Mir Abdul Quddus Bizenjo Profile Banner
Mir Abdul Quddus Bizenjo Profile
Mir Abdul Quddus Bizenjo

@AQuddusBizenjo

Followers
26,969
Following
21
Media
209
Statuses
710

Sitara-e-Imtiaz | Senator | Former Chief Minister Balochistan, Pakistan 🇵🇰

Quetta, Balochistan, Pakistan
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
6 months
With humility, I dedicate this honor to the resilient & courageous people of Balochistan, whose unyielding spirit & determination inspire me daily. Their unwavering support & trust have propelled me forward, compelling me to strive for excellence in serving our community.... 1/4
Tweet media one
35
11
117
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
آپ نے بہترین پرفارمینس سے نہ صرف شائقین کرکٹ بلکہ پورے بلوچستان کے دل جیت لئے ہیں۔ انشاء اللّٰہ ایسے مزید ایونٹس کروا کر آپ جیسے پیروز اور بلوچستان کی عوام کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلئے اقدامات کریں گے۔
@IftiMania
Iftikhar Ahmad
2 years
Alhamdulillah - Aap sab ke pyaar ka bohat bohat shukriya. Proud of my contributions for @TeamQuetta in this brilliantly organised exhibition match by @TheRealPCB . I would like to congratulate the PCB Management & Chairman @najamsethi Sb on this initiative. Love u #Balochistan 🫶🏼
Tweet media one
341
805
21K
16
18
1K
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
The Screening Test of candidates from Mekran for CSS will now be held at Turbat for the first time. A landmark initiative of Federal Public Service Commission by reaching out to the candidates of Balochistan at their door steps.
40
53
747
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
PM Mohammed Shahbaz Sharif laid down foundation stone of 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒄𝒉𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏’s first dual carriageway Kuchlak-Khuzdar Section and has also announced construction of its full length Karachi to Chaman within 18 months. Thanks to PM MSS.
Tweet media one
67
78
742
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
Thanks to my brother provincial minster Mir mohammed khan Lehri for his kind gesture n love on Baloch culture day.
Tweet media one
Tweet media two
41
18
475
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
Congratulations to Shahzaib Rind from Balochistan, the first Pakistani pro fighter to win at the Karate Combate League held in the USA on April 1, 2023. Your achievement is an inspiration to the youth of Pakistan and Balochistan.
Tweet media one
23
38
464
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
گوادر پورٹ پرسرگرمیوں کی مکمل بحالی کےبعد پورٹ کی تینوں برتھوں پر لنگر انداز جہازوں سے یوریا اتارنے کا کام جاری ہے ۔سینکڑوں مقامی افراد کو روزگار کےموقع مل رہے ہیں ۔علاقے میں معاشی و اقتصادی سرگرمیوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔علاقے کےلوگ اس خوشگوار پیش رفت کا خود مشاہدہ کر رہے ہیں
35
94
434
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
سڑکیں عوام کی آمد ورفت کی سہولت کے لیۓ ہیں کسی وی آئی پی کی سیکیورٹی کے نام پر انہیں عام آدمی کے لیۓ بند کرنا زیادتی ہے آج سے ریڈ زون ختم کرتے ہوۓ اسسے لوگوں کی آمد ورفت کے لیۓ کھول دیا ہے.
Tweet media one
71
24
425
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
1 year
Great news for Quetta's citizens, especially students! The Government of Balochistan is all set to introduce the Green Bus Service. Trial operations will kick off on July 13, and the full-scale operations will be inaugurated on Monday, July 17. After a year of dedicated...... 1/2
Tweet media one
Tweet media two
124
48
415
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
Grateful to PCB for arranging a match in Quetta. Honoured to host a RECEPTION for our cricket heroes. Our dream is to see a few Cricketers in Pakistan team from Balochistan ASAP.
