Faisal Hussain Official Profile Banner
Faisal Hussain Official Profile
Faisal Hussain Official

@s_faisalhussain

Followers
3,070
Following
567
Media
509
Statuses
4,948

Journalist | Bureau Chief Karachi @ExpressNewsPK | Panelist @express_experts |

Karachi
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 year
کراچی میں بجلی کے نئے بل آنا شروع ہوگئے جن جن گھروں میں پہنچ رہے ہیں وہاں صف ماتم بچھی ہوئی مگر کسی طاقتور کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں یہ اہل کراچی ہیں گھٹ گھٹ کر مر جائیں گے مگر ظلم کے خلاف گھر سے باہر نہیں نکلیں گے اس لیے ان کو جتنا لوٹنا ہے بے فکر ہوکر لوٹو اتنا لوٹو اتنا
67
610
1K
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
8 months
اس ملک کی عدلیہ اتنی فارغ ہے کہ سارے کام چھوڑ کر صبح سے ایک پارٹی کے انتخابی نشان کے درست یا غلط ہونے کا فیصلہ کرنے میں مصروف ہے یہ حد ہے #SupremeCourt
21
341
1K
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
8 months
جو #نورین_رو_رہی_ہے کو ٹاپ ٹرینڈ بنانے کی صلاحیت اور استعداد رکھتے ہوں ان سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا
30
407
1K
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
7 months
باہر نکلتے عوام کو کیوں دکھاتے ہو پولیس اہلکاروں نے میڈیا والوں سے کیمرے چھین لیے
@MixPatti
Imran Ayub
7 months
A @sindhpolicedmc8 officer snatches camera of a journalist covering @PTIofficial rally in Clifton that came under police shelling, baton charge. Cellphones of few journalists colleagues were also taken away by police. This isn't policing @SindhCMHouse #Elections2024
42
726
909
10
430
714
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
8 months
سنو ٹی وی کراچی کے بیوروچیف شعیب برنی گولی لگنے سے زخمی
28
128
552
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
7 months
جماعت اسلامی کا کراچی میں بڑا پاور شو کراچی میں ہونے والے انتخابی اجتماعات میں یہ واحد جلسہ تھا جس میں کراچی کے نوجوانوں باالخصوص میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں درندگی اور بربریت کے ساتھ کراچی کے بچوں کو فیل کیا گیا اس پر آواز اٹھائی گئی کراچی کے معصوم بچوں کو ایک سازش کے تحت
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
7 months
جلسہ شروع ہوچکا، قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ یاد رہے یہ لائے نہیں گئے خود سے آئے ہیں 🙂 Thanks Karachi #JI_KhiPowerShow
178
959
3K
36
251
527
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
3 months
جب بھی عمران خان کے حق میں فیصلہ آتا ہے مسلم لیگ ن سے زیادہ “فاتحین کراچی “پریشان ہوجاتے ہیں دوبارہ الیکشن میں ن لیگ کو پھر بھی کچھ نہ کچھ مل جائے گا فاتحین کراچی کو تو کونسلر بھی نہیں ملنا
6
75
377
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
7 months
ان محترمہ کو ہمیشہ نفرت اور تعصب کا پرچار کرتے ہوئے ہی دیکھا یہ انتہاپسندی آپ کے لیے بھی مناسب نہیں بلاوجہ ٹینشن میں رہتی ہیں کبھی سنجیدہ بات بھی کرلیا کریں مگر لگتا ہے کہ وہ آپ کے بس میں نہیں لہٰذا لگی رہیں بہن کسی کو کیا فرق پڑتا ہے
