UrduNewsCom Profile Banner
Urdu News Profile
Urdu News

@UrduNewsCom

Followers
168K
Following
51
Statuses
71K

Official Twitter account of Urdu News | Facebook: https://t.co/gwulBhvdt3 | Instagram: urdunews_com | https://t.co/iiXVWNLaad

Islamabad, Pakistan
Joined April 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@UrduNewsCom
Urdu News
2 hours
مکہ کے قدیم محلے، بعض کے نام 400 سے 600 برس پرانے ہیں #UrduNews
0
0
1
@UrduNewsCom
Urdu News
2 hours
نئی دہلی بک فیئر، سعودی پویلین میں عربی کتابوں کے انگریزی تراجم #UrduNews
0
0
1
@UrduNewsCom
Urdu News
3 hours
زیبرا کراسنگ سے سڑک عبور کرنے والوں کو راستہ نہ دینے پر کتنا جرمانہ؟ #UrduNews
0
0
1
@UrduNewsCom
Urdu News
3 hours
بریدہ کے کلیجا تہوار میں مقامی مصنوعات کی شاندار پذیرائی #UrduNews
0
0
0
@UrduNewsCom
Urdu News
3 hours
بطور سپاہی وطن عزیز کی خدمت کروں گی: سعودی خاتون کیڈٹ کا عزم #UrduNews
0
0
2
@UrduNewsCom
Urdu News
4 hours
جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، حماس کا یرغمالیوں کی رہائی موخر کرنے کا اعلان #UrduNews
0
0
2
@UrduNewsCom
Urdu News
4 hours
میکرو اکنامک سطح پر استحکام آیا ہے، اگلا ٹارگٹ معاشی نمو ہے: شہباز شریف #UrduNews
0
0
1
@UrduNewsCom
Urdu News
4 hours
ڈیجیٹل اکانومی، 7 س��ل میں 3 لاکھ 81 ہزار ملازمتیں #UrduNews
0
0
1
@UrduNewsCom
Urdu News
5 hours
سعودی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی پاکستان میں ایک ہزار سے زائد ونٹر بیگز کی تقسیم
0
0
1
@UrduNewsCom
Urdu News
5 hours
میرے منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو غزہ واپسی کا حق نہیں ہوگا: صدر ٹرمپ تفصیلات:
Tweet media one
0
0
2
@UrduNewsCom
Urdu News
6 hours
سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی: پاکستان کے عدالتی اور سیاسی منظر نامے کی نئی شکل کیا ہو گی؟
0
0
1
@UrduNewsCom
Urdu News
6 hours
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی فیفا کی جانب سے رکنیت معطل ہونے کے بعد اب پاکستانی ٹیم  اے ایف سی ایشن کپ کوالیفائرز میں شریک نہیں ہو سکے گی۔ تفصیل:
Tweet media one
0
0
1
@UrduNewsCom
Urdu News
6 hours
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر امارات پہنچ گئے تفصیل: #Pakistan #UAE #UrduNews
Tweet media one
0
0
0
@UrduNewsCom
Urdu News
7 hours
سعودی وزارتِ تجارت کا رمضان اور عید الفطر کے لیے مارکیٹوں میں ’رعایتی سیل‘ کا باضابطہ اعلان
0
0
0
@UrduNewsCom
Urdu News
7 hours
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لازمی ہے: وزارت مذہبی امور کا انتباہ مکمل تفصیل:
Tweet media one
0
0
0
@UrduNewsCom
Urdu News
8 hours
جنوری 2025 کے دوران اوورسیز پاکستانیوں نے کتنا زرمبادلہ پاکستان بھیجا؟ مکمل تفصیل:
Tweet media one
0
0
1
@UrduNewsCom
Urdu News
8 hours
پشاور کا ’منی امرتسر‘ جہاں ’250 برس قدیم گردوارہ بھائی جوگا سنگھ آج بھی موجود ہے، سکھوں کی بڑی تعداد عبادت کرنے آتی ہے۔‘
0
0
4
@UrduNewsCom
Urdu News
8 hours
،سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ علاقائی صورتحال پر گفتگو تفصیلات:
0
0
1
@UrduNewsCom
Urdu News
8 hours
ریاض میں بین الاقوامی لیپ نمائش، 1800 سے زائد کمپنیوں کے آئی ٹی اسٹالز، پاکستان سمیت کئی ممالک کی شرکت۔ مزید تفصیل ذکا محسن کی رپورٹ میں
0
0
2
@UrduNewsCom
Urdu News
9 hours
’صوابی جلسے میں کون کتنے کارکن لایا؟‘، پی ٹی آئی کے ضلعی عہدیداروں سے رپورٹ طلب تفصیلات: #Pakistan #PTI #Swabi #UrduNews
0
0
0