Tweet media one
23
26
413
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
شیہد نوابزادہ سراج رئیسانی اس سرزمین کا بیٹا جس نے ہمیشہ سبز ہلالی پرچم سربلند رکھا اور وطن عزیز کی خاطر جان کا نزرانہ پیش کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی انکی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
Tweet media one
46
42
394
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 8 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کے منصوبے ریکوڈک کا معاہدہ حتمی طور پر طے پاگیا ہے۔ معاہدے پر 15 دسمبر 2022 کو دستخط کے بعد پاکستان پر بین الاقوامی عدالت کی جانب سے عائد 6.5 ارب ڈالر کا جرمانہ غیر موثر ہوگیا ہے۔ 1/2
Tweet media one
112
50
377
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
As promised our govt has been providing the merit based job opportunities to our youth. Fol posts will be advertised soon by BPSC: 1) 45 Posts of DSPs 2) 18 Posts of Assistant Commissioners 3) 29 Posts of Section Officers 4) 27 posts of Tehsildar 5) 62 posts of Assistant in S&GAD
68
38
390
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
10 months
Joining @PPP_Org , a prominent political platform, to advance my province's interests nationally. The Party has a history of championing our province's resources & concerns, demonstrated through initiatives like Aghaz e Huqooq Balochistan Package, 18th Amendment, increased... 1/3
66
93
370
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
I am grateful to the Prime Minister, COAS and all other stakeholders for their contribution in concluding a better deal on Reckodiq. The Reckodiq Deal will bring a new era of Development in the Province of Balochistan. 1/2
Tweet media one
41
30
365
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
جام کمال خان @jam_kamal صاحب آپکو صاحبزادی کی شادی بہت مبارک ہو، صاحبزادی کی خوشگوار زندگی کے لئے نیک خواہشات اور ڈھیر ساری دعائیں۔
Tweet media one
16
10
317
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
اسلام علیکم! میں اپنے تمام خیرخواہ اور میڈیا کے دوستوں کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ سکرین پر نظر آنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس چیف منسٹر سیکرٹریٹ اور میرے آفیشل سوشل میڈیا اکاونٹس ہیں، صرف ان آفیشل اکاونٹس سے شئر کئے گئے مواد کو مستند تصور کیا جائے۔ @CMDUBalochistan @CMOBalochistan
110
45
307
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
خواتین معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔خواتین کو بااختیار بنانا اور انکی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنا ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ۔صوبے میں پہلی خاتون افسر کی بحتیت ڈپٹی کمشنر تعیناتی صوبے کی خواتین کی صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار ہے ۔عائشہ زہری کی مزید کامیابیوں کے لیۓ دعا گو ہوں
Tweet media one
64
36
298
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
بلوچ ثقافتی دن پر بلوچ قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد #BalochCultureDay
Tweet media one
68
13
300
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
8 months
صوبوں بالخصوص بلوچستان کے جائز مفادات کے تحفظ، اور تعاون اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے وفاقی حکومت کے ساتھ مضبوط اور تعمیری تعلقات استوار کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری کے ہاتھ مضبوط کریں۔
25
101
279
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
The hardships of students of Medical Colleges of Loralai, Khuzdar and Turbat are finally over. Alhamdolillah, our efforts paved the way for securing future of students of these colleges. Thanks to Team Balochistan and PMC.
32
26
292
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
جنرل سرفراز علی ایک باصلاحیت اور دلیر سپاہی نفیس شخصیت کے مالک ایک بہترین دوست جنہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ قومی فریضہ کی ادائیگی میں جان کا نزرانہ پیش کیا انکی شہادت پر پوری قوم غم زدہ ہے شہداء کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
37
31
267
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
بے روزگاری کا خاتمہ اور لوگوں کے گھروں کے چولہے جلاۓ رکھنا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں 804 مختلف خالی آسامیوں پر بھرتی کا عمل جلد شروع ہو گا بھرتیاں صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر ہونگی کسی امیدوار کی حق تلفی نہیں ہو نے دی جاۓ گی.
