میرے د��نت میں کیڑا تھا ڈاکٹر نے کہا :
کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ
ایک ہفتہ چائےاور رَس کھاۓ پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا
کیڑا باہر نکلا اور بولا “رَس مک گئے نے؟”😂😁😅
لڑکیاں شادی میں 2 پلیٹ بریانی ، 2 پلیٹ قورمہ ، سیخ کباب اور کولڈ ڈرنک کے بعد ۔۔۔۔ ھائے امی پیٹ میں درد امی : کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا ، لگ گئی نا نظر 😂😂
یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں
سلیقہ طلب و اِختیار مانگتے ہیں ________
کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے
کہ لفظ معنی نہیں ، اعتبار مانگتے ہیں....💗
لکھ رہا تھا غریبی پر شاعری🙁
قلم ہی فروخت کرنا پڑا آخر🙁
عجم رسم ہے چارہ گروں کی محفل میں.
لگا کے زخم، نمک سے مساج کرتے ہیں.
غریب شہر ترستا ہے ایک نوالے کو😭
امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں🌟
🌟❤️