PoliticalPrism_ Profile Banner
Political Prism Profile
Political Prism

@PoliticalPrism_

Followers
9K
Following
4K
Statuses
4K

Covering the political environment and developments concerning Pakistan and region at large.

Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PoliticalPrism_
Political Prism
17 days
ہمارا ساتھ دو ورنہ جان سے جاو گے ؟ خواتین کی ویڈیوز بنانے کے بعد بی ایل اے بلوچ نوجوانوں کو قتل کرنے لگی ، گزشتہ سال بی ایل اے اور بی ایل ایف کے درندے دہشت گرد نے 33 معصوم بلوچوں کو شہید کیا، اہم انکشافات سامنے آگئے ۔ بلوچ نسل کشی کون کر رہا ہے آئیے جانتے ہیں؛آئیں اور کوئٹہ ریلوے اسٹیشن حملے میں شہید ہونے والے دو معصوم شہریوں کے بھائیوں کی آہ و پکارسنتے ہیں۔بی ایل اے اور بی ایل ایف بلوچ نسل کشی کی اصل ذمہ دار ہیں، بی ایل اے اور بی ایل ایف کو کس نے حق دیا ہے کہ معصوم بلوچوں کو ٹیکس سکواڈ کا حصہ ظاہر کر کے قتل کردیں۔ 33 معصوم بلوچ بھائیوں کو بی ایل اے اور بی ایل ایف نے بے دردی سے قتل کیا بلوچ عوام طلبہ اور روتی ہوئی ماؤں نے ان دہشت گردوں کی درندگی کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور ان کی حقیقت سے پردہ اٹھایا ۔ تربت بس حملے میں شہید ہونے والے ایک محنت کش نوجوان کی والدہ چیخ چیخ کر سوال کر رہی ہے کہ اس کے بیٹے کا کیا قصور تھا جبکہ یہ بھی وہ حملہ ہے جس کی ذمہ داری بی ایل اے نے خود قبول کی ۔کئی حملوں میں ملوث بی ایل اے کا بشیر نامی گرفتار دہشت گرد جس نے بی ایل اے کی حقیقت کو کھول کر سب کے سامنے رکھ دیا ۔اور ایک پنجاب یونیورسٹی لاہور کا طلعت عزیز نامی بلوچ طالب علم جسے بی ایل اے والے اپنے جھانسے میں ڈال کر پہاڑوں میں لے گئے ۔آئیں اس کی زبانی سنتے ہیں۔ ان درندے دہشت گردوں کی حقیقت بلوچ عوام کے سامنےعیاں ہو چکی ہے ، اور بلوچ عوام اب خاموش نہیں رہے گی ۔اب یہ جو دہشت گردی کر رہے ہیں لوگ بھی ان کے خلاف ہیں اور سیکیورٹی فورسز اب پوری قوت سے ان کا مقابلہ کرے گی اور ان کو انجام تک پہنچائیں گے۔
53
131
307
@PoliticalPrism_
Political Prism
2 hours
پاکستان کی فضائیہ کی تاریخ میں شاندار کامیابی، ریڈار پر نظر نہ آنے والے جے ایف 37 جنگی طیارے تیار اطلاعات کے مطابق پاک فضائیہ نے روس کی مدد سے JF37 جنگی طیارے تیار کرلیے۔جنھیں دنیا کا طاقتور سے طاقتور ریڈار سسٹم انٹیکیٹ نہیں کرسکتا ۔یہ طیارے اسرائیل اور امریکہ ریڈار سسٹم کے ہدف پر بھی نہیں آسکتے
Tweet media one
11
3
16
@PoliticalPrism_
Political Prism
2 days
