NewsWise Profile Banner
NewsWise Profile
NewsWise

@NewsWiseDN

Followers
3,453
Following
42
Media
4,138
Statuses
4,315

Host @arifanoor72 |Monday to Thursday @ 7.05pm @Dawn_news tv

Islamabad, Pakistan
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@NewsWiseDN
NewsWise
3 years
ہر پیر سے جمعہ اپنا پسندیدہ پروگرام "نیوز وائز" YouTube پر دیکھنے کے لیے @Dawn_News کے آفیشنل چینل پر آئیں اور بیل آئیکون کو پریس کرنا مت بھولیں 👇 @arifanoor72 #DawnNews
10
10
59
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
عمران خان کے وارنٹ آف اریسٹ18تاریخ کے تھے تو 4 دن پہلے یہ حراست میں لے کر کہاں لے کر جائیں گے جو warrant of arrest ہے وہ intimation ہوتا ہے کہ عدالت نے آپ کے وارنٹ نکالے ہیں دوسرا یہ complain کیس ہے FIR نہیں کبھی آپ نے arrest warrant کی execution ایسے ہوتے دیکھی ہے @faisal_fareed
26
1K
3K
@NewsWiseDN
NewsWise
6 months
عمران خان2005 میں یونیورسٹی میں جا کر آئی ٹی طلباء کو سیاست کے قومی دھارے میں لانے کی باتیں کر رہے تھے جب باقی جماعتیں نوجوانوں پر توجہ دینے کی بجائے روایاتی سیاست کر رہی تھی انہیں2022میں یاد آیا کہ نوجوان بھی ہیں یہ نوجوان اب آپ کو کیوں ووٹ ڈالیں they missed the bus @Maria_Memon
26
841
2K
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
عام آدمی کو نوٹس بھیج دیتے ایف بی آر نےدبئی لیکس والوں کو ایک بھی نوٹس نہیں بھیجا دبئی پراپرٹی خریداری پر محسن نقوی سمیت کئی لوگ مانے 22 ویں گریڈ کا ریٹائر بندہ دبئی میں کیسے villa بنا لیتا؟ ان سے پوچھیں تو صیح یہاں عام آدمی کو قبر بھی خریدنی پڑتی @SanaullahDawn
17
857
2K
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
پورے ملک کو سمجھ آگئی ہے کہ جو میں کر رہا تھا صحیح کر رہا تھا ڈار صاحب نے وزیر بننے کے لیے مجھےundermineکیا اور جب وہ وزیر بن گئے تو انہیں سمجھ نہیں آیا کے کرنا کیا یے ڈار صاحب نے اپنی ego کے لیے سب کچھ قربان کر دیا مسلم لیگ ن کو الیکشن میں اس کا خمیازہ بھگتنا پڑےگا @MiftahIsmail
63
557
1K
@NewsWiseDN
NewsWise
6 months
سپریم کورٹ ایسی باتیں کر رہا تھا جو الیکشن کمیشن نے بھی نہیں کیں الیکشن کمیشن کا کام تھا کہ وہ یہ دیکھے(PTI) کے انٹرا پارٹی الیکشن ہوئے ہیں کہ نہیں اگر الیکشن غلط ہوئے تو یہ سول کورٹ دیکھے گی سپریم کورٹ کےفیصلے نے ثابت کیا ہے کہ جسٹس منیر کی روح ابھی تک زندہ ہے، فیصل صدیقی
4
727
1K
@NewsWiseDN
NewsWise
6 months
پاکستان میںdisinformationکا سب سے بڑا ذریعہ ہمارے انٹیلیجنس ادارے رہے ہیں اگر ہمارے آرمی چیف اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ سنی سنائی باتیں آگے نہیں بڑھانی چاہیے تو پھر یہ آڈیو لیکس کیسے ہو جاتیں ہیں کون انہیں ریکارڈ کرتا ادارے اپنی اصلاح کر لیں اور پھر سوشل میڈیا کی @ShahzebJillani
4
638
1K
@NewsWiseDN
NewsWise
6 months
ہمارے ہاں کبھی بھی normal الیکشن نہیں ہوئے مگر اس بار الیکشن کچھ زیادہ abnormal ہونے لگے ہیں ایک فریق کے ہاتھ پاؤں باندھے ہوئے اور منہ پر punch ماری جا ریے مگر انہیں credit کہ وہ ابھی تک کھڑا ہوا اس الیکشن کی جیت اور ہار کا تعلق اتنخابی مہم سے نہیں ہو گا @ZarrarKhuhro
19
506
1K
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
2مئی کو الیکشن ٹربیونل بنا اسلام آباد سے جیتے تینوں MNAs کو 3 بار نوٹسز کیا گیا مگر یہ تینوں فارم45 نہیں لائے 2 جون کو یہ تینوں ایم این اے الیکشن کمیشن چلے گئے کہ الیکشن ٹربیونل تبدیل کریں یا ریٹائرڈ جج لگائیں جسٹس جہانگیری نے بیرون ملک سے فارنزک کابھی کہا تھا @saqibbashir156
4
336
722
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
خزانہ کے محکمے میں 500 لوگ ہوتے اور بجٹ پر 10 لوگ کام کرتے اور اس کا honorarium پورا محکمہ خزانہ،پارلیمنٹ، پی این ڈی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، وزیراعظم ہاوس وغیرہ لیتے یعنی کہ 500 لوگوں میں سے 10 لوگ کام کرتے اور فائدہ 5000 لوگوں کو 3 ماہ کی تنخواہ کی صورت میں ملتا @Jhagra
4
275
631
@NewsWiseDN
NewsWise
2 months
اگرجسٹس قاضی فائز عیسی 6ججز کے ساتھ پہلے دن ہی کھڑے ہو جاتے اور سخت موقف اختیار کر لیتے تو آج صورتحال مختلف ہوتی اس وقت وہ ایگزیکٹو کے دفاع میں لگ گئے وہ ایک طرف پوری عدلیہ دوسری طرف چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ میں 5 ماہ رہ گئے وہ اب خاموشی سے ہی کٹ جائیں تو بہتر ہو گا @maryamnawazkhan
9
223
599
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
میں نے اپنے طور پر ملک بھر کے دیگر الیکشن ٹربیونل کے بارے میں پتہ کیا وہ زیادہ تر سست روی کا شکار ہیں مگر اسلام آباد کا الیکشن ٹربیونل جسے جسٹس طارق جہانگیری چلا رہے تھے وہ تیزی سے چل رہا تھا اور جب انہوں نے فارم 45کی بیرون ملک سے فارنزک کا کہا تب چیزیں تبدیل ہوئی @saqibbashir156
