Shahid Rind Profile Banner
Shahid Rind Profile
Shahid Rind

@ShahidRind

Followers
3,366
Following
2,051
Media
569
Statuses
5,787

Son of Shepherd | Spokesperson GOB | Former Journalist Anchor | Advocate for Transparency & Accountability | Balancing Objectivity & Empathy

Pakistan
Joined May 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
گورنر بلوچستان ڈٹ گئے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مشکلات میں اضافہ ، گورنر اور سوری ایک یونی ورسٹی ملازم کے کیس میں اڑ گئے، سوری نے گورنر کی تبدیلی کیلئے لابنگ کی ،گورنر کا یونی ورسٹی ملازم والا معاملہ منظر عام پر لانے کا امکان
11
93
506
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
میڈیا ایک ایسی بند گلی کی طرف جارہا ہے جہاں سے مستقبل میں نہ تو میڈیا کی نشونما ہو سکتی نہ اچھے صحافی پیدا ہوسکتے ہیں کیونکہ نیوز روم سے نیوزایڈیٹر کا کردار ختم کرکے نیوز مینیجرز لائے گئے ہیں اگر آج بھی صحافت کو بچانا ہے تو ایڈیٹر کا کردار بحال کرنا ہوگا
14
56
394
@ShahidRind
Shahid Rind
4 years
بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کا وفاقی حکومت سے راہیں علحیدہ کرنے پر سنجیدگی سے غور @sakhtarmengal @jamaldini_zeb @BNP_Office @ImranKhanPTI @Asad_Umar @SardarRindPTI @OwaisTohid @asmashirazi @MazharAbbasGEO
119
24
328
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
یاد رکھیں جب ساحل وسائل کی جدوجہد کے دعویدار جب حکومت گرانے میں اور بنانے میں مصروف تھےاسوقت ایک ماہی گیر کا بیٹاہدایت الرحمان گوادر کے ماہی گیروں اور عوام کے حقوق کیلئے احتجاج پر بیٹھا تھا اب اسکا تعلق کسی بھی سیاسی سوچ سے ہو وہ فرزند بلوچستان اور بے آواز عوام کی آواز ہے
14
46
257
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
آج کے اختلافی نوٹ نے جوڈیشل مس کنڈکٹ کا راستہ کھول دیا چائے پر طے امور سے منحرف ہونا بد دیانتی کو ظاہر کرتا ہے
3
73
225
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
مذاکرات کا معاملہ گیا تیل لینے مولانا فضل الرحمن نے لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے اب شاہراہ دستور پر میدان سجے گا شاہراہ دستور پر ایک فریق نے آنا ہی آنا ہے چاہے مولانا ہوں یا خان
3
60
201
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
سپریم کورٹ نے مولانا ہدایت الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کردیا تین لاکھ کے دو ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی @MHidayatRehman
4
34
194
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
معزز جج صاحبان جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس اور جسٹس منیب کے جواب نے صورتحال دلچسپ بنادی ہے حکومت نے پہلا۔ہدف حاصل کرلیا
1
45
196
@ShahidRind
Shahid Rind
9 months
جو لوگ کہہ رہے تھے سمجھ رہے تھے محمد علی درانی کے ذریعے ڈیل ہو رہی ہے اب بتائیں عثمان ڈار کے انٹرویو کے بعد بھی کوئی آسرا لگائے بیٹھے ہیں تو احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں @HassanAyub82 کیا کہتا ہے راوی
8
36
183
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
مولانا ہدایت الرحمان اہلیاں گوادر اور مکران اور حق دو تحریک کا ہر شخص بالخصوص گوادر کی خواتین اور ماسی زینی کامیاب جدوجہد پر مبارک باد کے مستحق ہیں @MHidayatRehman #gawadarprotest #گوادرریلی_آغازانقلاب
1
19
170
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
@jam_kamal تنخواہ اور پروموشن جب تک کارکردگی سے مشروط نہیں ہونگے بلوچستان ترقی نہیں کرسکتا کوئی ایسا نظام لائیں جہاں ترقی اور تنخواہ کا اضافہ کارکردگی سے مشروط ہو اے سی آر کا فرسودہ نظام نکال باہر کریں