@ShamaJunejo
Dr Shama Junejo
7 months
احتجاج تو GDA کا تھا یہ سندھیوں کا دُشمن کراچی سے دھتکارا ہوا ناکام اداکار کیسے اُس میں آگیا؟
Tweet media one
190
98
622
12
107
353
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
6 months
الیکشن جیتنے والے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
@tariqmateen
Tariq Mateen
6 months
سوچو ، یہ ڈاکا کتنی بڑی رذالت ہے کہ کامران شاہد بھی اس کا دفاع نہیں کر سکتا
112
5K
10K
8
196
335
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
11 months
ہمارے دوست @TayyabMemon بھائی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مونیٹائز ہوگیا ہے طیب بھائی کا کہنا ہے کہ کراچی کے پہلے شہری ہیں جن کو X کی انتظامیہ نے تسلیم کیا ہے آج کی دنیا ڈیجیٹل کی دنیا ہے اپنے معاشی حالات کو بہتر بنانے کے لیے غریب اور مڈل کلاس نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل سب سے موثر پلیٹ فارم ہے
6
117
276
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
4 months
کرغستان کے حوالے سے مستند اطلاعات نہیں آرہی ہیں کرغستان اور مصری طلبہ کے تصادم میں غیر ملکی طلبہ بھی آگئے ہمیں کسی سے ہمدردی نہیں پاکستان کے طلبہ کو محفوظ رکھنے کے انتظامات کئے جانے چاہیں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی طلبہ کی عملی مدد کرنے کے بجائے تاریخی مشورہ دیا ہے جو سفارتی
9
131
330
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 year
کورنگی کے علاقے میں ایم کیوایم لندن کے تحت ریلی نکالی گئی 2016 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ایم کیوایم لندن کے پروگرام میں سرکاری سطح پر کوئی مداخلت نہیں کی گئی اس کے علاوہ پورے شہر میں ایم کیوایم لندن کی تنظیمی سرگرمیوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں
29
126
292
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
4 months
کراچی میں ناکے لگاکر ڈاکو لوٹ مار کررہے ہیں کوئی ہے شہر قانون نام کی چیز
@RahilaMujahid
RahilaMujahid
4 months
اپ نے سنا ہوگا پولیس ناکہ رینجرز ناکہ ایکسائز ناکہ اب پیش خدمت ہے ڈاکو ناکہ جمالی پل میرے راستے میں پڑتا ہے روز یونیورسٹی جاتے ہوئے واردات : نزد جمالی پل سپر ہائی وے #کراچی ۔ تاریخ : 29/04/2024
17
107
146
8
120
276
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 year
لاہور ہائی کورٹ نے ایک لیڈر کی تقریر نشر کرنے پر پابندی لگادی لاہور ہائی کورٹ نے ہی ایک لیڈر پر تقریر نشرکرنے پر پابندی کا فیصلہ معطل کردیا
52
107
258
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
10 months
ون ڈے کرکٹ کے آغاز کی داستان
@SMRehmaan
Shuaib Rehman
10 months
How Did ODI Cricket Start? An Interesting Story #CafeCricket
1
5
11
1
107
204
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
8 months
ایک ایسے وقت میں جب ہر جماعت الیکشن کے جوڑتوڑ میں مصروف ہے @NaeemRehmanEngr کا غزہ کے لیے احتجاجی مظاہرہ کرنا واقعی بہت بڑی بات ہے
