چیف جسٹس بندیال نے سپریم جوڈیشل کونسل کی میٹنگ کی آڈیو عام کرنے کے بعد جسٹس فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق کو شرمندہ کروادیا۔ ہم صحافیوں کیلئے ایک سبق کے جو خبر آپ کے پاس چل کر آئے تو زرا تصدیق کرلیا کریں۔ کیا پتہ کس کا کیا ایجنڈا ہو اور ہم خوامخواہ استعمال ہو کر شرمندہ ہوجایں۔
Who is this Pakistani high commission official to the left playing CandyCrush on phone while murder of his countrymen is being discussed with Kenyan officials?
#ArshadSharif
Video shows government employees clearing overgrown grass etc outside house of Sharifs in Jati Umra near Lahore. Why would Shahbaz need to wait for Govt officials to do this when he becomes PM?
Went through the IMF agreement of February and the 174 page report. Can't see any commitments by the then government about increase of pterol prices to 250 etc. Please correct me if I am wrong.
آرمی چیف جنرل باجوہ نے پچھلے چھ سال میں کتنے تحفے وصول کیے؟ ان کی مالیت کیا تھی اور توشہ خانہ میں کتنی رقم جمع کروا کر کونسے تحائف رکھے؟کیا
#DGISPR
بتائیں گے؟
وزراء اعظم تو جواب دے رہے ہیں تو ایک سرکاری افسر کو بھی جواب دینا چائے- احتساب سب کے لئے- دو نہیں ایک پاکستان
عمران ریاض رہا ہوگئے مگر اس فاشزم کا کیا بنے گا جو وہیں وہیں کا وہیں رہتا ہے چاہے کوئی بھی حکومت ہو؟ صحافی تنظیمیں جب تک متحد ہو کر ہم آواز نہیں ہوں گی تب تک استحصال، تقسیم اور ذاتی ایجنڈوں کیلئے بلیک میلنگ جاری رہے گی۔
Documents suggest Army Chief Gen Bajwa's nephew Uzair Mahmood Ghumman has been notified to be the first secretary in Pakistani High Commission in Canada, Ottawa. FO sources say he is hardly 25 years old and such coveted posting without any experience is already raising eyebrows.
Senator Azam Swati requests Chief Justice Umer Atta Bandial to take CCTV footage of his home before it is tampered. Says the footage has video record when his house was raided and he was subjected to "torture".
پی ٹی آئی حکومت میں 59 نئے ڈیموں کی تعمیر شروع کی گئی جن میں 26 ڈیمز مکمل کیے گئے۔ 🧐
قومی اسمبلی میں آبی ذرائع کے وزیر خورشید شاہ کا پی ٹی آئی حکومت میں نئے ڈیموں کی تعمیر کے سوال پر جمع کروایا گیا جواب۔
Kashif Abbasi on ARY that Pakistani Govt contacted Dubai Govt when Arshad Sharif was there that he may leave this country in a specified time as he can't stay there anymore. "Eventually he had to go to Kenya because they have visa on arrival facility for Pakistani citizens."
ہر ٹی وی چینل اپنے انٹرویوز کو ایکسکلوزیو کے طور پر چلا رہا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ کیا حسن اتفاق کہ تمام اینکرز اور صحافی حضرات بیک وقت سندھ ہاؤس پہنچ گئے اور تمام منحرف ایم این ایز کے انٹرویو شروع کردیے؟
اگر عمران خان کو روکنا ہے تو مسلم لیگ سمیت تمام جماعتوں کو ادھیڑ عمر خاتون کے اس بیانیے کا توڑ نکالنا ہوگا۔ شہر، شہر اور گلی، گلی یہی سوچ ہے۔ ابھی بھی وقت ہے، وگرنہ بہت دیر ہو جائے گی۔ میڈیا کو برا بھلا نہ کہیں اپنی صفوں پر نظر ڈالیں
Police officials speak up against one of their seniors in Islamabad Police. Insulting behavior, to make Politicians happy, you can't insult subordinates with profanities who are your first line of defense. The said DSP needs to be suspended & reprimanded.
عمران خان کی اٹک جیل میں سہولیات وغیرہ کو لے کر کافی بحث ہورہی ہے۔ میں آج آپ کو ثبوتوں اور عینی شاہدین کے بیانات سے بتاؤں گا کہ نواز شریف اور مریم نواز جب اڈیالہ جیل میں تھے تو کیسے رہ رہے تھے۔
•بقول ایک قیدی کے جو اس وقت جیل میں تھا، نواز شریف بی کلاس میں رہ رہے تھے...
جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں باقی یوٹیوبرز ابھی سوچ رہے ہوتے ہیں کہ کیا کرنا ہے، تھمب نیل کیسے بنانا ہے، وہاں
@Matiullahjan919
صاحب براہ راست رپورٹنگ کرکے تجزیہ بھی شروع کرچکے ہوتے ہیں۔
اطلاعات ہیں کہ ایک اہم نیم سرکاری ادارے نے 92 نیوز، GNN اور ARY کو اپنی پریس ریلیز بھیجنا بند کردی ہیں۔ وجہ جڑے وقت میں "بھر پور تعاون" نہ کرنا بتایا جارہا ہے۔
شہباز گل عدالت میں ہیش
مجھ پر تشدد کیا جاتا نشانات موجود ہیں
فزیکل چیک اپ نہیں کیا گیا، وکلا سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ ساری ساری رات مجھے جگایا جاتا ہے۔مجھے بار بار سونے نہیں۔ دیا جاتا اور پوچھتے ہیں سابق وزیراعظم کھانے میں کیا کھاتا یے۔
تمام دوست جو امریکہ میں ہیں نے ایک لفظ تک نہیں بولا امریکہ میں فسادات پر۔ کسی نے سوال نہیں اٹھایا کہ اتنی سیکیورٹی میں فسادی کیسے کیپیٹل ہل میں داخل ہوئے۔ حسین حقانی، ماروی صاحبہ اور دوسرے احباب کو اس پر کھل کر بات کرنی چاہیے۔ وہاں تو سیکیورٹی اداروں پر سوال کرنا کوئ جرم تو نہیں۔
حامد میر کا سخت ترین تجزیہ:
آٹھ فروری کو انتخابات وغیرہ کچھ نہیں بس ایک فراڈ ہونے جارہا ہے۔ میں نے بطور صحافی 1988 سے الیکشن کور کرنا شروع کیے، بہت کچھ دیکھا، لیکن اب جو صورتحال ہے وہ کبھی نہیں دیکھی۔ اس لیے جو کچھ ہو رہا ہے میں بطور اخبار نویس اسے الیکشن سمجھتا ہی نہیں۔"
Senator Azam Swati says he was tortured and manhandled by agencies for nothing but a tweet. Warns MPs of such treatment for "speaking up against powerful".
ایک ارب پتی خاندان نے چار بے گناہوں کو سٹرک پر روند ڈالا، ہمیں سانپ سونگھ گیا اور سارا دن ہمارا موضوع غریب مالیوں کا بنایا گیا مجسمہ رہا۔ کیا ہم بدبختوں میں شمار ہونگے؟
#KashmalaTariq
بھینسا، موچی اور دیگر نے افواج کے خلاف غلیظ زبان استعمال کی اور ان کی گرفتاریاں ہوئیں تو معتبر ناموں نے مذمت کی اور بین الاقوامی سطح ہیڈ لائنز بھی بنیں۔ اب جب درجنوں گرفتار ہورہے ہیں تو ایک سناٹا۔ اس کا مطلب مقصد اظہار رائے کی آزادی نہیں کچھ اور تھا؟ اگر وہ غلط تھا تو یہ بھی ہے؟
کئ تجزیہ کار پریشان ہیں کہ عمران خان کا مضمون اکانومسٹ نے کیسے چھاپ دیا۔ اس تصویر کہ کونے میں سرخ الفاظ سے لکھا ہوا ہے "بذریعہ دعوت" یعنی عمران سے درخواست کی گئی کہ ادارہ ان کا مضمون چھاپنا چاہتا ہے اور ان کو مل گیا۔ اکانومسٹ دنیا بھر کے سربراہان، لیڈرز سے ایسے مضامین چھپواتا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف عزیز آج چار سال بعد ملک واپس آئے اور عدالت سے حفاظتی ضمانت مل گئی۔ وزیراعظم آفس کے پروٹوکول سٹاف کے ہمراہ واپس روانہ ہوگئے۔ جب پوچھا گیا کہ آپ تو کوئی حکومتی عہدہ بھی نہیں رکھتے تو سرکاری پروٹوکول کیسا؟۔۔۔ جواب ندارد۔
Islamabad police is right in claiming that they didn't torture Gill. But they can't bear the burden of someone's mischievous acts for long. News is that Imran Khan has decided to go on offensive after he was told that Gill was also subjected to sexual torture.
