AtikaAhmed7 Profile Banner
AtikaAhmed (شرپسند) Profile
AtikaAhmed (شرپسند)

@AtikaAhmed7

Followers
958
Following
33K
Statuses
37K

kuala lumpur
Joined February 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
6 months
@KorangiSector90 @MakkarMohajir @AltafHussain_90 @AwazEHaq90 I will teach him a lesson I already have to settle an old account with him..... He thinks he can say anything to anyone......AISA SABAQ SIKHAONGI NA
4
1
3
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
2 hours
@ShahidHussainJM گورنر جنرل سندھ??????
0
0
0
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
2 hours
Omg 😱 what a stupid decision by Indians..... Imagine about the cost to deliver it to India by USA. And in future it will be consider one of the most disastrous decision for indian economy. Why Modi diplomacy is fail in it's neighbors??? When much better options available in neighbouring / regional countries then why this stupid decision needed?
0
0
0
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
3 hours
RT @TariqAz87844470: لیاقت مسعود وہ دہشت گرد ہے جس کے ڈرائیور رات میں ڈمپر سے شہریوں کو کچلتے ہیں اور دن میں ڈکیتیاں مار کے کراچی کے نوجوا…
0
13
0
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
3 hours
#ReleaseAfaqAhmed From where did the sun rise today? Faiz-lu tweet made my day. Note: I don't agree that #Karavhi belongs to Sindhis but I will not argue over Faiz-lu intentions here.....
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 day
جیسے دبئی سعودیہ سب کا نہیں ہے اسی طرح سے کراچی بھی سب کا نہیں ہے سندھ کے سب سے بڑے شہر کی شناخت مہاجر ہیں یہ شہر سندھیوں کا ہے یا مہاجروں کا ، منی پاکستان والی کہانی سے نکلیں یہ منی پاکستان لاہور یا پشاور کیوں نہیں ؟ شہر کے مسائل حل کریں رہیں بھلے سے سب،مگر اسے ماتحت نہ سمجھیں
0
1
1
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
4 hours
#ReleaseAfaqAhmed کل کوئی سحری کا وقت تھا جب مجھے میرے ہی ایک ٹویٹ کے جواب میں (جو کے ظاہر ہے میں نے اختلاف رائے کا حق رکھتے ہوے کیا ) ایک ٹویٹ کی گئی. اس ٹویٹ نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کیا کے ہم جتنا مرضی وفاداری نباہ لیں مگر ہماری حیثیت بس ایک طوطے جیسی ہے . جب تک وہ الفاظ بولیں جو منہ میں ڈالے گئے تب تک ٹھیک ورنہ جہاں ذرا اختلاف کیا تو وفاداری, قربانی گرفتاری, مشکل میں ڈٹ جانا وغیرہ وغیرہ دو ٹکے کی بھی حیثیت نہیں رکھتے,اور ہماری گردن مروڑ دی جائے گی. مجھے لگتا تھا وڈیرے صرف اندروں سندھ میں ہوتے مگر کل میرا بھرم ٹوٹا جب مجھے ادراک ہوا شہری وڈیرے بھی ہیں اور اتنے ہی احسان فراموش اور خودغرض ہیں جتنے اندروں سندھ کے وڈیرے
0
2
4
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
6 hours
ہاں آپ واقعی ٹھیک کہہ رہے آپ نے مجھے کوٹ نہیں کیا تھا ٹویٹ میں. مگر ..... آپ میری مہاجر قوم کے بارے میں بات کر رہے تھے اور اگر آپ کو اس پر آگ لگی کے آپ سے سوال ہوگیا تو اپنے اندر حوصلہ پیدا کیجیے. بدلھازی کرنے کے لئے آپکی رابطہ کمیٹی کافی نہیں ہے? اصل میں آپ ٹھیک کہہ رہے. یہ میری ہی غلطی ہے کے میں نے یاد نہیں رکھا کے بلاوجہ کتنی غلیظ گالیاں دیں تھیں مجھے آپکے رابطہ کمیٹی ممبر نے جبکے اس دن بھی بات کاظم کے بارے میں کی تھی اور ہان ایک بات چلتے چلتے ضرور بتانا چاہتی ہوں کے یہ جو آپ مجھے کہہ رہے نہ "اس وقت یہی باتیں اچھی لگتی تھیں آج مخالفت کر رہیں". تو میرے بھائی اس وقت الطاف بھائی بھی ہماری بات کرتے تھے, ابھی کیوں چپ ہیں? باقی میری طرف سے آج سے تسلی رکھیے , آپکو کسی ٹویٹ پر کوئی جواب , کوئی بات نہیں کی جاے گی. کافی نازک ہیں آپ, الل�� سلامت رکھے
1
0
0
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
9 hours
#ReleaseAfaqAhmed سوال چنا جواب گندم مت کریں بس اتنا بتائیں جس بات کا الزام لگایا کے لیاری گنگ وار کو اتارا تو ایک دن میں نہیں ہوتا کچھ. ٢٠٠٨ سے ٢٠١٣ تک ایم کیو ایم شہر کی مالک کل تھی. کیوں نہیں کچھ کیا روک تھام کے لئے??? باقی رہی آفاق احمد کی بات تو آپ تو خود اپنا کیس کمزور کر رہے کہہ کر کے عوام ساتھ تھی اور ہے. جب اتنا یقیں ہے تو چھوڑ دیں پھر آفاق احمد کو اسکے حال پر. کیوں اتنا زور شور سے مخالفت کر رہے جبکے اس بندے نے آپ لوگوں کا ذکر تک نہیں کیا کوئی.
