BBCUrdu Profile Banner
BBC News اردو Profile
BBC News اردو

@BBCUrdu

Followers
5M
Following
10
Statuses
125K

بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

London/Islamabad/Delhi
Joined April 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@BBCUrdu
BBC News اردو
3 hours
1۔ سپریم کورٹ کے چار ججز کے بعد جوڈیشل کمیشن کے رُکن سینیٹر علی ظفر کی جانب سے بھی دس فروری کا اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ 2۔ 26 ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے اور اس پر آنکھیں اور کان بند نہیں کر سکتے: جسٹس محمد علی مظہر مزید تفصیلبی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:
Tweet media one
0
11
72
@BBCUrdu
BBC News اردو
4 hours
پاکستانی فضائیہ کو حیران کرنے والے سکواڈرن لیڈر دیوایا جن کی قبر دشمن ملک کے کھیت میں ہے
2
2
38
@BBCUrdu
BBC News اردو
5 hours
ڈاکٹر جس نے باپ بیٹی کی لاشیں کئی ماہ تک گھر میں چھپائے رکھیں
0
1
8
@BBCUrdu
BBC News اردو
6 hours
امریکہ کا ایران سے معاہدہ ہو گیا تو اسرائیل ایران پر حملہ نہیں کرے گا: صدر ڈونلڈ ٹرمپ تفصیلات:
Tweet media one
3
11
96
@BBCUrdu
BBC News اردو
6 hours
’سٹوڈیو میں سیکس‘ اور ’ہٹ مین جیسی دھمکیاں‘: ہپ ہاپ میوزک کے بادشاہ کی سلطنت کیسے بکھری؟
0
0
8
@BBCUrdu
BBC News اردو
7 hours
اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر کے فلسطینی ریاست کے خاتمے کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اب مزید چھوٹا نہیں ہو سکتا۔ دوسری جانب فلسطین پر رواں ماہ کے آخر میں ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات:
Tweet media one
3
6
85
@BBCUrdu
BBC News اردو
7 hours
’دی گریٹسٹ رائیولری‘: انڈیا اور پاکستان کے کرکٹرز پر سیاست، توقعات اور شائقین کے دباؤ کی کہانی
0
1
26
@BBCUrdu
BBC News اردو
8 hours
40 سال قبل جاپان کا وہ دورہ جس نے ٹرمپ کی آج کی تجارتی پالیسی تشکیل دی
1
4
52
@BBCUrdu
BBC News اردو
9 hours
چین نے 10 سال قبل ’میڈ اِن چائنہ 2025‘ منصوبہ شروع کیا تھا جس کا مقصد اس کی مصنوعات کے بارے میں عام تاثر بدلنا تھا۔
0
5
78
@BBCUrdu
BBC News اردو
10 hours
روسی صدر پوتن سے یوکرین جنگ ختم کرنے پر بات ہوئی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ تفصیلات:
Tweet media one
4
3
73
@BBCUrdu
BBC News اردو
10 hours
انڈیا کے مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے ہلاکتیں: دنیا کے سب سے بڑے اجتماع میں عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
3
1
34
@BBCUrdu
BBC News اردو
11 hours
غزہ میں رہائی پانے والوں کے خوفزدہ چہرے جنگ بندی کے معاہدے پر کیسے اثر انداز ہو سکتے ہیں؟ تفصیلات:
Tweet media one
5
6
43
@BBCUrdu
BBC News اردو
12 hours
نتن یاہو کی ’سعودی عرب میں فلسطینی ریاست‘ کی تجویز پر مصر اور اردن کا سخت ردعمل تفصیلات:
Tweet media one
6
17
138
@BBCUrdu
BBC News اردو
12 hours
رات کو اچانک آنکھ کھل جائے تو دوبارہ سونے کی کوشش کرنی چاہیے یا جاگتے رہنا چاہیے؟
5
8
80
@BBCUrdu
BBC News اردو
13 hours
میچ دیکھنے کے ساتھ ساتھ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا معائنہ کرنے آئے تماشائیوں نے کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔
2
6
55
@BBCUrdu
BBC News اردو
15 hours
ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی فتح: رچن رویندرا پیشانی پر گیند لگنے سے زخمی اور گلین فلپس کے ہاتھوں پاکستانی بولرز کی پٹائی تحریر:
Tweet media one
0
0
19
@BBCUrdu
BBC News اردو
16 hours
’کیوی سپنرز پاکستانی حکمت عملی پہ بھاری پڑ گئے۔۔۔‘ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پر سمیع چوہدری کا تجزیہ
0
1
14
@BBCUrdu
BBC News اردو
22 hours
بلوچستان کے ضلع خصدار سے اغوا ہونے والی خاتون کو خاندان کے حوالے کر دیا گیا: حکام تفصیل:
Tweet media one
4
10
117
@BBCUrdu
BBC News اردو
1 day
نیوزی لینڈ نے سہ فریقی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی ہے تفصیل:
Tweet media one
4
5
76
@BBCUrdu
BBC News اردو
1 day
لاہور میں گلین فلپس کی پہلی سنچری: ’پاکستانی بولرز نے ثواب سمجھ کر مار کھائی‘
3
7
115