Khawaja Izhar Hassan Profile Banner
Khawaja Izhar Hassan Profile
Khawaja Izhar Hassan

@IzharulHassan

Followers
95,205
Following
208
Media
1,029
Statuses
19,289

Advocate High Court- Former Member Provincial Assembly (Sindh). Former Opposition Leader & Minister. **Tweets are personal **

Pakistan
Joined August 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
Congrats Kamran Tissori as Governor Sindh with the approval of President Arif Alvi sahab which was abandoned since the formation of new Government.
140
44
117
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
لیاری کا اعظم بلوچ جس نے حکومت اور اپوزیشن کے اراکین کا مسلسل 5 سال گرمجوشی سے اور مسکراتے ہوئے اسمبلی کے گیٹ پر استقبال کیا۔ نہ کوئ شکایت ، نہ کوئ شکوہ اور نہ ہی پروموشن کی فرمائش۔ #SindhAssembly #Lyari #ThankYouAzamBaloch
Tweet media one
46
182
1K
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
انور مقصود صاحب کو اس صدی کا سب سے منفرد ، بیباک اور شائستگی سے بھرپور اردو ادب کی تحریر و تقریر کا بے تاج بادشاہ کہا جائے تو غلط نا ہوگا ۔
Tweet media one
69
117
645
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
اس پرچم میں جہاں امن کا سفید رنگ ہے وہاں سرخ رنگ ہمارے شہیدوں کی قربانیوں کا بھی ہے۔ یہ جس نے بھی کیا اچھا نہیں کیا “ ہمارا پرچم نہیں جلانا چاہئے تھا” پرچم کی توہین برداشت نہیں کریں گے
712
201
608
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
3 years
Welcome #PSL7 All Teams Pakistan in #Karachi Look amazing in Mohajir dress
Tweet media one
235
69
619
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
دوستو آج میرا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے اور درخواست ہے کہ تمام لوگ احتیاط کریں، محفوظ رہیں اور اپنے ساتھ ساتھ گھر والوں کا بھی خیال رکھیں۔ #CoronaVirusPakistan
172
83
585
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
یہ کون سی گرفتاری ہے جہاں موبائل سہولت دستیاب ہے اور استقبالیہ چھتر بھی نہیں لگے۔😇🥸
@UdarOfficial
Usman Dar
2 years
We will fight against this imported Khakumat till my last blood 🩸 in my body..
2K
10K
26K
138
147
546
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
3 years
۱۶ رمضان المبارک کو ہمارے ملک کے عظیم اثاثے امجد صابری کو شہید کیا گیا ۔ پورے دنیا کو اشکبار چھوڑ کر ہمارا یہ بھائی اپنے آخری سفر پر رخصت ہوگیا۔ اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقہ ہم سب کے ہر دلعزیز امجد صابری کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔
Tweet media one
44
71
546
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
اوہو اچھا شاہ زیب یہ ہٹلر کے بارے میں بیان کررہا تھا ۔۔۔۔
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
2 years
فاشسٹ لیڈرکی کہانی جس نےنوجوانوں سےخودمختاری اورمعاشی ترقی کاوعدہ کیا،قوم نےاس پربھروسہ کیا۔اس لیڈرنے مخالفین کوجیل میں ڈالا،میڈیا میں تنقید پرکریک ڈاؤن کیا،ملک کےخلاف بیرونی سازش کاجھوٹابیانیہ بنایا، اقتدارنہ ملنے پردھرنےدیےاوراقتدارملنے پرقوم تباہ کردی
11K
13K
28K
147
62
502
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
سہیل انور سیال صاحب کو کیا علم ہے کہ 20 لاکھ جانوں کی قربانی کی کیا قیمت ہے جس کے صلے میں یہ ملک وجود میں آیا ہے۔ انھوں نے تو ریڈیو پر سنا کہ پاکستان بن گیا۔ سیال صاحب نے تو سندھ کے لوگوں کو بھی شرمندہ کیا ہے۔ کل انشاللہ موصوف کو بھرپور جواب دوں گا جیسے پہلے دیا تھا۔
78
152
488