2
183
550
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
ایوان اقتدار میں خبر بہت گرم ہے کہ اداروں کی رپورٹ کے مطابق #Islamabad کے بلدیاتی انتخابات میں 101 یو سیز میں سے @pmln_org کے حصے میں زیادہ سے زیادہ 10 یو سیز آئیں گی اسی لیے حکومت نے یو سیز کی تعداد 125 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا جو نا ہو سکا @Riazhaq @arifanoor72 @Dawn_News #PTI
5
204
497
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
وزیر خزانہ ایک senseless آدمی یے وہ نہیں جانتے ان نئے ٹیکسوں کا عام آدمی پر کیا اثر پڑے گا ان ٹیکسوں کے لاگو ہونے سے کوئی پتہ نہیں کہ نئے انقلاب کی راہ ہموار ہو جائے نئے ٹیکس کی لوگوں میں دینے کی سکت نہیں @SanaullahDawn
12
205
543
@NewsWiseDN
NewsWise
3 months
چینی انجینئرز بس پر حملہ سے متعلق تحقیقات کو کیوں لیک کیا اور وہ غلط ہیں گاڑی افغانستان سے چمن آئی،وہ کیسے آئی؟کون ہے ذمہ دار؟ حملہ کرنے والے اتنے بے وقوف نہیں کہ گاڑی تیار کر کے چمن سے چقدرہ پھر شمالی علاقہ لے جاتے آپ کا دشمن اب طاقتور ہے غلطیوں کا اعتراف کرناسیکھیں @taahir_khan
14
198
518
@NewsWiseDN
NewsWise
4 months
عائشہ بھٹہ کو 9 مئی کی رات کو ہی حراست میں لے لیا گیا تھا لاہور ہائی کورٹ مقدمہ کو بدنیتی پر مبنی قرار دے کر اسی ماہ ضمانت دے دی تھی اگست میں راحت بیکری پولیس چوکی جلاو کیس میں حراست میں لے لیا اس پر ضمانت ملی تو پہلے مقدمہ میں نئی دفعات شامل کر کہ پھر گرفتار کر لیا @advfayeza
5
281
474
@NewsWiseDN
NewsWise
20 days
ایک چیز جو سپریم کورٹ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی وہ ہے 13 جنوری کا بلے کے نشان سے متعلق فیصلہ بحث کے دوران چیف جسٹس نے کہا مجھے تو پتہ ہی نہیں کہ اس کیس سے متعلق نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر ہے میرے لئے بطور کورٹ رپورٹر یہ حیران کن بات تھی رجسٹرا ہو ہی نہیں سکتا کہ نابتائے
1
97
418
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
جسٹس جمال مندوخیل یہ absorbنہیں کر پا رہے تھے کہ پی ٹی آئی نے انتخابات میں حصہ نہیں لیا جسٹس اطہر منااللہ نے کہا جیسے پیپلزپارٹی سے اس کا تلوار کا نشان لیا گیا اسی طرح پی ٹی آئی سے بلے کا نشان لیا گیا اسے لئے بعض لوگ کہہ رہے تھے کہ چیف جسٹس اس بینچ کا حصہ نا بنیں @maryamnawazkhan
1
100
385
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
عاصمہ جہانگیر کانفرنس اپریل میں ہوئی 3 مئی کو لکھا گیا خط جس میں ذکر 13 جنوری کے آرڈر کا جس میں پی ٹی آئی سے انتخابی نشان لے لیا گیا تھا اس فیصلے کو justify کیا گیا ماہرین کی رائے میں یہ خط غیر ضروری تھا جس کو جین میریٹ کی تقریر کا نہیں پتہ تھا اسے بھی پتہ چل گیا @HasnaatMalik
3
149
355
@NewsWiseDN
NewsWise
8 months
سپریم کورٹ رجسٹرار کہ جانب سے جبری گمشدگیوں کیخلاف اعتزازاحسن کی درخواست اعتراض کیساتھ واپس میں نے درخواست میں آرٹیکل 4، 9 ،10 ،10 اے 25 سب لگائے بندے اٹھائے جاتے گھر والوں کو کچھ پتہ نہیں سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہوتا 9 مئی کی مذمت مخصوص جماعت میں شمولیت میڈیا کو بھی دھڑکا اعتزاز احسن
4
162
314
@NewsWiseDN
NewsWise
11 months
پی ٹی آئی خواتین گرفتاری معاملہ ابھی کیس کو صرف سننے کے لیے 5 سے 6 تاریخیں پڑ چکی ہیں اور کیس نہیں سنا گیا جب کیس fix ہو گیا سننے کے لیے تو اس پر آگے کی تاریخیں ملتی گئیں کبھی prosecutor نہیں دستیاب اور کبھی جج تمام سول سوسائٹی کو اس پر آواز اٹھانا پڑے گی @khadijasid751
1
150
282
@NewsWiseDN
NewsWise
2 months
کوئی صحافی یوٹیوب پر بات کرتا اسے نوٹس چلا جاتا ایف آئی آر کٹ جاتی ایک صحافی @ShahidAslam87 نے جنرل باجوہ کے اثاثوں کی خبر کی اسے گرفتار کر لیا حالانکہ وہ ٹیکس فائل کے بعد کا ڈیٹا تھا سنا وہ ملک چھوڑ گئے جسٹس بابر ستار کا ڈیٹا کیسے لیک ہوا حکومت خاموش @j_jadoon
0
86
307
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
آرمی چیف 3 سٹار جنرلز وزراء صدر سپریم اور ہائی کورٹ کے ججز سب کو ان کی مراعات پر انکم ٹیکس کی چھوٹ دی ہوئی آپ انہیں ختم کریں آپ عوام پر بھاری ٹیکس لگا رہے ساتھ میں آپ کہیں ہم20فیصد حکومتی اخراجات کم کر رہے وزیر خزانہ اور چیرمین ایف بی آر کے پاس کسی بات کا جواب نہیں @SanaullahDawn
3
173
300
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
موجودہ حالات میں اصل فرق 8 فروری کے الیکشن اور پھر 6 ججز کے خط سے پڑھا کہ حکومت سے اب چیزیں کنٹرول نہیں ہو رہی عدلیہ مقتدرہ تنازعہ کا پی ٹی آئی کو فائدہ ہوا ججز کو سمجھانے یا منانے کے لے ریٹائرڈ ججز کے ذریعے بیک ڈور ڈپلومیسی بھی کی گئی مگر یہ ججز نہیں مان رہے @HasnaatMalik
