MQM Pakistan Profile Banner
MQM Pakistan Profile
MQM Pakistan

@MQMPKOfficial

Followers
32,122
Following
17
Media
1,839
Statuses
10,178

This is the Official Twitter Account of MQM Pakistan. Muttahida Quami Movement. متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

Pakistan
Joined August 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
7 months
8 فروری کو نکلئے اور اپنی تقدیر بدلیے: کنوینئیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #VoteForKite #VotePatangKa #NA248 @Conv_KMS
62
68
115
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 years
متحدہ اپوزیشن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان معاہدہ نے حتمی شکل اختیار کر لی ہے - پیپلز پارٹی کی سی ای سی اور ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی مجوزہ معاہدے کی توثیق کے بعد اس کی تفصیلات سے کل شام چار بجے باضابطہ میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔ @allaboutmqm
Tweet media one
579
417
2K
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 years
آج دوپہر 2 بجے ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مرکز بہادرآباد میں ہوگا، ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کے ساتھ حتمی شکل اختیار کرنے والے معاہدے کو توثیق کیلئے پیش کیا جائے گا، ایم کیو ایم پاکستان
Tweet media one
255
68
379
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
حکومت یاد رکھے مردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے، کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی مردم شماری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے یہ ہماری بقا کا معاملہ ہے، کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی حکومت میں رہ کر صحیح مردم شماری نا کروا سکے تو قومی مجرم کہلائیں گے، کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
36
224
320
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایم کیو ایم پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کئے گئے مردم شُماری کے اب تک کے نتائج کو مسترد کرتی ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار حکومت سندھ اپنے سرکاری ملازمین کے ذریعے سے دیہی سندھ کی آبادی کو بڑھا چڑھا کر دکھارہی ہے جب کہ شہری سندھ بالخصوص کراچی کی آبادی کو کم بتارہی ہے۔
Tweet media one
44
230
316
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
اس مشکل دور میں ایم کیو ایم ایک متحد اور منظم ہو کر اپنی عوام کے درمیان موجود ہے،ڈاکٹر فاروق ستار ہم تنبیہ کر رہے ہیں کہ اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ مہاجر آبادی کو کم شمار کریگا تو یہ سب کی بھول ہے آنے والے دنوں میں ہم عوام کی عدالت روڈ پر لگائیں گے،ڈاکٹر فاروق ستار @DFSMQM
21
189
293
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ستارۂ امتیاز کا اعزاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی گورنر سندھ کی پاکستان بلخصوص سندھ کیلئے خدمات قابلِ ستائش ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی @KamranTessoriPk @allaboutmqm
Tweet media one
21
119
245
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین رابطہ کمیٹی کا حالیہ مردم شماری میں شدید تحفظات کا اظہار ملکی و بین الاقوامی ڈیٹا کے مطابق کراچی میں پاکستان بھر سے نقل مکانی کی شرح 2.7فیصد کے تناسب سے ہے،رابطہ کمیٹی #MardumShumariHumariRedLine @allaboutmqm
Tweet media one
16
196
236
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 years
ARY نیوز کے سینئر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ عماد یوسف کےاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل کیلئے ہتک آمیز جملوں کے استعمال کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان آج سے اے آر وائی نیوزکا ہر سطح پرمکمل بائیکاٹ کرتی ہے @faisalsubzwari @HARizviMQMPak
152
74
227
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
کام تو اپنے ہی آتے ہیں ! متحد و منظم ایم کیو ایم نے ہی عوامی مسائل کو ارباب اختیار تک پہنچایا اور حل کروایا. @allaboutmqm #وMQMPakistan #Malir
16
180
232
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 years
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور حق پرست ایم این اے محمدُابو بکر نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مرحوم سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کے ایصال ثواب کیلیۓ دعا مغفرت کرائی @AbuBakarMQMP @allaboutmqm
Tweet media one
22
76
217
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
18 مارچ شروع ہوگئی ہے اور ہمارا مارچ شروع ہوگیا ہے اسوقت آدھی رات کو کراچی جاگ رہا ہے کراچی جاگے تو اسکا مطلب ہے کہ امید اور حوصلے جاگ رہے ہیں یہ رات اس درد کا شجر ہے جو ہم سے عظیم تر ہے #KarachiStandsWithMQMP
23
152
213
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
3 years
Senator @faisalsubzwari pleading Supreme Court to regularize Karachi Lands as they did in Punjab. Federal govt must intervene in this matter to safeguard affectees. #MQMPk ..