1
0
0
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
10 hours
@shafiburfat @TOKCityOfLights @ZarayeNews @naazzish @ZahidMansori @amberdanishh @OfficialMqm @MQMPKOfficial @suhail_khanzada @junaidraza01 Stay out of our matters Shafiq Burfat We have 100% clarity about well wisher & political vulture & you are not our well wisher. We the #Karachites don't need you GHAIR MUQAMI crocodile tears.
0
0
2
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
11 hours
@TOKCityOfLights #ReleaseAfaqAhmed Only one word for him BEGHAIRT-ADMI Just look at his facial expressions, it looks like he was forced to sit & record statement while he was taking CHARAS KA KUSH
0
0
0
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
13 hours
@Waqas9715 @FaisalUsmaniUSA #ReleaseAfaqAhmed ان بغیرتوں کو گٹر میں دھکا دے کر اوپر سے ڈھکن لگا کر جرمن گلو سے سیل کرد ینا چاہیے ڈھکن قیامت کے دن ہی کھلے
1
0
1
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
14 hours
Shab-e-Barat 2025 Halwa & Qatli ready & Niyaz done #ShabeBarat 2025
Tweet media one
0
0
1
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
14 hours
@MDanish66729977
M Danish Qureshi
16 hours
لیاقت جسکا تعلق مردان سے ہےTTPاورTTPکی جماعتPTIسے ہے لیاقت چرس اور اسلحہ کا کاروبار کرتا تھا دوسرا جو لوگوں کو دو ٹکے کا بول رہا ہے وہ باجوڑ کا ہے وہ موچی تھاپھر ڈرگ ڈیلر بن گیادونوں افغانی ہیںTTP+PTIمیں شامل ہوکر آج بدمعاش بنےہوئے ہیں یہ ہےانکی اوقات لیکن سرپر ہاتھPTIاورPPPکا ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
2
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
14 hours
#ReleaseAfaqAhmed پھر جب میں بولتی ہوں تو سبکو آگ لگ جاتی یہ بتائیں کوئی ایک شخص جسکی کوئی عزت ہو یا کوئی اچھی شہرت ہو عام عوام میں, آپ نے دیکھا ہے پی ٹی آی میں? ان اگر میں گنوانے لگوں ان منا انقلابیوں کے کرتوتوں کی فہرست تو تشریف کوئلوں پر سینکنا شروع ہوجاتی سارے لنڈے کے انقلابیوں کی سارے چرسی موالی بھنگی اسمگلر چور ڈاکو جمع کر کے پارٹی بنائی ہوئی ہے. اب جب جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی ہو ان یوتھڑوں کا رونا شروع ہوجاتا PTI = Pakistan terrorist itehad دو ڈنڈے صرف تشریف میں دیے نہ کراچی والوں نے تو پھر یوتھڑوں کی چیخیں آسمآن تک جائیں گی کتے کے بچے , سلےسالے چور
0
2
1
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
14 hours
@Waqas9715 @FaisalUsmaniUSA #ReleaseAfaqAhmed They are extremely beghairt shameless disgusting ppl
0
0
1
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
18 hours
Omg 😱😱😱😱
@PoliticalPrism_
Political Prism
2 days
مجھے بھروسہ نہیں، مزہ نہیں آرہا،پاکستان کو گیدڑ بھبھکیاں دینے والے آپس میں گتھم گتھا، بھارتی ائیر چیف اور انڈین ایروناٹکس لمیٹڈ آمنے سامنے، بنگلور کا ائیر شو اکھاڑے میں بدل گیا۔ تیجس طیاروں کی تیاری میں تاخیر پر بھارتی فضائیہ کے سربراہ بھارت کے سرکاری طیارہ ساز ادارے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) پر برس پڑے ،حکام کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ویڈیو میں بھارتی فضائیہ کے سربراہ کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ آپ کو فضائیہ کے خدشات دور کرنے ہوں گے، اس وقت مجھے ایچ اے ایل پر بالکل بھروسہ نہیں ہے۔ مجھ سے وعدہ کیا گیا تھا کہ میں جب فروری میں یہاں آؤں گا تو مجھے 11 تیجس ایم کے ون اے طیارے تیار ملیں گے لیکن اب تک ایک بھی طیارہ تیار نہیں ہوا۔ بھارتی فضائیہ نے ایج اے ایل کو 83 تیجس ایم کے ون اے طیاروں کے لیے 364.68 ارب بھارتی روپے کا ٹھیکہ دیا تھا۔ ایچ اے ایل نے فروری 2024 میں طیاروں کی فراہمی شروع کرنی تھی تاہم انجنز کے حصول میں مشکلات کے باعث یہ طیارے تیار نہ ہوسکے۔
