ايک اور پاکستان
بائيک پر دنيا گھومنےوالی اکيلی کينيڈين خاتون روزی گيبريل کی جب سندھ ميں نوشہروفيروز کے گائوں کےقريب بائک خراب ہوئی تو جمعے کےدن مکينک نے اسکی گاڑی مفت ميں رپيئر کی،ديہاتيوں نےدو دن اسےاپنے گھر ٹھرايا، اجرک پہنائی،خواتين نے سندھی کھانےکھلائے اور سندھی لباس گفٹ کيا.
اس چھوٹی سی بچی کو محلے کے تين لڑکے کافی دن سے تنگ کررہے تھے، جب بچی کو پکڑ کر دوپٹہ کیھنچا گیا تو ٹھیلا لگانے والا غريب باپ شکایت لیکر لطيف آباد حيدرآباد کے تھانے پر گيا مگر غنڈوں کی گرفتاری کے بجاءِ الٹا باپ کو لاکپ میں بند کر ديا گیا ہے.
پوليس، انتظاميہ، ۡحکمران، عدالتيں؟
14 دسمبر آدھی رات کو ویرانے میں کراچی کے مياں بيوی کی گاڑی خراب ہونےپر مدد کرنے والے سندھ پوليس کے فرض شناس ملازم جہانزیب،فراز اور عاقب،جنہوں نے نہ صرف مدد کی،تحفظ ديا بلکہ گاڑی رپيئر کرواکے مياں بيوی کو گھر پہنچادیا اور کوئی رقم لينےسے انکار کرديا. ہميں ايسی پوليس چاہيے،ہيٹس آف.
سول ہاسپيٹل سے ايس ايس پی سے بات کرکے ايف آءِ آر کروانے کے بعد، ايس ايس پی ذوالفقار ٹالپر سے دو منٹ پھلے پھر بات کی ہے، انکی کوششوں سے ريپ وکٹم بچی جمنا سے درندگی کرنے والا ايک اور ملزم گرفتار ہو گيا ہے.
ميں ابھی جاگ رہا ہوں اور دوسروں کو بھی جگاتا رہوں گا.
اياز لطيف پليجو
تمہارا بچہ بيمار ہے، تو مرنے دو، تم تينوں بھوکے ہو تو ہمارا کيا؟
بيغيرت، دلے، لےجائو اپنے بيمار بچے کو واپس گھر.
تمہيں ہاسپيٹل جانے نہيں ديا جائيگا، راستے بند ہيں، کيونکہ آج سندھ کے حکمران لاڑکانہ کے دورے پر ہيں.
يے ہے آج کا جديد، دردمند، انسان دوست،ترقی يافتہ اور خوشحال سندھ.
ميں 9 سالہ ذیشان آج آپکی اس دنيا سے جا رہا ہوں، مجھے لاڑکانہ میں کتے نے کاٹا، میرے باپ نے 16000 روپے سرکاری اسپتال میں دوا اور ويکسين کے ليےديے، لیکن میری طبیعت نہ سنبھلی۔ جب مجھے کراچی لایا گیا تو پتہ چلا کہ ميرےجسم ميں دی گئی دوائی کے شواہد ہی نہيں۔
کوئي بات نہيں،آپ خوش رہيں.
جس ريپ وکٹم بچی جمنا کو ميں نے آدھی رات کو ہاسپيٹل جا کر داخل کروا کے ريپ کی ايف آءِ آر درج کروائی تھی، آج فرسٹ ايڈيشنل جج ٹنڈو محمد خان کی عدالت نے اُسی جمنا کے ريپ کيس ميں ملزم رجب ۽ روشن شيخ کو جرم ثابت ہونے پر 10/10 سال جيل ۽ 60 ہزار جرمانےکی سزا سنا کر سينٹرل جيل بھيج ديا.
فرض کيا کہ عمران،نواز،مولوی،ايم کيوايم،اسٹبلشمنٹ،ميڈيا،پی ايس پی،قومپرست،عدليہ،جی ڈی اے،پشتون،پنجابی،مہاجر سب پی پی کےنہيں بلکہ سندھ کےخلاف ہيں.
مگر12 سال سےآپکی حکومت اور 18 ترميم کےباجود سندھ ميں بھوک،غربت،کرپشن،ايڇ آءوی،ريبيز،ہيپٹائٹس،بيروزگاری کيوں؟ تعليم،صحت،زراعت بربادکيوں؟
مومنا بيٹی، تم نے فقط 11 سال کی عمر ميں اپنی جان گنوادی. قصور حيدرآباد کی اسکول انتظاميہ اور اسٹاف کا ہو، فرينڈس کا، رشتيداروں کا يا کسی اور کا؟ مگر تم تو چلی گئيں.
