Asad Malik
@asadrp
Followers
71K
Following
9K
Statuses
10K
Courts Reporter Daily Dawn
Islamabad
Joined April 2012
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 ججوں کے خط کا جواب دے دیا، جسٹس ڈوگر کا نام سپریم کورٹ کی نشست کے لیے جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیا گیا، تفصیلات جانئے #SupremeCourt
#ihcjudges
#26thAmendment
0
2
10
ججوں کے خط کیسے لیک ہوتے ہیں؟ ججوں کی سینیارٹی اور حلف پر مطیع اللہ جان کے ساتھ مباحثہ #ihcjudges
#supremecourtofpakistan
#justicemansooralishah
0
0
4
تین ہائیکورٹس کے جج اپنے سٹاف کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے، وکلا تنظیموں کی ہڑتال کا کیا ہوگا؟ تفصیلات جانئے #ihcjudges
#IslamabadHighCourt
#LawyersStrikeCall
0
2
12
تین ججوں کے آنے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کی سینیارٹی لسٹ تبدیل، نئی سینیارٹی لسٹ کیا ہے؟ تفصیلات جانئے #ihcjudges
0
2
4
5 ججوں کے خط کی بڑی غلطی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کتنے جج غیرمقامی ہیں اور ان کا تعلق کہاں کہاں سے ہے؟ جانئے #ihcjudges
0
0
1
5 جج صاحبان کی جانب سے جسٹس ڈوگر کی پوسٹنگ رکوانے کے لئے 4 چیف جسٹس صاحبان کو خط، ججوں نے کون سے م��روک فیصلے سے مشاورت پر اصرار کیا؟ خط کیوں لکھا گیا؟ جسٹس سرفراز ڈوگر کی ٹرانسفر پر کیا اثر ہوگا؟ سینئر کورٹ رپورٹر ناصر اقبال کے ساتھ تجزیہ #ihcjudges
1
2
10