BREAKING: A silent legislation by Govt to rein in those who "promote and create propaganda on social media." Govt has decided to empower FIA by adding Article 505 of PPC to agency's act. Now those who tweet, make Vlogs can go behind bars for seven years.
سیاسی لڑائیوں اور گرفتاریوں کا بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ عوام اور میڈیا کی توجہ وہاں جائے ہی نہ جو اصل مدعا ہے۔ ملک میں ہفتہ وار مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح بیالیس فیصد کو چھو رہی ہے۔
ثاقب نثار اور قاضی فائز کے فیصلے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ ثاقب نثار کا فیصلہ صرف سینیٹ کے انتخابات تک تھا جس میں آزاد امیدواروں کیلئے ووٹنگ آسان تھی۔ یہاں تو کروڑوں ووٹرز کو درست رائے دہی سے محروم کردیا گیا جہاں شرح خواندگی بمشکل ساٹھ فیصد ہے۔
بلے کے نشان کے کیس میں اسٹے دینے والے جج پر تو پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ ہونے کا الزام تھا لیکن ایمل ولی صاحب سے پوچھنا تھا کہ جس پشاور ہائی کورٹ کے جج صاحب نے آج اسٹے واپس لیا ہے، جج بننے سے پہلے ان کا تعلق خیبرپختونخواہ کی کس سیاسی جماعت کے وکلا گروپ سے تھا؟
Today everyone was taken by surprise when during the hearing of Faizabad sit-in case counsel of Sheikh Rashid told Chief Justice Faez Isa that he couldn't contact the petitioner but the CJ didn't blink an eye to bother and ask where was he, abducted or gone in oblivion 1/2
The News has deleted this news after getting to know that the four companies are owned by Bushra Khan who is mother of Farah Khan and not the wife of Imran Khan.
@ZahidGishkori
did the story a month ago and clearly stated about this relationship. Journalism merits fact checking.
Many friends are asking and keen to know why the government has removed chairperson Higher Education Commission Dr Tariq Banuri. I am sharing a detailed thread for why was he removed and what has been happening inside
#HEC
for the past three years of his tenure. (THREAD)
آج اسلام ہائی کورٹ نے اشرافیہ کے تین اڈوں منال ریسٹورنٹ، نیوی سیلنگ کلب کو سیل کرکے سی ڈی اے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ ملٹری ڈائریکٹوریٹ آف فارمز کا مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی 8 ہزار ایکڑ اراضی پر ملکیت کا دعوٰی بھی غیر قانونی قراردے دیا گیا۔ ساری اراضی نیشنل پارک کا حصہ قرار۔
So PM Shahbaz Sharif has formed a committee of four provinces but no sitting MP from KP or Punjab Govt has been included. Instead SAPMs, senators or local leadership of PDM are included. We never set aside politics even when heavens are falling.
ایک تحقیقاتی صحافی جو رات پارلیمنٹ لاجز کی پارکنگ میں سویا نے کہا ہے کہ تمام ممبران کے گاڑیوں اور جسموں میں خفیہ چپس لگی ہوئی ہیں اور ایک کمرے میں ایجنسیوں کے لوگ مانیٹر کررہے ہیں۔ جیو فینسنگ اور جیو ٹیگنگ کی گئی یے۔ ائیرپورٹ پر الرٹ ہے۔ سادہ لباس میں اہلکار خاکروب بن کر الرٹ ہیں
Another regime of censorship? Majority of TV channels blacked out last night's telethon of Imran Khan to collect funds for flood affectees in Pakistan. A few did but were put off-air in 80% of country. Last time broadcasting regulator told court that they didn't ban ARY News.
