DawnNews Profile
DawnNews

@Dawn_News

Followers
2,516,714
Following
301
Media
150,278
Statuses
336,051

is one of Pakistan’s leading news and current affairs television channel that vows to provide its viewers credible news and information.

Pakistan
Joined July 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Dawn_News
DawnNews
4 years
مسجد الحرام میں پرندوں کا خانہ کعبہ کا طواف کرنے کا روح پرور منظر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل #Kaaba #MasjidAlHaram #SaudiArabia #DawnNews #coronavirus
247
2K
10K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
'واپس آکر میاں صاحب کے سیل سے ٹی وی اور اے سی نکلواؤں گا' #PMIKJalsaInUSA #PMIKInUSA #CapitalOneArena
1K
2K
9K
@Dawn_News
DawnNews
2 years
ملک میں مہنگائی 27 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی #Inflation #Pakistan #DawnNews
230
4K
7K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
بنگلہ دیشی نژاد امریکی وکیل نصرت جہاں چوہدری 49 کے مقابلے میں 50 ووٹ کے کم مارجن کے ساتھ تاحیات مدت کے لیے اس عہدے پر فائز ہوگئیں۔ #USA #NusratJahan #DawnNews مزید پڑھیں:
Tweet media one
19
357
5K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
شہریار آفریدی کے بیٹے نے بتایا کہ میرے والدیں کمرے میں موجود تھے کہ پولیس انہیں گھسیٹ کر باہر لائی اس دوران انہیں بری طرح چوٹ بھی لگی، ساتھ ہی انہوں نے میری بہن کو دھکا دیا جس سے اسے بھی شدید چوٹ پہنچی
107
2K
4K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
پی آئی اے کی فضائی میزبانوں کو ٹک ٹاک ویڈیوز بنانا مہنگا پڑ گیا #PIA #TikTok #DawnNews #Viralvideos #Pakistan
769
599
4K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
مقبوضہ کشمیر میں آزاد شہری کی حیثیت سے جانا چاہتا ہوں کیا آپ میری مدد کریں گے؟وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر #IndependenceDay #14August #PakistanStandsWithKashmir #DawnNews #Pakistan #WeArePakistan
162
1K
3K
@Dawn_News
DawnNews
2 years
آپ کا جواب کیا ہے؟
Tweet media one
3K
178
3K
@Dawn_News
DawnNews
3 years
انہیں پاکستان کی 'ہیلن کیلر' بھی کہا' جاسکتا ہے کہ جنہوں نے جسمانی معذوری کو اپنی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ بے شک پاکستان کو صائمہ سلیم جیسی باہمت خاتون پر فخر ہے'
Tweet media one
36
202
3K
@Dawn_News
DawnNews
3 years
27 ویں شب میں لی گئی خانہ کعبہ کی دلکش تصویر Photo by @bandersagheer
Tweet media one
27
166
3K
@Dawn_News
DawnNews
4 years
آج دنیا میں پاکستان کی پہچان یہ بچہ کون ہے؟؟؟ کیا آپ نام بتا سکتے ہیں؟
Tweet media one
754
112
3K
@Dawn_News
DawnNews
4 years
مدرسے میں دھماکے کے چند گھنٹوں بعد ہی مسجد میں صفائی کرنے کے بعد ظہر کی نماز ادا کی گئی۔ #DawnNews #Peshawar_Madrasa_Blast
31
404
3K
@Dawn_News
DawnNews
6 years
"اب جو ہمیں چور بولے گا، میں اُس کے والد کو چور بولوں گا، یہ بات سن لیں" #Nasession #NationalAssembly #ShahidKhaqanAbbasi #Parliament #DawnNews #Viralvideos #Pakistan
228
906
2K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
کراچی میں پولیس اہلکار نے انسانی ہمدردی کی مثال قائم کردی۔ #KarachiPolice #Humanity #Pakistan #DawnNews
89
653
2K
@Dawn_News
DawnNews
3 years
جیت کی خوشی۔ #PakistanZindabad
Tweet media one
12
70
2K
@Dawn_News
DawnNews
3 years
کیا آپ 2023 کے عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروانے کے حکومتی فیصلے کے حق میں ہیں؟
ہاں
29306
نہیں
4805
328
2K
2K
@Dawn_News
DawnNews
3 years
بانی پاکستان ، بابائے قوم کا اسرائیل سے متعلق دوٹوک موقف #GazaUnderAttak
Tweet media one
33
501
2K
@Dawn_News
DawnNews
6 years
