𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸 Profile Banner
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸 Profile
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸

@PAKPolitics520

Followers
923
Following
1,866
Media
1,139
Statuses
15,290

❝𝘿𝙀𝙑𝙄𝙉𝙀_𝙈𝙀𝙍𝘾𝙔❞ •••• 𝙋𝘼𝙇𝙀𝙎𝙏𝙄𝙉𝙀 will raise again••

Bannu, Pakistan
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
رَضِيتُ بِاَللَّهِ رَبًّا ، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا ، وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبِيًّا.
6
6
48
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
Tweet media one
90
354
962
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
7 months
@SharafatPTIReal فہد حسین نہیں فہد شہباز 🙏
Tweet media one
4
137
789
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@iqrarulhassan بصد احترام ۔۔۔ اس کا کیا کروں بھائی۔۔۔۔۔؟؟
Tweet media one
21
31
362
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@Naya__Pakistan_ Section 21(1)(d) – Prevention of Electronic Crimes Act 2016 | Cyberstalking – Taking and Displaying Photograph or Video of any Person without his Consent in a Manner that Harms him کسی شخص کی رضامندی کے بغیر فوٹوگرافر یا ویڈیو کھینچنا اور ظاہر کرنا جرم ہے۔
Tweet media one
7
75
201
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@AzharSiddique 5 اگست 2009 کو جس اعتزاز احسن کی سفارش پر قاضی فائز عیسیٰ کو براہ راست بلوچستان ہائیکورٹ کا جج مقرر کردیا گیا تھا آج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسی اعتزاز احسن کی کیس میں بنچ کا حصہ بننے سے انکار کیا۔۔۔۔ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو۔۔۔
4
38
180
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@imziishan یہ تینوں میرے آواز تھیں اج میں ان تینوں کی آواز ہوں۔۔۔۔ #ReleaseImranRiazKhan
1
65
149
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@HamidMirPAK @CMShehbaz پہلے صحافیوں کا معاشی قتل اور اب کرکٹرز کا قتل •||• پتہ نہیں اس ملک کے پالیسیز کس کے حق میں اور کس کے مخالفت میں جا رہی۔ کیا پالیسی میکرز کے نزدیک ملکی اور پبلک انٹرسٹ معنی رکھتی بھی ہے کہ نہیں•؟ اللّہ اس ملک کو اپنوں میں چھپے غیروں سے بچا• آمین•
6
23
148
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@OfficialShehr @ImranRiazKhan پرویز الٰہی کے ساتھ وفاداری دکھانے کے اور بھی بہت سے طریقے تھے۔ پرویز الٰہی کی ماضی، چال چلن، کردار اور انداز پی ٹی آئی کو سوٹ نہیں کرتے۔ صدر بنانا تھا تو مونس کو بنا دیتے۔۔ اس تعیناتی سے پارٹی میں ایسٹبلشمنٹ کا اثرورسوخ کا راستہ ہموار ہوگا۔ اللّہ کرے کہ میرا تجزیہ غلط ہوں۔
9
6
103
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@ImranARaja1 Standing ovation for @ImranARaja1 مفروضوں پر نہیں بلکہ دلیل اور اعتماد کیساتھ بحث کرتے ہیں۔۔۔۔ Muhabatain APK lye bhaiii ,❤️❤️❤️
1
11
103
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@ImranRiazKhan گھسیٹو خوب گھسیٹو کیونکہ عزت دار ہے شریف ہے۔۔۔۔ کریمنل ہوتا۔۔۔ گالیاں دیتا۔۔ تمھارے ملکوں کی روزی روٹی کا بندوبست کرنے والا ہوتا تو ہاتھ منہ دھو کر سلیوٹ کرتے جی حضوری کرتے۔۔۔ شرم کریں۔۔۔ کم از کم وردی سے تو شرم کرے۔۔۔
0
8
77