قصور وار تو ہم سب بھی ہيں جو تم جيسی معصوم،باصلاحيت اور پياری بچی کو ايک محفوظ، برابر اور روشن خيال سماج نہ دے سکے.
Father of a murdered daughter crying for justice at her grave. Waziran has been brutally stoned to death four days ago in Dist Jamshoro,Sindh, but her killers have not been arrested yet. The rural feudal and tribal areas of Pakistan have been turned into killing fields for women.
پاکستان ميرا اور ميرےباپ دادا کا وطن ہے،سندھ ميری ماں ہے. ہم قصور کی زينب اور اسلام آبادکی فرشتہ سےليکر سندھ کی جمنا،تانیہ اور بيبی مری جيسی ہرمظلوم بيٹی اور بہن کے ليےلڑيں گے. صرف عدالتيں اورميڈيا ہمارا ساتھ ديں پھر ديکھتےہيں کہ پوليس،وڈيرےاور حکمران کيسےقاتل اور ريپسٹ بچاتےہيں!
جامشورو ضلعے کے گائوں وڈا چھچھر میں یے لڑکی وزیراں چھچھر وحشيانہ طور پر پتھروں سے سنگسار کرکے بيدردی سے قتل کی گئی ہے. يے وزيراعلیٰ سندھ کا آبائی ضلعہ ہے،ابھی تک قاتل گرفتار نہیں ہوئے. ديہی علاقوں کو خواتين کے ليےمقتل بناديا گيا ہے. حکومت اور عدليہ فورن نوٹس ليں.
ايازلطيف پليجو
دادو کا گوٹھ فیض محمد چانڈیو کل رات سے آج صبح تک بےيار و مددگار مسلسل جلتا رہا، 9 لوگ مر گئے، ايک گھر سے صرف يے معصوم بچہ زنده ملا. نہ کوئی فائر برگیڈ کی گاڑی آئی، نہ ريسکيو ٹيم، نه کوئی ایمبولینس۔ انتظاميہ، ايم پی ايز، ايم اين ايز اور حکومت سب 12 گھنٹے کہاں تھے، ۙکوئی بتائے گا؟
حيدرآباد ميں کل شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی 4 معصوم بچوں کی يے خوبصورت ماں عينی بلوچ، دس سال اس آمريکا ريٹرن شوہر کا تشدد برداشت کرتی رہی کہ طلاق لينےپر سماج کيا کہےگا اور بچوں کا کيا ہوگا؟
اب ماں قتل ہو چکی، قاتل باپ جيل ميں، بچے دربدر.
والدين سوچيں کيا قتل سے طلاق بہتر نہ تھی؟
جو پاکستانی روشن خيال، انکليوسو اور رواداری والا ماضی اور روايتيں چھوڑ کر گلف اور سينٹرل ايشيا کی انتہاپسندانہ روايتيں مسلط کرنا چاہتے ہيں، وه پنجاب کی يے بيمثال روایت گدا ديکھيں، جس ميں شادی سے ہفتہ دس دن پہلے روزانہ رات کو رشتے دار اور محلے کی عورتیں گیت گاتی اور گدا ڈالتی ہیں۔
سندھيوں اور اردو بولنےوالے مہاجر بھائيوں کوقريب لانا سندھ سميت پورےملک کےليے انتہائی ضروری ہے.
اس مقصد کےليے، ايک دوسرےکے مُحلوں ميں ساتھ رہنا ہوگا،ايک دوسرے کےجائز مطالبوں کی حمايت کرنا ہوگی،آپس ميں شادياں کرنا ہونگی،ايک دوسرےکی روايات،ادب اور ثقافت کوسمجھنا اور احترام کرناہوگا.
سندھ کی سرزمين کو ہماری بلوچ بہنوں پر تشدد کےليے استعمال مت کريں. جب کراچی ميں دھماکے ہوئے تو سندھ کے عوام نے تب بھی کہا تھا کہ ہماری دھرتی پر دہشتگردی قبول نہيں. بلوچ ہمارا خون ہيں، آج اپنے پیاروں کی بازیابی کےلیے پرامن احتجاج کرنےوالوں پر پولیس تشدد نے آپکی جمہوری قلعی کھول دی.
سندھ کو، ملک بھر کے اور ايشيا کے تفريق کے شکار محکوم لوگوں کو مبارک، آج سندھ کے مظلوم لوگوں نے 13 گھنٹوں ميں اپنے حقوق کے ليے دس لاکھ يعنی ايک ملين ٹئيٹس کی ہيں.
