After being elected on a PTI ticket and enjoying the Deputy Speakership for three and a half years, he is now sold to Noon League.
Such people will wear shoes, not necklaces
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پولیس نے شہباز گل سے اکسیجن ماسک چھین لیا۔ انتہائ تکلیف کی حالت میں انہیں عدالت لایا گیا۔ اسطرح کا سیاسی انتقام اور بدترین ٹارچر پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ امپورٹڈ سرکار نے ظلم کی نئ مثال قائم کردی۔
آج وفاقی وزیر اسد عمر اور فرخ حبیب حسن نثار بھائ سے سیاسی اور تنظیمی امور پر مشاورت کرنے کیلئے تشریف لاۓ،طویل نشست کے بعد لنچ کی میز پر گپ شپ,معروف کالم نگار آصف عفان بھی اس موقعہ پر موجود تھے
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں. اللہ تعالٰی تمام زخمیوں کو شفا کاملہ عطا فرمائے. ناخوشگوار واقعے کے مکمل انکوائری ہونی چاہیے.
عمران خان کی غیرموجودگی میں گھر کا گیٹ توڑنا اور اندر داخل ہو کر ملازمین کو گرفتار کرنا،یہ کیسی بے غیرتی ہے؟یہ عمران خان کا گھر مسمار کر رہے ہیں۔ کوئی قانون ہے اس ملک میں؟
نواز شریف بہت اعلی ظرف انسان ہے۔لعنت ہے مجھ پر میں عمران خان کو سپورٹ کر کے عوام کو بے وقوف بناتا رہا: حسن نثار
مکمل ویڈیو ک لیے اس لنک پر کلک کریں:
مزید معلومات کے لیے حسن نثار کا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں:...
توشہ خانہ کیس : اگر وزیراعظم شہباز شریف میرے 10 سوالوں کا جواب دے دیں تو ہم سمجھیں گے عمران خان بے ایمان ہے ۔۔۔۔۔ سینئر کالم نگار کا حکومت وقت کو چیلنج