22
13
159
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
اسلامی ٹچ کے بعد عورت کارڈ ایک حکومت کیلئے یہ بندہ کیا کچھ کریگا
5
34
146
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
بزرگ رہنماء یوسف مستی خان کے بعد مولانا ہدایت الرحمان کہ گرفتاری کا امکان پرامن احتجاج کو قابو کرنے کی ایسی کوشش جلتی پر تیل کا کام کریگی اور اگر کل مولانا کے بغیر بھی عوام نے ریلی نکالی اور پر امن رہے تو پھر صورتحال انتظامیہ اور حکومت کے قابو میں نہیں ہوگی @MHidayatRehman
6
25
144
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
ویسے پاکستان کی جامعات کے شعبہ سیاسیات والے زرداری ڈاکٹرائن پر پی ایچ ڈی کورس شروع کردیں
4
19
138
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
گوادر کے بلدیاتی انتخاب کے نتائج حیران کن ہیں
15
13
139
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
مقبولیت کا نعرہ اتنا سنا کہ کان پھٹ گئے لیکن یہ مقبولیت آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کو قبولیت تک نہ لے جاسکا تو سوچیں آئندہ انتخابات میں مقبولیت اور قبولیت کا میچ کیسا ہوگا
4
29
136
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
آج اگر گوادر کی خبر ہیڈ لائن نہیں بنتی تو زیادتی ہوگی
3
29
133
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
میرا مولانا ہدایت الرحمان کی تحریک پر تجزیہ تھا کہ کامیاب احتجاجی تحریک اور انتخابات میں مختلف صورتحال ہوتی ہے لیکن مولانا نے ہمارے اندازے اور تجزیئے غلط ثابت کئے ابتدائی نتائج مولانا کے حق میں جارہے ہیں
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
گوادر کے بلدیاتی انتخاب کے نتائج حیران کن ہیں
15
13
139
3
30
129
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
توشہ خانہ کے ریکارڈ کے بعد پاکستان کی سیاست میں ایک ہی صادق اور امین سیاستدان بچا ہے سراج الحق صاحب کو بھی موقع دیں
17
28
113
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
یوتھیوں کے بعد یو ٹیوبرز کے گرد گھیرا تنگ پاکستان کے خلاف شر انگیزی پھیلانے والا یو ٹیوبر عادل راجہ لندن میں گرفتار پاکستان نے برطانیہ میں عادل راجہ کے خلاف کارروائی شروع کی جبکہ اسلام آباد میں صابر شاکر معید پیرزادہ و دیگر کیخلاف بھی مقدمہ درج
1
34
112
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
زور کا جھٹکا ہائے سپریم کورٹ میں لگا
3
19
103
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
اسٹیٹ بینک خود مختار ہے آہو یاد ہے قانون سازی
1
32
95
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
Loud and clear آئین پاکستان اور پارلیمنٹ عوام کی رائے کا مظہر ہیں۔عوام اپنی رائے آئین اور پارلیمنٹ کے ذریعے استعمال کرتے ہیں، حاکمیت اعلی اللہ تعالی کی ہے، اس حکم سے ہی آئین کو اختیار ملا ہے، آئین کہتا ہے کہ اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا آرمی چیف
2
32
95
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
یہ بھائی آجکل امریکہ میں بے روزگار ہیں چیک کروائیں جو لابنگ فرم خان صاحب نے ہائر کی اسکا ان صاحب سے یہ انکا اس فرم سے کوئی تعلق تو نہیں یا فی ٹویٹ ادائیگی تو مقرر نہیں اور بھائی صاحب کی بورڈ وارئیر بنے ہوئے ہیں
@realZalmayMK
Zalmay Khalilzad
1 year
Instead of stepping back from the brink, is the Pakistani establishment going to ratchet up the drama? Rumor has it that they intend to arrest Imran Khan's wife, Bushra Begum. And trot out an obscure sedition law to detain Imran Khan and keep him in prison. (1/3) #Pakistan
