت_عمر_بن_خطاب #X_promo
Tweet media one
5
9
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
What's the first word you think of when you see this? Must reply... #X_promo
Tweet media one
10
8
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
کمی رزق میں نہیں ہے مسئلہ قوم کی سوچ میں ہے!! #X_promo
Tweet media one
8
9
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
لو جی باتھ روم گرا دہے گئے اب ہو گیا عمران خان ختم شد؟؟؟ 😛😛😛 عمران خان نے کیا حال کر دیا ہے ان کا! پہلے کھُسرے اب واش روم 😉 #X_promo
Tweet media one
8
7
8
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
کسی کے لیئے خود کو مت بدلو ڈھیٹ بنو ڈھیٹ🤧😂😜 #X_promo
Tweet media one
6
8
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
5 months
جو بجھ رہا ہے اپنی راکھ میں اسے کیا خبر شام و سحر کیا ہے جو جل رہا ہے اپنی ہی آگ میں نہیں خبر آسودگئ ہمسفر کیا ہے غیر سیکھ رہے ہیں علوم کائنات اہل علم ��ھانٹتے رہے کفر کیا ہے بتاؤ، مناجات سے کبھی ظلم مٹا عمل ہو مدد آئیگی، منتظر کیا ہے #X_promo
Tweet media one
10
10
11
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
5 months
تلخی حیات میں ، مسکراہٹ سجا کے رکھ سمندر سا ظرف چائیے ، اپنوں کے درمیاں #X_promo
Tweet media one
9
8
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
ایک زمانہ تھا کہتے تھے کہ رزق عورت کے مقدر سے ….اور اولاد مرد کے مقدر سے ہوتی ہے ….لیکن دور نے کیا پلٹی کھائی ہے…مرد اولاد نہ ہونے پہ عورت کو چھوڑ رہا ہے اور عورت رزق نہ ہونے پہ مرد کو چھوڑ رہی ہے...!! #X_promo
Tweet media one
5
8
11
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
ذرا دھیانات سے پڑھئیے !!! فریاد یہ سب کے دل مغموم سے نکلے اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے #X_promo
Tweet media one
9
9
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
اماں نوں سمجھا لو 🙆‍♀️ مجھ سے نہیں ہوتی یہ صفائی وافائی🤧🤧 بیڈ کے نیچے ،،، صوفے کے پچھے ،،،، پنکھے کے اوپر😒 انسان ہوں چھپکلی نہیں 😒 .😐😐🖤🥀 #X_promo
Tweet media one
7
9
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
سارا سارا دن ان جانوروں کو اسی طرح گردن اونچی کر کے باندھ کر صرف یہ سمجھنا کے ہمارا جانور لوگوں کو بڑا اور اچھا لگے، نہ یہ اپنی گردن نیچے کرسکتے ہیں نہ بیٹھ سکتے ہیں ان بے زبان جانوروں پر رحم کریں { زمین والوں پر تم رحم کرو اسمان والا تم پر رحم کرے گا } #X_promo
Tweet media one
6
9
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
زندگی کی الجھنوں سے فرار چاہیۓ👉 مجھے بچپن کا ایک دن اُدھار چاہیے🙏 #X_promo
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
8
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
5 months
جب دل گھبرانے لگے تو” الم نشرح “پڑھ لیا کرو بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔۔ #X_promo
Tweet media one
10
9
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
خدا رازق بھی، خدا محافظ بھی ۔ اگر چیتے نے پکڑ کر اپنا رزق بنا لیا تو اس کا "خدا" رازق کہلائے گا.اور اگر ھرن نے خود کو بچا لیا تو اس کا "خدا" محافظ قرار پائے گا! یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ھے! #X_promo
Tweet media one
7
7
8
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
ایک ایک تصویر میں مکمل کہانی چھپی ہے - ہمیں یاد رکھیں ، ہمیں بھولیئے گا نہیں !💔🇵🇸🏴🇾🇪⚔️ 🥀❤️🥀 #X_promo
Tweet media one
8
10
11
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
جس دورمیں کعبے والوں کوگرجا کے نظارے بھاتے ہوں جس دور میں مشرق والے بھی مغرب کے ترانے گاتے ہوں جس دور میں مسلم لیڈر بھی کچھ کہنے سے گھبراتے ہوں جس دور میں سبقت،غیرت کے اسباب عدم ہوجاتے ہوں اس دور میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہوخاموش رہو ہم انالحق بولیں گے ہم انالحق بولیں گے #X_promo
9
5
7
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
یوں تو مجھے بہت سے ناولز بہت پسند ہیں اور پی ڈی ایف میں ہیں۔ لیکن کچھ ایپ کی شکل میں بھی ہیں۔ میرا فیورٹ "جنت کے پتے" ہے۔ اور آپکا ؟ اس لسٹ سے ہٹ کر بھی ہو سکتا ہے۔ @X_promo
Tweet media one
9
7
7
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں جس کا مرکزی کردار تھا اور جس نے ملک کے لئیے واقعی کچھ کِیا تو وہ ہیں ڈاکٹر عبد القدیر خان اور انکی ٹیم۔ باقی جس نے کریڈیٹ لینا ہے وہ چیختا رہے۔ فرق نہیں پڑتا پاکستان زندہ باد🇵🇰🫡 #X_promo
10
7
8
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
انسان مٹی کا وہ لٹو ہے جو گھوم پھر کر واپس گھمانے والے کے ہاتھوں میں اجاتا ہے__! پھر کہاں کا غرور کہاں کا تکبر___! #X_promo
Tweet media one
8
8
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