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@Fahdshehbazkhan @MianAliAshfaq ہم آپ کو عمران خان کے کور لیگل ٹیم میں شمولیت کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔ آپ نے مشکل راستے کا انتخاب کیا۔ ہم آپ کے صحت، عزت اور زندگی کے لیے پہلے سے اب زیادہ دعا گو ہیں۔ آگے کا راستہ آپ کے لیے آسانی لائے۔۔ آمین @MianAliAshfaq
1
9
78
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@vikrantgupta73 You can only dishonor yourself by trying to deny history. Nothing else
0
5
74
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@ImranRiazKhan ہم اس نظام کے اندر زندہ ہے جوایک ایکسپرٹ کو 10000 ایکڑ زمین مہیا نہیں کر سکتی جن سے وہ ایک ہفتے میں10000ارب جنریٹ کرنے کا دعویٰ کرتا ہےاور DHA کو 45000 ایکڑ الاٹ کرسکتی ہے۔اس نظام کو اگر سوال بھی کرے تو والدین کو آپ کی لاش تک ملنے کے لئے رولنا پڑےگا۔ اس نظام میں ہمارہ مستقل ہیں؟
0
36
69
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@MirMAKOfficial وہ کہا ہے جو کہتے تھے اسحاق ڈار سے معافی مانگ کے واپس بلایا جائے۔۔۔۔ وہ بلوائی خود معافی مانگ رہا رہے۔۔۔ قابلیت کو نظر نا لگے۔۔۔
1
17
63
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@iihtishamm 😭💔 خالق۔۔۔۔۔!! تیرے بندے تیری دی ہوئی رزق کے پیچھے خوار ہو رہے۔۔۔😭💔
1
18
67
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@ImaanZHazir ہم اگر مان لیں کہ عمران خان کی حکومت ہائبرڈ رجیم تھا تو اسی رجیم میں آپکی والدہ صاحبہ ایک بہترین طاقتور منصب پر فائز تھی۔ تو کیا آپ نے اپنی والدہ کو قائل کرنے کی کوشش کی کہ حکومت سے الگ ہو جائے یا رشتے کے لیے اپنے اصولوں پر سمجھوتا کیا اور والدہ کی پروٹوکول سے فایدہ اٹھاتی رہی۔؟
2
3
56
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@MianAliAshfaq سرخروئی تب ہوگی جب ہم سنے ۔۔۔••'' السلام علیکم ناظرین ۔۔۔میں عمران ریاض خان ہوں اور آپ میرا یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں''••۔۔ باقی نا ہم نے کوئی لمبی چھوڑی تحریر دیکھنی ہیں نا تقریر سننی ہیں۔۔۔•• #ReleaseImranRiazKhan #ImranRiazKhan
2
9
60
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@HibaFawadPk فیصلے خود لئے اور سیاست سے بریک لیا نہیں ۔۔۔ بلکہ اپنی سیاست کو بریک لگا ہی دیا۔۔۔۔ ایٹ لسٹ اس قربانی کا مان ہی رکھ لیتے۔۔۔ 💔💔
Tweet media one
1
6
58
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@javerias کسی1مین سٹریم چینل نے بھی ارشد شریف شہید کی فیملی کی ایک بھی اسٹیٹمینٹ نشر نہیں کی۔لیکن پچھلے8مہنیوں سے لگاتار یہ شخص سکرین پرآکر(پچھلے سے مختلف،نئی،غیرمتعلقہ،غیراخلاقی) بیانات دیکر پروگرام کرتےآرہے۔صحافت کابھی جنازا نکال دیا۔اورتحقیقات مےشامل ناکرواکر انصاف کاجنازہ بھی نکال رہے۔
0
21
52
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@SabeeKazmi786 اس بچے کے لئے بکتر بند لے ائے۔۔۔؟؟ واہ جی واہ انتظامیہ تیرے انتظامات کو سلام۔۔۔۔۔ اور بچہ پولیس والوں سے زیادہ جلدی میں گاڑی میں بیٹھ گیا ۔۔ اس عمر میں جب پولیس ہمارے گاؤں آتی تھی تو ہم گھروں میں چھپ جاتے تھے۔۔ اور اس بچے کو دیکھو۔۔۔۔۔👍👍 واقعی تم ہار گئے ہو۔۔
Tweet media one
2
13
49
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@Matiullahjan919 رئیل اسٹیٹ ایکسپرٹ کیلئے 10000 ایکڑ زمین الاٹ نہیں کر سکتے جن سے وہ ایک ہفتہ میں 10000 ارب جنریٹ کرنے کا پلان دے سکتا ہے۔ DHA کے لئے 45000 ایکڑ زمین الاٹ کردی۔ کبھی ہم نےحالات بدلنے کی کوشش بھی کی ہے جو ہم ہر وقت اللّہ پاک سے بہتر پاکستان چاہتے ہیں۔؟ زوال کیوں ہمارا منتظر نا ہو۔
2
21
49