11
101
216
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایم کیو ایم پاکستان نے آنے والے الیکشن میں بلدیہ کراچی کی سیٹ این اے 249 سے سینئیر ڈپٹی کنوینئیر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفی۱ کمال @KamalMQM کے نام کا اعلان کردیا @allaboutmqm
Tweet media one
26
116
215
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
اہل کراچی کو ایم کیو ایم کا تحفہ، کےالیکٹرک کی اجارہ داری کا خاتمہ ہوگیا، اب بجلی کی دیگر تقسیم کار کمپنیاں بھی کراچی آسکتی ہیں،سید مصطفی کمال کراچی والوں سے کہتا ہوں آپ کی حقوق کی ترجمان ایم کیو ایم ہے، آپ لاوارث نہیں، @KamalMQM
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
26
110
202
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 years
کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اللہ مرحوم کے لواحقین اور چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں، @MQMPKOfficial
Tweet media one
25
116
199
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
پی ٹی آئی نے مردم شماری سمیت کراچی کے عوام کیلئے کوئی اقدام نہہں کیا ساری جماعتیں کراچی ووٹ مانگنے آجاتی ہیں لیکن کراچی کےلئے حقیقی معنوں میں کوئی کام کرنے کو تیار نہیں،سید فیصل سبزواری @faisalsubzwari #MardumShumariHumariRedLine @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
45
145
196
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال نے ایڈمنسٹریٹر کورنگی شریف خان کے ہمراہ بلدیہ عالیہ کورنگی میں جاری صفائی مہم کے ساتویں روز اللّه والا ٹاؤن UC36 کا تفصیلی دورہ کیا @KamalPSP @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
130
192
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
پیپلزپارٹی کی متعصب، نااہل اور کرپٹ حکومت سندھ ذخیرہ اندوزوں کی پشت پناہی کرکے عوام کا معاشی قتل عام کر رہی ہے،مصطفی کمال فلور ملز کو مطلوبہ گندم کی عدم فراہمی سے آٹا 170 روپے کلو اور غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا ہے،مصطفیٰ کمال @KamalPSP @allaboutmqm
Tweet media one
38
124
189
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے سول سوسائٹی کے نمائندہ وفد "میڈی ایٹرز" کی بہادر آباد مرکز پر ملاقات ملک میں انتخابی عمل کو جاری رکھنے کے لئے سول سوسائٹی کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، خالد مقبول صدیقی @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
6
134
191
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ڈیجیٹل میڈیا کے کارکنان نے دن رات محنت کر کے مردم شماری ہماری ریڈ لائن کے ہیش ٹیگ کو ٹاپ ٹرینڈ بنایا وہ قابل تحسین،مصطفی کمال آج یہ بات پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے کہ کراچی کی مردم شماری میں فراڈ ہورہا ہے،مصطفیٰ کمال @KamalPSP @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
15
135
188
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
خدمت انسانیت ایک عظیم عبادت ہے اور کراچی والے خدمت کے جذبوں سے سرشار ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار ڈسٹرکٹ ایسٹ کے عوام اپنی شکایات اب بآسانی درج کرواسکتے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار @DFSMQM @shakeelsyed98
11
137
191
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کا اجلاس،عام انتخابات کی سیاسی حکمت عملی پر غور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت،بروز جمعہ ملک گیر احتجاج کی کال سے اظہار یکجہتی @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
127
189
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
علم سے دانش کو کشید کرنا اے پی ایم ایس او کی بنیادی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اگر پاکستان بنانے والوں کے ہاتھوں ہی ملک چلوایا جاتا تو پاکستان آج اس حالت میں نہیں ہوتا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #OurHopeAPMSO @APMSOMediaCell
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
160
188
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
7 months
