MrAdii07 Profile Banner
☭ عدنان اشرف ☭ Profile
☭ عدنان اشرف ☭

@MrAdii07

Followers
1K
Following
12K
Media
314
Statuses
5K

The Struggle 👉_Pʀoʋɗ_to_ɓɘ_Kʌsʜɱɩʀɩ_👈 I'm Kashmiri and I want Independent state of Jammu and Kashmir

Jammu & Kashmir
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
White phosphorus which is being used by isreal in their attacks against Gaza can burn the human flesh until it reaches the bones ! It’s been internationally banned, yet they are still using it against the people of Palestine !.#GazaUnderAttack .#IsraeliTerrorism .#FreePalestine
Tweet media one
Tweet media two
56
4K
3K
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
3 years
Heart breaking images from Ukraine .#Putin .#worldwar3.#RussiaUkraineConflict
Tweet media one
22
120
625
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
9 months
ماننا تو انکو پڑے گا عوام اب انکی چالاکیاں اور فراڈ سمجھ چکی ہے۔ .#AzadKashmir . #RightsMovementAJK
0
41
89
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
1 year
راولاکوٹ🍁. 5 فروری عوامی حقوق ڈے۔✌.#RightsMovementAJK .#StopStateTerrorism
0
17
45
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
9 months
پروموشن کیلئے اپنی 🆔 مینشن کریں اور پوسٹ کو ریپوسٹ کریں .@islamworld3399 .@MrAdii07 .@U55MR .@alsyed_77 .@rd68841 .@MKashif377 .@adnangull503 .@shaikhasif2k15 .@alfa_hak .@TalwaarBn .@AliAsghar674 .@ARV4595 .@NAZIR_1111 .@akb6244 .@MoinJanjua10 .@Huseyin22998344 .@Wains0.
26
13
30
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
9 months
فالوکرے فالوبیک ضرورملےگا.اس پوسٹ کولائک ریپوسٹ کرکےاپنا یوزرنیم مینشن کرے۔۔۔ .@rajayas44554750 .@MrAdii07 .@AqibSabqi .@akb6244 .@alfa_hak .@BalouchLashar .@Sidra_Bilal2 .@Maher_2_ .@abujood_20 .@90O0yy .@Wains0 .@FairyS14568
Tweet media one
32
7
20
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی،نہ ہم نے قافلہ بدلہ۔.نہ ہم منزل سے باز آئے،نہ ہم نے راہنما بدلا۔ .#MaqboolButtShaheed
Tweet media one
0
4
25
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
سالار جدوجہد سرخ سلام.الوداع امجد شاہسوار🙁🚩🚩
Tweet media one
1
5
24
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
#ElectionBoycottAJK2021.میں آج تک کسی ایسی جماعت کا حصہ نہیں بنا جو ریاست جموں و کشمیر کی مکمل آزادی خودمختاری کی بجائے ریاست جموں و کشمیر کی تقسیم پر کام کر رہی ہو. سردار عدنان اشرف.@MrAdii07.