1K
9K
21K
2
27
94
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
خطے میں بدلتے حالات میں دیر آید درست آید پاکستان نے اہم قدم اٹھالیا مفکر پاکستان علامہ اقبال اور ایرانی شاعر کے حوالے دیکر وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی دنیا کو پیغام دیدیا اس سے پہلے تقریروں کی ابتداء فارسی اور اردو میں ہوئی
1
25
89
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
اور پھر بینچ ٹوٹ گیا اب تقسیم واضح ہے اب کیا فل کورٹ سے مسئلہ حل ہوگا ؟
3
22
93
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
آج نئو اپریل ہے ایک سال ہوگیا اعلان سماپت ہوا
7
21
82
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
اگر بلوچستان کا ہر ادارہ پی پی ایچ آئی کی طرح کام کرے اور ہر ادارے میں ایک عزیز جمالی اور ایک ڈاکٹر امیر بخش ہو تو کوئی شک نہیں بلوچستان ترقی کرے #PPHIBalochistan 👍👍👍👍 @jam_kamal @MERC1122 @ChiefSecretary @jamalidmg
7
6
93
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
ہاتھ سے بنائے گئے بت جب خدا ہونے کے گمان میں پڑجائیں تو نظام انہیں مسمار کردیتا ہے Msg is loud and clear No one is above then law of land
3
27
86
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
وزیراعظم کا پروٹوکول افسر بنادیں بن گئے نئے وزیر اعظم کیساتھ عہدہ چاہیئے یہ لو مجھے سینیٹر بننا ہے بنا دیا مجھے تیسرا بڑا آئینی عہدے پر بٹھائو بٹھا دیا عدم اعتماد سے بچائیں بچا لیا دوسری مدت چاہئے لے لو بلوچستان حکومت گرائونگا گرادی انوکھا لاڈلا
7
17
87
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
13 جنوری کو مشترکہ مفادات کی کونسل کا اجلاس تھا میڈیا مینیجر بیچارے نے اجلاس کی تیاریوں کی خبر بھی جاری کردی چیف سیکریٹری بمعہ دیگر افسران ائیر پورٹ پر انتظار کرتے رہے اور پھر اسلام آباد روانہ ہوگئے لیکن ہماری آنکھ لگ گئی اور پھر دوپہر کے بعد ہی کھلی
7
88
78
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
@ajmaljami بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات میں عوام نے سیاسی جماعتوں پر عدم اعتماد کیا ہے جسکے نتیجے میں بارہ سو آزاد امیدوار کامیاب ہوئے سیاسی جماعتوں پر عدم اعتماد کی وجہ سیاسی جماعتوں کا سیاسی نیٹ ورک بنانے کے بجائے شخصیات اور قبائلی ووٹ پر اکتفاء کرنا ہے
1
13
81
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
That's why small fishermens of Gawadar on protest but fisheries department of GOB is interested in monthly 45 crore black money which goes to all from department officials to minister and all political offices of Quetta
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
ٹرالر مافیا سمندری حیات اور ماہی گیری کو کیسےنقصان پہنچاتا ہے۔ خود دیکھیں ضلع گوادر میں ایسےڈھائی سےتین ہزار ٹرالر موجود ہیں جو وفاقی و صوبائی حکومت کی پشت پناہی سے سمندری حیاتیات کی نسل کشی اور ماہی گیروں کا روزگار چھیننےمیں مصروف ہیں۔ اس ظلم کے خلاف گوادر سراپا احتجاج ہے
145
1K
3K
0
38
83
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
You nailed it sir @Fahdhusain
@Fahdhusain
Fahd Husain
2 years
میں نے صحافت کے دوران وہ نہیں کیا جو مجھ پر تنقید کرنے والے اکثر 'صحافی' کر رہے ہیں - سنیے--- @asmashirazi
747
500
2K
11
14
81
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اداروں پر تنقید اسلئے کرتے ہیں کہ ملاقات کا بلاوا آئے
@Sherazi_Silmian
Sheraz Ahmad sherazi
1 year
"فوج کا سیاست سے کیا تعلق ہے " جیسے بیانات کے بعد۔۔۔۔۔ !