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
جنرل پرویز مشرف کے ساتھ بہت اچھی یادیں ہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں مقام عطا کرے
Tweet media one
38
70
483
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
3 years
Demands of MQM agreed from Joint Opposition National agenda . All political parties agreed at our grievances. Details will be shared tomorrow after the endorsement of Central Coordination Committee, Pakistan
212
114
459
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
اور کوئی حکم ساڈے لائق ۔۔۔ 24 ایم این ایز سے 7 پر لے آیا گیا مگر حکومت بنانا اور ہٹانے والا کام ہمارا جاری ہے 😎
582
89
464
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
An important agenda of an agreement #Census #Delimitation before election #MQMPakistan #Karachi
Tweet media one
185
130
446
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
جعلی ڈومیسائل کیس۔مجھے صوبے کے بھائیو کو جگانے میں بہت وقت لگا مگر آج سب کو اندازہ ہوگی ایک دوسرے کے حقوق کی حفاظت کرنے میں کامیابی ہے۔ کسی کو بھی قومیت کے نام پر قانون کی دھجیاں نہیں اڑانی چاہئے۔ پہلے ہم ایک دوسرے کے حقوق تسلیم کریں گے تو ملکر جدوجہد کرسکیں گے #FakeDomicile
81
123
420
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
Tweet media one
167
27
420
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
کیا آپ سندھ میں 1973 کے نافذ کردہ 16 تا 18 گریڈ کی سرکاری نوکری کے حصول کیلئے قائم کردہ نظام جس میں دیہی سندھ 60 فیصد اور شہری سندھ 40 فیصد کی منصفانہ تقسیم سے مطمئن ہیں ؟ #Sindh #UrbanSindh #Karachi #Hyderabad #Sukkur
جی ہاں
4244
جی نہیں
3437
معلوم نہیں
260
766
309
370
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
5 years
اسلام علیکم پورے ملک سے اور بیرون ملک سے میرے لئے دعاوں کا شکریہ۔ خصوصا میری پارٹی کے تمام زمہ داران اور بہنوں اور ساتھیوں کا شکریہ۔ 4 سے 6 ہفتے تک کی مزید احتیاط ہے۔ پھر انشاللہ اپنے ملک کی خدمت کے لئے آپ کے درمیان ہونگا
78
70
361
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
No matter One become MPA or MNA, thugs & cheap mentality never change. #Stupidity
Tweet media one
88
148
357
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
7 years
عائشہ گلالئ قوم کی بیٹی ہے اور متوسط طبقے کی نمائیندہ ہیں۔ ان کو پورے احترام اور مرتبے کے ساتھ ایم کیو ایم پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
120
137
345
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
Welcome Haider Abbas Rizvi bhai to MQM Pakistan
45
72
343
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
کیا کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں میں کوئ ایک بھی قابل مقامی افسر نہیں ملا جس کو ایڈمنسٹریٹر لگاتے ؟؟ #Nepotism #UrbanSindh
181
132
340
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
تھوڑے کو بہت جانو
Tweet media one
99
93
330
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
After successful Twitter #trend by #Millions of people for #SindhRejectsBogusDomiciles & #BogusOfficersFakeDomicile both Sindhi & Mohajir brothers of #Sindh rejected few criminal agents / instigators completely. #FakeDomiciles #RuleOfLaw
53
121
339
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
3 years
نا ہم نے قومی حکومت کی بات کی اور نا ہی کسی جماعت سے اس موضوع پر گفتگو ہوئی
Tweet media one
36
74
316