1
6
18
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر.کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر. #5AugBlackDayIIOJK .#RedForKashmir
Tweet media one
1
15
21
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
کامریڈ امجد شاہسوار کی لازوال جدوجہد کو سلام کامریڈ جسمانی طور پر ہم سے جدا ہو گیا لیکن نظریاتی طور پر وہ ہمیشہ ہم میں موجود رہے گا بہت ہی دکھ اور تکلف ہوئی. الوداع کامریڈ 💔 #انقلاب_کا_بے_خوف_سپاہی #RIPAmjadShahswar
Tweet media one
0
4
21
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
9 months
اگلی پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کلیے ہینڈل مینشن کریں اور ریپوسٹ کریں۔. نوٹ:صرف ریپوسٹ والےایڈ ہوں گے۔ .@Wains0 .@MrAdii07 .@0119Amin .@AneebaDoll .@1365umarkhan .@PtiqueenRabia .@Jazzie654.@MALIK__999 .@khansngpl .@Shahzai88694015 .@WahidniaziPTI .@adnangull503 .@KamilRajpu60476
Tweet media one
10
4
17
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
My name is adnan ashraf and I'm supporting #RedForKashmir on 5th August. Kashmiris should be given their rights to self determination. #RedForKashmir.@ZUni_JK @SobiaKashmiri.@KashmiriKotlian @UNHumanRights @Red_For_Kashmir @MrAdii07
Tweet media one
0
9
16
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
کامریڈ امجد شاہسوار کی لازوال جدوجہد کو سلام کامریڈ جسمانی طور پر ہم سے جدا ہو گیا لیکن نظریاتی طور پر وہ ہمیشہ ہم میں موجود رہے گا بہت ہی دکھ اور تکلف ہوئی. الوداع کامریڈ 💔 #انقلاب_کا_بے_خوف_سپاہی #RIPAmjadShahswar
Tweet media one
0
3
19
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
تقیسم کشمیر نا منظور.#IndependentJammuKashmir
Tweet media one
0
8
17
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
میرے وطن تو ایک دن ضرور آزاد ہو گا (مقبول بٹ شہید).#RedForKashmir #BlackDay
Tweet media one
1
8
18
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
شکست تم دے نہیں سکتے اور ہار ہم مانیں گے نہیں چوکوں چوراہوں ، گلی کوچوں ، بیابانوں، وادیوں کوہساروں میں تمہارا پیچھا کریں گے اور اپنے مادر وطن کو آزادی دلا کر دم لیں گے. #Furad_Selection .#ElectionBoycottAJK2021.
1
4
18
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
السلام علیکم.تمام ٹیم ممبران سے گزارش ہے کہ آج ہیش ٹیگ.#RedForKashmir.کو استعمال کرتے ہوئے ٹویٹ کریں.
0
2
14
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
تمہارے ہیرو تمہیں مبارک . ہمارا ہیرو ہمیں مبارک۔۔۔۔۔۔ #MaqboolButtJKStateHero
Tweet media one
0
4
13
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
#73YearsOfBrutalitiesinKashmir. دہلی کی دیوار پر لکھے کشمیر کے نغرے۔۔
Tweet media one
0
5
16
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
بائیس سال قبل منحوس خونی لکیر پے مخبری کے جرم میں گرفتار کیا جانے والا شخص عذاب کشمیر کا وزیر اعظم مقرر۔.#KashmiriLivesMatter #RedForKashmir.
2
7
16
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
جس کی وحدت آج بھی تاریخ میں تسلیم ہے .چار حصوں میں وہی کشمیر اب تقسیم ہے .#Kashmirilivesmatter #KashmirWantsFreedom
Tweet media one
0
8
10
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
731 more days of oppression, brutality and pain added to 70+ years in the lives of 8million kashmiris. It's the worst and longest siege in the human history. #RedForKashmir
Tweet media one
0
5
12
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
گذشتہ 73 برسوں سے ریاستی باشندوں پر ظلم اور ستم جاری ہے ریاست پر جبرا قابض قوتیں اقوام متحدہ میں کیے گے وعدے کے مطابق ریاست سے اپنی افواج کو نکالیں #73YearsOfBrutalitiesInKashmir @farooq_pm @PMOIndia @ImranKhanPTI @HamidMirPAK @JKCHR.
0
10
10
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
آزادی کا مطلب 84471 مربع میل کی آزادی اور خودمختاری ہے۔.اسکے علاوہ بات کرنے والا ریاست کے وفادار نہیں ہو سکتے.#73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
0
7
12
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
اگر کشمیر کی شناخت ختم ہونا ہوتی تو 1586ء میں ختم ہو جاتی۔.ہر عروج کا زوال ہوتا ہے۔. #5AugBlackDayIIOJK.#RedForKashmir .@ZUni_JK @AmberNoor225
Tweet media one
1
6
13
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
جب بھی تعلیم پے تالے لگے میں نے جاہلوں کو خوش ہوتے دیکھا ہے۔ . #چی_گویرا
Tweet media one
0
1
14
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
" I'm Kashmiri and I want Independent state of Jammu and Kashmir".@UNHumanRights.#73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
0
8
9
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
کتاب سادہ رہے گی کب تک کہیں تو آغاز باب ہو گا .جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہو گا.#73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
0
11
11
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
کشمیر لہو لہو ہے. #73YearsOfBrutalitiesInKashmir
Tweet media one
0
9
10
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
India Pakistan Get Your Armies Out of Jammu Kashmir State Now.#Kashmirilivesmatter.#Justice4AinaLatifAJK.