0
88
297
@NewsWiseDN
NewsWise
3 months
سپریم کورٹ میں رپورٹنگ میں مشکلات ایک سینئر صحافی کی موجودگی میں مجھے ان کا اسسٹنٹ سمجھنا مجھے کسی کا اسسٹنٹ نہیں ایک مکمل رپورٹر سمجھیں خبر کے حصول کے لئے مردوں کے ہجوم میں دھکے کھانا دھکے کیوں کھائے،ہم خبر دے دیں گے میں صحافی ہوں،خود سے خبر حاصل کر لوں گی @maryamnawazkhan
12
60
296
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
7 جون سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقرری جوڈیشل کمیشن کا اجلاس حکومت کی خواہش کہ لاہور ہائی کورٹ چیف جسٹس کو سپریم کورٹ لایا جائے وجہ ان کی الیکشن ٹربیونل پر ججز کی تعیناتی فارم 45 اور 47 کا تنازعہ عدالتی امور میں مبینہ ایجنسیوں اور حکومت کی مداخلت پر میٹنگ منٹس بھیجنا @HasnaatMalik
2
102
297
@NewsWiseDN
NewsWise
2 months
پرویز مشرف کے خلاف افتخار چوہدری prevail کر گئے آدھی عدلیہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف تھی مگر وہ prevail کر گئے اس بار تواسلام آباد پشاور، لاہور،سندھ ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ کے ایک طرف @HasnaatMalik
0
67
284
@NewsWiseDN
NewsWise
6 days
خبریں گرم ہیں کہ جسٹس جہانگیری کو کہا گیا کہ یہ جو ٹربیونلز کہ معاملات ہیں اس پر ہاتھ ہولا رکھیں جس کے جواب میں انہوں نے shut up call دی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی ڈگری پر سوال اٹھے اور پچھلے 5 دنوں میں ان کے خلاف منظم مہم کی گئی @saqibbashir156
3
109
285
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
جتنا اس حکومت نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں ذلیل کروایا ہے اس سے بہتر تھا ہم سارے بھوکے مرجاتے، مزمل اسلم @arifanoor72 @MuzzammilAslam3 @Dawn_News @PTIofficial @pmln_org @MiftahIsmail #IMF
7
73
251
@NewsWiseDN
NewsWise
8 months
ڈپٹی رجسٹرار میں اتنی جرت نہیں ہوتی کے وہ سینئر ایڈووکیٹ آف سپریم کورٹ کی پٹیشن خود سے اڑا دے وہ کسی سے ہدایت لے کر ایسا نوٹ لکھتا مجھے قاضی فائز عیسی کے آنے بعد ایسی توقع نہیں تھی کہ میری پٹیشن کے ساتھ ایسا ہو گا میں اب اپیل کروں گا سنگل جج کے سامنے، اعتزاز احسن
2
104
256
@NewsWiseDN
NewsWise
2 months
جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا پی ٹی آئی کے اپنے دور میں چھوڑیں کبھی مارشل لاء میں بھی ایسا نہیں ہوا پی ٹی آئی کو دوبارہ حکومت میں میڈیا اور سیاسی آزادی اور اداروں کی حدود میں کام پر زور دینا ہو گا اور دیگر جماعتوں کو بھی ہتک عزت بل اور نیب آرڈیننس آوازوں کو گھونٹ رہے @Hammad_Azhar
3
85
269
@NewsWiseDN
NewsWise
11 months
بدترین پارلیمنٹ؟ یونیورسٹیوں کی منظوری کا پارلیمنٹ میں جو مینا بازار لگا یہ بہت شرمندگی کا باعث ہے اور یہ الزامات لگے ہیں کہ لوگوں نے کروڑوں روپے لے کر یہ بل پاس کروائے ہیں اس کا نوٹس اسپیکر اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو لینا چاہیے تھا، وہ اس کام میں ناکام رہے ہیں @SKhaqanAbbasi
11
92
240
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
عمران خان کبھی اسٹیبلشمنٹ کے "نیوٹرل" کردار کے خلاف اور کبھی ان کو "نیوٹرل" رہنے کی تلقین، ماجرا کیا ہے؟ سینیٹر شبلی فراز سوال پر الجھن کا شکار @arifanoor72 @shiblifaraz @Dawn_News @PTIofficial
46
80
252
@NewsWiseDN
NewsWise
3 months
موجودہ حکومت بہت کمزور ہے ان کے پاس اختیار نہیں دفتر خارجہ کا بشام حملے کے بعد بیان آیا کہ یہ حملہ "خوارج" نے کیا کیا دفتر خارجہ اب فتوی بھی دے گا کون مسلمان ہے کون نہیں ایسا پہلے نہیں ہوتا تھا انہیں کاغذ ملتا اور یہ پڑھ دیتے کم از کم پہلے بیان یہ خود دیتے تھے @taahir_khan
5
96
242
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
یہ میری آخری engagement ہے ٹی وی پر اس کے بعد میں ٹی وی پر نہیں جاؤں گا لوگ کہتے ہیں کہ جب مفتاح ٹی وی پر آتا تو لوگ پیٹرول پمپ کی طرف بھاگنے لگتے 50 روپے پیٹرولیم لیوی کی اجازت ملی ہے مگر کب لگانا اس کا فیصلہ نہیں ہوا @MiftahIsmail @arifanoor72 @Dawn_News #PetrolDieselPriceHike
38
61
237
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
جبری گمشدگی معاملہ 8فروری کو حفیظ بلوچ کو طلباء کے سامنے اٹھایا ایم فل فزکس حفيظ بلوچ پر 15 مارچ کو دہشتگردی اور آتش گیر مادہ کا پرچہ کٹا 4 ماہ بعد وہ بے قصور ثابت ہوا کمیشن نے کیس بند کر دیا غلط گرفتاری پر کسی کی پوچھ گچھ نہیں ہوئی @arifanoor72 @ImaanZHazir @Dawn_News #Pakistan
4
83
222
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
