Usama Iqbal Khawaja Profile Banner
Usama Iqbal Khawaja Profile
Usama Iqbal Khawaja

@KhUsamaIqbal

Followers
5,258
Following
5,034
Media
1,188
Statuses
7,117

Editor Planning @WENewsPK Previously @UrduNewsCom @BOLNetwork @PkNowGlobal @DarazPK etc ڈی موٹیویشنل سپیکر

Kashmir
Joined January 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 months
تقریری مقابلے میں دوران ججمنٹ دل میں خیال آیا کہ شکر ہے میں سپریم کورٹ کا جج نہیں بنا! #PunjabUniversity
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
0
4
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
ہائے قیامت 💔 اس گاڑی کے بدبخت ڈرائیور نے کچھ دیر قبل گلگت بلتستان میں 6 بچوں کو کچل دیا ہے، جن میں سے 3 موقعے پر دم توڑ گئے ہیں۔ بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں کوئی میجر سوار تھا۔ جب کہ علاقے کے مولوی فوراً صلح کیلئے ظالم کی حمایت میں میدان میں ہیں۔ @Rohshan_Din
Tweet media one
46
641
1K
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
حریم شاہ کے شادی والے جوڑے سے بھی خوبصورت پوز! @SdqJaan #hareemshahmarriage
Tweet media one
22
18
792
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
باجوہ صاحب گارڈن کالج پنڈی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم تھے، سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا انکشاف @samiabrahim @BOLNETWORK
26
120
414
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
Thank you Sir Virat, soon we'll clear the hisab kitab of ODI World Cup too #MaukaMauka
Tweet media one
7
28
396
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
ملکی وسائل کو لوٹنے والے بھیڑیے سرمایہ دار کے خلاف بغاوت کرنے والے مجاہد اقبال مسیح کو ٹھیک 28 برس پہلے 16 اپریل 1995 کو مریدکے میں قتل کیا گیا تھا۔ اقبال کی برسی پر ڈاکٹر عثمان کی لکھی ہوئی شاندار تحریر ضرور پڑھیے گا!
Tweet media one
3
69
349
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
4 years
Students hunger strike and protest outside HEC Islamabad. #OnlineClasses
8
154
318
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
عظمت سعید شیخ نے 460 ارب میں 17ہزار ایکڑ زمین پر قبضہ حلال قرار دیا۔ آج ایک تنخواہ دار ملازم اسکی مارکیٹنگ کر رہا ہے۔
@AajKamranKhan
Kamran Khan
1 year
ایک خوشگوار کہانی: دہائیاں گزر گئیں پاکستان میں معاشی ترقی چھوڑیں ایک خطرناک جمود طاری ہے مگر شاندار ترقیات کی مثالیں بھی ہیں آج کئی گھنٹے بحریہ ٹاؤن کراچی میں فیملی پکنک کے طور گزارنے کاُموقع ملا واہ واہ کیا بات ہے آج 3 گھنٹےمسلسل دھواں داربارش اورتمام پانی منٹوں میں غائب آٹھ
1K
507
4K
3
120
292
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
دن بھر قاتل کی صفائیاں دینے والو، یہ دیکھو بچے گاڑی تلے کیسے کچلے گئے @Rohshan_Din
8
212
283
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
کپتان کا بلیو ٹک ختم کر دیا گیا ہے، کارکن زمان پارک پہنچیں۔
13
32
203
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
اگر آپ ٹریل 3 کی ٹاپ پر گئے ہیں تو فرحان کو ضرور دیکھا ہوگا۔ یہ کچھ عرصہ پہلے تک مونال کےپاس اپنے گاؤں سےمیلوڈی تک پیدل سکول جاتا تھا۔ لیکن بگڑتے معاشی حالات سے اس کا تعلیمی سفر ٹوٹ گیا۔ اب وہ 6 دن خراد کا کام کرتا ہے اور چھٹی کے دن ٹریل پر چھابڑی لگاتا ہے
6
55
176
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
7 months
کسی انسان کی جان بچائیں تو عموما ایوارڈ ملتے ہیں۔ پلندری، آزادکشمیر کے خواجہ مظہر نے سیکڑوں برس پرانے برگد کو جو زمین پر گرا ہوا تھا دوبارہ اٹھا کر کھڑا کیا اور وہ زندہ ہو گیا۔ جانے اس درخت کو دوبارہ زندہ کرنے والے ہیرو کو بھی کوئی ایوارڈ ملے گا یا نہیں؟
9
59
177
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
5 years
From listener to a speaker #کامیابی_کا_سفر
Tweet media one
5
8
136
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
Cctv footage of Attack on Asad Toor #JournalismIsNotACrime
28
64
138
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
رقت آمیز مناظر! فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل کاشف خلیل نے سانحہ براہ گانچھے میں شہید ہونے والے 4 بچوں کے لواحقین سے تعزیت کی۔ @Rohshan_Din
5
27
115
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
7 months
صورتحال اس وقت بالکل عید کے چاند والی ہے اور سپریم کورٹ رویت ہلال کا کردار ادا کر رہی ہے۔
Tweet media one
0
22
112
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
4 years
No inferiority complex for speaking mother tounge. Respect for Babar Azam ❤️ #PAKvENG
Tweet media one
2
3
102
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
سمیع ابراہیم شوگر اور قلب کے عارضے میں مبتلا ہیں۔
