![Amber Danish Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1884534535615901696/mgPjp4I5_x96.jpg)
Amber Danish
@amberdanishh
Followers
8K
Following
9K
Statuses
10K
Aam insan / Vlogger/ Blogger. I do not represent any political party. And my heart beats for my city, Karachi.❤
Joined August 2015
اب تو انتہا کر دی ہے۔ کوٹے پہ بھی سیٹیں لیتے ہیں۔ پھر کراچی کے بچوں کو فیل کر کے انکے حصے کی سیٹیں بھی اندرون سندھ علاقوں کے بچوں میں بانٹی جارہی ۂیں۔ سوچنے کئ بات ہے کہ وہاں سے کوئی طالب علم سراپا احتجاج کیوں نہیں کہ اسے فیل کیا یا محنت کے باوجود نمبر اتنے لم کہ میڈیکل میں داخلہ نہ مل سکا؟
@amberdanishh Karachi valay yaad rakhayn ge Nasoor hukomut ka quota pe shub khoon.
1
4
5
تعلیم سب کے لئے ضروری ہے۔ معیار تعلیم یکساں بنانا صوبے کی ذمہ داری ہے۔ یہ کراچی کے بچوں کے ساتھ سراسر زیادتی ہے کہ انہیں فیل کرکے تعلیمی میدان مئں روکا جاے۔ اور یونیورسٹی لیول پر تمام شہروں کے بورڈ کا میرٹ برابر سمجھا جاے -جبکہ کراچی کا بچہ چیخ چیخ کے بتا رہا ہو کہ محنت کے باوجود اسکے نمبر نہیں آے، اسکے بر عکس پورے صوبے سے ایسی کوئی شکایت نہیں۔ 1) لہذا انیڑ میڈیٹ بورڈ پورے صوبے میں ایک کریں۔ 2) پرچے کے اوپر کون کس شہر سے تعلق رکھتا ہے یہ سوال ہی حدف کر دیا جاے۔ تاکہ چیکر کو معلوم نا ہو۔ 3)اچھے اساتذہ کا بورڈ ایک ہی جگہ بیٹھے جو پرچوں کو چیک کرے۔
امبر، جب سندھ حکومت براہ راست اس کھیل میں ملوث ہو تو کوئی کیا کر سکتا ہے۔ ہم کو کوئی تکلیف نہیں ہے کہ دادو کا بچہ پڑھے یا سکھر کا۔ مگر تکلیف یہ ہے کہ کراچی کے اردو بولنے والے بچے جو محنت کر رہے ہیں ان کی محنت پر پانی پھیر جارہا ہے دانستہ طور پر۔ بہت ہی تشویش ناک صورت حال ہوچکی ہے کراچی کے بچوں کے لئے۔ آپ اس موضوع کو ہائلائٹ کرتی رہیں شائد کسی کو احساس ہوجائے۔
1
2
4
کراچی میٹرک و انٹر بورڈ کے بچے چیخ چیخ کر یہ بات کی سالوں سے بتا رہے ہیں کہ یا تو وہ فیل کئے جارہے ہیں یا محنت کے باوجود اتنے کم نمبر آتے ہیں کہ میڈیکل میں داخلہ ہی نہ ہوسکے۔اسکے بر عکس اندرون سندھ دادو، سکھر و لاڑکانہ کے بچے 90 فیصد نمبر لاکر، اور دوسرا انہیں کوٹہ پر بھی ��یادہ سیٹس کا آپشن ملا ہوا ہے، آرام سے اسی میڈیکل یونیورسٹی میں ایڈمیشن لینے میں کامیاب ہو جاتے ہیں ۔ اگر یونیورسٹی میں ایک میرٹ پر داخلہ ملتا ہے تو پھر پورے صوبے کا انٹر میڈیٹ بورڈ بھی ایک ہو، تاکہ ایک ہی طرح کا پرچہ پورے صوبے کے بچے ایک ہی وقت میں حل کریں اور اسے ایک ہی بورڈ چیک کرے۔
0
0
2
کراچی میٹرک و انٹر بورڈ کے بچے چیخ چیخ کر یہ بات کی سالوں سے بتا رہے ہیں کہ یا تو وہ فیل کئے جارہے ہیں یا محنت کے باوجود اتنے کم نمبر آتے ہیں کہ میڈیکل میں داخلہ ہی نہ ہوسکے۔اسکے بر عکس اندرون سندھ دادو، سکھر و لاڑکانہ کے بچے 90 فیصد نمبر لاکر، اور دوسرا انہیں کوٹہ پر بھی زیادہ سیٹس کا آپشن ملا ہوا ہے، آرام سے اسی میڈیکل یونیورسٹی میں ایڈمیشن لینے میں کامیاب ہو جاتے ہیں ۔ اگر یونیورسٹی میں ایک میرٹ پر داخلہ ملتا ہے تو پھر پورے صوبے کا انٹر میڈیٹ بورڈ بھی ایک ہو، تاکہ ایک ہی طرح کا پرچہ پورے صوبے کے بچے ایک ہی وقت میں حل کریں اور اسے اساتذہ کا ایک ہی بورڈ چیک کرے۔