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
ایم این ایز کو خریدا جارہا ہے۔ ایک نئی جماعت تو وہ ۲۰۱۸ میں جہانگیر ترین اپنے جہاز میں اجواہ کھجور لیکر گھوم رہے تھے ؟؟
178
84
317
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
ہر دفعہ جمہوریت اور اقتدار کے نام پر ایم کیو ایم کو بلی کا بکرا بنانے والے خود قربان ہوگئے ۔ سب کی خواہش تھی کہ ایم کیو ایم سب سے پہلے فیصلہ کرے ۔ آخر وقت تک ساتھ دیا اور پھر ڈنکے کی چوٹ پر سب سے آخر میں فیصلہ کیا اور الحمداللہ اپنے لوگوں کے مفاد میں کیا ۔
423
86
312
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
3 years
کل حکومت کا شکارپور میں ڈاکوؤں کے خلاف اہم اجلاس متوقع ہے اور مبینہ طور پر یہ فیصلہ ہوگا کہ کسی اور کو سندھ کے عوام کو لوٹنے کی قطعی اجازت نہیں دی جائے گی۔
29
90
315
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
بہت بڑی تعداد میں روزانہ شمولیت ہورہی ہے اور بہت سے ساتھی اور ہمدرد جبر کی زنجیروں کو توڑ کر اپنے گھر( ایم کیو ایم پاکستان )لوٹ رہے ہیں کیونکہ ان سب نے گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں ہیں کیونکہ گھر تو آخر اپنا ہے۔ موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا ہے۔ انشاللہ
@abidifactor
Syed Ali Raza Abidi
6 years
My Saathis who had shifted to other parties during the past 5 years of operation against MQM in Karachi are requested to contact me on 03322353900 and discuss to resolve your concerns so that we can collectively retain our mandate and give a befitting reply to the injustices.
114
147
540
59
97
305
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
پاکستان بننے سے پہلے تو سندھ بھی ہند تھا۔ پاکستان سے پہلے نسلیں صدیوں تک انگریزوں کی غلام تھیں۔ کراچی قائد اعظم کا دارالخلافہ تھا. پاکستان کی مضبوطی اگر کراچی کو دوبارہ دارلخلافہ یا صوبہ بننے میں ہے تو انشاللہ ضرور بنے گا پاکستان سے زیادہ پاکستان بننے سے پہلے سے پیار کیوں ہے؟
@SaeedGhani1
Senator Saeed Ghani
4 years
پاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ تھا اور ہمیشہ رہیگا۔ سندھ کو تقسیم کرنے کا سوچنے والے خود تقسیم ہوگئے اور آئندہ بھی ہوتے رہیں گے۔ اپنی ڈوبتی سیاسی کشتی کو بچانے کیلئے سندھ میں نفرتیں پھیلانے والے پاکستان دشمن قوتوں کے آلہ کار ہیں۔ سندھ کراچی اور کراچی سندھ ہے۔
771
706
3K
171
104
307
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
سندھ میں نوکریوں کی بھرتیوں کے لئے نیا بورڈ قائم کیا گیا۔ مجھ سمیت تمام سندھ کے لوگ سندھ کے نام پر بننے والے ہر ادارے کے بارے میں جاننے کا حق ہے۔ تاحال مجھے جواب نہیں ملا۔ یہ کون لوگ ہیں ان کی کیا اہلیت و قابلیت ہے۔ اس کی معلومات کیوں نہیں دی جارہی ہیں ؟ @NoorulHudaShah #STS
Tweet media one
43
146
300
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
5 years
اگر مان لیں کہ نیا بلدیاتی نظام آجائے اور موثر نظام رائج ہوجاتا ہے تو سندھ میں ہی نہیں پورے ملک میں کسی بھی صوبے کی ضرورت نہیں مگر سوال یہ ہے کہ نیا بلدیاتی نظام سندھ اسمبلی سے کیسے پاس ہوگا ؟؟؟ سندھ کی یہ مصنوعی اکثریت کیوں اور کیسے وزیراعظم صاحب کی بات مانے گی
83
104
294
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
پی ٹی آئ کے ساتھ ہمارا اتحاد مشروط ہے اور یہ شرائط افراد اور پارٹی سے بھی بالا تر ہوکر کراچی اور اربن سندھ کی ترقی اور بلدیاتی نمائیندوں کے اختیارات کی منتقلی کی مشترکہ کوشش شامل ہے۔ فردوس نقوی کا نام اپوزیشن لیڈر کے لئے سامنے آیا تو تحفظات ہونگے
38
90
295
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
