کسی کا کیا جو قدموں پہ جبینِ بندگی رکھ دی
ہماری چیز تھی، ہم نے جہاں چاہی، وہاں رکھ دی
جو دل مانگا تو وہ بولے کہ ٹھہرو یاد کرنے دو
ذرا سی چیز تھی، ہم نے خدا جانے کہاں رکھ دی🔥🥀
ایک نئی کتاب کی 10 لاکھ کاپیاں ٹائٹل میں ایک حروف کی غلطی کی وجہ سے صرف دو دن میں بک گئی🙂🔥
""An Idea That Can Change Your Wife ""🙂🔥
جبکہ صحیح لفظ تھا (Life)🥹
Happy birthday 🎂🎉
May u live long life fill with endless blessings 😍❤️ Many many happy returns of the day 🎂💫
May your dreams come true on the day 🫶🫶
@shahjee_5