ہم نے اگر پیٹرولیم پر ٹیکس کم کیا اس کے باوجود ٹیکس کا ٹارگٹ حاصل کیا بجلی پر بھی سبسڈی دی مشکل حالات میں ملکی مفاد میں فیصلے کرنے پڑتے ہیں ہم نے اپنے محصولات کی ورکنگ کی ہوئی تھی اور آئی ایم ایف کو بتا دیا تھا @MuzzammilAslam3 @arifanoor72 @Dawn_News #PTI #PMLN
3
104
218
@NewsWiseDN
NewsWise
2 months
اسلام آباد ہائی کورٹ ادارے کی طرف سے ردعمل کی شروعات جسٹس بابر ستار کے خلاف منظم مہم پیمرا ٹی وی چینلز ایف بی آر اثاثوں کی لیک امیگریشن دستاویزات ایجنسیاں اٹارنی جنرل سب جواب دیں جج سے رابطہ کی کوشش ادارے کے سربراہ پر توہین عدالت لگے گی @saqibbashir156
2
52
220
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
موجودہ مہنگائی کا سہرا صرف مسلم لیگ ن کے ذمہ لگانا زیادتی کی بات ہو گی اس وقت حکومت جو بھی معاشی فیصلہ کر رہی اس کی ذمہ داری مسلم لیگ ن اور ان کی اتحادی جماعتوں کی ہے @2Kazmi @arifanoor72 @Dawn_News @pmln_org @MediaCellPPP @juipakofficial @OfficialMqm
13
64
210
@NewsWiseDN
NewsWise
6 months
سائفر کیس کا فیصلہ پر بہت loopholes ہیں فیر ٹرائل کی بجائے لگتا یہ کیس symbolic مقصد کے لیے تھا توشہ خانہ کیس 1 کروڑ 80 لاکھ کے زیور کی قیمت دبئی بیٹھے جیولر نے نیب کے توسط سے تصویر دیکھ کر 3 ارب 16 کروڑ لگائی 20 گواہ پر حق جراح بھی ختم جلدی کے کام جاری @saqibbashir156
5
84
218
@NewsWiseDN
NewsWise
4 months
ٹریان وائٹ کیس ایک بنیاد بنی اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کے درمیان جو تلخی پہلے سے موجود تھی جو اس وقت عیاں ہو گئی خط کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کے دباؤ پر 6 ججز جو IHC کا 90 فیصد بنتے کی داد رسی نا سپریم کورٹ سے ہوئی نا اپنی IHC کورٹ چیف سے جھوٹی تسلیاں دی گئیں @maryamnawazkhan
2
59
217
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
گوادر کو حق دو تحریک خواتین مارچ مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کا مطالبہ گوادرکے لوگ دیکھتے کہ ایک طرف اسلام آباد میں پیش ہونے والوں کو ضمانتیں مل جاتی ہیں اور دوسری طرف @MHidayatRehman ہیں جن پر ابھی الزام ثابت نہیں ہوا انہیں ضمانت ملتی اس فرق کو عوام محسوس کرتے ہیں @ShahidRind
7
109
210
@NewsWiseDN
NewsWise
3 years
اسٹیٹ بینک اور ضمنی مالیاتی بل جب بھی کسی ووٹ کا مرحلہ آتا ہے تو چند صحافی اور اینکر ایک قوالی شروع کر دیتے ہیں کہ حکومت 3 دن میں گئی 3 ماہ میں گئی اتحادی ہمارے ساتھ تھے اور ہیں، کابینہ میں اختلاف ہوتے ہیں جو جمہوریت کا حصہ ہے، شفقت محمود @arifanoor72 @Shafqat_Mahmood @Dawn_News
8
27
208
@NewsWiseDN
NewsWise
2 months
پنجاب میں عوام کی بےچینی کو دیکھتے ہوئے عمران خان نے ہمیں سامنے آنے کا کہا 9 مئی کے بعد جماعت کے خلاف سب سے زیادہ سخت کریک ڈاؤن پنجاب میں ہوا ہمارے خلاف state assault ہوا جھنڈا اٹھانے پر پرچے ہو جاتے اس کے باوجود فارم 45 کے تحت ہم 210 قومی نشستیں جیتے ہم متحد ہیں @Hammad_Azhar
1
68
214
@NewsWiseDN
NewsWise
18 days
الیکشن کمیشن کے وکیل کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اب بھی سیاسی جماعت کے طور پر رجسٹرڈ ہے، اب انہیں یہ ثابت کرنا ہے کہ پھر فہرست جمع کرانے کے باوجود انہیں مخصوص نشستیں کیوں نہیں دی گئیں @maryamnawazkhan
0
49
211
@NewsWiseDN
NewsWise
3 months
سپریم کورٹ کو چاہیے کہ 9 ممبر بینچ بنا کر ملٹری کورٹس کے معاملہ کا فیصلہ کریں جن 20 لوگوں کو رہا کیا انہیں ایک سال کی قید ہو چکی تھی اس بات کی نشان دہی بیرسٹر اعتزاز احسن نے عدالت میں کی پیچھے 83 لوگ بچے ہیں ان کی زندگیوں کا سوال ہے @saqibbashir156
2
53
200
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
سائفر کیس معاملہ پراسیکیوشن کو سائفر کاپی نہیں دی گئی عمران خان خوش قسمت رہے جس کیس میں دو سال قید بنتی تھی انہوں نے دس سال سزا دے دی جسٹس عامر فاروق نے عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت منسوخی کا سخت فیصلہ دیا تھا۔ انہوں ہی نے سائفر فیصلہ دیا پراسیکیوشن کی کمزوریاں @HasnaatMalik
0
39
192
@NewsWiseDN
NewsWise
5 months
علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلٰی نامزدگی درست فیصلہ؟ ووٹ عمران خان کا چیف منسٹر بھی عمران خان کی چوائس کا ہوگا علی امین گنڈاپور صوبائی صدر ہیں انہوں نے پچھلے 10 ماہ میں deliver کیا یے اب ہم سب کو عمران خان اور عوام کی توقعات پر پورا اترنا پڑے گا @Jhagra
8
36
186
@NewsWiseDN
NewsWise
20 days
جبری گمشدگی معاملہ پچھلے 25 دنوں میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 لوگوں کے مسائل حل ہوئے جس میں کشمیر کے شاعر احمد فرہاد ،دوسرا سوہان سے ایک لڑکا اور تسیرا کشمیر سے خواجہ خورشید ان کہ کم از کم کوائف پتہ چل گئے جب جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں یہ معاملات آئے @saqibbashir156