کل پی ایس 124 کے حوالے سے ایک اہم ٹویٹ دوپہر میں کروں گا۔ انتظار فرمائیے۔ مزہ نہ آئے تو پیسے واپس 😊
76
71
287
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
3 years
ہم حکومت کے اتحادی تھے اور ایک علیحدہ جماعت ہیں ۔ پی ٹی آئی کے منحرف ہونے والے اراکین کی نا ذمہ داری ہماری ہے اور نا ہی وہ ہمارے کہنے پر گئے ہیں لہذا پی ٹی آئی کی قیادت خود اپنے ہمدردوں کو سنبھالے کہ تسلی رکھیں اور صبر کریں اور یہ کام نا شروع کریں ۔ اپنے سنبھالو ہمیں نا للکارو
@MuradRaasMR
Murad Raas
3 years
This will happen to All the LOTAS in Pakistan. You and your families will Not be able to leave your houses. Pakistanis will not forgive these Traitors. #BehindYouSkipper #IamImranKhan
211
245
1K
126
81
289
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
پنجاب میں پولیس نے چند لوگوں کےگھروں کےدروازے کیا کھٹکھٹائے،مجاہدوں کو چادر اور چار دیواری کا تقدس یاد آگیا۔* کراچی میں مہاجربہنوں کی چادروں پرہاتھ ڈالا جاتا رہا، ان پرگنیں تانی جاتی رہیں اور یہ بقراطئے اس شرمناک عمل کی حمایت کرتے رہے* بہرحال یہ تو کچھ بھی نہیں
160
120
286
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
3 years
ابھی خبر آئی ہے سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد نےسندھ پبلک سروس کمیشن کےچیئرمین اور ممبران کو ہٹاکر 2018 سے اب تک ہونے والےتمام امتحانات منسوخ کردیئے ۔ عدالت کے فیصلے پر مبارک ہو #CorruptSPSC #Sindh
27
99
283
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
استعفے پر استعفے ، پریس کانفرنس پر پریس کانفرنس ، مطالبے اور اپیلیں مگر کراچی کی عوام خاموش اور لا تعلق رہی “ ہر ظلم تیرا یاد ہے بھولا تو نہیں ہوں “ #Karachi
50
86
288
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
3 years
کون لوگ ہو تسی یار 🤔
Tweet media one
Tweet media two
84
74
275
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
7 years
Great moments with the Champion At his residence @SarfarazA_54 @MRehanHashmi @JamalAhmedMPA #PakistanZindabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
84
268
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
کسی دل جلے نے بھیجا ہے تو میں نے سوچا رائے لے لوں
Tweet media one
25
57
271
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
5 years
As received 👈ماسک پہننا وینٹی لیٹر سے بہتر ہے۔۔ 👈گھر میں رہنا ICU میں رہنے سے بہتر ہے. 👈ہاتھ دھونا، زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے. 👈احتیاط علاج سے بہتر ہے . 🙏
12
93
276
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
کیا بچوں کی پولیس گئی تھی پکڑنے ۔۔۔ یہاں تو پانی کی ٹنکی بھی خالی کردیتے ہیں 😀
@OmarIffat
Iffat Omar Official
2 years
how brave of you Sir😆
Tweet media one
930
897
5K
62
83
271
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
7 years
آدھا کراچی پوچھ رہا ہے "مردم شماری سے ہمیں کیوں نکالا ؟" #MQMRejectsCensus17
35
133
264
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
8 years
وزیراعلی سندھ نے آج اسمبلی میں وفاق کو کہا " بجلی نہیں دے سکتے تو سامان اٹھاو اور نکل جاو"۔ بس مجھے مئیر کے اختیارات کا خیال آگیا 😊
19
113
260
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
پچھلے ۱۸ سال سے موصوف کی بھی ایک نشست نہیں تھی مگر میڈیا مکمل موقف دیتا رہا اور آج ہمارے بائی کاٹ کے بعد چند ہزار ووٹ لے کر خود کو بہت مقبول سمجھا جارہا ہے ۔ خوش فہمی اور غلام فہمی دونوں ایک جگہ اور اوپر سے اتنا تکبر و غرور ۔
86
103
263