اللّٰہ الحق ہے ۔ جیت حق اور سچ کی ۔ سائفر ایک حقیقت تھا ,ہے اور رہے گا، ملکی سالمیت کا سودا کرنے والے سائفر میں ملوث تمام اصل کرداروں کو انشاء اللہ تعالیٰ غداری کی سزا بھی ملے گی اور ہم دیکھیں گے ...... لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔ #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو #X_promo
Tweet media one
8
8
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
I can finally say I live a princess life. 🥹 #X_promo
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
10
11
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
5 months
سنہری اصول 💫 #X_promo
Tweet media one
7
8
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
زنـدگـی تـصـویـر بھـی ہـے اور تـقـدیـر بھـی،،، فـرق بـس رنـگـوں کـا ہـوتـا ہـے ___ مـن چـاہـے رنـگـوں سـے بنـے تـو تـصـویـر اور انـجـانـے رنـگـوں سـے بنـے تـو تـقـدیـر #X_promo
Tweet media one
5
8
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا کہ اضافی چادر کہاں سے آئی؟۔ زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤ گے تو اٹھا لیے جاؤگے! منقول #X_promo
Tweet media one
2
8
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
گرمی نے گلاب بھی کالا کر دیا 🥀 آپکا کیا حال ہے 🤭 #X_promo
Tweet media one
5
9
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
جب تک آپکے ہاتھ سے خیر نکلتارہےگا. آپکے اوپر زوال نہیں آسکتا... خیر مطلب خشک ہوتے پودے کوپانی،شجرکاری، ایک پلیٹ کھانا، کچھ پیسے صدقہ، اچھا مشورہ، دکھ میں دلاسہ، خوشی میں مبارک باد، پرندوں کو کھلانا، اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں. جن سےدوسروں میں خوشیاں بانٹی جاسکتی ہیں۔ #X_promo
Tweet media one
8
5
6
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
Salam to you all💝 Happiness is free, but priceless. So smile ☺️☺️ #X_promo
7
9
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
میں نے سوچا کہ میری موجودگی آپ کی زندگی کے لیے ضروری ہے، لیکن میں نے دریافت کیا کہ آپ کی موجودگی مجھے مکمل کرتی ہے اور میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی ماں۔ 🌹چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے #X_promo
Tweet media one
8
9
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
موت کے بعد کی تقسیم ہڈیاں مٹی کھا جائے گی۔۔ مال وارث لے جائیں گے۔ روح ملک الموت لے جائے گا۔ نیکیاں قرضدار لے جائیں گے۔ گوشت کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے۔ اے ابن آدم ! کوشش کرنا ایمان شیطان نہ لے جائے۔ #X_promo
Tweet media one
9
5
7
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
تلخی حیات میں ، مسکراہٹ سجا کے رکھ سمندر سا ظرف چائیے ، اپنوں کے درمیاں #X_promo
Tweet media one
7
6
8
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
5 months
پلکوں کو منڈیروں پہ اتر آتے ہے چپ چاپ غم ایسے پرندے ہے کہ پالے نہیں جاتے کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑھتی ہے ضرورت کچھ لوگ کبھی دل سے نکالے نہیں جاتے 🖤 #X_promo
Tweet media one
9
9
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
اتوں ھیر ۔۔۔ تھلوں رانجھا ۔۔۔۔۔ 🤣😆😉🤣😆🤭 (ترجمہ :اوپر سے ہیر نیچے سے رانجھا) . . . #X_promo
Tweet media one
6
7
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
جب بن سکی نہ بات کوئ ہیر پھیر سے کُتّے لڑا دیئے گئے جنگل کے شیر سے #X_promo
6
8
10
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
تحمل سے کر کے ٹھنڈا کھاتی ہے محبت آہستہ آہستہ سے بندہ کھاتی ہے یوں کھایا ہے تری جدائی نے مجھ کو جیسے حکومت عوام کا چندہ کھاتی ہے #X_promo
Tweet media one
6
7
7
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
جو تم مایوس ہو جاؤ۔۔۔۔۔۔ #X_promo
Tweet media one
5
7
7
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
جب انسان نے آئینہ تخلیق کیا اس نے اپنی روح سے محرومی کی ابتداء کر دی، وہ اپنے وجود سے زیادہ اپنے عکس کیلئے متفکر ہونے لگا۔۔۔ !! ~ سٹیفن آر کووے #X_promo
Tweet media one
5
8
8
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
مجھے ســــانپوں سے ڈر نہیں لگتا لیکن انسانــــوں سے ڈر لگتا ہے * *کیونکــــہ سانپــــ اپنے دفاع کے لیے ڈستا ہے،* *اور انســــان اپنے مفاد کے لئے ! ! !* #X_promo
Tweet media one
6
7
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
We will never forget you 💔 🇵🇸 “And never think that God is unaware of what the wrongdoers are doing. He only delays them up to a day when eyes will stare [in horror].” — Al Qur’aan {14:42} #X_promo #كفاله_الايتام_مع_جمعيه_يقين8
Tweet media one
6
7
7
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