0
42
190
@NewsWiseDN
NewsWise
2 months
حماد اظہر کی ایک سال کی زندگی جیل سے بہتر یا جیل سے بدتر؟ والد گرفتاری کا کہتے رہے عمران خان گرفتاری سے منا کرتے رہے خاندان سے پہلے جماعت کی ذمہ داری نبھائی گھر اور گھر والے حکومت نشانے پر رہے کاروبار اور گھر دونوں کو نقصان ہوا نا مال چھوڑا نا جانور @Hammad_Azhar
1
61
190
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
امریکی اہلکار نے ہماری سفیر کو بلا کر کہا کہ اگر عمران خان آپ کے وزیراعظم رہتے ہیں تو پھر ہمارے تعلقات ٹھیک نہیں رہیں گے تو اس کے بعد ہمیں کون سا ثبوت چاہیے سازش کا وہ کہتےکہ دورہ روس صرف عمران خان کا ذاتی فیصلہ تھا نا کے اداروں کا @2Kazmi @arifanoor72 @Dawn_News #ImranKhan #PTI
8
36
170
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
قاسم سوری سمیت ہم سب نےاسمبلی سے استعفیٰ دے دیا جو بھی نیا اسپیکر آئے گا وہ اسے قبول کر لے گا میرے پاس 5 غیر ملکی سفارتکار 3 ایم این اے اور 2 ایم پی اے کے نام ہیں جن سے رابطے کیے گئے جو مرضی ہو میں اسمبلی میں واپس نہیں جاؤں گی @ShandanaGulzar @arifanoor72 @Dawn_News #ImranKhan
9
53
181
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
لاپتہ طالب علم عبدالحفيظ بلوچ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی وجہ سے ڈی چوک اور پریس کلب کے آگے نہیں بیٹھ سکتے؟ بلوچ نا ہوتے تو شاید اجازت مل جاتی؟ طلباء پر تشدد کی وجہ ان کا بلوچ ہونا؟ @arifanoor72 @ImaanZHazir @Dawn_News #ReleaseHafeezBaloch #Islamabad 👇
3
64
171
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
اکڑ بکڑ بمبے بو ان سے نہیں ہوں گے پورے سو ان کو پتہ نہیں چلے گا انہیں لگ پتہ جائے گا جب یہ ناکام ہوں گے پھر عمران خان ان کے ساتھ کیا کرے گا یہ وہ سوچیں تحریک عدم اعتماد وزیراعظم کے لیے اعتماد پلس @arifanoor72 @Dawn_News @FaisalJavedKhan @PTIofficial 👇
13
32
174
@NewsWiseDN
NewsWise
3 years
گوادر کو حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن کون ہیں اور ان کا کس جماعت سے تعلق ہے؟ بلوچستان کی تاریخ کا سب بڑا خواتین کا احتجاج گوادر میں، ریلی میں خواتین کی بہت بڑی تعداد میں شرکت کی وجہ کیا ہے؟ @arifanoor72 @ShahidRind @MHidayatRehman @Dawn_News #گوادر_دھرنا
6
77
176
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
احمد فرہاد بازیابی کیس شاعر احمد فرہاد گمشدہ قرار اسلام آباد ہائی کورٹ اس بات کر کھوج لگانا چاہ رہی کہ احمد فرہاد 14 مئی سے 29 مئی تک کہاں غائب رہے
1
40
182
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
الیکشن کمیشن کی اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے ٹریبونل جج تبدیل کرنےکی منظوری میرے خیال سے یہ ہائی کورٹ کے جج کی توہین ہے یا آپ کہہ لیں کہ جو ان کے ساتھ رویہ رکھا گیا وہ درست نہیں تاہم پی ٹی آئی اس فیصلے کو IHC میں چیلنج کرے گی اور ECP کوIHC کو مطمئن کرنا پڑے گا @saqibbashir156
1
43
180
@NewsWiseDN
NewsWise
2 months
عمران خان آج اڈیالہ جیل سے نکلیں تو برصغیر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو اگر انہیں ہمارے پر امن احتجاج سے ڈر نہیں تو پھر چھاپے کیوں مارتے اجازت کیوں نہیں دیتے جلسے کی ایوب خان یحیی ضیاء مشرف سب کو آخر میں عوام کے آگے گھٹنے ٹیکنے پڑے حکومت ڈرتی کیونکہ عوام ہمارے ساتھ @Hammad_Azhar
1
45
175
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی کی بات چل رہی اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کیانی سب سے سینئر جج کیا انہیں سپریم کورٹ میں تعینات کیا جاسکتا؟ لاہور ہائی کورٹ چیف جسٹس نے ٹربیونل میں آزاد خیال ججز لگائے تھے @saqibbashir156
0
44
176
@NewsWiseDN
NewsWise
3 months
جب اٹارنی جنرل قانون کی بالادستی اور عدال��ی حکمنامہ پر عملدرآمد پر سپریم کورٹ کو یقین دلا رہےتھے تب عدالت نے یاد کروایا کہ ابھی جن چند افراد کو ہم نے ضمانت دلوائی اڈیالہ جیل سے حکومت نے انہیں MPO کے تحت پھر اندر کر دیا جسٹس بابر ستار کےآرڈر کی خلاف ورزی کی @saqibbashir156
3
42
173
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
مولانا ہدایت الرحمن کی ضمانت کی درخواست لوئر کورٹ اور ہائی کورٹ سے منسوخ ہو گئی ہیں اب @JIPOfficial جن سے مولانا کا تعلق رہا ہے وہ ان کی ضمانت کے لیے سپریم کورٹ میں جانے لگے ہیں، @ShahidRind @arifanoor72 @Dawn_News @MHidayatRehman #Gwadar #مولاناہدایت_الرحمن_بلوچ
11
72
162
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
بھارت اور بنگلہ دیش میں ان کی فوج صرف فوجی کام کرتی پاکستان کی فوج فوجی کام بھی کرتی اور بہت اچھا کرتی پر جب تک فوجی افسران حکومتی، سولین،رئیل اسٹیٹ، زراعت،گورننس،خارجہ، بزنس وغیرہ کو دیکھتے رہیں گے تو اس فوج اور ریاست کمزور ہو گی @mosharrafzaidi
