AUKhanOfficial1 Profile Banner
Asad Ullah Khan Profile
Asad Ullah Khan

@AUKhanOfficial1

Followers
52K
Following
77
Statuses
2K

Broadcast Journalist/ Anchor Person.

Islamabad
Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
4 minutes
آئی ایم ایف مشن اس وقت پاکستان میں ہے، رواں ہفتے جوڈیشل کمیشن کے ساتھ میٹنگ کرے گا جس میں ججز کی تقرری کے طریقہ کار پر بات چیت ہو گی، مشن عدلیہ کی آزادی کا جائزہ لینے کیلئے سپریم کورٹ میں بھی ملاقاتیں کرے گا، دوسری طرف آج وکلا کا شدید احتجاج جاری ہے ایسے میں حکومت کے لیے آئی ایم مشن کو عدلیہ کی آزادی کے حوالے سے مطمئن کرنا حکومت کے لیے مشکل ہو جائے گا
2
22
53
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
2 days
@iAnumSheikh I am successfully doing it from last two weeks
3
2
36
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
4 days
RT @siasatpk: پنجاب کے لاء افسران، اعظم تارڑ گروپ کے وکیل، اور پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں پیش ہونے والے وکلا، لاہور ہائی کورٹ کے…
0
252
0
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
4 days
ان کلیر کنے کیتااے؟؟
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
4 days
ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کو جب جیل کے اندر داخل ہونے سے روکا گیا تو فیصل چوہدری نے پولیس والے کی ماں بہن ایک کردی ویلڈ فیصل چوہدری ان نوکروں کا یہی علاج ہے @faisal_fareed
10
35
159
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
4 days
پنجاب کے لا افسران، اعظم تارڑ گروپ کے وکیل اور پی ٹی آئی کے خلاف 9مئی کے مقدمات میں پیش ہونے والے وکلا لاہور ہایئکورٹ کے جج بنا دیے گئے، قوم کو نئی عدالتوں کی صبح نو مبارک ہو
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
4 days
تارڑ لا ایسوسی ایٹ زندہ باد Judicial Commission has approved the names of following as additional judges of Lahore High Court. Mr. Hassan Nawaz Makhdoom Mr. Malik Waqar Haider Awan Mr. Sardar Akbar Ali Mr. Malik Javed Iqbal Wains Mr. Syed Ahsan Raza Kazmi Mr. Muhammad Jawad Zafar Mr. Khalid Ishaq Mr. Malik Muhammad Awais Khalid Ch. Sultan Mehmood
28
879
2K
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
4 days
تارڑ لا ایسوسی ایٹ زندہ باد Judicial Commission has approved the names of following as additional judges of Lahore High Court. Mr. Hassan Nawaz Makhdoom Mr. Malik Waqar Haider Awan Mr. Sardar Akbar Ali Mr. Malik Javed Iqbal Wains Mr. Syed Ahsan Raza Kazmi Mr. Muhammad Jawad Zafar Mr. Khalid Ishaq Mr. Malik Muhammad Awais Khalid Ch. Sultan Mehmood
10
279
696
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
6 days
اگر کوئی آپ کے گھر پہ قبضہ کر لے، زبردستی گھر میں گھس کے رہنے لگے اور کچھ عرصے بعد دعوی کرے کہ دیکھو میں اس گھر کا نظام تم سے بہتر چلا رہا ہوں تو کیا آپ اس قبضے کو قبول کر لیں گے؟؟ پرفارمنس اول تو ہے نہیں ہو بھی تو فارم 47 کا جواز نہیں بن سکتی
@siasatpk
Siasat.pk
6 days
"مہنگائی کی شرح 9 سال کی کم ترین شرح پر آگئی ہے، اگر یہ نظام اتنا نہلا اور ناکام ہے تو مہنگائی نیچے کیوں آرہی ہے؟شرح سُود کیوں کم ہورہی ہے؟ "۔منیب فاروق
Tweet media one
51
532
2K
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
7 days
یہ خاکہ بھی موجودہ حالت کی صحیح منظر کشی نہیں کر رہا، حقیقت میں تو باقی دونوں ستون بھی گر چکے ہیں، عمارت ہوا میں کھڑی ہے
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
8 days
ڈان اخبار موجودہ پاکستان کی منظر کشی کرتے ہوئے
Tweet media one
15
123
563
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
8 days
گھر کس قانون کے تحت گرائیں گے جناب وڑائچ صاحب؟؟ یہاں سب چھوٹے چھوٹے محسن نقوی بنے پھر رہے ہیں۔انہیں بھی لگتا ہے ظلم کے اس دور میں سب جائز ہے