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی کی شہری سندھ بلخصوص کراچی والوں سے حق پرست امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروانے کی اپیل۔ #VoteForKite #VoteSirfPatangKa #KarachiKaFaislaMQMP @HARizviMQMPak
60
110
190
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال کا فیڈرل بی ایریا ٹاؤن میں پختون و بلوچ عمائدین کے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کے سلسلے میں منعقد کئے جانے والے پروگرام سے خطاب @KamalMQM @allaboutmqm
10
127
185
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 years
کنوینئیر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کراچی اور حیدرآباد کے عوام کے لئے ویڈیو پیغام @allaboutmqm #MQMShunsLGElections #KarachiNeedsFairElection
94
81
182
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
7 months
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے سینئیر ڈپٹی کنوینئیر ، سابق مئیر کراچی ، سابق وزیر سید مصطفیٰ کمال این اے 242 سے نامزد حق پرست امیدوار ہیں #MQMPakiatan #NA242 #VoteForKite
Tweet media one
34
120
186
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر  محمد خان اکاخیل کی سربراہی میں مدینہ کالونی سہراب گوٹھ اکاخیل برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی مرکز بہادر آباد آمد سینیئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات۔ @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
7
106
168
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس اجلاس میں مردم شماری کے اب تک کے اعداد و شمار پر شدید تحفظات کا اظہار #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
26
110
178
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
#KarachiStandsWithMQMP ایم کیو ایم پاکستان زندہ باد ✌️
12
113
176
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
We can't imagine the pain they are going through but we can raise voice for Palestine #LetsUniteForAlAqsa
Tweet media one
Tweet media two
10
132
181
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
شہری سندھ کی آبادی کو کسی غلطی کے تحت نہیں بلکہ ایک خاص منصوبہ بندی کے تحت کم دکھایا جا رہا ہے۔ خالد مقبول صدیقی اگر ہم اپنی کوشش جاری نہ رکھتے تو جس دن مردم شماری اختتام پذیر ہو رہی تھی اس روز کراچی کی آبادی 1 کروڑ 44 لاکھ تھی۔ کنوینر ایم کیو ایم #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
Tweet media two
26
135
179
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
متحدہ قومی موومنٹ ہاکستان کی قیادت اپنے لوگوں کے درمیان ، اورنگی ٹاؤن میں عظیم الشان جلسہ #MQMPakistan @allaboutmqm
12
140
177
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ہم جدو جہد کیلئے حجت تمام کرینگے طاقت ہماری تہذیب نہیں تہذیب ہماری طاقت ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی تمام قومیتوں کو انفرادی طور پر یہ عہد کرنا ہوگا کہ ظلم کیخلاف جدوجہد کرینگے اور اگر ہم اس میں کامیاب ہوگئے تو پاکستان سے ظلم کا خاتمہ ہو جائیگا،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
9
110
176
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
نو منتخب ڈیجیٹل میڈیا کے ذمہ داران کو مبارکباد، ہمیں جھوٹ کا مقابلہ سچ کی طاقت سے کرنا ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سچائی منزل بھی ہے اور منزل تک پہنچنے کا رستہ بھی، جھوٹی معلومات کی آلودگی کے سامنے ہمیں سچائی سے دنیا کو روشناس کروانا ہے @Conv_KMS @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
126
176
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
9 months
کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کی والدہ محترمہ عصمت صدیقی رضائے الہئ سے انتقال کرگئیں سینئیر ڈپٹی کنوینئیرز سید مصطفی۱ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار کی اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ محترمہ کے جنازے میں شرکت اور اظہار تعزیت
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
113
175
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