2
7
17
3
28
74
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
ریکوڈک معاملے پر حالیہ قانون سازی پر قوم پرستوں کا احتجاج ہاتھی کے دانت سے مختلف نہیں لگتا ڈاکٹر مالک بلوچ کو ان کیمرا بریفنگ کی دعوت ملی شرکت نہیں کی سردار اختر مینگل کے صوبائی اسمبلی کے اراکین ہمیں بتاتے رہے اس سے بہتر ڈیل نہیں ہوسکتی تھی اب یہ شور و غوغا کیوں ؟
7
23
76
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
جناب وزیر اعظم گوادر جائیں ناراض بلوچ یہ ہیں جو گوادر میں بیٹھ کر ریاست سے حق مانگ رہے ہیں پہلے ان ناراض لوگوں کو منائیں جو زندگی کا بنیادی حق مانگتے ہیں گوادر کی زمین نہیں عوام کو اپنائیں @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI
Imran Khan
3 years
میں نے گوادر کے جفاکش ماہی گیروں کے بالکل جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا ہے۔ ٹرالرز کی جانب سے غیرقانونی ماہی گیر کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور میں وزیراعلیٰ بلوچستان سے بھی بات کروں گا۔
2K
4K
27K
4
18
78
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
جھولتی جھومتی سرکار منت ترلوں پر آچکی ہے اسلام آباد میں آئینی عہدے پر موجود شخصیت خود کو بچائے یا اپنی کوئٹہ میں بچھائی بساط کو سیاسی شہہ اور مات کے دعویدار اب بھائی اسکو چلنے دو کی درخواستوں پر اتر آئے دسمبر کی سردیاں گزر جائیں جنوری میں ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
4
11
75
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
تحریک انصاف کے انصاف لینے کے مناظر دیکھ کر سوچتا ہوں کہ توہین عدالت کا قانون لاگو نہیں ہوتا یا پھر لاڈلہ اور اسکی جماعت انوکھے ہیں جس طرح کل عدالت کو دبائو میں لایا گیا مناظر حیران کن ہیں لیکن ہم پر لگے گی توہین عدالت
8
21
69
@ShahidRind
Shahid Rind
9 months
آج تمام نیوز چینلز مستونگ سانحہ پر بات کرینگے اس ضلع میں اتنے سانحات ہو چکے کوئی یہ نہیں جانتا بلوچستان کا یہ ضلع چند دھائیوں پہلے تک ایک پر امن شہر تھا کوئی اسکے توت کے درختوں کی داستان نہیں بتائیگا یہاں کے کاریز کا شور مچاتا پانی اب بند ہوچکا ہے اب یہاں لہو بہتا ہے #Mastung
5
17
72
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
Important development پاکستان، چین اور ایران کے درمیان انسداد دہشت گردی پر سہ فریقی مذاکرات ہورہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ بیجنگ میں ہونے والے انسداد دہشت گردی مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی کاؤنٹر ٹیررزم کررہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
0
11
64
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
@Xadeejournalist ریکوڈک کے حوالے سے ہر وہ شخص قومی میڈیا اور سوشل میڈیا تبصرے کررہا ہے جس نے آج تک اس پر ایک لفظ کی تحقیق نہیں کی بلوچستان کا المیہ یہ ہے کہ اسکے ماہرین بھی بلوچستان سے نہیں
5
9
65
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