84
22
280
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
صوبے سے بیروزگاری کےخاتمے کےلیۓ ہم نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوۓ سرکاری ملازمتوں کےحصول کے خواہشمندامیدواروں کی عمر کی بالائی حد43 تک بڑھا دی ہے تاکہ وہ امیدواربھی ملازمت حاصل کرسکیں جوعمر کی حدکے باعث درخواست دینےکے اہل نہیں رہےتھے۔ہم اپنے لوگوں کوکسی بھی صورت مایوس نہیں ہونےدیں ��ے۔
Tweet media one
110
41
259
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
آج کسی ایک ٹیم کی نہیں بلکہ پاکستان، بلوچستان اور کشمیر کاز کی فتح ہوئی ہے۔ میچ کو کامیاب بنانے کے لیے بلوچستان کے عوام، @TheRealPCB ، کھلاڑیوں اور سیکیورٹی فورسز سب نے اپنا کردار ادا کیا۔ عوام کا شکریہ کہ انہوں نے بھرپور شرکت کی اور اس ایونٹ کو کامیاب بنایا ۔ 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
20
27
249
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
جام کمال صاحب @jam_kamal کو چولستان کار/جیپ ریلی کے مرحلے میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس کامیابی سے انہوں نے بلوچستان کی عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ امید ہے وہ آئندہ ر��لیوں میں اس جیت کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے مزید کامیابیاں لائیں گے۔ہماری نیک خواہشات انکے ساتھ ہیں ۔
49
10
255
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
کاریز حادثے میں دو قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے نوجوان بالاچ نوشیروانی نے کاریز میں گرے بچے کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی قربانی دیکر جرات اور بہادری کی مثال قائم کی شہید بالاچ نوشیروانی کے لواحقین کی مالی معاونت کی جاۓ گی 1/2
57
19
251
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
بلوچستان حکومت کی تمام مشنری برف باری کے دوران متحرک و فعال ہے ۔محکمہ داخلہ، پی ڈی ایم اے، لیویز اور ڈپٹی کمشنروں کے دفاتر میں کنٹرول روم قائم ہیں ۔متعلقہ ادارے غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار اور انکی کاوشوں سے قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی آمد و رفت برقرار ہے۔
36
29
234
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
Congratulations to the newly elected PM. May Allah guide him to take our beloved country forward.I would urge him to initiate all possible measures to minimise hatred in our political environment so that we all are able to work for the prosperity and wellbeing of ppl of Pakistan.
42
13
235
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
5 months
Congratulations and well done to Shahzaib Rind for winning a tremendous match in @KarateCombat League against India, & for making us & the nation proud & proving that Balochistan offers bunch of untapped talent. Proud of you dear @RindhShahzaib
Tweet media one
9
39
240
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
میں پنجاب کے ثقافتی دن پر اپنی اور بلوچستان کے عوام کی جانب سے اہل پنجاب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں پنجاب کی ثقافت اور روایات کے رنگ دل آویز ہیں ثقافت سے جڑی رہنے والی قومیں ہی آگے بڑھتی ہیں پاکستان کی ثقافت میں محبت،پیار،خلوص اوربھائی چارے کے خوبصورت رنگوں کی آمیزش شامل ہے۔ 
22
26
224
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
بیلہ میں کوچ کا حادثہ انتہائی دلخراش ہے ۔میں سوگوار خاندانوں کے غم میں شریک ہوں ۔چیف سیکریٹری کو حادثے کے زمہ داروں کے تعین کی ہدایت کی ہے جنہیں ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جاۓ گا۔ایسے حادثات کی روک تھام کے لیۓ ہر متعلقہ ادارے اور ٹرانسپورٹرز کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
110
16
218
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
پنجاب کی مختلف یونیورسٹیوں میں بلوچستان اور فاٹا کے زیر تعلیم طلباء کی فیسوں کا مسئلہ حل کرنے پر وزیراعظم @CMShehbaz کے مشکور ہیں اور بلوچستان اور فاٹا کے طلباء کے تعلیمی اخراجات وفاق اور متعلقہ یونیورسٹی کی جانب سے ادا کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ 1/2
54
23
211
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
پاک فوج اور عوام کے درمیان محبت احترام اور اعتماد کا مضبوط تعلق قائم ہے ۔قوم کو اپنی بہادر افواج اور شہداء پر فخر ہے ۔اداروں پر تنقید اور حقائق کے منافی الزامات قابل مزمت ہیں۔ 1/2
47
26
187
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
پشتون ثقافتی دن پر تمام پشتون بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔بلوچستان مختلف اقوام اور قبیلوں سے تعلق رکھنے والوں کا خوبصورت گلدستہ ھے۔بلوچستان کی منفرد ثقافت و روایات ہماری پہچان ہیں ۔زندہ اور باشعور قومیں ہمیشہ اپنی ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں۔
Tweet media one
22
15
205
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
سرکاری شعبہ کے اردومیڈیم پرائمری اسکولوں کی بہتری کی جامع پالیسی مرتب کرتےہوۓ ان کے معیار کو انگریزی میڈیم اسکولوں کے برابر لائیں گےایک ہی معاشرے میں تعلیمی معیار کے فرق سے بچوں میں احساس کمتری پیدا ہوتا ہے، اردومیڈیم پرائمری اسکولوں کے معیار کی بہتری ہماری اولین ترجیح رہے گی۔
29
15
204
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
اللہ تعالئ کے فضل و کرم سے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات بخیر و خوبی منعقد ہوۓ صوبائی حکومت نے غیر جانبدارانہ انتخابات کا وعدہ پورا کیا میں بلوچستان کے باشعور و محب وطن عوام ,پولنگ عملے سیکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں.