ویسے تو زندگی ہمیں بہت کچھ سکھاتی رہتی ہے لیکن آج کمینٹ میں وہ لائین لکھیں جو آپ کے والدین نے آپ کو سکھائی ہو۔۔!!! #X_promo
Tweet media one
9
4
5
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
ایک بیج کیسے یقین کر سکتا ہے کہ اس کے اندر ایک بہت بڑا درخت چھپا ہوا ہے جو تم ڈھونڈ رہے ہو وہ تمہارے اندر ہے۔۔ 💯 چاہئے خود پہ یقین کامل حوصلہ کس کابڑھاتاہے کوئی #X_promo
Tweet media one
Tweet media two
7
8
9
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
3 months
بارگاہ الہی میں عبادتیں قبول ہوں یا نہ ہوں پگلے ندامتیں ضرور قبول ہو جاتی ہیں بس یہی" توبہ کا فلسفہ " ہے...🤲🏻🖤 #X_promo
Tweet media one
3
7
8
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
5 months
مثلِ انجم افقِ قوم پہ روشن بھی ہوئے بتِ ہندی کی محبت میں برہمن بھی ہوئے شوقِ پرواز میں مہجورِ نشیمن بھی ہوئے بے عمل تھے ہی جواں،دین سے بدظن بھی ہوئے ان کو تہذیب نے ہر بند سے آزاد کیا لا کے کعبے سے صنم خانے میں آباد کیا #X_promo
Tweet media one
6
8
7
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
عبادت کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کی طرف بھی توجہ دیں۔ کیونکہ خوش اخلاقی نوافل کی کمی بھی پوری کر سکتی ہے۔ لیکن بد اخلاقی کی وجہ سے سارے نیک اعمال ختم ہو سکتے ہیں۔ #X_promo
Tweet media one
8
7
7
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
#X_promo نیم کا درخت %55 گرمی اور %10 سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔ درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی . ۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
6
6
6
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے ؟؟ بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے سوچوں کو بدلنے سے نِکلتا ہے کوئی دِن سُورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے #X_promo
Tweet media one
4
8
7
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
Finally a Bag to keep our payout😝 #X_promo
3
8
7
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
مما کہاں ہیں؟؟؟😋 #X_promo
6
5
4
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
6 months
제22대 국회의원선거 사전투표율 오후 3시 기준 11.1%! 아직 투표하지 않으신 분들은 사전투표소로 나가 비례대표 투표에 기호 9번 조국혁신당을 선택해주십시오! 검찰독재 조기종식을 위해 가장 강하게 싸울 정당! 가장 뜨거운 심판! 조국혁신당입니다. ※관외투표는 밀봉하지 않을 시 무효 처리
Tweet media one
2
0
2
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
6 months
اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آل محمد🌹 اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آل محمد🌹 اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آل محمد🌹 #صلاه_على_النبي_تفرج_همك #صلوا_على_النبي_بتغريده #افطار_صايم_رمضان_جمعيه_الاحياء
2
1
4
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
1 month
55 milyon dolara uzaya bilet alan ülkenin gece görüşlü yangın söndürme araçları yok mu! İnsanlar kendi imkanlarıyla yangın söndürmeye çalışıyor! #izmiryang ın #izmiryan ıyor
0
0
3
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
@IK151 غم زندگی سے فرار کیا یہ سکون کیوں یہ قرار کیا غم زندگی بھی ہے زندگی جو نہیں خوشی تو نہیں سہی
0
0
3
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
11 months
@KhabriPlus @RakhiSinghal20 @AyeshaS32956610 Jealous soul plz mind your own business. It is her life she will do what ever she wants.why you poking your jelous nose in her matters.what ever she is doing right now is better than doing CHAL CHAL on national television.
0
0
2
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
@Iqb9786 دور تھے جو قریب نکلے قریب تھے جو رقیب نکلے وقت نے کھولے راز سارے قصے بہت سے عجیب نکلے
0
0
2
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
11 months
@GossipsTv @tellyexpress No doubt about that.
0
0
2
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
آن اے سیریس نوٹ ۔۔۔ گرمیوں میں میرا دل کرتا ہے میں برف روٹی کھاؤں ۔ 🤦🤦🤦
Tweet media one
1
3
3
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
@nosheel_zafar Good morning have a blessed day 🌅
1
0
2
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
11 months
Tweet media one
1
0
2
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
5 months
@M_Moosa34 اللهم اصبحنا وعليك توكلنا و انت خير الحافظين صباح الخير
0
0
1
@Hr_236
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4 months
میں نے دعا مانگی تھی کہ ہمارے گھر کی ساری مصیبتیں ختم ہو جائیں* اب ڈر لگتا ہے کہیں میں ہی نہ* *ٹپک جاؤں* 🫢
Tweet media one
0
1
2