7
52
161
@NewsWiseDN
NewsWise
3 years
مذہبی جنونیت کا سیالکوٹ میں ہونے والا یہ پہلا واقعہ مگر آخری نہیں، 8 بجے کے لائیو شوز میں مشکل سے کوئی اور چینل اس ہر بات کر رہا ہے،کیونکہ ہم سب ڈرتے ہیں، جو ریاست اپنے پولیس والوں کو نا بچا سکی وہ ہمیں کیا تحفظ دے گی، منصور علی خان @arifanoor72 @_Mansoor_Ali @Dawn_News #Sialkot
24
48
158
@NewsWiseDN
NewsWise
2 months
فیض آباد کمیشن نے جنرل فیض کو کلین چیٹ تو دے دی مگر اس میں کمیشن کا کوئی قصور نہیں کیونکہ اس وقت کہ وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے سب کے سامنے کہا تھا کہ ہم نے انہیں یہ مینڈیٹ دیا تھا مذاکرات کا ایسا لگتا کہ سپریم کورٹ کمیشن سے اپنی مرضی کی رپورٹ چاہتی @saqibbashir156
0
39
169
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
میرے شو میں @mjdawar نے کہا کہ اگر ہمارے لڑکوں نے پیٹرول بم پھینکے ہوتے پولیس کے اوپر تو آپ ہمارا کیا حال کرتے؟ چھوٹے صوبوں میں احساس کمتری بڑھتی جا رہی ہے ایک طرف خواتین کے بال سفید ہو جاتے ان کو پیشی نہیں ملتی اور دوسری طرف عدالتیں8 بجے تک انتظار کرتیں لوگوں کا @MunizaeJahangir
5
74
168
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
یہ تمام چہرے جو ٹی وی پر کہتے تھے کہ بجلی اور پیٹرولیم کے ریٹ نہیں بڑھنے چاہیے اسٹیٹ بینک کو خودمختاری نہیں دینی چاہیے تو کیا آئی ایم ایف والے انہیں ہار پہناتے معیشت پر سیاست، نقصان پاکستان کا @MuzzammilAslam3 @arifanoor72 @Dawn_News #PTI #PMLN #PPP 👇
4
79
149
@NewsWiseDN
NewsWise
4 months
میں پر امید اس لئے ہوں سپریم کورٹ اسے منطقی انجام تک پہنچائے گی کہ اگر ان6ججز کی شکایت پر کچھ نہیں ہوتا تو ایک ہائی کورٹ تو پھر ختم ہے کیونکہ جوالزامات سامنے آئے یہ کسی کے ساتھ کسی بھی وقت بیت سکتی ہے ہو سکتا کچھ اور کے ساتھ بھی یہ بیتی ہو ان میں بتانے کی ہمت ناہو @saqibbashir156
2
46
158
@NewsWiseDN
NewsWise
10 months
مجھے وزارت سے ہٹانے کے بعد آفر ہوئی کے واپس آ جاؤ شاہد خاقان اور مصطفیٰ نواز کو بھی وزارت کی آفر تھی ہم نہیں گئے بات وزارت کی نہیں لوگوں کو فائدہ دینے کی ہے ہم وہ سیاست نہیں کرنا چاہ رہے جس سے صرف آپ کو اور آپ کے خاندان کو فائدہ مل رہا ہوں اور لوگوں کو کچھ نہیں @MiftahIsmail
20
39
159
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
یہ جو ہم راستہ نکالنے،مل بیٹھنے کی بات کر رہے،تو کیا ان سب لوگوں کو نہیں پتہ؟ 70سال سے زائد ان کی عمریں ہیں کتنے سیاسی بحران آئے گئے آمریت جمہوریت سب میں انہوں نےsustainکیا یہ سب جانتے ہیں سارا مسئلہ ان کی نیتوں کا ہے جب انہیں کسی نے انہیںreplaceکر لیا تو کیا کریں گے @Maria_Memon
1
32
147
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
یہ جو ہم راستہ نکالنے،مل بیٹھنے کی بات کر رہے،تو کیا ان سب لوگوں کو نہیں پتہ؟ 70سال سے زائد ان کی عمریں ہیں کتنے سیاسی بحران آئے گئے آمریت جمہوریت سب میں انہوں نےsustainکیا یہ سب جانتے ہیں سارا مسئلہ ان کی نیتوں کا ہے جب انہیں کسی نے انہیںreplaceکر لیا تو کیا کریں گے @Maria_Memon
1
41
152
@NewsWiseDN
NewsWise
4 months
نواز شریف نے مریم نواز کو پہلے پارٹی کے لئے قابل قبول بنایا جس سے چند لوگ ناراض ہو کر چلے گئے پھر انہیں وزیر اعلی بنایا مستقبل میں وزیراعظم بنائیں گے شہباز شریف بھی جانتے کے جماعت کی قیادت مریم نواز کے پاس جانے والی باقی سب نے ان کے ساتھ مل کر چلنا ہے @NasrullahMalik1
8
42
153
@NewsWiseDN
NewsWise
6 days
اسلام آباد کے تینوں ممبر قومی اسمبلی الیکشن ٹربیونل کو فارم 45 دینے میں ہچکچاہٹ کا شکار الیکشن ایکٹ کے تحت ان تینوں ممبران کی قومی اسمبلی کی ممبرشپ بھی خطرے میں @saqibbashir156
0
31
150
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
مسلم لیگ ن کی یوتھ ونگ کے صدر کون ہے؟ سنیے ماریہ میمن کی زبانی "Fun Fact" @arifanoor72 @Maria_Memon @Dawn_News @hidhussain @pmln_org
2
23
139
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
مفتاح اسماعیل اور دیگر reimagining Pakistan پر سیمنار تب کر رہے ہیں جب کے وہ اپنی جماعت چھوڑ بیٹھے یا موثر نہیں رہے اشرفیہ تبدیلی کے لئے تیار نہیں فیڈرل ایگزیکٹوز نے ابھی اپنے آپ کو ایکسٹرا الاؤنس دلوا دیا جب ملک معاشی بحران سے گزر رہا @IlhanNiaz @arifanoor72 @MiftahIsmail
5
31
132
@NewsWiseDN
NewsWise
20 days
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے انجم عقیل کو شوکاز نوٹس جاری اگر سزا ہو گئی تو یہ ایم این اے کی سیٹ ویسے ہی جا سکتی ہے ٹربیونل منسوخی کا فیصلہ معطل جسٹس طارق محمود جہانگیری جو بار بار فارم 45 مانگ رہے تھے ان کا ٹربیونل بحال @saqibbashir156