53
8
192
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
تمام اہل وطن کو وطن عزیز کا 75 واں یوم آزادی مبارک دعا ہے کہ اللہ تعالئ ہمیشہ پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امن کا گہوارہ بناۓ اور ہمیں اپنے ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی توفیق عطا کرے ۔آمین۔
Tweet media one
65
16
185
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
سیلاب متاثرین کے نقصان کے ازالے تک چین سے نہیں بیٹھیںں گے قرض بھی لینا پڑا تو لیں گے ۔بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ افراد کے تباہ ہونے والے گھر دوبارہ بناکردیں گے ۔متاثرہ بندات اور زرعی اراضی کی بحالی میں بھرپور معاونت فراہم کرینگے ۔ 1/2
117
18
184
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں شرکت کیلئے آنے والے تمام کھلاڑیوں، ٹیموں، انتظامیہ اور دوسرے معزز مہمانوں کو دل سے خوش آمدید کہتے ہوئے اس میچ کو اپنے بہادر کشمیری بھائیوں کی جدوجہد آزادی کے ساتھ ساتھ ان شہداء کے نام بھی کرتا ہوں جنہوں نے صوبے میں امن کیلئے قربانیاں دیں۔ 1/3
Tweet media one
23
17
184
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
بلوچستان مختلف اقوام، قبیلوں اور رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ھے ہمارے صوبے کی منفرد ثقافت، روایات اور تہذیب و تمدن یہاں بسنے والے لوگوں کی پہچان ہے بلوچ کلچر ڈے منانے کا مقصد ان تمام روایات، ثقافت،منفرد طرز زندگی کو بہتر سمجھنے اور اسے ہمیشہ زندہ رکھنے کی کوشش ہے.
Tweet media one
24
18
185
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
ضلع خضدار کی سب تحصیل اور ناچ میں اپنی مدد آپ کے تحت قائم اسکول بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی گرانٹ کے تحت چلنے والے سکولوں میں شامل کر دیا گیا ہے ۔سکول کے بانی محمد فاروق کی علاقے میں تعلیمی ترقی کے لیۓ گرانقدر خدمات قابل تحسین ہیں۔ 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
8
174
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
ہماری ٹیم وطن عزیز کا سبز ہلالی پرچم سر بلند کرنے کیلئے ورلڈ کلاس بیٹسمین ، بالرز اور فیلڈرز کیساتھ آج ملبورن کرکٹ اسٹیڈیم میں اتر رہی ہے۔ پوری قوم کی دعائیں انکے ساتھ ہیں۔ انشاء اللّٰہ جیت ہماری ہوگی۔
Tweet media one
65
16
178
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
درخت لگانا سنتِ رسول اور صدقہ جاریہ بھی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کی بنیادی وجہ جنگلات کی کمی اور آلودگی میں اضافہ ہے۔ ہم نے جنگلات کاٹ کر فطرت کے اصولوں سے روگردانی کی ہے جسکی وجہ سے قدرتی آفات کا سامنا ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ لیں۔
Tweet media one
48
21
185
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
گیس پریشر میں کمی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر SSGC حکام کے ساتھ بارہا معاملہ اٹھایا گیا لیکن بدقسمتی سے ان پر کوئی اثر نہیں ہورہاہے ۔اگر فوری طور پر گیس کے مسائل حل نہ کئے گیۓ تو بھرپور احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔
114
12
183
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
1 year
تمام محکمہ جات کے سیکریٹریز اور وزراء ایک ہفتے کے اندر اندر تمام وہ اپوائنٹمنٹ آرڈرز جاری کردیں جنکے ٹیسٹ اور انٹرویو اپریل تک مکمل ہوچکے ہیں۔صاف و شفاف بھرتیوں کیلئے نگرانی کے عمل کو تیز ترین اور میرٹ کو یقینی بنائیں۔ 1/2
103
22
180
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
پا ک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے بلوچستان میں سیلابی صورتحال میں پاک فوج کی معاونت میں مزید اضافہ کی ہدایت کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔پاک فوج ہمیشہ قدرتی آفات میں عوام کی مدد کرنے میں پیش پیش رہی ہے۔ 1/2
53
19
169
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
صوبہ بھر میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال اور وسیع پیمانے پر ہونے والے نقصانات کے تناظر میں میں نے اپنا لندن کا سرکاری دورہ منسوخ کر دیا ہے انشاء اللہ اپنے عوام اور متاثرین کے درمیان رہ کر امداد و بحالی کی سرگرمیوں کی نگرانی کرونگا اللہ تعالئ ہماری مدد و رہنمائی فرماۓ۔
82
20
162
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
