urdu_zuban Profile Banner
#اردو_زبان Profile
#اردو_زبان

@urdu_zuban

Followers
5K
Following
205K
Statuses
482K

وہ عِطر دان سا لہجہ میرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اُردُو زبان کی خُوشبو

Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@urdu_zuban
#اردو_زبان
5 hours
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے احمد مشتاق صاحب آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج احمد مشتاق صاحب کے کلام سے اپنا انتخاب پیش کیجئے ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانا اور پھر عمر گزر جاتی ہے یکجائی میں
Tweet media one
44
16
23
@urdu_zuban
#اردو_زبان
20 hours
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #دامن ، #آنچل ، #دوپٹہ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Tweet media one
254
21
42
@urdu_zuban
#اردو_زبان
1 day
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے ظفر اقبال صاحب آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج ظفر اقبال کے کلام سے اپنا انتخاب پیش کیجئے تھکنا بھی لازمی تھا کچھ کام کرتے کرتے کچھ اور تھک گیا ہوں آرام کرتے کرتے
Tweet media one
85
20
28
@urdu_zuban
#اردو_زبان
2 days
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن میری بیاض سے ہے آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Tweet media one
125
19
33
@urdu_zuban
#اردو_زبان
2 days
RT @phannekhan: @urdu_zuban آتے جاتے ہیں کئی رنگ میرے چہرے پر لوگ لیتے ہیں مزا ذکر تمہارا کرکے #اردو_زبان
0
4
0
@urdu_zuban
#اردو_زبان
2 days
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے راحت اندوری صاحب آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج راحت اندوری صاحب کے کلام سے اپنا انتخاب پیش کیجئے ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے کم سے کم راہ کے پتھ�� تو ہٹاتے جاتے
Tweet media one
56
24
31
@urdu_zuban
#اردو_زبان
3 days
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #صبر ، #حوصلہ ، #ضبط آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Tweet media one
105
25
38
@urdu_zuban
#اردو_زبان
3 days
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شارق کیفی صاحب آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج شارق کیفی صاحب کے کلام سے اپنا انتخاب پیش کیجئے اب مجھے کون جیت سکتا ہے تو مرے دل کا آخری ڈر تھا
Tweet media one
55
22
35
@urdu_zuban
#اردو_زبان
4 days
#اردو_زبان پیج ایڈمن ٹیم کی طرف سے @Silentaslam4 کو سالگرہ مبارک ہو دعا ہے رب کریم سے کہ آنے والا ہر پل آپ کی زندگی میں خوشیوں کی سوغات لائے #اردو_زبان
Tweet media one
15
18
23
@urdu_zuban
#اردو_زبان
4 days
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #ہمیشہ ، #سدا ، #ابد آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Tweet media one
84
22
42
@urdu_zuban
#اردو_زبان
4 days
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے مرزا غالب صاحب آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج مرزا غالب صاحب کے کلام سے اپنا انتخاب پیش کیجئے ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
Tweet media one
96
23
35
@urdu_zuban
#اردو_زبان
5 days
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے کلام جون ایلیاء آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Tweet media one
309
26
41
@urdu_zuban
#اردو_زبان
6 days
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #گھر ، #دروازہ ، #دستک آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Tweet media one
50
22
36
@urdu_zuban
#اردو_زبان
6 days
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے صبا اکبر آبادی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج صبا اکبر آبادی کے کلام سے اپنا انتخاب پیش کیجئے ذکر اک بے وفا اور ستم گر کا تھا آپ کا ایسی باتوں سے کیا واسطہ آپ تو بے وفا اور ستم گر نہیں آپ نے کس لیے منہ ادھر کر لیا
Tweet media one
41
18
26
@urdu_zuban
#اردو_زبان
7 days
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #جہان ، #دنیا ، #کائنات آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Tweet media one
74
22
41
@urdu_zuban
#اردو_زبان
7 days
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شکیب جلالی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج شکیب جلالی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے رہتا تھا سامنے ترا چہرہ کھلا ہوا پڑھتا تھا میں کتاب یہی ہر کلاس میں
Tweet media one
52
23
37
@urdu_zuban
#اردو_زبان
8 days
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #پل ، #گھڑی ، #وقت آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
Tweet media one
73
23
37
@urdu_zuban
#اردو_زبان
8 days
RT @Salenophile786: عشق نے پکڑ لی کلائی ہے میری #اردو_زبان
Tweet media one
0
8
0
@urdu_zuban
#اردو_زبان
8 days
RT @Salenophile786: جس بھی فن کار کا شہکار ہو تم اس نے صدیوں تمہیں سوچا ہوگا احمد ندیم قاسمی #اردو_زبان
Tweet media one
0
10
0
@urdu_zuban
#اردو_زبان
8 days
RT @Salenophile786: جی ہمیں منظور ہے آپ کا یہ فیصلہ کہہ رہی ہے ہر نظر بندہ پرور شکریا ہنس کے اپنی زندگی میں کر لیا شامل مجھے دل کی اے دھڑکن…
0
12
0