#SindhRejectsBogusDomiciles
ايک بات کوئی سمجھادے.
پاکستان کے 6 بارڈر افغانستان کےساتھ تجارت کے لیے کھلے ہیں، ایران کے ساتھ 3 سرحدی بارڈر، بھارت، کشمیر اور چین کے ساتھ ایک ایک بارڈر، سب کھلے ہیں. يے سارے بارڈر بقيہ تين صوبوں ميں ہيں.
مگر سندھ سے سرحد پار تجارت کا ايک ہی بارڈر کھوکھرا پار 1965 سے بند ہے۔ وجہ؟
ڈاکوؤں کے پاس جدید ترین ہتھیار ہیں، ہمارے پاس نه چلنے والا ناکاره اسلحہ، ہم کیسے مقابلہ کریں؟ ہمارے سارے جوان شہيد ہو چکے ہيں، صرف ہم دو بچے ہيں، شايد يے ہمارا آخری ويڈيو ہو. خدارا مدد بھيجيں.
خان پور، شکارپور کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران تمام پولیس اہلکار شہید.
Well-done Rangers and Sindh Police for dispersing a violent fanatic mob in Hyderabad and saving a minority sanitary worker from lynching. This sets an example that mob action will not be allowed. Sialkot incident has been haunting us, we can not afford another embarrassment.
This is real Pakistan, which is under attack by feudalism, tribalism & fanaticism. This Sindhi girl Farzana Shar drives her father for daily chores in Ghotki. Give our women a firm place to stand, a fair & equal chance to participate, compete & fight and they will move the earth.
Bahria admin has opened fire on the local people of Kathore & Gadap, who are resisting the land grabbing of Bahria Karachi. Sindh Govt is in league with Malik Riaz, Media has been bribed.
This is terrorism, where are the state and judiciary?
#ArrestMalikRiaz
#SayNoToBahriaTown
Two adult students expressed their love, proposed each other and got expelled from Lahore University on the basis of"indecent & immoral behaviour".
A 13-year old child Kavita Oad was abducted & forcibly converted by a mob, but no action has been taken by Admin/Govt/Court.
Reason?
محمد علی جناح صاحب کو ماری پور ايئربيس سے گورنر ہائوس جانے سے پہلے ايمبولنس کی مرمت کرواکے پيٹرول بھروا لينا چاہيےتھا. ان کی وفات انکی اپنی غلطی سے ہوئی. فاطمہ جناح ��ور فیلس ڈنہم کو بھی ايمبولنس ميں اکيلا نہيں ہونا چاہيےتھا.
سی سی پی او لاہور پوليس
#motorwayincident
#QuaideAzam
علی ظفر ۽ شعيب اختر کی سندھی زبان اور ثقافت پر گفتگو، علی کے نغمے اور پولی جوس کے سندھی کلچرل ايڈ نے لاکھوں سندھی نوجوانوں کو متاثر کيا ہے. بائيس کروڑ پاکستانيوں کو قريب لانےکا فقط ايک حقيقی فارمولہ ہے برابری، انصاف، عزت اور محبت.
@AliZafarsays
@shoaib100mph
#SindhiCultureDay2020
نہيں کھوليں گے روڈ جب تک ہمارے بھائی ناظم جوکھيو کے قاتل گرفتار نہيں کروگے.
سندھ کی يے بيٹياں آج انصاف کے ليے راستوں پر نکل آئی ہيں، جن کے بھائی ناظم کو کل ٹھٹہ ميں غير ملکی شکاريوں کے غيرقانونی شکار کی لائيو ويڈيو بنانے کے جرم ميں بيدردی سے قتل کر ديا گيا.
#JusticeForNazimJokhio
When you beat kids in madarsas & rural schools, they grow up with problems, you expose them to vulnerability,to poor self esteem and mental issues. When they grow up they follow the same path of violence, humiliation, torture and destruction.
Look at the current wave of protests.
سندھ ہزاروں سالوں سے ايک تھا، ہے اور رہےگا. کراچی سندھ کا تخت گاھ اور شھ رگ ہے. ہم سب 1940 کے معاہدے کےتحت ايک ملک بنے اور اسی کےتحت اپنی دھرتی سندھ کےدفاع کا حق رکھتے ہيں. آج جب پاکستان درجنوں دشمنوں کےگھيرے ميں ہےتب سندھيوں، پشتونوں يا بلوچوں کو ديوار سے لگانا ملک سےدشمنی ہوگی.