گوادر کے عوام بلخصوص ماہی گیروں کے حقوق اور روزگار کے تحفظ پر کوئی کوتاہی اور سمجھوتہ نہیں کیا جاۓ گا۔ گوادر کے عوام کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
24
13
162
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
1 year
عوامی منصوبوں کا افتتاح اب عوام کرے گی۔ سکول ہو یا کالج، ہسپتال ہو یا کھیل کا میدان، ہیلتھ کارڈ ہو یا گرین بس کا منصوبہ یہ سب عوام کے اپنے پیسے ہیں تو اس کا کریڈٹ لینے یا دینے کیلئے افتتاحی تقاریب پر وسائل ضائع کرنے کی بجائے سرکاری اداروں میں 1/2
35
18
164
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
مچھ پل کی بحالی باعث اطمینان ہے اسٹنٹ کمشنر مچھ عائشہ زہری کی قیادت میں تحصیل انتظامیہ اور محکمہ مواصلات کی کاوشوں سے مچھ پل ہلکی ٹریفک کی آ��د ورفت کے لیۓ بحال کردیا گیا متاثرہ اضلاع میں امداد و بحالی کے کاموں میں خواتین انتظامی افسران کی کارکردگی بھی قابل تعریف و ستائیش ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
39
12
164
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
7 months
I express profound gratitude to my party @PPP_Org , esteemed leadership @AsifZardariPPP , @BBhuttoZardari , my brother CM @PakSarfrazbugti , Provincial party leadership, & our coalition partners for their unwavering trust in electing me as Senator. Throughout my political.... 1/2
27
29
161
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
پرامن بلوچستان ہی خوشحال پاکستان کا ضامن ہے۔بلوچ طلباءاور مسنگ پرسنز کے مسائل پر قائم کمیشن سے بلوچستان کے عوام کے اہم مسئلے کے حل اور پاکستان کی مضبوطی کی جانب پیش رفت ہوگی ۔کسی کے انفرادی فعل پر اداروں کو مورود الزام ٹھہرانا درست عمل نہیں ۔ 1-2
Tweet media one
34
10
160
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
اپنے لوگوں کے روزگار کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ملازمین کو کسی صورت بے روزگار نہیں ہونے دیا جاۓ گا۔بارڈر ٹریڈ کی بحالی ہو یا اساتذہ اور محکمہ مواصلات کے ملازمین کی مستقلی ہم نے اپنے تمام وعدے پورے کیۓ ہیں اور آئندہ بھی عوامی مفاد ات کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے
69
7
154
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
کوہلو میں سرچ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز پر ہونیوالے بم دھماکے کی مذمت کرتا ہوں. افسوسناک واقعے میں شہید ہونیوالے میجر جواد اور کیپٹن صغیر سمیت زخمی ہونیوالے اہلکاروں نے ہمت و بہادری کیساتھ وطن عزیز کی خاطر جانوں کے نزرانے پیش کیۓ 1/2
Tweet media one
Tweet media two
13
15
153
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
1 year
Rewarding our best brains & committed officers has been the core element of our policies۔ I commend Mr Hafiz Abdul Majid's exemplary performance as Secretary Colleges & higher Education. His invaluable contributions towards reforming our University System, uplifting our.... 1/2
Tweet media one
33
16
153
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
7 months
I wholeheartedly congratulate my brother @PakSarfrazbugti for being nominated as CM Balochistan. Although there are many challenges ahead from poverty alleviation to providing employment to the people of Balochistan, yet he has great potential to sail through these challenges.
Tweet media one
19
19
153
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے اوتھل سے کراچی جاتے ہوۓ لاپتہ ہونے پر انتہائی تشویش ہےدعا ہے کہ اللہ تعالئ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد اور عملے کی حفاظت فرما ۓضلعی انتظامیہ لسبیلہ اور پولیس کو ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیۓ تمام زرائع اور وسائل برؤے کار لانے کی ہدایت کی ہے
40
15
142
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
6 months
Indeed, Allah bestows His servants with the finest. I pray that Allah will enable me to carry out the most beneficial work for my country & province through this responsibility. I am grateful to @BBhuttoZardari & Asif Zardari for their trust in me. Sworn in as Senator today.