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
مجبوری بھی بتانی چاہئے تھی موصوف کو ؟؟؟
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
مجبوری میں ایم کیو ایم سے اتحاد کیا، صدر پی ٹی آئی کراچی
190
214
723
71
97
258
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
5 years
سلام دوستو آپ کی کیا رائے ہے کہ مجھے اپنے پارلیمانی تجربے، سندھ کے قوانین، قوانین کی خلافُ ورزیاں، تعصب، تاریخی حقائق، بجٹ کے ثمرات اور عام سندھ کے باشندے پر اثرات، اپنی سندھ اسمبلی کی تقاریر، سندھ حکومت کی کارکردگی پر اپنا بلاگ لکھنا چاہئے تو اپنے تاثرات سے آگاہ فرمائیں
162
45
258
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
سندھ پولیس کی رپورٹ کے مطابق سرکاری وسائل استعمال کرنے کے باوجود سندھ کے وڈیرے 10 ہزار سے زائد لوگ باغ جناح میں نہیں لاسکے جہاں ایم کیو ایم نے صرف ماوں بہنوں سے ہی لاکھوں کی تعداد میں باغ جناح بھر دیا تھا۔ چلو وعدہ رہا پھر جلد ہماری مائیں بہنیں اس جلسے کا جواب دیں گی۔ #ByePPP
36
93
256
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
8 months
Tweet media one
@AKFixit
Alamgir Khan
8 months
"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے" الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے #RespectMandate
856
22K
45K
129
65
265
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
7 years
Tweet media one
15
50
257
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
اللہ تعالی سلیم شہزاد بھائ کی مغفرت فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
41
48
252
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
کراچی آبادی کے لحاظ سے ملک کا سب سے اہم اور زیادہ آبادی رکھنے والا شہر ہے. یہاں باقی ماندہ ملک کی طرح نہ کھیتی باڑی کرتے ہیں نہ ہی مویشی پالتے ہیں۔پانی صرف کھانا پکانے، نہانے، کپڑے دھونے, وضو کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں مگر ٹیکس پورے ملک کا 70 فیصد دیتے ہیں #Karachi
21
88
253
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
شاعر نے پتہ نہیں کیوں اور کس کے لئے کہا ہے ۔ کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
167
74
249
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
جتنی مرضی اپیلیں کرلیں ووٹ نہیں پڑے گا کیونکہ کراچی اور حیدرآباد والوں نے بائکاٹ کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اعلان ختم ہوا #MQMShunsLGElections
149
79
253
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
کیسا دیا 😁😊👍💯✌️
69
96
251
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
یہ ابھی حیدرآباد میں حق پرست عوام ہے ” پرچم نہیں جلانا چاہئے تھا “
138
93
241
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
الحمداللہ ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں سینیٹرز فیصل سبزواریی بھائی اور خالدہ اطیب باجی نے حلف اٹھا کر اپنے ووٹ بھی ڈال کر اپنے فرائض خوش اصلوبی سے ادا کردئیے ۔ سینٹ میں ایم کیو ایم کے بنیادی کارکنان نہ صرف ملک کی خدمت کریں گے اور پارٹی کا اور قوم کا وقار بھی بلند کریں گے اور ۔۱/۲
34
42
241
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
کوئ ہیش ٹیگ (HashTag) ان بے غیرت، لالچی، کرپٹ اور کرمنل افسران کے خلاف جو یہ جعلی ڈومیسائل بنا رہے ہیں ؟؟؟ ذرا ان ظالموں کی بھی نشاندہی بھی ہوجائے. #FakeDomicileinSindh #Karachi #UrbanSindh
44
115
230
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
یہ حیدرآباد کے رات کے مناظر نیند اڑانے کے لئے کافی ہیں
92
90
242
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