1
33
141
@NewsWiseDN
NewsWise
18 days
ابھی عام انتخابات کے متعلق صرف ایک کیس سپریم کورٹ میں آیا ہے اور آپ دیکھ لیں کہ الیکشن کمیشن کے کردار پر کتنے سوال اٹھ رہے ہیں، سپریم کورٹ کو دھاندلی کے کیسز بھی ترجیحی بنیادوں پر سننے چاہئیں @maryamnawazkhan
1
42
142
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
احسن اقبال کے بقول پی ٹی آئی کے 5 وزیر مسلم لیگ ن کے ساتھ رابطے میں ہیں؟ مسلم لیگ ن کے 15 ایم این اے ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں جو نواز شریف کو ملک کی تباہی کی وجہ سمجھتے ہیں @Shafqat_Mahmood @arifanoor72 @Dawn_News @betterpakistan @NawazSharifMNS #PTI 👇
13
29
136
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
ہمیں جمہوریت کے ڈھکوسلے دینا بند کریں اور ہمیں بتائیں کیا ہم واقعی hybrid مارشل لاء کی طرف بڑھ رہیں ہیں @Maria_Memon
5
33
134
@NewsWiseDN
NewsWise
9 months
ارشد شریف کے قتل کیFIR ان کی والدہ کے مطابق نہیں سرکار کے مطابق کٹیں وہ بھی نامعلوم کے خلاف سپریم کورٹ کا سومو موٹو 3 سوالوں کے جواب تا حال نا ملے *ارشد پرFIRs کیسے کٹیں *پاکستان سے کیوں گیا *دبئی سے کیوں جانا پڑا یہاں سیاست دان غیب ہو جاتے اور کہتے کے چلے پر گئے تھے @Maria_Memon
2
45
136
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
اسٹیبلشمنٹ کوئی راستہ چھوڑتی ہی نہیں کسی سیاسی جماعت کے لیے راستہ کیا یے؟ اسٹیبلشمنٹ کو انکار کر کے آپ ہی نہیں سکتے حکومت میں اسٹیبلشمنٹ کو ایک بار تو عوام کو حق دینا ہو گا کہ وہ اپنی مرضی کی حکومت کو اپنے ووٹوں سےلا سکیں @Xadeejournalist @arifanoor72 @Dawn_News #Pakistan
15
35
123
@NewsWiseDN
NewsWise
8 months
جو الیکشن کمیشن 310 دن خیبر پختون خواہ میں 320 دن پنجاب میں 120 دن میں ملک بھر میں الیکشن نہیں کرواسکی وہ 70 دن فیصلہ محفوظ رکھنے کے بعد @PTIofficial کو انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے صرف 20 دن دیتی @Jhagra
3
58
127
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
سائفر کیس معاملہ عمران خان اور اعظم خان کے مابین گفتگو کی آڈیو ٹیپ عدالت میں کیوں نا پیش کی گئی؟
1
23
129
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
سائفر کیس prosecution کی بہت بڑی ناکامی ہے حکومت کو اس کی تحقیقات بھی کرانی چاہیے سائفر کی کاپی جج کو دکھائی ہی نہیں گئی تو الزامات کیسے ثابت ہوتے میں پہلے دن سے کیس کی سماعت دیکھ رہا تھا جو فیصلہ آیا وہ نظر آ رہا تھا @saqibbashir156
1
32
131
@NewsWiseDN
NewsWise
9 months
ارشد شریف کے قتل کو ایک سال بلاول بھٹو نے کہا کہ ان کی ماں، نانا اور لیاقت علی خان، تین وزرا اعظم کو انصاف نا مل سکا ارشد شریف کے گھر والوں نے بھی دل پر پتھر رکھ لیے ہیں ہمارا نہیں خیال انصاف ملے گا ارشد کے قتل سے آج تک، جمہوریت، صحافت، سیاست نے space گنوا دی @Maria_Memon
1
41
126
@NewsWiseDN
NewsWise
2 months
جوڈیشل کمیشن رولز میں مجوزہ ترامیم  حکومت آئینی ترمیم کو بہت آسان سمجھ رہی تھی اگر آپ کی جج کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 سال سے بڑھا کر 68 سال کر رہے ہیں تو کیوں کر رہے ہیں اس کا عدالتی اصلاحات سے کیا تعلق ہے اس کا خواب کسی کے پاس نہیں @saqibbashir156
2
34
125
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
جتنا ریاستی وسائل کو استعمال کرکے اداروں کا برا حال کرکے ان کا کباڑا کر کے ایک سیاسی قوت کو لایا جاتا ہے پھر اسی سیاسی قوت کو نکالنے کے لیے ان اداروں پر طاقت کا بے دریغ استعمال کیا جاتا ہے یہ approach غلط ہے آپ social contract کو اتنا abuse کیا کہ وہ تباہ ہو چکا یے @Maria_Memon
2
39
115
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
ہم نے مارشل لاء عمران خان زرداری نواز شریف سب کو دیکھ لیا ہمیں عوام کی زندگی میں کوئی مثبت تبدیلی نظر نہیں آئی چاہے عسکری قیادت ہو عدلیہ ہو سیاستدان ان سب میں ملکی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت نہیں ہم سب کو ایک میز پر بٹھا کر اس کا حل ڈھونڈیں گے @MiftahIsmail #ReimaginingPakistan
30
29
121
@NewsWiseDN
NewsWise
1 month
اگر گیم میں کھلاڑی قواعد کے کے خلاف کھیلےتو اس میں ریفری کا کردار بہت اہم ہو جاتا ہے اسی طرح عدالت کا کلیدی کردار اگر وقت پر انتخاب نا ہوں انسانی حقوق کےمسائل ہوں دھاندلی یا ماورائے آئین کام ہوں تو اس کے لئے آپ عدالت کے پاس ہی جائیں گے نا کہ آپ ڈی سی کے پاس جائیں گے @2Kazmi
0
28
113
@NewsWiseDN
NewsWise
4 months