Tweet media one
25
17
150
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
بلوچستان میں سیلاب سے وسیع پیمانے پر نقصانات ہوۓ ہیں مشکل کی اس گھڑی میں معاونت کی فراہمی پر میں وزیراعظم پاک افواج چئیرمین پی ٹی آئی وزیراعلئ خیبر پختونخواہ اور وزیراعلئ سندھ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں انشاء اللہ ہم سب ملکر اس امتحان سے سرخرو ہو کر نکلیں گے۔۔
51
25
137
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
Had a constructive meeting with H.E Donald Blome, US Ambassador and his team on matters of mutual interests including economic cooperation and investments in Balochistan by US companies particularly assistance in rehabilitation/reconstruction work in flood affected areas.
Tweet media one
66
13
138
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
Visited sariab road, Sabzal road, and spini road to analyse the condition after rain and rehabilitation work. Met with the general public of the area to enquire about their problems.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
32
9
144
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی اور انکے نقصانات کا ازالہ اولین ترجیح ہے اپنے عوام کے درمیان اور انکے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں دعووں کی بجاۓ عملی اقدامات کے زریعہ انکے دکھوں کا مداوا کرینگے انشاء اللہ
Tweet media one
Tweet media two
83
11
140
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنے والے ہر شخص اور ادارے کو ہم کھلے دل سے خوش آمدید کہتے ہوئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں۔کویٹہ میں شاہد خان آفریدی کی جانب سے کرکٹ اکیڈمی کے قیام کے منصوبے پر انکے تہہ دل سے شکرگزار ہیں 1/2
Tweet media one
18
8
135
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
Good suggestions @jam_kamal shb, Noted.
Tweet media one
Tweet media two
36
16
141
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
پوری قوم بالخصوص بلوچستان کے عوام کو سالِ نو کی مبارکباد۔ ملک اور صوبے کی تعمیر و ترقی، امن ,خوشحالی اور استحکام کو عزم بنا کر نئے سال کا آغاز کریں گے۔ دعا ہے 2023 ملک و قوم کیلئے امن، سلامتی، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو۔ آمین
Tweet media one
42
7
139
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
1 year
Our Commitment to your well being. Now your National Identity Card is your Health Card. #HealthCardBalochistan
Tweet media one
28
24
141
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
1 year
In response to our diligent students' aspirations, our Govt directed the Balochistan Public Service Commission to reschedule the PCS examination to November 2023, following the CSS special examination. This significant decision underscores our commitment to fostering an.... 1/2
21
14
139
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
2/2
21
14
135
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
دوستوں اور ساتھیوں کے اعتماد پر انکا شکر گزار ہوں
Tweet media one
55
12
127
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
Alhumdulillah, relief and rescue operation restored by GoB helicopter and will be continued until we provide relief to each and every affected individual in the province.
49
21
126
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
نئے ریکوڈک معاہدے پر معزز سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک اور بلوچستان کیلئے خوش آئیند اور صوبے کی معاشی خودمختاری اور وسائل کے تحفظ کے ہمارے عزم اور کوششوں کا اعتراف ہے۔یہ ایک اور تاریخی فیصلہ ہے جسکے لئے رب العالمین کے شکر گزار ہیں۔
36
11
126
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
جنرل عاصم منیر کو چیف آف آرمی سٹاف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تعیناتی کے مرحلے کے دوران تمام آئینی و قانونی تقاضوں کی تکمیل قابلِ تحسین عمل ہے جس سے ملک اور ادارے کا وقار مزید بلند ہوگا۔
24
7
130
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
پاک فوج اس ملک کے تحفظ اور سلامتی کی ضامن ہے۔فوج کی قیادت کو سیاست میں الجھانا اور پاک فوج کے سربراہ کی تقرری کے آئینی طور پر طے شدہ طریقہ کار کو متنازعہ بنانے کی کوشش کسی طور ملک کے مفاد میں نہیں۔سیاسی مقاصد کے حصول کے لیۓ ملکی سلامتی کو داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
80
17
121
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
وزیر اعظم محمد شہباز شریف @CMShehbaz کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زرائع مواصلات اور بجلی کی بحالی کے کاموں کو خود سے مانیٹر کرنااورروزانہ کی بنیاد پررپورٹ طلب کرناقابل ستائش ہے۔وزیراعظم کی زاتی دلچسپی اس بات کی مظہر ہے کہ وہ بلوچستان کے عوام کے لئے درد رکھتے ہیں 1/2
31
13
125
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
1 year
ناہیدہ خان اچکزئی بلوچستان کا اثاثہ اور پہچان ہیں، ایک باصلاحیت کھلاڑی اور خواتین کے لیے قابل فخر رول ماڈل ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں خود کو منوانے والی بلوچستان کی یہ بیٹی کوچنگ کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی۔ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں تاہم اسے نکھارنے۔۔۔1/2
Tweet media one
24
14
128
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
Construction work on Sabzal road is in full swing
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
21
7
124
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
زیارت قلعہ سیف اللہ کان مہتر زئی اور ملحقہ علاقوں میں ہونے والی برف باری اور صورتحال کا فضائی جائیزہ لیا اور علاقے میں قومی شاہراہوں کا فضائی معائینہ بھی کیا خوشی ہے کہ قومی شاہراہوں سے بر ف صاف کر کے انہیں ٹریفک کی آمد ورفت کے قابل بنا دیا گیا ہے 1/2
12
10
127
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
Handed over land lease order to BUJ for journalists housing society to fulfilled an old demand for which they struggled almost over 30 years. Inshah Allah this dream will come true in near future.