اوبر اور کریم سروس کو بند کرنے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ سندھ حکومت نے اس شہر کو چنگچی شہر بناکر رکھ دیا۔ دس سال میں کوئ پبلک ٹرانسپورٹ اسکیم متعدد بار بجٹ میں دعووں کے باوجود نہ لاسکی اور جو سہولت مہیا ہے وہ بھی کھٹک رہی ہے۔ افسوس
28
98
234
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
7 years
تمہاری جیت میں شکست اور ہماری شکست میں اتحاد اور طاقت صاف نظر آرہی ہے۔ #PeopleOwnMQM
105
83
227
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
3 years
یا اللہ صوفیوں کی سرزمین پر کرپشن کرنے والے اور غریبوں کے خون پسینہ کے پیسوں کو ہڑپ کرنے والوں کو جلد عبرت کا نشان بنا ۔ آمین آر ٹی کرکے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں
51
133
236
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
گھر اندر سے بکھر رہا ہو تو محلے والوں یا پڑوسیوں کو برا بھلا نہیں کہتے ۔ ہم نے تو آخر وقت تک ساتھ دیا اور نقصان بھی اٹھایا
Tweet media one
Tweet media two
93
89
231
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
I hope my affected Privilege class realises now the life across the bridge like Orangi, New Karachi, baldia etc is same for same reason means NO SYSTEM #DHAKARACHI
@falamb3
Fakhr-e-Alam S.I & S.E
4 years
Great respect to these wonderful citizens who have gathered for a peaceful protest against CBC & DHA authorities. Senior citizens, men, women & even children. Incompetence can NO longer be accepted. #Karachi #KarachiRain #DHAKARACHI
72
246
1K
16
84
232
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
ایف آئی اے نے آرمی چیف کیخلاف ٹاپ ٹرنڈ چلانے والا سرغنا لاہور سے گرفتار کرلیا مقصود عارف کو سبزازار لاہور گرفتار کیا گیا انکا تعلق ”ایک سیاسی جماعت “سے بتایا جاتا ہے اکیس سو سے زائد اکاؤنٹس پاک فوج اور انکے سربراہ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلا رہے تھے ملک دشمن سازش
110
78
227
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
جب یہ آفر تمہاری لیڈرشپ خود لیکر ہماری منتیں کررہی تھی وہ استحصال نہیں تھا ۔ اسی وزارت میں ہمارے ۹۰۰ گھروں کو جان بوجھ کر بیروزگار کرنے کی سازش کی گئی اور تین سال سے صرف جھوٹے وعدے کئے گئے جو اب ناکام بنائیں گے باقی لچھے چھٹے بھی کھولیں گے ۔
@PTI_KHI
PTI Karachi Official
2 years
آپ کے خیال میں اس وزارت میں ایسا کیا ہے جس پر انکی رال ٹپکتی ہے ہر بار۔ اس ایک وزارت کے پیچھے 54 سیٹوں والی پیپلزپارٹی کو سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ وفاق کی 11وزارتیں دلوا کر سندھ، خصوصاً کراچی کا مزید کھل کر استحصال کرنےکالائسنس دلوایا گیا! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
488
3K
5K
163
73
225
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
پی ٹی آئی بھی ایم کیو ایم کو 2008 سے 2018 تک کوستی رہی اور پھر انتخابی اتحاد میں ایم کیو ایم کی ضرورت پڑگئی تو حکومت بن گئی
Tweet media one
147
75
223
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
جہاں عوام ہی نہ ہو تو اس سے صاف اور شفاف الیکشن کیا ہونگے ؟؟
83
83
211
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
صرف ایم کیو ایم کے اکثریتی امیدواروں کو ابھی تک الیکشن ایجنٹ کے کارڈ کا اجرا نہیں ہوسکا۔ تاخیر کی وجہ ؟؟؟؟ آخری دن پولنگ اسٹیشن تبدیل ہورہے ہیں تو ووٹر کارڈ تقسیم ہوچکے اور 8300 پر پرانا ریکارڈ حاصل ہورہا ہے ؟؟؟ وجہ
47
126
221
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
8 years