0
4
11
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
خونی لکیر ختم کرو.#WeWantFreeKashmir.#73YearsOfBrutalitiesInKashmir
Tweet media one
0
8
10
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
No India no Pakistan.We want freedom ✌️.#73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
0
8
10
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
9 months
ان اکاؤنٹس کو فالو کریں اور 💯 فالو بیک لیں ۔.اگلی لسٹ میں شامل ہونے کے لیے ہینڈل مینشن کریں اور ریپوسٹ کریں۔. نوٹ: صرف ریپوسٹ والے ایڈ ہوں گے۔۔۔ .@AliRaza66734970.@MrAdii07 .@HMGAMERZZONE1 .@adnangull503 .@U55MR .@0MNS14 .@_hhanaa_1 .@Abbasi8096 .@BalouchLashar .@Aashi782
Tweet media one
6
2
8
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
کشمیر توجہ جاتا ہے .دنیا کے بے حس مسلمانوں جاگو۔۔۔۔۔۔۔#73YearsOfBrutalitiesinKashmir.
0
5
9
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
جموں کشمیر میں پچلھے 74سالوں سے جو ظلم و جبر اور انسانی حقوق کی پامالیوں کا بازار گرم ہے جس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔ لیکن افسوس نام نہاد انسانی حقوق کے علمبردار و اقوام عالم اس ظلم وبربریت پر چپ کا روزہ رکھے ہوئے ہیں۔ .#IndependentJammuKashmir.
0
12
13
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
خود کو بدلنا سیکھو ،سال تو ہر سال بدلتا ہے
Tweet media one
0
2
12
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
3 years
جشن دونوں ہی جانب تھا مگر.لٹ گیا وسط میں خطہِ جموں کشمیر.#JKNotCelebrate14_15Aug
Tweet media one
0
4
11
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
بہہ گیا بستی بستی میں میرا لہو.روز کرتا ہوں میں آنسوؤں سے وضو.کب سے ہے میری آواز دم درگدوں.ہوگی پامال کب تک میری آبرو؟.#73YearsOfBrutalitiesinKashmir.
0
8
8
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
غلامی کا ایک اور سال مکمل ہوا۔. #73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
0
9
11
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
کشمیر 3 ایٹمی قوتوں کے درمیاں ایک ایسا ریاست ہے ۔۔جس کو جنت کہا جاتا ہے۔.لیکن آج تک اس میں امن نام کی کوی چیز نہیں ہے. #73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
0
9
8
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
عوامی احتجاج کو روکنا اب کسی کے بس میں نہیں آزاد کشمیر حکومت نے بنیادی ضروریات کی چیزیں مہنگی کر کے غریب عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا۔.@farooq_pm @saadulhasan757.@irfan_comrade @saadulhasan757.@yasirhanif87 @BasharatAliKh16.@Qmraziz @BBCUrdu.#عوام_دشمن_آزادکشمیرحکومت
Tweet media one
0
6
11
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
1 year
ہجیرہ. 5 فروری عوامی حقوق ڈے۔✌✊. #RightsMovementAJK.#StopStateTerrorism .@MrAdii07
0
3
11
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
Kashmir is heaven of Earth. #PromoteTourismInAJK
Tweet media one
0
6
10
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
یہ آہ و پکار میرے خدا تک جائے گی.#73YearsOfBrutalitiesInKashmir
Tweet media one
0
8
8
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
پھانسی کے پھندے بھی جن کو مار نہی سکے کشمیری قوم ایسے بیٹوں کی وارث قوم ہے .#MaqboolButtShaheed .#MaqboolButtJKStateHero
Tweet media one
0
9
11
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
3 years
ایک طرف میرے لوگ قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں قید ہیں دوسری طرف دوسرے قابض پاکستان نے مظفرآباد میں کرکٹ کے نام پر تماشہ شروع کر رکھا ہے۔۔۔.#BoycuttKPL.
