آئین میں لکھا ہے اسرائیل نہیں جا سکتے،بابر اعوان
عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والے بتائیں کنٹینر کیسے چلا گیا؟
بابر اعوان کا اسرائیل جانے والے وفد کی گرفتاری کا مطالبہ
براہ راست دیکھیں:
#BOLNews
#PTI
@BabarAwanPK
غدار قرار دینے کی تاریخ راولپنڈی سازش کیس سے شروع ہوتی ہے
فاطمہ جناح صدر ایوب خان کے خلاف الیکشن لڑیں تو انہیں بطور امیدوار بدنام کیا گیا ، ریاست مخالف قرار دیا گیا
صدر مملکت عارف علوی
براہ راست دیکھیں:
#BOLNews
#PresidentArifAlvi
غدار قرار دینے کی تاریخ راولپنڈی سازش کیس سے شروع ہوتی ہے
فاطمہ جناح صدر ایوب خان کے خلاف الیکشن لڑیں تو انہیں بطور امیدوار بدنام کیا گیا ، ریاست مخالف قرار دیا گیا
صدر مملکت عارف علوی
براہ راست دیکھیں:
#BOLNews
#PresidentArifAlvi
BOL Media Group has suspended Tayyab Baloch with immediate effect and issued him a show cause notice. Furthermore, an inquiry has been initiated in this regard.
الحمدللہ میں ابھی بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں
دعا ہے کہ ہمارے دیگر اسیر کارکنان بھی جلد اپنی فیملیز کے ساتھ افطاری کریں
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ اظہر مشوانی کا ٹویٹ
براہ راست دیکھیں:
#BOLNews
#AzharMashwani
ہم اتنے قرضے میں ہیں کہ ہم اپنی اگلی چار نسلوں کی کمائی پہلے ہی کھا چکے ہیں...
سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا لاہور میں وکلاء کانفرنس سے خطاب
براہ راست دیکھیں:
#BOLNews
#AitzazAhsan
صدیق جان کو باقائدہ منصوبہ بندی کے تحت گرفتار کیا گیا، صدیق جان پر اگر کسی بھی قسم کا تشدد کیا گیا تو اس پر بھرپور احتجاج کریں گے، پاکستان میں صحافیوں کیلئے زمین تنگ کر دی گئی ہے، عمران ریاض خان کی گفتگو
#ReleaseSiddiqueJaan
#صدیق_جان_کو_رہا_کرو
@ImranRiazKhan
عمران خان کا پی ٹی آئی کے باغیوں سے متعلق بڑا فیصلہ
مشکل وقت میں پیٹھ دکھانے والوں پر پارٹی کے دروازے مستقل بند
براہ راست دیکھیں: ……
#ImranKhan
#BOLNews
جب کسی تحریک کو دبانا ہو تو قابض فوج خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا کرمعاشرے میں خوف کی لہر پیدا کرتی ہے
کشمیری خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی بھارتی فوج کا ہتھیار
براہ راست دیکھیں:
#BOLNews
#Kashmir
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے عمران خان کو ویڈیو لنک پر حاضری کی اجازت دے دی
3 مقدمات میں ضمانت میں 4 مئی تک توسیع
براہ راست دیکھیں:
#BOLNews
#ImranKhan
یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ پی ٹی آئی کے امیدوار علی بخاری کو حلقہ 48 اسلام آباد کی سیٹ ہرا دی گئی اسی طرح شعیب شاہین بھی حلقہ 47 سے واضح برتری کے ساتھ جیت چکے تھے لیکن نتائج ان کے حوالے نہیں کیے گئے۔ یہ بدترین دھاندلی اور آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔مصطفی نواز کھوکھر
#ElectionResults
کپتان کبھی بھی مذاکرات نہیں کریں گے
پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے عمران خان پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہیں
عمران ریاض خان نے اندر کی خبر سنادی
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
@ImranRiazKhan
پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں
کانگریس مین بریڈ شرمین اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
براہ راست دیکھیں:
#بول_کےآکاش_کورہاکرو
#ImranKhan
لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ ارشد شریف کے گھر پہنچے، ارشد شریف کی والدہ اور بیوی بچوں سے ملاقات کی، تمام یادیں آنسوؤں میں سمٹ گئیں
#ArshadSharif
شیری مزاری کی گرفتاری سے متعلق درخواست پر سماعت
یہ سب کچھ کرکے دنیا کو کیا دیکھا رہے ہیں ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
میں اٹارنی جنرل کو بلا لیتا ہوں ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
براہ راست دیکھیں:
#BOLNews
#ShireenMazari
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی ��و رہا کرنے کا حکم
شاہ محمود قریشی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کئے
براہ راست دیکھیں:
#BOLNews
#ShahMehmoodQureshi
سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کو ڈیڑھ گھنٹے کا وقت دے دیا
سیاسی جماعتوں کو فوری طور پر بیٹھنے کا حکم
عید کے بعد نہیں, آج بیٹھیں
14 مئی کی تاریخ برقرار ہے اور رہے گی
،چیف جسٹس پاکستان
براہ راست دیکھیں:
#BOLNews
#SupremeCourt
جس نے بھی کیا ہے غلط کام کیا ہے ، چیف جسٹس
یہ آپ نے کیا کیا ہے؟ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال ہے
میں تحمل کا مظاہرہ کر رہا یوں، اگر 15 منٹ میں پیش نہ ہوئے تو وزیراعظم کو طلب کرلوں گا
پیش ہو کر بتائیں کہ کیوں کیا، کس مقدمے میں کیا؟ چیف جسٹس
براہ راست دیکھیں:
سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا
انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم
براہ راست دیکھیں:
#SupremeCourt
#ECP
پی ٹی آئی کی حمایت پر شکریہ ادا کرتا ہوں،یہ مئیر اب صرف جماعت اسلامی کا ہی نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا بھی ہو گا،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی مل کر کام کرے گی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کی نیوز کانفرنس
#BOLNews
#HafizNaeem