ہمیں اپنے شہدا،مقاصد،کارکن اگر یاد نہ ہوتے تو اس پوری جدوجہد کو بچانے کے بجائے محض اپنی جان بچا کر بیرون ملک سے سوشل میڈیا انقلابی بن جاتے۔
Tweet media one
133
114
217
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
If it has happened then #CivilisationPublicSchool will be an example for others. Video forwarded to concern. #discrimination
45
147
223
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
18 ویں ترمیم کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔ وزیر اعلی سندھ کتنا اچھا ہوتا کہ آپ 18 ویں ترمیم کے اختیارات کو آخری یوسی اور وارڈ کی حد تک لے جاتے۔ یہ طے ہے کہ 18 ویں ترمیم ادھوری اور نامکمل ہے۔
18
79
217
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
الحمداللہ۔ ایم کیو ایم کی جانب سے پیش کی گئ قرار داد آج سندھ اسمبلی سے ہ پاس ہوگئ۔ مارٹن کوارٹرز، پاکستان کوارٹرز و دیگر رہائشیوں کو بے حد مبارک ہو۔
Tweet media one
32
98
220
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
کراچی کے مسائل پر تو دو جملے کبھی نا کہے گئے تو بھائی کراچی والے نماز کے بعد اپنے کاموں میں مصروف ہونگے کیونکہ جو کراچی کا نہیں کراچی اس کا نہیں ۔
107
48
220
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
3 years
سچ کہوں تو برا لگے، جو دلیل دوں تو ذلیل ہُوں۔۔ یہ زمین پی پی کی زد میں ہے، یہاں بات کرنا حرام ہے
Tweet media one
Tweet media two
23
120
215
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
5 years
تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے سرفراز یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے @SarfarazA_54
17
79
219
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
پھر وزیراعلی کو چھٹی دے دیں بمعہ این ایف سی ؟؟
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
4 years
وزیراعظم پاکستان، اک نظر ادھر بھی۔۔۔ ضلع دادو۔۔۔
130
219
495
23
72
213
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
7 months
Tweet media one
83
6
221
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
8 years
Administrative rigging in PS 127 Malir where MQM areas are getting disturbed by paid Namaloom motorcyclists while PPP areas are peaceful
27
217
216
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
7 years
شکریہ سکھر والو۔ سرکار سے سیٹ چھیننے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔ #Sukkur
Tweet media one
10
64
212
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
وہ پوچھنا یہ تھا کہ پی ڈی ایم میں کو استعفے دینے تھے اس کا کیا ہوا ؟ سندھ میں تو آپ کا اسپیکر ہے اسے تو دے دیں ۔۔۔۔ نہیں !!! اسے بھی نہیں 😁
Tweet media one
34
81
213
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
Nimra was my daughter. She is the daughter of #Karachi #Pakistan #JusticeForNimra
11
82
206
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
#HappyIndependenceDay2018 اپنی تو پہچان یہی تھی اس پہچان سے پہلے بھی پاکستان کا شہری تھا پاکستان سے پہلے بھی #PakistanZindabad
11
59
208
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
ثابت ہوگیا کہ ایم کیو ایم کی ریلی نہ صرف کامیاب تھی بلکہ پی پی پی کو کراچی کے لوگوں نے پہلے کی طرح مسترد کردیا ۔ چلو بھائی اب تم بھی نکال لو ریلی کراچی کے وسائل لوٹ کر کراچی میں ہی ریلی “چوری اوپر سے سینہ زوری” #Karachi #Sindh #MQM #UrbanSindh
28
90
203
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
3 years
Demands of MQM has become the National agenda now.