Tweet media one
21
34
97
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
@shaukat_tarin آئی ایم ایف ملازمین قرضہ ملنے پر خوش ایسے ہو رہے ہیں جیسے صدقے کے پیسے ملے ہیں جو واپس نہیں کرنے۔ خیر یہ قرض کونسا انکے باپ نے واپس کرنا ہے، عوام کے سر ہی ٹھوکنا ہے
3
6
91
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہائی کورٹ کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد واپس روانہ
3
13
80
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کیلئے نمبر 1 گانا بنانے کا فیصلہ
Tweet media one
13
47
73
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
4 years
@GFarooqi جی بھرپور ایکشن لیا جائے گا، پولیس اہلکار آخر میں مکمل قصوروار نکلے گا اور جیل اس کا مقدر ہے
2
1
76
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
5 months
مسجد کے باہر مانگنے والے جب بیٹھتے ہیں تو دس، بیس روپے پہلے خود جیب سے نکال کر اپنی ہی جھولی میں ڈال دیتے ہیں۔ آج کی پریس کانفرنس بھی کچھ ایسا ہی منظر پیش کر رہی ہے، کہ 2 تھیلے مل گئے ہیں، تیسرا تھیلا بھی مل جائے تو کیا بات ہے۔ ۔
Tweet media one
1
26
78
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
@shumali656 @Rohshan_Din ترجمان صاحب تیز رفتاری یا بغیر لائسنس یا سڑک کے کنارے پر معصوم بچوں کو کچلنا حادثہ نہیں قتل کہلاتا ہے، خدا کسی دشمن کو بھی یہ دن نہ دکھائے جس کے لیے تم وضاحتیں دیتے پھر رہے ہو۔
3
4
73
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
PM Imran Khan response to Indian Journalist question regarding India and Pakistan relations. Here is the complete video:
5
12
65
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
ہر موٹیویشنل فراڈیا عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر خود جہاز پہ چڑھ جاتا ہے۔۔۔۔
Tweet media one
4
11
66
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15-16 ستمبر کو ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں ہوگا۔ کورونا وباء کے بعد صدر شی جنگ پنگ چین سے باہر کسی اجلاس میں شرکت کریں گے، جہاں صدر پوتن، وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود ہوں گے۔
0
12
64
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس ڈگری کو پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کے لیے خیر کا باعث بنائے، آمین
Tweet media one
11
2
63
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
4 years
First "Made in Pakistan" Ventilator 🇵🇰
Tweet media one
1
11
61
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
استحصال کا ہمارے ملک میں اس قدر بدترین نظام ہے کہ مت پوچھئیے، جو مجبور نظر آئے لوٹ لو
0
4
59
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
اعجاز الحق نے اپنے روحانی قائد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یو ٹرن لے لی
Tweet media one
2
10
59
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
I guess these are the last recorded scenes of @ali_sadpara going toward K2 peak? Hopes for a miracle that he is still fighting 😥😥😥 @Rohshan_Din #K2WinterExpedition #alisadpara
1
16
56
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
5 years
0
0
48
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
واشنگٹن میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کے آرمی چیف نے اپنی مدت ملازمت میں دوبارہ توسیع نہ لینے کا عندیہ دیا
0
8
54
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
4 years
بہت شکریہ امیر عباس، طلباء کے مسائل پر آواز اٹھانے کیلئے! آپ نے جن 3 مطالبات کی نشاندہی کی ہے وہ تمام طلباء کی آواز ہیں @ameerabbas84 #ThankyouAmeerAbbas #Justice4Students
2
25
49
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
6 months
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ نواز شریف اس وقت 75 کا نوٹ ہے جو ریاست کے لیے تو قابل قبول ہے، مگر مارکیٹ میں کوئی لینے پر تیار نہیں۔ ۔ ۔
2
17
52
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
کوئٹہ کی ایم اے جناح روڈ، جہاں کبھی نواب اکبر بگٹی، نواب خیربخش مری اور عبدالصمد اچکزئی جیسے سیاسی لیڈران کی نشستیں، کتابوں کی دکانیں اور ادبی بیٹھکیں ہوتی تھیں، اب اس کی جگہ جوتےاور بندوقوں کی دکانوں نے لے لی ہے۔ حمید اللہ شیرانی کی ویڈیو رپورٹ۔
1
13
50
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
So, how was our security? #PakvsNz
Tweet media one
1
1
48
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں، وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا "اہم بیان"
1
9
46
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
9 months
Security cameras placed for no reason, right on the top of ATM Machines in Centaurs Mall, Islamabad.