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
8 months
حافظ نعیم الرحمن کی سربراہی میں غزہ ملین مارچ کراچی @NaeemRehmanEngr
21
265
849
29
111
260
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 year
کراچی کی آبادی دو کروڑ تین لاکھ ایم کیوایم کے ساتھ پرینک ہوگیا ہے کیمرے کو دیکھ کر ہاتھ ہلادیں ایک کروڑ سے زائد آبادی غائب ہوگئی اپنی ناکامی اور کمزوریوں کو چھپانے کے لیے مصنوعی فتح کا جشن منانے سے کچھ نہیں ہوگا کراچی کے ساتھ ہاتھ ہونے کو اگر ایم کیوایم اپنی کامیابی کہتی ہے
57
121
247
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
6 months
جب آپ نے جعلی مینڈیٹ کا اعتراف کرلیا ہے تو انتخابی نتائج کے حوالے سے وعدہ معاف گواہ بن جائیں @NaeemRehmanEngr کا @KamranTessoriPk کو مشورہ
@SaadMaqsud
Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود
6 months
ایم کیو ایم کی آڈیو لیکس اور کراچی کے فراڈ الیکشن پر @NaeemRehmanEngr کا ردعمل
4
140
278
3
138
241
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
3 months
جن صاحب کے کہنے پر کررہے ہیں ان کو بولیں کہ خود پردے سے باہر آکر ٹوئٹ کرلیں ہمیشہ فیک آئی ڈی اور دوسروں کو استعمال کرکے ہی ٹوئٹ کرانے کا دھندا کب تک کریں گے دوسری بات ایک اور احتیاط کریں اپنے پرانے ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیں ورنہ پرانے ٹوئٹ سے پکڑ ہوجاتی ہے کس گروہ کا سر غنہ ٹوئٹ کرارہا ہے
10
81
218
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
11 months
ہمارے دوست اور حلقہ بندیوں کے ماہر @ajnasir کے مطابق ہمارے ایک اور دوست اور پیپلزپارٹی کے رہنما @SaeedGhani1 نے کراچی میں جس طرح بلدیاتی حلقہ بندیاں کی تھیں اس کا ایم کیوایم نے قومی و صوبائی اسمبلی کی حلقہ بندیوں میں سود سمیت بدلہ لے لیا ہے کراچی میں ایم کیوایم کو بالکل بھی ووٹ
58
151
239
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
4 months
@NagharAsha47140 @SMRehmaan اللہ کا شکر ہے شعیب بھائی نے کردار کا مظاہرہ کیا کراچی والوں کو اصل چہرہ دکھایا لکھا ہوا اسکرپٹ نہیں پڑھا گالیاں دینے کے یا جھوٹ بولنے کے پیسے نہیں لیے ان کو ایوارڈ نہیں ملے گا
7
94
207
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 year
سچ سننا اور بولنا دونوں مشکل کام ہے کسی کو یہ بات پسند آئے یا ناگوار گزرے مگر یہ ایک حقیقت ہے اس وقت کراچی کے مسائل پر سب سے توانا آواز حافظ نعیم کی ہے اگر کوئی پیپلزپارٹی کے کراچی کے ساتھ ظلم پر کھڑا ہے تو وہ صرف حافظ نعیم ہے ان کو آئندہ الیکشن میں ووٹ ملیں یا نہ ملیں مگر حافظ
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
1 year
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف نیپرا اجلاس میں شرکت کی۔ الحمدللہ پاکستان کے مڈل کلاس اور غریب لوگوں کی ترجمانی کی۔اور خود نیپرا رپورٹس کو سامنے رکھ کر عوام کا مقدمہ لڑا۔ افسوس جماعت اسلامی کے علاوہ کسی جماعت کا کوئی نمائندہ شریک نہیں ہوا۔ #بجلی_کی_قیمت_میں_اضافہ_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
74
671
2K
18
119
226
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