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@ImranRiazKhan ماضی کا 1 مکمل میچ آسان/واضح کمنٹری کیساتھ۔ اگر ہم سمجھ رہے کہ یہاں عمران خان کے خلاف اور حق میں کچھ بھی۔۔۔کچھ بھی سکرپٹ کے برعکس ہو رہا ہے۔تو ہم کتنے معصوم ہیں۔ جو کچھ عمران خان کے حق میں ہونے دیا جارہا اسکے نتائج مکمل طور پر عمران خان کے خلاف طے شدہ ہیں۔آپ سب کو اندازہ ہوا ہوگا
1
13
48
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@tariqmateen پھر تو ڈاکٹر رضوان کا مقدمہ بھی شہباز اور آل پر ہونا چاہیے۔۔ وہ منی لانڈرنگ کیس کو ہینڈل کر رہا تھا۔۔۔ مقصود چپڑاسی کے قتل کا مقدمہ بھی شہباز اور آل پر ہونا چاہیے۔۔ ان کے اکاؤنٹ سے اربوں روپے نکلے تھے۔۔
0
11
45
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@ImranARaja1 Speechless 😶
4
27
46
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@OfficialShehr عون چوہدری، جہانگیر ترین کا فرنٹ مین ہے۔۔ اور یہی فرنٹ مین عمران خان کے عدت میں نکاح والے کیس میں بطور مخالف گواہ پیش ہوئے تھے۔۔۔ اگر جہانگیر ترین اتنا خاندانی ہوتا تو اپنے فرنٹ مین کو روک لیتے۔۔۔
0
5
46
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 months
@balochi5252 @SaadatPadda اس سوسائٹی کے بارے میں سب سے پہلے اسد اللّٰہ @AUKhanOfficial1 نے سٹوری کی تھی۔۔ میں نے خود بنوں ڈی سی آفس سے پتہ کروایا تھا۔ اسد اللّٰہ صاحب نے بلکل ٹھیک سٹوری کی تھی۔۔
1
15
49
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
5 months
@JehanzebParacha حمود الرحمن کمیشن رپورٹ نے تیرہ اعلیٰ فوجی افسروں کو مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا براہ راست ذمہ دار قرار دیا تھا۔ کمیشن نے جن تیرہ سینئر آرمی افسروں کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا ان میں سے بارہ افسروں کو پوری فوجی مراعات اور پنشن کے ساتھ ریٹائر کیا گیا ۔ حمودالرحمن کمیشن رپورٹ ص۴۶۸
1
26
43
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
3 months
@LifeSaudiArabia Those who die in the state of Ihram, their heads are not covered even during the janaza.. These are lucky people..
1
1
45
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@shahbazbutt78 @fawadchaudhry مجھے نہیں پتہ فواد چوہدری صاحب کی ماضی کیا ہے ۔۔۔۔ لیکن جس طرح وہ حال میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔۔۔ جس طرح وفادار نبھائی۔۔۔ یہ وفاداری ان کی ماضی کے تمام غلطیوں پر بہت بھاری ہے۔۔۔۔ @fawadchaudhry
3
1
35
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@iihtishamm This personality @arsched also proved to be true today.. He is no longer with us but he must be watching from heaven..
0
7
41
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@iihtishamm @HSamiullahniazi تجھ سے رشتہ عشق سے بالاتر ہے۔۔۔۔۔🥹
Tweet media one
0
5
38
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@iihtishamm Another hero ❤️
Tweet media one
4
3
39
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@intazarpanjutha Additional Sessions Judge Humayun Dilawar belongs to Bannu. And I am deeply ashamed that Bannu has given birth to a man who is a black spot on the justice system..
1
9
37
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@Fahdshehbazkhan @MianAliAshfaq A great decision by Imran Khan..
1
2
37
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@iihtishamm Congratulations from Pakistan to India....