4
10
47
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
ویسے اس بلیک شرٹ والے بچے کے ساتھ بھی کم ظلم نہیں ہوا، کارپوریٹ میڈیا نے اس سے اس کا بچپن چھین لیا گیا ہے۔۔
@icarusnoor
fatima
1 year
This is so deep.
139
319
2K
2
8
41
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
باجوہ صاحب گارڈن کالج میں جمعیت کے ناظم تھے، ملنے اس لیے نہیں گیا، کہیں عمران خان ناراض نہ ہو جائے یقین ہے نومبر میں جانے سے قبل الیکشن کرا کے جائیں گے، دیکھیے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے انکشافات، آج رات 8 بجے صرف بول نیوز پر @iHammadMehmood @BOLNETWORK @samiabrahim
4
10
40
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
ہمیں دعوت افطاری سے پیار ہے! @Wabbasi007 @ammarmasood3 @patelfahim @ShahidAbbasiPak
Tweet media one
Tweet media two
7
3
42
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
So, its time for #MaukaMauka from the Captain Babar and Rizwan ❤️ #PAKvIND
3
13
41
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
7 months
@viladimirjones آدھا سچ کیوں لکھتے ہو بھائی، اطہر من اللہ کے سسر جسٹس غلام صفدر شاہ اس بنچ کا حصہ ضرور تھے جس نے بھٹو کیس پر سپریم کورٹ میں اپیل سنی تھی۔ لیکن انہوں نے بھٹو کو پھانسی دینے کی مخالفت کی تھی۔ جس کی پاداش میں انہیں عہدہ چھوڑ پر افغانستان بھاگنا پڑا تھا۔
1
5
41
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
رنگ چٹا اور کامیابی آپ کے قدموں میں۔۔۔ باقی کی کہانی ویڈیو میں۔۔ @Wenewspk @MahraButt
2
2
39
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
Hats off to Afghan team for their excellent fight. lekin, Asif Ali is ❤️ #PakvsAfg
Tweet media one
0
2
40
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
قائد انقلاب کی قیادت میں! @Rohshan_Din @hassaan_797
Tweet media one
3
2
41
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
4 years
کل میرے دوست @Rohshan_Din نے ایک ٹویٹ کیا کہ شمس آباد میں ایک شخص کو راشن چاہیے۔ راولپنڈی پولیس نے 30 منٹ میں اسکے گھر راشن پہنچا دیا۔ سلام ہے ان جوانوں پر! @samiabrahim @RwpPolice
2
6
34
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
راولاکوٹ کا ایسا خاندان جو آج بھی ہاتھ سے آٹا پیسنے والی چکی استعمال کرتا ہے۔ حارث قدیر کی خصوصی ویڈیو رپورٹ @commradeharis
1
7
36
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
اس گفتگو کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس بچے کو یہ سب سکھایا اور وہ سب بھی جو عمران خان نامی بت کی عقیدت میں سٹیج پر کھڑے ہو کر اسے ٹوک تک نہ سکے
11
13
39
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
7 months
جناب احمد فرہاد کی معیت میں انہی کے اشعار کے ہمراہ 🖤 یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اُٹھا لو "اُٹھانے والوں " سے کچھ جدا ہے اِسے اُٹھا لو وہ بے ادب اس سے پہلے جن کو اُٹھا لیا تھا یہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے اِسے اُٹھا لو ۔۔۔ @AhmadFarhadReal
Tweet media one
3
8
38
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
4 years
وہ منڈی تھی کسے فرصت، وہاں رشتے سمجھ پاتا! وہ کہتے تھے کہ مہنگا ہے، میں سستا بیچ آیا ہوں ٹریفک سے اٹی گلیوں میں شہزادہ پڑا ہو گا وہ اسماعیل تھا میرا، میں بیٹا بیچ آیا ہوں
Tweet media one
1
6
35
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
ویگنر گروپ کے ممبران کا استحکام روس پارٹی میں شمولیت کا امکان، ذرائع
@SouthAsiaIndex
South Asia Index
1 year
Just IN:— Russian intelligence begins massive crackdown against the family members of fighters of Wagner Group.
