Sameer Manzoor Profile
Sameer Manzoor

@Samirmanzoor65

Followers
3,052
Following
3,772
Media
345
Statuses
5,613

دشوار کام تھا غم کو سمیٹنا ۔ ۔ ۔ ! میں خود کو باندھنے میں کئی بار گھل گیا

United States
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
ﭨﮭﯿﮏ ہے ، ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺭہو ، ﺭﺍﮦ ﺗﮑﻮ ، ﻣﺮ ﺟﺎﺅ ﻭﻋﺪﮦِ ﯾﺎﺭ ہے ، ﺳﭽﺎ ﺗﻮ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﻘﺘﻞ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﮯ ، ﺗﻢ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﻮ ﮔﮯ ﮐﻮﭼﮧِ ﯾﺎﺭ ہے ، ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺗﻢ ﮐﻮ
Tweet media one
47
3
91
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
تمہاری محبت میرے لئے ایسے ہے جیسے وباؤں کے موسموں میں کھلنے والا پھول جو دم توڑتے مریض کے لئے باعثِ شفاء ٹھہرے! ❤
Tweet media one
55
0
52
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
زندگی کے بہت سے رنگ ہیں لیکن سب سے خوبصورت رنگ چائے اور محبت کا ہے 💜
Tweet media one
Tweet media two
57
1
48
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
کتنے عروج پر بھی ہو موسم بہار کا ہے پھول صرف وہ جو سرِ زلفِ یار ہو
Tweet media one
55
0
41
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
ایسا لگتا ہے جیسے میرے اندر دو لوگ ہیں، ایک وہ جو پوری دنیا کو دیکھنا چاہتا ہے اور دوسرا جو اپنا کمرہ چھوڑنا نہیں چاہتا۔
Tweet media one
51
0
45
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
ہم فرض کر رہے ہیں وہ مہرباں رہے گا کیا فرض کر رہے ہیں "لاحول ولا قوۃ "
Tweet media one
52
0
36
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف، ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے..
Tweet media one
51
1
39
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
وہ جو کہتی تھی مُجھے موت ہے آنی تُم بِن اُس نے اب زُلفوں میں پُھول کو سجا رکھا ہے
Tweet media one
51
2
42
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
زندگی میں ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اُسے گلے لگائے_🖤
Tweet media one
42
0
39
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
یہ بھی کسی نظر کی عطا ہے کہ اُس کے بعد ہم جس کا انتخاب رہے دیر تک رہے __!
Tweet media one
44
1
36
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
انسان اس وقت زیادہ خطرناک ہوجاتا ہے جب وہ اپنے جذبات پر قابو پانا سیکھ لے۔
Tweet media one
41
0
38
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
چلو پِھر سے اُسی خُوشبُو سے مہکائیں دَہن اپنا چلو پِھر سے درُودِ پاک کو وِردِ زُباں کر لیں صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ💕🌿 جمعہ مبارک ❤
Tweet media one
41
1
37
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
خوبصورت کتابیں پڑھو ، عبادت کرو ، دنیا کی سیر کرو ، حسین ترین عورت سے عشق کرو ، اچھی موسیقی سنو ، اچھا رقص دیکھو ، بہترین سیگرٹ پیو ، خوش رہو اور مرجاؤ..
Tweet media one
39
1
34
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
آپ مکھی کو کبھی قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہے کچھ چیزوں کا تعلق فطرت سے ہوتا ہے۔🖤♥️
39
1
31
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
اگر پسند نہ آئیں تو کوئی جبر نہیں😏 برائے تجربہ کچھ روز ہم سے یاری رکھ
35
1
31
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
ہم کسی اور کے لیے کہاں ہوں گے دلچسپ ہم تو خود اپنے آپ سے اکتائے ہوئے لوگ ہیں
Tweet media one
40
1
34
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
جن لوگوں کو اعتماد کے مسائل ہیں انہیں صرف آئینے میں دیکھنے کی ضرورت ہے وہاں وہ ایک شخص سے ملیں گے جو ان کے ساتھ سب سے زیادہ دھوکہ کرتا ہے
Tweet media one
33
1
30
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
جانے کیسے سب مٹا دیتے ہیں دل سے یادوں کو ہم سے فوٹو وال پیپر سے ہٹایا نہ گیا
Tweet media one
33
2
32
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
عورت کا ذہن بدلنے کا بہترین طریقہ صرف ایک ہی ہے اور وہ یہ کہ اس کی بات سے مکمل اتفاق کیا جائے
Tweet media one
29
1
28
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
چلو پیدل ھی چلتے ھیں حیات یہیں بس چاند تک تو جانا ھے
Tweet media one
27
2
29
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