کرپشن اورگورننس کےساتھ کراچی کا اہم مسئلہ بيس پچيس سال سے گھربیٹھے تنخواہ لینےوالے سياسی پارٹيز کے ہزاروں کارکنان ہیں. ان میں صفائی کا عملہ، فائرفائٹرز، کےڈی اے کا اور کےایم سی اسکولز اور اسپتالوں کا عملہ شامل ہے. ان سب کو نکاليں،کام کےلوگ بھرتی کريں،کافی معاملات بہتر ہوجائيں گے.
اگرکوئی ايم کيوايم حکمرانی پر تنقيد کرتا تو اکثر پاکستانی اور مہاجر بھی متفق ہوتے. کوئی سندھ حکومت يا گورننس پر تنقيد کرےگا تو بھی لوگ ساتھ ديں گے. مگر سرسيد، مولاناجوہر، لياقت، شہيد بھٹو، بينظير، پليجو، سيد، سورہيہ بادشاھ پريا سندھ کی وحدت پر حملےہونگے تو کوئی برداشت نہيں کرےگا.
تماشہ ختم کرو. ملک کی بقا،مستقبل، معيشت،انصاف اور جمھوريت سے کھيلنا بند کرو.
چھوٹے صوبوں کے کروڑوں لوگ لاکھوں زيادتيوں اور ظلموں کےباوجود اس آئين کی آخری اميد کے سہارے ملک سے جڑے ہوئے ہيں. سندھيوں، پختونوں، بلوچوں کا يے آخری سہارا، يے آئين دو ٹکے کے اقتداری مفادات کے ليےمت چھينو.
اگر 2013 اور 2018 کے اليکشنز مخصوص مفادات، دوسری پارٹيز اور اقتدار کے توازن کے خاطر پيپلزپارٹی کو مينيج کرکے نہ ديےگئے ہوتے، تو سندھ کے 60 فيصد حلقوں کا شفاف نتيجہ يہی نکلتا جو آج لاڑکانہ ميں نکلا ہے.
عظيم تر قومی مفاد ميں 2009 سے پيپلزپارٹی سندھ پر مسلط کی گئی ہے.
ايازلطيف پليجو
ہميں اس سے کوئی تعلق نہيں کہ کون اقتدار ميں آئيگا، کون نہيں. مگر آج پاکستان کی سپريم کورٹ نے ملک ميں سالوں سے رائج نظريہ ضرورت، ڈکٹيشن، مصلحت اور پئنچائتی فيصلوں کے بجائے خالص آئينی اور قانونی فيصلہ ديا ہے. سپريم کورٹ نے اگر يہی آئينی راستہ برقرار رکھا تو ملک تيزی سے بہتر ہوگا.
امن، محب وطنی اور بھائی چارہ کےليے پيٹ ميں نوالہ ہونا بھی ضروری ہے.
خوشی ہوئی کہ فيصل آباداور سيال کوٹ ميں ميڈيکل آلات کےزون بن رہےہيں. کاش وفاق اور صوبہ کچھ صنعتی زون سندھ ميں بدين،دادو، تھر،سجاول، لاڑکانہ،جيکب آباد،خيرپور اور کشمور ميں بھی بناتے.
@fawadchaudhry
@MuradAliShahPPP
جنگشاہی ـ ٹھٹہ (ٹرين مارچ)؛ آج سينکڑوں بروہی، جوکھيو، پليجو، جاکھرو، بلوچ عورتوں نے بلاول کی ٹرين مارچ روک لی. پيپلز پارٹی نے ہمارا پانی بند کيا ہوا ہے. نه تعليم ہے، نه روزگار، نه علاج، نه پينے کا پانی, نه ڈرينيج.
تم حکمران مفاد پرست ہو. خواتين کے احتجاج کے بعد پي پی قيادت فرار.
ميں شکرگذار ہوں رئوف کلاسرا صاحب، عاصمہ شيرازی صاحبہ اور افتخار احمد صاحب کا جنہوں نے ميری گذارش پر آج سندھ کے عوام کےساتھ مل کر جعلی ڈوميسائيلز کے خلاف ريٹويٹس کرکے اپنےآپ کوملک کا حقيقی دردمند قومی جرنلسٹ ثابت کيا.
@KlasraRauf
@asmashirazi
@jawabdeyh
#SindhRejectsBogusDomiciles
Abducted and forcibly converted Reena Meghwar cries: "They kidnapped me, I want to go to my parents, plz send me to my parents, if I state this in court, police will abduct me,they have threatened that they will kill my brothers & family."
This is how our girls are being treated.