درجن بھر لوگ ایم کیو ایم لندن کے نام پر اس شہر کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اس شرارت میں شامل لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اس شہر کے امن کے خلاف حصہ دار نہ بنیں،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی @allaboutmqm
Tweet media one
69
113
174
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا اے پی ایم ایس او کے 45ویں یوم تاسیس پر تہنیتی پیغام 11 جون 1978کو جو دیا جلایا آج اُس کی روشنی پورے ملک میں پھیلی ہوئی ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی @allaboutmqm @APMSOMediaCell
Tweet media one
18
128
171
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد کی تین وفاقی وزراء سمیت حکومتی اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات ترجمان ایم کیو ایم پاکستان ایم کیو ایم پاکستان نے غلطیوں کی نشاندہی پرادارہ شماریات کی فائنڈنگ اورنتائج کو ثبوت وشواہد کے ساتھ پیش کیا جسے حکومتی وفد نے تسلیم کیا،
Tweet media one
Tweet media two
19
120
168
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 years
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال اور اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ کوئٹہ ��اؤن سہراب گوٹھ پر پختون جرگہ کے عمائدین سے ملاقات @allaboutmqm
12
90
169
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
ستمبر 1988ء سانحہ حیدرآباد @allaboutmqm
Tweet media one
7
125
168
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
آپ کی اپنی قیادت اپنے لوگوں کے درمیاں موجود ہے #MalirTownJalsa کنوینئیر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی @Conv_KMS #MalirTownKaFaislaMQMP @allaboutmqm
8
129
167
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ہم خدا کے شکر گزار ہیں جس نے ہمیں اس قابل سمجھا ہمیں شہداء،اسیر،لاپتہ ساتھیوں کی امانت واپس ملی،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی لندن پراپرٹی ک�� ایک حصہ شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی فیملی کو دیا جائیگا،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی @allaboutmqm
65
93
163
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
پاکستان پر 70سال سے قابض ہیں ان کا پاکستان کے مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ جاگیرداروں کا ٹولہ تھا،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی مضبوط،منظم ایم کیو ایم چاہتی ہے کے سب کو ساتھ لے کر چلے ہم خوشحالی کے سفر میں چاہتے ہیں کیماڑی ہمارے ساتھ کھڑا ہو،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی @Conv_KMS
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
125
166
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
اب ریڈ لائن سے آگے ڈیڈ لائن دینے کی ضرورت ہے، فاروق ستار ملک خوشحالی کی طرف انصاف و برابری کی بدولت جاسکتا ہے اور یہ تب ممکن ہے جب سب کو ٹھیک گنا جائے، فاروق ستار @DFSMQM #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
109
157
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایم کیو ایم پاکستان متحد اور منظم ہو کر اپنی عوام کے درمیان موجود ہے، ڈاکٹر فاروق ستار ہم تنبیہ کر رہے ہیں کہ اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ مہاجر آبادی کو کم شمار کریگا تو یہ سب کی بھول ہے آنے والے دنوں میں ہم عوام کی عدالت روڈ پر لگائیں گے، ڈاکٹر فاروق ستار @DFSMQM
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
118
165
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
نادرا بہاریوں کو غیر پاکستانی کہنے کے بیان پر معافی مانگے۔ڈاکٹر فاروق ستار بہاریوں کو غیر پاکستانی کہنے والے خود پاکستانی نہیں۔ڈاکٹر فاروق ستار دو مرتبہ ہجرت کرنے والے بہاری اگر پاکستانی نہیں ہیں تو پھر کوئی پاکستانی نہیں ہے۔ڈاکٹر فاروق ستار
Tweet media one
14
99
163
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
کراچی کسی مصنوعی قیادت، جاگیردارانہ مزاج اور پیشہ ور سیاست کو کبھی منظور نہیں کرے گا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی تمام قومیتوں کے لوگ جن کے مسائل ایک جیسے ہیں انکی مشترکہ جدوجہد سے ناصرف کراچی کو حقوق ملیں گے بلکہ پاکستان کو بھی پہچان اور قوت ملے گی۔ کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
