![Abid Malik Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1629798265087578112/j9YsDtsY_x96.jpg)
Abid Malik
@iamabidmalik
Followers
6K
Following
44K
Statuses
11K
Multimedia Journalist at @UrduNewsCom , Former Sr.Correspondent @DunyaNews , Former Sr.Reporter @SAMAATV, Former Reporter @geonews_urdu
Islamabad, Pakistan
Joined July 2015
پاکستانی بیٹرز کی پِٹائی نیوزی لینڈ کے بیٹرز نے شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کا مار مار کر بھُرکس نکال دیا، شاہین آفریدی نے 10 اوورز میں 88 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ نسیم شاہ نے 10 اوورز میں 70 رنز کھائے اور کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔ #PakistanCricket #Pakistan
0
2
9
سہ ملکی سیریز: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 331 رنز کا ہدف، گلین فلپس نے 72 گیندوں پر سینچری سکور کی۔ #pakvanz #PakistanCricket
0
0
0
RT @UrduNewsCom: نئے قذافی سٹیڈیم کا افتتاح، چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی ٹیم کی نئی جرسی بھی لانچ تفصیلات: https…
0
1
0
RT @HamidMirPAK: ہم نے پیکا ترمیمی بل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے امید ہے کہ ہماری درخواست پر سماعت ضرور ہو گی https://t.co…
0
228
0
بالآخر بلاول نے ثابت کردیا کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ناشتے کی تقریب میں موجود تھے۔ Yes۔۔۔👍 #bilawal #DonaldTrump
0
1
3
RT @UrduNewsCom: ’سمگلر نے دھوکہ دیا اور بھائی کی لاش بھیج دی‘، مراکش کشتی حادثے میں ڈوبنے والے ارسلان کی تدفین
0
1
0
RT @UrduNewsCom: ’ہمارے علاقے میں ایک سے تین فٹ تک برف ہے، مگر ہم اپنا ہدف مکمل کر کے ڈیپارٹمنٹ کو دیں گے۔‘ پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کی…
0
4
0
RT @ShahzadIqbalGEO: الیکشن کانتیجہ اپنی مرضی کانہ آئےتوفارم47لے آو۔۔ میڈیاتنقید کرے یاسوال کرےتوپیکا قانون میں ترمیم کردو۔۔ عدلیہ سےمرضی ک…
0
2K
0
موجودہ حکومت کے دور میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مادر پدر آزاد ہو گئے ہیں انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں۔ اب یہ ایس ایچ او لیول کا بندہ کون ہوتا ہے کسی کا گھر گھرانے والا؟ کس قانون کے تحت یہ کسی کا گھر گرائے گا؟ یہ کسی کو جوتیاں مارنے والا کون ہوتا ہے؟ کیا اس ملک میں کوئی قانون نہیں ہے؟ جس نے وردی پہن رکھی ہے اس کا اپنا ہی قانون ہے۔ کیا کوئی ادارہ اس کا نوٹس نہیں لے گا؟ #Pakistan #Islamabad
1
2
4
فہیم اشرف کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم میں جگہ تو بنتی ہے۔ #faheemashraf #NawazSharif #PakistanCricket
0
0
1
RT @UrduNewsCom: پاکستان اور انڈیا، جنوبی ایشیا کے دو روایتی حریف جنہوں نے اپنے اتحادی ’بدل دیے‘ تفصیل : #PakIndi…
0
1
0
RT @UrduNewsCom: چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ میں فخر زمان کی واپسی، صائم ایوب آؤٹ تفصیل : #Fakhar…
0
1
0
RT @UrduNewsCom: دکانوں پر ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ مشین لازمی قرار، ایف بی آر کی سیلز ٹیکس ترامیم میں مزید کیا ہے؟ تفصیل :
0
1
0
RT @UrduNewsCom: میچ کا سب سے بہترین نظارہ کس انکلوژر سے آتا ہے؟ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کیا سے کیا بن گیا؟ اپگریڈیشن کتنی مکمل؟ دیکھیے صالح س…
0
1
0