بحریه اور حکومت کى جانب سے کراچی کے گاؤں مسمار کرنے اور خواتین سمیت سیکڑوں افراد کو زخمی کرنے کے خلاف کل سندھ بھر میں احتجاج ہوگا۔
اياز لطيف پليجو
#BahriaLandMafia
#BahriaTown
Stop free petrol of all Ministers,Bureaucrats & Judges. Start from Fed & Prov Govts,reduce 70% petrol of all field relatd officers. If a daily wager earning Rs 15 to 30000/month can buy from his pocket why cant those earning millions?
@MaryamNSharif
@MuradAliShahPPP
@ImranKhanPTI
سندھ ميں کرونا باقی صوبوں سےزياده تيزی سےپھيل رہاہے،گذشتہ تين دن ميں 1011 نئےکرونا کيسز ظاہر ہوئےہيں. باره سال ميں سندھ کے ھيلتھ ڈيپارٹمنٹ کو گياره سو ارب دےکر لوٹ ليےگئے. نتيجےميں ہيپٹائيٹس،ايڇ آءِ وی اور ريبيز نےسنده کو تباھ کرديا. اب سندھ کو روز 10000 کرونا ٹيسٹس کی ضرورت ہے.
سردیاں آچکیں، آدھا سندھ ابھی ڈوبا ہوا ہے، لوگ بےگھر اور بيروزگار ہيں، فصليں ہو نہيں سکتيں. خواتين اور بچے بغير چھت اور گرم کپڑوں کے ڈينگی، مليريا، فلو اور ڈائريا سے مر رہے ہيں، نوجوانوں پر مقدمات ہيں اور حکمران، وزراء، اسمبلی ميمبرز 4 دسمبر کو سندھی کلچرل ڈے پر ہميں مبارک ديں گے.
ہم اتنے بے حس اور خود غرض کيوں ہيں؟ مری ميں لوگ 20 گھنٹے بھوک اور سردی سے مرتے رہے اور قريبی ديہاتوں سے کوئی بچانے نہ آيا، ہوٹلز نے کرايہ سات گنا کر ديا. سيال کوٹ ميں بھی يہی ہوا. موٹروے پر خاتون کا ريپ ہوا، کوئی گاڑی نہ رکی. سندھ ميں ٹرين حادثے پر پورا گائوں دوڑا آيا تھا.
#Muree
Best wishes for new journey
@BakhtawarBZ
.
You are a talented daughter of our brave sister, you and your family have every right to make your personal/family decisions. We Sindhis & Pakistanis shud encourage cross-cultural marriages & get rid of ethnic and racial biases.
@AseefaBZ
سندھی اور اردو بولنے والے ہم وطن، ہم سفر اور بھائی ہيں.
دونوں طرف کےزہريلے بيانات، لسانيت اور تعصب کو رد کرتے ہيں. ہميں ساتھ جينا اور ساتھ مرنا ہے، کراچی اور حيدرآباد سميت پورا سندھ ہم سب کا ہے. خصيص عارضی مالی، گروہی اور سياسی مفادات کےليے دائمی نفرت نہ پھيلائيں.
اياز لطيف پليجو
Mohan Lal a poor cobbler has been kidnapped from Ghotki and being ferociously tortured.
"We are poor, we dont have 50 rupees to pay, our family survives on boot-polishing, plz help us"
CM Sindh, IG, Governor, Bilawal sb, PM sb, CGP sb, cant you hear the cries of these daughters?
Once again foreign hands tried to destabilize our peace & economy, once again our forces gave them a befitting reply. Hats off to policemen, rangers and shaheed security guards who sacrificed their lives & defended the citizens and peace of
#Pakistan
.
#KSE
#Karachistockexchange
نواز،عمران،ضيا،مشرف ادوار ميں سندھ کے لوگوں کو انکےکافی حقوق نہيں ملے،کئی معاملات ميں سندھ سےزيادتی ہوئی.
مگر سندھ نےان کو ووٹ تو نہيں ديےتھے، انکےليڈرز کی شہادت پر خودکشياں اور ہڑتاليں تو نہيں کی، انکو 6 بار حکومت تو نہيں دی!
بلاول آپ نےسندھ کو باره سال سےلوٹ کر برباد کيوں کيا؟
سندھ سميت پورےپاکستان پر غيرقانونی تارکين وطن اور اليگل پناہ گزين نہ صرف معاشی بوجھ بنےہوئے ہيں بلکہ ان ميں سےکئی کراچی،لاہور، پشاور،کوئيٹہ،پنڈی کےدھماکوں اور دھشتگردی ميں ملوث رہےہيں. اکثر شہروں ميں يےلوگ اپنےمحلے آباد کرچکےہيں جہاں پوليس بھی داخل نہيں ہوسکتی.