عامر فاروق کو سب پتہ تھا اور غم و غصہ سب رسمی کارروائی تھی۔ سب کو معلوم ہے وہ تو سانس بھی ان سے پوچھ کرلیتا ہے۔ آج عمران خان کو توشہ خانہ میں فرد جرم کے بعد مستقل اندر کردیا جائے گا۔ فلحال پلان لمبے عرصے تک اندر رکھنے کا ہے۔ لیول پلیئینگ فیلڈ کے نام پر کیا گیا ایک اور وعدہ پورا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری میں پہلے مکمل سہولت فراہم کی پھر 2 بجے کے واقعہ کا 8 گھنٹے بعد فیصلہ سناتے ہوئے گرفتاری قانونی طور پر درست قرار دی اس کے علاؤہ جتنی کاروائیوں کے آرڈر چیف جسٹس ہائیکورٹ نے دئیے وہ بیلنسنگ ایکٹ سے زیادہ کچھ نہیں
Setting bar too high: Hum News announces an increment applicable from July 2022; life insurance for employees [ if the staffer dies during the duty, salary support for the family for next 5 years]; medical approved for parents as well; OPD has also been included in the medical.
The Govt has decided to play the blasphemy card to the maximum. All ad agencies have been told to prepare an ad, probably for tomorrow, on the incident of Madina. "It may contain a Quranic verse and focus should be in Namoos-e-Risalat, no political touch, say the directives.
معاشی تنگی، حکومت کا اسلام آباد ایکسپریس وے، کوسٹل ہائی وے، اسلام آباد میٹرو، پی ٹی ڈی سی ہوٹلز، جی ٹی روڈ وغیرہ کو گروی رکھوا کر اسلامی سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ۔ حتمی اعلان کل کابینہ کرے گی۔
فائز عیسیٰ صاحب کے انجام پر افسوس ہوا۔ ایک خاندانی اور قابل جج کو اس حد تک پہنچانے میں بجا کردار مبینہ طور پر ان چند صحافیوں کا ہے جو ان کو خلوت میں ملاقاتیں کر کے مختلف امور پر معلومات دیتے اور اکساتے کہ ان معاملات کو عدالت میں اٹھایا جائے۔
Another professor of Islamia University Bahawalpur has been booked for writing on Facebook that Army has become weaker and that he questioned its sacrifices.
On one hand, the Govt firstly shared/leaked Toshakhana details of what Imran Khan received & sold while on the other side, on April 28th turned down Right to Information request for similar details of gifts received by head of states since 1947, terming the info as classified.
This club, golf course along with the 8,000 acres of land will again become part of Margalla National Park where construction, commercial business isn't allowed. Thanks to IHC for protecting diminishing green areas in Islamabad.
After sidelining Sabir Shakir, the sacking of Arshad Sharif is a clear message to all, stay within the (red) line or we will draw a line for you.
#PakistaniMedia
اسلام آباد پولیس جب تک سیاسی اثرورسوخ سے آزاد نہیں ہوگی، اس سے بدتر ہوتا رہا ہے اور ہوتا رہے گا۔ کل خبر آئی کہ پولیس نے ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کیلئے چھے کروڑ روپے کے آنسو گیس شیل منگوالیے ہیں۔ آپ ترجیحات دیکھیں۔
تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے میں دوکان میں خونی ڈکیتی چار سے پانچ ڈاکوؤں نے تاجر گل فراز کی مزاحمت پر اسکے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا تاجر کا دوسرا ساتھی محمد نواز ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی ہوگیاواقع گزشتہ رات پیش آیا ڈاکوؤں اسٹور سے پندرہ لاکھ روپے کوٹ کر فرار
@ICT_Police
2023 میں ملک میں ایک ہزار سے زیادہ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، جس میں 500 کے قریب پولیس اہکار تھے۔ پولیس کی اتنی نفری ایک خاتون کی گرفتاری کیلئے ہماری ترجیحات بتارہی ہے اور نتائج ہمارے سامنے ہیں۔
سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل کی راہداری ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر نا ہو سکی، زرتاج گل کہتی ہیں جب تک ضمانت نہیں ملتی عدالت میں ہی رہوں گی، جب کہ گرفتاری کے لیے پولیس کی نفری ہائیکورٹ کے باہر موجود ،
ایک طرف سیاسی عدم استحکام دوسری طرف وزارت خزانہ نے ایچ ای سی کا بجٹ پچاس فیصد کم کردیا۔ ایچ ای سی کو جاری بجٹ کے 65 ارب روپے سے کم کر کے 30 ارب روپے میں آئندہ کا بجٹ تیار کرنے کا حکم۔ بجٹ میں پچاس فیصد کمی سے یونیورسٹیوں میں فیسوں کو دوگنا کرنا پڑے گا
Kenyan media raises more intriguing questions about death of Arshad Sharif. Putting Pakistani media to shame which initially held the news for three hours. Then termed it a road accident, a few hours later labelled his death for traveling in a vehicle of drug dealers. SHAMEFUL!