0
5
9
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
3 years
مرشد زمانہ منافقت کی زٙد میں ہے. مرشد ہمارے یار بھی پکڑ میں آگئے.@MrAdii07
Tweet media one
0
1
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
کس منہ سے کہتے ہو کہ ہم کشمیریوں کے سفیر ہیں ہمیں نہی ضرورت اپ کی وکالت کی . #IndependentJammuKashmir.
0
12
11
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
ووٹ کے نام پر ہمارے لوگوں کو بھیڑبکریوں کی طرح استعمال کیا جاتا ہے اور پھر یہ لوگ اسمبلی میں بیٹھ کر مزے کرتے ہیں اور پانچ سال انھی لوگوں کو اپنی شکل نہیں دیکھاتے۔ ۔ .#boycottajkelection2021.#independentJammuKashmir.
0
3
5
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
1 year
جہاں کہیں بھی انقلابی نغمیں بجاے جاہیں گے امجد شاہسوار ساتھ ساتھ ہو گا
Tweet media one
0
3
10
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
9 months
پروموشن کیلئے اپنی 🆔 مینشن کریں اور پوسٹ کو ریپوسٹ کریں .@Abbasi8096 .@MrAdii07 .@Areezu246 .@mahirainnoxent .@mukarram_jarral .@serturk32 .@Abbas4pk .@_hhanaa_1 .@Aashi782 .@Darkbeauty47727 .@alfa_hak .@0MNS14 .@1365umarkhan .@_TRUSTW0RTHY .@AbdurRehma14768
Tweet media one
2
4
8
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
ریاستِ کشمیر کی مکمل آزادی و خودمختاری ہم کشمیریوں کی منزل ہے۔۔ .#IndependentJammuKashmir
Tweet media one
0
10
10
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
9 لاکھ انڈین فوج ہماری نسلیں تباہ کر رہی ہے.ریس کیمپ کا فاروق حیدر مریم کو خوش کر رہا ہے.سہولتکار تحریک کی پیٹھ پہ چھرے مار رہے ہیں .Dear world can you feel this pain?.#73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
0
5
9
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
کدھر گے غزہ ہند کی تیاری کرنے والے۔.ان کو کشمیر میں بہتا ہو لہو نظر نہیں اتا کیا.#73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
0
8
8
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
حيرت ميں ہے مقتل بھی اور خنجر بھی شرمندہ ہے .قاتل کی تو موت ہوٸی جو قتل ہوا وہ زندہ ہے . #Justice4AinaLatifAJK
Tweet media one
0
4
9
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
پڑھے لکھے ڈگری ہولڈر نوجوانوں کا سیاسی قائدین کے آگے نوکری، ٹوٹی، کھمبے پائپ کی خاطر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالنا ذہنی غلامی کے ساتھ بیمار سوچ اور جسمانی معذوری کی علامت ہے .#ElectionBoycottAJK2021.
0
2
8
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
پرچیاں بٹ رہی ہیں گلیوں میں.اپنے قاتل کا انتخاب کرو .وقت یہ سخت ہے چناؤ کا ۔.گلزار۔۔. #ElectionBoycottAJK2021.