Tweet media one
31
94
158
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
7 months
We are Back ! #PatangWalayAgaye
22
59
165
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
10 months
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کو دل کے دورے کے ساتھ این آئی سی وی ڈی لایا گیا تھا رؤف صدیقی کو فوری طور پرائمری انجیو پلاسٹی کیلئے کیتھ لیب شفٹ کیا گیا ہے پروفیسر عبدالحکیم ان کا پروسیجر کر رہے ہیں، پروسیجر کے بعد ان کو آئی سی یو میں شفٹ کیا جائیگا @allaboutmqm
Tweet media one
30
106
162
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
کنوینئیر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی۱ مبارک @Conv_KMS @allaboutmqm
14
98
161
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ڈی سی کیماڑی کے دفتر پر حملے کے بعد دیوار پھلانگ کر فرار ہونے والے علی زیدی دنیا کے بہترین میئر کیخلاف زہر اگل رہے ہیں،ترجمان ایم کیو ایم @allaboutmqm
21
110
158
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
تمام امت مسلمہ کو تمام انسانیت کو نبی آخرالزماں آںحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جشن ولادت بہت مبارک ہو سینئیر ڈپٹی کنوینئیر سید مصطفی۱ کمال کا عید میلادالنبی پہ پیغام @KamalMQM @allaboutmqm
5
124
159
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایم کیو ایم کے وفد کی ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات،ترجمان ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا دانستہ طور پر ایک بار پھر شہری سندھ بلخصوص کراچی کی آبادی کو کم گنے جانے کی سازش ہورہی ہے،ترجمان ایم کیو ایم @DFSMQM
Tweet media one
8
108
155
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے یوم تاسیس کے جلسے کی تیاریاں باغ جناح میں جاری ہیں، ترجمان کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل، سید مصطفٰی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار و دیگر رہنماء باغ جناح جلسہ گاہ میں موجود، ترجمان @allaboutmqm
17
76
150
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر کنوینئیر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا امت مسلمہ کو پیغام @Conv_KMS @allaboutmqm
Tweet media one
2
111
156
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ جن لوگوں نے پاکستان بنایا تھا پاکستان کو ان کے سپر د کردیا جائے، ہم جنگ نہیں چاہتے بلکہ جنگ ہم پر مسلط کی جارہی ہے لہذا ہمیں بھی تمام تر نامساعد حالات اورسلب شدہ حقوق کے حصول کی جدوجہد کیلئے تیار رہنا چاہئے @Conv_KMS
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
100
152
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
محفل زکر مصطفٰی ﷺ شاہ فیصل ٹاؤن ایم کیو ایم پاکستان کے زیر انتظام منعقد کی گئی محفل میں ملک کے مشہور و معروف نعت خواں نے گلہائے عقیدت پیش کئے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ شرکت کی @Conv_KMS @allaboutmqm
11
114
154
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے عشرہ آزادی کے انعقاد پر چار مینار چورنگی - بہادرآباد کو سجا دیا گیا۔ #Ashra_e_Azadi @allaboutmqm #Pakistan
3
104
151
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایم کیو ایم ثبوتوں کیساتھ سندھ کے شہری علاقوں میں ہونے والی غلط مردم شماری کا مقدمہ پاکستان کے حکام بالا کو پیش کرنے اور قائل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ مصطفیٰ کمال #MardumShumariHumariRedLine @allaboutmqm @KamalPSP
21
113
149
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
پی ٹی آئی دور حکومت میں خیبر پختونخواہ میں کرپشن عروج پر رہی، رابطہ کمیٹی فواد چوہدری خیبر پختونخواہ کے ترقیاتی فنڈز میں ہونے والی خرد برد کا جواب دیں، رابطہ کمیٹی پی ٹی آئی صرف منافقانہ سیاست کو کراچی کے عوام جان چکے ہیں اس بار عوام کسی سے دھوکہ نہیں کھائے گیں، رابطہ کمیٹی
Tweet media one
39
108
151
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
سینئیر ڈپٹی کنوینئیر سید مصطفی۱ کمال کی بزنس فورم کے ساتھی محمد عدنان کی والدہ کے سوئم میں شرکت ۔ لواحقین سے تعزیت کی - مرحومہ کے حق میں دعااور فاتح خوانی @KamalMQM @MQMPKOfficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