' کراچی والوں کی وجہ سے عمران خان وزیر اعظم بنے ہیں'۔ 11 دن گزر جانے کے باوجود عمران خان نے مزار قائد پر حاضری نہیں دی، عامرلیاقت #AmirLiaquat #PTI #DawnNews
373
619
2K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔ وکلا کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے شاہ محمود قریشی کا 3 ایم پی او کا آرڈر کالعدم قرار دے دیا۔
8
624
2K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
سعد رضوی نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ موجودہ حکمران پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کس طرح برسراقتدار آئی اور اس نے معیشت کو تباہ کر دیا، معاشرے کا کوئی بھی طبقہ حکومت کی ان تباہ کن پالیسیوں سے نہیں بچا۔ #dawnnews
Tweet media one
140
131
617
@Dawn_News
DawnNews
6 years
عالمی عدالت انصاف میں کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت کے دوران پاکستانی وکیل کے دلائل پر بھارتی وکیل نے پریشانی میں اپنا سر پکڑ لیا۔ #khawarQureshi #StopBlamingPakistan #IndiaInTroubleAtICJ #PakistanZindabad #Jadhav
41
743
2K
@Dawn_News
DawnNews
4 years
کیا آپ کرسی پر بیٹھے اس نوجوان کو پہنچان سکتے ہیں جو آج پاکستان کی نامور شخصیت ہے؟؟؟ #MeAt20
Tweet media one
499
90
2K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
پی ٹی آئی کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری کردہ ویڈیو کے مطابق علی محمد خان کو جہلم ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے۔
19
690
2K
@Dawn_News
DawnNews
2 years
تمارا تقرر میرٹ پر ہوا تھا جو تم آرمی چیف کا تقرر میرٹ پر کرنے کی بات کرتے ہو، نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز #maryamnawaz #armychiefgenbajwa #imrankhan #DawnNews #Pakistan
517
801
2K
@Dawn_News
DawnNews
3 years
پاکستان کی اس شاہراہ کا نام بتا سکتے ہیں؟ PC @hunzukutz_kahn
Tweet media one
220
92
2K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے 22 مئی کو ’سیو پاکستان‘ کے نام سے کراچی تا اسلام آباد مارچ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے کارکنان سے تاریخی مارچ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ #DawnNews #TLP
106
111
550
@Dawn_News
DawnNews
5 years
مریم نواز کی پریس کانفرنس میں بزرگ شخص کا واقعہ۔ #MaryamNawaz #PMLN #PMImranKhan #Pakistan #DawnNews
286
576
2K
@Dawn_News
DawnNews
6 years
برآمد ہونے والے بیلٹ پیپرز میں سے اکثر پر مسلم لیگ (ن) کے انتخابی نشان ’شیر‘ پر مہر لگی ہوئی ہے #Elections2018 #Peshawar #DawnNews
131
1K
2K
@Dawn_News
DawnNews
4 years
جس دن صوبہ بلوچستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہو گیا دنیا پاکستان سے امداد لینا شروع کردے گی، شاہد آفریدی #shahidafridi #Balochistan #DawnNews #Pakistan
122
237
2K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
رہنما پی ٹی آئی کے مطابق ان کے والد نے جواب دیا کے بیٹی اور بچوں کی بجائے وہ خود گر��تاری دے دیتے ہیں،یہ بیان دیتے ان کی وڈیو بھی بنائی گئی۔
Tweet media one
66
672
2K
@Dawn_News
DawnNews
2 years
Tweet media one
666
111
2K
@Dawn_News
DawnNews
7 months
آپ کس پارٹی کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ #Election2024
مسلم لیگ ن
2135
تحریک انصاف
23722
پیپلزپارٹی
1918
جماعت اسلامی
4596
1K
2K
2K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
اپوزیشن کی ایک افطاری سے حکومت کی ٹانگیں کانپنی لگی ہیں، مریم نواز #MaryamNawaz #PMLN #PMImranKhan #Pakistan #DawnNews
335
512
2K
@Dawn_News
DawnNews
6 years
پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر نوجوت سنگھ سدھو کی شاعری، سب واہ واہ کرتے رہے۔ #PrimeMinisterIK #ImranKhan #NavjotSidhu
24
369
2K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
