![Qamar Aziz Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1794426978554040320/nZFBiRlL_x96.jpg)
Qamar Aziz
@Qmraziz
Followers
1K
Following
2K
Statuses
5K
سب دلیلیں بے سروپا سب فسانے مسترد جو یہاں بیٹھے ہیں بس قبضہ جمانے مسترد یوں تو سب دنیا کے پرچم اور ترانے محترم جو ہمیں جھٹلائیں وہ پرچم ترانے مسترد وہ اگر قابض ہیں تو پھر معتبر کہلائیں کیوں ؟ یہ بڑے بھائی کے بھاشن یہ بہانے مسترد ! #MaqboolButtShaheed
1
5
18
آزاد کشمیر میں کلعدم جہادی تنظیموں کو سرکاری سرپرستی میں کھلی چھوٹ خطے کے امن کی تباہی کے جانب دھکیلنے کی سازش ہے پاکستان دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے جہادی تنظیمیں پاکستانی فوج کی تربیت یافتہ ہیں @FATFWatch @OfficialDGISPR @GovtofPakistan @BBCUrdu @ndtvindia @HRCAJK
0
0
0
فروری پھراداس ہےانجانی سی راہوں میں دورتک نگاہوں میں بےرخی کاموسم ہے آج پھرنگاہوں کوبیتےکل کی پیاس ہے پھررہاہوں دربدرمعجزےکی آس ہے ایسالگتاہےجیسےفروری پھراداس ہے بات توکریں کوئی ساتھ تو چلےکوئی خاموشی کاپہرہ ہےزخم دل کاگہراہے ایسالگتا ہے جیسے فروری پھراداس ہے #MaqboolButtShaheed
0
3
12
اپنی زندگی کی آخری خوائش کے طور پر اپنے نظریاتی ساتھیوں سے کہوں گا کہ حالات خواہ کتنے ہی بدترین کیوں نہ ہوں وه ثابت قدم رہیں اور مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے جدو جہد کرتے رہیں۔ #MaqboolButtShaheed
0
0
0
اپنی زندگی کی آخری خواہش کے طور پر اپنے نظریاتی ساتهیوں سے کہوں گا کہ حالات خواه کتنے ہی بدترین کیوں نہ ہوں وه ثابت قدم رہیں اور مشترک مقاصد کے حصول کیلے جدوجہد کرتے رہیں مقبول بٹ شہید #MaqboolButtShaheed
0
2
5
طلبہ یونین پہ پابندی غیر اخلاقی غیر جمہوری ہے اسے فوری ختم کرتے ہوئے طلبہ یونین بحال کرو #RestoreStudentUnionAJK
0
5
6
مظفرآباد میں سوروں سے درپیش خطرات کے سدباب کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ @farooq_pm @AnwarulHaq_PMAK @PM_AJK @PIDAZADKASHMIR @AzadKashAffairs @TariqNaqash @MughalAmiruddin @TheFarhanAKhan @danishirshad89
0
0
0
5 جنوری 1949۔ ریاست جموں کشمیر کے باشندوں کے لئے سیاہ دن ہے جب ریاست جموں کشمیر کے باشندوں کے 13 اگست 1948 کی قرار داد میں تسلیم شدہ حق خود ارادیت کو انڈیا اور پاکستان سے الحاق تک محدود کر دیا۔ #UNCharter
0
0
1
سال 2024 آزاد کشمیر میں احتجاجی مظاہروں، دھرنوں اور ہڑتالوں عوام راج کا سال #RightsMovementAJK
@geonews_urdu
0
8
27
سیاختی مقام بنجوسہ پہ فوجی قبضے کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد آئیے اس عظیم جدوجہد کا حصہ بن کر سیاخت کو پاکستانی قبضے سے آزاد کروائیں #RightsMovementAJK
0
17
50
بڑی سازش بے نقاب کوہالہ انٹری پوائنٹ سے جھنڈا اتارنے والے پہلے ملزم کا تعلق جموں کشمیر پیپلز پارٹی جبکہ سردار عبدالقیوم خان اور قائد اعظم کی تصویر اتارنے والے دوسرے مجرم کا تعلق مسلم کانفرنس سے ہے ایک مجرم گرفتار @PMOAJK @HRCAJK @sardarattiquemc
#RightsMovementAJK
2
7
15
کھائی گلہ تاریخ ساز احتجاج شہید قائد خضرت مقبول بٹ کے تاریخی نعروں ”یہ وطن ہمارا ہے اس کی خاطر ہم لڑیں گے اس پہ حکومت ہم کرینگے“ سے گونج اٹھا. #RightsMovementAJK
1
32
92
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے تمام ضلعی و تحصیل صدر مقامات سمیت چھوٹے بڑے بازاروں میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ مختلف مقامات پر بڑے عوامی اجتماعات ہو رہے ہیں۔ #RightsMovementAJK
0
14
36
غلامی کے احساس کو زہنوں سے نکال دو، برادری ازم اور تعصب کی زنجیریں توڑ دو. برادریوں کے جهوٹے فریب سے نکل آو اور مادروطن کشمیر کی آزادی عزت اور خود مختاری کیلے جدوجہد کیلے تیار ہو جاو " #RightsMovementAJK
0
0
7
آؤ انقلاب عظیم پھر سے پکارتا ہے مزاج بدلو جو کل بھی تم نے ملکر بدلہ تھا اسیطرح سے آج بدلو #RightsMovementAJK
1
6
23