![Tahir Khan Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1558752284863086592/ULMLpL2L_x96.jpg)
Tahir Khan
@taahir_khan
Followers
71K
Following
52K
Statuses
24K
Journalist. Views r my own & not my organization's. I own RTs. Past: BBC Pashto, The Express Tribune, Daily Times, Khyber & Mashriq TV, @ThePakDaily,
Islamabad
Joined January 2011
سوشل میڈیا پر بنوں میں اغواء شدہ پولیس اہلکاروں کو گولی مارنے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو دیکھ کر انتہائی دکھ ہوا ہے کہ کیسے ایک غیر انسانی طریقے سے مغوی اہلکاروں کو گولی ماری جارہی ہے۔ کیا مسلح گروپس کے ذمہ داران یہ بتاسکتے ہیں کہ آپ کیسے مدعی، گواہ، اور جج بن گئے ہیں؟ اغواء، اس طرح قتل، ویڈیو بنانا اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنا آپ کے کس قانون میں جائز ہے؟
74
72
316
@fawadchaudhry محترم چوہدری صاحب، پاکستان میں اس طرح نمونے لانچ کئے جاتے ہیں۔ پولیس اکثر جوان ٹک ٹاکر اسلحہ کی نمائش پر گرفتار کرتے ہیں لیکن شاید یہ واحد شخص ہے جو ہر وقت اسلحے کی نمائش کرتا ہے مجال ہے کہ کوئی ہاتھ لگائے۔
1
0
3
@bahot_baluch دل نہیں مانتا کہ اغواکار اتنے ظالم اور وحشی ہوسکتے ہیں۔ وہ کالا وحشی کب گرفتار ہوگا؟
1
0
4
@zehrijournalist اگر ریاست نے/صوبائی حکومت اور انتظامیہ نے اغواکاروں کو گرفتار کرکے عبرت کا نشان نہیں بنایا تو یہ سمجھا جائے گا کہ سب اس ظلم اور وحشت کے ذمہ دار ہیں۔
1
1
11
#افغان حکومت نے #ازبکستان کی جانب سے #افغانستان کے ہیلی کاپٹرز کو #امریکا کے حوالے کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ازبکستان سے امریکہ کو افغانستان کے ہیلی کاپٹروں کی منتقلی کے حوالے سے بیان میں افغان وزارت دفاع نے کہا کہ یہ ہیلی کاپٹر افغانستان کے ہیں، اور سابقہ حکومت کے اہلکاروں کی افغانستان سے نکلنے کے دوران انہیں ازبکستان منتقل کر دیا گیا تھا۔ بیان کے مطابق یہ فیصلہ افغان حکومت کے لئے ناقابل قبول ہے کیونکہ یہ ہیلی کاپٹر افغانستان کی ملکیت ہے اور پڑوسی ممالک کو بھی افغا��ستان کے اس حق کا احترام کرنا چاہیے۔ بیان میں امریکہ سے مطالبہ کیا گیا کہ ان ہیلی کاپٹروں کی افغانستان واپسی میں رکاوٹیں پیدا نہ کئے جائیں اور اس کے بجائے انہیں افغانوں کے حوالے کر دے۔ افغان ہیلی کاپٹرز کی امریکا منتقلی کی خبریں ایسے وقت ائی ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے #طالبان حکومت سے کہا ہے کہ امریکی اسلحے کو واپس کیا جالے اور مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں افغانستان پیسوں کی منتقلی روک لینگے۔
5
10
89
@TheRealPCB The way u r showing a labourer is ridiculous. U can’t post such photos for point-scoring without consent of people. Don’t insult people for a plate of rice.
0
0
1
اقوام متحدہ ادارہ برائے مہاجرین @UNHCRPakistan @UNHCRAfg @Refugees نے #افغان مہاجرین سے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی سرگرمیوں میں شرکت سے گریز کرے۔ چار زبانوں میں اپیل #صوابی میں @PTIofficial @PTIKPOfficial جلسے سے پہلے جاری کی�� گیا ہے.
1
2
22
@Dr_Naif777 سعودی عرب کا موقف درست ہے۔ اس معاملے پر خاموش نہیں رہنا چاہیئے۔ ٹرمپ مسلمانوں کے شہروں سے متعلق فیصلہ نہیں کرسکتے۔
0
0
6
@arifanoor72 Yes, this will continue because the finance minister does not know the problems of salaried class. He has been brought to put burden on salaried class. PM and his majority cabinet members and Nawaz Sharif are silent.
0
0
1
@majidsnizami یہ تو بہت اچھا ہوا ہے اور دیکھنا ہے کہ کیا ہوگا۔ لیکن نظامی صاحب مجھے ڈر ہے کہیں الٹا آپ پر کیس درج نہ ہو کہ کیوں ٹویٹ کیا ہے؟
1
1
32
#Pakistan on Thursday confirmed that one of the militants killed in Dera Ismail Khan was “indeed the son of Afghan interim government official from Badghis province”. The Foreign Office spox Shafqat Ali Khan @ForeignOfficePk was replying to a question about reports that son of the Deputy Governor of a Bahdis province was killed in N operation by the security forces this week. He also confirmed that the body has been handed over to the Afghan authorities on Feb 5. Ambassador Shafqat said the problem of #TTP “enjoy sanctuaries is a tangible and a real problem we are facing, and this is part of our dialogue or interaction with #Afghan authorities. This is the core problem right now, kind of complicating relations which should be much better than what they are today. We have been emphasizing to Kabul authorities to address the question of sanctuaries on the Afghan territory. This is a problem Afghanistan has to address.” He said “We have been stating that the interim Afghan authorities should fulfill their assurances to the international community on counter-terrorism by taking visible and verifiable action against all terrorist groups present on Afghan soil without any discrimination. This is our demand.” Security officials earlier said an Afghan national, identified as Badruddin alias Yusuf was among the 3 militants dead in security forces operation. He is said to be the son of Maulvi Ghulam Muhammad Ahmadi, deputy governor of the Badghis province. Afghan govt has not commented on Pakistan’s statement.
1
2
13