16 days
@SMRehmaan شعیب بھائی ٹوئٹر پر وی پی این کے استعمال سے ٹارگٹ آڈینس تک نہیں پہنچ سکتے کیونکہ وی پی این کہیں سے کہیں لے جاتا ہے لہٰذا اب خوشامدی بزنس دینے والوں نے اپنے ریٹ کم کردیئے ہیں سنا ہے اب پچاس روپے کے بجائے پچیس روپے فی ٹوئٹ دیئے جارہے ہیں
3
125
238
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
2 months
ہمارے شعیب بھائی چھاگئے
@SMRehmaan
Shuaib Rehman
2 months
عمران خان پر الزام کے کراچی کے لڑکوں کے ساتھ زیادتی کی - کچھ پلیئرز صرف ڈومیسٹک کی حد تک پرفارم کرتے ہیں - قاسم عمر کی کہانی- #T20WorldCup24 #IndVsAus #Rohitsharma
15
77
183
2
102
206
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
4 months
تارڑ صاحب خدا کا شکر کریں کہ آپ کے ساتھ ایوان میں کراچی سے فارم 47 کے فاتح بیٹھے ہیں اگر آپ کے اطراف میں کراچی کے حقیقی منتخب نمائندے بیٹھے ہوتے تو پھر آپ کو یہ احمقانہ بات کرنے کی ہمت بھی نہ ہوتی بہرحال ابھی تو آپ لگے رہیں جو کرنا کریں کیونکہ اس وقت قومی اسمبلی کے ایوان میں
@junaidraza01
Junaid Raza Zaidi
4 months
عطاء تارڑ @TararAttaullah کا کراچی کے معاملے پر یہ موقف اختیار کرنا کہ وفاق مجبور ہے 72 فیصد ریوینیو کماکر دینے والے شہر کے ساتھ نا صرف زیادتی بلکہ یہ زخموں پر نمک پاشی کرنا ہے ۔ اگر وفاق اتنا ہی مجبور ہے تو کراچی کی عوام درخواست کرتی ہے قومی اسمبلی کے الیکشنز کراچی میں نا کروائے
18
50
88
15
89
220
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
7 months
الیکشن ختم ہوگئے ہیں نثار پنہور اور محسن پنہور کو رہا کردیں ان کے خاندان والے بہت پریشان ہیں
@Bikerz_Boiz
سید امین الدین
7 months
@s_faisalhussain فیصل بھائی آپ سے گزارش ہے کہ تحریک انصاف کی سے فرصت مل جائے تو نثار اور محسن پنہور کیلئے بھی ٹوئیٹ کردئیے گا اگر اجازت ہو اور ضمیر اجازت دے شکریہ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
0
7
7
6
109
217
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
4 months
علی رضا عابدی کی والدہ محترمہ صبیحہ اخلاق عابدی کی پریس کلب میں پریس کانفرنس کراچی: میرے بیٹے علی رضا عابدی ایم این اے تھے ان کو 25 دسمبر 2018 رات 8 بجے گھر کی دہلیز پر شہید کیا گیا کراچی: مرحوم شوہر سید اخلاق حسین عابدی ممبر نیشنل اسمبلی رہے وہ واقعہ کے عینی شاہد بھی تھے
3
62
208
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
3 months
بات سخت ہے بہت سوں کو ناگوار گزرے گی مگر حقیقت یہی ہے کہ کراچی سے نفرت پاکستان کی کرکٹ کو لے کر ڈوب رہی ہے
25
71
213
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
7 months
حافظ صاحب کراچی میں موجود سیاسی رہنماؤں میں صرف آپ نے اس معاملے کو پوری شدت سے اٹھایا باقی سب نے اداکاری کی جب تک یہ مسئلہ حل نہ ہوجائے اس پر خاموش مت رہیے گا کیونکہ یہ ہمارے بچوں کے مستقبل کا معاملہ ہے باقی لوگوں کو کوئی بھی بات کرنے سے قبل “اجازت “ لینا ہوتی ہے جتنی ملتی ہے
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
7 months