لاوارث کراچی میں کمزور شہری اپنا ایک اور اصلی ڈومیسائل نہیں بناسکتے جبکہ طاقتور کراچی سمیت کئی شہروں سے ڈومیسائل بناکر کراچی کے بچوں کی نشستوں کو ہڑپ کرجاتے ہیں خدا کی پناہ یہ کیسا ظلم ہے جس پر کوئی بات بھی نہیں کرتا کہ اگر بات کی تو کسی کو بری نہ لگے کراچی کے بچے اس وقت بدترین کرب اور عذاب سے گزر رہے منصوبہ بندی کے تحت میٹرک اور انٹربورڈ میں ان کو کم نمبر دیئے جارہے ہیں وہ اپنا ڈومیسائل نہیں بناسکتے ان کے لیے مختص نشستوں پر باہر سے داخلے ہوجاتے ہیں یہ سب کچھ کرنے کا واحد سبب کراچی اور اہل کراچی کا لاوارث ہونا ہے
2
7
8
یہ بالکل اسی طرح ہے کہ 5 کروڑ آبادی والے سندھ سے 8 فروری کو PTI نے 3 کروڑ آبادی والے کراچی شہر میں صرف 600 یا ہراز لوگوں کو جمع کر کے خان صاحب کے حق میں نعرے لگواے، اور قیادت سمجھ رہی ہے کہ سندھ میں زور دار احتجاج ہوا۔
عمران بھائی 6 ملین فالوورز میں صرف 18ہزار ووٹ۔ یہ تو آپ کی اپنی فالوونگ کی 99فیصد اس پول میں دلچسپی نہیں لے رہی اور پھر اس میں سے بھی 5 فیصد نے "نہیں" ووٹ کر دیا۔ یہ کیا ثابت نہیں کرتا لوگ تنگ آتے جا رہے ہیں روز روز کی جگلری و جھکی پن سے؟🙏🏼
1
1
4
@mrazaharoon یہ بالکل اسی طرح ہے کہ 5 کروڑ آبادی والے سندھ سے 8 فروری کو PTI نے 3 کروڑ آبادی والے کراچی شہر میں صرف 600 لوگوں کو جمع کر کے خان صاحب کے حق میں نعرے لگواے، اور قیادت سمجھ رہی ہے کہ سندھ میں زور دار احتجاج ہوا۔
2
3
15
RT @faisalqureshi: کاش کہ آپ کا ایک ایک بھائی، بیٹا، داماد بھی پاکستان کے کسی کام آیا ہوتا، تو آپ کو اس پر ہنسی نہ آتی۔ ذرا سوچیں، یہ کتنی…
0
1
0
The cat's out of the bag! PTI is openly praising Indian soldiers in IOK, claiming they are more humane than Pakistan’s security forces. I've been saying this for a long time…..their deep-rooted agenda is now clear.
یہ پاکستان نہیں ہے سب سے پہلے یہ دیکھ لیں۔۔۔یہ کشمیر ہے اور یہ التجا مفتی ہیں انہیں گھر میں نظر بند کیا ہے کہ پریس کانفرنس نہ کرسکیں۔ لیکن بھارتی فوج ان کے سر سے دوپٹے نہیں اتار کر انہیں گھسیٹ نہیںرہی ہے، فاشسٹ انڈین فوج بھی پنجاب پولیس جیسی نہیں۔
0
2
13
RT @FarahnazZahidi: The mayor of #Karachi @murtazawahab1 says the biggest problem of this megacity is #water! New technology needed to recy…
0
4
0
RT @ShahzadQPTI: سندھ حکومت 16 سال سے لُوٹ مار کر رہی ہے اور جن لوگوں نے انکو حُکومت میں بیٹھایا ہے سلام ہے انکی سوچ پہ 😡
0
1
0
RT @s_faisalhussain: جب صحافت کا آغاز کیا تو صبح کے اخبارات کے ساتھ شام کے اخبارات کا عروج شروع ہوچکا تھا شام کے اخبارات کی اشاعت صبح کے اخ…
0
25
0
@s_faisalhussain بہت بہت مبارک ہو فیصل بھائی! انشاللہ اس فیلڈ میں بھی آپ کامیابی کے جھنڈے گاڑھیں گے۔
0
0
1
RT @mrazaharoon: جن کی بحث و خطوط صرف آئینی مقدمات کون سنے گا یا کون نہیں، ان سے سوال پوچھنا بنتا ہے کہ ایسے مقدمات جن میں آئینی آرٹیکلز کی…
0
1
0