پاکستانی حکام کو پرامن احتجاج یا اپوزیشن کے حامی تمام افراد کو رہا کرنا چاہیے، زیرحراست تمام افراد کے قانونی حقوق کا احترام کرنا چاہیے، پیٹریشیا گوسمین #HumanRights #PTI #DawnNews مزید پڑھیں:
Tweet media one
16
579
2K
@Dawn_News
DawnNews
3 years
اسلامی روایات کے مطابق ’مقام ابراہیم‘ اس جگہ کا نام ہے، جہاں پر حضرت ابراہیم نے کھڑے ہوکر خانہ کعبہ کی تعمیر کی تھی۔ ’مقام ابراہیم‘ کے پتھروں پر حضرت ابراہیم کے قدموں کے متعدد نشانات ہیں اور مذکورہ مقام کی اعلیٰ تکنیک کے ذریعے تصاویر نکالنے کے لیے پہلے اس کی صفائی کی گئی تھی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
223
2K
@Dawn_News
DawnNews
6 years
کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان #PMIKPressConference #PMImranKhan #Pakistan #DawnNews
222
384
2K
@Dawn_News
DawnNews
4 years
لاہور شہر کے درمیان یہ کونسا مقام ہے؟ Photo by @nomaaankhan
Tweet media one
194
37
2K
@Dawn_News
DawnNews
6 years
وزیراعظم عمران خان دبئی پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر کس طرح استقبال کیا گیا؟ ویڈیو دیکھیں #ImranKhan #PMImranKhan #Dubai #ImranKhanindubai #PTI #Pakistan #ViralVideos
47
295
2K
@Dawn_News
DawnNews
4 years
وزیر سائنس کا کہنا تھا کہ جو افراد یہ کہتے ہیں کہ اسلام کا سائنس، ٹیکنالوجی، علم سے کوئی تعلق نہیں ہم ان کی اس کی دلیل کو مسترد کرتے ہیں
Tweet media one
106
112
2K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
فکر نہ کریں پاکستان کا آنے والا دور بہت اچھا ہے، وزیر اعظم عمران خان #DigitalPakistan #ImranKhan #PTIGovernment #DawnNews #Pakistan
119
245
2K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
2 سال تک بحیثیت جرمن سفیر پاکستان میں تعینات رہنے والے مارٹن کوبلر نے اپنے الوداعی پیغام میں پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا. #MartinKobler #Germany #DawnNews #Pakistan
19
213
2K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
آزادی اظہار کو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تضحیک اور توہین کے لیے استعمال نہ کیا جائے کیونکہ اس سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ سے خطاب #DawnNews #ImranKhan #UNGA2019 #ImranKhanVoiceOfKashmir
33
320
2K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
عمران خان نے دعویٰ کیا کہ میں ملک کی تباہی کا ڈراؤنا خواب دیکھ رہا ہوں ،میں بااختیار قوتوں سے اپیل کرتا ہوں کہ انتخابات ہونے دیں اور ملک کو بچائیں۔ انہوں نے کہا کہ میں فوج پر ایسے ہی تنقید کرتا ہوں جیسے اپنے بچوں پر تنقید کرتا ہوں۔
Tweet media one
15
447
1K
@Dawn_News
DawnNews
3 years
'چند دن تک کالعدم کا نام تحریک لبیک سے ختم کر دیا جائے گا اور یہ ایک مضبوط سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئے گی۔ کوئی ہمیں حب الوطنی نہ سکھائے، ہم سے بڑا محب وطن کوئی نہیں ۔'
Tweet media one
66
163
859
@Dawn_News
DawnNews
1 year
45 ہزار میٹرک ٹن سستا تیل پاکستان پہنچنے کے ایک دن بعد انکشاف
Tweet media one
62
108
1K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
ناقابل تردید شواہد موجود ہیں کہ مسلح شرپسند ان پرامن اجتماعات میں داخل ہوئے، آتش زنی کی اور پرامن مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلائیں جس سے درجنوں ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے, پی ٹی آئی #PTI #DawnNews #9May مزید پڑھیں:
Tweet media one
39
566
1K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
اگرعالمی برادری نے مداخلت نہ کی تو 2 ایٹمی ممالک آمنے سامنے ہوں گے، کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینا پڑے گا ورنہ جنگ ہوئی تو ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں بچے گا۔ عمران خان #DawnNews #ImranKhanVoiceOfKashmir #UNGA2019