نگراں وزیراعلی سندھ کی جانب سے انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے رزلٹس پر کمیٹی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ان شاءاللہ اپنے نوجوانوں کی تعلیمی نسل کشی نہیں ہونے دیں گے۔ جماعت اسلامی کا وفد کمیٹی کے سامنے اپنی فائنڈنگ اور سفارشات پیش کرے گا۔ ہماری گزارش اور مطالبہ ہے کہ ۱- کمیٹی کی رپورٹ آنے تک
Tweet media one
Tweet media two
37
347
792
11
76
212
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
7 months
اے کراچی کے لوگوں اگر تم چاہتے ہو تمہارا مینڈیٹ سرکاری ہاتھوں میں یرغمال ہونے سے محفوظ رہے تو ہر صورت میں جمعرات کو نکل کر اپنا ووٹ ڈالنا ورنہ اب کی بار تمہارے ساتھ بہت بری ہونے جاری ہے ٹرن آؤٹ اتنا بڑھا دو کہ تمہارا مینڈیٹ جبر کے ہاتھوں سے محفوظ رہے
18
109
208
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
6 months
اگر آپ چاہتے ہیں رمضان المبارک میں مہنگائی نہ ہو تو کم از کم رمضان کے پہلے عشرے میں پھل ، پکوڑے ، دہی کے آئٹم اور سموسے نہ کھائیے افطاری کے وقت کھجور کے ساتھ رات کا نارمل کھانا کھائیے پھر سحری کرلیں جس میں بھی نارمل کھانا کھائیے پراٹھے اور انڈے سے بھی گریز کریں یقین کریں مہنگائی
14
69
196
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
5 months
سہراب گوٹھ کے جنجال گوٹھ میں ڈاکو کو ہلاک کرنے والے شہری کی گرفتاری کے خلاف پوری شدت سے آواز اٹھائیے وہ قتل کسی دشمنی کا نتیجہ نہیں سیلف ڈیفینس کے زمرے میں آتا ہے شہری کو گرفتار کرنے سے لٹیروں کے حوصلے بلند ہونگے جب قانون نافذ کرنے والے ادارے ناکام ہوجائیں تو کم از کم شہریوں
15
126
197
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
7 months
حافظ نعیم نے پورے نظام کو برہنہ کرکے اس کا حقیقی چہرہ پوری قوم کو دکھادیا اگر اس وقت ن لیگ کے صرف پانچ سے چھ جبری جیتنے والے یہ کام کرلیں تو یقین کریں وہ نہ صرف تاریخ میں امر ہوجائیں گے بلکہ اس ملک کی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دھاندلی زدہ الیکشن سے جان چھوٹ جائے گی ن لیگ سے اس لیے کہا
15
88
197
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
8 months
ایم کیوایم نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 22 میں 18 نشستوں پر اپنے امیدواران کا اعلان کردیا 1) آسیہ اسحق، حلقہ این اے 232 ڈسٹرکٹ کورنگی 2) جاوید حنیف، حلقہ این اے 233 ڈسٹرکٹ کورنگی 3) ابو بکر، حلقہ این اے 234 ڈسٹرکٹ کورنگی 4) اقبال محسود، حلقہ این اے 235 ڈسٹرکٹ ایسٹ 5) حسان
31
54
193
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 year
کورکمانڈر ہاؤس ،جی ایچ کیو سمیت دیگر تنصیبات پر حملے کے الزام میں کراچی کے نوجوانوں کوفوری پکڑ کر پھانسی پر لٹکادیا جائے ان کے لیے میڈیا بھی آواز نہیں اٹھائے گا عدالت بھی ضمانت نہیں دے گی سب مل کر بولیں گے دہشت گرد پکڑے گئے آپ کی واہ واہ بھی ہوجائے گی اور عزت بھی بچ جائے گی
11
99
177
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
10 months
کراچی میں کیا ہورہا ہے اورنگی کے گھر میں پندرہ ڈاکو داخل ہوئے سوا دو کروڑ روپے کی ڈکیتی ماری سی سی فوٹیج سے ثابت ہوگیا ڈاکو پولیس موبائلوں میں آئے تھے پولیس اہلکار تھے ڈی ایس پی کی نگرانی میں ڈکیتی ماری گئی آئی جی سندھ نے نوٹس لیا پولیس اہلکاروں نے لوٹی جانے والی نصف رقم