سائفر مقدمہ کمزور پڑ گیا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت لگتا ہے یہ تو pick and chooseہوئی یے،عدالت کیا FIA لاعلم تھی کہ سائفر دوسروں کے پاس بھی ہے اور واپس نہیں آیا،عدالت اگر FIA وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ کو نوٹس کر سکتی تو آرمی چیف کو کیوں نہیں،سلمان صفدر @asadrp
0
34
121
@NewsWiseDN
NewsWise
5 months
مجھے نواز شریف صاحب سے ہمدردی ہے وہ آج دوبارہ سے 1985 میں آ کھڑے ہوئے جب غیر جماعتی الیکشن ہوئے پھر انہوں نے 1993 میں ڈکٹیشن لینے سے انکار کیا 1993 سے 2020 تک اینٹی اسٹیبلشمنٹ مزاحمتی سیاست کا بیانیہ بنایا اور جب فصل تیار ہو گئی تو عمران خان اس فصل کو کاٹ کر لے گئے @Maria_Memon
4
38
118
@NewsWiseDN
NewsWise
4 months
ہمیں کہا جاتا رہا کہ ہم جھوٹے ہیں غلط بیانی کر رہے ہیں کہتے تھے ایسا کچھ ہے ہیں نہیں اب خط سامنے آیا ہے ایف آئی اے کا جس میں انہوں نے ایکس کو بند کرنے کا کہا ہوا حالانکہ اس سے پہلے تمام سماعت میں ان کا موقف اس کے برعکس تھا اور اب اسے دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش کر رہے @Jaferii
2
39
117
@NewsWiseDN
NewsWise
2 months
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر منااللہ مخصوص نشستوں پر SIC کی لسٹ میں تاخیر technical error عوامی مینڈیٹ کا احترام لازم جماعت کا نشان کے بغیر مینڈیٹ حاصل کرنے میں کامیابی تاریخی مخصوص نشستیں مال غنیمت کے طور پر دیگر جماعتوں کو بانٹا جانا کیا صحیح؟ @saqibbashir156
1
30
116
@NewsWiseDN
NewsWise
5 months
میں علی امین خان سے کہوں گا کہ اگر انہیں مجھ پر اعتماد ہے تو میں ان کے ساتھ کام کر سکوں گا اور اگر ان کے پاس مجھ سے بہتر آپشن ہو گی تو تب بھی میں باہر رہ کر کام کرتا رہوں گا اور میں یہ بات عمران خان صاحب کو بھی بتا دوں گا کیونکہ صوبہ @AliAmeenKhanPTI نے چلانا ہے @Jhagra
2
26
117
@NewsWiseDN
NewsWise
3 months
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تو کہہ رہے کے ججز توہین عدالت کی کارروائی کر سکتے مگر 6 ججز نے 10 مئی 2023 کو اپنے چیف جسٹس کو خط لکھ کر کہا تھا کہ اس پر کاروائی کرنے کا جو انہوں نے نہیں کی تھی جسٹس مندوخیل اور منصور نے اسے منطقی انجام تک پہنچانے کی بات کی @saqibbashir156
1
36
113
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
قانون صاف صاف کہہ رہا ہے چاہے اسے جس مرضی زبان میں پڑھ لیں کے الیکشن اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 دن کے اندر ہونا ہیں 14 کروڑ عوام کے حق رائے دہی کے قانون کو پامال نا کریں اس تکنیکی وجوہات کے پیچھے نا چھپیں گورنر ایک ceremonial عہدہ ہے ایک ڈاکیہ کا کردار ہے ان کا بس @Jaferii
7
32
105
@NewsWiseDN
NewsWise
3 months
ہم اب stability کی طرف جا ریے اس کی مثال کیسے کیسے heavy weight لوگ سینیٹ میں آئے فیصل واوڈا جس پر acroos the board consensus ہے انوارالحق کاکڑ جنھوں بلوچستان کے ساتھ پورے پاکستان کی خدمت کی محسن نقوی جنھوں نے کیا خوب صوبہ چلایا آسمان سے چنے ہوئے ستارہ تارے زمین پر @ZarrarKhuhro
2
24
113
@NewsWiseDN
NewsWise
5 months
مسلم لیگ ن والے پنجاب کا مزاج سمجھےسے قاصر لوگوں کا مزاج مزاحمتی،ان کا بیانیہ مفاہمتی نوجوانوں نے سارا پلان پلٹ دیا پھر unpopular policy کا بوجھ اپنے سر اٹھا لیا آپ اخباروں میں اشتہار چھاپ رہےتھے کہ اگلا وزیراعظم آپ کا پی ٹی آئی والے سوشل میڈیا استعمال کر رہے تھے @Maria_Memon
3
45
111
@NewsWiseDN
NewsWise
10 months
سندھ والے تو انتظار کر رہے ہیں انعامی اسکیم کا کیونکہ لاہور میں موٹر بائکس ملنے کا اعلان ہو رہا ہے جو 21 اکتوبر کو بندے لائے گا شاید سمندر کے پاس رہنے والوں کو یہ کشتیاں دینے کا اعلان کر دیں کراچی میں ایم کیو ایم کا جلسہ بھی چائے کی پیالی میں طوفان جیسا تھا @Saira_Banokhan
9
36
111
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ والی بات اب ممکن نہیں لوگ جن کو part of solution سمجھتے تھے اب انہیں part of problem سمجھتے شکر کریں کے یہ عوام اور بالخصوص نوجوان طبقہ آج بھی ووٹ کے ذریعے تبدیلی کی طرف دیکھ رہے یہ ایک چھوٹی سے امید کی کرن ہے @Maria_Memon @arifanoor72 @Dawn_News
0
33
110
@NewsWiseDN
NewsWise
1 year
رانا ثناء اللہ انٹرویو دیتے شاید بھول گئے وہ وفاقی وزیر داخلہ بھی ہیں جب میں یہ بات کروں تو اس کا تاثر کچھ اور آئے گا جب وزیر داخلہ یہ بات کرے گا تو تاثر کچھ اور آئے گا @ShahidKhaqanA @arifanoor72 @Dawn_News @RanaSanaullahPK @PTIofficial @pmln_org #imrankhanPTI
10
29
107
@NewsWiseDN
NewsWise
2 years
ڈار صاحب کی frustration اس بات کی عکاسی کر رہی ہے کہ جو وہ سوچتے تھے کے میں آؤں گا اور سب کچھ ٹھیک کر دوں گا وہ اتنا آسان نہیں ہے مفتاح اسماعیل کی warnings کو حکومت سنجیدگی سے لے کیوں کہ ان کی بات میں وزن ہے @UzairYounus @arifanoor72 @Dawn_News @MiftahIsmail @MIshaqDar50
10
33
103