42
457
2K
@Dawn_News
DawnNews
10 months
'دنیا دیکھ رہی ہے کہ فلسطین میں کیا ہو رہا ہے، میرے بہت سے ساتھی اور دوست خاموش ہیں، کیوں؟' عامر خان نے کہا کہ بہت سی بااثر شخصیات اور رول ماڈلز کو اس معاملے میں خاموش دیکھ کر اور اپنی پوسٹس ڈیلیٹ کرتےہوئے دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے، آپ کو کس کا خوف ہے؟ پاؤنڈرز یا ڈالرز کا یا دوست
Tweet media one
14
451
1K
@Dawn_News
DawnNews
2 years
فرح خان کو فرح گوگی کے نام سے پکارتے ہوئے عطا تارڑ نے الزام لگایا کہ وہ بھاری ادائیگیوں کے عوض پنجاب میں سرکاری افسران کے ’تبادلوں کی منظوری‘ دیتی تھیں اور اربوں روپے کے ہیرے خریدنے پر دولت خرچ کی جاتی تھی، یہ ہیرے دبئی بھیجے گئے جہاں انہیں فروخت کر دیا
Tweet media one
213
650
1K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ایک سوال پر عمران خان نے کہا کہ 12 جماعتوں پر مشتمل حکومت کو سابق آرمی چیف اقتدار میں لے کر آئے تھے۔
Tweet media one
21
441
1K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
جہاد کا اعلان ہوا تو میں سب سے آگے ہوں گا، وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان #MehmoodKhan #Pakistan #KPK #Kashmir #DawnNews
218
209
1K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
جب پاکستان ایئرفورس کے پائلٹس حسن صدیقی اور نعمان علی نے بھارتی طیارے گرانے کا تجربہ شیئر کیا۔ #PAF #Airfoce #DawnNews #Pakistan
45
353
1K
@Dawn_News
DawnNews
6 months
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری کا اعلان
Tweet media one
10
282
1K
@Dawn_News
DawnNews
6 years
خاتون ایم پی اے کا اپنے قائد سے محبت کا انوکھا انداز #PresidentialElection #punjabassembly #HinaPervaizButt #Pakistan #DawnNews
181
341
1K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
'جو تحفظات عمران خان کے ذہن میں ہیں وہ جنرل عاصم منیر کھلے دل سے سنیں ہوسکتا ہے کہ جو خبریں جنرل عاصم منیر کے پاس پہنچائی جارہی ہوں وہ سچی نہ ہوں اور ہوسکتا ہے کچھ باتیں جو عمران خان تک پہنچائی جارہی ہیں وہ حقیقت پر مبنی نہ ہوں‘۔
Tweet media one
53
350
1K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی نہر میں چھلانگ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ #PMLN #KhuwajaAsif #canal #summer #DawnNews #Pakistan
78
197
1K
@Dawn_News
DawnNews
3 years
حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ادارے کے مطابق ’حجر اسود‘ کی اعلیٰ ترین کوالٹی کی تصویر تیار کرنے کے لیے اس کی 7 گھنٹے تک عکس بندی کرکے 1050 فاکس اسٹاک پینوراما تصاویر بنائی گئیں، جنہیں ملاکر ایک تصویر بنانے میں 50 گھنٹے کا وقت لگا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
167
1K
@Dawn_News
DawnNews
7 months
اداکار نے اپنی مختصر اسٹوری میں خاموش پیغام کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
Tweet media one
17
325
1K
@Dawn_News
DawnNews
11 months
اسرائیل پر چونکا دینے والے بڑے حملے کے بعد شام ، لبنان، یمن ، عراق ، کویت اور ترکیہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی لوگ مٹھائیاں تقسیم کرتے نظر آئے۔ PHOTOS : AFP/AP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
86
1K
@Dawn_News
DawnNews
3 years
جاتی امرا میں جنید صفدر کی شادی کی تقریب کے دوران مریم نواز اور حمزہ شہباز نے گانا گایا۔ #MaryamNawaz #HamzaShahbaz #JunaidSafdar #wedding #DawnNews #Pakistan
236
223
1K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
چین کے شہر ژینگژو کے سابق میئر کے گھر کے تہہ خانے ��ے 13 ٹن سونا اور 7 ہزار ارب روپے سے زائد مالی کی کرنسی برآمد ہوئی۔ #China #Gold #Corruption #DawnNews #pakistan
54
399
1K
@Dawn_News
DawnNews
6 years
’تحریک انصاف تاریخ کی سب سے بڑی ہارس ٹریڈنگ میں مصروف ہے‘ Read more:
Tweet media one
74
482
1K
@Dawn_News
DawnNews
3 years
اپوزیشن عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بند کر دے، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر #HammadAzhar #PDM #Opposition #DawnNews #PTIGovernment #Pakistan
52
189
1K
@Dawn_News
DawnNews
2 years
آپ کی رائے کیا ہے؟
Tweet media one
1K
81
1K
@Dawn_News
DawnNews
2 years
آخر وہ کون سی ریڈ لائن ہے جسے اسرائیل عبور کرے گا تو سلامتی کونسل کہے گی کہ بس بہت ہو گیا، فلسطینی سفیر #Israel #Palestine #DawnNews مزید پڑھیں:
18
468
1K
@Dawn_News
DawnNews
11 months
’آپریشن الاقصیٰ فلڈ‘ کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے حماس کے فوجی کمانڈر کی فلسطینیوں سے ہر جگہ لڑنے کی اپیل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے غاصب (اسرائیل) کے تمام جرائم کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اُن کی بلا احتساب اشتعال انگیزی کا وقت ختم ہو گیا۔
Tweet media one
19
153
1K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
پاکستان میں لاپتہ ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے، سماجی کارکن جبران ناصر #jibrannasir #manshapasha #lawyer #Karachi #dawnnews
15
276
1K
@Dawn_News
DawnNews
6 years
2013 سے 2018 کے دوران مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت کے دوران پاکستان میں ہونے والی ترقی کو دنیا تسلیم کرتی ہے،سابق وزیر اعظم نواز شریف #PMLN #NawazSharif #ShahbazSharif #Government #DawnNews #pakistan
154
223
1K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
'میں عمران خان کیساتھ مل کر کرپشن کے خلاف مہم چلا سکتا ہوں'، صحافیوں نے امریکی صدر کی باتوں پر قہقہقے لگا دیے #dawnNews #KhanMeetsTrump #Kashmir #ImranKhanVisitsUS #WhiteHouse #DawnNews #Pakistan
11
227
1K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے شہر کی شاہراہوں سے سابق حکومت کی جانب سے لگائے گئے وائی فائی سسٹم اتار لیے۔ #Lahore #WiFi #technology #Punjab #DawnNews #Pakistan
82
509
1K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
ان کو کوئی شرم نہیں آتی، آپ ہوش کے ناخن لیں، ہم بی بی شہید کے سپاہی ہیں، بلاول بھٹو زرداری کی جارحانہ پریس کانفرنس #BilawalBhuttoZardari #PTI #NAB #ppp #Pakistan #DawnNews
452
282
1K
@Dawn_News
DawnNews
4 years
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر اہل ایمان کی خوشی اور سرشاری دیدنی تھی اور ان کے چہروں پر ایمان کی روحانی کیفیات عیاں تھیں۔ اس موقع پر انتظامیہ کی طرف سے مسجد نبوی اور روضہ رسولؐ پر جراثیم کش اسپرے کا باقاعدگی کے ساتھ اہتمام کیا گیا۔
Tweet media one
5
49
1K
@Dawn_News
DawnNews
4 years
کیا آپ اس بچے کو پہنچان سکتے ہیں؟ (یہ آج پاکستان کی اہم ترین شخصیت ہیں) #MothersDay #Moms #MothersDay
Tweet media one
169
46
1K
@Dawn_News
DawnNews
2 years
میرے ورکر پر جنسی تشدد کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی بات پر مجھے دہشت گرد بنا دیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان #imrankhan #DawnNews #Pakistan
40
394
1K
@Dawn_News
DawnNews
6 years
23 سالہ محسن اور 19 سالہ ماریہ اینجلا کی سوشل میڈیا پر دوستی رشتہ ازدواج میں بدل گئی #Pakistan #USA #lovemarriages #socialmedia #DawnNews
113
167
1K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
عمران خان اور اپنے اداروں کا شکریہ ادا کریں جن کے باعث نواز شریف عید پہلی بار پاکستان میں منائیں گے، مراد سعید #MuradSaeed #PTI #PTIgovernment #ImranKhan #NawazSharif #PMLN #Dawnnews #Pakistan
79
162
1K
@Dawn_News
DawnNews
2 years
کیا آپ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے حق میں ہیں؟ #ImranKhan #NoConfidenceMotion
ہاں
4204
نہیں
16955