17
131
191
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 year
کراچی دنیا میں “مِسنگ افراد “ کا سب سے بڑا شہر ہوگیا ہے جہاں ایک کروڑ سے زائد افراد کو “نامعلوم افراد “ نے غائب کردیا ہے مگر اس کے باوجود پورے شہر نے سکوت کی چادر اوڑھی ہوئی ہے بے حس مکینوں کی یہی علامت ہوتی ہے عمران خان نے درست کہا تھا کراچی زندہ لاشوں کا شہر ہے #karachi
27
98
174
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 month
جماعت اسلامی سے لاکھ اختلاف کریں مگر یہ حقیقت ہے کہ ایک عام انسان کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کے لیے صرف @NaeemRehmanEngr ہی سڑک پر نکلے ہیں باقی تمام اصلی ، نقلی اور سرکاری جماعتیں صرف باتوں کا ٹورنامنٹ کھیل رہی ہیں بجلی کے بلوں نے ہمارے گھروں سے سکون اور ہمارے بچوں کی خوشیاں
16
116
184
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
7 months
کیا تحریک انصاف اور اس کا سوشل میڈیا ان لوگوں کے لیے آواز اٹھائے گا ؟؟
@ComradeViews
Comrade
7 months
حیدرآباد میں دھاندھلی کے خلاف تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے میں شریک اصل ایم کیو ایم کے کارکنان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
9
220
485
37
97
181
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
7 months
حافظ نعیم کو کریڈٹ جاتا ہے کاش مصنوعی فتح حاصل کرنے والے بھی اپنا کردار ادا کرتے تو وہ بھی ہمیشہ کے لیے امر ہوجاتے #Respect_HafizNaeem
@junaidraza01
Junaid Raza Zaidi
7 months
کھڑے پانی میں پہلا پتھر کراچی والے نے ہی مارا اور اب سارے پانی میں مستقل ارتعاش کی آوازیں پورا پاکستان سن رہا ہے #Respect_HafizNaeem
6
38
100
4
56
176
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
11 months
یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف کارروائی پر مہاجروں کو گالیاں دینے کا سلسلہ کیوں شروع ہوگیا ہے اس سارے معاملے میں آخر مہاجروں کا کیا کردار ہے خاص طور پر اے این پی کی قیادت سے مہاجروں کو پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ ماورائے عقل ہے کیا یہ کسی سازش
31
78
168
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 year
راشن کی تقسیم کے نام پر شہیدوں کی فیملیز کا جس طرح بہادرآباد میں مزاق اڑایا جارہا ہے وہ افسوناک و شرمناک ہے ساکھ بہتر کرنی ہے تو لوگوں کی خدمت کریں کوئی بامقصد جدوجہد کریں گورنر اور ان کے بڑوں کی خوشامد کرنے اور اپنوں کی غربت کا مزاق اڑانے سے اپنے جسم پر لگی دھول صاف نہیں کرسکتے
6
64
157
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 year
بلاشبہ شہنشاہ نقوی صاحب کی یہ بات درست ہوگی علی زیدی صاحب حرام نہیں کھاتے ہونگے مکمل باکردار بھی ہونگے مگر باقی سیاستدانوں کی گرفتاری پر مولانا خاموش رہے کیا ان کے موجودہ بیان کی روشنی میں یہ تسلیم کرلیا جائے کہ باقی سیاستدان حرام کھاتے ہیں اور خاندانی بھی نہیں ہیں
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 year