#DeportAllRefugees
کل پرسوں امکانی طور پر کيا ہوسکتا ہے؟
1. اسپيکر کا فيصلہ، آرٹيکل 5 اور صدر کا فيصلہ غلط تھا، اسيمبلی بحال
2. اسيمبلی کےمعاملات ميں مداخلت نہيں کی جاسکتی آرٹيکل 69
3. اسپيکر اور صدر کا فيصلہ غلط تھا مگر اب اليکشنز ہونےديں. (نظريہ ضرورت)
4. اسپيکر کا فيصلہ غلط تھا آرٹيکل 6 کا اطلاق
ميرپورخاص ميں کاری قرار دےکر قتل کی جانے والی فہميدا شر کو اغوا کرکے جب آدھی رات کو قاتلوں کے حوالے کياگيا، تو سہمی ہوئی فہميده کہہ رہی ہے ميں آپ کی بيٹی ہوں مجھے قتل نہ کريں.
مگر اس کے سامنے قسميں اٹھاکے پھر بيدردی سےقتل کردياگيا. حکومت، اپوزيشن، ادارے، عدليہ، پارليمان سب خاموش؟
Today the trend
#SindhRejectsBogusDomiciles
has crossed 1.1 Million tweets in just 14 hrs.People of Sindh have been opposing the issuance of fake domiciles to non residents. Bogus domiciles are being used for usurping the jobs & education of Sindh,the trend has created a history.
سندھ کو درياءِ سندھ پر ان تين پُلوں کی فوری طور پر ضرورت ہے.
گھوٹکی کندھ کوٹ
کنڈيارو ميہڑ
کھارو چھان کيٹی بندر.
اور اِن بڑے شہروں ميں مکمل اور جديد يونيورسٹيز کی فوری ضرورت ہے،
کشمور، جيکب آباد، شکارپور، دادو، سانگھڑ، نوشہرو فيروز، ميرپور خاص، مٹھی، عمرکوٹ، بدين، سجاول اور ٹھٹہ.
کل اور ابھی کی دو تہلکہ خيز اور خوشگوار خبريں سن کر دل چاہتا ہے کہ 22 کروڑ ہموطن پاکستانيوں کو مبارکباد دينے کے بعد، فيض احمد فيض صاحب سے معذرت کرکے ان کے الفاظ کو يوں لکھ دوں؛
وه انتظار تھا جس کا يے وه سحر ہی تو ہے.
اياز لطيف پليجو
آج کوئی بھی جيتے فتح ايک مفاد پرست اليٹ کی ہوگی عوام کی نہيں. سينيٹ کسی بھی ملک ميں حقيقی فيڈريشن اور برابری کی بنياد ہوتاہے، ہمارا سينيٹ 50 سالوں ميں نہ عوام کا ترجمان بن سکا،نہ صوبوں کا، نہ مظلوموں کی داد رسی اور قانون سازی کا. يےايوان ہے ان کا جو حکم مانتے،بکتے اور خريدتے ہيں.
1.سندھ کےعوام کی اکثريت کرپٹ نہيں،نہ سارےسندھی بغير ميرٹ. ہمارےلاکھوں قابل جوان دنيا بھر کے لوگوں سےمقابلے کےاہل ہيں.
2.کرپشن،لوٹ مار اور بيڈگورننس سےسب سےزياده نقصان سندھيوں کا ہے،انہيں اس کا دفاع کرنےکے بجاء سخت مخالفت کرنی چاہيے. کرپٹ،راشی اور چور کبھی اپنا يا پرايا نہيں ہوتا.
پوری سندھ کی بربادی اور اس کے کيپيٹل کراچی کی تباہی کی اصل وجوہات بیرونی نہیں اندرونی ہیں۔ جب تک سندھ ميں بسنے والے سندھی اور اردو بولنے والے اپنے آپ کو تبديل نہيں کريں گے، احتساب نہيں کريں گے اور استعمال ہونا بند نہيں کريں گے، تباہ اور غلام ہی رہیں گے۔
#KarachiRains
#Karachi
اس خطے ميں 1978 سے سب سے زياده خون پشتون قوم کا بہا ہے. عالمی طاقتوں کو ايک ترقی پسند اور لبرل افغانستان قبول نہيں تھا سو اسے خون سے نہلا دياگيا. جو لوگ يہ سمجھتے ہيں کہ پختون خواہ کو انتہاپسندی کے شکنجے ميں کسنے کا نقصان صرف پشتونوں کا ہوگا، جان ليں قيمت پورا پاکستان ادا کرے گا.