مری کے تمام سرکاری ریسٹ ہاوسز چیف سیکریٹری پنجاب کی بیٹی کی منگنی کے لئےبک، سرکاری املاک اور پیسوں کا بے دریغ استعمال ۔ہائی پروٹوکول کے باعث سیاحوں سمیت مقامی افراد تاجر ،مریض سب پریشان جبکہ تمام انتظامیہ، پنجاب پولیس اور ٹریفک پویس سارا دن منگنی کی تیاریوں میں مصروف رہی.
دی نیوز اور جنگ کے پہلے صفحے پر یہ خبر لگائی گئی ہے۔ کل رات نو بجے اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے اس خبر کی تردید بھی جاری کردی، لیکن پھر بھی ڈیسک نے غلط خبر کو فرنٹ پیجز پر لگانا مناسب سمجھا۔
Very unprofessional of Javed sb for concluding everything because he has been told to rescue "them" and confuse the situation regarding Arshad Sharif. He is doing this at someone's behest just to discredit his dead journalist colleague.
BEWARE FOLKS: FIA will now have powers to take action on tweets, vlogs etc available on social media that attempt to harm army, navy or air force--OR anything on social media that is likely to cause mutiny. The offender will get seven years imprisonment.
جس شخص نے اپنی فتح کی تقریر تیار رکھی ہو اور اپنی فتح پر اتنا پر اعتماد ہو وہ اور ان کی بیٹی مریم نواز الیکشن کمیشن سے نتائج کی تاخیر پر سوال ہی نہیں پوچھ رہے ہیں، یہ تمام چیزیں معاملات کو مشکوک بنارہے ہیں، شاہزیب خانزادہ
TV channels have been told to run news that PML-N winning all seats in Islamabad. Which is unlike what the results showed before it were stopped. Apparently same will follow in the whole country especially Punjab?
Complete blackout of Imran Khan's public speech on national media in Pakistan. Not a single news channel is airing his address. Youtube is already down. It is a week after local court suspended electronic media regulatory authority's notification to ban former PM's speeches on TV
Same happened today in Islamabad as well. It is said COAS was aggressive and brassy! Someone also shouted "Balla Jeetay Ga" in the hall. There were slogans in favor of Imran Khan before his arrival as well.
Yesterday, COAS Asim Munir came to address youth in Lahore. These approx 1500 young men/women made to wait for about 3 hrs in fog and cold. Interestingly, despite the friendly power show couldn’t shut voices for IK.
آپ اندازہ لگائیں کہ پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر دوبارہ صحافی بن جائے گا اور تحقیقاتی صحافت کر کے "انسانی حقوق کی پامالیوں اور کرپشن" وغیرہ پر پھر سے بھرپور کام کرے گا۔
جب تحریک انصاف حکومت میں SBP نے پالیسی ریٹ %7.15 سے %8.75 کیا تو مفتاح اسماعیل کا خیال تھا کہ اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا ملک recession کا شکار ہوگا صنعتوں کے لیے مشکلات بڑھیں گی. مگر صرف 8 ماہ یہ حکومت پالیسی ریٹ %9.75 سے %16 پر لے گئی.
میر صاحب اس سے بڑ سوال یہ ہے کہ کون یہ ٹوٹے لیک کررہا ہے اور اگر خان صاحب نے ملک ریاض پر 193 ملین پاؤنڈ کا احسان کیا تو وہ کیوں یہ کالز لیک کریں گے۔ وہ کونسی تیسری طاقت ہے جو اپنا شکار جاری رکھے ہوئے ہے۔
کیا خیال ہے ؟ اس گفتگو میں جن اہم شخصیات کا ذکر کیا جا رہا ہے ان سب کو خود سامنے آ کر وضاحت نہیں کر دینی چاہئیے کہ یہ کون سی انگوٹھی تھی اور کس کی انگوٹھی تھی؟
یہ وہی گل حسن ہیں جنہوں نے 2018 میں نواز شریف اور اسکی بیٹی کو ضمانت دینے والے بینچ میں تھے، یہ وہی ہیں جنہوں نے نواز شریف کو محفوظ سرنڈر کروایا، یہ وہی گل حسن ہیں جنہوں نے نواز شریف کو ایون فیلڈ پہلے اور اب العزیزیہ میں بری کیا ہے 1/2