1
0
33
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@HamidMirPAK آپ نے @shazbkhanzdaGEO کے پروگرام میں کہا تھا کہ عمران خان اگر کے پی اور پنجاب اسمبلیاں تحلیل کرے تو ہمیں اور آپ کو بھی کہنا پڑےگا کہ قبل از وقت انتخابات ہونی چاہیے۔۔۔ Are you still standing with your words..? @HamidMirPAK uncle...?
1
1
36
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@MrsImran_Riaz 💔💔💔😭 can't see this pic 💔💔
Tweet media one
4
4
35
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@iihtishamm Bhaii... 👍
Tweet media one
2
2
36
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@ImranARaja1 سر سیاسی جماعتیں گر دہشتگرد ڈیکلیئر ہوتی تو آپکی جماعت کالعدم ہوتے15سال بیت چکے ہوتے۔قوم27dec2007 کیسے بھول سکتی ہےجس دن پوراپاکستان خاصکر کراچی مکمل جل رہا تھا۔صرف حیدرآباد میں 25بینک اور100گاڑیاں جلائی گئی تھی۔کیااتنامالی نقصان کسی دہشتگرد گروہ نےاک دن میں پاکستان کوپہنچایاہے؟
Tweet media one
Tweet media two
1
12
31
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@ameerabbas84 سلمان شہباز اس وقت شہباز شریف کے ساتھ ترکی کے صدر کے ساتھ میٹینگ میں بیٹھے تھے جب وہ مفرور تھے اور پاکستانی عدالتی کو مطلوب تھے۔۔ اس سے زیادہ اس ملک کے ساتھ کیا مذاق ہو سکتا ہے کہ جس ملک کے وزیر اعظم کا بیٹا اسی ملک کے نظام کو مطلوب تھے جس کا وہ وزیر اعظم ہے۔۔۔؟؟
1
7
32
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@SalmanKNiazi1 This personality @arsched also proved to be true today..👇👇
0
12
34
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@SaifKhOfficial @OfficialShehr میں اکرم خان درانی کے حلقے سے ہوں ۔۔ مجھے آج بھی یاد ہے چند سال پہلے اکرم خان درانی نے ہمارے گاؤں میں ایک جلسے میں محمود خان کے بارے میں کہا تھا کہ اس سپین چرگ ( سفید مرغا) کو میں جہاں دانہ ڈالوں یہ وہاں ائےگا۔۔۔ مطلب پہلے سے ملن تھی۔۔۔
0
1
29
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@FarrukhHabibISF تحریک انصاف کو متعلقہ یونیورسٹی کے آفیشلز کو ہمایوں دلاور کے کنڈکٹ اور حالیہ فیصلہ کے تفصیلات سے آگاہ کرنا چاہیے۔۔۔
0
5
29
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@Summaiya_R @SdqJaan @ImranRiazKhan @arslankhalid_m @Asad_Umar @AzharSiddique @asmashirazi @ImranKhanPTI @ImaanZHazir @ShahzadIqbalGEO @ImranARaja1 @falakjavaidkhan اس ڈسمس شدہ اہلکار کا تعلق میرے بنوں سے ہے۔۔ انہوں نے آپنے تازہ میڈیا بیان میں اس بات کا اظہار کیا کہ اب ان کی زندگی کو حطرہ ہے اور انہوں نے عمران خان کے طرز کی ایک ویڈیو بنائی ہے جس میں ان لوگوں کے نام ہیں جن سے ان کو جان سے مارنے کا خطرہ ہے۔
0
12
29
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@Ehtesham_AD اور abuse of power اس ملک کے تھانوں کا کلچر ہے۔۔ یہاں انسانوں کے ساتھ جو سلوک ہوتا ہیں جو بنیادی حقوق کی خلاف وزری ہوتی ہیں اسے سوچ کر بھی روح کانپ جاتی ہے۔۔۔ یہاں انسانوں کے ساتھ وہ کچھ ہوتا ہیں کہ پھر عرصہ تک نا وہ سیدھا لیٹ سکتا ہے نا بیٹھ سکتا ہے۔۔
0
10
31
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
11 months
@SabeeKazmi786 کالجوں /یونیورسٹیوں میں اب انتظامی طور پر جنسی تعلقات/ خواہشات کی طرف راغب کیا جا رہا ۔۔۔ پیسوں نے ہماری غیرت اور ضمیر ہی ماردیئے ۔۔
0
3
28
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@usmansaeedbasra دشمن کے بچوں کو اتنا پڑھایا کہ آج انہوں نے سورج پر ریسرچ کرنے کے لیے راکٹ خلا میں چھوڑا۔۔۔۔ اپنے بچوں کو وینٹیلیٹر پر ڈال دیا۔۔۔
Tweet media one
0
10
30
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@ashoswai "Very well played".... This is the real Decency .... India you should learn something from him...