انکے پاس بھی راستہ تھا۔ منہ بھر کر رقم دے کر میڈیا سیل کھڑا کیا جاتا جو سیاہ کو سفید بنا کر پیش کرتا۔ جو اعلانات کی بوچھاڑ کرتا جو تقاریر کو حقیقت بنا کر پیش کرتا۔ جو دن رات ثابت کرتا کہ "کہہ دیا اور ہوگیا" جو مخالفین پر انتقام کی سیاست کو ترجیح دیتا، جو عوام کے مینڈیٹ کو دھوکہ دیتا اور عوام کا حق مار کر سیاسی بیانئیے بناتا۔ جو 25000 ماہانہ میں کلٹ پروان چڑھاتا، اس راستے پر محنت کم تھی لیکن ذاتی مفاد زیادہ تھا، مگر انہوں نے پاکستان کا سوچا!!!! ان پر زمہ داری تھی، 26 کروڑ پاکستانیوں کا معاشی قتل ہونے سے بچانے کی، ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑی اس کشتی کو پار لگانے کی۔ سو انہوں نے چنا وہی راستہ جس سے تھا پاکستان کا بھلا! پس ٹھان لیا اور قدم بڑھاتے رہے، ایک ہی سال میں الحمدللہ اس ملک پر دیوالیہ ہونے کے سیاہ بادل ہٹا ڈالے، دنیا کو منفرد انداز میں پیغام دیا اقتصادی سفارتکاری کا، ہم نے بھیک نہیں مانگی ہم نے امداد نہیں لی، ہم نے بتایا پاکستان کے پاس کیا کیا خزانے ہیں، Aid نہیں Trade یہی وہ وژن تھا جس سے ہم پاوں پاوں چلتے ترقی کی راہ پر گامزن ہوئے، یہ سفر طویل ہے لیکن وعدہ ہے کہ اس سفر کو روشن اور خوشگوار ہم مل کر بنائیں گے، وہ اپنا فرض نبھا رہے ہیں اور ہم اپنا فرض نبھائیں گے۔ ہر اس شرپسند سے خود کو اور اپنے ملک کو بچائیں گے جو روشن اور ترقی یافتہ پاکستان کی راہ میں رکاوٹ بننا چاہتا ہے۔ ہم سب مل کر اس ملک کو آگے لے کر چلیں گے، ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا! ان شاءاللہ
23
71
108
@PoliticalPrism_
Political Prism
2 days
80 ہزار جوانوں، ماﺅں، بیٹوں اور بیٹیوں کی قربانیوں سے جب دہشت گردی کا خاتمہ ہو چکا اور دنیا میں پاکستان نے اپنا لوہا منوایا کہ اتنی عظیم قربانیوں کے بعد دہشت گردی کا خاتمہ ہوا ہے تو 2018 میں دوبارہ دہشت گردی کیوں آئی؟ یہ وہ سوال ہے جو مجھے اور آپ کو پوچھنا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف
25
17
76
@PoliticalPrism_
Political Prism
2 days
تحریک انصاف کے نئے اتحادی مفتاح اسماعیل کا تہلکہ خیز انکشاف پرائیوٹ طور پر ذرائع سے بتایا گیا ہے کہ 9 مئی کو عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی قیادت کو تبدیل کرانا چاہ رہے تھے۔ لیکن یہ بات کھل کر کوئی نہیں کر سکتا، شاید فیض حمید ٹرائل کے بعد کچھ معلومات آ جائیں۔
12
5
29
@PoliticalPrism_
Political Prism
2 days
RT @PakistansShield: تحریک انصاف کے صوابی میں ہونیوالے جلسے کے تمام انتظامات سرکاری مشینری اور سرکاری خزانے سے کئے جا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے ک…
0
64
0
@PoliticalPrism_
Political Prism
3 days
بنگلہ دیش کے امیر البحر (نیول چیف) کی امن 2025 میں شرکت کے لئے پاکستان آمد. ایڈمرل نوید اشرف نے نیول ہیڈ کا دورہ کیا انہیں گارڈ آف آنر دیا گیا. یاد رہے 1971 کے بعد بنگلہ دیش بحریہ کے چیف کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے. الحمداللہ پاکستان علاقائی قوت بن کر ابھر رہا ہے.