مولانا ہدایت الرحمان کون ہیں ؟ مذاکرات میں گوادر کے رکن اسمبلی اور وزیر ماہی گیری کیوں نہیں گئے ? @jam_kamal @KalmatiHammal @KahudaBabar @MHidayatRehman @ZahoorBuledi @MirAkbarAskani
@NewsWiseDN
NewsWise
3 years
گوادر کو حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن کون ہیں اور ان کا کس جماعت سے تعلق ہے؟ بلوچستان کی تاریخ کا سب بڑا خواتین کا احتجاج گوادر میں، ریلی میں خواتین کی بہت بڑی تعداد میں شرکت کی وجہ کیا ہے؟ @arifanoor72 @ShahidRind @MHidayatRehman @Dawn_News #گوادر_دھرنا
6
77
177
3
29
63
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
ابھی صبح کے ساڑھے دس بجے ہیں جناح ایونیو پر روزانہ کی معمول کی ٹریفک چل رہی یے میٹرو بسیں بھی آ جا رہی ہیں اگر صورتحال یہی رہی تو شام تک مولانا کا شو شروع نہیں ہوگا اور اگر افرادی قوت کم رہی تو پھر بجائے فائدے کے نقصان ہوگا
4
16
60
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
بلوچستان اسمبلی میں آج جو کچھ ہوا وہ افسوسناک اور شرمناک ہے لیکن میری رائے ��یں آج بہت کچھ ایکسپوز ہو گیا ہے آج کے بعد بلوچستان کی سیاست میں روایات اور برداشت اور رواداری کی بات نہ کی جائے تو بہتر ہوگا
5
1
63
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
@murtazasolangi taking @ImranKhanPTI and his team to cleaner with historic facts and details
@SocialDigitally
Raza Butt 🎙️
2 years
وٹس ایپ اکیڈمی آف یوتھیالوجی کے طالبعلموں کو چاہیے کہ کبھی کبھار کتابیں بھی پڑھ لیا کریں عمران خان کو چاہیے کہ ٹویٹ کرنے سے پہلے انکی جماعت میں جو کچھ پڑھے لکھے لوگ ہیں ان سے وہ چیک کروالیا کریں ۔ @murtazasolangi 😎
12
206
483
2
22
61
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
بلوچستان کا اگلا گورنر قوم پرست جماعت سے پشتون ہوگا ؟
6
2
61
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
صحافت صرف اسلام آباد میں ہوتی ہے قربانی صرف اسلام آباد کے صحافیوں نے دی ہے خیبر پختون خواہ اور بلوچستان یہاں تک کے سندھ سے بھی کوئی صحافی اس قابل نہیں تھا ان میں سے کسی ایک نے بھی وزیرستان یا خضدار میں رہ کر جان پر کھیل کر صحافت نہیں کی بشمول صدر صاحب لیکن صحافت کے چمپئن یہی ہیں
@Afzalbutt01
Afzal Butt
1 year
Tweet media one
179
149
1K
4
11
57
@ShahidRind
Shahid Rind
4 years
بلوچستان کے صحافی کرونا کے نرغہ میں @OwaisTohid @asmashirazi @MazharAbbasGEO @HamidMirPAK
@humsubcompk
Hum Sub
4 years
دہشت گردی اور اب کرونا, بلوچستان کی صحافت نرغے میں شاہد رند #HumSub
0
4
18
4
9
54
@ShahidRind
Shahid Rind
7 months
بلوچستان کے کچھ سیاستدانوں کی ریاست سے محبت جاگی ہےمیڈیا پر سوشل میڈیا پر پاکستان سے محبت جتا رہے ہیں یہ پانچ سال وزارتوں پر اسمبلی میں سلیمانی ٹوپی پہن کر ریاست کوبھول کر فنڈ اور کمیشن سمیٹنے میں مصروف رہے آج پھر ریاست یاد آگئی کوئی کہے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
5
15
55
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