1
1
30
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@SabeeKazmi786 حیران نا ہو کاظمی بھائی ۔۔۔فنکار سکرپٹ کے مطابق ہی چلتے ہیں ۔۔۔ انڈسٹری میں اوور ایکٹنگ کرنے والوں کی الگ ہی ڈیمانڈ ہوتے ہیں۔۔۔
0
1
29
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
Tweet media one
1
20
26
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
7 months
@AkMashal @khadijasid751 یہ اک ایسی ایڈوکیٹ کے ساتھ بات کرنے کا کوئی طریقہ نہیں جسکی خدمات پارٹی کے لئے اینی ٹایم دستیاب ہے۔۔ اسپیشلی9 مئی کے بعد۔گراؤنڈ پر یہ ایڈوکیٹ کافی متحرک ہے۔پبلکلی ان کے ساتھ اس طرح رویہ رکھنا بلکل مناسب نہیں۔بطور عہدیدار آپکی ذمہ داری ہیں سب کو ساتھ لیکر چلنا،اپ تفریق نا پھیلائے۔
1
6
27
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@alottotweet @anwaribrahim @ImranKhanPTI We congratulate you on your great appointment. We hope @anwaribrahim and the incoming Prime Minister of Pakistan @ImranKhanPTI will represent the Muslim Ummah in the true sense. And provide true leadership to the Muslim Ummah.
1
1
27
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@iihtishamm Bannu cant.... Kuch bhi theek nhi hay..💔
1
7
25
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@intazarpanjutha اسمبلی کی اپنی مدت سے دو دن پہلے اسمبلی تحلیل کرنے والے ہمیں جمہوریت کی مبارکباد دے رہے۔۔۔ اور ستم ظریفی ہے کہ جمہوریت پسندی کی کریڈٹ بھی لے رہے۔۔۔
0
6
23
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
10 months
@xadeejourno کسی ڈر سے بیرون ملک جانے والے صحافی کا ایک ایسے صحافی کو طنعے دینا کسی صورت مناسب نہیں جس نے ایک لمبا عرصہ غیر انسانی سلوک برداشت کیا لیکن اپنی موقف سے پیچھے نا ھٹا۔۔۔
4
5
25
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@QudsNen The nation is unbeatable.. #Palestine
1
3
25
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@ShakirAwan88 تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود میں آج انکل حفیظ اللّٰہ نیازی کے ساتھ کھڑا ہوں۔۔۔ جس طرح وہ ج ایک باپ ہونے کے فرائض انجام دے رہے یقیناً داد کے قابل ہے۔۔۔ انکل اللّٰہ پاک آپ کے مشکلات آسان فریائے۔۔۔
1
0
23
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@HamidMirPAK Sir an Indian former judge questioning your credibility.. @HamidMirPAK
Tweet media one
0
4
27
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
7 months
@fahdshehbazkhan @ShahidAslam87 کوئی جج استعفیٰ دے رہا ہے۔۔؟؟ بلکل نہیں۔ کوئ جج پیچھے ھٹ رہے ۔۔۔؟؟ بالکل نہیں۔ آگے کیا ھوگا۔؟ متاثر ججز پیٹیشن فائنل کرےگے اور پھر مختلف بارز اور لوگوں کی طرف سے پیٹیشنز آئےگے۔ اہم۔۔قاضی فایز اور منصور علی ایگزیکٹو کو ملے تو وہ بینچ کا حصہ نا بنے۔۔ پیٹیشن کا متوقع متن۔۔
1
9
25
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
10 months
@RehanZeb21 آپ کے دونوں شرائط مناسب نہیں۔۔۔۔آپ کی قربانیاں بلا شبہ زیادہ ہیں۔ مردانگی کیساتھ حالات کا مقابلہ کیا۔۔پارٹی کی سو فیصد فیصلے ٹھیک نہیں ہوتے۔ لیکن اس کے ساتھ کھڑا ہونا ہوتا ہے۔۔۔آج آپ کے وفاداری کا کھڑا امتحان ہے کہ اپنی مشکلات کا بدلہ مانگ رہے یا عمران خان دل و جان سے قریب ہے۔۔🙏
0
3
26
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@AzmaBokhariPMLN بلکل آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ ہونا چاہیے لکن شروع97ءکے سپریم کورٹ حملے کیس سے کرے جب کابینہ کے چند وزراءکی سربراہی مے اک مشتعل ہجوم سکیورٹی حصار توڑتےہوئےہال مےدخل ہوی۔07ءمیں بینظیر کی شہادت پر جس نےبھی توڑ پھوڑ کی انہیں بھی شامل تفتیش کرے۔لیول پلئینگ فیلڈ کا مطالبہ بھی پوراہوجائے
0
2
23
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@adeelraja Kamran....!! I think You can share the evidence on the basis of which you were saying that the cipher is a lie..