121
153
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن عطاءاللّه کرد نے ڈسٹرکٹ انچارج میر سلیم خان مرغزانی کے ہمراہ سبی میں مستقل طور پر مرکزی الیکشن رابطہ آفس ڈسٹرکٹ سبی کا افتتاح کردیا @allaboutmqm
1
116
154
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
کنوینئیر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام @Conv_KMS @allaboutmqm #MQMPakistan
13
108
146
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے 1971 میں پاکستان کو چنا اور آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں،ایم کیو ایم آپ لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریگی 15 اکتوبر کو اورنگی ٹاؤن کے عوام کا جلسہ عام ہے،جو کراچی کی سیاست میں ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو گا،ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
113
152
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایم کیو ایم کے دور نظامت میں پورا پاکستان کراچی کے پُل، انڈرپاسس دیکھنے اور گرین بس میں سفر کرنے آتا تھا،سیدمصطفیٰ کمال آج دنیا چاند پر جارہی ہے اور سندھ حکومت پانی اور سیوریج کی لائنوں کے افتتاح پر پھول کی پتیاں نچھاور کرکے خوش ہورہی ہے،سید مصطفیٰ کمال @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
113
150
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
حضرت امام حسینؓ اور خانوادہ رسول حضرت محمدﷺ کی قربانیاں ہمیں کیا سبق دیتی ہیں؟ سینئیر ڈپٹی کنوینئیر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفی۱ کمال کا یوم عاشورہ کے موقع پر اہم گفتگو @KamalMQM @allaboutmqm
6
113
152
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
ایم کیو ایم پاکستان کےکنوینیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ملیر ٹاؤن کا دورہ - کارکنوں کو جلسے کی مبارک باد دی @allaboutmqm @Conv_KMS
3
113
152
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 years
سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کا اجلاس،ایم کیو ایم پاکستان اجلاس میں ساتویں قومی مردم شماری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ایم کیو ایم پاکستان عوام میں خودشماری کے لئے ہر سطح پر موبلائزیشن کی ضرورت پر زور دیا گیا،
8
87
146
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
جہاں سیلاب نے پورے اسٹریکچر کو کو تباہ کردیا وہاں 21فیصد تعمیرات دکھائی گئی جبکہ کراچی میں 13فیصد اور حیدر آباد میں 5فیصد یہ کیسے ممکن ہے؟،سید مصطفٰی کمال @KamalPSP #MardumShumariHumariRedLine
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
17
106
145
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
کنوینئیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پریس کانفرنس فلسطین میں اس وقت ایک انسانی المیہ جنم لے چکا ہے ایم کیو ایم اقوم متحدہ، سیکیورٹی کونسل اور اقوام متحدہ سے اپیل کرتی ہے کہ اپنا کردار ادا کریں @Conv_KMS @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
129
150
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
کراچی میں جو بھی میئر آئے گا وہ اس شہر کیلئے کام نہیں کر سکے گا، سید مصطفی کمال اس طر�� کی سرگرمیوں سے کراچی میں کاروبار کو فروغ ملے گا، سید مصطفی کمال کراچی کو بجلی کی فراہمی کیلئے ایک سے زائد کمپنیوں کو لائسنس ملنے چاہئے، سید مصطفیٰ کمال #MQMPakistan @allaboutmqm @KamalMQM
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
106
149
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی انتھک کاوشوں کی بدولت حکومت پاکستان نے کراچی سمیت پاکستان کے 19 شہروں میں مردم شماری کے عمل میں 15 اپریل 2023 تک توسیع کردی - #MardumShumariHumariRedLine @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
105
144
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
7 months
حلقہ این اے 242 سے سید مصطفیٰٰ کمال کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں ۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں #NA242 #VoteForKite
25
65
151
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