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
3 years
Demands of MQM agreed from Joint Opposition National agenda . All political parties agreed at our grievances. Details will be shared tomorrow after the endorsement of Central Coordination Committee, Pakistan
212
114
459
192
55
203
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
8 years
LG elected representatives #MQM did commendable job at 1st day of Eid which is significant comparatively with last years. #Welldone
25
103
208
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
عجیب تماشا ہے ہمارے ملک میں کہ آج تک کسی بھی جماعت نے دوسرے کی جیت اور اپنی شکست الیکشن میں تسلیم نہیں کی۔ آج بھی “سلیکٹڈ” اور “ امپورٹڈ” کے نعرے موجود ہیں۔ ایک بار طے کرلو کہ شفاف انتخابات کس کو کہتے ہیں اور کیسے ہونگے سارے ملکر عوام کو پاگل بنا رہے ہیں
233
52
203
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
7 years
وزیر اعظم کے پانچ سال پورا نہ کرنے کی روایت برقرار،نواز شریف چار سال ایک مہینے اور تیئیس دن وزیر اعظم رہے #Democracy
22
88
195
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
اخلاقی اقدار ، مذہبی روایات اور وطن مبارک کی ساکھ اور آبرو کو پس پشت ڈال کر اگر کسی کا کوئی ایجنڈا ہو تو اسے صرف فتنہ ہی کہا جاسکتا ہے ۔
64
64
201
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا ۔ امجد صابری شہید
Tweet media one
25
29
204
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
۲۲ ستمبر کو ریلی بھی ہوگی اور مطالبہ بھی ہوگا اور ڈنکے کی چوٹ پر ہوگا۔ کرپشن، لسانیت اور مصنوعی اکثریت کے خلاف شہری سندھ کے حقوق کی جنگ جاری رہے گی #UrbanSindh #KarachiRally
70
70
203
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
8 years
بھائیو ابھی انتظار کریں ۔ مکمل رزلٹ کا انتظار کریں۔ ابھی کھیل جاری ہے۔ ابھی انجام باقی ہے
43
97
204
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
پنجاب میں اردو زبان کی خدمات قابل تحسین ہیں مگر آپ کے سامنے قومی اردو زبان کی توہین پر آپ کو ردعمل دینا چاہئے @MaryamNSharif
22
77
203
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
6 years
Being a resident of Mohammad Ali society U were elected as MNA of DHA, failed to provide tap water here. Even not a single sentence in NA. What's your achievement here ?? Now forget NA 247 Sir
@ArifAlvi
Dr. Arif Alvi
6 years
Water starved Karachi by PPP and MQM اب پھر سے مانگتے ہیں ووٹ ماسوموں کوبیچتے ہیں نیا کھوٹ
Tweet media one
49
155
490
35
81
198
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
ایک اور مبارک باد قبول کریں فیصل سبزواری بھی سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں Total MPAs 21 and Votes 22 😊😎
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
ایم کیو ایم کی خاتون سینیٹر خالدہ اطیب کامیاب ۔ تمام حق پرستوں کو مبارک باد #SenateElection2021
17
33
114
23
41
199
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
4 years
پوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ خطابات علاقائی زبانوں میں ہونگے یا قومی زبان میں ؟ #Urdu
@SammerAbbas
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
4 years
بلاول بھٹو زرداری کا #PDMQuettaJalsa جلسہ میں ویڈیو لنک کے زریعے خطاب کرنے کا فیصلہ۔ انتظامات مکمل
5
5
50
68
55
200
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
3 years
پورا اوور باقی ہے تو جلدی کس بات کی ہے ۔ سنگل سنگل رن بنائیں گے ۔
50
30
201
@IzharulHassan
Khawaja Izhar Hassan
2 years
سب کو وزیراعظم بننا ہے سب کو اپنی سیاست بچانی ہے مگر ریاست بچانے کا ذکر کوئی نہیں کررہا تو کوئی بھی آجائے کیا فرق پڑے گا ؟؟
89
48
197