اقليتی بچيوں کا اغوا اور فورسڈ کنورزن جناح صاحب کی تقرير، پاکستانی آئين اور اسلام کی روح سے متصادم ہے.
جب ميں نے پہلی بار رنکل، لتا اور آشا کے اشو کو اٹھايا تو ميرا ساتھ کسی نے نہ ديا، آج خوشی ہے کہ پاکستان کے سارے روشن خيال لوگ اس جبر کے مخالف ہيں.
#SindhRejectsForcedConversions
نثار صديقی, طالب جوہری، مفتی نعیم، تاج بلوچ، طارق عزيز، صبيحہ خانم، اپنےشعبوں کےماہرين، اپنےحلقہ فکر کےمعتبر نام، علم، فن بيان،دلیل، جوش خطابت اور دلوں کو جيتنے کے آرٹ کے ايکسپرٹ، سب چلےگئے.
بقول صبيحہ خانم سارے ملک پر اک پریشاں رات طاری ہے، اور ستارے ايک ايک کرکے سوتے جارہے ہيں.
Sindhis are peaceful and harmless people, we believe in peaceful and harmonious coexistence. We oppose aggression, we condemn violence and arson. Sindhis and Pakistanis should respond to ruthless corrupt mafias & land-grabbers with unity, peace & firmness.
#SindhRejectsBahriaTown
بھاشا ڈیم کا پہلا افتتاح 1998 میں نواز شریف نےکیا, 2006 میں مشرف نے, پھر شوکت عزيز نے,2011 میں یوسف رضا گیلانی نے,2014 میں پھر نوازشریف نے، 2018 میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے اور 2020 میں عمران خان نے افتتاح کیا.
ان تمام حکمرانوں نے نہ کبھی سندھ کے لوگوں سےاجازت مانگی نہ مشاورت کی.
اگر سندھی اور اردو بولنے والے سنز آف سوائل بيدار اور متحد نہ ہوئے، باہمی تضادات ختم نہ کيے اور حکومت، نادرا اور اليگل اميگرنٹس کو نه روکا تو کراچی پُرتشدد افغانوں کا شہر بن جائيگا. ياد رکھيں عارضی اقتداری مفادات،ٹکراء اور لسانيت کی سياست ہماری آنےوالی نسلوں کے ليے عذاب بن جائےگی.
ميں ہنگورجا، خيرپور ميں ڈاکٹر ہوں، يے پوائزننگ (زہر) کا مريض آيا ہے، مگر نہ ہمارے پاس اس آر ايچ سی (سرکاری ہاسپيٹل) ميں عام سيلائين موجود ہے، نہ اين جی ٹيوب ہے جس سے مريض کا اسٹمک واش کريں،نہ زائلوکن جيل ہے، نہ کوئی ايمرجنسی دوائی جس سے اس مريض کی جان بچائی جا سکے. ميں کيا کروں؟
ميری بھوکی بيٹی زمين پر بکھرے گندم کے دانے تلاش کر رہی تھی جب بٹھے کے مالک نے اسے اينٹوں سے مار کر ماتھا اور آنکھ زخمی کرديے. ہم غريب لوگ کيا کريں؟ پانچھ کی چيز دس کی اور دس کی بيس کی ہوگئی، ہم کيا خريد سکتےہيں؟
يے جھڈو کی اس سندھی ماں کی نہيں کروڑوں بھوکےپاکستانيوں کی فرياد ہے.
29 month old Zainab's mutilated dead body has been found, day after her abduction in Charsadda. Zainab was inflicted with sexual abuse and molestation, her corpse was mutilated and her chest and abdomen were slit open.
Forget it, lets discuss our power politcs.
#JusticeForZainab
ٹرمپ، پيوتن، شی، جانسن جواب دو؟
سندھ ميں بھوک، بيروزگاری، کرپشن،تعليمی تباہی،ريبيز، ہيپٹائٹس، ايڈز،گنے کے گری قيمتيں،نوکريوں کا بکنا،بوگس ڈوميسائل،گندگی، غلاضت،بچيوں کا اغوا،ريپس، ٹوٹے روڈز،تباہ ہاسپيٹلز،مظاہرين پر لاٹھياں.
ذميدار صرف پيوتن اور ٹرمپ،
خبردار جو کسی اور کا نام ليا.