0
2
10
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
تمارے لیے کتاب کا قِصہ ہے کشمیر .میرے لیے ایمان کا حصہ ہے کشمیر.#73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
0
7
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
Kashmiris have made millions of sacrifices for the freedom of their homeland. #73YearsOfBrutalitiesInKashmir
Tweet media one
0
5
9
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
جس کشمیر کو خون سے سینچا وہ کشمیر ہمارا ہے. #73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
0
9
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
3 years
راولاکوٹ پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر قوم پرستوں کے آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے
2
1
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
پاکستان کشمیر کے ساتھ کھڑا ھے زندہ یا مردہ.#73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
1
7
8
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
I love My country Jammu and Kashmir. No to India No to Pakistan. We want Independent State of Jumma and Kashmir. #RedForKashmir
Tweet media one
0
8
9
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
میرا ایک ہی بھائی رہ گیا تھا اسکو بھی مار دیا اب ہمارے گھر میں کوئی مرد نہیں بچا ہے ہم بہنیں مل کر ہی اپنے بھائی کو دفن کریں گئ ۔.سانحہ مچھ کی ایک بہن کا یہ جملہ لاکھوں دلوں میں درد دینے اور لاکھوں ذہنوں میں سوال چھوڑ گیا ۔ہم کوئٹہ سانحے کی پر زور مذمت کرتے ہے ۔😥.
0
0
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
فضا میں ہلکی ہلکی خوشبو آ رہی ہے .لگتا ہے میرے قائد کی برسی آ رہی ہے. 11 فروری یوم شہادت مقبول بٹ.@irfan_comrade @MujeebSudozai.@SardarMujeeb12 @BintEKashmir5 @AnamComrade @WajidKh42232627.#MaqboolButtJKStateHero
Tweet media one
0
1
9
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
جبر کے اندھیروں میں زندگی گزاری ہے .اب سحر جو آے گی وہ سحر ہماری ہے. #73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
0
5
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
سرخرو ھے وہ سر جو سولی شناس ہو. اور بوجھ ھے وہ جسم جو بغاوت نہ کرے. #73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
0
7
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
#73YearsOfBrutalitiesInKashmir .جموں کشمیر نہ کسی کی شارگ ہے نہ کسی کا اٹوٹانگ ہے۔۔۔
Tweet media one
0
6
8
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
Tweet media one
0
0
9
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
Tweet media one
0
0
9
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
No India no Pakistan.We want freedom ✌️.#73YearsOfBrutalitiesInKashmir
Tweet media one
0
5
6
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
ہزاروں ظلم ہوں مظلوم پر تو چپ رہے دنیا . اگر مظلوم کچھ بولے تو دہشت گرد کہتی ہے .#73YearsOfBrutalitiesInKashmir .@BBCWorld @UNHumanRights @UN.
0
6
6
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
آپ کا ووٹ ریاستی شناخت سے محروم کرسکتا ھے ۔غیر ریاستی جماعتیں آپ کی شناخت کی محافظ نہیں ۔سوچیے۔۔باٸیکاٹ مہم کا حصہ بنیے.#ElectionBoycottAJK2021.
0
2
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
بدلیں گے حالات بنے گے آزاد مادر وطن ہو گا باوقار .#IndependentJammuKashmir.
0
7
6
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
الزام بغاوت سہی, سولی سہی لیکن .اے ارض وطن ہم تیرے غدار نہیں ہیں. #BoycottAJKElection2021.
0
4
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
امن اور آزادی کے ساتھ زندگی گزارنا کشمیریوں کا بنیادی حق ہے. #73YearsOfBrutalitiesInKashmir
Tweet media one
0
7
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
اپنا تو یہی خواب ہے کشمیر ہو آزاد. آزاد کا مطلب ہے نہ اِدھر کا نہ اُدھر کا
Tweet media one
0
2
6
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت .یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا۔۔۔۔. #ReleaseJournalistTanvirAJK.
0
1
8
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
تم نے ہم کو صرف لوٹا.کس منہ سےکہتے ہو کشمیر تمارا ہے .یہ خون کا دریا ہے جو تم نے بہایا ہے . #73YearsOfBrutalitiesInKashmir.
0
6
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
1 year
امجد تیرا مشن ادھورا.ہم سب مل کر کریں گے پورا #الوداع_امجدشاہسوار@mehtabahmed2 @PanhwarAnwer @BasharatAliKh16 @commradeharis @3AK_7 @Mr_Adiii_07 @yasirhanif87 @FarooqTariq3
0
3
8
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
قاتل کی یہ دلیل مصنف نے مان لی.قاتل خود گرا تھا خنجر کی نوک پر.#MaqboolButtJKStateHero
Tweet media one
0
6
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
جبر کے اندھیروں میں زندگی گزاری ہے .اب سحر جو آے گی وہ سحر ہماری ہے.