علی زیدی خاندانی آدمی اور حلال حرام کی تمیز رکھنے والے تربیت یافتہ مذھبی انسان ہیں ، عدلیہ سے انصاف کا طلبگار ہوں علامہ شہنشاہ نقوی
364
142
599
49
60
160
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
5 months
اسلام آباد اور پنجاب کے صحافیوں کو الطاف حسین سے بے خوف و خطر ملاقات اور سراہنے کی اجازت ہے مگر یہ سہولت کراچی کے صحافیوں کو حاصل نہیں ہے
@MurtazaViews
Murtaza Ali Shah
5 months
Journalist and anchor Habib Akram meets MQM leader @AltafQadriAP in London at the High Court
0
88
788
13
83
168
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
7 months
سب سے اچھی کارکردگی ایم کیوایم پاکستان کی رہی انھوں نے کراچی میں 22 میں 18 نشستیں جیت لی ہیں مگر عاجزی و انکساری اتنی ہے کہ وہ فاتحانہ انداز کے بجائے منہ چھپا کر اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے اتنی جلدی میں گئے کہ اٹھارہ نشستوں کی کامیابی کا جشن منانا بھی بھول گئے
@Shine_Stine
شائن سٹائن
7 months
اس الیکشن کے نتائج کے بعد ایسی آتنک میمز بنیں گی کہ اگلے پانچ سال تک کا کوٹہ پورا ہوجائے گا 😂😂😂 #Election2024pakistan
4
12
131
23
73
159
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 month
دھرنے سے @NaeemRehmanEngr کا خطاب بہت جذباتی تھا اگر یہ دھرنا ایک ہفتے جاری رہا اور میڈیا حافظ نعیم کا خطاب براہ راست نشر کرتا رہا تو حافظ نعیم کی تقاریر ملکی سیاست کو تبدیل کرکے رکھ دیں گی ان کے جذباتی انداز میں بولے گے الفاظ عام آدمی کے زہن میں نقش ہورہے ہیں جافظ نعیم وہ بول
15
68
161
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 year
ایم کیوایم لندن کے حق میں ریلی نکالنے کے الزام میں گرفتار 34 کارکنوں کی 24 گھنٹے میں زاتی مچلکوں پر ضمانت ہوگئی اس خبر میں عقل مندوں کے لیے نشانیاں ہیں
18
62
153
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
8 months
محترم وسعت اللہ خان کو 2015 سے پہلے کے انتخابات میں کراچی کے جھوٹے سچے سب قصے کہانیاں یاد ہیں مگر 2024 میں آنکھوں کے سامنے ہوتا ہوا کچھ نظر نہیں آرہا
@BBCUrdu
BBC News اردو
8 months
انکل آپ الیکشن میں بیٹھیں گے یا پھر لیٹیں گے؟: وسعت اللہ خان کا کالم
12
16
172
20
45
153
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 year
پیر کی شام شرف آبادمیں اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے دوران مسلح شخص نے موبائل اور رقم چھین لی موبائل بند سے ہونے سے رابطے منقطع ہیں اللہ پاک کا بہت شکر ہے کہ اس نے اپنی حفاظت میں رکھا اللہ پاک سے دعا ہے کہ شہر پر اپنا رحم فرما اورہرشہری کی جان و مال کی حفاظت کے اسباب پیدا کر آمین
51
57
155
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 year
آپ لوگوں نے بڑی بے رحمی اور سفاکی سے اس شہر کے لوگوں کو لوٹا اگر ہلاکو خان زندہ ہوتا تو وہ بھی آپ کی درندگی دیکھ کر سہم جاتا
@alvimoonis
Moonis Alvi
1 year
کے الیکٹرک کے عملے پر تشدد ناقابل قبول ہے۔ہمارا عملہ ہمارا اثاثہ اور ادارے کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہمیں معلوم ہے بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے عوام ناخوش ہیں۔ تاہم تشدد اور اشتعال سے صورتحال میں قطعاً بہتری نہیں آسکتی۔ بجلی کے نرخ کے تعین کا اختیار نیپرا اور وزارت توانائی کے پاس (1/3)