1
0
23
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@RaheeqAbbasi جس نے پاکستان کے آئین کو پاؤں تلے روندہ۔۔۔۔ وہ دبئی میں زیبرا کراسنگ پر پاؤں بھی بغیر اجازت کے نہیں رکھ سکتا۔۔
0
4
25
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@ashoswai And India calls itself the world's largest democracy. Isn't that so-called...??
2
0
24
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@SdqJaan اور یہ شخص سابق جج شوکت عزیز ہر دوسرے شو میں جذبات میں آکر کہہ رہے ہوتے تھے کہ مجھے اسٹیبلیشمنٹ کہتے تھے کہ آپکو چیف جسٹس بنا دیںگے لیکن فیصلے ہمارے کرےگے۔میں نے انکار کیا۔اج یہ صاحببھی ہمایوں دلاور کو اسٹیبلیشمنٹ کیطرف سے دی گئی فیصلے کو جسٹیفائی کر رہے۔ نقاب ہر چہرے سے اتررہاہے
1
2
22
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@ImranARaja1 @HSamiullahniazi @MuradSaeedPTI The heroes of our childhood stories will be the villains of our children's stories." Undeclared but Worse than declaratory martial law..
0
9
21
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@FrontlineKamran اس پہلے جھوٹی ایف آئی ار پر سیکشن 182 کے تحت کس کے خلاف کارروائی ہوگی۔۔۔؟؟
Tweet media one
2
8
23
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@WaqasnawazMD @ImranARaja1 @SHABAZGIL @iihtishamm آرٹیکل 75 2 کے تحت صرف وہ بل10دن کے بعد صدر مملکت کے منظوری کے بغیر ایکٹ بن سکتا ہے جسے ایک بار پارلیمنٹ کو واپس بیھج دیا گیا ہو۔ پہلی مرحلے میں منظوری صرف صدر مملکت کے دستخط سے ہی ہوتی ہے۔اور یہ بل ابھی پہلے مرحلے میں ہی تھا۔۔ @FarhanKVirk plzz concentrate on relevant point.
Tweet media one
1
3
23
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
4 months
@MrsImranRiaz وہ تیری خدائی سے انکاری شخص اپنے خدا سے ملنے جا رہا ہے اسے اٹھا لو۔۔۔ 💔
Tweet media one
0
6
22
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@iihtishamm پاکستان میں دہشتگردی کی تاریخ پڑھ جائے تو پتا چلے کہ جب بھی پاکستان میں دہشتگردی کی لہر شروع ہوئی،، سب سے پہلے خیبرپختونخوا اور خاص کر پشاور کو نشانہ بنایا گیا ہے۔۔۔۔ ہمیں اب تک سمجھ نہیں آرہا کہ دہشتگردی کی سب سے پہلے اور آسان ہدف ہم پختون اور پشاور ہی کیوں رہا ہیں۔۔؟؟
6
2
20
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
9 days
@ajmaljami وہ جو پولیس کہہ رہی تھی کہ ہم نے ہسپتال کا سارا ریکارڈ چیک کیا وہاں کوئی ایسا patient ایڈمٹ نہیں۔ تو اب دو تاریخ اور آئ سی یو والا واقعہ کہاں سے ایا۔؟ وہ جو وزیر تعلیم کہہ رہا تھا کہ میرے علم کے مطابق حادثہ ہوا ہے۔؟؟ وہ جو سی سی ٹی وی غائب ہیں۔۔؟؟
0
2
22
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@SdqJaan All senate members including the chairman senate should resign.