یہ شہر جعلی اور سازشی مردم شماری کو قبول نہیں کرے گا،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی پاکستان کے حقیقی وارثوں کو حق دیئے بغیر پاکستان کا مسئلہ حل نہیں ہو گا،کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #MardumShumariHumariRedLine @Conv_KMS @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
20
111
145
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس میں ہندو برادری پر مشتمل وکلاء کے وفد کی سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال،فاروق ستار و دیگر سے ملاقات @DFSMQM @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
116
151
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
9 months
روتا، بلکتا ، سسکتا کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر تھا ! @allaboutmqm
14
121
146
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
8 months
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کا انتخابی منشور 2024 پیش کیا اس موقع پر ڈپٹی کنوینرز انیس احمد قائمخانی عبدالوسیم و اراکین رابطہ کمیٹی بھی موجود #MQMPManifesto2024
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
100
143
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 years
پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان کے پرچم کو جلانے کی انتہائی مذمت کرتے ہیں، ایم کیو ایم پاکستان اس عمل سے ایم کیو ایم کے کارکنان کے جذبات بری طرح مجروح ہوئے ہیں، سیاسی مخالفت کو دشمنی ک�� طرف نہ لے جایا جائے، ایم کیو ایم پاکستان @allaboutmqm
Tweet media one
155
81
141
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
قرآن پاک کی بے حرمتی کئے جانے پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اس طرح کے اشتعال انگیز اسلاموفوبک عمل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان @allaboutmqm
Tweet media one
6
91
145
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
7 months
الحمداللہ کراچی میں پتنگ والے تمام سیٹوں پر بھاری اکثریت سے کامیاب #MQMPakistan #PatangWalayJeetGae
Tweet media one
20
58
147
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی مورخہ 13 مارچ بروز پیر رات 9 بجے ایم کیو ایم پاکستان کے آفیشل پیج سے براہ راست عوام سے اہم باتیں کریں گے۔ #MQMPakistan @allaboutmqm
Tweet media one
15
97
138
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایک بار پھر وزیر خزانہ نے ایک روایتی بجٹ پیش کیا ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی ایسے اقدامات نہیں کئے گئے کہ جن بنیادی اصلاحات کی ضرورت تھی انہیں پھر سے نظر انداز کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار @DFSMQM #Budget2023
Tweet media one
8
95
142
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
7 months
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے نامزد حق پرست امیدوار برائے این اے 237 شاعر ، ادیب اور منجھے ہوئے سیاستدان ،سابق صوبائی وزیر رؤوف صدیقی ہیں-جنھوں نے فلاحی شعبے میں بے شمار خدمات انجام دی ہیں ⁦ #VoteForKite ⁩ ⁦ #MQMPakistan ⁩ ⁦ #NA237
Tweet media one
33
47
144
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر سندھ کے تمام زونزکا اجلاس کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں منعقد @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
98
137
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 years
کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا مرکز بہادرآباد پر مرکزی مردم شماری مانیٹرنگ سیل کا افتتاح ملک بھر کے عوام خود شماری کیلئے آن لائن ڈیجیٹل پورٹل پر رجسٹر ہوکر قومی فریضہ پورا کریں،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #KhudKoGinwao @allaboutmqm
Tweet media one
2
77
143
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
موجودہ دور سوشل میڈیا کا ہے، ہمیں عوام کے سامنے پارٹی کا مثبت چہرہ پیش کرنا ہے اور یہ تب ممکن ہے جب ہم سب کو تنظیم کی فکری اساس سے مکمل واقفیت اور وابستگی ہوگی پاکستان میں لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں یہ ایک ظلم ہے ہمیں اس کیخلاف اپنی جدوجہد کو جاری رکھنا ہے @KamalPSP
7
87
136