44
199
2K
1
10
37
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
5 years
جنہوں نے 6 ہفتے ضمانت لے کر علاج نہیں کروایا انہیں بھی مقدمے میں نامزد فرمائیے گا #NaniAmmaExposesPMLN
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
5 years
I have just landed at Isd airport & now will be going to Lhr via motorway. Tomorrow I will meet the lawyers Insha’Allah. MNS needs to be hospitalised. Continuous angina and high BP can’t go untreated.
887
1K
4K
1
12
33
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
وزیراعظم کو گورنر راج کا مشورہ دے کر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گھر روانہ اس میں سمجھنے والوں کیلئے اشارہ ہے #PTIGovernment
2
6
33
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
4 years
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا۔
Tweet media one
1
8
37
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
عثمان بزدار کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنانے کا امکان 😁
2
2
31
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
اپنا ٹائم آنے پر ایم کیو ایم کی جانب سے ابھی نندن والے ڈائیلاگ #voteofnoconfidence
Tweet media one
0
4
32
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
آخری حل، دعوت اسلامی!
Tweet media one
2
4
31
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
سابق وزیراعظم کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بارے میں اعتراف کے بعد ان کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والا برگیڈ معافی مانگے گا؟
2
5
34
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
حافظ عاصم منیر میدان حرب کے جری مرد مجاھد طبعاً کم گو مگر پیشہ ورانہ قابلیت میں صفِ اوّل، چہرے سے نرم خُو دِکھنے والے جرنیل سخت گیر اُصولوں کے حامی، نرم بریشم مگر رزمِ حق و باطل میں فولاد، روایتی غیرروایتی اندرونی بیرونی خطرے سے نمٹنے کی بلا کی صلاحیت منجانب: تمام قوم
Tweet media one
2
2
31
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
"صرف 1 فیصد افراد ملک کو کنٹرول کررہے ہیں، مفتاح اسماعیل" اس ملک کا بنیادی مسئلہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہے، جہاں 570 بھیڑیے 22 کروڑ جانداروں کے مالک ہیں
Tweet media one
0
1
30
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
6 months
@mbilalghauri نہ کریں بلال بھائی، ن لیگ اور میڈیا کو پہلے وہی جاری کیا گیا تھا۔ خود ن لیگ نے وہی شیئر کر کے مبارکبادیں وصول کیں
1
0
34
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
6 months
Federal Minister on information stance on internet shutdown, imran khan picture leak from Jail and others! #InternetShutdown
@WENewsPk
WE News
6 months
الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند ہوگا یا نہیں؟ وزیراطلاعات کا بڑا دعویٰ @murtazasolangi #Elections2024 #InternetShutdown #WENews
0
3
10
4
7
34
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
"اپوزیشن کا کیا کام ہے کہ وہ غیر ملکی سفیروں سے ملاقاتیں کرے"
Tweet media one
3
7
33
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
ابھی یو بی ایل کے نمبر سے کال موصول ہوئی اگلے بندے کے پاس میرا سارا بینک ریکارڈ موجود تھا۔ کہنے لگا میسج بھیج رہا ہوں، اپڈیٹ کرو، میں نے انکار کیا تو دھمکی دی بلاک کر دوں گا۔ اور تو اور جونہی کال ختم ہوئی موبائل کی کال ڈائریکٹری سے کال کا ریکارڈ غائب ہوگیا @UBLDigital
Tweet media one
5
13
33
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
4 برس پہلے یکم مئی کا لکھا خط! میرا ماننا ہے کہ تم خدا کے بہت قریب ہو تبھی تو تم میرے حق میں یکم مئی کی تقریب سجانے آئے تھے۔ یہ اسی تقریب کا صدقہ جو مجھے مزدوری ملی وگرنہ میرے گھر کے شیطان ایک مرتبہ پھر بھوکے سو جاتے۔ شاید تم ایک عظیم وسیلہ ہو،