سکھر میں مراد علی شاہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو بریفنگ دے رہے تھے اسکے بعد جب وہ بلوچستان آئینگے تو وزیر اعلی بلوچستان کی باری ہے سندھ نے اپنا کیس مضبوط انداز میں ایک بہترین لیڈر کے طور پر رکھا میرے صوبے کے چرواہے کا اللہ حافظ ہے کیونکہ سندھ کو اپنے نقصان کا پتہ ہے
5
16
54
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
صادق سنجرانی نے تین سال بحیثیت چئیرمین بلوچ اور بلوچستان کے نام پر عید کی چھٹیوں میں گورنر ہائوس کے قیام خصوصی طیاروں میں تعزیت کیلئے جانے کے علاوہ کچھ صوبے اور عوام کے مفاد میں کیا ہو یا کسی عالمی فورم پر بلوچستان کے بیانئے کو تقویت دی ہو تو میری تصیح کردیں @LiaquatShahwani
@LiaquatShahwani
Liaquat Shahwani
3 years
5 عشروں بعد #بلوچستان کو پہلی مرتبہ چئیرمین سینٹ کی نشست نصیب ہوا،اس تسلسل کوبرقرار رکھنے کیلئےبلوچستان سے تعلق رکھنے والےتمام سینٹرز جماعتی اختلافات سےبالاتر ہوکربلوچستان کے اعزاز کو بلوچستان سےچھننے نہ دیں Chairman Senate election 2021 Vote for @SadiqSanjarani @SenatePakistan
48
17
145
9
16
53
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
تریسٹھ اے کی تشریح نہ کرواتے تو بھی امید تھی Well played zardari
1
5
51
@ShahidRind
Shahid Rind
3 years
اتنی پریشانی اتنی بوکھلاہٹ بتارہی ہے بے چین ہو بے قرار ہو اسہی لئے میں مطمئن ہوں
3
44
42
@ShahidRind
Shahid Rind
1 year
دندان ساز کے ذریعے دندان شکن جواب پر غور
3
5
46
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
@ajmaljami خضدار میونسپل کمیٹی میں میں بی اے پی کے آغا شکیل نے قوم پرست اور مذہب پرستوں کے اتحاد کو ٹف ٹائم دیا جو کہ بی این پی مینگل نیشنل پارٹی اور جمعیت کے بعد خضدار کے نئے اسٹیک ہولڈر کے طور پر ابھرے ہیں تین قبائلی شخصیات کے ٹرائیکا کے درمیان میں رہ کر آغا شکیل نے اچھے نتائج دیئے
0
4
39
@ShahidRind
Shahid Rind
6 years
بلوچستان میں صورتحال کی بہتری اور گڈ گورننس دیوانے کا خواب ہی رہے گی چہرے بدلنے سے نظام نہیں بدلا کرتے ۔ اور بلوچستان میں ڈرائی کلین کی مشین نہیں قیمے کی مشین چاہیئے
2
7
40
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
آج تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور پارلیمانی جماعتوں کو دوست مزاری کیساتھ عدالت جانا چاہیے اور پوچھنا چاہئے کہ پارلیمان کسی سیشن جج کو کسی فیصلے پر بلاسکتی ہے اگر نہیں تو کیا عدالت نے آج تجاوز نہیں کیا لیکن ہم سب آج آئے ہیں ساری پارلیمان عدالت میں پیش ہوگی صرف مزاری نہیں
1
12
40
@ShahidRind
Shahid Rind
2 years
سبی میلے کا افتتاح وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجو کرینگے گزشتہ روز حکومت کا اعلامیہ آج سینیئر صوبائی وزیر سردار صالح بھوتانی نے میلے کا افتتاح کیا میرا بلبل سو رہا ہے شور نہ مچائو @jam_kamal @anwaar_kakar @AQuddusBizenjo @RindBushra @ZahoorBuledi @KahudaBabar @iFarahAzeemShah
14
6
37
@ShahidRind
Shahid Rind
4 years
Covid second wave FJ chest hospital Quetta full no space for any new patient alarming situation
0
8
40