Tweet media one
Tweet media two
21
71
217
@PoliticalPrism_
Political Prism
3 days
پتن نے الیکشن 2024 کے معاملے پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے دھاندلی کے 64 طریقے عوام کے سامنے رکھے جبکہ پتن کے مالک نے 77 صفحات کی رپورٹ کے پیش لفظ کا جملہ ’’ جو آپ کا ووٹ چوری کریں گے وہ آپ کے پیسے بھی چوری کریں گے ‘‘ یہ جملہ بانی تحریک انصاف کی تمام تقاریر سے لیا گیا ہے اورر اسے اپنی رائے میں شامل کیا گیا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ ایک غیر جانبدار رپورٹ میں سیاسی جملہ کیسے استعمالل کیا گیا ۔ اس حوالے سے مزید تحقیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ موصوف کو نومبر 2021 میں تحریک انصاف سے قربت کی بنیاد پر فافن سے نکالا گیا ۔ یہی نہیں بلکہ انکی سوشل میڈیا پروفائل پر نگاہ دوڑائی جائے تو اس میں روز اول سے تحریک انصاف کی جھلک دکھائی دے رہی ہے ۔ اطلاعات یہیہ بھی ہیں کہ وہ دور عمران میں الیکشن اصلاحات کے نام پر پی ٹی آئی کا بیانیہ پرموٹ کرتے رہے ہیں اور اس حوالے سے الیکٹرانک میڈیا کے درجنوں کلپ سوشل میڈیا پر موجود ہیں ۔الیکشن آبزرویشن پر سولہ جنوری کو یورپی یونین کی تین رکنی ٹیم آئی اس کو جس خاتون نے رسیو کیا اس کا نام عالیہ بانو ہے یہ پتن کے مالک سرور باری کی بیگم ہیں ۔ یوتھیا و وائرس ایک جعلی رپورٹ بنا کر الیکشن کو متنازعہ بنا رہا ہے ، مارکیٹ میں ایسی خبریں بھی زیر گردش ہیں کہ اس رپورٹ کی تیاری کیلئے سرور باری نے اورسیز یوتھیوں سے فنڈنگ بھی لی ہے ۔ یعنی ڈالرز کمانے کیلئے پورے عمل کو متنازعہ بنایا اور پتن کی غیر جانبداری کو بھی مشکوک بنا دیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
25
69
217
@PoliticalPrism_
Political Prism
3 days
آج علی الصبح ملکی معیشت کیلئے ایک خوشخبری سامنے آئی ۔ عوام کیلئے خوشحالی کے نئے راستے کھلنے کے امکانات ہیں ۔فچ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی سرگرمیاں مستحکم اور شرح سود میں کمی سے بہتر ہورہی ہیں،اسٹیٹ بینک کا شرح سود 12 فیصد کرنا صارف مہنگائی کم ہونے کی دلیل ہے، اوسط مہنگائی جون تک 24 فیصد تھی جو جنوری میں 2 فیصد سے کچھ زائد رہی۔
Tweet media one
34
81
221
@PoliticalPrism_
Political Prism
4 days
@elonmusk List must be released, this will show how eites spend money and morale of their countries
0
0
0
@PoliticalPrism_
Political Prism
4 days
یہ مناظر ہیں پونچھ ڈویزن کے ضلع حویلی فاروڈ کہوٹہ کے جو تین اطراف سے لائن آف کنٹرول سے گرا ہوا ہے، پونچھ ڈویزن کو نام نہاد قوم پرست المعروف کنکتروں کی جنت سمجھا جاتا تھا، دیہاڑی دار کنکتروں کے گھروں میں فاروڈ کہوٹہ کے یہ مناظر دیکھ کر صف ماتم بچھی ہے۔ یہاں کے غیور عوام نے ہمیشہ استحکام پاکستان کی خاطر قربانیاں دی ہیں اور یہ مناظر ان کی پاکستان سے غیر مشروط محبت کا ثبوت ہے
24
113
229
@PoliticalPrism_
Political Prism
5 days