449
39
111
6
52
146
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 month
ابھی خاندان کی ایک تقریب سے آرہا ہوں وہاں سب کا موضوع صرف @NaeemRehmanEngr کا دھرنا تھا چند دن قبل تک اس طرح کی تقاریب میں صرف عمران خان چھایا ہوتے تھےآج سب کی متفقہ رائے تھی پاکستان میں حافظ نعیم واحد آدمی ہے جو ہمارے بجلی کے بل کے لیے سڑک پر نکلا ہے ہم وہاں جا نہیں سکتے مگر اس
19
74
154
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
7 months
آج اہل کراچی نے جس طرح #Respect_HafizNaeem ٹرینڈ کو صبح سے رات گئے تک ٹاپ ٹرینڈ بنائے رکھا ثابت ہوگیا جو شخص کراچی کے لیے اداکاری نہیں بلکہ سچائی سے ساتھ دے گا یہ شہر دامے درمے سخنے اس کے ساتھ کھڑا ہوجائے گا آج سوشل میڈیا کے بڑے بڑے ٹرینڈ سیٹر بھی ہواس باختہ ہوگئے آج اہل کراچی نے
14
66
154
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
8 months
اس معصوم یتیم بچی کی بے بسی دیکھیں یہ وہی بچی ہے جو پیروں میں گرکر معافی مانگ رہی تھی مگر اس پر کوئی رحم نہیں کھارہا تھا سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تو کس طرح معصوم بچی سے جبری بیان لیا جارہا ہے اس بچی کی زبان سے بولا جانے والا ایک ایک لفظ اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ سفاک
@lucifer1970
Danish Naqvi
8 months
2
4
11
34
92
150
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
6 months
جس طرح ظفر عباس کے شتر مرغ کی شہریوں کی طرف سے مخالفت ہوئی ظفر عباس اپنے عمل کی حمایت میں نہ تو کوئی ایک بھی جاندار دلیل لاسکے ہیں نہ ہی ان کو اپنے اس عمل میں کسی بھی طرف سے معمولی پزیرائی مل رہی ہے بلکہ ہر انسان لعن تعن ہی کررہا ہے لہٰذا ان کےاپنے لیے بہتر ہے کہ وہ پورے شہر سے
26
54
150
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
1 year
آپ لوگوں کو ابھی بھی اندازہ نہیں کہ آپریشن کیا ہوتا ہے آپ کے خلاف تو ہومیوپیتھک علاج کیا جارہا ہے اس پر خوف اور دہشت کا یہ عالم ہے اللہ نہ کرے جو آپریشن کراچی والوں نے برداشت کیے اس کا دس فیصد بھی آپ کے ساتھ ہو یہ ٹوئٹ ووئٹ شاعری وائری سب بھول جاؤ گے
@MuradSaeedPTI
Murad Saeed
1 year
یہ جو وحشت آج کل ہماری گلیوں میں دوڑتی پھر رہی ہے۔ یہ سات مہینے ارشد شریف کے دل کی دیوار پر پنجے گاڑ کر بیٹھی رہی تھی۔ وہ گھر پہ ہوتا تو گھنٹیاں بجاتی، اس کی چوکھٹ پہ بال بکھیر کے بیٹھ جاتی۔ وہ باہر نکلتا تو پنجے نکال کر ننگے پیر اس کے پیچھے دوڑتی۔ وہ جو ہم کہتے تھے کہ اس پر زمیں
2K
21K
50K
15
57
138
@s_faisalhussain
Faisal Hussain Official
4 months
ظہیر اقبال کے بارے میں معلومات ہوں تو فوری پر ان کے گھر والوں کو آگاہ کیا جائے
@Shine_Stine
شائن سٹائن
11 months
ملک ظہیر اقبال انھوں نے سری لنکا سے ایک سیریز ہارنے کیبعد سرفراز کیخلاف پنجاب اسمبلی میں کپتانی سے ہٹانے کی قرارداد جمع کروائی تھی آج زندہ ہوتے تو بابر کیخلاف بھی قرارداد جمع کرواتے ویلا بیٹھا تھا سوچا آپکو بتادوں #AUSvsPAK
Tweet media one
14
105
185
2
56
143