1
4
34
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
ایک بات سمجھ نہیں آئی اگر امریکی سازش تھی تو پھر عمران خان نے جنرل باجوہ کو بلا کر درمیانی راستہ نکالنے کی گزارش کیوں کی تھی؟ انہیں تو کہنا چاہئیے تھا کہ یہ سازش ہے اس کا بندوبست کریں
3
7
33
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
انتہائی افسوسناک ہے جو میڈیا چینلز ایک ہتھنی کی موت پر بریکنگ تو چلا سکتے ہیں مگر گلگت کے 6 بچے شاید پاکستانی یا انسان ہی نہیں ۔۔۔
@Rohshan_Din
Roshan Din Diameri
1 year
کراچی کے چڑیا گھر میں ایک ہاتھی بیماری کی وجہ سے مرگی ۔۔جیو اے ار وی ڈان دنیا بیسوں چینلنز پہ بریکنگ ۔ گلگت بلتستان مِیں ایک گاڑی والے نے چھے بچوں کو۔ کچل ڈالا۔ ۔ایک ٹیکر بھی نہیں چلا😭 #GilgitBaltistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
72
2K
2K
2
14
30
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر سعد رفیق نے بات بلکل درست کی، دوسرا وزارت تعلیم اس معاملے پر ذرا بھی سنجیدہ ہوتی تو کم از کم طلباء کو سنتی ضرور #Noexamwithoutstudy
1
11
32
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
مریم نواز کی پریس کانفرنس میں یہ کیا ہوا
2
12
27
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
یاد رکھیں سخت جملوں کے بعد زیادہ تر نرم فیصلہ آتا ہے،
1
6
30
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
معلوم نہیں کہ انہوں نے لاکھوں کمائے یا کروڑوں۔۔۔۔ لیکن اپنی علمی بد دیانتی سے جن کچے ذہنوں کو موٹیویشنل بکواس کے نام پر خراب کیا ہے وہ اگلی نسلوں کو بھگتنا پڑے گا
Tweet media one
7
4
29
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
@AnsarAAbbasi کاش تبصرہ کرنے والے جہلاء لنک کھول کر مکمل خبر بھی دیکھیں معاملہ یہ ہے کے اقلیتوں نے مطالبہ کیا تھا، لازمی مضامین میں اسلامی تعلیمات شامل نہ کی جائیں، جیسے اردو انگریزی وغیرہ ہیں کیونکہ انہیں وہ پڑھنے پر مجبور کیا جاتا ہےجو انکے مذہب کا حصہ نہیں یا پھر انکےلیے الگ کورس بنایا جائے
27
2
31
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
2 ایم این ایز کو گولڑہ کے قریب ایک کنٹینر میں 4 گھنٹے تک بند رکھا گیا تاکہ وہ عمران خان کو ووٹ دیں، مریم نواز @MaryamNSharif
5
5
30
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
محکمہ تعلیم بتائے کہ انٹر اور میٹرک امتحانات کی بنیاد پر کونسا ایوارڈ یا نوکری ملتی ہے جس پر یہ ضروری ہیں؟ تقریباً ہر یونیورسٹی کا انٹری ٹیسٹ ہے تو انٹر کے امتحانات کی کیا اوقات رہ جاتی #cancelboardexams2021
2
4
29
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
عجب تماشا ہے، جو قوم 75 برس میں خود آزادی حاصل کر نہیں پائی وہ آج کشمیریوں سے یوم یکجہتی منائے گی۔
0
4
27
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
29 نومبر 2022 کو ملک سعید اعوان آف چکوال اداس پائے گئے! @saeeedawan @Bashirchaudhry
Tweet media one
8
3
29
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
اس غیر اسلامی بنک کے تمام سیکورٹی گارڈز اور کیشئیرز کی تنخواہیں ملا کر بھی سی ای او کی تنخواہ کے برابر نہیں ہوگی۔ سچ ہے سرمایہ دارانہ نظام کو اس کی تمام تر خباثتوں سمیت جڑ سے اکھاڑے بغیر یہ سماج ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھ سکتا
Tweet media one
8
8
30
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
خادم رضوی کی اہلیہ کا خصوصی پیغام #Lahore #Dharna #BreakingNews
3
10
30
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
کیا آپ جانتے ہیں کہ 16دسمبر1971 کو مشرقی پاکستان میں ہتھیار ڈالنے کی خبر اگلے روز کے اخبارات میں کیسے شائع ہوئی تھی؟
Tweet media one
2
11
30
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