تحریک انتشار کی انوکھی سیاست، جلسے کی آڑ میں خوارج کی تقلید یا بھارتی ایجنڈے کی تکمیل؟ حقائق حاضر ہیں فیصلہ آپ کریں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر تحریک انتشار خوارج کے نقش قدم پر، ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان میں کرکٹ کا بین الاقوامی میلا سجنے کو تیار ہے، دنیائے کرکٹ کی عظیم ٹیمیں، دنیا بھر سے شائقین کرکٹ پاکستان آرہے ہیں، اس ایونٹ سے چند روز قبل ویسٹ انڈیز کیساتھ میچ ہورہا ہے اور اسی میچ کے روز تحریک انتشار نے شہر لاہور میں اودھم مچانے کی تیاری کرلی، باخبر ذرائع کے مطابق تحریک انتشار شہر کے گلی کوچوں میں احتجاج کرے گی جبکہ لبرٹی چوک میں بھی انتشار کی تیاریاں ہیں، وہی لبرٹی چوک جہاں خوارج نے بھارت کی مدد سے سری لنکن ٹیم پر حملہ کیا تھا۔ اب قذافی اسٹیڈیم جہاں سیکورٹی روٹ ہوگا، شائقین نے آنا ہوگا، انہی راستوں میں انتشار پھیلانے سے کس کا فائدہ ہوگا؟ جی صرف بھارت کا جس کی ٹیم سیکورٹی کا بہانہ بنا کر پاکستان ن��یں آرہی۔
Tweet media one
22
21
70
@PoliticalPrism_
Political Prism
6 days
عجب کرپشن غضب کہانی، خیبر پختونخوا میں کروڑوں کے دو بڑے کرپشن سکینڈل منظرِ عام پر آگئے بشری بی بی نے مختلف کنٹریکٹرز سے 11 کروڑ روپے ہتھیا لئے، جنید اکبر بھی 8 کروڑ روپے غبن کرنے کے طریقے ڈھونڈنے لگے۔ انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے خیبر پختونخواہ میں قیام کے دوران مختلف کنٹریکٹرز سے 11 کروڑ روپے وصول کیے۔ انہوں نے یہ رقم قانونی مقدمات کی فیس کے بہانے لی، لیکن کسی بھی قانونی ٹیم کو کوئی ادائیگی نہیں کی گئی۔ ذرائع کے مطابق، انہوں نے تقریباً ساری رقم خود ایک فرنٹ وومن (خیبر پختونخواہ کی گوگی) کے ذریعے ہتھیا لی۔دوسری جانب خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کے نئے صدر، جنید اکبر، نے عوامی فنڈز نہ لینے کا دعویٰ کیا تھا، لیکن حقیقت میں انہوں نے سوات جلسے کے لیے 8 کروڑ روپے مانگ لیے ہیں۔ذرائع کے مطابق، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اس صورتحال سے پریشان ہیں، لیکن خفیہ طور پر فنڈز کا بندوبست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ انہیں بیوروکریسی کی سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔
Tweet media one
24
40
124
@PoliticalPrism_
Political Prism
6 days
کور کمانڈرز کانفرنس کے اہم نکات میں سے ایک یہ ہے کہ پریس ریلیز میں پی ٹی آئی اور عمران خان کا ایک لفظ بھی ذکر نہیں کیا گیا، جو واضح طور پر ظاہر کرتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ بالکل پُرسکون ہے اور پی ٹی آئی کی سیاسی چالوں کی کوئی پرواہ نہیں کرتی۔ وہ اہم قومی امور پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ پی ٹی آئی اب کسی کے ایجنڈے پر نہیں رہی۔
Tweet media one
29
40
103
@PoliticalPrism_
Political Prism
6 days
اندھیرا ہے کیسے ترا خط پڑھوں لفافے میں کچھ روشنی بھیج دے ہم نے آرمی چیف کے نام خط بھیجا، تحریک انصاف، کسی سزا یافتہ کا کوئی بھی خط موصول نہیں ہوا سیکورٹی ذرائع، سوال یہ ہے کہ بانی تحریک انصاف خود کو سب سے بڑا سیاستدان سمجھتے ہیں انہیں خط لکھ بے؟ سوال یہ ہے کہ ��گر بانی کے خط کا جواب مل بھی جاتا ہے کوئی ڈیل بھی ہوجاتی ہے تو ملک میں جمہوریت کا مستقبل کیا ہوگا؟ پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ وہ جمہوریت کہ خاطر سب برداشت کر رہی ہے وہ جمہوریت کی بحالی کی جدو جہد کر رہی ہے، سوال یہ ہے کہ وہ جمہوری جماعت آرمی چیف کو سیاست میں کیوں لا رہی ہے؟ کیا آرمی چیف کو سیاست میں لانا ایک سیاسی جماعت کے لئیے مناسب ہے اور آخر اس کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ ہماری ناقص عقل یہ کہتی ہے کہ خان صاحب نے سیاسی، مذہبی، عسکری، بیوروکریسی سب سے اپنے تعلقات خراب کر دئیے جس کی وجہ سے وہ اکیلے رہ گئیے اپنے گرد جو کچرا جمع کر رکھا تھا وہ تعفن دینے لگا سب کچھ جب ختم ہوا تو مایوسی کی وجہ چیف صاحب یاد آئے مگر عسکری قیادت بھی ان کے ٹریک ریکارڈ سے واقف ہے اب ان کے پاس کوئی آپشن نہیں بچا ایسے موقع پر آرمی چیف خود کو متنازعہ نہیں بنا سکتے ایسے موقع پر بیک ڈور ڈپلومیسی کا آپشن ہوتا ہے مگر خان صاحب ذرا سی بات پر بچے کی طرح شور مچا دیتے ہیں، اس وجہ سے بیک ڈور ڈپلومیسی بھی کارگر نہیں دکھائی دے رہی۔ بند گلی سے نکلنے کا راستہ سیاسی قیادت سے مشاورت ہی میں ہے مگر گزشتہ چند ماہ میں تحریک انصاف نے جو کیا کیا سیاستدان اب کی باری اعتبار کریں گے؟
Tweet media one
32
58
124
@PoliticalPrism_
Political Prism
7 days
بڑے ارمانوں سے لکھا چھ نکاتی خط، دیگر تمام خطوط کی طرح ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا تھا، بعدازاں ردی کی ٹوکری بھی جلا دی گئی ، پرسوں شام تک اس خط کا بھرپور جواب بھی آجائے گا،
Tweet media one
30
18
51
@PoliticalPrism_
Political Prism
7 days
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد سندھ کابینہ نے بھی زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی ہے، چھوٹے کاشتکاروں پر ٹیکس نافذ نہیں ہوگا ۔ 20کروڑ روپے سے 25کروڑ روپے تک زرعی آمدن پر 2 فیصد ٹیکس لگے گا، زرعی آمدنی 25 کروڑ سے 30 کروڑ روپے پر 3 فیصد ٹیکس لگے گا جبکہ 30کروڑ روپے سے 35 کروڑ روپے تک زرعی آمدن پر 4 فیصد ٹیکس لگے گا۔ سندھ کابینہ نے آج زراعت پر ٹیکس لگایا ہے جبکہ جماعت اسلامی اور ایم۔کیو ایم طویل عرصے سے جاگیرداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں، اب زرعی ٹیکس عائد ہونے پر اعتراضات سامنے آرہے ہیں، حالانکہ حقائق یہ ہیں کہ زرعی آمدن بیس کروڑ سالانہ ہوگی تو ہی ٹیکس لگے گا اور بھی صرف دو فیصد جبکہ 80ہزار تنخواہ لینے والا پہلے سے ٹیکس دے رہا ہے۔ اور پورا پچیس فیصد۔۔۔۔ سندھ کابینہ کا فیصلہ عوام اور سیاسی جماعتوں کے مطالبات کا عکاس ہے۔
Tweet media one
28
53
149
@PoliticalPrism_
Political Prism
8 days
یہ ماں جو آج بیٹے کا کفن وصول کررہی ہے اس نے ٹھیک ایک ماہ پہلے اپنے بیٹے کے سر پر سہرا باندھا تھا. ایک نہیں اس وطن کی بقاء کی خاطر ایسے سینکڑوں ہزاروں نوجوان آج بھی تیار ہیں
Tweet media one
Tweet media two
26
54
135
@PoliticalPrism_
Political Prism
9 days
بلوچوں کے خون کے پیاسے دہشتگردوں کو معصوم بلوچوں تک پہنچنے سے روکنے کیلئے 18 بیٹوں نے اپنے لہو کی قربانی دے دی ۔کالعدم بی ایل اے نے گزشتہ شب منگوچر کے مقام پر قلات کراچی شاہراہ بند کرکے بسوں اور دیگر ٹرانسپورٹ میں سوار سویلین کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔سیکیورٹی فورسز نے فوراً متحرک ہوکر کالعدم تنظیم کی یہ کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 دہشت گرد جہنم واصل کئے۔اس آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے 18 اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا، لیکن بی ایل اے کا مشن کامیاب نہیں ہونے دیا ۔اپنے لہو سے اپنے شہریوں کا تھٖط کرنیوالی ہماری سپاہ ہماری محافظ، پاک فوج زندہ باد،پاکستان پائندہ باد
36
84
226