0
0
0
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
1 day
@KahkashanHaide3
Kahkashan Haider
2 days
110+کراچی کے شیر خوار بچے,خواتین ,نوجوانوں سمیت بوڑھے شہری ڈمپرز,ٹریلرز اور ہیوی گاڑیوں کے نیچے بری طرح سے کچلے گئے مگرPPP کی حکومت سوتی رہی مگر جیسے ہی آفاق احمد صاحب نے اس سوچی سمجھی سازش کے تحت شہر میں ہونے والے قتل عام کے خلاف احتجاج کی کال دی تو انکو “دہشتگردی” کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ جبکہ قاتل ڈرائیورز اور انکے ڈمپرز آج بھی کراچی میں 24گھنٹے ہاتھ سے لکھی جعلی نمبر پلیٹس کے ساتھ شہریوں کو کچلتے ڈورتے پھر رہے ہیں۔ #کراچی_لاوارث_ہے #آفاق_احمد_کو_رہا_کرو #ReleaseAfaqAhmed
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
3
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
1 day
@rizvi_eliya
Eliya Rizvi
1 day
@Ghufran1977 بکواس کرتے ہیں کراچی سب کا ہے تو صرف مہاجروں کے بچے کیوں مر رہے ہیں،، حقوق صف اردو بولنے والوں کے بچوں کے کیوں تلف ہو رہے ہیں
0
0
1
@AtikaAhmed7
AtikaAhmed (شرپسند)
1 day
@Ghufran1977
Ghufran hameed
1 day
‼️١١٠ شہریوں کو بدمست "قاتل ڈمپرز" کچلتے رہے،حکومت ، قانون اور نام نہاد سیاسی رہنما خواب غفلت سوتے رہے ‼️کراچی کے نوجوان "غیر مقامی" ڈاکوؤں کے ہاتھوں موبائل فون اسنیچنگ کے نام پر کھلے عام قتل ہوتے رہے ،حکومت ، قانون اور نام نہاد سیاسی رہنما خواب غفلت سوتے رہے. ‼️کراچی کے شہری کے الیکٹرک نامی مافیا کے ہاتھوں لٹتے رہے اور بل کے نام پر بھتہ دینے پر مجبور کیے جاتے رہے،حکومت ،قانون اور نام نہاد سیاسی رہنما خواب غفلت سوتے رہے. ‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️ بس جیسے ہی مہاجروں کی طرف سے اپنے حق کے لئے آواز بلند ہوئی تو فرمائشی گرفتاریاں شروع ہوگئیں ،سارے نام نہاد سیاسی رہنما جنکی سیاست ہی مہاجر دشمنی اور مہاجروں کا خون بہانے پر چلتی ، میدان میں لسانیت لسانیت چیختے روتے پہنچ گئے. پولیس چیف سے لے کر متعصب وڈیرے وزیروں کو "کراچی سب کا" رٹا دہرانا یاد آگیا مگر یاد رہے،ہم کراچی والے ہیں. خبردار جو کسی نے ہم سے الجھنے کی کوشش بھی کی تو ہم نےبھی تلوار چلانا چھوڑی ہے مگر بھولے نہیں میں پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو ,جنکی تصویر "قاتل ڈمپرز" کے لیاقت محسود کے ساتھ انکی دوستیوں کے راز منکشف کر چکی ہیں،میں مطالبہ کرتا ہوں کے کراچی میں تمام غیر قانونی گرفتار افراد کو فلفور رہا کیا جاے ورنہ یہ نہ ہو کے یہ "پھرتیاں" آپکو اور حکومت کو مہنگی پر جائیں. @nadia_a_mirza @murtazawahab1 @jasmeenmanzoor @HamidMirPAK @Kashifabbasiary @GFarooqi @HassanNisar @MurtazaViews @AsadAToor @Parasjahanzaib1 @AwazEHaq90 @MaryamNSharif @shazbkhanzdaGEO @ShahzadIqbalGEO @DrDanish5 @AliSarwarAnchor @ManzoorPashteen @PTIofficial @MediaCellPPP @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @AAliZardari @HasanNawazKhan8 @NawazSharifMNS @CMShehbaz @AnsarAAbbasi @asmashirazi @asmaschaudhry @AyazLatifPalijo @Balochbolt @MoeedNj
0
0
0