Tweet media one
Tweet media two
83
9
122
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
محکمہ تعلیم کی کاوشوں سے بند سکولوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہیں لیکن تمام غیر فعال سکولوں کی فعالیت کیلئے محکمے کو ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات کا کہا ہے۔ 1/2
46
5
127
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
بلوچستان کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع آواران بھی شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہواہےاورزمینی راستوں سے کٹ گیا ہے ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں انتظامیہ زمینی راستوں کی بحالی میں مصروف ہے امداد و بحالی میں مصروف عمل افسران و اہلکارہماری حوصلہ افزائی کےمستحق ہیں حکومتی مشنری کو شاباش دیتاہوں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
46
23
121
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
Under our Govt’s vision of promotion of higher education, Alhumdulillah we approved Rs 300 million increase in lawyers education endowment fund of higher education abroad for young lawyers of Balochistan.
Tweet media one
30
16
125
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
1 year
دو دہائیوں بعد نیشنل گیمز کے بلوچستان میں انعقاد سے نہ صرف یہاں کھیل کے میدان صحیح معنوں میں آباد ہوئے ہیں بلکہ ایک پرامن، خوشحال اور ترقی کرتے بلوچستان کا پیغام گیا ہے۔میں منتظمین کو اعلیٰ کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں 1/3
Tweet media one
Tweet media two
12
12
122
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
I congratulate Chief Secretary, Secretary Schools,Commissioner Naseerabad and PD Cadet Colleges for being nominated for medal (Tamgha e Khidmat) by the PM. Excellent work for the people of Sohbatpur. Same zeal is required by my entire team to complete post flood rehabilitation.
26
10
128
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
پاکستان تحریک انصاف کے قافلے پر فائرنگ کا واقعہ افسوسناک اور انتہائی قابلِ مزمت ہے۔ افسوس ناک واقعے میں عمران خان اور دیگر راہنماؤں کے زخمی ہونے پر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔ جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔
20
9
119
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے کراچی کوئٹہ چمن شاہراہ کی بحالی اور دو رویہ کرنے کے منصوبے کی منظوری کا خیر مقدم اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔یہ اہم منصوبہ بلوچستان میں معاشی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کی بنیاد ثابت ہوگا۔
30
9
121
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
1 year
بارش اور سیلاب کی موجودہ صورتحال سے موثر انداز میں نمٹنے اور متاثرین کی فوری امداد و بحالی کے لئے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو فلڈ مینجمنٹ فنڈ کی مد میں مجموعی طور پر 15 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے ہیں ۔ڈپٹی کمشنرز یہ فنڈز صرف اور صرف مطلوبہ مقصد کے لئے ہی استعمال کر سکیں گے۔
113
13
125
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
گیس کے پریشر میں کمی اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ بالخصوص رمضان المبارک میں ناقابلِ برداشت ہے۔ اس رویے پر وفاق سے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ کیسکو اور ایس ایس جی صورتحال کی بہتری کو یقینی بنا کر عوام کو ریلیف دیں۔
59
12
122
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
بلوچستان کے مالی مسائل کے حل میں وفاقی حکومت کا تعاون ناگزیر ہے ۔ہم نے اپنا کیس بھرپور طور پر وفاق کے سامنے رکھاہے۔این ایف سی شئیر وفاقی منصوبوں کے لیۓ فنڈز کے اجراء اور گیس کے واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے وفاقی حکام کے ساتھ اجلاس ہوۓ ہیں جو ایک مثبت اور حوصلہ افزاء پیش رفت ہے۔
34
7
116
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
پاکستان کرکٹ ٹیم کوٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔کپتان بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم نے ہر شعبہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جو قابل ستائیش ہے ۔قوم کی دعاؤں اور کھلاڑیوں کی محنت سے فائنل میچ میں بھی ٹیم کو کامیابی ملے گی ۔
Tweet media one
46
8
115
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
اپنے وعدے کے مطابق تربت سے تعلق رکھنے والی 114 معطل اساتذہ کو بحال کردیا ہے عوام کو روزگار کی فراہمی اور انکے روزگار کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنائیں گے تاکہ انکے گھروں کے چولہے روشن رہیں.