1
1
6
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
ایک اور سال ، مزاحمت کے نام ،جدوجہد کے نام، آزادی کے نام، محبت کے نام❤❤.Long live #struggle long live #Socialism
Tweet media one
0
1
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
یہ وطن ہمارا ہے اس کی حفاظت ہم کریں گے . یہ وطن ہمارا ہے اس پر حکومت ہم کریں گے . #73YearsOfBrutalitiesInKashmir
Tweet media one
0
9
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
کبھی پتھر کی لکیریں بھی مٹا کرتی ہیں. کتنے سادہ ہیں تیرا نام مٹانے والے
Tweet media one
0
0
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
3 years
اوڑھ رکھا ہے اپنے چمن کا جھنڈا❣️.بس آنکھوں میں انتظار ہے آزادی کا🍁. No India No Pakistan .Kashmiri want free state of Jamu Kashmir & Gilgit Baltistan
Tweet media one
0
0
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
میں ایک ایسے اسلامی سماج میں رہتا ہوں جہاں لوگ بہوؤں اور بیٹیوں کا حق کھا کر کشمیر اور فلسطین کی بہن بیٹیوں کو حق دلوانے کے لیے احتجاج کرتے پھرتے ہیں. @yasirhanif87 @saadulhasan757 @commradeharis @masifkhan569 @ManzoorPashteen @Aliwazirna50_ @irfan_comrade.
0
0
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
ہیومن رائٹس کا مطالعہ کریں تو پتہ چلتا ہے یہ دنیا بہت انصاف پسند ہے یہاں انسانوں کو نہیں بلکہ جانوروں کو بھی حقوق دیے جاتے ہیں لیکن جناب جب کشمیریوں کی بات آتی ہے تو کوئی کتاب نہیں ملتی جس میں ہمارے حقوق درج ہوں۔۔. #IndependentJammuKashmir.
0
8
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
3 years
میرے معیار کا تقاضہ ہے میرا ہمسفر بھی انقلابی ہو.@MrAdii07
Tweet media one
0
0
6
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
جو ظلم و جبر کے خلاف خاموشی اختیار کرتا ہے وہ سب سے بڑا مجرم ہے
Tweet media one
0
0
7
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
1 year
ریاست جموں کشمیر کے دارلحکومت.مظفراباد. ،راولاکوٹ سے اٹھنے والی احتجاجی تحریک پوری ریاست میں پھیل گئی ہے
Tweet media one
0
0
6
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
جب لال لال لہرائے گا .تب ہوش ٹھکانے آئے گا .@irfan_comrade @yasirhanif87 @ArslanS84801854 @WajidKh42232627 @JKNSF1966 @SardarMujeeb12 @KhawajaMujtab15
1
1
6
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
(ہم لوگ).ووٹ ابو جہل جیسے لوگوں کو دیتے ہیں .(اور حاکم).حضرت عمر فاروق جیسا تلاش کرتے ہیں. #BoycottAJKElection2021.
1
3
5
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
3 years
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کے .اتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں .ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہے .جز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں۔.#JKNSF.#happy55thbirthdayofstruggle.#1966to2021JKNSF❤️🚩 .#noindianopakistan.#FreeKashmir
Tweet media one
0
0
6
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
لہوں میں ڈوبا ہے میرا وطن😭. میں کس منہ سے کہوں عید مبارک🙏
Tweet media one
0
1
6
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
راولاکوٹ اور باغ سے ایکشن کمیٹی کے سربراہان کو گرفتار کرکے تحریک دبائی نہیں جا سکتی۔ آٹا ہر ایک کی ضرورت ہے۔ حکومت عوام کو مجبور کرکے جیل بھرو تحریک کی طرف نہ لاۓ۔. #13JanProtestAJK.
0
2
4
@MrAdii07
☭ عدنان اشرف ☭
4 years
0
0
6