Thank you everyone for the farewell dinner from #UrduNews specially @KhurramShahzPK @Bashirchaudhry @TheFarhanAKhan @iamabidmalik @IsrarAhmedPK @Atta_ur_RehmanJ and etc etc ❤️❤️❤️
Tweet media one
2
6
27
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
5 years
یو ایس ایڈ کے تعاون سے چلتے، ہمارے میڈیا ہاؤسز کا کام عوام کو انڈے بیچنے سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ #دلالوں_کی_صحافت
1
8
22
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
India 110-7 in 20 Overs Still support for men in blue .... after all they are our neighbors #TeamIndia #IndiaVsNewZealand
Tweet media one
4
2
27
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
حامد میر کے بیان کے بعد جتنے انقلابی نکل کر سامنے آرہے ہیں کہ باجوہ نے یہ بھی کہا تھا اور یہ بھی کیا تھا ان سب سے پوچھا جائے کہ ان کا ضمیر اس وقت کہاں تھا جب باجوہ یہ سب بیانات دے رہا تھا؟
1
9
27
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
4 years
ٹرمپ کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے دنیا میں نئی امریکی جنگ کا اضافہ نہیں کیا۔ اگر وہ بھی روایتی ڈیموکریٹکس کی طرح ایک نیا محاذ کھول دیتا تو شاید امریکی انتحابی نتائج مختلف ہوتے۔ #Trump #AmericanDelusion
4
4
24
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
سی پیک سے متعلق کچھ سوال! سی پیک کا سب سے بڑا پراجیکٹ، ایم ایل 1 کس کے دور میں بند ہوا؟ قرض کے بدلے کس نے IMF کو سی پیک دستاویزات دیں؟ چین سے مذاکرات میں کس نے امریکی پٹھوں کو میٹنگز میں بٹھایا؟ جس پر چینی ناراض ہوئے؟ چین نے سی پیک اتھارٹی بند کرنے کا کیوں کہا؟
0
11
26
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
گل ودھ گئی اے مختاریا بکنے والے واپس آجائیں کچھ نہیں کہا جائے گا، شیخ رشید #SelectedIsFinished #پاکستان_عمران_خان_کیساتھ
5
3
27
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
او آئی سی اجلاس میں بڑے فیصلے! فلسطینیوں کے حق میں گانا اور ڈرامہ بنانے کا فیصلہ۔ گانا بنانے کی ذمہ داری پاکستان کے سپرد۔ فلسطینیوں کے حق میں ڈرامہ ترکی میں بنایا جائے گا۔ معروف اداکار طیب اردگان بھی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، ذرائع #AqsaCallsArmies
6
8
28
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
3 years
That's how Hassan Ali got the wicket of SA Captain Quinton De Kock #PAKvSA
0
2
26
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا، اسحاق ڈار بطور سینیٹر حلف اٹھا کر وزارت خزانہ سنبھالیں گے ذرائع جیو نیوز
1
2
23
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
4 years
This cancer of haterd & intolerance should be dealt with iron hands. #MandirInIslamabad
7
5
25
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
@ZubairAlikhanUN روزنامہ چارپائی، کرسی اور دیگچے کے نمائندے صحافیوں کو نوٹس دیتے ہوئے
0
3
26
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
باپ اپنے بچوں کو معاف کر دیتا ہے، وزیراعظم عمران خان کیا ابا جی معاف کریں گے؟
1
4
27
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
2 years
معروف کاروباری شخصیت بل گیٹس کی یوٹیوبرز سے ملاقات، ذرائع یوٹیوبرز کی آمدن سن کر بل گیٹس نے بھی یوٹیوب چینل بنانے کا تہیہ کر لیا، ذرائع #BillGates
3
2
25
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
4 years
نظام انصاف کو 21 توپوں کی سلامی کہ اس شخص نے بچے کو تیل میں جھلسا کر مار دیا لیکن فوری انصاف کے تحت اس کی ضمانت منظور ہو گئی۔
Tweet media one
3
11
23
@KhUsamaIqbal
Usama Iqbal Khawaja
1 year
بنگلہ دیش کے ایک پیر صاحب کی ویڈیو دیکھی، جن کا اپنا ہیلی کاپٹر تھا۔ ادھر ہمارے پیر صاحب کو دیکھیں غیروں کے جہاز میں دھکے کھا رہے، افسوس!
Tweet media one
Tweet media two
3
6
26