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایک بار پھر کراچی نے ثابت کردیا کہ کراچی کی قیادت ہی اصل قیادت ہے Shukriya Karachi #Ashra_e_Azaadi @allaboutmqm
7
107
137
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایم کیو ایم کا مینڈیٹ منقسم تھا آج اتحاد کی برکت سے سب مجتمع ہیں، مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم عوام کو جوڑنا آپس میں محبت پھیلانا اور سب کے حقوق کی بات کرنا چاہتی ہے @KamalPSP بلدیہ ٹاؤن دعوت افطار و طعام سے سید مصطفیٰ کمال کا خطاب @allaboutmqm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
21
108
134
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 years
ایم کیو ایم پاکستان کا سپریم کورٹ کے تاریخ ساز فیصلے پر عائشہ منزل پر ریلی کا اعلان کرتی ہے، فیصل سبزواری وزیر اعظم عمران خان نے آئین کو توڑتے ہوئے اسمبلیاں تحلیل کیں آج سپریم کورٹ نے انکی آئین شکنی کو انکے منہ پر دے مارا، فیصل سبزواری @allaboutmqm
Tweet media one
84
33
137
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
9 months
یوم شہداء کے موقع پر کنوینئیر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کا میر پور خاص میں خطاب آج کی اس سرد رات میں ایک زندہ قوم اپنے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے میرپورخاص میں جمع ہیں شہیدوں کے بل بوتے پر وطن پاکستان آج تک قائم ہے #YoumEShuhadaMQMP
4
109
137
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ڈسٹرکٹ میرپورخاص کے کمیٹی ممبر فہیم عباس کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں صبر کی تلقین کی @allaboutmqm
Tweet media one
9
92
136
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
7 months
پتنگ پھر سے آرہی ہے ! #VotePatangKa
Tweet media one
15
59
140
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
صبر کی انتہا ہوچکی ہے اب ظلم کے خلاف مزاحمت کریں گے، سید مصطفی کمال سندھ میں بسنے والی تمام قومیتوں کے افراد نے جلسے میں بڑی تعداد میں شرکت کرکے یہ ثابت کیا کہ وہ ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،سید مصطفی کمال @allaboutmqm
Tweet media one
31
77
128
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
7 months
کراچی والے فیصلہ کریں! 8 فروی کو روشن مستقبل چاہتے ہیں ی�� انسانوں کے رہنے کی بدترین جگہ؟ @KamalMQM #KarachiKaFaislaMQMP #MQMPakistan #VoteForKite
45
81
139
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
ایم کیو ایم کی کاوشوں کی بدولت ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کو انتظامیہ کی جانب سے دوبارہ لینے کے فیصلہ کا رابطہ کمیٹی کا خیر مقدم رابطہ کمیٹی نے کہا کہ طلبا و طالبات کا مستقبل تاریک ہونے سے بچ گیا اور یہ فیصلہ ایم کیو ایم کی کاوشوں کا نتیجہ ہے جس نے مسلسل اس سنگین جرم کیخلاف آواز بلند کی
Tweet media one
5
110
137
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
1 year
آج ہم جن مسائل سے دوچار ہیں اس کیلئے ضروری ہے کہ درست مقام کیلئے درست بندے کا انتخاب کرتے ہوئے میرٹ کو سامنے رکھا جائے، سید مصطفی کمال فیصلے کرتے وقت صحیح اور غلط کو سامنے رکھنا ہوگا نہ کہ کون ہمارا ہے کون پرایا اس سے قطع نظر فیصلہ ذمہ داری کے ساتھ صرف میرٹ پر ہوگا @KamalMQM
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
91
136
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
فلسطین عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعہ کو شاہراہ فیصل پر ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں تمام دینی و سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے #LetsUniteForAlAqsa @allaboutmqm
Tweet media one
2
106
134
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
11 months
ہم سب پر فرض ہے کہ حضور پاکﷺ کی دی گئی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزاریں وہ ہی ہماری نجات کا راستہ ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی 15 اکتوبر کو اورنگی ٹاؤن کا جلسہ ایک تاریخ رقم کریگا،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی @Conv_KMS @allaboutmqm @AbuBakarMQMP @AteebFurqan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
93
132