ہمارا بس نہیں چلتا تمہیں باہوں میں بھر لیتے ♥️ تمھارے لب بھی چوم لیتے تُمہیں آنکھوں میں رکھ لیتے 💋 👀
Tweet media one
29
1
25
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
خوبصورت ہیں وہ روحیں جو اختلاف کی شدت کے باوجود بھی اپنے پاس ایک نرم دل رکھتی ہیں
Tweet media one
31
0
23
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیحِ محبت ہے جو آئے تیسرا دانہ ، یہ تسبیح ٹوٹ جاتی ہے مقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا ادا جنکی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے
Tweet media one
29
1
25
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
محبت کیا ہے۔۔۔؟؟؟
Tweet media one
28
0
23
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
5 years
0
0
15
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
5 years
0
0
12
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
5 years
0
0
8
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
3 months
@Rez_kk سب سے پہلے عزت اور احترام پھر محبت
0
0
8
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
زِندگی میں ذہنی سکون زیادہ ضروری ہوتا ہے
Tweet media one
4
1
7
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
اور میری امی کہتی ہیں کہ کسی کی دعا میں رہنا ہی اصل محبت ہے
Tweet media one
4
0
5
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
چاہتا ہوں کہ میری طرح کا نقصاں ہو تجھے اور پھر میں بھی کہوں "اس میں بھلائی ہوگی"
Tweet media one
5
0
4
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
اور اُس دن سب محبّتیں جھوٹی لگیں گی، جب سُنو گے *رَبِّ ھَبْ لِیْ اُمَّتِی⁠۝* *پَرْوَرْدگار! میری اُمَّت کو بخش دے*۔🥺❤‍🩹 الجمعة المباركة
Tweet media one
6
0
6
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
8 months
@Zimalkk_ Yes 🙌
0
0
5
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
ایسی غُربت تھی محبت کے دِنوں میں ہم پر اُس سے ملنے کے بھی اَسباب نہیں ہوتے تھے اتنے بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کہ جب آنکھیں ہوتی تھیں مگر خواب نہیں ہوتے تھے
Tweet media one
4
0
6
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
David Benavidez throwing pillow punches and he wants to fight CANELO ALVAREZ?!?!? #DavisMartin #Boxing #DavisMartin #WWECastle
Tweet media one
1
1
5
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
اس دنیا میں ماں کی گود کے علاوہ اگر کوئی چیز سکون مہیا کر سکتی ہے تو وہ ہے من پسند شخص کی آغوش، کیوں کہ من پسند شخص کے پہلو میں جہاں بھر کا سکون پایا جاتا ہے🌸🩷
Tweet media one
3
0
7
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
Ya Allah 🤲🙏🧎‍♀️‍➡️🥹 #PakvsInd #T20Worldcup2024
Tweet media one
5
0
4
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر
Tweet media one
9
0
7
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
میں یہ سوچوں کہ اسے یاد کراؤں بھی تو کیا تھی محبت تو کوئی بھول کہاں سکتا ہے
Tweet media one
3
0
5
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
مختصر یہ ہے کہ کوئی قابل ہی نہیں ہماری وفاؤں کا🤎
Tweet media one
4
0
5
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
4 months
ِِاِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۞ "دٌنیِا کِی زِنّدگِی تٌو مِحّض کَھّیل او٘ر تَمْاشَا ہَے". (القران)
2
1
4
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
دوست اپنے قول سے نہیں عمل سے پہچانا جاتا ہے اور عاشق زبان سے نہیں توجہ سے پہچانا جاتا ہے..! 🤍🌸💥
Tweet media one
4
0
4
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
2 months
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته Happy Rainy Morning 🌧️☔
Tweet media one
7
0
5
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
3 months
میڈی ماں وی کتنی سادی ہے میکوں چن دا ٹوٹا آ ہدی ہے🤭🔥🥰🌺 Good Afternoon 🌇
4
1
5
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
5 years
0
0
3
@Samirmanzoor65
Sameer Manzoor
4 years
@sidraarshad83 @Durriyyah5 @Shafqat_Mahmood It's not beneficial for the students as they are blank minded for the whole previous year. They would have burden of the new things not known to them before. They should have sime touch but they won't have any opportunity to be aware of anything. Keep the whole things in mind...
1
0
3