چار لاکھ
سب کومبارک، آج برصغير کےعظيم ليڈر اور مفکر رسول بخش پليجو کو انکی دوسری برسی پر چار لاکھ سےزائد ٹویٹس کےٹرينڈ سےخراج عقيدت پيش کيا گيا ہے.
#TributeToRasoolBuxPalijo
سماجی برائياں دنيا ميں ہرجگہ ہيں، انہيں ختم کرنا ہوگا، مگر ملک اگر صرف جوا، شراب، عريانی، فحاشی اور سود سے اور مذہب سےدوری سے تباہ ہوتے تو يورپ، آسٹريليا اور آمریکا دنیا کے نقشے سے مٹ گئے ہوتے.
ملک تباہ ہوتے ہيں سچ، انصاف، امن، احتساب، برابری، رواداری، سائنس اور تعلیم نہ ہونے سے.
آصف زرداری نے لسٹ دی کہ سندھ سے 10 لوگ صدرالدين شاھ، اياز لطيف پليجو، مرتضیٰ جتوئی، ذوالفقار مرزا، راشد محمود سومرو، ارباب رحيم، غوث علی شاھ، لياقت جتوئی، علی قاضی، جلال شاھ اسيمبلي ميں نھيں ہونے چاہييں.
اور 25 جولاءِ کو رات 9 بجه سے دوسرے دن تک نتائج روک کر اس حکم پرعمل کيا گيا.
سندھ کےتمام اردو اسپيکنگ ہمارے بھائی اور سنز آف سوائل ہيں. تمام قائم خانی، خانزاده، راجپوت، آرائيں، بوری، ميمن، آغاخانی، پارسی، کاٹھياواڑی، گجراتی ہمارےجسم اور روح کا حصہ اور سندھی ہيں. لوگوں کو لڑوانے والے متعصب نسل پرستوں کو اياز لطيف پليجو کا مفصل جواب.
عمران صاحب،
پرخلوص مشوره. کل NCM کا جمہوری اور آئينی مقابلہ کريں، اگر ہار جائيں تو قبول کرکے، اليکشنز کی تياری کريں۔ T-20 کے بجائے ٹيسٹ کھيليں، آپ آئينده بھی وزيراعظم بن سکتے ہيں. ملک انارکی، معاشی پابندياں اور عالمی تنہائی برداشت نہيں کرسکتا، جمہوريت نام برداشت اور ہارجيت کا ہے.
جب گلی گلی میں لاشیں پڑیں تھیں اس وقت کوئی کمیٹی کیوں نہ بنی؟ یہ کون سا طریقہ ہے کہ جب بھی کرپشن کی شکایات ہوں آپ سندھ کو توڑنے کی بات کریں. مراد شاھ کام نہیں کر سکتے ہو تو استعيفٰی دو، سندھ کے اختیارات کیوں بیچ رہے ہو. وزیراعظم فورن کمیٹی کا فیصلا واپس لیں، یہ غیرآئینی فیصلا ہے۔
اگر ہم چاہتےہيں کہ يورپ،آمريکا،آسٹريليا ميں مسلمانوں سے تفريق نہ ہو، بھارت،برما،فلسطين،کشمير ميں مسلمانوں سےآئينی،انسانی، سيکيولر سلوک ہو، جناح صاحب کی 11 آگست کی تقريرکا احترام ہو توہميں پاکستان ميں مليشيا،ترکی اور يواے ای کی طرح مندروں اور چرچز کااحترام کرناہوگا.
ايازلطيف پليجو
SHO Murtaza Mirani and ASI Zulfiqar Panhwar killed inside an armoured vehicle in Shikarpur during an encounter last night.
Who purchased these sub-standard armoured/bulletproof vehicles?
Aren't those responsible for killing of Murtaza and Zulfqar?
Shouldn't they be booked in FIR?
7 yr old Momina has been abducted, raped & killed in Khairpur.
CM, PM & CJ sbs can you hear the cries of her father? There's no safety,no legislation for our children,funds of awareness campaigns usurped,no trials, police is busy in corruption & VIP duties.
#JusticeForMominaLarik
سندھ کے 5 بڑے شہر کراچی،حيدرآباد، لاڑکانہ،ميرپورخاص اورسکھر تباہ ہو چکےہيں اور صوبہ،وفاق،ناظم، اسمبليز،عدالتيں لاتعلق ہيں.
کراچی اورحيدرآباد ميں ہرجگہ لوڈشيڈنگ،کچرا اور ابلتےگٹرز ہيں، لوگ پينے کےصاف پانی سےمحروم ہيں. کے اليکٹرک نےکراچی کےعوام کا جينا عذاب کرديا ہے۔
ايازلطيف پليجو