Tweet media one
1
7
21
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@MianAliAshfaq اتنی باریکی ایک پروفیشنل تگڑا وکیل ہی ڈھونڈ سکتی ہے۔
0
0
23
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@tariqmateen میرے ملک میں عجیب رواج چل پڑا۔۔۔۔ میرے ملک کے عورتوں کو فتح کیا رہا ہیں ۔۔۔💔
0
2
20
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@SaraMirGilgity @sherafzalmarwat I stand with @sherafzalmarwat with my full capacity....
0
2
20
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@javerias Another name of "Wafadarii" is Imran Riaz Khan.
Tweet media one
0
2
18
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@ShahFarrukhPK @ImranARaja1 جن کا یونیفارم کے ساتھ بوٹ پہننا لازم ہے۔۔ وہ سینڈل شوز پہن کے آئے ہیں۔۔۔۔۔ پنجاب پولیس کی ڈسپلن زندہ باد
Tweet media one
1
4
19
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@PalestineCultu1 As a proud Muslim, as a Pakistani, as a human bng I (Shahab Khan) unconditionally and unapologetically stand with Palestine with my full capacity till my last breath.. I fully agree tht Palestine has every right to maintain its existence,defend itself,protect its ppl nd its land.
Tweet media one
11
0
17
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@faisal_fareed @SdqJaan ہمارے جنازے فیصلے کریں گے۔ اور فیصلہ کر لیا👇 تو ہیرو تھا نہیں، تو ہیرو ہے، تو ہیرو ہے، تو ہیرو ہے۔ تو کبھی ماضی نہیں ہوں گے۔ 💔💔💔💔💔😢😢😢😢
0
8
17
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@hTanveerAwan ہاں!یہ وہی دیدہ ور ہےجس کیلیے ہزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پر روتی رہی ہے۔ہاں!یہ وہی ہےبرس ہابرس یورپ میں رہنےکےباوجود مثلِ قائداعظم جسے'جلوہءِدانشِ فرنگ”خیرہ نہں کرسکاکہ'خاکِ مدینہ ونجف “اسکی آنکھ کاسرمہ ہے۔ تبھی اسکےخطاب کاآغاز“ایاک نعبد”سےہوتا ہے.الحمدللّٰہ ثمہ الحمد اللّٰہ
0
4
19
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@MirMAKOfficial اس قسم کے لوگ بھی پاکستان کے تباہی میں برابر کے ذمہ دار ہیں۔۔۔ اسحاق ڈار کو ہیرو کے طور پر پیش کرنے والے کو قوم سے معافی مانگی چاہئے۔۔۔۔ ان جیسے لوگوں نے ہمارے نسلوں کے ساتھ ساتھ اپنے نسلوں پر بھی ظلم کیا۔۔ 💔💔
1
6
15
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@waqas_amjaad بددعائیں کس کو دوں۔۔۔؟؟
1
9
15
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
11 months
@khadijasid751 رائٹ آف وائلینس بھی ہوتا ہے؟🤔 کسی بھی مذہب معاشرے میں وزیراعظم ایسی بات کرتاتوPMآفس واپس صرف استعفیٰ دینے جاتا۔ منگولیا کےوزیراعظم نے صرف اس لئے استعفیٰ دیا تھا کہ ایک کرونا+ خاتون اور اس کے بچے کو سردی سے بچانے کیلیے مناسب انتظامات نہیں کئےتھے۔ ہمارا والا تشدد کے حقوق بتا رہے۔
Tweet media one
Tweet media two
0
6
17
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@hTanveerAwan اک نجی چینل کے خبر کے مطابق صرف سندھ کے 25000 سرکاری گاڑیاں ہیں۔اور پورے کے تقریباً 90000۔ہر گاڑی کو ہر مہینہ تقریباً 400 لیٹرز پیٹرول مفت دی جاتی ہیں۔۔ اب 90000×400× پیٹرول ریٹ۔اس سے جتنے ارب اجائے یہ ہماری وطن عزیز کا صرف سرکاری گاڑیوں کا ماہانہ خرچہ ہیں۔ مینٹیننسں/ڈرائیور الگ