36
436
1K
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
8 days
عمران خان اور بشری بی بی کی 190ملین پاونڈ کیس کی اپیل اس میں سے کس ڈی بی کے پاس لگے گی؟؟
Tweet media one
33
29
174
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
8 days
آئین کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں 12 ججز کی گنجائش ہے، حکومت نے 13 بھرتی کر دیے، رجسٹرار آفس نے 13 کا روسٹر بھی جاری کر دیا👏🏻👏🏻👏🏻
Tweet media one
45
335
770
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
11 days
اس سے تو کہیں بہتر تھا کہ اپنی تحویل میں لے لیے
@SabeeKazmi786
Sabee Kazmi
11 days
یزید کے پیروکاروں نے عمران ریاض کے چکوال والے گھر کو آگ لگا دی، کشتیاں جانور ،فصلیں درخت سب کچھ جل گیا
3
138
515
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
11 days
زندگی اتنی غنیمت بھی نہیں جس کے لیے عہد کم ظرف کی ہر بات گوارا کر لیں
13
128
726
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
11 days
گھٹن اتنی بڑھ گئی ہے کہ سانس لینا مشکل ہو رہا ہے
138
795
5K
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
11 days
بھٹو کو پھانسی انہوں نے ہی دی تھی جنہیں آج فیصل واؤڈا ابو مانتے ہیں
@KlasraRauf
Rauf Klasra
11 days
آپ نے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی اور اب چالیس سال بعد کہتے ہیں سوری غلطی ہوگئی۔میں نہیں مانتا سوری۔ مجھے بھٹو زندہ واپس لا کر دیں۔پھر عمران خان کو بھی۔۔۔ سینٹر فیصل ووڈا شدید غصے میں پہلے کبھی نہ آئے تھے۔ اب لائیو شو میں اتنا غصہ کرنے کی وجہ کیا بنی؟ مکمل پروگرام لنک 👇 via @YouTube @NeoNewsUR @RabeeaSK @fawadnb
14
230
917
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
12 days
@ajmaljami یہ ایک پرینک تھا
3
10
105
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
12 days
رانا صاحب کو یاد ہونا چاہیے کہ 1992میں سرمایہ ملک سے باہر لے جانے کے لیے Protection of Economic Reforms Act لایا گیا تھا تا کہ سرمایہ باہر لے جانے میں کوئی دقت نہ ہو، یہ وہی سال ہے جب لندن میں اپارٹمنٹس خریدے گئے تھے اور یہ وہی وقت ہے جب لاہور اسلام آباد موٹروے بنی تھی۔
Tweet media one
Tweet media two
14
1K
3K
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
12 days
مولانا فضل الرحمان کے سامنے تحریک انصاف نے کل تین چیزیں رکھیں ایک، انہیں حکومت سے ہونے والے مزاکرات کے بارے میں اعتماد میں لیا جس سے مولانا کا کوئی لینا دینا نہیں تھا دو، نئے چیف الیکشن کمشنر کے نام پر مشاورت، جس پر مولانا نے جواب دیا کہ پہلے الیکٹورل سسٹم ٹھیک ہوناچاہیے ورنہ فخر الدین جی ابراہیم بھی کچھ نہیں کر سکے تھے، یعنی ایک طرح سے فی الوقت سکندر سلطان راجہ کو ہی جاری رکھنے میں دلچسپی دکھائی تین، پی ٹی آئی نے آئین کی اصل شکل میں بحالی کے سلسلے میں مولانا کی حمایت مانگی، مگر مولانانے زیادہ دلچسپی اس لیے نہیں دکھائی کہ اپنی ہی لائی ہوئی چھبسویں ترمیم کو رول بیک کرنے کے لیے بھلا وہ تحریک کیونکر چلائیں گے رہی بات مل کر احتجاج کرنے یا احتجاج کے دوران سٹیج شئیر کرنے کی تو اس میں مولانا چنداں دلچسپی نہیں رکھتے، جے یو آئی نے صاف کہہ دیا کہ ہم بس ایشو ٹو ایشو مل کر چل سکتے ہیں ایسے میں سوال یہ ہے پی ٹی آئی کی جانب سے مولانا سے کسی بھی قسم کی امید لگانا خود فریبی کے مترادف نہیں ہے؟؟
70
466
2K
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
12 days
ایک طرف عمران خان نے اپنی جماعت کو مہ رنگ بلوچ سے ملاقات کرنے کی ہدایت کر دی، دوسری طرف خیبر پختونخوا کے نئے صدر جنید اکبر نے واضح کیا ہے کہ ہومیو پیتھک لوگ فارغ ہوں گے یعنی ہارڈ لائنرز آگے لائے جائیں گے۔ ایسا لگتا ہے مزاکرات کی ناکامی کے بعد ملک میں سیاسی درجہ حرارت پھر بڑھنے جا رہا ہے
13
636
3K
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
13 days
توہین عدالت کے تین ملزمان نے اپنے پاس کیس لگا کر جسٹس منصور کا فیصلہ اڑا دیا
50
951
4K