Tweet media one
31
14
118
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
1 year
I congratulate Chief Secretary Abdul Aziz Uqaili @cs_balochistan for his promotion to grade 22 . His services for the Province are outstanding.
34
11
123
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
7 months
I express my gratitude to Chairman @BBhuttoZardari & Co Chairman Asif Ali Zardari for nominating me with a Senate ticket on behalf of @PPP_Org , reaffirming their confidence in me following the General elections. If elected, I am committed to representing my party &.... 1/2
10
30
118
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
1 year
Today marks a momentous occasion as we inaugurate the much-awaited Air Conditioned Green Bus service in Quetta. It is a historic milestone for Balochistan, bringing modern & comfortable transportation to our beloved capital. The people of Quetta have long yearned for this.... 1/3
26
18
116
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
ضلع کیچ میں پاک ایران سرحد ی علاقے میں ایران کی حدود سے سیکیورٹی فورسں کے اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ کا واقعہ قابل مزمت ہے ۔فائرنگ کے نتیجے میں 4 سیکورٹی اہلکار وں کے شہید ہونے پر دکھ اور افسوس ہوا ہے۔شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
25
11
116
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
اللّٰہ تعالیٰ نے لوگوں کو روزگار کی فراہمی کا زریعہ بنایا ہے۔کوشش اور خواہش ہے کہ عوام کو روزگار فراہم کریں اور انکے روزگار کا تحفظ بھی کریں تاکہ انکے گھروں کے چولہے روشن رہیں۔ محکمہ مواصلات کے 361 ملازمین کو بحال کر کے اور انکے چہروں پر خوشی دیکھ کر دلی سکون ملا۔
Tweet media one
51
11
118
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
سی اینڈ ڈبلیو ملازمین کی بحالی کے جاری آرڈرز عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کی ایک اور زندہ مثال ہے۔اپنے لوگو�� سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل ہمارا عزم ہے اور یہ سلسلہ انشاء اللّٰہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔
Tweet media one
Tweet media two
24
9
110
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
ہم سب کا ایک ہی مقصد تھا کہ کوئٹہ میں کر کٹ کے دروازے پھر سے کھل جائیں اور کر کٹ کے حوالے سے بلوچستان کے عوام کا احساس محرومی دور ہو ۔ہر اس ادارے اور افراد کا شکریہ جنہوں نے اس مقصد کے حصول میں اپنا حصہ ڈالا۔
@JAfridi10
جاوید آفریدی
2 years
It was a great cricketing day which we owe entirely to the people of Quetta & Balochistan.Those smiles on the faces of spectators were a proof that it was direly needed on their soil.Great job done by our Law Enforcement Agencies,GOB & PCB for making this memorable match possible
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
48
121
4K
5
6
106
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
1 year
I extend congratulations to Mir Mardan Ali Domki on assuming the role of the Caretaker Chief Minister of Balochistan. I am well aware that he faces a multitude of challenges, but I am equally filled with optimism. With a province that boasts dynamic youth & progressive..... 1/3
8
3
115
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
2 years
Excellent presentation by cheif secretary. I hope other countries understand our predicament and step ahead to support us in rehabilitation
@cs_balochistan
Chief Secretary Balochistan
2 years
Presenting the case of Balochistan in the UN @UNGeneva
32
52
403
15
12
109
@AQuddusBizenjo
Mir Abdul Quddus Bizenjo
3 years
Today inaugurated the Plant for Pakistan Day Spring Campaign 2022 by planting trees in the CM Secretariat. One crore trees will be planted under the campaign through out 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒄𝒉𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 . We will be ensuring to eliminate all forms of illegal deforestation in the province.
Tweet media one
12
6
106