226
1K
1K
@Dawn_News
DawnNews
3 years
کچھ عرصے پہلے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی پہیلی ذہن کی بہترین آزمائش ثابت ہوتی ہے
Tweet media one
2K
100
1K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
فوج سے کوئی لڑائی نہیں ہے، یہ فوج میری ہے، جلد وقت تبدیل ہو نے والا ہے، آنے والے دنوں میں بڑے سرپرائز دوں گا، سابق وزیراعظم #ImranKhan #DawnNews مزید پڑھیں:
Tweet media one
8
112
1K
@Dawn_News
DawnNews
2 years
پوٹن نے چینی صدر کو دوست کہہ کر مخاطب کیا اور کہا کہ ’جناب چیئرمین، ہم آپ کے آنے کی توقع کر رہے ہیں، ہم اگلے موسم بہار میں ماسکو کے سرکاری دورے پر آپ کے منتظر ہیں، اس سے ظاہر ہوگا کہ دنیا کے اہم مسائل پر روس اور چین کے تعلقات مضبوط ہے۔ْ‘ مزید پڑھیں:
5
121
1K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
ہم جمعیت علمائے اسلام (ف) کو کے پی کے سے گزرنے نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان #MehmoodKhan #CMKPK #Pakistan #DawnNews
198
192
1K
@Dawn_News
DawnNews
4 years
پشاور میں بی آر ٹی سروس سے یومیہ ہزاروں شہری فائدہ اٹھانے لگے #DawnNews #BRT #PeshawarBRT #Pakistan
26
253
1K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا س گفتگو کرتے ہوئے علمیہ خان نے کہا کہ جنہوں نے پی ٹی آئی کے حامیوں کو بے دردی سے قتل کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا وہ ہی ’اصل دہشت گرد‘ ہیں۔
Tweet media one
29
333
1K
@Dawn_News
DawnNews
6 years
پاکستانیوں کو روس بغیر ویزہ آنے کی اجازت ، ماسکو کا اعلان #Russia #Pakistan
Tweet media one
51
394
1K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
مین ہول میں گرنے والے کتے کی جان بچانے پر آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے پولیس اہلکار کے لیے 25 ہزار روپے نقد انعام کا اعلان کیا۔ #Dog #animal #RESCUE #trafficpolice #Karachi #DawnNews #Pakistan
30
120
1K
@Dawn_News
DawnNews
1 year
ٹی ایل پی کے دوستوں کا تدبر ہے کہ انہوں نے ہمارے مؤقف کو سمجھا اور اپنے احتجاج کو ختم کرنے کی حامی بھری، وفاقی وزیر داخلہ #PMLN #TLP #DawnNews مزید پڑھیں:
Tweet media one
59
62
439
@Dawn_News
DawnNews
1 year
حافظ نعیم الرحمٰن نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ ہمارے نمبرز پورے ہیں اور میئر کے انتخاب ’شو آف ہینڈ‘ سے ہوگا، انہوں نے کہا کہ اب واضح طور پر جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی اکثریت ہے،
6
298
969
@Dawn_News
DawnNews
5 years
اتنا ہی خوف تھا تو کیوں سلیکٹڈ ہوئے تھے؟، مریم نواز #MaryamNawaz #Court #NAB #Pakistan #DawnNews
218
242
1K
@Dawn_News
DawnNews
5 years
وزیراعظم کے میاںوانی میں خطاب کے دوران لوگوں نے قہقہے لگا دیے #PmImranKhan #mianwali #ImranKhan #pti #DawnNews #Pakistan
124
162
1K
@Dawn_News
DawnNews
3 years
حافظ سعد رضوی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن اور دیگر تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے حکومت کے ساتھ معاہدے کو آسان بنانے میں کردار ادا کیا۔
Tweet media one
26
60
488
@Dawn_News
DawnNews
6 years
طلال چوہدری کی نااہلی کی خبر سن کر مریم اورنگزیب حیران کھڑی رہ گئیں۔ #talalchaudry #case #court #PMLN #MarriyumAurangzeb
86
325
988
@Dawn_News
DawnNews
5 years
مغرب میں لوگوں کو اندازہ نہیں کہ توہین مذہب مسلمانوں کےلئے کس قدر تکلیف کا باعث بنتی ہے, عمران خان کا نیویارک میں کانفرنس سے خطاب #DawnNews #imranKhan #Islam #ProphetMuhammad #NationalReadersConference
24
241
1K
@Dawn_News
DawnNews
4 years
صرف مریم نواز کے آفیشل فیس بک پیچ پر پی ڈیم ایم کے گوجرانوالہ جلسے کی لائیو براڈ کاسٹ کو 19 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا, رپورٹ #PDMJalsa #PDM #Online #DawnNews مزید پڑھیں:
9
310
1K