Awwah Profile
Awwah

@Awwah01

Followers
4K
Following
27K
Statuses
82K

Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Awwah01
Awwah
1 day
اس کا فیصلہ ہم نے خود کرنا ہے ،مرنے کے بعد کیسے جینا ہے
Tweet media one
3
0
6
@Awwah01
Awwah
6 minutes
@Salenophile786 دولہا ڈھونڈ رہی ہو کہ چولہا ؟؟؟
0
0
0
@Awwah01
Awwah
14 minutes
@sidqeen بہت خوب صورت بات کہی ہے ،جزاک اللہ
0
0
0
@Awwah01
Awwah
22 minutes
@iam6302 اوئے شنکریہ جی
1
0
1
@Awwah01
Awwah
23 minutes
سنو !! اپنے دل پہ لگے گناہوں کے زنگ کو توبہ کہ پانی سے غسل دے کر پاک کر لیا کرو ،،،،، میرے اللہ میری توبہ
Tweet media one
0
1
4
@Awwah01
Awwah
32 minutes
آج بدلیں ہم بھی خود کو آج سے بدلیں گے انداز ذندگی رابطہ سب سے ہوگا لیکن واسطہ کسی سے نہیں #اردو_زبان
0
2
4
@Awwah01
Awwah
56 minutes
#اردو_زبان
Tweet media one
1
0
1
@Awwah01
Awwah
59 minutes
آپ دور سہی آپ ہمارے تو ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
0
2
5
@Awwah01
Awwah
1 hour
میں مائل انکار تو ہو جاتا ہوں لیکن دل مجھ کو محبت سے مکرنے نہیں دیتا #اردو_زبان
Tweet media one
1
0
2
@Awwah01
Awwah
1 hour
@11hero_handsome @adigillani96 دس بارہ سال پہلے دیکھا تھا ،
1
0
1
@Awwah01
Awwah
1 hour
جو اختیار تمہیں ہے وہ ہر کسی کو نہیں تہمارے ساتھ محبت ہے سب سے تھوڑی ہے #اردو_زبان
0
0
1
@Awwah01
Awwah
1 hour
#اردو_زبان
Tweet media one
0
0
2
@Awwah01
Awwah
1 hour
@11hero_handsome @adigillani96 لیک ویو پارک ںات کر رہے ہو ؟ اچھی جگہ ہے ،
1
0
1
@Awwah01
Awwah
1 hour
دشت دنیا سے دبے پاوں گزر جا اے حیات اس خرابے میں تیرے زخم سفر دیکھے گا کون #اردو_زبان
1
3
4
@Awwah01
Awwah
2 hours
اک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامن دل کو بچائیں کیا #اردو_زبان
1
3
8
@Awwah01
Awwah
2 hours
@urdu_zuban جلتے سنا چراغ سے دامن ہزار بار دامن سے کب چراغ جلا کم بہت ہی کم #اردو_زبان
0
0
1
@Awwah01
Awwah
2 hours
@Saad_jadoon786 اوووظالم زخموں پر نمک چھڑک رہے ہو ، اللہ کرے تماری بیگم تم سے برتن کپڑے کے ساتھ جھاڑو پوچھا بھی لگوائے آمیییییییین
1
0
4
@Awwah01
Awwah
2 hours
جانے پھر کب ملیں تیرے میرے راستے آس ٹوٹے نہیں یاد اتنا رہے #اردو_زبان
0
0
3
@Awwah01
Awwah
2 hours
@Shazia6070 تم کیا اچھاداری ناگن ہو 🤭🤷
0
0
0
@Awwah01
Awwah
2 hours
Tweet media one
0
0
1