1
8
17
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
9 months
@AonAbbasPTI حلقہ این اے 155 پی ٹی آئی کا امیدوار راوُمحمد قاسم انتخابی نشان نلکا
2
3
17
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@AzmaBokhariPMLN @tariqmateen یقیناً آپ نے اوپر 👆والی اور نیچھے 👇والی دونوں کی گفتگو سنی ہوگی۔ سننے کے بعد آپ کس کو علاج کا مشورہ دوگی۔۔?? Honestly
Tweet media one
1
1
16
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@MarcusHouse @ShantinathShirg @isro Congratulations neighbors... 🇵🇰🇮🇳
Tweet media one
1
1
14
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@ovaismangalwala اسرائیل جن طیاروں سے فلسطینوں پر فاسفورس بموں سے بمباری کر رہے عرب لیگ ان طیاروں کو فیول فراہم کررہے ہیں۔۔۔ یہ عرب لیگ غزہ کی نسل کشی اور قتل عام میں برابر کے شریک ہیں۔۔
0
2
13
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@RaziTahirPak @ImranRiazKhan صرف اندازہ لگاؤ کہ بلوچستان کے سرداروں نے وہاں کے لوگوں کو کس قدر خوف میں مبتلا کیے ہیں کہ وہ اپنے پیاروں کے لاش تک کے وارث بننے کے لیے تیار نہیں۔۔۔
0
0
12
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@tariqmateen یہ شخصیت بھی سچا ثابت ہوا۔۔۔۔
0
5
16
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@HamidMirPAK @CMShehbaz @NawazSharifMNS @ImranKhanPTI .1.میر انکل!جن جنرلز نے عمران خان کو اڈاپٹ کیا تو انہی جنرلز کے موجودگی میں کس کی ہمت تھی جس نے عمران خان کو اتارا؟ ۔2۔ 18 میں شہباز شریف نے انکار کیا تو 2022 میں کس بنیاد پر اقرار کیا؟ انکل مجھے ان2 نقاط پر مطمئن کرے جو آپ کے انکشافات سے پورے پاکستانیوں کے ذہن میں گردش کر رہے۔
1
3
17
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
5 months
@PTIofficial ہم کچھ نہیں سیکھیں گے ۔۔
Tweet media one
0
7
15
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@OfficialShehr @aliya_hamza @sanamkh22 @tayyabaraja_ حوا کی بیٹیاں میدان جیت رہی ہیں۔۔۔ مرد ہی بزدل ثابت ہوئے۔۔۔ بیٹیوں نے ہمیشہ خود کو ثابت کیا ہیں۔۔۔ ہم آپ سے شرمندہ ہیں۔۔ 🙏🙏💔
0
1
12
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
1 year
@NavidKhan94 @Matiullahjan919 Whoever stands in front of the constitution is called brave. A unique and dramatic formula for becoming a hero.. tragedy for the nation.. Fine Time to cry..
1
1
14
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@ImranARaja1 چودھریوں کے موجودہ صورتحال۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
0
2
14
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
2 years
@iRaiSaqib سر اس بچے کا کچھ بندوبست کرے۔۔ اسکا عمر نہیں ہے ابھی کیمپ میں سونے کا۔۔۔۔ یا پھر لیڈرشپ کے حوالے کریں۔۔
0
1
12
@PAKPolitics520
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙖𝙗 𝙆𝙝𝙖𝙣 🇵🇰 🇵🇸
28 days
@fawadchaudhry یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ جس شخص نے ��وات کے عوام پر دہشتگردی مسلط کر دی، سوات کے عوام نے اسی کو اپنے اوپر مسلط کیا۔۔۔؟؟ یا تو کلاسرا صاحب لاشعوری طور پر سوات کے عوام کو لاشعور کہہ رہے ہیں یا پھر ان کا سوات کے زمینی حقائق سے دور تک کا کوئی واسطہ نہیں نا ہی واسطہ رکھنے کی کوشش کی .....
5
0
15